Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گجرات کی خبریں 1/9/2016

September 1, 2016 1 1 min read
GPI News
GPI News
GPI News

گجرات (جی پی آئی) ممتاز مذہبی شخصیت صدر حسینیہ ٹرسٹ گجرات چوہدری منظور وڑائچ سابق پرنسپل گورنمنٹ ایلیمنٹری کالج گجرات اور چوہدری ذاکر حسین وڑائچ پرنسپل چناب انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کی والدہ محترمہ کی روح کے ایصال ثواب کیلئے ختم قل کی محفل امام بارگاہ حسینیہ میں منعقد ہوئی۔ جس میں خصوصی خطاب قائد ملت جعفریہ’ علامہ ساجد نقوی اور علامہ زمان حسین حسینی نے کیا۔ ختم پاک علامہ آغا مبارک علی موسوی نے پڑھا۔ خصوصی دعا علامہ ساجد نقوی نے کروائی۔ اس موقع پر اہم شخصیات کی کثیر تعداد نے شرکت کی اور چوہدری منظور حسین وڑائچ سے اظہارِ تعزیت کیا۔ جن میں علامہ سید اشتیاق حسین کاظمی’ علامہ محمد اصغر یزدانی’ علامہ الطاف حسین رضوی’ پروفیسر سید سرفراز حسین جعفری’ سید الطاف عباس کاظمی’ مولانا ظہیر عباس ‘ سید عدیل شاہ’ میر ثقلین اکبر’ سید علیم امتیاز جنگی’ آغا مبارک علی موسوی’ سید مصیب حسن زیدی’ چوہدری شبیر حسین’ سید سلیمان کاظمی’ سید نوازش کاظمی’ سید جابر کاظمی’ سید ہارون بابر جعفری’ سید چن پیر’ سید شفقت حسین ‘ چوہدری محمد افضل’ میر اکبر علی’ سید جابر کاظمی’ سید محسن کاظمی’ سید محمد کاظمی’ سید رضا حسنین’ چوہدری اکرم طاہر’ گلزار یزدانی’ چوہدری انور’ ذیشان نقوی’ مرزا فیض الحسن ‘ سید ذاکر حسین نقوی’ مولانا عابد جعفری’ وقار الحسن ہیرا’ سید وسیم شاہ’ سید گلفام کاظمی’ سید ناصر پپو شاہ’ سید علی شاہ’ سیدشفقت شاہ’ ڈاکٹر رزاق احمد غفاری’ ذوالفقار علی باجوہ’ محمد ارشد’ و دیگر اہم شخصیات نے شرکت کی۔ ملکی ترقی و سلامتی کیلئے دعائیں کی گئی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات (جی پی آئی) نیشنل ایکشن پلان کی آڑ میں مذہبی حلقوں کیساتھ ہونیوالی نا انصافیاں منظور نہیں۔ عزاداری حسین ہمارا بنیادی حق ہے اور ہم عزاداری حسین کی راہ میں کوئی رکاوٹ برداشت نہیں کریں گے۔ ان خیالات کا اظہار ممتاز عالم دین قائد ملت جعفریہ علامہ ساجد نقوی نے امام بارگاہ حسینیہ میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ نیشنل ایکشن پلان پر صحیح معنوں میں عمل کیا جائے نہ کہ نیشنل ایکشن پلان کی آڑ میں مذہبی حلقوں کو تنگ کیا جائے۔ ہم نے ہمیشہ قانون و آئین کی پابندی کی ہے اور آئندہ بھی قانون و آئین کی پابندی کرتے رہیں گے۔ نیشنل ایکشن پلان دہشتگردی فرقہ واریت’ اور انتہاء پسندی کے خلاف اور اس کو اسی پر مرکوز رہنا چاہئے۔ اور اسے اپنے فریم ورک کے مطابق ہی کام کرنا چاہئے دائرہ کار کے مطابق کام کیا جائے۔ تاکہ اس کے نتائج صحیح معنوں میں برآمد ہو سکیں۔ ملکی سلامتی اور امن و امان کے خلاف کام کرنے والے افراد کے خلاف سخت سے سخت کارروائی ہونی چاہئے۔ لیکن نیشنل ایکشن پلان کی آڑ میں کچھ افسران اپنے اختیارات سے کھلے بندوں ناجائز فائدہ اٹھا رہے ہیں جو کہ ہر گز قبول نہیں۔ ہم نے اس سلسلہ میں وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کو ایک لیٹر لکھا ہے جو کہ انہوں نے ہوم سیکرٹری کو بھجوا دیا ہے۔ اس سلسلہ میں ہماری بات چیت جاری ہے۔ سائبر کرائم ایکٹ پر بھی صحیح معنوں میں عمل ہونا چاہئے۔ جو لوگ مذہبی منافرت پھیلاتے ہیں ان پر گرفت ہونی چاہئے۔ میں وزیر اعلیٰ پنجاب کو بتانا چاہتا ہوں کہ کچھ ناعاقبت اندیش اور نادان لوگ ملے ہوئے ہیں جو کہ محرم سے پہلے فضاء کو خراب کرنا چاہتے ہیں۔ ہمارے احتجاج کے باوجود حکومت پنجاب نے FIR واپس نہیں لیں۔ انہوں نے کہا کہ لائوڈ سپیکر ایکٹ کی آڑ میں بے بنیاد کارروائیاں کی جا رہی ہیں۔ ہمارا کہنا ہے کہ محرم الحرام ‘ ربیع الاول کی تمام تقریبات کو اس پابندی سے آزاد کیا جائے۔ جماعت اسلامی’ رائے ونڈ’ اور دعوت اسلامی کی تقریبات میں لائوڈ سپیکر کی پابندی نہیں ہونی چاہئے اور ملکی صورتحال کو خراب نہ کیا جائے۔ کوئٹہ اور بلوچستان میں ہونیوالی کارروائیوں کو روکا جائے۔ کراچی آپریشن کو آخر تک پہنچانا چاہئے۔ MQM سیاسی جماعت کے طور پر تو قبول ہو سکتی ہے لیکن MQM کو ملکی سلامتی کے خلاف نہیں ہونا چاہئے اور ہم چاہتے ہیں کہ ملک امن و امان کا گہوارہ بنے اور جو لوگ دہشتگردی کو فروغ دیتے ہیں ہم ان پر لعنت بھیجتے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات(جی پی آئی) حسینیہ ٹرسٹ گجرات میں چوہدری منظور حسین وڑائچ کی والدہ محترمہ کے ختم قل کے موقع پر علامہ ساجد نقوی نے قراردادیں پیش کیں جنہیں متفقہ طور پر منظور کیا گیا۔ پہلی قرار داد میں مراسم عزاداری اور مجالس عزاء کے خلاف صوبہ پنجاب اور خیبر پختونخواہ میں درج ہونیوالی غیر آئینی’ غیر قانونی بلا جواز اور بے بنیاد FIR واپس لی جائیں اور عزداری جو کہ بنیادی حقوق اور شہری آزادی کا مسئلہ ہے پر کسی قسم کی قدغن نہ لگائی جائے۔ دوسری قرارداد میں تفتان کے راستہ میں زائرین کو بے جاء تنگ کرنے کا سلسلہ بند کیا جائے۔ اور زائرین کو در پیش مسائل حل کئے جائیں۔ اس راستے سے سفر زیارت سے کسی طرح سے بھی دست بردار نہیں ہوا جا سکتا۔ اس موقع پر ضلعی صدر شیعہ علماء کونسل سید شفقت حسین شاہ’ اور علامہ اصغر یزدانی و دیگر علمائے کرام بھی موجود تھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات(جی پی آئی) دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس میں سال 2015-16ء کے دوران اپائنٹ ہونیوالے طلباء ہیڈ بوائز ‘ ڈپٹی ہیڈ بوائز اور پرفیکٹس کو ان کی خدمات کے اعتراف میں لیٹر آف تھینکس دینے کی تقریب منعقد ہوئی۔ جس میں وائس پرنسپل دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس محترمہ مسز شہزاد شفیق اور ایڈمنسٹریٹر حافظ محمد طاہر نے اپنے دست مبارک سے سرٹیفکیٹس تقسیم کئے۔ اور طلباء و طالبات کی خدمات کو سراہا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات(جی پی آئی) سید الطاف عباس کاظمی نے صدر حسینیہ ٹرسٹ چوہدری منظور وڑائچ کی والدہ محترمہ کی وفات پر ان سے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا۔ اور مرحومہ کی روح کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات(جی پی آئی) آج بعد از نماز عصر تا مغرب عامر الیکٹرونکس جی ٹی روڈ گجرات میں غلامان گھمکول شریف کے زیر اہتمام ماہانہ محفل ذکر منعقد ہو گی جس کی صدارت روحانی شخصیت صاحبزادہ پیر سید انتصار الحسن شاہ سروری قادری کریں گے۔ جبکہ صاحبزادہ پیر رضوان منصور آوانی’ صاحبزادہ پیر سید آل احمد شاہ سوہدرہ شریف و دیگرشریک ہوں گے۔ چوہدری افتخار ملہی’ مہر عبدالرحمن’ راجہ پرویز کی قیادت میں انتظامات مکمل کئے جا رہے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات(جی پی آئی) سجادہ نشین آستانہ عالیہ شہنشاہ ولایت صاحبزادہ پیر سید سعید احمد شاہ گجراتی آج جامع مسجد شہنشاہ ولایت میں خطبہ جمعتہ المبارک دیں گے۔ اس موقع پر ان کا شاندار استقبال کیا جائے گا۔ اس سلسلہ میں تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات(جی پی آئی) آج موضع ملہو کھوکھر میں سید نادر حسین گیلانی کا سالانہ عرس مبارک عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جائے گا جبکہ عرس مبارک کی تقریبات میں اہم شخصیات کی کثیر تعداد شریک ہوں گی۔ پیر سید انتصار الحسن شاہ سروری قادری ہوں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات(جی پی آئی) آج بعد از نماز عشاء مدینہ سیداں میں سالانہ عرس غوث الاعظم منعقد ہو گا۔ جس میں پیر سید ارشد ہاشمی کی سربراہی میں علمائے کرام شریک ہوں گے۔ جبکہ خصوصی خطاب صاحبزادہ پیر غلام بشیر نقشبندی کریں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات(جی پی آئی) ممتاز مذہبی شخصیت صدر صحرائے مدینہ قاری عامر رضوان عطاری کے والد محترم الحاج غلام نبی کی پہلی سالانہ برسی 3 ستمبر صبح 10 بجے جامع مسجد حاجی میاں غلام نبی گل میں منعقد ہو گی۔ جس میں اہم شخصیات کی کثیر تعداد شرکت کریں گی۔ ختم صبح 9 بجے شروع ہو گا اور دعا ٹھیک 10 بجے ہو گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات(جی پی آئی) ڈی سی او گجرات لیاقت علی چٹھہ تعزیت کیلئے چوہدری منظور حسین وڑائچ کی رہائشگاہ پر گئے۔ اور انکی والدہ محترمہ کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا۔ ان کے ہمراہ ای ڈی او فنانس چوہدری اصغر علی بھی تھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات(جی پی آئی) ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے گورنمنٹ گرلز ہائی سکول کوٹ اللہ بخش ، گورنمنٹ گرلز ہائی سکول کیرانوالہ، گورنمنٹ گرلز ہائی سکول منگووال غربی ، گورنمنٹ بوائز ہائی سکول کیرانوالہ ، گورنمنٹ بوائز ہائی سکول منگووال غربی کا اچانک دورہ کیا ، اساتذہ اور طلباء کی حاضری چیک کی اور تدریسی سرگرمیوں کا جائزہ لیا اس موقع پر ای ڈی او ایجوکیشن طاہر کاشف ، پی ایس او عثمان سرور و دیگر افسران بھی موجود تھے۔ ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے سرکاری سکولوں کے دورہ کے دوران مختلف کلاس رومز کا معائنہ کیا اور زیر تعلیم طلباء سے تدریسی سرگرمیوں کے بارے میں دریافت کیا ۔ انہوں نے ان تعلیمی اداروں کے سربراہان کو ہدایت کی کہ اساتذہ و طلباء کی سو فیصد حاضری یقینی بنائی جائے ، طلباء کی تعلیم کے ساتھ ان کی تربیت پر بھی خصوصی توجہ دی جائے ۔ انہوںنے ہدایت کی کہ سکولوں میں موجود سائنس لیب ، کمپیوٹر لیب اور لائبریری سے طلباء و طالبات کو مستفید کرنے کیلئے بھرپور مواقع فراہم کیے جائیں ۔ انہوں نے ہدایت کی کہ تمام کلاس رومز میں روشنی اور ہوا کا مناسب انتظام یقینی بنایا جائے ہر کلاس روم میںکم از کم چار پنکھے اور 4یا اس سے زائد لائٹس لگائی جائیں ۔ ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے سکولوں کے سربراہان کو ہدایت کی کہ سکول کونسلز کو فعال بنایا جائے ان کی باقاعدگی سے میٹنگز منعقد کی جائیں اور سکول کونسلز کے اکائونٹس میں آنے والے فنڈز کو سکولوں میں بہتر سہولیات کی فراہمی کیلئے شفاف طریقے سے استعمال کیا جائے ۔ انہوںنے ہدایت کی کہ سربراہانِ ادارہ مقامی معززین کی معاونت سے یقینی بنائیں کہ سکول جانے کی عمر کا کوئی بھی بچہ تعلیم سے محروم نہ رہے جبکہ سکولوں میں داخل طلباء و طالبات کی تعلیم و تربیت پر بھرپور توجہ دی جائے بغیر اطلاع سکول سے غیر حاضر طلباء کے والدین کو فون کر کے بچوں کی غیر حاضری کے متعلق دریافت کیا جائے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات(جی پی آئی) ڈی ایس پی ٹریفک عبدالغنی نے محکمہ سوئی گیس اور جنرل بس اسٹینڈ پر ڈرائیور حضرات کو ٹریفک قوانین سے آگاہی کے متعلق لیکچر دیا ۔ انہوں نے ڈرائیورز کو ٹریفک کے اشاروں کے متعلق بتایا اور کہا کہ ہمیشہ ٹریفک اشاروں کی پابندی یقینی بنائی جائے ، دوران ڈرائیونگ موبائل فون کا استعمال قانوناً جرم ہے ، دوران ڈرائیورنگ سیٹ بیلٹ کا استعمال یقینی بنایا جائے ، ٹریفک سگنل والے چوک میں سرخ بتی پر نہ رکنا جرم ہے ، اوورٹیکنگ ہمیشہ دائیں طرف سے کریں ، غلط اورٹیکنگ کرنا حادثہ کا باعث بن سکتا ہے ، گاڑی کو ہمیشہ مقرر کردہ حد رفتار کے اندر چلائیں ، بغیر لائسنس گاڑی چلانا جرم ہے ، کمرشل گاڑیوں کے کاغذات مثلاً روٹ پرمٹ ، فٹنس سرٹیفکیٹ تجدید شدہ ہونا ضروری ہے ، شہر کے اندر گاڑیوں کی بتیاں مدہم رکھیں ۔ حادثہ کی صورت میں 15یا 1122پر فوری کال کریں ، گاڑی کو موڑتے وقت اور اوورٹیکنگ کرتے وقت انڈیکیٹر کا استعمال یقینی بنایا جائے ۔ ڈی ایس پی ٹریفک نے ٹرانسپورٹرز کو ہدایت کی کہ طالبعلموں کو گاڑی کی چھت پر نہ بٹھایا جائے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات(جی پی آئی) پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین اور سینئرمرکزی رہنما و سابق نائب وزیر اعظم چودھری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ موجودہ صورتحال میں بھرپور کردار ادا کرے گی، حکمرانوں کی ناقص کارکردگی اور پانامہ لیکس پر تمام اپوزیشن جماعتیں متحد ہیں۔ وہ اپنی پارٹی کے ارکان اسمبلی اور ضلعی صدور و جنرل سیکرٹری کے اجلاس سے خطاب کر رہے تھے۔ یہ اعلیٰ سطحی اجلاس 3ستمبر کی تیاریوں کے سلسلہ میں چودھری ظہورالٰہی ہائوس میں منعقد ہوا، سب سے پہلے چودھری انور علی چیمہ مرحوم اور انتقال کر جانے والے دیگر مسلم لیگی رہنمائوں کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی۔ چودھری شجاعت حسین اور چودھری پرویزالٰہی نے کہا کہ چودھری انور علی چیمہ مرحوم کی رہنمائی اور ساتھ ہمیں ہمیشہ حاصل رہا اور ہم آج ان کی کمی محسوس کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پانامہ لیکس، حکمرانوں کی قومی و ملکی مفادات سے چشم پوشی، عوامی مسائل میں عدم دلچسپی اور ملک دشمنوں کے بارے میں رویہ کے باعث ملک میں ہلچل ہے، سانحہ ماڈل ٹائون کا حساب ظالم حکمرانوں کو دینا ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ اپوزیشن جماعتوں نے متحد ہو کر حکمرانوں کے خلاف جدوجہد کا اعلان کیا ہے، 3ستمبر کی ریلی میں شرکت کیلئے پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے ہمیں فون کیا اور بعد ازاں اپنا وفد بھیجا، پارٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ مسلم لیگی رہنما شاہدرہ چوک پہنچیں گے اور فیصل چوک چیئرنگ کراس تک ریلی میں بھرپور شرکت کریں گے جبکہ مسلم لیگی رہنمائوں اور کارکنوں کا ایک جلوس مسلم لیگ ہائوس سے بھی فیصل چوک پہنچے گا، ریلی کیلئے میاں منیر کو رابطہ سیکرٹری مقرر کیا گیا۔ اجلاس میں پیپلزپارٹی علماء ونگ کے رہنمائوں مولانا محمد اسلم، محمد صدیق صدیقی، تنویر احمد، عبدالحق اور امجد علی نے پاکستان مسلم لیگ میں شمولیت کا اعلان کیا۔ ایم این اے طارق بشیر چیمہ، چودھری ظہیرالدین اور محمد بشارت راجہ نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملکی حالات تیزی سے تبدیل ہو رہے ہیں، تمام اپوزیشن جماعتیں حکومت کیخلاف یکجا ہو کر تحریک چلانے پر رضا مند ہیں، احتساب جلد شروع ہونے والا ہے، موجودہ حکومت آخری سانسیں لے رہی ہے، پاکستان مسلم لیگ کی قیادت کی حب الوطنی، سیاسی بصیرت اور دانشمندی کو تمام دوسری سیاسی جماعتیں تسلیم کرتی ہیں جس کے باعث ملکی سیاست میں ان کا اہم و مسلمہ مقام اور کردار ہے۔ اجلاس میں عامر سلطان چیمہ ایم پی اے، وقاص موکل ایم پی اے، احمد شاہ کھگہ ایم پی اے، خدیجہ فاروقی ایم پی اے، میاں عمران مسعود، گل آغا، خرم منور منج، ڈاکٹر عظیم الدین لکھوی، شافع حسین، ثمینہ خاور حیات، آمنہ الفت، ماجدہ زیدی، کنول نسیم سمیت دیگر رہنما بھی شریک تھے۔#
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Share this:
Tags:
elementary law Technology ٹیکنالوجی خطاب قانون گجرات نیشنل ایکشن پلان
Mufti Mohammad Naeem
Previous Post ملک میں قیام امن کیلئے اہل مدارس مکمل تعاون کرتے ہیں، مفتی محمد نعیم
Next Post گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close