Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گجرات کی خبریں 03-04-2013

April 4, 2013 0 1 min read

راہنما ملت جعفریہ میر الطاف حسین جعفری سے مختلف سیاسی جماعتوں کے رابطے جاری ہیں

گجرات(جی پی آئی) راہنما ملت جعفریہ میر الطاف حسین جعفری سے مختلف سیاسی جماعتوں کے رابطے جاری ہیں ، اور مختلف سیاسی جماعتوں کے وفود ان سے ملاقات کر رہے ہیں ، میر الطاف حسین جعفری نے پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ ملت جعفریہ جلد ہی اپنے لائحہ عمل کا اعلان کرے گی ، تا کہ اچھے افراد آگے آنے کا موقع مل سکے ، انہوں نے کہا کہ اس سلسلہ میں مشاورت جاری ہے اور مشاورتی اجلاس بھی طلب کیا جا رہا ہے ، جس میں اس سلسلہ میں بظابطہ فیصلہ کیا جائیگا ، ملت جعفریہ نے ہمیشہ انتخابات میں اہم کردار ادا کیا ہے وہی جماعت کامیاب ہوتی ہے جس کی ملت جعفریہ نے حمایت کی ہوتی ہے ، اس کی واضع مثال PP110کے حالیہ ضمنی انتخابات ہمیں ، انہوں نے کہا کہ ملت جعفریہ پلاننگ کر رہی ہے اور جلد اس کا اعلان کیا جائیگا ، سیاسی جماعتوں کے وفود سے مذاکرات میں مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا جا رہا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مسلم لیگ ق کی خواتین راہنمائوں کا یونین کونسل 56میں بہت بڑا اکٹھ منعقد
گجرات(جی پی آئی) سابق وزیراعظم پاکستان چوہدری شجاعت حسین کی ہمشیرہ نے کہا ہے کہ وقت نے لوگوں کو احساس دلا دیا ہے کہ پچھلے الیکشن میں انہوں نے غلط فیصلہ کر کے ایسے امیدوار کا انتخاب کیا ، جس نے ان کے مسائل سے منہ موڑ لیا انہوں نے کہا کہ میرے بھائیوں کے دور حکومت کو لوگوں نے سراہا ہے اور امید ہے کہ اس بار وہ چوہدری پرویز الٰہی اور عمران مسعود کو بھاری اکثریت سے کامیاب کرائیں گے وہ گزشتہ روز یوسی 56میں سابق کونسلر چوہدری محمد شریف کی رہائشگاہ کشمیر کالونی ، بولے میں محمد ارشد کی رہائشگاہ اوردیگر جگہوں پر خواتین کے انتخابی اکٹھ سے خطاب کر رہی تھیں ، اس تقریب کے سابق ایم پی اے صفیہ جاوید نے خطاب کرتے ہوئے کہا چوہدری برادران تعمیر و ترقی کی علامت میں بیگم چوہدری مظہر نت نے کہا لوگوں کو اب دال ، چینی ، آٹے کا بھائو کا پتہ چل گیا ہے ، مہنگائی لانے والے پیپلز پارٹی کے امیدواروں کو ووٹ دینے کی بجائے سائیکل کے نشان پر مہر لگائی جائے ، سابق ممبر تحصیل اسمبلی رخسانہ الٰہی نے کہا ہمیں چوہدری برادران کو کامیاب کرانے کے لیے بھرپور محنت کرنا ہو گی ، سابق نظم چوہدری مظہر نت نے کہا کچی پکی آبادیوں کے مسائل ہم نے چوہدری برادران کی وساطت سے حل کرائے ، گزشتہ پانچ سال میں لوگ سیاستدانوں کی راہ تکتے رہے ، انشاء اللہ اس بار چوہدری برادران کو بھاری اکثریت سے کامیاب کرائیں گے ، انتخابی اکٹھ میں بیگم میاں عمران مسعود نجمہ پروین سابقہ کونسلر ، بیگم امجد حسین اور دیگر نے خطاب کیا ، تقریب چوہدری محمد یوسف ، چوہدری ارشد محمود ، چوہدری محمد حسین ، چوہدری محمد صادق ، چوہدری دلاور خاں ، چوہدری محمد شفیق ، چوہدری یاسر امجد حسین اور دیگر شامل تھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سرکاری سکولوں داخلہ کے نام پر اور دیگر حربوں سے غریب والدین کو لوٹا جا رہا ہے:ارشد محمود چیمہ
گجرات(جی پی آئی) سٹیزن فرنٹ ضلع گجرات کے جائنٹ سیکرٹری ارشد محمود چیمہ نے کہا کہ سرکاری سکولوں داخلہ کے نام پر اور دیگر حربوں سے غریب والدین کو لوٹا جا رہا ہے ، انہوں نے کہا کہ حکومت پنجاب داخلہ فیس معاف کر رکھی ہے ، اس کے باوجود مختلف حیلے بہانوں سے سرکاری سکولوں میں لوٹ مار کا سلسلہ جاری ہے ، انہوں نے کہا کہ گورنمنٹ پبلک ہائی سکول نمبر 1میں فرنیچر کی آڑ میں غریب والدین سے پیسے بٹورے جا رہے ہیں ، عدم ادائیگی والوں کو داخلہ نہیں دیا جاتا ، انہوں نے کہا کہ مذکورہ سکول کی لوٹ مار سے محکمہ تعلیم کے افسران کو آگاہ کریں گے ، انہوں نے کہا کہ سٹیزن فرنٹ کے منشور میں کرپشن کے خلاف جہاد بھی شامل ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔
حافظ زبیر احمد نے اسمبلی لاجز سے صوفے اور دیگر فرنیچر چُراکر لے جانے والے اسمبلی ممبران اور وزیروں کی شدید مزمت کی
گجرات(جی پی آئی )جماعت اسلامی کے نامزد امیدوار برائے قومی اسمبلی NA-104 حافظ زبیر احمد نے اسمبلی لاجز سے صوفے اور دیگر فرنیچر چُراکر لے جانے والے اسمبلی ممبران اور وزیروں کی شدید مزمت کی ہے۔ انہوں نے اپنے یہاں کی انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ ان مذکورہ ممبران اور وزیروں کے خلاف کے خلاف چوری کا مقدمہ درج کریں کیا جائے اور ان پر عمر بھر کیلئے کسی بھی الیکشن میں حصّہ لینے پر پابندی عائد کر دی جائے۔انہوں نے چیف جسٹس چوہدری افتخار احمدسے بھی اس مسلئہ پر سو موٹو ایکشن لینے کی اپیل کی ہے اور ککہا ہے کہ جو لوگ سرکاری گھروں سے فرنیچر لے جاتے ہیں ان کا حساب ہونا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ یہ نا قابل معافی جرم ہے اور اس کی سزا بھی عبرت ناک ہونی چاہیے اور مال سروقہ بھی برآمد ہونا چاہیے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یونین کونسل 50 کے عہدیدادران کا ایک اہم اجلاس زیر صدارت حاجی ناصر محمود قمر بشیر سیکرٹری کی رہائشگاہ پر منعقد ہوا
گجرات(جی پی آئی)یونین کونسل 50 کے عہدیدادران کا ایک اہم اجلاس زیر صدارت حاجی ناصر محمود سابق ایم پی اے مسلم لیگ ن یوسی 50کے سینئر نائب صدر قمر بشیر سیکرٹری کی رہائش گاہ کالرہ کلاں میں منعقد ہوا جس میں آئندہ جنرل الیکشن کے حوالے سے الیکشن مہم کی تیاری کے امور کو زیر بحث لایا گیا اور آنے والے وقت کا لائحہ عمل تیار کرنے پر غور کیا گیا اس موقع پر یوسی50کے کئی عہدیداران نے حاجی ناصر محمود سابق ایم پی اے کو بتایا کہ ہماری یونین کونسل 50میں بے شمار ترقیاتی منصوبہ جات مکمل ہوئے ہیں اور کچھ ابھی تعمیر کے آخری مراحلے میں ہیں اور جو منصوبہ جات آخری مراحل میں ہیں وہ بہت زیادہ سست روی کا شکار ہیں جس میں سرفہرست کالرہ کلاں میں زیر تعمیر کالج جس کی چار دیواری مکمل ہونے کے بعد ٹھیکیدار تا حال غائب ہے اور کچھ پوچھنے والا نہیں اور دوسرا منصوبہ واٹر سپلائی موٹر کا ہے جو مکمل ہو چکا ہے اور ابھی تک یہاں پرپانی کی موٹر مہیا نہیں کی گئی اور کچھ گلیاںبھی ابھی زیر تعمیر ہیں جن میں لوکڑی کوٹ نور شاہ شامل ہیں اس موقع پر سابق ایم پی اے حاجی ناصر محمود نے ٹھیکیدار مظفر احمد کو بذریعہ فون کر موقع پر سختی سے کہا مجھے یہ منصوبہ الیکشن سے پہلے مکمل چاہیے بعد میں انہوں نے TMOاور دوسرے ٹھیکیداروں کو رابطہ کر کے کہا کہ جو کام ابھی تک مکمل نہیں ہوئے وہ الیکشن ہونے سے قابل مجھے ہنگامی بنیادوں پر مکمل چاہیے اس موقع پر انہوں نے مزید کہا کہ مسلم لیگ ن کا منشور صرف اور صرف عوامی کی خدمت ہے آپ ہمیں منتخب کروائیں انشاء اللہ تعالیٰ ہم پہلے سے بڑھ کر آپ کے لئے یعنی یوسی50کے لئے مہیا کروائینگے دیگر عہدیداران میں حاجی ناصر محمود ڈار صدر مسلم لیگ ن ، بشیر سیکرٹری رہنما مسلم لیگ ن ،چوہدری پرویز گلابی جنرل سیکرٹری یوسی 50، سرپرست اعلیٰ محمد الیاس قاضی ،سینئر نائب صدر قمر بشیر سیکرٹری ، نائب صدر مہر آصف، نائب صدر سہیل لانیکا ، حافظ نیاز، مفیظ احمد ڈار، سیاسی و سماجی شخصیت غلام حسین رحمانی ،مرزا فیضان بیگ نائب صدر گرین ٹائون ، صدیق رحمانی ، ساجد شاہ نائب صدر لوکڑی ، احسان اللہ رحمانی ، مرزا رضوان الحق رہنما مسلم لیگ ن سٹی گجرات، ہارون احمد ،اس موقع پر حاجی ناصرمحمود کے ہمراہ شعیب طارق بٹ، خواجہ بدر رفیق دیگر ساتھیوں کے ہمراہ موجود تھے پروگرام کے اختتام پر تمام عہدیداران نے حاجی ناصر محمود کو اس بات کا یقین دلایا کہ انشاء اللہ تعالیٰ اس الیکشن میں آپ کو سابقہ الیکشن سے بڑھ کر رزلٹ دینگے ہم نے پاکستان مسلم لیگ ن کی ڈور ٹو ڈور کمپین کا آغاز کر دیا ہے اور تمام عہدیداران اپنی اپنی ذمہ داری کو احسن طریقے سے نبھاتے ہوئے اپنا اپنا اہم کردار ادا کرینگے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گلانوالہ سے چوہدری احمد مختار کو تاریخی کامیابی دلائیں گے:ملک عبدالغفار باری
گجرات(جی پی آئی)پیپلزیوتھ یوتھ ونگ تحصیل گجرات کے صدر ملک عبدالغفار باری نے اپنے بیان میں کہا کہ ہم یوسی21معین الدین پور سیداں سید طالب حسین شاہ مرحوم کے صاحبزادے سید عقیل عباس شاہ کی قیادت میں گلانوالہ سے چوہدری احمد مختار کو تاریخی کامیابی دلائیں گے انہوں نے کہا کہ گلانوالہ سید طالب حسین مرحوم اور چوہدری احمد مختار کے چاہنے والوں کا گڑھ ہے یہاں سے ماضی میں بھی پیپلزپارٹی ہی کامیاب ہوئی ہے اور اب 11مئی کو بھی چوہدری احمد مختار کی صورت میں پیپلزپارٹی ہی کامیابی کے جھنڈے گاڑے گی انہوں نے مزید کہا کہ گلانوالہ بھی منی لاڑکانہ ثابت ہو گا جہاں سے سیاسی مخالفین کو عبرت ناک شکست ملے گی انہوں نے کہا کہ الیکشن میں اتحاد کو سبوتاژ کرنے والی جماعت اور اس کے قائدین کو دن میں تارے دکھا دینگے یہاں ہر گھر سے بھٹو کا جیالا نکلے گا اور اپنا ووٹ انتخابی تیر مہر لگا کر کامیابی محترمہ بینظیر بھٹو کے نام کر دیگا اور چوہدری احمد مختار کی یہاں سے کا میابی مثالی ہو گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فاطمہ جناح کالج برائے خواتین فوارہ چوک یونیورسٹی آف گجرات کی 90ٹیموں نے حصہ لیا
گجرات (جی پی آئی) فاطمہ جناح کالج برائے خواتین فوارہ چوک یونیورسٹی آف گجرات کی 90ٹیموں نے حصہ لیا ، جن میں باسکٹ بال ، بیڈمنٹن ، سائیکلنگ ، ہاکی ، کرکٹ ، اتھلیٹکس ، جمناسٹک، والی بال ، بورڈ آف انٹرمیڈیٹ سکینڈری گوجرانوالہ کے زیر اہتمام مقابلہ جات میں 9ٹرافی حاصل کی ، یونیورسٹی آف گجرات میں 27,28,29مارچ کو منعقد ہونے والے سپورٹس گالا 2013کی چیمپئن شپ فاطمہ جناح کالج نے جیتی اور اپنے 5سال چمپیئن ہونے کا اعزاز حاصل کیا ، یونیورسٹی آف گجرات میں کل 35ڈیپارٹمنٹ نے حصہ لیا اور ان میں فاطمہ جناح کالج برائے خواتین نے اول پوزیشن حاصل کی ، فاطمہ جناح کالج کی سکینڈائیر کی طالبہ سونیا خالد سپورٹس گالا 2013کی بیسٹ اتھیلٹ قرار پائی اور ٹرافی حاصل کی ، سونیا نے جیولن میں فرسٹ ، لانگ جمپ میں فرسٹ اور 200میٹردوڑ میں سکینڈ پوزیشن حاصل کی ، کومل شہزادی نے 100میٹر دوڑ جیت کر گالا کی تیز ترین کھلاڑی ہونے کا اعزاز حاصل کیا ، عائشہ منور نے شاٹ پٹ میں اول پوزیشن حاصل کی ، ان تمام کھلاڑیوں اور ٹیموںکی کوچنگ اور ٹریننگ سپورٹس آفیسر مس غلام فضہ کرواتی ہیں اور ہر سال فاطمہ جناح کالج کو وکٹری سٹینڈ پر اول پوزیشن میں کھڑا کرتی ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
غلام نبی بٹ سابقہ کونسلر اور چوہدری عمران گوندل کی زیر سرپرستی ڈیرہ ملک مظہرپرمسلم لیگ ق کا بہت بڑا اکٹھ ہوا
گجرات(جی پی آئی) غلام نبی بٹ سابقہ کونسلر اور چوہدری عمران گوندل کی زیر سرپرستی ڈیرہ ملک مظہر آف کویت مسلم لیگ ق کا بہت بڑا اکٹھ ہوا ، جس میں یونین کونسل 46میں موجود مسلم لیگ ق کے راہنمائوں نے شرکت کی ، اکٹھ میں چوہدری پرویز الٰہی کی آمد سے متعلق حکمت عملی طے کی گئی ، اور یہ طے کیا گیا کہ قائدین کا شاندار استقبال کر کے اس بات کا ثبوت دیا جائیگا ، کہ یونین کونسل 46مسلم لیگ ق کا گڑھ ہے ، اس اکٹھ میں چوہدری صغیر احمد ساجد حسین چدھڑ و دیگر کی کثیر تعداد موجود تھی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آستانہ عالیہ اویسی رحمت آباد پر سالانہ محفل میلاد کا انعقاد کیا گیا
گجرات(جی پی آئی) آستانہ عالیہ اویسی رحمت آباد پر سالانہ محفل میلاد کا انعقاد کیا گیا ، یہ محفل زیر صدارت میاں اختر علی اویسی منعقد ہوئی ، جس میں خصوصی خطاب پیر طریقت علامہ محمد افضل قادری نے کیا ، اس کے علاوہ محفل میں علماء و مشائخ کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یونیورسٹی آف گجرات میں میتھمٹیکا اور میٹ لیب کے موضوع پر تین روزہ ورکشاپ کا انعقاد خوش آئند ہے:ڈاکٹر طاہر عقیل
گجرات (جی پی آئی ) میتھمیٹکس کا عمل دخل زندگی کے ہر شعبہ میں نمایاں ہے۔ یونیورسٹی آف گجرات میں میتھمٹیکا اور میٹ لیب کے موضوع پر تین روزہ ورکشاپ کا انعقاد خوش آئند ہے ۔ وائس چانسلر ڈاکٹر محمد نظام الدین کی طرف سے میں اس ورکشاپ میں شرکت کرنے والے تمام مہمانوں اور شرکاء کو خوش آمدید کہتا ہوں۔ میتھے مٹیکا اور میٹ لیب کا سافٹ ویئر اس وقت بہت سے شعبوں مثلاً فلوڈ ڈیٹا مکس، ماحولیاتی سائنسز ، آپٹمائزیشن، میتھمیٹیکل ماڈلنگ، پارٹیکل فزکس، کاسمالوجی، آسٹرو فزکس، CSIT انجینئرنگ حتیٰ کہ سوشل سائنسز میں بھی تحقیق اور شماریات کے لیے استعمال ہو رہا ہے ۔ یونیورسٹی آف گجرات علمی و تحقیقی مقاصد کے لیے میتھیمیٹیکا اور میٹ لیب سافٹ ویئر کی خریداری کے لیے فنڈز مہیا کرے گی۔ یونیورسٹی اس لیب کے قیام کے لیے جگہ اور ضروری سامان بھی مہیا کرے گی۔ میں اس ورکشاپ کے آرگنائزر ڈاکٹر افتخار احمد اور آرگنائزنگ کمیٹی کو مبارکباد پیش کرتا ہوں ۔ ڈائریکٹر فیکلٹی آف سائنسز ڈاکٹر محمد فہیم ملک کی اس سلسلہ میں کی گئی کوششیں قابل قدر ہیں ۔ میں ہائر ایجوکیشن کمیشن کا بھی مشکور ہوں جن کے تعاون سے اس ورکشاپ کا کامیاب انعقاد ممکن ہوا ان خیالات کا اظہار مہمان خصوصی رجسٹرار یونیورسٹی آف گجرات ڈاکٹر طاہر عقیل نے میتھیمیٹیکا اور میٹ لیب کے موضوع پر تین روزہ تربیتی ورکشاپ کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ ڈاکٹر محمد فہیم ملک نے تمام مہمانوں اور شرکاء کو خوش آمدید کہتے ہوئے اس ورکشاپ کے اغراض و مقاصد پر روشنی ڈالی۔ شعبہ میتھمیٹکس کے سربراہ ڈاکٹر افتخار احمد نے مہمان مقرر NUST اسلام آباد کے پروفیسر ڈاکٹر محمدآصف فاروق کا تعارف کرواتے ہوئے اس ورکشاپ کے انعقاد پر حیاتین میتھیمیٹکس سوسائٹی کے کردار و خدمات کو سراہا اور ورکشاپ کے چیدہ موضوعات سے حاضرین کو آگاہ کیا ۔ بی ایس کی طالبہ مس زینب الہدیٰ نے سٹیج سیکرٹری کے فرائض سر انجام دیئے۔ تقریب کا آغاز محمد عادل اور وقاص کی تلاوت کلام پاک اور نعت رسول ۖ مقبول سے ہوا ۔ ورکشاپ کے مہمان مقرر ڈاکٹر آصف فاروق نے بڑے خوبصورت انداز میں میٹ لیب کے موضوع پر ایک گھنٹہ کا لیکچر دیا ۔ UOG کے محمد عابد ڈار نے میٹ لیب کے استعمال اور نیٹ ورکنگ پر معلوماتی لیکچر دیا ۔ سیشن کے اختتام پر ایک گھنٹہ کی عملی تربیت کا بھی اہتمام کیا گیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عقیدہ توحید و سنت ہی عظمت انسانیت کا ترجمان ہے :مولانا طارق عزیز باجوہ
گجرات (جی پی آئی) ممتاز عالم دین مولانا طارق عزیز باجوہ نے جامع مسجد جامعہ مدینة العلوم گجرات میں بڑے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عقیدہ توحید و سنت ہی عظمت انسانیت کا ترجمان ہے تمام انبیاء کی دعوت کا بنیادی نقطہ عقیدہ توحید رہا یہی عقیدہ احترام آدمیت اور واحدانیت کا علمبردار ہے انہو ںنے کہا کہ اللہ تعالیٰ نے تمام مخلوقات کو انسان کے فائدہ اور نفع کیلئے پیدا فرمایا ہے مگر انسان کو اپنی عبادت کیلئے پیدا کیا ہے اللہ تعالیٰ کے نزدیک سب سے نا پسندیدہ عمل شرک ہے اللہ تعالیٰ کی ذات اور صفات میں کسی مخلوق کو شریک کرنا شرک ہے ا ور ظلم عظیم ہے اللہ تعالیٰ نے اپنی معرفت کیلئے انبیاء کا سلسلہ شروع فرمایا جس کی تکمیل حضرت محمد رسول اللہ خاتم الانبیاء پر ہوئی آپ کی تعلیمات ہی انسانیت کیلئے راہ ہدایت و نجات ہیں انسانیت کی پستی اور گمراہی کا سب تعلیمات خداوندی سے رو گردانی کرنا ہے ہم احکام ربانی کو عام کر کے انسانیت کو امن روز گار اور فلاح کا راستہ دکھا سکتے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جمعیة علماء اسلام کی کامیاب اسلام زندہ باد کانفرنس غلبہ اسلام میں معاون ثابت ہو گی :مولانا مفتی جمیل الرحمن
گجرات (جی پی آئی) جمعیة علماء اسلام کی کامیاب اسلام زندہ باد کانفرنس غلبہ اسلام میں معاون ثابت ہو گی اسلام زندہ باد کانفرنس سیکولر پاکستان کے خواب دیکھنے والوں کیلئے سد سکندری ثابت ہو گی کامیاب کانفرنس روشنی کی امیداور اسلامیان پاکستان کی اسلام پسندی کا واضح ثبوت ہے ان خیالات کا اظہار جمعیة علماء اسلام ضلع گجرات کے سر پرست مولانا مفتی جمیل الرحمن ضلع ناظم حافظ محمد الیاس اعوان نے میڈیا کے نمائندہ گروپ سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ جمعیة علماء اسلام کی تاریخ ساز ریکارڈ توڑ کانفرنس آئندہ الیکشن میں دینی قوتوں کی کامیابی اور وقت و حوصلہ کا سبب بنے گی جمعیة علماء اسلام نے مولانا فضل الرحمن کی قیادت میں طاقت اور قوت کی زبان سمجھنے والوں کو واضح اور موثر پیغام دیا ہے قائدین جمعیة کو ہدیہ تبرک پیش کرتے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نوجوان نے پیر جی سید عطاء المہیمن شاہ بخاری کے ہاتھ پر قادیانیت سے تائب ہو کر اسلام قبول کر لیا
گجرات (جی پی آئی) گجرات کے نواحی گائوں گوٹریالہ کے نوجوان نے پیر جی سید عطاء المہیمن شاہ بخاری کے ہاتھ پر قادیانیت سے تائب ہو کر اسلام قبول کر لیا نوجوان کا اسلامی نام محمد ہارون بن ظفر رکھا گیا ہے اس کے قبول اسلام میں روشنی ویلفیئر سوسائٹی اہل سنت و الجماعة خالد بن ولید یونٹ اور مجلس احرار اسلام کے نوجوانوں کا بنیادی کردار ہے مجلس احرار کے مرکزی قائد ابن امیر شریعت سید عطاء المہیمن شاہ بخاری نے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام ہی سچا مذہب ہے قادیانیت ایک فریب کاری کا نام ہے جس کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیںپوری انسانیت کیلئے اسلام ہی مشعل راہ ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سیٹھ قمر خورشید صراف سمیت دیگر کے ساتھ ہونیوالی دن دیہاڑے ڈکیتی پولیس کیلئے لمحہ فکریہ ہے :ملک سرفراز
گجرات (جی پی آئی) انجمن تاجران ریلوے روڈ کے صدر ملک سرفراز نے ایک مذمتی بیان میںکہا ہے کہ سیٹھ قمر خورشید صراف سمیت دیگر کے ساتھ ہونیوالی دن دیہاڑے ڈکیتی پولیس کیلئے لمحہ فکریہ ہے انہو ں نے کہا کہ دن دیہاڑے ڈکیتیاںپولیس کی ناکامی کا ثبوت ہیں سیٹھ قمر خورشید اور دیگر تاجر برادری کی ڈکیتیوں کو فوری طورپر برآمد کرکے ملزمان کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے ‘ملک سرفراز نے کہاکہ اس ڈکیتی کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے انہوں نے ڈی پی او گجرات راجہ بشارت سے اپیل کی ہے کہ وہ گجرات اور گردونواح میں چوری و ڈکیتی کی وارداتو ں کو کنٹرول کرنے کیلئے پولیس گشت کو موثر بنائیںاور شہریوں وتاجروں کو فوری طور پر تحفظ فراہم کریں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حلقہ این اے 105اور حلقہ پی پی 111سے انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواران کی سیکروٹنی6 اپریل کو ہوگی
گجرات (جی پی آئی ) حلقہ این اے 105اور حلقہ پی پی 111سے انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواران کی سیکروٹنی اب چھ اپریل کو ہوگی یاد رہے کہ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج طارق خورشید خواجہ نے حلقہ این اے 105اور حلقہ پی پی 111کے تمام امیدواران کو چھ اپریل کو عدالت میں طلب کیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یونیورسٹی آف گجرات میں مقامی ادیبوں کے مسائل اور اکادمی ادبیات کا کردار کے موضوع پر مذاکرہ آج منعقد ہو گا
گجرات( جی پی آئی )یونیورسٹی آف گجرات میں مقامی ادیبوں کے مسائل اور اکادمی ادبیات کا کردار کے موضوع پر مذاکرہ آج بروز جمعرات منعقد ہو گا۔ چیئر مین اکادمی ادبیات ملک عبدالحمید مہمان خصوصی ہوں گے ۔ اکادمی ادبیات پاکستان کے چیئر مین عبدالحمید ملک جمعرات 04-04-2013بوقت 2:00 بجے سہ پہر یونیورسٹی آف گجرات میں ضلع گجرات کے ادیبوں اور دانشوروں سے ملاقات کریں گے ۔ اس موقع پر ضلع گجرات کے ادیبوں اور دانشوروں کے مسائل اور اکادمی ادبیات پاکستان کی خدمات پر مذاکرہ منعقد ہو گا صدارت وائس چانسلر ڈاکٹر محمد نظام الدین کریں گے جبکہ مہمان خصوصی چیئر مین اکادمی ادبیات ملک عبدالحمید ہوں گے ۔ جامعہ گجرات کے علم و دانش کے فروغ میں کردار پر پریزینٹیشن بھی ہو گی۔ ضلع کے تمام قلمکاروں ادیبوں، شاعروں اور علم دوستوں کو دعوت عام ہے۔

Share this:
Tags:
gujarat press conference پریس کانفرنس گجرات
Previous Post انجمن حقوق نوجوانان کے پلیٹ فارم سے دکھی انسانیت کی خدمت اور نوجوانوں کی فلاح و بہبود کے لئے دن رات کوشاں ہیں،خالد مجید بٹ
Next Post اضلاع کی خبریں 03.04.2013

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close