Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گجرات کی خبریں 24/06/2015

June 24, 2015 0 1 min read
Meeting
Meeting
Meeting

گجرات (جی پی آئی) جوڑا خاندان کے ممتاز رہنما الحاج چوہدری ابرار جوڑا کی آٹھویں برسی آج عقیدت و احترام کیساتھ منائی جائے گی۔ برسی کے سلسلہ میں محفل جامع مسجد خواجگان میں ٹھیک 6 بجے منعقد ہو گی۔ تلاوت کلام پاک کا شرف قاری محسن رضا قادری حاصل کریں گے جبکہ خصوصی خطاب ممتاز عالم دین حضرت صاحبزادہ علامہ محمد ظہیر الدین معظمی کریں گے۔ ٹھیک 7 بجے دعا ہو گی۔ دعا کے بعد افطاری کا اہتمام ہو گا۔ نماز مغرب کے بعد مرحوم کے صاحبزادے چوہدری علی ابرار جوڑا صدر سٹیزن فرنٹ کی جانب سے افطار ڈنر کا اہتمام کیاجائے گا۔
………………………………
گجرات (جی پی آئی) ٹریفک پولیس ایجوکیشن ونگ کے زیر اہتمام موٹر سائیکل سواروں کو ہیلمٹ کے استعمال کے فوائد سے آگاہ کرنے کے لئے چوک نواب صاحب میں آگاہی کیمپ لگایا گیا ، کیمپ کی قیادت ڈی ایس پی ٹریفک سہیل فاضل نے کی۔ ڈی ایس پی اور انکی ٹیم نے موٹر سائیکل سواروں میں ہیلمٹ کی افادیت کے بارے میں آگاہی سے متعلقہ پمفلٹ بھی تقسیم کئے۔ اس موقع پر میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے ڈی ایس پی ٹریفک نے کہا کہ ہیلمٹ کا استعمال موٹر سائیکل سوار کی حفاظت کے لئے انتہائی ضروری ہے اس کے استعمال سے کسی بھی حادثہ کی صورت میں سر پر چوٹ لگنے سے بچا چا سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ شہریوں کو آگاہی کے لئے یہ مہم مستقبل میں بھی جاری رہے گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات (جی پی آئی) انجمن اولاد خضر ت سید کبیر الدین شاہدولہ دریائی کے زیر اہتمام آج سے خضر ت سید کبیر الدین شاہدولہ دریائی کی سالانہ تقریبات کا آغاز جوش وخورش سے ہو رہا ہے جو
24,25,26 جون تک جاری رہیں گی سالانہ تقریبات کے تمام انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں 24جون بروز بُدھ بعد از نماز تراویح رسم غسل ہو گا 25جون برو ز جمعرات چادر پوشی اور بعد از نماز تراویح محفل سماع منعقد ہو گی 26جون بروز جمعہ المبارک کوسالانہ تقریبات کا اختتام ہو گا سحری و افطاری کے اوقات میں وسیع لنگر تقسیم ہو گا اور دودھ ٹھنڈے مشروبات کی سبیلیں لگائی جائیں گی اس موقع پر ملک بھر سے زائرین اور عقیدت مند کثیر تعداد میں شرکت کریں گئے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات (جی پی آئی) گھریلو جھگڑوں کی وجہ سے باہمی محبت اور اتفاق پارہ پارہ ہوجاتا ہے ۔باہمی جھگڑے اہلخانہ کی سوچ پر منفی اثرات مرتب کردیتے ہیں ۔والدین کے جھگڑوںکا منفی اثر براہ راست بچوں کی شخصیت پر پڑتا ہے ۔اپنے بچوںکی شخصیت کی تعمیر اور انکی بہتر تعلیم وتربیت کیلئے میاں بیوی صلح کرلیں ایک دوسرے کی ناپسندیدہ عادتوں پر صبر کریں ۔ تھوڑی سی ہمت، صبر وبرداشت آپ کے بچے کو ملک وقوم کا معماربننے میں بہت مدد گار ثابت ہوگی اوروہ وطن عزیز کی ترقی میں اہم کردار ادا کرے گا ۔ان خیالات کا اظہار مرکزی مجلس شوریٰ کے نگران مولانا محمد عمران عطاری نے مدنی مذاکرے سے قبل معتکفین اسلامی بھائیوں کے درمیان بیان کے دوران کیا ۔مولانا محمد عمران عطاری نے کہا کہ جھاڑ اور ڈانٹ ڈپٹ سے معاملات مزید خراب ہونے کے امکانات بہت زیادہ ہوتے ہیں لہٰذا گھر کے سربراہ اور اہلخانہ ایک دوسرے کو ہرگزنہ جھاڑیں غلطی کرنے یا خلاف طبیعت عمل پر نرمی کے ساتھ سمجھائیں ۔کیونکہ نرمی وحکمت عملی سے سمجھائی جانے والی بات جلد اثر انداز ہوتی ہے ۔ اہلخانہ کو چاہئے کہ آپس کے اختلافات کو اللہ عزوجل کی رضاکیلئے ختم کردیں اورباہمی سمجھوتہ کرلیں ۔گھر کے افراد اگر ایک دوسرے کے حقوق کا خیال رکھیںگے تو گھر امن کا گہوارہ بن جائے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات (جی پی آئی) ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے کہا ہے کہ کڈنی اینڈ ڈائیلسز سنٹر گجرات سنٹر گجرات کی بلڈنگ کے ڈیزائن کو چند دن میں حتمی شکل دے دی جائے گی جبکہ عمارت کا سنگ بنیاد 27رمضان المبارک کو رکھ دیا جائیگا۔ ان خیالات کا اظہار انہوںنے پرنس چوک میں کڈنی اینڈ ڈائیلسز سنٹر کی جگہ کے معائنہ کے موقع پر بات چیت کرتے ہوئے کیا، اے ڈی سی عرفان علی کاٹھیا، ای ڈی او فنانس چوہدری محمد اصغر، ڈی او ایچ ڈاکٹر عابد غوری، ڈی او سوشل ویلیفئر امجد کلیر، چیئرمین ڈویلپمنٹ اینڈ بیوٹیفکیشن کمیٹی اورنگزیب بٹ، صدر انجمن بہبودی مریضان میاں اعجاز احمد احمد، جنرل سیکرٹری جاوید بٹ،الحاج امجد فاروق، نثار الدین ساجد راٹھورو دیگر بھی موجود تھے۔ ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے کہا کہ انجمن بہبودی مریضاں اور ہلال احمر کے زیر اہتمام اس منصوبے کے لئے پرنس چوک میں محکمہ اوقاف کی دو کنال اراضی کا انتخاب کیا گیا ہے اس پراخراجات مخیر حضرات کے تعاون سے پورے کئے جائیں گے جبکہ ابتدائی طورپر منصوبے کے لئے اڑھائی کروڑ روپے سے زائد فنڈز بھی اکٹھے کر لئے گئے ہیں جبکہ متعدد افراد نے پراجیکٹ کے لئے عطیات فراہم کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ انہوںنے ہدایت کی کہ کڈنی سنٹر گجرات کے نقشہ کی تیاری کے لئے ماہر یورالوجسٹ سے بھی مشاورت کی جائے تاکہ سنٹر میںمریضوںکے علاج کے لئے تمام تر سہولیات فراہم کی جاسکیں۔ انہوںنے کہا کہ گجرات میں قائم ہونیوالے اس سنٹر کی بلڈنگ اسٹیٹ آف دی آرٹ ہوگی جس میں ٹرانسپلانٹ کے علاوہ گردوں کے مریضوں کو ہرقسم کے علاج کی سہولت میسر ہوگی۔ ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے انجمن بہبودی مریضان کے عہدے داروںکو ہدایت کی پراجیکٹ کے لئے فنڈ ریزنگ کا عمل تیز کیا جائے ۔ اس موقع پر فیصلہ کیا گیا کہ سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب میں ضلع بھر سے ڈونرز کو بھی شرکت کی دعوت دی جائیگی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات (جی پی آئی)ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے ممتاز سماجی شخصیت چوہدر ی اشرف ریحانیہ کے زیر اہتمام مدنی دسترخوان میں شرکت کی اور مستحق افراد کے ساتھ افطاری کی ، ڈی ایس او ندیم بٹ، چوہدری نواز ریحانیہ، دائو د بٹ ، ارشد رضا و دیگر بھی اس موقع پر موجود تھے۔ اس موقع پر بات چیت کرتے ہوئے ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے مدنی دسترخوان کے قیام پر چوہدری اشرف ریحانیہ کو سراہا اور کہا کہ ضلع بھر میں مستحقین کو سحر و افطار کے موقع پر کھانے کی فراہمی کے لئے مدنی دسترخوان قائم کئے گئے ہیں۔ مدنی دسترخوان پر موجود افراد نے ڈی سی او کو اپنے درمیان دیکھ کر خوشی کا اظہار کیا اور دسترخوان کے قیام پر ڈی سی او اور ریحانیہ فیملی کا شکریہ ادا کیا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات (جی پی آئی)کے رہائشی محمد خالد جو کہ روزگار کے سلسلے میں اٹلی میں مقیم تھے نے دائود فیملی تکافل سے اپنی پالیسی کروائی ہوئی تھی۔ گذشتہ دنوں مختصر علالت کے بعد اپنے خالق حقیقی سے جا ملے۔ دائود فیملی تکافل گجرات کے مستعد عملہ نے تمام دفتری کاروائی مکمل کر تے ہوئے صرف 7دنوں میں 13لاکھ کا ڈیتھ کلیم بمعہ کیش و یلیو ادا کردیا۔ جس پر اہل علاقہ نے کمپنی کے زونل مینیجر سید معظم علی شاہ کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے اپنے مزیدکاروباری تعاون کا یقین دلایا۔ یادرہے کہ اس سے پہلے بھی دائود فیملی تکافل گجرات نے کئی ڈیتھ کلیمزبروقت ادا کرتے ہوئے صارفین کے اعتماد پر پورے اترے ہیں۔ ملک کے نامور مفتی صاحبان کے زیر نگرانی دائود فیملی تکافل گجرات کے صارفین کو سود سے پاک سرمایہ کاری اور تحفظ کے پلان پیش کر رہی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات (جی پی آئی)حضرت کرم الٰہی المعروف سائیں کانونوالی سرکار کا سالانہ عرس مبارک 25-26-27-28 جولائی کو عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جائے گا۔ گدی نشین دربار سائیں کانوانوالی سرکار الحاج سائیں اختر حسین نے میڈیا کو بتایا کہ عرس کے سلسلہ میں انتظامات شروع کر دئیے گئے ہیں۔ رمضان المبارک کی وجہ سے عرس کی تاریخ آگے کی گئی ہے۔ 25جولائی کو بعد از نماز مغرب چراغاں کیا جائے گا اور بعد نماز عشاء دربار شریف کو غسل دیا جائے گا۔ غسل کے بعد قرآن خوانی’ نعت خوانی’ محفل سماع اور آتش بازی کا اہتمام ہو گا۔ 26 جولائی کو چادر پوشی کا اہتمام ہو گا عرس کی تقریبات میں ملک بھر سے عقیدت مندان و مشائخ عظام شریک ہوں گے۔
……………………………
گجرات (جی پی آئی)ممتاز مذہبی شخصیت و سرپرست اعلیٰ مدنی گروپ پیر سید سلیمان گیلانی نے کہا ہے کہ رمضان المبارک کے دوران لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے ملک بھر میں ہلاکتیں افسوس ناک امر ہے۔ حکومت فوری طور پر لوڈ شیڈنگ پر قابو پانے کیلئے اقدامات کرے۔ کیونکہ یہ حکومت کا فریضہ ہے کہ وہ عوام کے مسائل حل کرے انہوں نے کہا کہ رمضان المبارک میں خصوصی نماز تراویح سحر و افطار میں لوڈ شیڈنگ ناقابل قبول ہے۔ حکومت کو چاہئے کہ فوری طور پر ایسے اقدامات کرے جس سے لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ ہو سکے۔
…………………………………
گجرات (جی پی آئی)15 رمضان المبارک کو سالانہ جشن حضرت امام حسن مجتبیٰ ، جامع المجتبیٰ سلطانہ آباد میں منعقد ہو گا جس میں خصوصی خطاب قائد ملت جعفریہ حضرت علامہ ساجد نقوی کریں گے دیگر مقررین میں علامہ محمد افضل حیدری ‘ علامہ سید مختار حسین نقوی’ علامہ محمد حسنین کاظمی’ علامہ سید مبارک علی موسوی’ علامہ محمد حسین جلوی’ علامہ سید تنویر الحسن رضوی کریں گے۔ اس سلسلہ میں جواد حسین جعفری کی سربراہی میں انتظامات مکمل کئے جا رہے ہیں۔
…………………………
گجرات (جی پی آئی)امام بارگاہ حسینیہ میں 21 رمضان المبارک 8 وجولائی بروز بدھ کو بعد نماز مغرب مجلس عزاء منعقد ہو گی جس میں علامہ اسحاق ترابی جھنگ’ علامہ منتظر مہدی’ علامہ رائے عمران لاہور اور آغا مبارک علی موسوی خطاب کریں گے۔ مجلس کے بعد تابوت حضرت علی برآمد ہو گا جس امام بارگاہ حسینیہ سے شاہدولہ چوک تک جائے گا۔
…………………………
گجرات (جی پی آئی) کمشنر گوجرانوالہ شمائل احمد خواجہ کا گجرات کا دورہ آفسرن کی ڈوریں لگ گئیںگجرات کے تمام رمضان بازاروں میں صفائی کے نظام کو بہتر بنا دیا گیاعین وقت میں کمشنر نے گجرات کا دورہ کینسل کر کے حافظ آباد روانہ ہو گئے ،گزشتہ روز کمشنر گوجرانوالہ شمائل احمد خواجہ نے ضلع گجرات میں لگائے گئے عوام کے لیے رمضان سستے بازاروں کا دورہ کرکے ان کی کارکردگی کو چیک کرنا تھا تاہم صبح سے چھ بجے تک رمضان بازاروں کے انچارج الرٹ رہے اور لمحہ لمحہ کمشنر گوجرانوالہ کی پوزیشن چیک کرتے رہے اور ان کی آمد سے قبل رمضان بازاروں میں صفائی کے نظام کو بہتر بنایا گیا اور تمام خوردونوش کی اشیاء کی قیمتوں کو بھی نمایاں کر کے لگا یا گیا تھاجبکہ رمضان بازاروں کے باہر سیکیورٹی کو بھی ہائی الرٹ رکھا گیا تھا آخری وقت میں کمشنر گوجرانوالہ شمائل احمد خواجہ نے گجرات کا دورہ کینسل کر کے حافظ آباد چلے گئے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات (جی پی آئی) گجرات کے ممتاز بزنس مین عبداللہ ہارون 12جولائی سے15 جولائی تک اسپین کا دورہ کریں گے ۔ان کو یہ دعوت سپین کے بزنس مین Mr,Javier Abad اور چیمبر آف کامرس علی کینٹ سپین نے دی ہے اسی دوران عبد اللہ ہارون ہوٹل Nh.Ramala De Alicanteمیں اسٹے کریں گے ،دورہ کے دوران وہ سپین کے بزنس مینوں کے وفد سے بھی ملاقاتیں کریں گے اور وہ سپین میں فوڈ پراڈکٹ اور زیتون آئل کے سنمپل بھی دیکھیں گے اور فیکٹری کا دورہ بھی کریں گے اوران کو پاکستانی سیل مارکیٹنگ کے بارے میں تفصیل کے ساتھ آگاہ کریں گے۔

Share this:
Tags:
family gujarat leader meeting برسی خاندان رہنما گجرات
Lahore High Court
Previous Post لاہور ہائیکورٹ کے حکم پر زمیندار کے ڈیرے پر چھاپہ، خواتین، بچوں سمیت 36 بازیاب
Next Post رمضان المبارک کے دوران لوڈشیڈنگ سے ملک میں ہلاکتیں افسوس ناک امر ہے۔ سلیمان گیلانی
Gujrat

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close