Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گجرات کی خبریں 2/3/2016

March 2, 2016 0 1 min read
Gujarat
Gujarat
Gujarat

گجرات (جی پی آئی) اچھے طالبعلم ‘ اچھے آفیسر بنتے ہیں تعلیم انسان کو نظم و ضبط اور معاشرے میں مقام بنانے کا سبق دیتی ہے۔ ان خیالات کا اظہار ڈی ایس پی صدر سرکل حافظ محمد امتیاز نے دی ایگزا سکول ترکھا کیمپس کی تقریب تقسیم انعامات کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ اللہ تعالیٰ نے بچوں کو آزاد پیدا کیا ہے مگر حیوانوں’ پرندوں کے بچے پیدا ہونے کے بعد آزاد ہو جاتے ہیں اور وہ خود پلتے ‘ اور بڑھتے ہیں جبکہ انسان کا بچہ پیدا ہونے کے بعد اپنے والدین کے مرہون منت ہوتا ہے بچے کی پرورش کرنا ‘ اسے خوراک دینا والدین کی ذمہ داری ہوتی ہے اور جب وہ بڑھا ہوتا ہے تو اسے تعلیم و تربیت دینا والدین کی ذمہ داری ہوتی ہے۔ ایسے میں اساتذہ کا کردار بھی بہت اہم ہے۔ انسان کو اشرف المخلوقات بنایا گیا ہے اور استاد کا درجہ سب سے بلند ہے۔ اساتذہ کا فرض ہے کہ وہ بچے کو بہتر تعلیم و تربیت دیں، اچھا انسان بنائیں تاکہ وہ معاشرے میں اچھائیاں پھیلائے۔ انہوں نے کہا کہ محکمہ پولیس عوام کی خدمت کیلئے کام کر رہا ہے اور ہمارے دروازے عوام کی خدمت کیلئے کھلے ہوئے ہیں۔ انسپکٹر موٹر وے پولیس محمد زاہد نے کہا کہ دیہات میں بچوں کو جدید تعلیم دینا بہت کارنامہ ہے۔ ضیغم وڑائچ ‘ محمد زبیر’ شمریز اقبال’ پرنسپل بشریٰ نوشین اور انکی ٹیم کی کاوشیں قابل تحسین ہیں۔ وہ دن رات بچوں کی تعلیم و تربیت کیلئے کوشاں ہیں۔ ڈائریکٹر دی ایگزا سکول سسٹم ضیغم ثناء وڑائچ نے کہا کہ ایگزا کا مشن اچھے انسان بنانا ہے اور طلبہ کو بہترین تعلیم و تربیت دینا ہے۔ اس موقع پر ڈائریکٹر ایگزا سکول ترکھا محمد زبیر نے کہا کہ دی ایگزا سکول ترکھا میں داخل ہونیوالے بچوں کی داخلہ فیس معاف کر دی گئی ہے اور ان سے کوئی اضافہ فیس وصول نہیں کی جا ئے گی۔ انہیں ہر قسم کی تعلیمی سہولیات فراہم کی جائیں گے۔ اس موقع پر بچوں نے مختلف خاکے اور ٹیبلو پیش کئے۔
……………………………
……………………………
گجرات (جی پی آئی) ضلعی حکومت گجرات کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے۔ ڈی سی او گجرات کی طرف سے قیمتیں مقرر کرنے کے نوٹیفکیشن کے باوجود نان و روٹی کی قیمتوں میں کمی نہ ہو سکی۔ چوک پاکستان ، حسن چوک، جناح روڈ، خواجگان روڈ ، شاہدولہ روڈ پر واقع نان فروش روٹی 7 روپے اور نان 8 روپے کے حساب سے فروخت کر رہے ہیں۔ کیا ڈی سی او گجرات اور انکا عملہ گجرات شہر میں گرانفروشی کیخلاف کارروائی کرنے میں ناکام ہو گیا ہے۔ کیا انہیں عوام کی مشکلات کا اندازہ نہیں ہے؟ ڈی سی او گجرات سے اپیل کی جاتی ہے کہ وہ از خود نوٹس لیتے ہوئے نان و روٹی کی قیمتوں سمیت دیگر اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں کمی کروائیں۔
……………………………
……………………………
گجرات (جی پی آئی) اسلامی یکجہتی کونسل اور جمعیت علما اہل حدیث پاکستان کے سربراہ قاضی عبدالقدیر خاموش نے کہا ہے کہ ممتاز قادری کی پھانسی سپریم کورٹ کے احکامات پر عملداری ہے، علما کا احتجاج شایان شان نہیں۔ قانون کو ہاتھ میں نہیں لینا چاہیے۔ اس سے انارکی پھیلے گی۔ملکی سلامتی اور اتحاد امت کو مقدم رکھا جائے۔میڈیا سے گفتگو میں قاضی عبدالقدیر خاموش نے کہا کہ انتہا پسندی کے باعث پاکستان کا عالمی برادری میں امیج خراب ہوا ہے، جسے بہتر کرنے کے لئے فوج اور آرمی چیف جنر ل راحیل شریف کی کاوشیں قابل تحسین ہیں۔ اس میں رخنے ڈالنا درست نہ ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ ناموس رسالت پر ہر مسلمان جان قربان کرنے کو تیار ہے، لیکن قانون کو کسی بے گناہ کے خلاف استعمال نہیں ہونا چاہیے، یہ شریعت محمدی اور خود آئین پاکستان کی بھی خلا ف ورزی ہوگی۔ ہمیں مذاہب اور مسالک کی لڑائی سے بالاتر ہوکر سوچنا ہوگا۔ اس کے لئے اپنی صفوںمیں اتحاد قائم اور اسلام کی مضبوطی کے لئے کام کیا جائے۔وفاقی وزیر اطلاعات کے ساتھ کراچی ائر پورٹ پر ہونے والا سلوک حب رسول کا مظہر ہے، سینیٹر پرویز رشید کو اپنی گفتگو میں شائستگی لانی اور احتیاط کرنی چاہیے۔ بعض اوقات وہ حدسے تجاوز کرجاتے ہیں۔ اگر انہوں نے اپنی روش نہ بدلی تو خطرہ ہے کہ کہیں عوامی غیض وغضب کا شکار نہ ہوجائیں۔
……………………………
……………………………
گجرات (جی پی آئی) چیئرمین CPLC سٹیزن پولیس لائزن کمیٹی چوہدری اختر علی چھوکر کلاں نے کہا ہے کہ نونہالان وطن کی بہتر تعلیم و تربیت وقت کی اہم ضرورت ہے اور دی ایگزا سکول سسٹم یہ خدمت احسن طریقے سے سرانجام دے رہا ہے۔ کیونکہ قائد اعظم کے اصول ایمان’ اتحاد ‘ تنظیم اور یقین محکم بچوں میں پیدا کیا جا رہا ہے اور مجھے خوشی ہے کہ آج ننھے منے بچوں نے بہت ہی احسن انداز میں اپنی کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔ چھوٹی سی عمر میں بچوں کا اس طرح سٹیج پر آنا انکی شاندار کارکردگی کی علامت ہے۔ اور میں ضیغم ثناء وڑائچ اور انکی ٹیم کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں کہ وہ بچوں کو اچھے انداز میں تربیت کر رہے ہیں۔ ممبر صوبائی اسمبلی چوہدری محمد اشرف دیونہ نے کہا ہے کہ علامہ محمد اقبال کے افکار کے مطابق نوجوانوں کی تربیت سے ان میں اچھے انسان کی صلاحیتیں پیدا کی جا سکتی ہیں۔ اور ہمیں ضرورت اچھے نوجوانوں کی ہے جو ملک و قوم کی ترقی کیلئے قربانیاں دے سکیں۔ موجودہ حکومت پرائیویٹ سیکٹر کی ترقی کیلئے اقدامات کر رہی ہے اورہمارا تعاون ہمیشہ جاری رہے گا۔ DSP شاہد نواز وڑائچ نے کہا کہ اچھے آفیسر بننے کیلئے پہلے اچھا طالبعلم بننا ضروری ہے۔ جس طرح دی ایگزا سکول میں بچوں کی تربیت ہو رہی ہے اس سے ثابت ہوتا ہے کہ یہ بچے آگے جا کر اچھے آفیسر بنیں گے اور ملکی ترقی میں اپنا کردار ادا کریں گے۔ چوہدری ضیغم ثناء وڑائچ نے کہا کہ مجھے خوشی اس و قت ہو گی جب یہ ننھے منھے بچے اعلیٰ آفیسر بن کر بطور مہمان خصوصی میرے ادارے میں آئیں گے اس وقت میں اپنا سر فخر سے بلند کروں گا کہ میں نے اپنی سوچ کو بہتر اندا زمیں پروان چڑھایا ہے۔ میری سوچ یہ ہے کہ میرے ادارے سے اعلیٰ فوجی افسران’ ڈاکٹرز’ انجینئرز’ پولیس افسران اور حکمران پیدا ہوں جو کہ ملک و قوم کی خدمت کا جذبہ لے کر میدان میں آئیں اور دی ایگزا سکول سسٹم کی تمام برانچوں میں اسی طرح بچوں کی تربیت ہو رہی ہے۔ اس موقع پر چوہدری محمد زاہد خواص پور’ ناصر محمود ناصر’ محمد یٰسین بٹ’ شاہد رضوان’ نوید کھوکھر’ محمد انور بٹ’ منور حسین کوٹلہ ‘ چوہدری محمد ریاض کوٹلہ’ چوہدری رخسار احمد ‘ ڈاکٹر رزاق احمد غفاری و دیگر موجود تھے۔
……………………………
……………………………
گجرات (جی پی آئی) دی ایگزا سکول سسٹم لالہ موسیٰ کیمپس کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات منعقد ہوئی۔ اس سلسلہ میں رنگا رنگ اور پر وقار تقریب کی صدارت ڈائریکٹر دی ایگزا سکول سسٹم چوہدری ضیغم وڑائچ نے کی۔ جبکہ مہمان خصوصی ممبر صوبائی اسمبلی چوہدری محمد اشرف دیونہ’ چیئرمین CPLC چوہدری اختر علی چھوکر کلاں’ DSP چوہدری شاہد نواز وڑائچ و دیگر موجود تھے۔ بچوں نے خوبصورت انداز میں ٹیبلو ‘ ملی نغمات اور معاشرتی ترقی میں کردار کے حوالہ سے پروگرام پیش کئے۔ کلام اقبال ممتاز گلوکار استاد غلام عباس گجراتی اور استاد دونی خاں کی نگرانی میں پیش کئے گئے جسے حاضرین نے بے حد سراہا۔ ننھے منھے فرشتوں نے پروگرام میں حاضرین کے دل جیت لئے۔
……………………………
……………………………
گجرات (جی پی آئی) شاندار تعلیمی خدمات کے 14 سال مکمل ہونے پر دی ایجوکیٹرز سکول بارہ دری کیمپس نے صحافیوں کے بچوں کو فیس میں 50 فیصد رعایت دینے کا اعلان کیا ہے۔ ڈائریکٹر شہزاد شفیق شرقپوری نے کہا ہے کہ گجرات پریس کلب سے منسلک ورکنگ صحافیوں کے تمام بچوں کو فیس میں 50 فیصد رعایت دی جائے گی۔ جبکہ انگلش میڈیم پرائیویٹ فرنچائز سکول سسٹم کے بچوں کیلئے نئے سال کا تعلیمی تحفہ دیا گیا ہے کہ اگر وہ کسی بھی ایجوکیٹرز کی برانچ سے بارہ دری کیمپس میں داخلہ لینا چاہتے ہیں تو انہیں مستقل طور پر فیس میں 50 فیصد رعایت دی جائیگی۔ جبکہ اگر کسی دوسرے فرنچائز سکول سسٹم سے دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس میں داخل ہونگے تو انہیں فیس میں 25 فیصد رعایت دی جائے گی اور یہ رعایت مستقل بنیادوں پر ہو گی۔ داخلہ میرٹ پر ہو گا اور 20 مارچ تک داخل ہونیوالے بچے اس رعایت کے حقدار ہوں گے۔
……………………………
……………………………
گجرات (جی پی آئی) ممتاز ماہر تعلیم وائس چیئرمین آل پاکستان پرائیویٹ سکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن شہزاد شفیق شرقپوری نے کہا ہے کہ پرائیویٹ تعلیمی ادارے فروغ تعلیم میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔ وہ گزشتہ روز جناح سکالرز پبلک سکول کی تقریب تقسیم انعامات کے موقع پر خطاب کر رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ جناح سکالرز پبلک سکول کی کاوشیں قابل تحسین ہیں۔ اور بچوں نے جس طرح خوبصورت انداز میں اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا ہے وہ قابل تحسین ہے۔ محدود وسائل اور کم فیس پیکیج میں علاقہ کے غریب و مستحق طلباء کو تعلیم فراہم کرنا قابل تحسین ہے۔ میں اس سلسلہ میں چیئرمین چوہدری انصر اور انکی ٹیم کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں جو دن رات فروغ تعلیم کیلئے کام کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جناح سکالرز پبلک سکول کی انتظامیہ اور بچوں کو بہترین کارکردگی پر خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔ حکومت پاکستان کو چاہئے کہ وہ ان تعلیمی اداروں کی بہتری کیلئے اقدامات کرے جو کہ ایسے علاقہ میں واقع ہیں جہاں پر مزدور طبقہ رہائش پذیر ہے۔ انہوں نے کہا کہ آل پاکستان پرائیویٹ سکولز اینڈ مینجمنٹ ایسوسی ایشن تعلیمی اداروں کے حل کیلئے کوشاں رہے گی۔ چیئرمین چوہدری محمد انصر نے کہا کہ ہم علاقہ کی عوام کے خدمت کے تحت کام کر رہے ہیں تاکہ علاقہ کے بچوں کو بہترین تربیت کے مواقع مل سکیں۔ پرنسپل پنجاب سکول آف سائنسز محمد احسان نے کہا کہ ہم شاندار کارکردگی پر سکول انتظامیہ کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں اور اُمید ظاہر کرتے ہیں کہ یہ ادارہ اسی طرح علاقہ کے عوام کی خدمت کے مشن کے تحت کام کر تا رہے گا۔ اس موقع پر مسز غفاری نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ ادارہ بلا شبہ علاقہ کے عوام کی بہترین خدمت کر رہا ہے اور مجھے امید ہے کہ اسی طرح خدمت کا سلسلہ جاری رہے گا۔ اس موقع پر بچوں نے مختلف ٹیبلو’ ملی نغمات بھی پیش کئے۔ مہمانان گرامی نے بچوں کی کاوشوں کو بے حد سراہا اور بچوں میں انعامات تقسیم کئے۔
……………………………
……………………………
گجرات (جی پی آئی) سجادہ نشین آستانہ عالیہ غوث یگانہ چھالے شریف صاحبزادہ پیر سید انتصار الحسن شاہ سروری قادری نے قافلہ کے ہمراہ غازی ممتاز حسین قادری شہید کی نماز جنازہ میں شرکت کی ۔اور شہید کے چہرہ کی زیارت کی۔انھوں نے اس موقع پر چئیرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمٰن ،صاحبزادہ سید ریاض حسین شاہ،صاحبزادہ پیر سید منور حسین جماعتی،مفتی محمد اقبال چشتی،صاحبزادہ پیر نقیب الرحمٰن سے بھی ملاقات کی ۔بعد ازاں پیر سید انتصارلحسن شاہ نے عیدگاہ شریف میں ہونے والے حصوصی اجلاس میں بھی شرکت کی۔
……………………………
……………………………
گجرات (جی پی آئی) ڈسٹرکٹ کوارڈی نیشن کمیٹی نے مالی سال 2016-17کیلئے صوبائی حکومت کے ترقیاتی بجٹ میں ضلع گجرات کے مختلف علاقوں میں ایجوکیشن ، ہیلتھ ، سپورٹس اور سڑکوں کے نو میگا پراجیکٹس شامل کرنے کی سفارش کی ہے کمیٹی کی سفارشات حکومت پنجاب کو بھجوا دی گئیں ہیں ان خیالات کا اظہار ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے کمیٹی کے اجلاس کے میں فیصلوں کے حوالوں سے بتاتے ہوئے کیا ، اس سے قبل ڈسٹرکٹ کوارڈی نیشن کمیٹی کا اجلاس ایم این اے نوابزادہ مظہر علی خان کی صدارت میں منعقد ہوا جس میں ایم این ایز چوہدری جعفر اقبال ، چوہدری عابد رضا ، ایم پی ایز نوابزادہ حیدر مہدی ، میجر معین نواز ، چوہدری اشرف دیونہ ، میاں طارق محمود ، ملک حنیف اعوان ، مسلم لیگ ن کے راہنما چوہدری مبشر حسین ، چوہدری رضا علی وڑائچ ، نوابزادہ طاہر الملک ، ای ڈی او فنانس چوہدری محمد اصغر ، ڈی او روڈز رائے محمد نواز نے شرکت کی ۔ ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے بتایا کہ کمیٹی نے اتفاق رائے سے جن میگا پراجیکٹس کو آئندہ مالی سال کے بجٹ میں شامل کرنے کیلئے حکومت سے سفارش کی ہے کہ ان میں جی ٹی روڈ پر نئے ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹرز ہسپتال کا قیام ، کنجاہ میں گورنمنٹ ڈگری کالج فار بوائز ، کھاریاں میں سپورٹس اسٹیڈیم کی تعمیر کے منصوبہ جات شامل ہیں ۔ انہوں نے بتایا کہ ڈسٹرکٹ کوارڈی نیشن کمیٹی نے جن دیگر میگا پراجیکٹس کو آئندہ مالی سال کے ترقیاتی بجٹ میں شامل کرنے کی سفارش کی ہے ان میں گجرات سے آزاد کشمیر بائونڈری پر بھمبر روڈ کو دو رویہ کرنے ، جلالپور جٹاں روڈ کو دو رویہ کرنے ، کھاریاں سے شہانہ لوک براستہ ڈنگہ کارپٹ روڈ کی تعمیر ، سائیں راجہ پھاٹک پر انڈر پاس کی تعمیر اور بڑیلہ سے ملکی تک سڑک کی تعمیر شامل ہے۔
……………………………
……………………………
گجرات (جی پی آئی) اسسٹنٹ کمشنر گجرات نور العین نے بغیر وارنٹی اور جعلی کمپنیوں کو ادویات فروخت کرنے پر گجرات کے سب سے بڑے میڈیسن ڈسٹری بیوٹر خان میڈیکوز اینڈ کمپنی کو سیل کر دیا ہے۔ ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ کی ہدایت پر جعلی، زائد المعیاد اور بغیر وارنٹی ادویات کی فروخت کے کاروبار میں ملوث کے خلاف کریک ڈائون کے دوران اسسٹنٹ کمشنر گجرات نے ڈرگ انسپکٹر کے ہمراہ ڈھکی چوک قابلی گیٹ کے علاقہ میں اچانک چیکنگ کی اس دوران خان میڈیکوز اینڈ کمپنی کے سٹور سے بغیر وارنٹی ادویات برآمد ہوئیں ۔ دوران چیکنگ اس امر کا بھی انکشاف ہوا کے مذکورہ کمپنی غیر رجسٹرڈ اور جعلی کمپنیوں کو بھی ادویات فروخت کرنے میں ملوث ہے۔
……………………………
……………………………
گجرات (جی پی آئی) پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین اور سینئرمرکزی رہنما و سابق نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی اور پاکستان مسلم لیگ خیبرپختونخواہ کے صدر انتخاب خان چمکنی نے خیبرپختونخواہ سے تعلق رکھنے والے امجد عزیز خان کو ایشین سپورٹس رائٹرز ایسوسی ایشن کا جنرل سیکرٹری منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ پوری پاکستانی قوم باالخصوص خیبرپختونخواہ کے عوام کیلئے بہت اعزاز کی بات ہے کیونکہ یہ صوبہ کافی عرصہ دہشت گردی کی زد میں رہا۔ انہوں نے کہا کہ یہ ہمارے لئے باعث فخرہے کہ پورے ایشیاء سے ایک پاکستانی ایشین سپورٹس رائٹرز ایسوسی ایشن کا جنرل سیکرٹری منتخب ہوا جس کا تعلق خیبرپختونخواہ سے ہے۔

Share this:
Tags:
gujarat rewards teachers اساتذہ انعامات بچے پرورش تعلیم گجرات
Mumtaz Qadri
Previous Post ممتاز قادری قیامت تک علماء و مشائخ زبانوں پر رہیں گے۔ علامہ عبدالعزیز طاہر
Next Post کروڑ لعل عیسن کی خبریں 2/3/2016
Tariq Mehmood

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close