Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

مودی کی جیت اور کشمیری مسلمان

May 17, 2014May 17, 2014 0 1 min read
Narendra Modi
Narendra Modi
Narendra Modi

بھارت کے لوک سبھا کے انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے نیشنل ڈیموکریٹک الائنس نے واضح اکثریت حاصل جبکہ کانگریس نے اپنی شکست تسلیم کر لی ہے۔ 543 کے ایوان میں بی جے پی اور اتحادی پارٹیاں 339 نشستوں کے ساتھ سر فہرست ہیں جس پر یہ بات اب طے ہوچکی ہے کہ بھارت کے آئندہ وزیراعظم نریندر مودی ہونگے جس کے ہاتھ ہزاروں مسلمانوں کے خون سے رنگے ہوئے ہیں۔ بی جے پی کی اپنی نشستوں کی تعداد 284 ہے۔ کانگریس اور اتحادی جماعتیں 57 نشستیں جیت سکی ہیں۔ 543 کے ایوان میں حکومت سازی کے لئے 272 نشستوں کی ضرورت ہے اور بی جے پی یہ تعدا دتنہا حاصل کر چکی ہے۔ بی جے پی نے پہلی مرتبہ گجرات اور راجھستان سے تمام سے تمام نشستیں جیت لی ہیں بی جے پی کی جانب سے وزیراعظم کے عہدے کے لئے نامزد نریندر مودی گجرات اور بنارس کی نشستیں جیت چکے ہیں۔ کانگریس پارٹی کے سربراہ سونیا گاندھی رائے بریلی کی نشست سے کامیاب ہوئی ہے۔

دوسرے بڑے سیاسی رہنماؤں میں کانگریس کے نائب صدر راہول گاندھی، بی جے پی کے رہنماایل کے ایڈوانی اور سماج واد پارٹی کے رہنما ملائم سنگھ یادیو بھی کامیاب ہوکر بھارتی لوک سبھا پہنچنے میں کامیاب رہے ہیں۔ بھارتی عام آدمی پارٹی کے سربراہ ارون کیجروال اور رابڑی دیوی کو شکست ہوئی ہے تاہم ان کی پارٹی چار نشستیں حاصل کرنے میں کامیاب رہی ہے۔بی جے پی کی جانب سے انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے پر مسلم تنظیموںنے شدید خدشات کااظہار کیا ہے اور کہا کہ نریندرمودی کے وزیر اعظم بننے کے بعد ہندو مسلم فسادات مزید بھڑکنے کا اندیشہ ہے۔ نئی حکومت اگر اپنے آر ایس ایس کے ایجنڈے پر عمل کرتی ہے تو یہ ملک کے لئے خطرہ ہو گا۔ دہلی کے امام بخاری کا کہنا ہے کہ اس میں کوئی دو رائے نہیں ہے کہ 2002 کے گجرات فسادات کے بعد مسلم کمیونٹی نریندر مودی کوہی ذمہ دار سمجھتی ہے۔ جماعةالدعوة کے سربراہ حافظ محمد سعید نے کہا ہے کہ بھارتی انتخابات میں بی جے کی فتح خطے کے لئے نہایت خطرناک فیصلہ ہے۔

ابھی نریندر مودی وزیر اعظم نہیں بنا تھاکہ آسام، میرٹھ اور حیدر آباد میں بدترین فسادات ہوئے ہیں تو اب جبکہ وہ اقتدار سنبھالنے جارہا ہے تواس سے فسادات مزید بھڑکنے کا اندیشہ ہے۔حریت کانفرنس کے دونوں دھڑوں کے سربراہ سید علی گیلانی اور میر واعظ عمر فاروق نے دہلی الیکشن نتائج پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت چاہے کانگریس بنائے یا بی جے پی، دونوں پارٹیاں ایک ہی سکے کے دو رُخ ہیں اور ہاتھ بدلنے سے ہمیں کوئی فرق نہیں پڑے گا، کیونکہ ہماری جدوجہد اقتدار کے لیے نہیں، بلکہ بھارت کے فوجی قبضے سے مکمل آزادی کے لئے ہے۔

ہم سمجھتے ہیں کہ ان کی یہ بات بالکل درست ہے۔ کانگریس اور بی جے پی دونوں انتہا پسند پارٹیاں ہیں۔ کانگریس سیکولرازم کالبادہ اوڑے ہوئے گزشتہ 67سال سے بھارت اور کشمیر میں مسلمانوں کا قتل عام کررہی ہے اور بھارت کی تاریخ میں 36ہزار مسلم کش فسادات کانگریس کے دورِ اقتدار میں دھرائے گئے ہیں۔ بابری مسجد کی شہادت کا سیاہ کارنامہ بی جے پی، شیو سینا اور بجرنگ دل نے کانگریس کی سرپرستی میں انجام دیا۔ سکھوں اور عیسائیوں کو کانگریس کے دورِ اقتدار میں قتل کیا گیا اور یہ کانگریس کے نیتا ہی تھے، جنہوں نے چانکیائی اور میکاولی سیاست اپناکر بزور طاقت کشمیر کو غلام بناکر پورے برصغیر کو ایٹمی جنگ کی دہلیز پر پہنچایا اور جو سرمایہ بھارت اور پاکستان کو لوگوں کی غربت دور کرنے کے لیے استعمال میں لانا تھا وہ کھربوں ڈالر ہتھیاروں کی دوڑ میں صرف ہورہے ہیں، کیونکہ بھارت پر جنگی جنون سوار ہے۔

Babri Masjid
Babri Masjid

بھارت کے کروڑوں لوگ غلاظت کے ڈھیروں سے دانے اٹھا اٹھا کرپیٹ کی آگ بجھانے پر مجبور ہیں، کروڑوں لوگ بغیر چھت کھلی سڑکوں پر رات گزارتے ہیںکانگریس کی غلط پالیسیوں اور توسیع پسندانہ عزائم کی وجہ سے بھارت کے کروڑوں لوگ خط افلاس سے نیچے زندگی گزارنے پر مجبور ہیں اور جو فرقہ دارانہ فسادات، قتل وغارت گری کے واقعات کانگریس کی ایماء پر انجام دئے گئے وہ بھی بھارت کی سیاہ تاریخ کا عیاں عنوان ہے۔ تقسیم ہند کے بعد خصوصی طور شیوسینا، بجرنگ دل اور بی جے پی نے فرقہ پرستانہ اور ہندوتوا ذہنیت کی بنیاد پر مسلمانوں کے وجود کو بھارت میں تسلیم نہیں کیا اور 47ء میں ہی بھارت اور جموں میں جو قتل عام ہوا بی جے پی، شیو سینا، بجرنگ دل نے مسلمانوں کو قتل کرنے میں ہراول دستہ کا رول ادا کیا۔ بابری مسجد دنیا کی آنکھوں کے سامنے شہید کرنے کا دلخراش واقعہ بی جے پی نے انجام دیا، گجرات میں تین ہزار مسلمانوں کو قتل کرنے اور جلانے کا بدترین واقعہ بی جے پی نے دہرایا۔

بیسٹ بیکری اور عشرت جہاں انکاؤنٹر بی جے پی کی فرقہ پرست ذہنیت کا کھلا ثبوت ہے۔ جب دونوں پارٹیوں نے گھناؤنے کارنامے اور سنگین جرائم کی تاریخ رقم کی ہے تو کشمیریوں کے لیے یہ بات کوئی معنیٰ نہیں رکھتی ہے کہ بھارت کا اقتدار کس کے ہاتھ میں ہے اور ریاست جموں کشمیر کی متنازعہ حیثیت کے بارے میں دونوں پارٹیوں کا ایک ہی نظریہ ہے ان میں کوئی فرق نہیں ہے۔ لہٰذا کشمیریوں کو ان دو پارٹیوں میں سے کسی سے بھی اپنی امیدیں وابستہ نہیں کرنا چاہئیںبلکہ انہیں اپنے مبنی بر حق موقف پر چٹان کی طرح جمے رہنا چاہیے اور کسی خوف اور دباؤ کا شکار نہیں ہونا چاہیے، بلکہ اﷲ واحد کی طاقت اور مدد پر ایمان رکھتے ہوئے جدوجہدِ آزادی کی خاطر ہر محاذ پر یکسو ہونا چاہیے اور یہی یکسوئی ہماری کامیابی اور آزادی کی ضمانت ہے اور طاقت والوں کے پاس طاقت ہمیشہ نہیں رہتی ہے اور ناہی مظلوم ہمیشہ مظلوم و محکوم رہتے ہیں۔کشمیری قوم کی عظیم اور بیش بہا قربانیوں نے تحریک آزادی کشمیر کو ایسی اونچائی پر پہنچادیا ہے کہ اب کوئی اس تحریک کو ختم کرسکتا ہے اور ناہی کوئی اسکی سودا بازی کرنے یا بندربانٹ کا متحمل ہوسکتا ہے۔

یہ تحریک مقدس لہو سے ایک ایسے اژدھا کی صورت اختیار کرچکی ہے کہ اگر اس مسئلہ کو کشمیر کی خواہشات، اقوامِ متحدہ کی قراردادوں اور کشمیریوں کی قربانیوں کے مطابق حل نہ کیا گیا تو یہ تحریک پورے برصغیر کو کھاجائے گی ۔ بزرگ کشمیری رہنماسیدعلی گیلانی کا یہ کہنا درست ہے کہ ہمارے لیے صرف ایک راستہ ہے وہ یہ ہے کہ ہمیں کسی فریب یا دھوکے میں آئے بغیر مسلسل اور یکسوئی کے ساتھ جدوجہدآزادی کا ساتھ دیکر کشمیر کو بھارت کے جبری قبضے سے چھڑانا ہوگا اور کسی خوف، دباؤ، دھونس اور لالچ کا شکار نہیں ہونا چاہیے۔بہرحال یہ بات حقیقت ہے کہ سبھی ہند نواز جماعتیں دہلی والوں کی کٹھ پتلیاں ہیں۔ جموں کشمیر میں کوئی علاقائی جماعت کتنی بھی نشستیں حاصل کیوں نہ کرے ، اس کا دہلی میں بننے والی کشمیر پالیسی پر کوئی اثر نہیں پڑتا۔

Kashmiri People
Kashmiri People

کشمیر سے تعلق رکھنے والے ممبران پارلیمنٹ نے ہمیشہ حقوق انسانی پامالیوں اور کشمیری عوام کے جذبات پر خاموش تماشائی کا رول ادا کیا ہے کشمیریوں کے لئے انتخابی نتائج کی کوئی اہمیت نہیں کیونکہ وہ جانتے ہیں کہ جیتنے والے یہاں کے لوگوں کی ترجمانی نہیں کر سکتے ۔ کشمیریوں کے لئے اس بات کی کوئی اہمیت نہیں کہ نیشنل کانفرنس ، پی ڈی پی یا دوسری کوئی مین اسٹریم جماعت کامیابی حاصل کرتی ہے کہ ناکام ہوجاتی ہے ۔ یہ ایک تلخ حقیقت ہے کہ کشمیر سے جڑے معاملات کے بارے میں فیصلہ لینے کا اختیار دہلی والوں نے اپنے پاس رکھا ہے ۔ جموں کشمیر میں موجود ہند نواز جماعتوں کو صرف یہ ذمہ داری سونپی گئی ہے کہ وہ حکومت ہند کی طرف سے مرتب کی جانے والی پالیسی اور اٹھائے جانے والے اقدامات میں اپنا تعاون دیں۔ تاریخ اس بات کی گواہ ہے کہ کشمیر کے کسی بھی ممبر نے پارلیمنٹ میں کبھی حقوق انسانی پامالیوں کے خلاف اپنی آواز بلند نہیں کی۔

تحریر: عنیزہ حبیب

Share this:
Tags:
gujarat kashmiri modi Muslim win جیت کانگریس کشمیری گجرات مسلمان مودی
PTI
Previous Post تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس کل طلب، جیو کیخلاف ثبوت دئیے جائیں گے
Next Post گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close