Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گجرات کی خبریں 11-03-2013

March 12, 2013March 12, 2013 0 1 min read

پاکستان مسلم لیگ ن گجرات لاہور بادامی باغ ، مسیحی برادری پر ہونے والے شر پسندوں کے حملے میں گھروں کو جلانے کے واقعے کی بھرپور مذمت
گجرات (جی پی آئی)پاکستان مسلم لیگ ن گجرات لاہور بادامی باغ ، مسیحی برادری پر ہونے والے شر پسندوں کے حملے میں گھروں کو جلانے کے واقعے کی بھرپور مذمت کرتے ہیں ، اور خادم اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کو اس واقعے کا فوری نوٹس لیتے ہوئے ، مسیحی برادری کے گھروں کو فوری تعمیر اور انہیں مالی امداد پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں ، ہم مسیحی برادری سے اپیل کرتے ہیں کہ اپنے احتجاج کو پر امن رکھیں اور شر پسند عناصر کو کیفر کردار تک پہنچانے کیلئے انتظامیہ سے تعاون کریں ، کراچی کی لسانی جماعتاور وہ سیاسی جماعتیں جو دوسرے صوبوں میں حکومتیں کر رہی ہیں وہ اس واقعہ کو سیاسی پوائنٹ سکورنگ کی بجائے حالیہ ہونے والی دہشتگردی کے نتیجے میں بے گھر ہونے والے جانی اور مالی نقصان کو پورا کرنے میں اپنا کردار ادا کریں ، اور جس طرح میاں شہباز شریف نے اس واقعہ پر فوراً ایکشن لیتے ہوئے متاثرین کے درمیان موجود رہ کر ان کے نقصان کو پورا کرنے میں اپنا کردار ادا کر رہے ہیں ، اس طرح عباس ٹائون میں ہونے والی دہشتگردی میں بے گھر لوگوں کو فوری گھر تعمیر کر کے دے اور ان کے غم اور دکھ میں شریک ہوں اور توہین رسالت کے مرتکب افراد کو بھی کیفر کردار تک پہنچایا جائے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈپٹی وزیراعظم پاکستان چوہدری پرویز الٰہی کا مسلم لیگ ق کے راہنما مظہرچوہان کی رہائشگاہ پر پرتپاک استقبال
گجرات (جی پی آئی) ڈپٹی وزیراعظم پاکستان چوہدری پرویز الٰہی کا مسلم لیگ ق کے راہنما مظہرچوہان کی رہائشگاہ پر پرتپاک استقبال ، تفصیلات کے مطابق عوامی رابطہ مہم کے سلسلہ میں ڈپٹی وزیراعظم پاکستان چوہدری پرویز الٰہی اور وفاقی وزیر چوہدری وجاہت حسین ، سابق وزیر تعلیم میاں عمران مسعود اپنے ساتھیوں کے ہمراہ ممتاز مسلم لیگی راہنما مظہر چوہان کی رہائشگاہ محلہ سلطان پورہ پہنچے تو ان کا بھرپور استقبال کیا گیا ، ڈھولوں کی تھاپ پر کارکنوں نے بھنگڑے ڈالے ، کئی من پھولوں کی پتیاں مہمانوں پر نچھاور کی گئیں ، مظہر چوہان نے چوہدری پرویز الٰہی اور دیگر مہمانوں کو پھولوں کی ملائیں پہنائیں ، اس موقع پر ممتاز مسلم لیگی راہنما چوہدری عطاء اللہ گل ، راجہ شوکت علی خاں ، محمد حنیف حیدری ، مہر عرفان ، مہر فاروق خالد ، خالد چوہان ، اشرف چوہان ، حافظ ذوالفقار ، احمد پرویز ، حافظ اسلم ، طاہر محمود ، ماجد رمضان ، محمد سلیم ، محمد جمیل ، بابر شاہ ، سید ذوار شاہ ، ابراہیم خان ، ایوب خان ، ساجد علی ، سید عثمان ، لطیف گجر ، راجہ سلامت ، چوہدری ساجد عرف کاکا ، مہر رفیق ، غلام عباس ، علی شاہ ، عدنان مظہر ، انور خان ، ڈاکٹر افتخار ، بلال حسین ، عشر حسین ، کامران میر و دیگر موجود تھے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فاران پبلک گرلز ہائی سکول میں 17مارچ کو تقریب منعقد ہو گی
گجرات (جی پی آئی) فاران پبلک گرلز ہائی سکول محلہ حسین پورہ بالمقابل سیشن کورٹ گجرات میں 17مارچ کو تقریب منعقد ہو گی ، جس کے مہمان خصوصی فاران گروپ آف کالجز کے ڈائریکٹر چوہدری طارق جاوید ہونگے ، معیاری تعلیمی درس گاہ فاران پبلک گرلز ہائی سکول کا قیام حکومت پنجاب (PEF)کے مشترکہ منصوبہ کے تحت عمل میں لایا گیا ، سکول میں زیر تعلیم طالبات کو سالانہ وظائف دئیے جاینگے ، جبکہ ماہانہ فیس ، داخلہ فیس نہیں لی جائیگی اور کتب بھی مفت فراہم کی جائیں گی ، نرسری تا دہم میں داخلہ بذریعہ ٹیسٹ ہو گا ، تقریب میں کارکردگی حاصل کرنے والے طلباء و طالبات کو انعامات دئیے جائینگے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
علی سہیل رضی کو ڈپٹی وزیراعظم پاکستان چوہدری پرویز الٰہی کا میڈیا ایڈوائزر مقرر کر دیا گیا
گجرات (جی پی آئی) مسلم لیگی راہنما ہما سہیل کے صاحبزادے مسلم لیگ ق کے راہنما مسز خالد کے نواسے علی سہیل رضی کو ڈپٹی وزیراعظم پاکستان چوہدری پرویز الٰہی کا میڈیا ایڈوائزر مقرر کر دیا گیا ، حلقہ پی پی 110اور حلقہ این اے 105سے ان کی نامزدگی کا نوٹیفکشن جاری کر دیا گیا ، ان کی نامزدگی کا سنتے ہی ممتاز مسلم لیگی راہنمائوں نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے مبارک باد دی ہے اور اس توقع کا اظہار کیا ہے کہ علی سہیل رضی مسلم لیگ ق کی بہتری کے لئے کام کرینگے اور چوہدری برادران کی کامیابی میں اہم کردار ادا کریں گے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لبیک یا رسول اللہ مہمدہ غربی گجرات کے زیر اہتمام 14ویں سالانہ عظیم الشان محفل نعت عقیدت کے پھول منعقد ہوئی
گجرات (جی پی آئی) لبیک یا رسول اللہ مہمدہ غربی گجرات کے زیر اہتمام 14ویں سالانہ عظیم الشان محفل نعت عقیدت کے پھول نہایت شان و شوکت کے ساتھ منعقد ہوئی ، محفل پاک کی صدارت صاحبزادہ پیر رضوان منصور آوانی زیب سجادہ نشین مہمدہ شریف ، زیر قیادت صاحبزادہ پیر علامہ محمد کاشف چشتی بھٹی کے وزیرآباد تھے ، اس عظیم الشان محفل نعت میں حافظ فیصل یسٰین نے تلاوت قرآن حکیم پڑھنے کی سعادت حاصل کی ، جبکہ ملک کے نامور ثناء خوان رسول صلی قاری شاہد محمود قادری ساہیوال ، قاری رفاقت حسین سیالکوٹ ، رمیز رضا گجرات ، حسن جمال حافظ آباد ، محمد نصیر چشتی گجرات اور دیگر ثناء خوان مصطفی نے ہدیہ عقیدت کے پھول نچھاور کیے ، جبکہ خطیب پاکستان علامہ مولانا پیرزادہ محمد اکرم رضا فاضل یونیورسٹی بغدادنے اسی بابرکت اجتماع سے خصوصی خطاب کیا ، نقابت کے فرائض عالمی نقیب محفل خاور بشیر بٹ گولڑوی نے انجام دیے اور لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم گجرات کے صدر محمد عمر شریف قادری نے اپنے استقبالیہ خطاب میں تمام آنے والے مشائخ عظائم ، علماء کرام ، مہمانان گرامی ، دینی و سماجی محفلوں کے صدر و اراکین اور ہر معزز شخصیت شخصیت جس نے محفل نعت عقیدت کے پھول میں شرکت کی تمام لوگوں کا شکریہ ادا کیا ، اس بابرکت مھفل نعت میں آنے والے معزز مہمانان گرامی ، حاجی محمد مشتاق وزیرآباد ، حاجی مظہر حسین نقشبندی ، خلیفہ مجاز آستانہ عالیہ چورہ شریف ، خالد محمود چیمہ سابق وائس چیئرمین کٹیلری ایسوسی ایشن وزیرآباد ، سیٹھ محمد افضل کپور سیالوی ، محمد سعید انصاری ، سیٹھ محمد جمیل ، عامر چوہدری ، محمد شعیب میر سیالکوٹ ، شیخ عرفان پرویز ، مرزا خالد محمود مغل ، چوہدری محمد طارق ، محمد عمر چیمہ وزیرآباد ، محمد تنویر بھٹی ، سیٹھ ظہیر عباس صراف ، محمد قدیر پڈا ، حاجی شیخ شاہد محمود ، چوہدری عرفان رستم قذافی ، چوہدری آصف اعجاز ، ملک طارق محمود ، لبیک یا رسول اللہ مہمدہ شریف کے ممبران محمد افتخار ، مہر عبدالرحمان ، احسان علی ، علامہ مظہر حسین سیالوی کے علاوہ محمد ندیم اکرم ، حافظ محمد صدیق قادری ، حافظ شیراز احمد صراف ، چوہدری رشیداحمد ایڈووکیٹ، حاجی محمد ابراہیم انصاری ، حاجی محمد یوسف ، محمد ذوالفقار انصاری ، قاری خرم شہزاد ، راحیل افتخار ، محمد شاہد سرور ، فیصل ، ڈاکٹر رزاق احمد غفاری ، شیخ محمد ابوبکر و دیگر دینی محفلوں سماجی ، سیاسی ، ادبی دیگر مشائخ عظائم ، علماء کرام ، مقامی ثناء خوان ، لبیک یا رسول اللہ کے تمام ممبران نے شرکت کی آخر میں درود و سلام اور عالم اسلام کے مسلمانوں ، استحکام پاکستان کیلئے دعائوں کے بعد محفل نعت اختتام پذیر ہو گی ، اسی موقع پر مقامی انتظامیہ اور لبیک یا رسول اللہ کے ممبران نے محفل نعت کے موقع پر حفاظتی انتظامات اور سیکورٹی کے فرائض انجام دئیے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حلقہ این اے 107مسلم لیگی مرکزی راہنما چوہدری شفاعت حسین الیکشن لڑا تو کامیابی ان کے قدم چومے گی :مہر فاروق خالد
گجرات (جی پی آئی) مسلم لیگی کارکن مہر فاروق خالد نے کہا ہے کہ این اے 107مسلم لیگی مرکزی راہنما چوہدری شفاعت حسین الیکشن لڑا تو کامیابی ان کے قدم چومے گی ، چوہدری شفاعت حسین مسلم لیگی ورکروں خیال رکھنا جانتے ہیں ، اور مسلم لیگی ورکر بھی چوہدری شفاعت حسین کی دلوں میں بستے ہیں ، انشاء اللہ آئند عام انتخابات میں پاکستان مسلم لیگ ق بھرپور کامیابی حاصل کرے گی اور عوام کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کیے جائینگے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مسلم لیگ کے مرکزی رہنما چوہدری مونس الہی نے حلقہ پی پی 110شادیوال کے ملحقہ علاقہ کا دورہ کیا
گجرات(جی پی آئی)مسلم لیگ کے مرکزی رہنما چوہدری مونس الہی نے حلقہ پی پی 110شادیوال کے ملحقہ علاقہ کا دورہ کیا شادیوال میں انتہائی مصروف دن گزارا جگہ جگہ پھولوں کی پتیوں سے استقبال کیا سابق ناظم پرویز بشیر،محبوب رضا،سید رضوان شاہ،خرم شہزاد المعروف بابے،تصور زمان،بشیر رحمانی سابقہ کونسلر،اظہر حسین،حافظ سعید،چوہدری اصغر نمبردار،چوہدری محمد اسلم،مہر محمد رشید،رشید رحمانیصوبیدار ولائیت کے علاوہ سینکڑوں افراد نے ویلکم کیا نعروں کی گونج میں ویلکم کرتے رہے سوئی گیس کے افتتاح ،یوٹیلٹی سٹور اور کہیں پر گیس کا شعلہ جلا کرافتتاح کئے چوہدری مونس الہی نے ون ٹو ون لوگوں سے ملاقات کی اس موقع پر چوہدری مونس الہی نے کہا کہ ہم نے ہمیشہ آپ کی خدمت کی ہے آئندہ بھی یہ عمل جاری رہے گا وعدوں پر یقین نہیں رکھتے عملا کام کر کے خوشی ہوتی ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
چوہدری غلام قادر ساہی آف ٹپیالہ ساہیاں میں انتقال کرگئے
گجرات(جی پی آئی)سرگودھار وڈ تاجر برادری کے گروپ لیڈرو ممتا ز بزنس مین قدیر سپرا کے سسر چوہدری غلام قادر ساہی آف ٹپیالہ ساہیاں میں انتقال کرگئے نمازہ جنازہ میں سینکڑوں افراد نے شرکت کی ختم قل بروز منگل صبع 10.30بجے ٹپیالہ ساہیاں میں پڑھا جائے گا تمام دوست احباب سے شرکت کی اپیل ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ملک کی ترقی میںعیسائی برادری کی خدمات ناقابل فراموش ہیں، :نوازش علی
گجرات(جی پی آئی)ڈسٹرکٹ کوآرڈینشن آفیسر نوازش علی نے کہا ہے کہ ملک کی ترقی کے لئے عیسائی برادری کی خدمات ناقابل فراموش ہیںانکو جان و مال کی حفاظت کے لئے ہر ممکن اقدامات برئوے کار لائے جائیں گے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے سانحہ لاہور کے خلاف احتجاج کرنے والے عیسائی برادری کے مظاہرمیںاظہار یکجہتی کے لئے اور جذبہ خیر سگالی کے تحت شرکت کے موقع پر کیا۔ڈی سی او نے کہا کہ بادامی باغ کے واقعہ سے پورے ملک کی بدنامی ہوئی تاہم وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف اور انکی حکومت نے متاثرین کی فوری بحالی کے لئے اقدامات کرکے انکے زخموں پر مرہم رکھا ہے۔انہوں نے افسوسناک واقع کے خلاف احتجاج کے دوران پر امن رہنے پر گجرات کی عیسائی برادری کو بھر پور خراج تحسین پیش کیا اور کہا کہ گجرات سے تعلق رکھنے والے اقلیتی بھائیوں نے ہر موقع پر ثابت کر دیا کہ وہ پر امن اور قانون کا احترام کر نے والے ہیں۔انہوں نے مظاہرین کو یقین دلایا کہ پنجاب حکومت کو انکے جذبات سے آگاہ کیا جائے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میٹرک کے سالانہ امتحانات میں بوٹی مافیا کا خاتمہ اور شفاف امتحانات کا انعقاد اولین ترجیح ہے:ڈی سی او نوازش علی
گجرات(جی پی آئی)ڈی سی او نوازش علی نے کہا ہے کہ میٹرک کے سالانہ امتحانات میں بوٹی مافیا کا خاتمہ اور شفاف امتحانات کا انعقاد اولین ترجیح ہے اس مقصد کے لیے ہر ممکن اقدامات بروئے کار لائے جائیں گے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے مختلف امتحانی مراکز کے دورہ کے موقع پر بات چیت کرتے ہوئے کیا ای ڈی او ایجوکیشن کاشف محمود طاہر بھی انکے ہمراہ تھے۔انہوں نے گرلز زمیندارہ ہائی سکول گجرات، گورنمنٹ گرلز ہائی سکول شادیوال، گرلز ہائی سکول جلالپور جٹاں، گورنمنٹ بوائزو گرلز ہائی سکولز دولت نگرمیں امتحانی مراکز کا معائنہ کیااور نگران عملہ کی حاضری اور پولیس سکیورٹی کا بھی جائزہ لیا۔ڈی سی او نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب صوبے میں میرٹ کے فروغ کے لئے کوشاں ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب حکومت کی کاوشوں سے امتحانی عمل ہر قسم کی قباحتوں سے مکمل طور پر پاک ہوچکا ہے ۔ انہوں نے اساتذہ کرام کو ہدایت کی کہ وہ پوری تندہی سے اپنے فرائض منصبی سرانجام دیں تاکہ میرٹ کا بول بالا ہو سکے اور حقداروں کو ان کا حق مل سکے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ممتاز شخصیات نے شفیق الرحمن کو ن لیگ ٹریڈرز ونگ ضلع گجرات کا صدر منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کی
گجرات (جی پی آئی)انجمن تاجران لاری اڈا گجرات کے چیئرمین چوہدری ثناء اللہ گجر آف بھروال ، وائس چیئرمین چوہدری ناصر وڑائچ ، صدر نجیب الرحمن بٹ ، سینئر نائب صدر حافظ عبدالرشید، نائب صدر شہباز گجر ، نائب صدر خالد مانڈا ، نائب صدر محسب اللہ خان ، جنرل سیکرٹری ملک محمد ریاض ، فنانس سیکرٹری لالہ محمد یوسف ، سرپرست اعلیٰ حاجی محمد رفیق قادری اور دیگر ممبران نے گجرات کے معروف تاجر شفیق الرحمن بٹ کے آفس میں ان کے ساتھ خصوصی ملاقات کر کے ان کو ن لیگ ٹریڈرز ونگ ضلع گجرات کا صدر منتخب ہونے پر دلی مبارک باد پیش کی اور کہا کہ ضلعی صدر شفیق الرحمن بٹ کا انتخاب ن لیگ ٹریڈرز ونگ میں ان کی ان تھک محنت کا ثمر ہیں اور انشاء اللہ وہ اپنے اس صدارتی عہدے پر اپنی تمام کاوشیں برئوے کار لائیں گے ، اس موقع پر انجمن تاجران لاری اڈا کے دیگر ممبران نے ممتاز تاجر شفیق الرحمن بٹ کے ساتھ مختلف تبادلہ خیال کیا اور دلی مبارک باد پیش کی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نائب وزیرا عظم چوہدری پرویز الہی کے اعزاز میں سابق ایم پی اے صفیہ جاوید چوہدری کا گرینڈظہرانہ
گجرات(جی پی آئی)نائب وزیرا عظم چوہدری پرویز الہی کے اعزاز میں سابق ایم پی اے صفیہ جاوید چوہدری کا گرینڈظہرانہ میاں عمران مسعود، سامیہ امجد ایم پی اے،چوہدری جاوید، صفدر وڑائچ،بلال جاوید،چوہد ری ممتاز آف کالیکی،علی ابرار جوڑا، عدنان انصاری،سید انور علی شاہ،سید نوازش علی شاہ،فیصل عزیز مرزا،چوہدری زاہد بھٹی،چوہدری ذوالفقار پپن، مہر سعیدالرحمن،چوہدری قذافی،نجیب اشرف چیمہ، عنصر گھمن،فیاض حسین بٹ،چوہدری انعام الحق،ملک فیاض اکرم،نصیر سندھو،اشفاق رضی،ڈاکٹر امین گل،چوہدری اشتیاق،چوہدری رضا وڑائچ، کالرہ،رانا رزاق،مہر فاروق خالد،خالد ڈار،میڈم پروین عزیز،سائرہ امتیاز سید، رخسانہ الہی،بیگم ریاض وڑائچ،مسز رزاق کے علاوہ کثیر تعداد موجود تھی چوہدری پرویز الہی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا مشن عوام کی خدمت ہے جو ہمیشہ جاری رہے گا ہماری بنائی گئی یونیورسٹی جیسا کوئی ایک منصوبہ حکومت پنجاب لاکر دکھا دے انہوں نے صرف وہ کام کئے جن سے عوام کو کوئی فائدہ نہیں ہواسابق ایم پی اے صفیہ جاوید چوہدری آئندہ موجودہ ایم پی اے بھی بنیں گی میاں عمران مسعود نے کہا کہ چوہدری شجاعت حسین اور چوہدری پرویزا لہی جیسا لیڈر کوئی نہیں ہیں چوہدری جاوید نے کہا کہ ہم اپنے کاروبار بند کرکے آپ کی مہم چلائے گے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نواز شریف میڈیکل کالج کے زیر اہتمام دو روزہ ایر وے مینجمنٹ ورکشاپ13مارچ سے شروع ہوگی
گجرات (جی پی آئی)نواز شریف میڈیکل کالج یونیورسٹی آف گجرات کے زیر اہتمام دو روزہ ایر وے مینجمنٹ (Airway Management) ورکشاپ13مارچ سے شروع ہوگی ۔آرگنائزر ڈاکٹر ظفر اقبال کے مطابق ورکشاپ میں جونئیر کنسلٹنٹ ،میڈیکل آفیسر ،ہائوس آفیسر ،میدیکل سٹوڈنٹ ، سٹاف نرسز ،ریسکیو 1122ورکرز ، سول ڈیفنس ورکرز اور ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ گجرات کے سٹوڈنٹس حصہ لین گے ۔ اس عملی ورکشاپ کا مقصد ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل سٹاف کا حادثات اور ایمر جنسی کی صورت میں عملی تربیت فراہم کرنا ہے ۔ ورکشاپ کاباقاعدہ افتتاح یونیورسٹی آف گجرات کے وائس چانسلر ڈاکٹر نظام الدین صبح دس بجے کریں گے ۔ یہ ورکشاپ 14مارچ تک جاری رہے گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پانچ سالوں میں عام آدمی کے لئے حکومت نے کوئی ریلیف نہیں دیا:محمد فیصل میر
گجرات (جی پی آئی) قومی وطن پارٹی شیرپائو کے چیف آرگنا ئزر ، فیڈرل کونسلرممبر محمد فیصل میر نے بیان دیتے ہوئے کہا کہ ان پانچ سالوں میں عام آدمی کے لئے حکومت نے کوئی ریلیف نہیں دیا ۔ حکومت نے انتخا بات میں جو وعدے کئے تھے کہ آٹے بجلی ،گیس اور پٹرول کی قیمتیں کم کریں گے کے وعدہ کو پورا کرنے میں ناکام رہی ہے۔یہ حکومت عوامی نہیں بلکہ غریب مکائوحکومت ہے جس تنا سب سے ملک میں مہنگائی بڑھی ہے اس تناسب سے عوام کو قطعا ریلیف نہیں دیا گیا سرکاری ملازمین کی تنخواہ اور پنشنز میں اضا فہ بھی حوصلہ افزاء نہیں ہے۔ مہنگائی کے حسا ب سے یہ بھی ناکافی ہے۔حکومت اس وقت عوام کو ریلیف دینا چاہتی تو آ ٹا ،دال، چاول، گھی اور پٹرول کی قیمتوں میں کمی مہنگائی میں روز بروز بڑھتے ہوئے اضافہ کو روکتی بلکہ زرعی صنعتی اور تعمیراتی شعبوں میں ترقی اوربے روز گاری کے خاتمے کیلئے کچھ نہیں کیا گیا ۔ گزشتہ سات برسوں کی پالیسیوں کو الزام دینا کہ یہ اس کو ورثہ میں ملی ہیں مورد الزام ٹھہرانا اچھی بات نہیں بلکہ اب عوام کو ریلیف دینے کی بات کریں ۔لوڈ شیڈنگ کو کم کریں بجٹ والے دن ہمارے پڑوسی ملک بھارت نے پٹرولیم اور گیس کی قیمتوں میںکمی کا اعلان کیا ہے۔مختلف اشیاء پر دی جانے والی سبسڈی ختم کرنے سے ملک میں ایک دم مہنگائی میں مزید اضافہ ہو گا۔اس وقت عام آدمی کا آمدنی کا بڑا حصہ بجلی گیس کے بلوں اور پڑول کی خریداری پر خرچ ہو جا تا ہے عوام انتظار کر رہے تھے کہ بجٹ میں آٹا چینی دالو ں کی قیمتو ں میں کمی کی جا ئے گی مگر عوام کو مایوس کیا گیا

Share this:
Tags:
gujarat lahore pakistan the Muslim League بادامی باغ پاکستان گجرات لاہور مسلم لیگ ن
Sindh Government
Previous Post اینگرو کے شیئرز میں سندھ حکومت کا حصہ اکیاون فیصد ہو گیا
Next Post اضلاع کی خبریں 11-03-2013

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close