Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گجرات کی خبریں 02.04.2013

April 3, 2013 0 1 min read

خدمت مشن سے ساری عمر میرے مرحوم والدین تعلق نے تعلق رکھا ہے :باجی سمیرا الٰہی
گجرات (جی پی آئی)سابق وزیراعظم پاکستان چوہدری شجاعت حسین کی ہمشیرہ محترمہ باجی سمیرا الٰہی نے کہا ہے کہ خدمت مشن سے ساری عمر میرے مرحوم والدین تعلق نے تعلق رکھا ہے ، میرے بھائیوں اور خاندان نے یہ روایت برقرار رکھی ہے ، میری والدہ بھی خواتین کے دکھ سکھ میں شریک ہونے کے لئے مستحقین کی خدمت کیلئے مصروف رہیں ان کی وفات کے بعد ہم بھی گجرات والوں کے دکھ سکھ میں شریک ہو رہی ہیں ، مگر ہمارے مخالفین کی خواتین صرف پولنگ اسٹیشن میں دکھائی دیتی ہیں ، وہ گزشتہ روز لالہ زار کالونی میں قاری احسان ،بخشوپورہ میں سید عاصم شاہ سٹی جوائنٹ سیکرٹری البنی کالونی میں 61گروپ کے محمد اعظم ، مہر محمد ارشد کی طرف سے منعقدہ خواتین کے انتخابی اکٹھ سے خطاب کر رہی تھیں انہوں نے کہا کہ مخالفین تو الیکشن کے بعد منہ چھپا کر روپوش ہو جاتے ہیں ، مگر ہمارا حلقہ سے گہرا رابطہ برقرار رہتا ہے ، میرے بھائیوں کی خدمات اور دستر خوان سے ساری دنیا آگاہ ہے ، انہوں نے کہا پچھلی بار غلط فیصلہ کر کے عوام نے پانچ سال بھگتے اب سائیکل کو ووٹ دیں سابق ایم پی اے صفیہ جاوید چوہدری نے کہا جھوٹے وعدے نہیں کرتے ، چوہدری برادران عملی خدمات پر یقین رکھتی ہیں ، محمد حنیف حیدری نے کہا ہم چوہدری شجاعت حسین کی ٹیم میں اپنی پارٹی کے تعاون سے نئی آبادیوں میں بجلی کا نظام درست کرایا واٹر سپلائی کی سہولت دی ، گیس فراہم کی گلیاں نالیاں بنوائیں ، چوہدری برادران سٹرکیں بنواتے ہیں ، مخالفین سڑکیں تڑواتے ہیں ، سابق ممبر تحصیل اسمبلی رخسانہ مغل نے کہا چوہدری پرویز الٰہی اور میاں عمران مسعود کو ووٹ دیکر تعمیر و ترقی والا دور واپس لایا جا سکتا ہے ، محمود مغل سابق کونسلر یوسی 57نے کہا کہ مخالفین اقتدار میں آ گئے ہیں ، تو عوام کو جو روٹی مل رہی ہے ، وہ بھی چھین لیں گے ، اجلاس سے بیگم محمد حنیف حیدری ، نزہت اشرف گوندل ، ڈاکٹر ذکیہ بلقیس وڑائچ اور جاوید خالد نے بھی خطاب کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات میں بارش سے موسم خوشگوار
گجرات (جی پی آئی)ملک بھر کی طرح گجرات میں ہونے والی بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا اور سردی دوبارہ لوٹ آئی اور لوگوں نے گرم کپڑے پھر سے نکال لیے ، لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے عوام پریشان تھے اور گرم کی لہر آ رہی تھی لیکن حالیہ بارش نے اس لہر کو توڑ دیا اور لوگوں نے خوشی کا اظہار کیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شہزاد شفیق نقشبندی کو خدمات کے اعتراف میں شیلڈ دی گئی
گجرات (جی پی آئی)ممتاز ماہر تعلیم شہزاد شفیق نقشبندی کو ان کی شاندار خدمات پر مقامی روزنامہ کی طر ف سے خصوصی شیلڈ دی گئی ، جو کہ ڈی سی او گجرات نوازش علی نے اپنے دست مبارک سے انہیں دی ، اس موقع پر دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس کی خدمات کو بے حد سراہا گیا ، جو کہ دن رات بچوں کو زیور تعلیم سے آراستہ کرنے کیلئے کوشاں ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سید مسعود مشہدی نے رانا مشرف ناز کی عیاد ت کی
گجرات (جی پی آئی)سابق ناظم حکیم سید مسعود مشہدی نے رانا مشرف علی ناز کی رہائشگاہ پر جا کر ان کی عیادت کی اور ان کی صحت یابی کیلئے خصوصی دعا کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
صدر شیعہ علماء کونسل سید الطاف عباس کاظمی نے رانا مشرف علی ناز سے ملاقات کی
گجرات (جی پی آئی)صدر شیعہ علماء کونسل سید الطاف عباس کاظمی نے گزشتہ روز رانا مشرف علی ناز کی رہائشگاہ پر ان سے ملاقات کی اور ان کی عیادت کی اس موقع پر آئندہ انتخابات کے حوالہ سے اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا اور شیعہ کمیونٹی کے مسائل کے حوالہ سے بھی گفتگو کی گئی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میاں برادران ٹکٹوں کے حصول کے سلسلہ میں بہترین فیصلے کرینگے :رانا مشرف علی ناز
گجرات (جی پی آئی)ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت رانا مشرف علی ناز نے کہا ہے کہ میاں برادران ٹکٹوں کے حصول کے سلسلہ میں بہترین فیصلے کرینگے اور جماعت کے مفاد کو مد نظر رکھتے ہوئے اچھے امیدواروں کو ٹکٹ دیں گے انہوں نے کہا کہ تمام لوگوں کی نظریں میاں برادران پر لگی ہوئی ہیں جو صحیح فیصلے کر کے عوامی توقعات پر پورا اتریں گے ، رانا مشرف علی ناز نے کہا کہ مسلم لیگ ن میں پڑھے لکھے راہنما موجود ہیں جو عوام کا درد دل میں رکھتے ہیں ، اور عوام انہیں بھاری اکثریت سے کامیاب بنائیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مسلم لیگ ق عوام کی پسندیدہ جماعت ہے : ہما سہیل
گجرات (جی پی آئی)مسلم لیگ ق کی ممتاز خاتون راہنما ہما سہیل نے کہا کہ مسلم لیگ ق عوام کی پسندیدہ جماعت ہے ، جس نے ہمیشہ عوام کے مسائل کے حل کیلئے کام کیا ہے ، خصوصاً خواتین کو ان کے حقوق کی فراہمی میں چوہدری شجاعت حسین ، چوہدری پرویز الٰہی کا اہم کردار ہے اور ہر دور میں مسلم لیگ ق ہی عوامی خدمت کیلئے کوشاں رہتی ہے اور اس کے تمام امیدوار عوامی ہیں اور عوام کے چاہنے والے ہیں ، اسی لیے عوام چوہدری برادران کی کامیابی کیلئے کوشاں ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
چوہدری پرویز الٰہی اور مسلم لیگ ق کے تمام امیدوار گجرات سے بھاری اکثریت سے کامیاب ہونگے :علی رضی سہیل
گجرات (جی پی آئی)مسلم لیگ ق کے ممتاز راہنما علی رضی سہیل نے کہا ہے کہ چوہدری پرویز الٰہی اور مسلم لیگ ق کے تمام امیدوار گجرات سے بھاری اکثریت سے کامیاب ہونگے ، کیونکہ گجرات چوہدری برادران کا شہر ہے جہاں چوہدری برادران نے ہمیشہ خدمت عوام کیلئے کام کیا ہے ، اور گجرات کو مسلم لیگ کا گڑھ بنایا ہے ، علی رضی سہیل نے کہا کہ ہم نوجوان چوہدری پرویز الٰہی اور میاں عمران مسعود کی کامیابی کیلئے دن رات کام کر رہے ہیں اس لیے ہم چوہدری برادران کے پیغام کو گھر گھر پہنچا رہے ہیں ، تا کہ عوام چوہدری برادران کو کامیاب بنائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حلقہ پی پی 110کے امیدوار چوہدری مصطفی گورائیہ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن اور تحریک انصاف کو ضلع گجرات میں ابھی تک مضبوط امیدوار نہیں مل رہے
گجرات (جی پی آئی)حلقہ پی پی 110کے امیدوار چوہدری مصطفی گورائیہ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن اور تحریک انصاف کو ضلع گجرات میں ابھی تک مضبوط امیدوار نہیں مل رہے ، دونوں جماعتوں کے پاس امیدواروں کی بھرمار تو ہے ، لیکن ان کے پاس جیتنے والے امیدوار نہیں ہیں ، چوہدری مصطفی گورائیہ نے موضع گورائیہ میں منعقدہ ایک اکٹھ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حلقہ پی پی 110میں سب سے پہلے الیکشن لڑنے کا اعلان میں نے کیا اور انشاء اللہ پیپلز پارٹی کا ٹکٹ بھی مجھے ہی ملے گا ، حلقہ کے عوام میرے ساتھ ہے ، اور کئی سالوں سے میں حلقہ کے عوام کی بے لوث خدمت کر رہا ہوں ، انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن پیپلز پارٹی اور ق لیگ کے کئی امیدوار سکروٹنی کے مرحلہ میں نااہل ہو جائیں گے ، انہوں نے کہا کہ ضلع گجرات میں آج بھی پیپلز پارٹی سب سے مضبوط جماعت ہے اور پورے ملک میں عوام انہیں دوبارہ اقتدار میں دیکھنا چاہتے ہیں ، صدر پاکستان آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو میں کوئی اختلاف نہیں نہیں ہے انشاء اللہ جلد بلائول بھٹو پیپلز پارٹی کے امیدواروں کی انتخابی ملک بھر میں چلائیں گے اور گجرات کا بھی دورہ کریں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈسٹرکٹ کوارڈی نیٹر مصالحتی کمیٹیز چوہدری عمر گجر نے گزشتہ روز شادمان کالونی میں واقع ایگزا سکول کا دورہ کیا
گجرات (جی پی آئی)ڈسٹرکٹ کوارڈی نیٹر مصالحتی کمیٹیز چوہدری عمر گجر نے گزشتہ روز شادمان کالونی میں واقع ایگزا سکول کا دورہ کیا ، ایگزا سکول کیچیف ایگزیکٹوضیغم وڑائچ نے چوہدری عمر گجر اور دیگر مہمانوں کو سکول کے مختلف حصوں کا معائنہ کروایا ، اور سکول کی پڑھائی کے بارے میں بریفنگ دی ، چوہدری عمر گجر نے ایگزا سکول کے تعلیمی معیار کی تعریف کی ،چیف ایگزیکٹو ضیغم نے اس موقع پر صحافیوں کو بتایا کہ ایگزا سکول مکمل انگلش میڈیم ہے اور یہاں تعلیم حاصل کرنے والے بچوں کو حفظ قرآن اور ناظرہ قرآن پڑھایا جاتا ہے ، اس کے علاوہ کمپیوٹر کی تعلیم دی جاتی ہے ، سکول کے طلباء کو ماہر اساتذہ کی زیر نگرانی تعلیم کے زیور سے آراستہ کیا جا رہا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ریسکیو 15گجرات کے قتل ہونے والے حوالدار کا اندھا قتل ٹریس تین ملزمان گرفتار
گجرات (جی پی آئی)ریسکیو 15گجرات کے قتل ہونے والے حوالدار کا اندھا قتل ٹریس تین ملزمان گرفتار ، تفصیلات کے مطابق ڈی پی او گجرات راجہ بشارت کی زیر نگرانی ڈی ایس پی لالہ موسیٰ سرکل سید ضیاء جعفری اور ایس ایچ او صدر گجرات انسپکٹر راجہ فخر بشیر نے چند ماہ قبل گائوں وڑائچانوالہ میں فائرنگ سے قتل ہونے والے ریسکیو 15کے پولیس اہلکار واصف گوندل سکنہ جھیورانوالی کے اندھے قتل کو ٹریس کر لیا ، ایس ایچ او راجہ فخر بشیر نے صحافیوں کو بتایا کہ سادہ چک کے رہائشی تین ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے ، جنہوںنے دورانِ تفتیش پولیس اہلکار کو قتل کرنے کا اعتراف کر لیا ہے اور ملزمان کے قبضہ سے آلہ قتل بھی برآمد کر لیا گیا ہے ، وجہ عناد مقتول کانسٹیبل کے تعلقات ملزمان کی رشتہ دار خاتون کے ساتھ تعلقات بتائے جاتے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ممتاز مسلم لیگی راہنما مظہر چوہان کی کوششوں سے یونین کونسل 48میں سینکڑوں خواتین و حضرات نے کمپیوٹرائزڈ شناختی کارڈ کیلئے فارم جمع کروا دئیے
گجرات (جی پی آئی)ممتاز مسلم لیگی راہنما مظہر چوہان کی کوششوں سے یونین کونسل 48میں سینکڑوں خواتین و حضرات نے کمپیوٹرائزڈ شناختی کارڈ کیلئے فارم جمع کروا دئیے ، تفصیلات کے مطابق یونین کونسل 48محلہ سلطان پورہ میں ممتاز مسلم لیگی راہنما مظہر چوہان کی کوششوں سے نادرہ کی وین دو دن موجود رہی اور اس دوران سینکڑوں خواتین و حضرات نے کمپیوٹرائزڈ شناختی کے حصول کیلئے فارم جمع کروائے اس موقع پر چوہدری مظہر اقبال چوہان نے کہا کہ ہم چوہدری پرویز الٰہی کے شکر گزار ہیں کہ جن کی کوششوں سے نادرا وین 2دن یونین کونسل 48میں موجود رہی اور خواتین و حضرات جو کہ مصروفیات کی وجہ سے شناختی کارڈ دفتر نہیں جا سکتے تھے نے کارڈز کیلئے فارم جمع کروائے اور ہم نے لوگوں کی بھرپور خدمت کی کوشش کی اور ان کے مسائل حل کرنے کیلئے کوشاں رہے ، یونین کونسل 48سے مسلم لیگ ق کے امیدوار بھاری اکثریت سے کامیاب ہونگے جو کہ عوامی مسائل کے حل کیلئے کوشاں رہتے ہیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
الکرم ماڈل ہائی سکول دسوندی پورہ کلاس 5thاور کلاس8thکا سالانہ بورڈ کے امتحانات میں رزلٹ سو فیصد رہا
گجرات (جی پی آئی)الکرم ماڈل ہائی سکول دسوندی پورہ کلاس 5thاور کلاس8thکا سالانہ بورڈ کے امتحانات میں رزلٹ سو فیصد رہا ، شاندار رزلٹ پر چوہدری گلزار محمود اختر وڑائچ ایڈووکیٹ ، میاں محمد یوسف جنجوعہ ، ماسٹر محمد اسلم جلالی ، چوہدری امجد اقبال کا چیئرمین الکرم ماڈل سکول نعیم شریف صابری کو مبارک باد ، اس موقع پر نعیم شریف صابری نے اپنے بیان میں کہا کہ 5thاور 8thکلاس کا شاندار رزلٹ اساتذہ کرام کی انتھک محنتوں کا نتیجہ ہے ، میں اپنے پورے سٹاف کو شاندار نتائج پر مبارک باد دیتا ہوں اور امید کرتا ہوں کہ اسی محنت اور لگن کے ساتھ طلباء و طالبات کو تعلیم کے زیور سے آراستہ کرتے رہیں گے ، اساتذہ کی محنتوں سے ہمارے ادارہ کا ضلع گجرات میں نام روشن ہوا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
منہاج لائرز فورم کے زیر اہتمام 40روزہ عرفان القرآن کورس 4اپریل کو کچری بارہال میں شروع ہو گا
گجرات (جی پی آئی)منہاج لائرز فورم کے زیر اہتمام 40روزہ عرفان القرآن کورس 4اپریل کو کچری بارہال میں شروع ہو گا ، جس میں علم التجوید لفظی بامحاورہ ترجمہ تفسیر عربی قوائد حدیث قرآنی ، دعائیں شامل ہیں ، قرآن مجید کو سمجھنے میں آسانی ہو گی ، ممتاز قانون دان حافظ فیصل زمان ایڈووکیٹ 40روزہ لیکچرز ڈیلور کریں گے ، قرآن مجید کو سیکھنا ہر مسلمان پر فرض ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد طارق عباسی نے گذشتہ روز ڈسٹرکٹ جیل گجرات کا دورہ کیا
گجرات (جی پی آئی)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد طارق عباسی نے گذشتہ روز ڈسٹرکٹ جیل گجرات کا دورہ کیا دورہ کے دوران انہوں نے معمولی جرائم میں ملوث 14قیدیوں کو زاتی مچلکوں پر رہا کر دیا ۔ اس موقع پر انہوں نے جیل کچن اور جیل ہسپتال کا بھی معائنہ کیا اور وہاں پر قیدیوں کودیئے جانے والے کھانے اور علاج معالجے کی سہولیات پر اطمینان کا اظہارکیا۔انہوں جیل حکام کو ہدایات کی کہ وہ قیدیوںکو علاج معالجے کی تمام سہولیات مہیا کریں اور کھانے کے معیار کو بھی بہتر بنایا جائے ۔ اس موقع پر سپر ٹینڈنٹ جیل بھی ان کے ہمراہ تھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
توانائی کسی بھی ملک و قوم کی اصل دولت ہوتی ہے :وائس چانسلر یونیورسٹی
گجرات (جی پی آئی )توانائی کسی بھی ملک و قوم کی اصل دولت ہوتی ہے آج کے جدید تکنیکی دور میں توانائی کے بغیر ترقی کا سفر ناممکن ہے۔ پاکستان اس وقت توانائی کے شدید بحران کا شکار ہے۔ اس ترقی یافتہ دور میں توانائی کے حصول کے روایتی طریقے فرسودہ ہو چکے ہیں وقت کا تقاضا یہ ہے کہ ہم توانائی حاصل کرنے کے کم خرچ طریقوں پر توجہ دی جائے توانائی کے بحران پر قابو پانے کے لیے عوام میں آگاہی پیدا کرنا بہت ضروری ہے ۔ پاکستان سائنس فائونڈیشن کے زیر اہتمام توانائی کے حصول کے جدید طریقوںکے متعلق نمائش دلچسپ اور قابل داد ہے ۔ یہ نمائش طلباء و طالبات کے لیے سبق آموز ہے کیونکہ اس قسم کی نمائش ذہین طالب علموں کے لیے مشعل راہ ثابت ہوتی ہیںان خیالات کا اظہار مہمان خصوصی وائس چانسلر یونیورسٹی آف گجرات نے UOG مرغزار کالج میں پاکستان سائنس فائونڈیشن اور جامعہ گجرات کے ORIC کے اشتراک سے منعقدہ تین روزہ توانائی کانفرنس کے افتتاح کے موقع پر نمائش کا افتتاح کرتے ہوئے کیا ۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہمارے ملک کے سائنسدانوں اور محققین کو توانائی کے حصول کے متبادل ذرائع پر کام کرنے کی سخت ضرورت ہے کیونکہ دور حاضرمیں توانائی زندگی کے ہر شعبہ میں حرف اول کی حیثیت رکھتی ہے۔ توانائی کو صرف پیدا کرنا ہی ضروری نہیں بلکہ عوام میں اس بات کی آگاہی پھیلانا بھی بہت ضروری ہے کہ توانائی کی بچت کیسے کی جائے۔ توانائی کے موضوع پر نمائش کا انعقاد وقت کی اہم ضرورت ہے ۔ میں پرنسپل UOG مرغزار کالج مسز فرحت محبوب اور ممبر سائنس پاکستان سائنس فائونڈیشن ڈاکٹر خلیل ابوپوتو کو اس نمائش کے انعقاد پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ پاکستان سائنس فائونڈیشن کے ممبر ڈاکٹر خلیل ابوپوتو نے اس موقع پر بتایا کہ یہ ایک سفری نمائش ہے اور ہم پاکستان کے مختلف شہروں میں اس سفری نمائش کا انعقاد کر رہے ہیں ۔ ہمارا مقصد خاص طور پر ملک کے تعلیمی اداروں میں توانائی اور اس کے حصول کے متبادل طریقوں کے متعلق آگاہی پھیلانا ہے ۔ نمائش میں مختلف ماڈلز کے ذریعے توانائی کے حصول کے متبادل طریقوں کا تعارف کرایا گیا ۔ گرین ہائوس، حرارت سے حاصل شدہ توانائی، توانائی سے دوبارہ توانائی پیدا کرنا، ہوا کے ذریعے توانائی کا حصول، شمسی توانائی، ٹرانسپورٹ اور سڑکوں کے ذریعے توانائی کا حصول وغیرہ جیسے طریقوں پر مختلف ماڈلز کا تفصیلی تعارف کرایا گیا ۔ اس نمائش میں یونیورسٹی اور کالجز کے طلباء و طالبات کے علاوہ گجرات کے مختلف سکولوں کے بچوں نے بھی کثیر تعداد میں شرکت کی ۔ نمائش میں طلباء و طالبات کی دلچسپی اور شوق قابل ستائش تھا ۔ نمائش میں یونیورسٹی آف گجرات کے ڈائریکٹران ڈاکٹر مدثر اقبال ، شیخ عبدالرشید اور مینیجر ORIC شہزادہ بابر نے بھی شرکت کی ۔ پاکستان سائنس فائونڈیشن کے نمائندگان میں کوآردینیٹر عبدالرؤف اور اسسٹنگ ڈائریکٹر نعیم عباس شامل تھے۔

Share this:
Tags:
Chaudhry Shujaat Hussain gujarat چوہدری شجاعت حسین گجرات
Tariq Butt
Previous Post نجات
Next Post ایم کیوایم پاکستان بھر کے حقوق سے محروم عوام کو بااختیار بنانا چاہتی ہے، الطاف حسین

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close