Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گجرات کی خبریں 21-03-2013

March 22, 2013 0 1 min read

دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس میں محدود نشستوں پر داخلوں کا سلسلہ جاری ہے
گجرات (جی پی آئی) دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس میں محدود نشستوں پر داخلوں کا سلسلہ جاری ہے اور داخلہ حاصل کرنے کے خواہش مند طلباء و طالبات کا رش دیکھنے میں آ رہا ہے اور لوگ دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس میں داخلے کو ترجیح دے رہے ہیں ، عوام کے رش کو دیکھتے ہوئے داخلوں کی تاریخ میں توسیع کر دی گئی ہے اور 30مارچ تک داخلے جاری رہیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ممتاز روحانی شخصیت مفتی محمد انور نعیمی کا دوسرا سالانہ عرس مبارک
گجرات (جی پی آئی) ممتاز روحانی شخصیت مفتی محمد انور نعیمی کا دوسرا سالانہ عرس مبارک 24مارچ بروز اتوار بعد نماز عشاء جامع مسجد بلال محلہ خالدہ آباد سرگودھا روڈ گجرات میں منعقد ہو رہا ہے ، عرس مبارک کی تقریبات کی صدارت صاحبزادہ پیر حکیم جواد الرحمن نظامی کرینگے ، جبکہ زیر سرپرستی محمد فاروق انور نعیمی سیفی اور زیر قیادت مفتی مشتاق احمد منعقد ہو رہا ہے ، خصوصی خطاب علامہ شاہد حسین گردیزی آف سانگلہ اور مولانا محمد اشرف نقشبندی کرینگے ، ممتاز ثناء خوانِ رسول عارف شاہد گوندل ، صوفی غلام مصطفی سیفی ، غلام عباس مدنی ہدیہ نعت پیش کرینگے ، علماء و مشائخ کی کثیر تعداد کی شرکت متوقع ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ممتاز سیاسی سماجی شخصیت چوہدری شاہجہاں المعروف بابر مچھیانہ کے بھائی چوہدری علی مچھیانہ عمرہ کی سعادتططططططططططططط
گجرات (جی پی آئی) ممتاز سیاسی سماجی شخصیت چوہدری شاہجہاں المعروف بابر مچھیانہ کے بھائی چوہدری علی مچھیانہ عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ، وطن پہنچنے پر ان کا شاندار استقبال کیا گیا ، ممتاز شخصیات نے انہیں عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارک باد پیش کی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ممتاز روحانی شخصیت صاحبزادہ پیر حکیم جواد الرحمن نظامی سیفی عمرہ کی سعادت
گجرات (جی پی آئی) ممتاز روحانی شخصیت صاحبزادہ پیر حکیم جواد الرحمن نظامی سیفی عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ، وطن واپس پہنچنے پر ممتاز شخصیات نے ان کا بھرپور استقبال کیا اور ضلع کی ممتاز شخصیات انہیں مبارک باد پیش کرنے کیلئے آستانہ عالیہ سیفیہ بلال ٹائون گئے اور عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارک باد پیش کی مبارک باد پیش کرنے والوں میں صوفی غلام مصطفی سیفی ، صوفی غلام عباس سیفی ، محمد شبیر سیفی ، شیراز محمود سیفی ، مفتی مشتاق ، صوفی فاروق انور سیفی ، محمد کامران سیفی ، قمر شہزاد سیفی ، حافظ محمد علی نظامی سیفی ، محمد فاران سیفی ، عمر فاروق سیفی ، چوہدری جاوید آف ٹبی سیکھواں ، چوہدری الیاس آف کولووال ، چوہدری مشتاق ،ڈاکٹر رزاق احمد غفاری ، فرحان مرزاو دیگر شامل ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت رانا مشرف علی ناز نے صدر پریس کلب کنجاہ یاور عباس کے سسر کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار
گجرات (جی پی آئی) ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت رانا مشرف علی ناز نے صدر پریس کلب کنجاہ یاور عباس کے سسر کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردو س میں اعلیٰ جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ممتاز سماجی شخصیت رانا مشرف علی ناز گزشتہ روز مبارک باد پیش کرنے کیلئے موضع مچھیانہ گئے
گجرات (جی پی آئی) ممتاز سماجی شخصیت رانا مشرف علی ناز گزشتہ روز مبارک باد پیش کرنے کیلئے موضع مچھیانہ گئے اور چوہدری بابر مچھیانہ کے بھائی چوہدری علی مچھیانہ کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارک باد پیش کی اور نیک تمنائوں کا اظہار کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات
گجرات (جی پی آئی) دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات برائے گرلز و پری سکول 27مارچ کو صبح منعقد ہو گی ، جس میں اہم شخصیات کی کثیر تعداد کی شرکت متوقع ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ناجا ئز اسلحہ رکھنے والے افراد ،بلا نمبری موٹر سائیکلوں اور گاڑیوں کے خلاف کریک ڈائون کیا جائے :ڈی سی او
گجرات (جی پی آئی) ڈی سی او نوازش علی نے کہا ہے کہ ناجا ئز اسلحہ رکھنے والے افراد ،بلا نمبری موٹر سائیکلوں اور گاڑیوں اور غیر قانونی طور پر گاڑیوں میں نیلی بتی لگانے والوں کے خلاف بھر پور کریک ڈائون کیا جائے ۔ اور ایسے عناصر کے خلاف سخت قانونی کاروائی کی جائے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے اعلیٰ سطح اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا جس میں ڈی پی او گجرات راجہ بشارت محمود ، مذہبی راہنمائوںپیر سیدسعید احمد شاہ گجراتی ،چوہدر منظور احمد ،مولانا الطاف الرحمن اور دیگر افسران وعلمانے شرکت کی ڈی سی او نے اس امر پر اظہار اطمینان کیا کہ گجرات میں کسی مذہب کے خلاف وال چاکنگ یامنافرت آمیز مواد موجود نہیں ہے ۔ انہوں نے کہا کہ گجرات میں مذہبی رواداری کی فضا تسلی بخش ہے جس کا کریڈٹ علماکرام کو بھی جاتا ہے ۔ڈی سی او نے کہا کہ ناجائز اسلحہ رکھنے والے افراد سے کوئی رعائیت نہیں ہوگی ۔اس کے علاوہ ایسے غیر مجاز افراد جنہوں نے گاڑیوں پر نیلی بتی لگا رکھی ہے ان کے خلاف بھر پور ایکشن لیا جائے گا اور اس ضمن میں کسی سے کو ئی رعائیت نہیں ہوگی۔اس موقع پر ڈی پی او راجہ بشارت محمود نے کہا کہ ضلع بھرمیں لا ء اینڈ آرڈر برقرار رکھنے کے لئے پولیس پوری طرح چوکس ہے انہوں نے بتایا کہ پولیس افسران کوہدایات کردی گئی ہے کہ اپنے علاقوںمیں گشت اور ناقہ بندی کو مزیدموثربنائیں اس موقع پر سیکیورٹی کی صورتحال میں بہتری کے لئے علما کرام نے تجاویز بھی دیں ۔انہوں نے نے یقین دلایا کہ شہر میں امن وامان کے لئے انتظامیہ سے ہر ممکن تعاون جاری رہیگا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نوجوان صحافی شامی کٹھانہ کے اہل خانہ کے ساتھ ڈکیتی کی وار دات ڈاکونقدی موبائل اور زیورات لوٹ کر فرار
گجرات( جی پی آئی)نوجوان صحافی شامی کٹھانہ کے اہل خانہ کے ساتھ ڈکیتی کی وار دات ڈاکونقدی موبائل اور زیورات لوٹ کر فرار ، تفصیلات کے مطابق نوجوان صحافی شامی کٹھانہ کے اہل خانہ شادی کی شاپنگ کے سلسلہ میں رحمان شہید روڈ پر واقع بوتیک میں جا رہے تھے کہ رکشہ سے اترتے ہی دو نا معلوم موٹر سائیکل سوار نوجوانوں نے گن پوائنٹ پر روک کر جان سے مار دینے کی دھمکی دی اور بیگ چھین کر فرار ہو گئے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ممتاز صنعتکارچوہدری ارشد نت ، چوہدری یاسر نت آف نت بروکس کمپنی چک سادہ کی والدہ محترمہ جو کہ گذشتہ دنوں رضائے الٰہی سے انتقال
گجرات(جی پی آئی )ممتاز صنعتکارچوہدری ارشد نت ، چوہدری یاسر نت آف نت بروکس کمپنی چک سادہ کی والدہ محترمہ جو کہ گذشتہ دنوں رضائے الٰہی سے انتقال کر گئیں تھیں اُن کی روح کے ایصال ثواب کیلئے اجتماعی دعا آج بروز جمعتہ المبارک جامع مسجد اعلیٰ میں ہو گی تمام دوست احباب سے شرکت کی استدعا ہے کہ اس اجتماعی دعا میں شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یوسی22کے ممتاز رہنما سید احمد رضا آف سوک کلاں رہنما پاکستان پیپلزپارٹی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ چوہدری احمد مختار کو ٹکٹ ملنا خوش آئند ہے
گجرات(جی پی آئی )یوسی22کے ممتاز رہنما سید احمد رضا آف سوک کلاں رہنما پاکستان پیپلزپارٹی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ چوہدری احمد مختار کو ٹکٹ ملنا خوش آئند ہے اُن کو ٹکٹ ملنے سے کارکنان میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے اور اُنہوں نے اپنے پارٹی ورکروں اور کارکنان سے اپیل کی ہے کہ اب وقت آ چکا ہے جب ہم سب کو مل کر مخالفین کے سامنے ڈٹ کر کھڑے ہونے کی ضرورت ہے اور آئندہ انتخابات میں پیپلزپارٹی کو بھرپور طریقہ سے کامیاب کروا کر ثابت کر دیں کہ پاکستان پیپلزپارٹی ہی ملک کی وہ واحد جمہوری حکومت نے جو بر سر اقتدار میں رہ کر عوام کے مسائل کو حل کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں اور چوہدری احمد مختار نے عوام کے لئے بے شمار ترقیاتی کام کروائے ہیں اور آئندہ بھی کرواتے رہیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پاکستان تحریک انصا ف کے مرکزی رہنما چوہدری عبدالرحمن گوندل آف لدھا سدھا نے اپنے بیان میں کہا کہ ہمارے قائد عمران خان نے جس تبدیلی کا آغاز کیا تھا
گجرات(جی پی آئی)پاکستان تحریک انصا ف کے مرکزی رہنما چوہدری عبدالرحمن گوندل آف لدھا سدھا نے اپنے بیان میں کہا کہ ہمارے قائد عمران خان نے جس تبدیلی کا آغاز کیا تھا وہ اب ایک سونامی بن کر سامنے آ چکی ہے اور عوام میں پاکستان تحریک انصاف کی مقبولیت دن بدن بڑھتی جا رہی ہے اور ہمارے قائد عمران خان نے انٹرا پارٹی الیکشن کروا کر یہ ثابت کیا ہے کہ وہ حقیقی معنوں میں ملک میں مثبت اور خوش آئند تبدیلی کے خواہش مند ہیں آج ہم سب کو مل کر اپنے قائد میاں عمران خان کا ساتھ دینے کی ضرورت ہے آئندہ جنرل انتخابات میں انشاء اللہ تعالیٰ پاکستان تحریک انصاف ملک بھر سے کلین سوئپ کرے گی اور ملک سے مہنگائی ، لوڈ شیڈنگ، بیروزگاری ، اقرباء پروری اور کرپشن مافیا کا جڑ سے خاتمہ کرنے میں اپنا اہم کردار ادا کرینگے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
الخدمت آرفن کئیر پروگرام ضلع گجرات نے آرفن بچوں کیساتھ عالمی یوم شجرکاری کے حوالے سے ایک واک کا اہتمام کیا۔
گجرات( جی پی آئی) الخدمت آرفن کئیر پروگرام ضلع گجرات نے آرفن بچوں کیساتھ عالمی یوم شجرکاری کے حوالے سے ایک واک کا اہتمام کیا۔جسکی قیادت ڈاکٹر طارق سلیم ضلعی کوارڈینیٹر الخدمت آرفن کئیر پروگرام ،ضلعی سیکرٹری نشرواشاعت عزیزلرحمان مجاہد،چوہدری عنصردھول امیدوار جماعتِ اسلامی حلقہ این اے105گجرات،ڈاکٹر حامد الرحمن فنانس سیکرٹری الخدمت فائونڈیشن گجرات،مولانااسد سعید پروگرام مینیجر الخدمت فائونڈیشن گجرات، ڈاکٹر عاقب الخدمت ہسپتال گجرات،طاہرنوید آرفن کئیر پروگرام فیملی سپورٹ آفیسر گجرات و دیگر نے کی۔واک جی ٹی ایس چوک گجرات سے شروع ہو کر اسلامک سنٹر جی ٹی روڈ گجرات پر احتتام پذیر ہوئی۔واک کے اختتام پہ الخدمت آرفن کئیر پروگرام کے زیر کفالت بچوں نے اسلامک سنٹر گجرات میں شجرکاری مہم کے سلسلہ میں زیبائشی پودے لگائے۔الخدمت آرفن کئیر پروگرام ضلع گجرات کی اس شجرکاری مہم میں ساٹھ 60آرفن ودیگر بچوں نے شرکت کی۔واک کے احتتام پر واک کے شرکاء کی جوسز وکولڈڈرنک سے تواضع کی گئی۔ اس سے قبل الخدمت آرفن کئیر پروگرام ضلع گجرات کے زیر اہتمام عالمی یوم شجرکاری کے موقع پربرائٹ کیرئیر گرائمر سکول گجرات میں ایک تقریب منعقد ہوئی۔جسکی صدارت الخدمت آرفن کیئر پروگرام ضلع گجرات کے فیملی سپورٹ آفیسر طاہرنوید نے کی۔پروگرام کاآغاز تلاوتِ قرآن و نعتِ رسول ۖ سے کیا گیا۔سکول میں زیر تعلیم آرفن ودیگر بچوں نے عالمی یوم شجرکاری کے حوالے سے درختوں،جنگلات اورشجرکاری کی اہمیت و افادیت کے موضوع پر پُر اثر تقاریر کیں۔سکول کے اساتذہ نے بھی عالمی شجرکاری کے دن کی مناسبت سے اظہارِخیال کیا۔الخدمت آفن کئیر پروگرام ضلع گجرات کے فیملی سپور ٹ آفیسر طاہرنوید نے بچوں کو درختوںو جنگلات کی اہمیت وافادیت کے متعلق بریفنگ دی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تحریک انصاف دبئی کے کاشف شبیر کے اعزاز میں عزیزالرحمان مجاہد کی طرف سے تکلف ظہرانہ دیا
گجرات(جی پی آئی)تحریک انصاف دبئی کے کوارڈی نیٹر کاشف شبیر کے اعزاز میں عافیہ موومنٹ کے ڈائریکٹرعزیزالرحمان مجاہد کا مقامی ریسٹورنٹ میں پرتکلف ظہرانہ دیا۔کاشف شبیر کی اندرون ملک و بیرون ملک سیاسی ،سماجی اور تعلیمی خدمات پہ زبردست خراج تحسین پیش کیا۔یادرہے کہ کاشف شبیر تحریک انصاف کی قیادت کی دعوت پہ 23مارچ کے جلسہ میں خصوصی شرکت کے لئے پاکستان کے مختصر دورہ پہ گزشتہ روز پاکستان پہنچے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
القلم سکولز میانہ چک کیمپس جوڑا کی پہلی سالانہ تقریب تقسیم انعامات کل منعقد ہوگی
گجرات(جی پی آئی)القلم سکولز میانہ چک کیمپس جوڑا کی پہلی سالانہ تقریب تقسیم انعامات کل 23مارچ بروزہفتہ منعقد ہوگی تقریب کے مہمان خصوصی ممتازعالمی سکالر اور جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی راہنما حافظ محمد ادریس ہوں گے جبکہ مہمانان اعزازمیںیورپین مسلم کونسل کے صدر میاں وقاص وحید ،پروفیسر ڈاکٹرہارون ادریس،معاذ یوسف اور دیگر ہوں گے۔القلم سکولز کے ایڈمن آفیسرشیخ فخرالاسلام فیصل کے مطابق تقریب کا آغاز صبح 10بجے ہوگا۔تعلیم ،تربیت اور تزکیہ کا سلوگن رکھنے والے تعلیمیادارے القلم سکولز میانہ چک کی یہ پہلی تقریب تقسیم انعامات ہوگی۔جس میں تعلیمی میدان میں نمایاں کارکردگی کامظاہرہ کرنے والے بچوں میں انعامات تقسیم کئے جایئںگے۔

Share this:
Tags:
gujarat personality ایجوکیٹرز رانا مشرف علی شخصیت گجرات
Previous Post سالانہ میلاد مصطفی ۖ کانفرنس 23مارچ کوجامع مسجد رحمن فیصل ٹائون کاہنہ نومیں منعقدہوگی
Next Post اضلاع کی خبریں 21-03-2013

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close