Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

قصور کی خبریں 02/7/2016

July 2, 2016July 2, 2016 0 1 min read
WAQAS ALI
WAQAS ALI
WAQAS ALI

قصور (بیورورپورٹ)عوام کے جان و مال کی حفاظت کیلئے اپنی زندگیوں کو خطرے میں ڈال کر تحفظ کی فراہمی کرنے والے پولیس افسر اور اہلکار محکمہ کے لیے باعث فخر ہیں اور جرات اور شجاعت کی مثال ہیں اور ایسے افسروں اور اہلکاروں حوصلہ افزائی کا سلسلہ مستقل بنیادوں پر جاری رکھا جائے گا ایس پی انویسٹی گیشن قصور ملک مشتاق اعوان نے ان خیالات کا اظہار گزشتہ روز اپنے آفس میں تقریب تقسیم انعامات سے خطاب کر تے ہوئے کیا ۔ اس موقع پر تما م افسران و اہلکاران نے اس عزم کا اظہار کیا کہ لوگوں کی جان و مال کی حفاظت کی خاطر اپنا سب کچھ نچھاور کردینے سے بھی گریز نہ کریں گے ۔تقریب میں ڈی ایس پی سٹی عبدالقیوم گوندل ،ڈی ایس پی صدر مرزا عارف رشید و دیگر پولیس افسران نے شرکت کی ۔تقریب کے دوران ایس ایچ او تھانہ بی ڈویژن انسپکٹر ملک طارق محمود ،ایس ایچ او گنڈاسنگھ والا طارق بشیر چیمہ اور ایس ایچ او تھانہ صدر قصور انسپکٹر محمد یونس کو خطرناک مجرمان اشتہاریو ں کی گرفتاری ، کرائم فائٹنگ اور دیگر جرائم میں ملوث خطرناک ملزمان کو کیفر کردارتک پہنچانے کیلئے اعلیٰ کارکردگی کے مظاہرہ کرنے پر نقد انعاما ت اور تعریفی سرٹیفکیٹ دئیے گئے ۔

تصویرساتھ ہے
ْقصور(بیورورپورٹ) یونین آف جرنلسٹس کے زیراہتمام افطار ڈنرکا اہتمام ، ڈی پی او ،قائمقام ڈی سی او و ایڈیشنل ڈسٹرکٹ کلکٹرسمیت صحافیوں ، وکلاء اور ضلعی افسران کی بھرپور شرکت، تفصیلات کے مطابق صدر یونین آف جرنلسٹس عطاء محمدقصوری ، جنرل سیکرٹری حاجی محمداحمدچوہدری کے زیراہتمام سالانہ افطار ڈنرکااہتمام الفضل ہوٹل اینڈریسٹورنٹ باربی کیو فوڈسٹریٹ میں کیاگیا ، پروقار اور انتہائی سادہ تقریب میں ڈی پی او سیدعلی ناصر رضوی ،قائمقام ڈی سی او و ایڈیشنل ڈسٹرکٹ کلکٹر محمدشاہد، ڈی او انفارمیشن چوہدری عبدالواحد ، ڈی او فارسٹ مختاررضاء ، ڈی ایس پی صدر سرکل مرزاعارف رشید ، ای ٹی او ایکسائز ملک محمداسلم ،چےئرمین پریس کلب محمداشرف واہلہ، سنےئرنائب صدر محمدشفیق سہجریاء ،بابا عبدالرحمن، افتخارسلطانی، ملک عارف علی ، عمیرعلی انصاری ، محمدنواز کریمی،ریٹائرڈ ایریامینجر اسٹیٹ لائف انشورنس کمپنی ایس ایس ہاشمی، سنےئرقانون دان شفیق شیرسمیت دیگر شہری بھی موجود تھے۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرسیدعلی ناصر رضوی نے کہا کہ رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں اللہ کی رحمتیں مسلمانوں کامقدر بنتی ہیں ، پریس اور صحافی ملکر ہرمشکل کامقابلہ کرسکتے ہیں ،ضلع قصور میں امن قائم کرنے میں کامیابی آپکے تعاون سے ممکن ہوئی ہے ،ایڈیشنل ڈسٹرکٹ کلکٹر محمدشاہدنے کہا کہ ضلعی انتظامیہ صحافی برادری کی گائیڈ لائن سے مثبت کام کررہی ہے اور ہرشہری کو ریلیف فراہم کرنا انتظامیہ کام مشن ہے ،آخر میں صدر یونین آف جرنلسٹس عطاء محمدقصوری ، جنرل سیکرٹری حاجی محمداحمدچوہدری نے معزز مہمانوں کا شکریہ ادا کیا ۔

قصور (بیورورپورٹ) ڈی سی او قصور /چیئر مین بورڈ آف گورنر ڈی پی ایس عمارہ خان کے زیر صدارت ڈی پی ایس سکول کا پری بجٹ اجلاس گزشتہ روز ڈی پی ایس کے کمیٹی روم میں منعقد ہوا۔ جس میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سید علی ناصر رضوی ،ایڈیشنل ڈسٹرکٹ کلکٹر محمد شاہد ، ڈی او سی عبدالسلام عارف ، پرنسپل ڈی پی ایس کرنل (ر) محمد عدیل ، ای ڈی او ایجو کیشن میاں ذوالفقار علی ‘پرنسپل گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ اسلامیہ کالج فار بوائز پروفیسر سرفراز احمد معین ،ایڈمنسٹریٹر ڈی پی ایس محمد جہانگیر چوپڑا اور ممبرز بورڈ آف گورنر نے شرکت کی ۔اجلاس میں ڈی پی ایس سکول و بلھے شاہ ڈگری کالج کے آئندہ مالی سال 2016-17کے بجٹ کا تفصیلی جائزہ لیاگیا ۔ڈی سی او عمارہ خان نے اس موقع پر کہا کہ ڈی پی ایس سکول قصور کا شمار ملک بھر کے اعلیٰ ترین سکولوں میں ہوگا اور ضلعی حکومت اس مقصد کیلئے اپنے تمام وسائل بروئے کار لائیگی ۔ انہوں نے سکول انتظامیہ کو ہدایت کی کہ وہ ٹیچرز کی ٹریننگ کا خصوصی اہتمام کریں تا کہ وہ جدید دور کی تعلیمی ضروریات کو باآسانی سرانجام دے سکیں ۔ آئندہ بجٹ اجلاس 15جولائی کو ہوگا۔

قصور(بیورورپورٹ)نہروں میں نہانے پردفعہ 144نافذ ، تفصیلات کیمطابق ڈی سی او قصور عمارہ خان نے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیدعلی ناصر رضوی کی درخواست پر ضلع بھر کی حدود میں واقع تمام نہروں پر شہریوں کے نہانے اور تیراکی کرنے پرمکمل پابندی نافذ کردی ہے ، اب نہانے والے نوجوان بچوں اور شہریوں کو خلاف ورزی کی صورت میں جیل کی ہوا کھانا پڑے گی ، شہریوں نے اس اقدام پر انتظامیہ کوخیراج تحسین پیش کیا ہے ۔

تصویرساتھ ہے
قصور(بیورورپورٹ)قصورکے شہری کااعزاز ٹی دی سی پی کالج لاہور میں پنجاب بھسر میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی ۔قصورکے کے شہریوں کاخراج تحسین اس سے قصورشہرکانام روشن ہواہے۔ تفصیلات کے مطابق پکاقلعہ کے رہائشی وقاص علی ولدلیاقت علی نے ٹی ڈی سی پی کالج لاہورسے پنجاب بھرمیں پہلی پوزیشن حاصل کرلی ۔جس پر قصورشہرکی سماجی ،فلاحی تنظیموں امن ویلفیئر سوسائٹی اپنافورم رجسٹرڈقصور کے علاوہ دیگر شہرکی تنظیموں نے ان کو زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کیاہے۔ وقاص نے صحافیوں کوبتایاکہ میں ملک کانام روشن کرناچاہتاہوں ۔میرا آنیوالا کل انشاء اللہ روشن ہوگا اوریہ میرے والدین کی دعاؤں کانتیجہ ہے آج میں انہی کی وجہ سے کامیاب ہواہوں۔

قصور(بیورورپورٹ)ماہ رمضان کے مقدس مہینے مین دکانداروں نے سبزی اورپھلوں کوآگ لگادی ۔افسران کے دورے بھی کام نہ کرسکے۔ دکاندار گلی محلوں میں من مرضی سے سبزیاں اورپھل فروخت کررہے ہیں ۔حالانکہ تمام سرکاری افسران دفاترکے کام چھوڑکر رمضان بازاروں میں بیٹھے ہیں مگر رمضان بازار میں غیرمعیاری اورناقص چیزیں فروخت ہورہی ہیں۔شہریوں سجاداحمد ،شیخ محمد یوسف،چوہدری محمدعلی ،چوہدری شبیراحمد، مہرمحمدعاشق ودیگر نے بتایاکہ یہ سب فوٹوسیشن کیلئے کیاجارہاہے شہریوں نے ضلعی انتظامیہ سے فوری نوٹس لینے کامطالبہ کیاہے۔

قصور (بیورورپورٹ) شدیدگرمی، نوجوانوں نے نہروں کا رخ کر لیا ،کئی نوجوان ڈوب کر جان بحق، والدین پر غشی کے دورے، ایک نوجوان کی نعش نہ مل سکی ،والدین نے نہر پر دن گزارنے شروع کر دیئے ،ہرآنکھ میں آنسو مصطفی آباد نہر میں بھی شہریوں کا رش لگ گیا نوجوان چھلانگیں لگانے لگے رمضان کے مہینے میں روزہ خوروں نے بھی نہروں پر ڈیر ے ڈال لیئے حکومت کی طرف سے نہروں پر نہانے پر فوری پابندی لگائی جائے تفصیلات کے مطابق گرمیوں کاموسم جب بھی آتا ہے دو سے چار نوجوان بی آر بی نہر میں ڈوب کر جان گنوا بیٹھتے ہیں مگر اس کے باوجود بھی والدین ان کو منع کرنے میں کامیاب نہیں ہوتے اب تک چار سے پانچ نوجوان نہروں کی نظر ہوکر نظروں سے اوجھل ہوچکے ہیں گذشتہ روز بھی نوجوان جمال پتواں کے قریب ڈوب گیا جس کی نعش تاحال نہیں مل سکی اور والدین کیمپ لگا کر نہر پر بیٹھے ہیں مگر اس حادثہ کے بعدبھی نوجوان دیدہ دلیری سے یہ عمل کرنے میں مصروف ہیں ضلعی انتظامیہ کی طرف سے اگر پابندی لگائی گئی ہے تو موثر اقدام نہیں کئے جاتے اس کے باوجود نوجوان نہر پر کیسے پہنچ جاتے ہیں شہریوں امین رامے ،لیاقت علی انصاری ،صاحبزادہ پیر لیاقت علی قادری ،حافظ عاصم ،بابا شیر رحمانی ،جہانز یب خان ،جابر حسین خان نے ضلعی انتطامیہ سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے جب ضلعی انتظامیہ سے موقف لینے کے لئے رابطہ کیا تو اُنہوں نے کہا کہ پابندی تو عائد کی جاچکی ہے اور فل ایکشن لیا جارہا ہے ۔

قصور (بیورورپورٹ)پولیس چوکی سبزیمنڈی کے شیرجوان بدمعاش بن گئے، لوٹ مار کابازار گرم، تفصیلات کیمطابق تھانہ بی ڈویثرن کی پولیس چوکی سبزیمنڈی کے پولیس اہلکار سرکاری ڈیوٹی کی بجائے لوٹ مار میں مصروف ہوگئے، انچارج چوکی غنی مئیو ،عاشق ، خضرحیات ، بھٹی تھانیدار نے ناکے لگاکر شریف شہریوں پرخدائی زمین تنگ کردی اور شہریوں کو لوٹنا شروع کردیا ہے ، مقامی اخبار کے آفس میں اسسٹنٹ مرزانسیم بیگ کو ناکہ پرروک کررشوت طلب کی نادینے پر اسکے کپڑے پھاڑ ڈالے، اور مارپیٹ کی انتہاء کردی ، مرزانسیم بیگ نے پولیس کے اس رویہ پر ڈی پی او سیدعلی ناصر رضوی کے دفتر کے سامنے خودسوزی کرنے کا اعلان کردیا ہے اور پیٹرول پمپ ایسوسی ایشن سے پیٹرول حاصل کرنے کیلئے رابطہ کرلیا ہے ، شہریوں نے انصاف کامطالبہ کیا ہے ۔

قصور (بیورورپورٹ)مقامی صحافی رحمت علی طاہر کی والدہ انتقال کرگئیں ، تفصیلات کیمطابق مقامی صحافی رحمت علی طاہر و پریس کلب کے رکن کی والدہ انتقال کرگئیں نمازجنازہ میں سینکڑوں شہریوں اورعزیزواقارب نے شرکت کی ، مرحومہ کو بھسرپوہ کے مقامی قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا ہے ،رسم قل آج ہوگی ، پریس کلب کے ساتھیوں نے رحمت علی طاہر سے اظہار تعزیت کیا ہے ۔

Share this:
Tags:
guilt lives news series تقریب خبریں زندگیوں سلسلہ قصور
Gazi Raza Alvi and MA Tabassum
Previous Post بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ نے عوام سے دن کا سکون اور رات کا چین چھین لیا ہے۔ غازی شاہد رضا
Next Post راحیل شریف کو اختیارات دیے جائیں
Raheel Sharif

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close