Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

این بی ایس اے گائڈ لائنس اور ہمارا میڈیا

April 30, 2013 0 1 min read
Pakistan
Drone Attack
Drone Attack

ہر دور میں با اختیار لوگوں کی خواہش رہی ہے کہ اقتدار ان کے ہاتھ سے نہ چھینا جا سکے ۔یہی وجہ ہے کہ انھوں نے قوت و طاقت کے جدید ذرائع کو ہمیشہ استعمال کیا ہے۔ایک وقت تھا کہ قوت و طاقت انسانوں پر مبنی تعداد کی شکل میں درج کی جاتی تھی۔لیکن رفتہ رفتہ یہ جسمانی طاقت جدید آلات میں تبدیل ہوگئی۔اب طاقت انسانی جسم، اس کی قوت و توانائی اور اس کی تعداد پر مبنی نہیں رہی بلکہ اُس تکنیک پر منحصر ہو گئی جہاں فردبحیثیت قوت کوئی حیثیت رکھتا ہی نہیں ،اور اِسی کو “ڈرون”کا نام دیا گیا۔یہ ڈرون کیا ہے۔

اس کو بھی سمجھتے چلیے۔اصل میں مخفف “میڈیم ایلٹیٹوڈ لانگ اینڈورینس”بغیر پائلٹ کے جہاز یا ‘پریڈیٹر’ کو دشمن کے علاقے میں فضائی جاسوسی یا نگرانی کرنے کے مقصد سے بنایا گیا تھا لیکن بعد میں اس پر اے جی ایم ہیل فائر میزائل بھی نصب کر دیئے گئے۔ 1995 سے امریکی فوج کے زیر استعمال یہ ڈرون افغانستان اور پاکستان کے قبائلی علاقوں سے پہلے بوسنیا، سربیا، عراق اور یمن میں بھی استعمال کیے جا چکے ہیں۔ڈرون صرف ایک جہاز ہی نہیں بلکہ یہ ایک پورا نظام ہے۔

اس پورے نظام میں چار جہاز، ایک زمینی کنٹرول اسٹشین اور اس کو سیٹلائٹ سے منسلک کرنے والا حصہ ہوتا ہے۔ اس نظام کو چلانے کے لیے پچپن افراد کا عملہ درکار ہوتا ہے۔پینٹاگن اور سی آئی اے1980 کی دہائی کے اوائل سے جاسوسی کے لیے ڈرون طیاروں کے تجربات کر رہے تھے۔ 1990 میں سی آئی اے کو ابراہم کیرم کے بنائے ہوئے ڈرون میں دلچسپی پیدا ہوئی۔ ابراہم کیرم اسرائیلی فضائیہ کا چیف ڈیزائنر تھا جو بعد میں امریکہ منتقل ہو گیا۔ ڈرون1990 کی دہائی میں مختلف تجرباتی مراحل سے گزرتا رہا اور1995 میں پہلی مرتبہ اسے استعمال کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔بات کا رخ ذرا تبدیل ہو گیا لیکن ضروری بھی تھا۔بات ہو رہی تھی قوت و اقتدار کے جدید ذرائع کی اور ان بااختیار لوگوں کی جوان کو استعمال کرتے ہیں۔

جدید جنگی سازو سامان سے بھی زیادہ اہم قوت و اقتدار پر قابض رہنے کا ذریعہ آج میڈیا ہے، خصوصاً الیکٹرانک میڈیا۔جس سے ہر وہ شخص مستفید ہو رہا ہے جو پڑھنا لکھنا تک نہیں جانتا لیکن گھر میں ایک ٹیلی ویژن ضرور رکھتا ہے۔ دوسری طرف پرنٹ میڈیا ہے جو سنجیدہ اور معاشرہ پر اثر انداز ہونے والے لوگوں کو متاثر کرتا ہے۔اس تعلق سے بھی یہ بات بتاتے چلیں کہ امریکہ میں 1976ء میں کانگریس کے سامنے یہ ثابت ہو گیا تھا کہ سی آئی اے اندرون ملک اور بیرون ملک صحافیوں اور اخبارات کو خریدنے کے لئے بھاری رقوم خرچ کرتی ہے۔

اس مقصد کے لئے 1948ء میں فرینک وینسر کی سربراہی میں سی آئی اے کا ایک باقاعدہ ذیلی ادارہ آفس آف پالیسی کارڈ ینیشن کے نام سے قائم کیا گیا تھا۔ اس نے امریکہ کے جن بڑے بڑے اخبارات کو خریدا ان میں نیویارک ٹائمز، نیوزویک، سی بی سی اور واشنگٹن پوسٹ کے بے شمار قابل احترام اور معزز اخبار نویس شامل تھے۔ ان اخبار نویسوں کو خبریں یا کالم تیار کرکے دیئے جاتے تھے، جو بعض اوقات لفظ بہ لفظ اور کبھی کبھار معمولی ردوبدل کے ساتھ شائع ہوتے تھے۔ سی آئی اے نے اپنے اس آپریشن کو Operation Mocking Bird کا نام دیا تھا اور اس کے ذریعے میڈیا کو کنٹرول کیا جاتا تھا۔

U.S.
U.S.

1976ء میں بڑے لرزا دینے والے حقائق کانگریس کی فرینک چرچ کمیٹی کے سامنے آئے۔ پتہ چلا کہ سی آئی اے نے تین ہزار سے زائد صحافیوں کی خدمات حاصل کر رکھی ہیں، جو امریکی پالیسیوں یا سی آئی اے کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے کوشاں رہتے ہیں۔ سی آئی اے کے ایک اہم افسر تھامس بریڈن نے اپنے ادارے کے لامحدود اختیارات کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا تھا کہ یورپ میں وہ کسی حساب کتاب کے بغیر ایک وقت میں کسی صحافی کو پچاس ہزار ڈالر تک ادا کر دیتے ہیں، جبکہ سی آئی اے کے افسران کو صحافیوں کی خدمات حاصل کرنے اور انہیں ادائیگیاں کرنے کے لامحدود اختیارات ہوتے ہیں۔

کانگریس کو بتایا گیا تھا کہ سی آئی اے کے پاس پوری دنیا میں ہزاروں صحافیوں کا ایک ایسا نیٹ ورک موجود ہے جو اسے نہ صرف معلومات فراہم کرتا ہے، بلکہ اس کی خواہشات کے مطابق پراپیگنڈا کرکے متعلقہ ملک کی رائے عامہ پر اثر انداز ہونے کی کوشش بھی کرتا ہے۔ نیز سی آئی اے نہ صرف اپنے مطلب کی خبروں کی اشاعت کا اہتمام کرتی ہے، بلکہ میڈیا سے ان کے کہنے پر خبریں غائب بھی ہوجاتی ہیں۔قوت و اقتدار کا یہ وہ پس منظر ہے جس میں ہم ہندوستانی نیوز براڈ کاسٹنگ اسٹینڈرڈ اتھاریٹی(این بی ایس اے) کی گائیڈ لائنس کی بات کریں گے۔

این بی ایس اے کی گائیڈ لائنس:
دہشت گردی کے الزام میں زیر حراست مسلم نوجوانوں کے تعلق سے خود ساختہ قومی میڈیا(نیوز چینلز) کی جانب سے خبروں کی پیش کش میں مسلسل فرقہ وارانہ رنگ جھلکنے پر قومی اقلیتی کمیشن نے ذرائع ابلاغ سے وابستہ متعدد نگراں اداروں کو صورتحال سے آگاہ کرتے ہوئے قومی میڈیا کی روش میں اصلاح پر زور دیا تھا۔ اس شکایت کا نوٹس لیتے ہوئے پرائیوٹ نیوز چینلز کی نمائنڈہ تنظیم نیوز براڈکاسٹنگ اسوسی ایشن کے تحت نیوز براڈ کاسٹنگ اسٹینڈرڈ اتھارٹی(این بی ایس اے) نے پانچ نکاتی گائیڈ لائنس جاری کرکے رپورٹنگ جیسے پیشہ کو فرقہ واریت سے پاک رکھنے کی ہدایت جاری کی ہے۔

این بی ایس اے کی جانب سے جاری کی جانے والی گائڈ لائنس میں کہا گیا ہے کہ جرائم، فسادات، افواہوں اور متعلقہ معاملات پر خبر کو فرقہ وارانہ انداز میں نشر کرنے سے پرہیز کیا جائے۔آنجہانی جسٹس جے ایس ورما کی سربراہی والے این بی اے نے اپنی ہدایات میں مزید کہا کہ جرائم(دہشت گردی)کے تعلق سے خبروں کی نشریات میں ملزمین یا مشتبہ افراد کی مذہبی حیثیت کو اجاگر نہیں کیا جانا چاہیے کیونکہ اس سے ہمارے ملک کا سیکولر تانا بانا بکھرجائے گا۔

ہدایت کے مطابق فرقہ وارانہ انداز میں خبروں کی نشریات کی وجہ سے جہاں ایک مخصوص فرقہ کی شبیہ کو ناقابل تلافی نقصان پہنچتا ہے وہیں ملزم کے بری ہونے کے بعد بھی یہ شناخت اس کا پیچھا نہیں چھورٹی۔این بی یس اے نے 19اپریل کو قومی اقلیتی کمیشن کے سربراہ وجاہت حبیب اللہ کے خط کے جواب میں لکھا ہے کہ “قومی اقلیتی کمیشن کی جانب سے جانبدارانہ اور فرقہ وارانہ رپورٹنگ کے جن پہلوئوں پر اعتراض کیا گیا ہے وہ قابل تشویش ہیں۔

اسے این بی ایس اے نے نوٹس میں لیتے ہوئے گائید لائنس جاری کردی ہے”۔ این بی ایس اے کے عنین جوزف نے قومی اقلیتی کمیشن کو بتایا ہے کہ کمیشن کی جانب سے جو تشویش ظاہر کی گئی اسے ایک لیٹر نوٹ کی شکل میں نیوز براڈ کاسٹنگ اسوسی ایشن سے وابستہ تمام ایڈیٹروں اور ممبروں کو بھیج دیا گیا ہے۔ ساتھ ہی این بی ایس اے کی جانب سے جاری ہداتیں بھی دی گئی ہیں۔ عنین جوزف نے مزید بتایا کہ اسی مفہوم پر مشتمل این بی ایس اے کی جانب سے پہلے بھی گائیڈ لائنس جاری کی جا چکی ہیں مگر قومی اقلیتی کمیشن کی نشاندہی کے بعد اسے دوبارہ بہتر طریقہ سے جاری کیا گیا ہے۔

Terrorism
Terrorism

کاٹجو کہتے رہے ہیں : واقعہ یہ ہے کہ این بی ایس اے کی گائیڈ لائنس سے قبل ملک کے دیگر ذمہ دار شخصیات کی جانب سے بھی اس طرح کی باتیں آتی رہی ہیں کہ دہشت گردی کے معاملات میں خصوصاً الیکٹرانک میڈیا اور عموماً پرنٹ میڈیا کا کردار اچھا نہیں ہے۔ ان میں سرفہرست جسٹس مارکنڈے کاٹجو کا نام ہیجنھوں نے ابھی حال ہی میں انگریزی روزنامہ”دی ہندو”کے زیر اہتمام سمپوزیم بعنوان”دہشت گردی کی رپورٹنگ…میڈیا کتنا حساس ہے۔

سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اْن کا یہ ماننا ہے کہ دہشت گردی کے حوالے سے میڈیا میںرپورٹیں غلط رنگ سے پیش کی جاتی ہیں اور کسی ناخوشگوار واقعہ کے فوراً بعد میڈیا خصوصاً الیکٹرانک میڈیا بالواسطہ طور پر مسلمانوں کو قصوار وارقرار دیتا ہے۔اپنے خطاب میں وہ کہتے ہیں کہ:” جب کبھی کوئی بم دھماکہ یا ایسا کوئی تخریبی واقعہ رونما ہوتا ہے تو ایک گھنٹہ کے اندر کئی ٹی وی چینل یہ بتانا شروع کردیتے ہیں کہ انڈین مجاہدین، حرکتہ المجاہدین یا جیش محمد اور لشکر طیبہ سے ای میل یا ایس ایم ایس موصول ہوا ہے۔یہاں تک کہ بعض مسلم ناموں کا ذکر کرتے ہوئے غیر ذمہ داری سے کام لیا جارہا ہے۔

ای میل یا ایس ایم ایس کوئی بھی فسادی شخص کسی بھی جانب روانہ کرسکتا ہے مگر اسے بتانا شروع کرتے ہوئے آپ یہ پیام دے رہے ہیں کہ تمام مسلمان دہشت گرد ہیں، ان کے پاس بم پھینکنے کے سوا کوئی کام نہیں ہے۔ آپ سارے مسلم طبقہ کو عفریت بتائے ہوئے فرقہ واریت کو فروغ دے رہے ہیں”۔یاد رہے گذشتہ ماہ حیدرآباد کے دلسکھ نگر بم دھماکوں کے بعد سی این این آئی بی این کے ایک پروگرام میں کرن تھاپر کو انٹرویو دیتے ہوئے یہی باتیں کہتے ہوئے جسٹس کاٹجو نے کہا تھا کہ انڈین مجاہدین نام کی تنظیم کا کوئی وجود نہیں ہے۔

حقیقت یہ ہے کہ انڈین مجاہدین زرخرید صحافیوں کی تخلیق کردہ تنظیم ہے جس کا مقصد ہندوستانی مسلمانوں کو دہشت گرد ثابت کرتے ہوئے اْن کے خلاف گھنائو نی مہم چلانا ہے۔ نئی دہلی ، بنگلور، حیدرآباد یا کسی اور شہر میں جب بم دھماکہ کا واقعہ پیش آتا ہے تو ٹی وی چینلوں پر آناً فاناً مسلمانوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے انڈین مجاہدین ، حزب المجاہدین ، جیش محمد، لشکر طیبہ جیسی تنظیموں پر الزام عائد کیا جاتا ہے۔ اِن تنظیموں پر الزام لگانے کا واحد مقصد یہی ہوتا ہے کہ مسلمانوں کو دہشت گرد ثابت کیا جائے۔

اْن کی شبیہ بگاڑی جائے، انہیں ملک دشمن ثابت کیا جائے۔ حقیقت یہ ہے کہ 90فیصد مسلمان انصاف پسند ہیں، ان کا دہشت گردی سے کوئی لینا دینا نہیں ہے”۔حالات کے تناظر میں یہ بات بھی اہم ہے کہ جس برق رفتاری اور ایک دوسرے سے آگے نکلنے کی ہوڑ میں قیاس پر مبنی اور بلا تحقیق رپورٹیں پیش کرتے ہوئے شبیہ بگاڑنے کی منظم کوششیں کی جاتی رہی ہیں اس کے برخلاف جب کوئی مسلم نوجوان با عزت بری ہوتا ہے، اس وقت یہی میڈیا چینل خاموشی اختیار کرلیتے ہیں۔جب کہ ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ اگر آپ خبر کو خبر ہی مان کر عوام کے سامنے لا رہے ہیں تو ان خبروں کو بھی سامنے لایا جانا چاہیے جس میں ان معصوم نوجوانوں کی زندگی سے کھلواڑ کی جاتی ہے اور اس کے بعد ان کو باعزت بری کر دیا جاتا ہے۔

Pakistan
Pakistan

اور مخصوص رپورٹٰیں چھپائی بھی جاتی ہیں:
واقعات کے پس منظر میں یہ بات واضح ہو گئی ہے کہ ملک کا الیکٹرانک میڈیا ہو یا دیگر ان ممالک کا جن پر بالواسطہ یا بلاواسطہ امریکہ اور اسرائیل کا تسلط قائم ہے یا ان کے درمیان تعلقات میں بہتری آتی جا رہی ہے۔اِن کا ہدف پہلے نمبر پر مسلمان ہیں اور اس کے بعد وہ تمام افراداورجماعتیںجو ان کے شانہ بشانہ چلنا پسند نہیں کرتیں۔یہی وجہ ہے کہ ہمارے ملک کے الیکٹرانک میڈیا نے بھی اور دیگر ہمنوا ممالک نے بھی اس خبر کو پوری طرح نظر انداز کر دیا۔

جس میں سابق امریکی صدارتی امیدوار رون پاول نے نائن الیون حملوں کو اسرائیلی کارروائی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس انسانیت سوز واقعہ میں موساد کے ملوث ہونے کے کئی شواہد موجود ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایک امریکی اخبار سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نائن الیون حملوں کے حوالے سے اب کسی شک و شبہے کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔ یہ حملے امریکہ کی اندرونی نہیں بلکہ اسرائیلی بیرونی کارروائی ہے۔

اب تک ملنے والے تمام شواہد سے یہ ثابت ہو چکا ہے کہ اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد نے یہودی لابی کے ساتھ مل کر یہ کاروائی کی۔ خیال رہے کہ نائن الیون کے واقعہ کے بعد امریکہ اور نیٹو کے فوجی دستوں نے القاعدہ نیٹ ورک کو ختم کرنے کے بہانے افغانستان میں وسیع پیمانے پر خونریزی کی ہے۔ اس کے نتیجہ میں اب تک ہزاروں افغان مرد خواتین اور بچے شہید اور لاکھوں افراد بے گھر ہو چکے ہیں۔ واضح رہے کہ ایران کے صدر احمدی نژاد نے نائن الیون کی برسی پر عالمی برادری کے سامنے یہ سوال رکھا تھا کہ دنیا نے گیارہ ستمبر کے واقعات کو لے کر جن دس لاکھ سے زیادہ افراد کو مارا گیا ہے ان کی بابت کیوں خاموشی اختیار کرلی گئی ہے۔

قابل ذکر ہے کہ نائن الیون حملوں کی آڑ میں عراق و افغانستان اور دنیا بھر کے مسلم ممالک میں ہزاروں افراد کے قتل عام کے بعد بھی امریکہ اس واقعہ کے بارے میں تحفظات دور کرنے میں کامیاب نہیں ہو سکا۔ دونوں ٹاورذ میں موجود فرنیچر اور دیگر سازو سامان کی حالت درست، جبکہ ہزاروں لوگوں کی لاشیں جادوئی طریقہ سے غائب ہونے سے شکوک و شبہات میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق11ستمبر2001کو دہشت گرد حملوں میں گرنے والی امریکہ کی دوبڑی عمارتوں میں موجود فرنیچر و دیگر سازو سامان کی حالت سے لگتا ہے کہ عمارتیں گری ہی نہیں۔

Pakistan Killing
Pakistan Killing

جبکہ انسانی لاشوں کے بکھرے ہوئے ٹکڑے اور ایک ہزار سے زائد لاشوں کا نام و نشان تک نہ ملنے سے ظاہر ہوتا ہے کہ ان لاشوں کو جادوئی طریقہ سے فضا میں ہی غائب کیا گیا ہے۔ یہاں تک کہ نہ کسی انسان کے اعضاء مل سکے اور نہ ہی ہڈی کا ٹکڑا اور نہ ہی انسانی جلد کا کوئی حصہ ثبوت کے طور پر عمارتوں میں موجود ہے۔یہ وہ واقعہ ہے جو رون پال بیان کرتے ہیں اور یہی وہ دہشت گردی کے خلاف منظم جدوجہد ہے جہاں سے صلیبی جنگوں کا ایک بار پھر آغاز ہوا چاہتا ہے۔ اب ان جنگوں میں کون کس کا حلیف اور حریف بنے گا یہ وقت اور حالات واضح کرتے چلے جائیں گے۔

لیکن امن پسند حضرات ہر وقت اور ہر زمانے میں زندہ دل اور روشن دماغی کا مظاہرہ کرتے ہوئے حقیقت اور سچائی کو واضح کرتے رہیں گے اور اُن انتہا پسندوں اور فاشسٹوں کا ساتھ نہیں دیں گے جن کا مقصد ہی اللہ کی زمین پر فساد فی الارض پھیلانا رہا ہے۔ ان حالات میں مسلمانوں کو چاہیے کہ وہ جن آزمائش سے بھی دوچار ہیں ان سے نکلنے کی ہر ممکن تدبیر کریں لیکن احسان کی روش پر قائم رہیں۔

کیونکہ احسان کی روش فساد سے روکتی ہے نیز ایسا شخص دنیا و آخرت کی کامیابی حاصل کرتا ہے۔کہا کہ:”جو مال اللہ نے تجھے دیا ہے ، اس سے آخرت کا گھر بنانے کی فکر کر اور دْنیا میں سے بھی اپنا حصہ فراموش نہ کر۔ احسان کر جس طرح اللہ نے تیرے ساتھ احسان کیا ہے اور زمین میں فساد برپا کرنے کی کوشش نہ کر، اللہ مفسدوں کو پسند نہیں کرتا”(القَصَص:٧٧)۔
تحریر : محمد آصف اقبال

Share this:
Tags:
Mohammad Asif Iqbal کانگریس محمد آصف اقبال
ISPR Pakistan
Previous Post پاک فوج کے تحت آج یوم شہدا منایا جا رہا ہے
Next Post کراچی کے 11 حلقوں کے بیلٹ پیپرز کی چھپائی کا کام شروع
Ballot Papers

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close