Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گجرات کی خبریں 3.10.2013

October 4, 2013 0 1 min read

آل پاکستان فیڈریشن آف یونائیٹڈ ٹریڈ یونینز اور جنرل فیڈریشن آف ٹریڈ یونینز کے زیر اہتمام گزشتہ روز بین الاقوامی عالمی دن منایا گیا
گجرات (جی پی آئی) آل پاکستان فیڈریشن آف یونائیٹڈ ٹریڈ یونینز اور جنرل فیڈریشن آف ٹریڈ یونینز کے زیر اہتمام گزشتہ روز بین الاقوامی عالمی دن منایا گیا، جس کا اعلان ورلڈ فیڈریشن آف ٹریڈ یونینز نے کیا تھا، پاکستانی یونینز کے زیر اہتمام ملک بھر میں پر امن احتجاجی مظاہرے اور سیمینار منعقد کیے گئے، اور پاکستانی حکومت اور دیگر سیاسی جماعتوں سے مطالبہ کیا گیا کہ پاکستان کے غریب اور محنت کش افراد کو جینے کا حق دیا جائے مہنگائی کو کنٹرول کیا جائے، تیل، گیس اور بجلی سستے داموں فراہم کرنے کیلئے اقدامات کیے جائیں، جبکہ پینے کا صاف پانی، رہائش، کھانا، تعلیم اور صحت جیسی بنیادی سہولیات بھی غریبوں اور محنت کشوں کو مفت فراہم کی جائیں، یونینز راہنمائوں کا کہنا تھا کہ بہت سے قوانین موجود ہیں، جو کہ صرف کتابوں کی حد تک ہیں، سرکاری ادارے اور ان کے افسران یہ نہیں چاہتے کہ ملک کے غریب، غربت سے باہر نکلیں اور انہیں سہولیات میسر آسکیں، اس سے قبل یونینز نے حکومت کی جانب سے بجلی، گیس، اور پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کی وجہ سے ملک میں مہنگائی کا سیلاب آنے جیسے واقعات کی مذمت کی اور حکومت سے مطالبہ کیا کہ IMF ورلڈ بینک، اور امریکہ کی پالیسیوں کا خاتمہ کیا جائے، خود مختار خارجہ پالیسی بنا کر تارکین وطن کو زیادہ سے زیادہ سہولتیں فراہم کی جائیں تا کہ وہ ملک کی ترقی میں اپنا کردار ادا کر سکیں اور حکومت کشکول توڑنے میں کامیاب ہو سکے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ْْْْْْْْْْْْْْپنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122 نے تحصیل کھاریاں میں خدمات کا آغاز کر دیا ہے
گجرات(جی پی آئی) پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122 نے تحصیل کھاریاں میں خدمات کا آغاز کر دیا ہے ڈسٹرکٹ آیمر جنسی آفیسر چوہدر ی محمد عزیز افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی تھے جبکہ ذکی حیدر وڑائچ اور انچارج جمشید نسیم بھی او موقع پر موجود تھے۔ ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو 112 چوہدری عزیز احمد نے افتتاحی تقریب میں میڈیا کو بتایا کہ کھاریاں میں ریسکیو 1122 سنٹر جی ٹی روڈ پر قائم کیا گیا ہے جہاں ریسکیو خدمات کے لئے 45 رکنی اعلیٰ تربیت یافتہ سٹاف تعینات کیا گیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ریسکیو 1122 سنٹر کھاریاں میں تین ایمبولینس فراہم کی گئی ہیں جبکہ کسی حادثہ کی صورت میںپانی، گہرائی یا کسی اونچے مقام پر پھنسے افراد کو ہنگامی امداد فراہم کرنے کے لئے ایک ریسکیو گاڑی فراہم کی گئی ہے۔ ریسکیو 1122 کے ورکرز سے خطاب کرتے ہوئے چوہدری عزیز احمد نے کہا کہ کھاریاں میں ہم سب اس عزم کے ساتھ ریسکیو 1122 کی سروس کا آغاز کرنے جارہے ہیں کہ دکھی انسانیت کی خدمات کے معیار میں مزید بہتری لا سکیں۔ انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ ہر ریسکیو ورکر اس عہد کا قائل ہے کہدن ہو یا رات، آندھی ہو یا طوفاں، زلزلہ ہو یا آگ، حادثہ ہویا سانحہ ریسکیو 1122 لوگو ں کی مدد کیلئے ہر د م تیارہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پنجاب ایگزمینیشن کمشن کے زیر اہتمام پانچویں اور آٹھویں جماعت کے سالانہ امتحانات 2014 کیلئے رجسٹریشن اور داخلوں کا آغاز کر دیا گیا ہے
گجرات (جی پی آئی) پنجاب ایگزمینیشن کمشن کے زیر اہتمام پانچویں اور آٹھویں جماعت کے سالانہ امتحانات 2014 کیلئے رجسٹریشن اور داخلوں کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ ای ڈی او ایجوکیشن کاشف طاہر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایڈمن محمد فاروق نے بتایا کہ پنجاب ایگزامینیشن کمشن کی طرف سے جاری کردہ شیڈول کے مطابق پرائمری اور مڈل کلاسز کے طلبہ کی رجسٹریشن اور داخلے کی آخری تاریخ 10 اکتوبر مقرر کی گئی ہے۔ رجسٹریشن و داخلہ فارم ای ڈی او ایجوکیشن، ڈی ای اوز ایجوکیشن مردانہ و زنانہ، ڈی ڈی ای اوز ایجوکیشن اور اے ای اوز ایجوکیشن کے دفاتر سے حاصل کئے جاسکتے ہیں نیز پنجاب ایگز مینیشن کمشن کی ویب سائٹ سے بھی فارم ڈائون لوڈ کئے جا سکتے ہیں۔ ای ڈی او ایجوکیشن کاشف طاہر نے بتایا کہ محکمہ تعلیم حکومت پنجاب کی پالیسی کے تحت تمام سرکاری اور پنجاب ایجوکیشن فائونڈیشن کے سکولوں کے 100 فیصد طلبہ کی دونوں امتحانوں میں شرکت لازمی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ تمام رجسٹرڈ پرائیوٹ پرائمری تا سیکنڈری سکولوں کے لئے لازم ہے کہ وہ زیر تعلیم پنجم اور ہشتم کے سو فیصد طلبہ کی امتحان میں شرکت یقینی بنائیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات پولیس کی سماج دشمن عناصر کے خلاف سرگرم کارروائی
گجرات (جی پی آئی) گجرات پولیس کی سماج دشمن عناصر کے خلاف سرگرم کارروائی، ناجائز اسلحہ اور منشیات برآمد کر کے 8 کس ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرلئے۔ تھانہ کنجاہ پولیس نے مخبر خاص کی اطلاع پر منشیات فروش شوکت علی ولد لیاقت علی سکنہ گا کھڑا سے 1130 گرام چرس معہ 400 روپے وٹک برآ مد کر کے 9-C کے تحت مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی۔ تھانہ B/DIV پولیس نے دوران گشت ملزم خالد محمود ولد صغیر احمد سکنہ صرافہ بازار گجرات سے 150 گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔ تھانہ گلیانہ پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف ریڈ کر کے 2کس ملزمان سے چرس اور 1کس سے شراب برآمد کرکے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات در ج کرلئے۔(١) ملزم شاہد رضوان ولد غضنفر علی سکنہ بدھو چک سے 125گرام چرس (٢) ملزم خالد جاوید ولد بشیر احمد سکنہ بدھو چک سے 145 گرام چرس (٣) ملزم شفاقت حسین ولد سائیں عاشق حسین سکنہ کتوار سے 4 کپیاں شراب تھانہ سول لائن پولیس نے دوران انٹیروگیشن 3 کس ملزمان سے ناجائز اسلحہ برآمد کر لیا۔(١) ملزم لیاقت علی ولد فضل الہی سکنہ ٹھٹھہ موسیٰ سے رائفل 222بور (٢) ملزم شیراز عرف جنگو ولد محمد حسین سکنہ حیات پورہ سے پسٹل 30 بور (٣) ملزم آصف رضا عرف گوشی ولد محمد اکرم سکنہ نعمان کالونی سے پسٹل 30 بور برآمد کر کے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لیے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ضلع بھر میں جاری انسداد پولیو مہم کا پہلا مرحلہ کامیابی سے مکمل کرلیا گیا
گجرات (جی پی آئی) ضلع بھر میں جاری انسداد پولیو مہم کا پہلا مرحلہ کامیابی سے مکمل کرلیا گیا ہے۔ محکمہ صحت کی ٹیموں نے بھر پور محنت کرتے ہوئے مقررہ ہدف حاصل کر لئے ہیں جبکہ اس مہم کے دوران قطرکسی وجہ سے قطرے پینے سے محروم رہ جانے والے بچوں کو ویکسین پلانے کے لئے دو روزہ فالو اپ مہم جاری ہے۔ ان خیالات کا اظہار ای ڈی او ہیلتھ ڈاکٹر نصر ت ریاض نے بات چیت کے دوران کیا۔ انہوں نے بتایا کہ ضلع گجرات میں 30 ستمبر سے 2 اکتوبر تک جاری رہنے والی انسداد پولیو مہم کے دوران پانچ سال تک عمر کے 396332 بچوں کو ویکسین پلانے کا ہدف مقرر تھاجبکہ محکمہ صحت کی ٹیموں نے اس دوران 398971 بچوں کو پولیو سے بچائو کے قطرے پلا ئے اس طرح مجموعی طور پر طے شدہ ہدف سے زائد 100.7 فیصد بچوں کو حفاظتی قطرے پلائے گئے۔ انہوںنے بتایا کہ وہ بچے جو کسی وجہ سے پولیو سے بچائو کے قطر ے پینے سے محروم رہ گئے ہیں انکو کو ر کرنے کے لئے فالو اپ مہم چلائی جارہی ہے۔ ای ڈی او ہیلتھ نے عوام الناس سے اپیل کی کہ اگر کوئی بچہ پولیو سے بچائو کے قطرے پینے سے رہ گیا ہو تو وہ بلاتاخیر قریبی سرکاری ہسپتال یا مرکز صحت سے رابطہ کریں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈی پی او گجرات سید علی ناصر رضوی نے ضلع بھر کے سرکل کے ڈی ایس پیز اور تمام تھانوں کے ایس ایچ اوز کو ہدایت دی ہے
گجرات (جی پی آئی ) ڈی پی او گجرات سید علی ناصر رضوی نے ضلع بھر کے سرکل کے ڈی ایس پیز اور تمام تھانوں کے ایس ایچ اوز کو ہدایت دی ہے کہ ضلع بھر میں غیر قانونی طور پر رہنے والے افغان باشندوں اور کالعدم تنظیموں کے کارکنوں کو فوری طور پر گرفتار کر کے ان کے خلاف مقدمات درج کئے جائیں جس پر پویس نے سینکڑوں افغان باشندوں کے گھروں پر چھاپے مار کر انہیں گرفتار کر لیا ہے جوکہ عرصہ دراز سے ضلع گجرات میں رہائش پذیر تھے پولیس نے یہ گرفتاریاں خفیہ اداروں کی رپورٹ پر کی ہیں جبکہ دوسری جانب کالعدم تنظیموں کے خلاف بھی آپریشن تیز کر دیا گیا ہے واضح رہے کہ افغان باشندوں کے پاس پاکستان کے شناختی کارڈز بھی موجود ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جماعت اسلامی کے رہنما ڈاکٹر طارق سلیم نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ حکمران عوام کی توقعات پر پورا اترنے میں مکمل طور پر ناکام رہے ہیں
گجرات (جی پی آئی ) جماعت اسلامی کے رہنما ڈاکٹر طارق سلیم نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ حکمران عوام کی توقعات پر پورا اترنے میں مکمل طور پر ناکام رہے ہیں الیکشن مہم میں عوام سے جھوٹے وعدے کر کے ووٹ حاصل کر کے اقتدار میں آنے والے حکمران امریکی اشاروں پر ناچ رہے ہیں انہوں نے کہا کہ جس طرح حکومت بجلی اور پیٹرول کی قیمتوں میں روز بروز اضافہ کرتی جا رہی ہے اس سے ملک میں حالات خراب ہو جائیں گے انہوں نے کہا کہ اگر حکومت نے پیٹرول اور بجلی کی قیمتوں میں اضافہ واپس نہ لیا تو بھرپور احتجاج کیا جائے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پاکستان تحریک انصاف لیبر ونگ ضلع گجرات کی احتجاجی ریلی
گجرات (جی پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف لیبر ونگ ضلع گجرات کی احتجاجی ریلی بجلی، پیٹرول اور افراط زر میں اضافہ کے خلاف آج 04 اکتوبر بروز جمعة المبارک سہ پہر ساڑھے تین بجے نکالی جائے گئی ریلی نشان حیدر چوک (کچہری چوک) میں پذیر ہو کر اپنا احتجاجی مظاہرہ ریکارڈ کروائے گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کھاریاں میں گھریلو تنازعہ پر ایک شخص نے زہریلی گولیاں کھا کر خود کشی کر لی
گجرات (جی پی آئی ) کھاریاں میں گھریلو تنازعہ پر ایک شخص نے زہریلی گولیاں کھا کر خود کشی کر لی گذشتہ روز کھاریاں کے رہائشی شادی شدہ 35 سالہ شخص زبیر نے گھریلو تنازعہ پر دلبرداشتہ ہو کر زہریلی گولیاں کھا کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات میں نوجوان کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہو گیا
گجرات (جی پی آئی ) گجرات میں نوجوان کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہو گیا گذشتہ روز سروس موڑ کا رہائشی 22 سالہ نوجوان عدیل اپنے گھر میں اچانک کرنٹ لگنے سے موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حساس ادارے نے پولیس اور ایلیٹ فورس کے ہمراہ کڑیانوالہ میں چھاپہ مار کر دو بھائیوں کو حراست میں
گجرات (جی پی آئی ) حساس ادارے نے پولیس اور ایلیٹ فورس کے ہمراہ کڑیانوالہ میں چھاپہ مار کر دو بھائیوں کو حراست میں لے کر تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے معلوم ہوا ہے کہ دونوں بھائیوں کے انٹرنیٹ پر کالعدم تنظیموں سے رابطے تھے جس پر کارروائی کرتے ہوئے انہیں گرفتار کیا گیا ہے کڑیانوالہ پولیس نے واقع کی تصدیق کرتے ہوئے سیکیورٹی وجوہات پر گرفتار کئے گئے دونوں بھائیوں کے نام بتانے سے گریز کیا ہے۔

Share this:
Tags:
gujarat pakistan پاکستان خبریں 3.10.2013 فیڈریشن گجرات یونائیٹڈ
Umer Gujjar lunch
Previous Post ڈی ایس پی سٹی سید مصطفی گیلانی، چیئر مین چوہدری عمر گجر کے اعزاز میں چوہدری عثمان اختر چھوکر کلاں، آف انگلینڈ کا علینا سنٹر کا ظہرانہ
Next Post لالہ موسی کی خبریں 4.10.2013

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close