Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گجرات کی خبریں 16/10/2015

October 16, 2015 0 1 min read
PPP
PML-Q
PML-Q

گجرات (سٹاف رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ ق کے نامزد امیدوار چیئرمین یوسی 42 عادووال چوہدری ظفر انور دھول، وائس چیئرمین چوہدری جاوید گجر مراڑیاں کی قیادت میں پاکستان مسلم لیگ ق کے نامزد کردہ پینل کی حمایتوں کا سلسلہ جاری، سائیکل نے یوسی عادووال سے مخالف امیدواروں کی نیندیں حرام کردیں، چوہدری ظفرانور دھول اور چوہدری جاوید گجر مراڑیاں نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ چوہدری برادران کا پیغام گھر گھر پہنچانا اپنا فرض سمجھتے ہیں اور قائدین کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے یوسی عادووال 42سے عوامی خدمت کا موقع دیا، انشاء اللہ عوام کے پیار محبت اورعوامی خدمت کے بل بوتے پر کامیاب ہوکر 31اکتوبرکو سیٹ جیت کر قائدین کو تحفے میں دینگے، اس موقع پر چوہدری برادران کے قریبی ساتھی سید اخترعباس شاہ آف عادووال اور عدنان بٹ عرف جگو بٹ نے کہاکہ چوہدری برادران کے ترقیاتی دور کو ضلع گجرات کی عوام آج بھی یاد کررہی ہے، علاقے سے ریکارڈ ووٹوں کی لیڈ سے پاکستان مسلم لیگ ق کے نامزد کردہ امیدوار کو کامیاب کرائیں گے، عوامی خدمت کرنا ہمارا مشن ہے اور اسے جاری رکھیں گے عوام کی خدمت کیلئے 24گھنٹے ہمارے دروازے کھلے ہیں،ہم اپنے ووٹرز کی حفاظت کرنا جانتے ہیں اوچھے ہتھکنڈے استعمال کرنے والوں کو منہ کی کھانا پڑے گی۔
۔۔۔۔۔
گجرات(سٹاف رپورٹر)پاکستان مسلم لیگ ن این اے104پی پی108جلالپورجٹاں وارڈ نمبر6کے نامزد کردہ امیدوار جنرل کونسلر منیراحمد بٹ کی کامیابیاں عروج پر، شیر کی یلغار نے مخالفین کو پریشان کردیا، جلالپورجٹاں وارڈ نمبرچھ میں شیر گلی گلی گھس گیا،جلالپورجٹاں میں وارڈ نمبر چھ حماد بٹ،گل نواز، اورآصف ڈار ،منیربٹ کی حمایت میں گرینڈ جلسہ کا اہتمام کیا،جس کے مہمان خصوصی ایم پی اے میجرمعین نوازاور رہنماء پاکستان مسلم لیگ ن چوہدری تنویراحمدگوندل تھے جبکہ جلسہ میں ڈاکٹرشکیل،چوہدری مظہرحیات، چوہدری شوکت حیات، میرشبیر،فواد بٹ،افضال بٹ،حسن شاہ،قاسم شاہ،سیداصغرشاہ،سیدالیاس شاہ،سید اکرم شاہ،چوہدری بوٹا،چوہدری جاوید آف موہلہ، چوہدری پرویز ،خالدبٹ،عطاء محمد،گل نواز،آصف ڈار، مہرجاوید، مرزا عرفان،راشد،ملازم حسین، حماد بٹ ودیگر نے شرکت کی ،اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے میجر معین نواز نے کہاکہ ٹھیکیداروں اور قبضہ گروپوں کادور گزر چکا،پاکستان مسلم لیگ ن کے دورحکومت میں اسلحہ کلچر کادور ختم ہوا، پرامن اور تعمیر وترقی خوشحالی حکومت پنجاب کا ویژن ہے، وارڈ نمبر چھ جلالپورجٹاں منیراحمدبٹ کی کامیابی یقینی ہے پاکستان مسلم لیگ ن وطن عظیم کی واحد عوامی سیاسی وحقیقی جماعت ہے ،پاکستان مسلم لیگ ن کے شیر وارڈ نمبر چھ سمیت پنجاب بھرمیں ہونیوالے بلدیاتی الیکشن میں کامیاب ہونگے ،ہمارے قائدین وزیراعلیٰ شہبازشریف ،وزیراعظم نواز شریف ملک عظیم کی ترقی وکامرانی کیلئے دن رات جدوجہد کررہے ہیں پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدواران ہی 31اکتوبر کو کامیاب ہونگے اس موقع پر سابق چیئرمین بیت المال زکوٰة وعشرکمیٹی چوہدری تنویر احمدگوندل نے کہاکہ پاکستان مسلم لیگ ن اپنے ورکرز کے حقوق کی حفاظت کرنا جانتی ہے اوچھے ہتھکنڈے استعمال کرنے والوںکو 31اکتوبر کو منہ کی کھانا پڑے گی، جلالپورجٹاں پاکستان مسلم لیگ ن کا قلعہ ہے،جیت کا خواب دیکھنے والوں کو عنقریب اپنی حیثیت کا اندازہ ہوجائیگا،پاکستان مسلم لیگ ن شیروں کی جماعت ہے وارڈ نمبر چھ کے نامزد امیدوار جنرل کونسلر منیراحمدبٹ ہردلعزیز شخصیت ہیں اور انکے برادری اور دوست احباب نے جو حمایتی اکٹھ کیا اس سے اندازہ ہوتا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن جلالپورجٹاں نہیں پنجاب بھرمیں مضبوط سے مضبوط تر ہے کارکن جماعت کا قیمتی سرمایہ ہیں اورانشاء اللہ تعالیٰ 31اکتوبر کو اپنے قائدین کی قیادت میں انہیں کامیاب کرانے میں کوئی کسر نہ چھوڑینگے، نامزد امیدوار جنرل کونسلرمنیراحمدبٹ نے کہاکہ پاکستان مسلم لیگ ن کے قائدین کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے ہمیں اس قابل سمجھا اور ہمیں ٹکٹ دیا اور جلالپورجٹاں وارڈ نمبرچھ کی عوام کا بھی شکریہ ادا کرتے ہیں جن کے پیار ومحبت سے آج یہ گرینڈ اکٹھ ہوا اس اکٹھ کو دیکھ کر میں آج ہی جنرل کونسلر منتخب ہوگیا ہوں،عوام کی خدمت اور علاقے کی تعمیر وترقی ہمارا منشور ہے اور اپنے قائدین کے ویژن کے مطابق عوامی خدمت کا یہ سلسلہ نسل درنسل جاری رکھیں گے،حماد بٹ نے کہاکہ اینٹ کا جواب پتھر سے دینگے،31اکتوبر کو پولنگ لوٹنے والوں کا کڑا احتساب کرینگے،منیراحمدبٹ کی کامیابی کیلئے سردھڑ کی قربانی دینے سے دریغ نہ کریں گے 31اکتوبرکو ریکارڈ ووٹوں کی لیڈ سے کامیابی حاصل کرکے قائدین کو سیٹ تحفے میں دینگے۔
۔۔۔۔
گجرات(سٹاف رپورٹر)پاکستان پیپلزپارٹی کے نامزد امیدوار چیئرمین یوسی عادووال چوہدری افتخاراحمد وارث، وائس چیئرمین چوہدری عظمت اللہ سیفی آف ڈھیروگھنہ، امیدوار جنرل کونسلر چوہدری محمدنواز، چوہدری دلاور حسین، عبدالرحمن کی حمایت میں عادووال میں گرینڈ اکٹھ، موٹر سائیکل ریلی بھی نکالی گئی ، پھولوں کی پتیاں بھی نچھاور کی گئیں، پنڈال پہنچنے پر تپاک استقبال کیاگیا،پاکستان پیپلزپارٹی زندہ باد کے نعرے لگائے گئے ،غلام سرور،چوہدری محمدنواز نے جلسہ کا انعقاد کیا، جس میں ڈھیروگھنہ سے چوہان برادری،عادووال سے مرزا برادری، رحمانی برادری،بٹ برادری،ٹبی گوریاں، صابر ی محلہ سے صابری برادری حمایت کا اعلان کیا اور31اکتوبرکو کامیاب کرانے کی یقین دہانی کرائی،اس موقع پر چوہدری افتخارا حمدوارث ،چوہدری عظمت اللہ سیفی، چوہدری محمدنواز، چوہدری دلاور حسین، عبدالرحمن، غلام سرور ممبر ودیگر نے خطاب کیا،خطاب کرتے ہوئے چوہدری افتخاراحمدوارث نے کہاکہ پاکستان پیپلزپارٹی وفا پرست ،جانثاروں ،شہیدوں کی جماعت ہے پاکستان پیپلزپارٹی کا ویژن علاقے کی تعمیر وترقی خوشحالی ہے حمایت کرنے والے دوستوں کو یقین دہانی کراتے ہیں کہ انشاء اللہ تعالیٰ کامیاب ہوکر بڑھ چڑھ کر عوامی خدمت کرینگے اور عوامی خدمت کا یہ مشن نسل درنسل جاری وساری رکھیں گے،پاکستان پیپلزپارٹی یوسی عادووال کے کارکنوں کا شکریہ جنہوں نے میلہ سجاکر 2008کا دور یاد کرادیا دھوکہ دہی کی سیاست کرنا ہمارے ویژن میں شامل نہیں پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنماء اپنے قائد چوہدری قمرزمان کائرہ، چوہدری طاہر زمان کائرہ، چوہدری تنویراشرف کائرہ کی قیادت میں 31اکتوبرکو علاقے کی عوام کے پیار ومحبت کے بل بوتے پر کامیاب حاصل کرینگے مجھے آج خوشی ہوئی ہے کہ میرے دوستوں نے ایک کارنر میٹنگ کا انعقاد کیاجوکہ گرینڈ جلسہ بن گئی ،وائس چیئرمین عظمت اللہ سیفی نے کہاکہ مایوسیوں کا دور گزر چکا عادووال باشعور اور غیور عوام پاکستان پیپلزپارٹی کا ساتھ دیکر تعمیر وترقی کے مشن کو آگے بڑھائیں ،چوہدری محمدنواز نے کہاکہ ہم ڈرنے جھکنے بکنے والے نہیں ہم پاکستان پیپلزپارٹی کے جانثار کارکن ہیں اور اپنے علاقہ کے پیار ومحبت اور تعمیر وترقی کے مشن کو کامیاب بنانے کے ساتھ ساتھ علاقہ بھرکی عوامی خدمت کے بل بوتے پر 31اکتوبر کو کامیاب ہونگے چوہدری عبدالرحمن نے کہاکہ پاکستان پیپلزپارٹی واحد جمہوری جماعت ہے جنہوں نے حلقہ این اے106کے واحد یونین کونسل عادووال کو ماڈل بنایا اور انشاء اللہ کامیاب ہوکر تعمیر وترقی کے جال بچھائیں گے چوہدری دلاور حسین نے کہاکہ حمایت کرنے والے دوستوں کاشکریہ ادا کرتے ہیں اور انہیں یقین دلاتے ہیں کہ کامیاب ہوکر ان کی امیدوں پر پورا اترینگے، سابق کونسلر چوہدری مختار وارث،غلام سرور ممبر نے کہاکہ ہم نے آج تک دھوکے تو بڑے کھائے لیکن آج تک دھوکہ نہیں دیا پاکستان پیپلزپارٹی کے نامزد امیدواران جرات مندانہ پینل کے ساتھ میدان میں اترے ہیں انکے کندھے سے کندھا ملاکر چلیں گے اور 31اکتوبر کو انہیں بھرپور کامیابی سے ہمکنار کروائیں گے۔

PPP
PPP
Share this:
Tags:
candidates gujarat Nomination supporters امیدوار گجرات نامزد
Faisalabad
Previous Post محمد عثمان غنی کے والد محترم سعید احمد قضائے الہی سے انتقال کر گئے
Next Post پاس ہو تو سپنا لگتا ہے
Dream

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close