Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گجرات کی خبریں 25/02/2015

February 25, 2015 0 1 min read
Gujarat
Gujarat
Gujarat

گجرات (جی پی آئی) گجرات کے سرکاری کالجوں میں طالبات کے داخلے ریگولر نہ جانے پر طالبات میں تشویش کی لہر ڈور گئی ۔کالج کی پرنسپل صاحبان نے بھی اپنی آنکھوں پر کالی پٹیاں باند لی ،600سے زائد طالبات کا مستقبل تاریک ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا ،ڈی سی گجرات فوری نوٹس لیں اور طالبات کے داخلے بھجوا کر والدین کی پریشانی کم کر یں۔تفصیل کے مطابق گجرات میں مرغزار کالج اور فوارہ چوک کی پرنسپل نے تقربیا 600سے زائد طالبات جن میں فرسٹ ائیر،اور سیکنڈ ائیرکی طالبات شامل ہیں ان کے ریگولر داخلے نہی بھجے جارہے جس کی وجہ سے طالبات میں تشویش کی لہر ڈور گئی ہے اور ان کا مستقبل خطرہ میں پڑ گیا ہے دوسری طرف ریگولر داخلے نہ جانے کی وجہ سے طالبات کے ولادین بھی سخت پریشانی میں مبتلا ہیں ۔حالانکہ پنجاب حکومت کی واضح پالیسی ہے کہ کسی بھی طالبعلم کا داخلہ نہ روکا جائے بلکہ سب کا داخلہ ریگولر بھیجا جائے مگر متعلقہ کالجوں کی پرنسپل صاحبان حکومتی پالیسی پر عمل درآمد کرتی ہو ئی نظر نہیں آتی اور نہ محکمہ تعلیم کا حکم مان رہی ہیں اس سلسلہ میں ڈی سی او گجرات لیاقت علی چٹھہ نے بھی بچوں کے والدین سے وعدہ کیا تھا کہ تمام طالبات کے داخلے ریگولر جائیں گے مگر ان کے حکم بھی نہیںمانا جارہا وزیر تعلیم اس سلسلہ میں فوری نوٹس لیں اور طالبات کے داخلے ریگولر کرائیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

گجرات (جی پی آئی) ڈی پی او گجرات رائے اعجاز احمد نے تھانہ سول لائن گجرات کے انچارج عارف منیر بٹ کو معطل کر کے ان کی جگہ شہباز ہجرا کو ایس ایچ او تھانہ سول لائن تعینات کر دیا ہے ۔انہوں بطور ایس ایچ او چارج لے کر کام شروع کر دیا ہے ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات (جی پی آئی) مرکزا ہلسنت جامعہ حزب الاحناف 11 داتا دربار روڈ لاہور میں اہلسنت کی ملک گیر مذہبی، سیاسی جماعتوں اور علماء ومشائخ کا ایک نمائندہ اجلاس زیر صدارت مولانا حافظ خادم حسین رضوی ہوا۔ جس میں پیر محمد افضل قادری، صاحبزادہ عبدالمصطفیٰ ہزاروی، صاحبزادہ سید مختار رضوی، پیر سید محمد صفدر شاہ گیلانی، پیر سید شاہد حسین گردیزی، مفتی پیر سید مصطفی رضوی، مولانا قاری محمد زوار بہادر، پیر سید محفوظ شاہ مشہدی، پیر سید وسیم الحسن نقوی، صاحبزادہ علی ذوالقرنین، پیر سید ادریس شاہ زنجانی، جسٹس میاں نذیر اختر، محمد عارف اعوان ایڈووکیٹ سپریم کورٹ، شاداب رضا قادری، پیر سید معصوم نقوی، بلال سلیم قادری، علامہ احمد علی قصوری، سردار محمد خان لغاری، رشید احمد رضوی، پیر مشتاق احمد شاہ اظہری، قاری محمد افضل، مولانا ضیاء اللہ قادری، مولانا حنیف طاہر، صاحبزادہ ذکاء اللہ رضوی محمد صدیق قادری ، مجاہد عبدالرسول خان، پیر سید غفار شاہ، علامہ نصر اللہ خان قادری اور دیگر نے شرکت کی۔ اس موقع پر مشترکہ اعلامیہ جاری کیا گیا جسکے مطابق حکومت سے مطالبہ کیا گیا کہ سنی علماء کی بلا جواز پکڑ دھکڑ بند کی جائے۔ قاضی مظفر اقبال رضوی، راشد تنویر قادری اور دیگر علماء کو رہا کیا جائے۔ مساجد سے سپیکر اتارنا مداخلت فی الدین ہے۔ ایکشن پلان کو صرف دہشت گردی اور دہشت گردوں تک محدود کیا جائے۔ حکومت ایکشن پلان سے ضرب عضب آپریشن کو نقصان پہنچانے کی گہری سازش ہورہی ہے۔ آپریشن کے نام پر ناجائز کریک ڈائون غیر ملکی ایجنڈا ہے۔ اجلاس میں متفقہ طور پر سنی مجلس عمل تشکیل دی گئی جس کے چیئرمین پیر محمد افضل قادری ہونگے۔ جبکہ اہلسنت کی تمام ملک گیر جماعتوں علماء ومشائخ کے نمائندے سنی مجلس عمل میں شامل ہونگے۔ اجلاس میں کہا گیا کہ گستاخانِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم واجب القتل اور مرتد ہیں۔قادیانیوں نے مسلمانوں کے خلاف جو محاذ کھول رکھا ہے اس کا ڈٹ کر مقابلہ کیا جائیگا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات (جی پی آئی) مرکزا ہلسنت جامعہ حزب الاحناف 11 داتا دربار روڈ لاہور میں اہلسنت کی ملک گیر مذہبی، سیاسی جماعتوں اور علماء ومشائخ کا ایک نمائندہ اجلاس زیر صدارت مولانا حافظ خادم حسین رضوی ہوا۔ جس میں پیر محمد افضل قادری، صاحبزادہ عبدالمصطفیٰ ہزاروی، صاحبزادہ سید مختار رضوی، پیر سید محمد صفدر شاہ گیلانی، پیر سید شاہد حسین گردیزی، مفتی پیر سید مصطفی رضوی، مولانا قاری محمد زوار بہادر، پیر سید محفوظ شاہ مشہدی، پیر سید وسیم الحسن نقوی، صاحبزادہ علی ذوالقرنین، پیر سید ادریس شاہ زنجانی، جسٹس میاں نذیر اختر، محمد عارف اعوان ایڈووکیٹ سپریم کورٹ، شاداب رضا قادری، پیر سید معصوم نقوی، بلال سلیم قادری، علامہ احمد علی قصوری، سردار محمد خان لغاری، رشید احمد رضوی، پیر مشتاق احمد شاہ اظہری، قاری محمد افضل، مولانا ضیاء اللہ قادری، مولانا حنیف طاہر، صاحبزادہ ذکاء اللہ رضوی محمد صدیق قادری ، مجاہد عبدالرسول خان، پیر سید غفار شاہ، علامہ نصر اللہ خان قادری اور دیگر نے شرکت کی۔ اس موقع پر مشترکہ اعلامیہ جاری کیا گیا جسکے مطابق حکومت سے مطالبہ کیا گیا کہ سنی علماء کی بلا جواز پکڑ دھکڑ بند کی جائے۔ قاضی مظفر اقبال رضوی، راشد تنویر قادری اور دیگر علماء کو رہا کیا جائے۔ مساجد سے سپیکر اتارنا مداخلت فی الدین ہے۔ ایکشن پلان کو صرف دہشت گردی اور دہشت گردوں تک محدود کیا جائے۔ حکومت ایکشن پلان سے ضرب عضب آپریشن کو نقصان پہنچانے کی گہری سازش ہورہی ہے۔ آپریشن کے نام پر ناجائز کریک ڈائون غیر ملکی ایجنڈا ہے۔ اجلاس میں متفقہ طور پر سنی مجلس عمل تشکیل دی گئی جس کے چیئرمین پیر محمد افضل قادری ہونگے۔ جبکہ اہلسنت کی تمام ملک گیر جماعتوں علماء ومشائخ کے نمائندے سنی مجلس عمل میں شامل ہونگے۔ اجلاس میں کہا گیا کہ گستاخانِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم واجب القتل اور مرتد ہیں۔قادیانیوں نے مسلمانوں کے خلاف جو محاذ کھول رکھا ہے اس کا ڈٹ کر مقابلہ کیا جائیگا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات ( جی پی آئی) مسلم لیگ ن یوتھ ونگ ضلع گجرات کے نائب صدریاسرجرال نے اپنے بیان میںکہا ہے کہ میجرشبیرشریف شہیدہسپتال کواپ گریڈکرکے تحصیل ہیڈکوارٹرکادرجہ دینے سے علاقہ بھرکی عوام کوعلاج معالجے کی سہولیات میسرآئیںگی اوروزیراعلیٰ پنجاب میاںشہبازشریف اورچوہدری رضاعلی وڑائچ کاعلاقہ بھرکی عوام سے عوام دوستی کاثبوت ہے انہوںنے کہاکہ لوڈشیڈنگ مہنگائی بے روزگاری موجودہ حکومت کوسابقہ حکومت کی طرف سے تحفے میںملیںہیںانشا ء اللہ میاںنوازشریف جلدپاکستان کوبحرانوںسے نکال کرترقی کی راہ پرگامزن کریںگے اوریوتھ ونگ کے نوجوان اپنے قائدین کے شانہ بشانہ ہیںاوران کی ہرکال پرلبیک کہیںگے ۔اورہم اپنے قائدین کے ویزن کے مطابق ڈورٹوڈورعوامی مسائل حل کررہے ہیںاورمسلم لیگ ن کومزیدمنظم اورفعال بنانے سرتوکوششیںکررہے ہیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات ( جی پی آئی ) بلدیہ ڈنگہ کی طرف سے واٹر سپلائی کے پائپ کی درستگی کے لیے محلہ شاہسوار میں کھودا گیا گڑھاتاحال بند نہ کیا جا سکا ۔ کئی فٹ گہرا گڑھا کسی بڑے حادثے کا سبب بن سکتا ہے ۔ ارباب اختیار کی لاپروہی کی وجہ سے سکولوں کو جانے والے طلبہ و طالبات کو شدید مشکلات کے علاوہ ٹریفک کی روانہ بھی متاثر ، ارباب اختیار سے نوٹس لے کر فی الفور گڑھا بند کرنے کا مطالبہ ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ کئی روز سے محلہ شاہسوار میں مین واٹر سپلائی کا پائپ پھٹ جانے کی وجہ سے پانی ضائع ہوتا رہا اور تمام روڈ کیچڑ آلود ہو کر جوہڑ کا منظر پیش کرنے لگا ۔ کئی روز کے بعد بالآخر بلدیہ اہلکاروں کی نظر کرم اس طرف پڑی اور واٹر سپلائی پائپ کی درستگی کے لیے تقریباً چھ فٹ گہرا گڑھا کھود دیا گیا لیکن کئی روز گزر جانے کے بعد یہ گڑھا تاحال بند نہ کیا جا سکا جس کی وجہ سے سکولوں کو جانے والے طلبہ و طالبات سمیت راہگیروں کو بھی شدید مشکلات کا سامنا ہے اور اس کیچڑ آلود پانی سے بھرے ہوئے گڑھے کی وجہ سے کسی بھی وقت کوئی بڑا حادثہ رونما ہو سکتا ہے عوامی و سماجی حلقوں نے ارباب اختیار سے نوٹس لے کر اس گڑھے کو پُر کرنے کا مطالبہ ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات ( جی پی آئی ) محکمہ ٹیلی فون نے عوام کو خجل خوار کرنے کا ٹھیکہ لے لیا ، ذرا سی بارش سے ٹیلی فون ایکسچینج ڈیڈ ہو جانا معمول بن گیا ، طالب علموں کاروباری اداروں کو شدید مشکلا ت کا سامنا ۔ ڈنگہ میں گزشتہ کئی روز سے ڈی ایس ایل سروس کا نظام مکمل طور پر بند ، لیکن سروس کی عدم فراہمی کے باوجود بلوں کی وصولی کی شکل میں عوام کی جیبوں پر ڈاکہ ڈالنے کا سلسلہ جاری ، مزید ستم یہ کہ بری طرح فلاپ ڈی ایس ایل سروس فراہمی کے باوجود سرچارج سمیت دیگر ٹیکسوں میں مزید اضافہ کر دیا گیا ۔ عوامی و سماجی حلقوں کا شدید احتجا ج ، ارباب اختیار سے توجہ کی استدعاء ، تفصیلات کے مطابق ڈنگہ میں ٹیلی فون ایکسچینج آئے روز خراب رہنا معمول بن چکا ہے ، بلوں کی بروقت ترسیل کا نظام بری طرح تباہ ہو چکا ہے ، ڈی ایس ایل سروس کی فراہمی اہلیان ڈنگہ کے لیے خواب بن چکی ہے لیکن اس کے باوجود عوام کی جیبوں سے دھڑلے کے ساتھ ڈی ایس ایل بلز وصولی کا سلسلہ جاری ہے ۔ گزشتہ کئی روز سے ڈنگہ میں ڈی ایس ایل سروس مکمل طور پر مفلوج ہے اور بار بار عوامی شکایات اور احتجاج کے باوجود ارباب اختیار کے کان پر جوں تک نہیں رینگ رہی ہے ۔ عوامی و سماجی حلقوں نے اس صورتحال پر شدید احتجاج کرتے ہوئے ارباب اختیار سے توجہ کی استدعاء کی ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات ( جی پی آئی ) ڈنگہ سمیت تحصیل بھر میں ناجائز تجاوزات ، ذخیرہ اندوزی ، اشیائے خوردونوش میں ملاوٹ اور مہنگے داموں فروخت دھڑلے سے جاری ، با اثر طبقہ سیاسی پشت پناہی کی وجہ سے قانون سے بالا تر ، بڑے بڑے مگر مچھ ذخیرہ اندوز اور قبضہ مافیا قانون کا کھلے عام مذاق اُڑانے لگے ، اے سی کھاریاں افشاں رُباب بھی قانون کی عمل داری کروانے میں بری طرح بے بس ۔ چھوٹے دوکانداروں اور ریڑھی بانوں کے چالان کر کے خانہ پوری کا سلسلہ عروج پر ، تفصیلات کے مطابق ڈنگہ میں گزشتہ دنوں اے سی کھاریاں کی طرف سے انتہائی جوش و جذبے اور سختی کے ساتھ ناجائز تجاوزات ، قبضہ مافیا ،ذخیرہ اندوزوں کے خلاف بلا تفریق اور بھرپور کاروائی کا اعلان کیا گیا لیکن حسب سابق یہ اعلان بھی صرف اعلان کی حد تک محدود رہا اور ناجائز تجاوزات کے خلاف شروع کیا جانے والا آپریشن آغاز سے قبل بھی ناگزیر وجوہات کی بناء پر ملتوی کر دیا گیا ۔ قبضہ مافیا نے سیم نالہ سمیت ڈنگہ کے گردنواح میں تمام سرکاری پراپرٹی پر قبضہ جما لیا ، بڑے اور با اثر تاجروں اور آڑھتیوں نے ذخیرہ اندوزی اور گرانفروشی کے ذریعے مال بنانا اور عوام کو مصنوعی قلت پیدا کر کے مہنگے داموں اشیائے خوردونوش فروخت کرنا معمول بنا لیا لیکن تمام سرکاری افسران کا غصہ جرمانے ، چالان اور مقدمات صرف غریب ریڑھی بانوں اور چھوٹے تاجروں تک محدود رہے ۔ با اثر قبضہ مافیا او، ناجائز تجاوزین اور ذخیرہ اندوز و گرانفروش سیاسی پشت پناہی اور اپنے اثر و رسوخ کی بدولت آج بھی قانون کی دھجیاں بکھیرتے ہوئے اپنی من مانیاں کرنے میں مصروف عمل ہیں ۔ بڑے بڑے ہول سیل ڈیلروں ، سڑکوں بازاروں پر قبضہ جمانے والے مافیا کے خلاف مئوثر کاروائی کی بجائے چھوٹے چھوٹے دوکانداروں اور ریڑھی بانوں کو جرمانے اور اُن پر مقدمات قائم کر کے صرف ریونیو اکٹھا کیا جا رہا ہے اور چھوٹے تاجروں کے خلاف کاروائی بھی صرف اس وجہ سے غیر مئوثر ہو جاتی ہے کہ بڑے آڑھتیوں اور تاجروں سے مہنگے داموں اشیائے خوردونوش خریدنے کی وجہ سے چھوٹے تاجروں کے لیے مقررہ ریٹس پر اشیائے خوردونوش فروخت کرنا عملی طور پر نا ممکن ہو جاتا ہے ، گزشتہ رمضان بازار کے دوران بھی چھوٹے تاجروں کی طرف سے آڑھتیوں اور تاجروں کے خلاف بار بار کاروائی کا مطالبہ کیا جاتا رہا اور مقررہ ریٹس پر اشیائے خوردونوش فروخت کرنے سے معذوری ظاہر کی گئی کیونکہ وہ مہنگے داموں اشیائے خرید کر سستے داموں فروخت نہیں کر سکتے لیکن اس دوران بھی سرکاری ارباب اختیار کا نزلہ بے چارے غریب دوکانداروں اور چھوٹے تاجروں پر ہی گرتا رہا ۔ بڑے آڑھتیوں ،ذخیرہ اندوزوں اور تاجروں کے خلاف کاروائی ممکن نہ ہو سکی ، با اثر قبضہ مافیا نے سیم نالہ کے گردنواح میں قبضہ کر کے پختہ تعمیرات بنوا رکھی ہیں جس کی وجہ سے نکاسی آب کا یہ واحد ذریعہ بھی تقریباً بند ہونے کے قریب ہے ۔ شہر کے گردنواح میں دیگر سرکاری املاک کا حال بھی کچھ زیادہ مختلف نہیں ہے لیکن ڈنگہ سمیت تحصیل بھر میں قانون سب کے لیے برابر ، عملی طور پر نظر نہیں آرہا ، با اثر اور سیاسی اشیرباد رکھنے والے طبقے کے لیے قواعد و ضوابط اور قانون الگ ہے جبکہ چھوٹے جرائم کرنے والے غریب عوام اور تاجروں کیلئے قانون الگ ہے ۔ اے سی کھاریاں افشاں رُباب کی تمام تر کوششوں کے باوجود بلا تفریق ناجائز تجاوزات ، ذخیرہ اندوزوں اور گرانفروشوں کے خلاف کاروائی ممکن نہ ہو سکی اور تمام تر کاروائیاں صرف چھوٹے دوکانداروں اور ریڑھی بانوں تک محدود رہیں ۔ اہلیان ڈنگہ آج بھی کسی ایسے مسیحا کے منتظر نظر آتے ہیں جس کی نظر میں قانون سب کے لیے برابر ہو ، امیر غریب کی تفریق کیے بغیر سب پر قانون کا یکساں اطلاق ممکن ہو اور ڈنگہ سمیت تحصیل بھر سے قبضہ مافیا ذخیرہ اندوزوں ، بڑے مگر مچھوں سے عوام کو چھٹکارا دلایا جا سکے ۔ اگر بڑے مگرمچھوں پر ہاتھ ڈالا جائے تو دیگر تمام طبقات کی درستگی خود بخود عمل میں آجائے گی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات ( جی پی آئی )پنجاب ایگزامینیشن کمیشن کے زیر اہتمام ہونے والے جماعت پنجم کا آخری پرچہ بروقت پرنٹنگ نہ ہونے اور محکمہ تعلیم کی مجرمانہ غفلت ، بد انتظامی کی وجہ سے ملتوی ۔ گزشتہ روز ملتوی ہونے والا پرچہ آج لیا جائے گا ، تفصیلات کے مطابق پنجاب ایگزامینیشن کمیشن کے زیر اہتمام ہونے والے جماعت پنجم کے بورڈز امتحانات میں غلطیوں کی بھرمار بد انتظامی اور مجرمانہ غفلت حسب سابق کھل کر سامنے آئی ، کئی امتحانی سنٹرز پر غلط پرچے تقسیم کر دیے گئے ، جبکہ بھلیسرانوالہ ، گرلز ہائی سکول ڈنگہ سمیت متعدد کلسٹر سنٹرز پر امیدواروں کی تعداد زیادہ جبکہ پرچہ جات کی تعداد کم بجھوائی گئی جس کی وجہ سے اساتذہ امتحانی پرچہ جات کی فوٹو کاپیاں کروانے پر مجبور ہو گیا ، اسی نا اہلی اور بد انتظامی کے تسلسل کو برقرار رکھتے ہوئے محکمہ تعلیم نے اپنی شاندار روایات کے مطابق بروقت پرنٹنگ نہ ہونے کا رونا رو کر گزشتہ روز ڈنگہ سمیت پنجاب بھر میں جماعت پنجم کا آخری پرچہ ملتوی کر دیا جو کہ آج دوبارہ دن 11بجے لیا جائے گا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات ( جی پی آئی )پنجاب ایگزامینیشن کمیشن کے زیر اہتمام جماعت ہشتم کے بورڈز امتحانات 27فروری کو شروع ہونگے ، محکمہ تعلیم کی طرف سے عجیب پالیسی اختیار کرتے ہوئے ڈنگہ کے نواحی اور ملحقہ دیہاتوں کے طلبہ و طالبات کو بھی ڈنگہ سنٹر آلاٹ کرنے کی بجائے دور دراز سنٹرز پر بجھوا دیا گیا ، دیہاتی سکولوں کے طلبہ پر غیر اعلانیہ طور پر شہر میں داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی ، سکولز مالکان ، طلبہ اور اساتذہ شدید مشکلات کا شکار ، محکمہ تعلیم کے ارباب اختیار کو کوسنے اور دہائیاں دینے میں مصروف عمل ، تفصیلات کے مطابق جماعت ہشتم کے بورڈز امتحانات 27فروری کو شروع ہونگے ، ڈنگہ کے تمام کلسٹر سنٹرز کو صرف شہر کے سکولوں کے لیے محدود کر دیا گیا ہے جبکہ کولیاں شاہ حسین چک جانی بیکنانوالہ ، ڈھلیان سمیت ڈنگہ کے قریب ترین دیہاتوں کے سکولز کے طلبہ کو دور درازکے دیہاتی کلسٹر سنٹرز میں امتحان دینے کے لیے رولنمبر سلپس جاری کر دی گئیں ، محکمہ تعلیم کی غیر منطقی اور بے تکی پالیسی کے مطابق شہر میں ملحقہ دیہاتوں کے طلبہ کی بھی غیر اعلانیہ آمد پر پابندی پر اساتذہ ، والدین اور طلبہ شدید سراپا احتجاج ہیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات ( جی پی آئی ) ممتاز سماجی شخصیت ملک حبیب احمد اعوان ( کینیڈا ) ، ملک ذوالفقار احمد اعوان کے والد محترم ملک نذیر احمد اعوان مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے معروف تعلیمی ادارے ایراث ہائوس آف نالج ڈنگہ میں محفل حسن نعت کا انعقاد ، ڈنگہ سمیت علاقہ بھر کے مختلف سکولوں ، کالجوں اور اداروں کے 71طلبہ و طالبات نے محفل مقابلہ حسن نعت میں حصہ لیا ۔ آڈیشن کے دوران منتخب ہونے والے 6طلبہ و طالبات کے درمیان فائنل مقابلہ جات یکم مارچ بروز اتوار ہونگے ، مقابلے میں فرسٹ پوزیشن ہولڈر کے لیے 50ہزار روپے ، سیکنڈپوزیشن ہولڈر کو 25ہزار روپے جبکہ تھرڈ پوزیشن ہولڈر کے لیے 10ہزار روپے کا انعام مقرر کیا گیا ہے ، تفصیلات کے مطابق، ملک حبیب احمد اعوان ( کینیڈا ) ، ملک ذوالفقار احمد اعوان ، ملک نوید احمد اعوان ، ملک طاہر اعوان ، چوہدری محمد شبیر بلہڑ ، وسیم اقبال ایم ڈی ایراث ہائوس کے زیر انتظام معروف تعلیمی ادارے ایراث ہائوس آف نالج میں گزشتہ روز 18سال سے کم عمر طلبہ و طالبات کے درمیان مقابلہ حسن نعت منعقد کروایا گیا ، ملک حبیب احمد اعوان ، معروف نعت خواں حافظ ریاض احمد ڈنگہ ، قاری صابر نعیم صابر سلطانی ڈنگہ ، قاری بابر نیازی کھاریاں ، پروفیسر سید امجد نے ججز کے فرائض سر انجام دیے ، معروف نقیب محفل فیصل گوہر چوراہی کی نقابت نے محفل کی رونق کو دوبالا کر دیا ، تلاوت کلام پاک کا شرف چوہدری محمد ثقلین بلہڑ نے حاصل کیا ، مقابلہ حسن نعت میں ڈنگہ کھاریاں ، لالہ موسیٰ ، گجرات بھکھی شریف ، جوڑا ، منڈی بہائوالدین سمیت علاقہ بھر کے 71طلبہ و طالبات نے حصہ لیا ، مقابلہ حسن نعت میں ارباز احمد ولد محمد افضل ، شاہزیب نعیم ولد محمد نعیم ، فرحان شاہد ولد شاہد اقبال ، نور غضنفر ولد غضنفر علی ، نائیلہ گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج ، علی رضا نے پہلی 6پوزیشن حاصل کر لیں ، پہلے چھ پوزیشن ہولڈرز کے درمیان فائنل مقابلہ یکم مارچ بروز اتوار منعقد کروایا جائے گا جس میں فرسٹ سیکنڈاور تھرڈ پوزیشن ہولڈز کا فیصلہ کرنے کے بعد انہیں نقد انعامات اور شیلڈز سے نوازا جائے گا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات ( جی پی آئی ) مسلم لیگ بیلجئم کے راہنما ممتاز اوورسیز پاکستانی راہنما ناصر شہزاد چوہان مختصر دورے پر وطن واپس پہنچ گئے ، دوست احباب ، اہم سماجی شخصیات نے ائیر پورٹ پر اُن کا بھرپور اور شاندار استقبال کیا ، علاقہ بھر کی اہم سماجی ، سیاسی ، کاروباری شخصیات نے اُن کی رہائش گاہ پر اُن سے ملاقات کی اور اہم علاقائی و سیاسی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا ، وطن عزیز میں قیام کے دوران ناصر شہزاد چوہان اہم سیاسی و سرکاری شخصیات سے ملاقاتوں کے دوران دیار غیر میں مقیم پاکستانیوں کے مسائل کے حوالے سے آگاہی فراہم کرتے ہوئے اُن کے حل کیلئے گزارشات پیش کرینگے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات ( جی پی آئی )ڈنگہ سمیت گوجرانوالہ ڈویژن میں بارش جبکہ پہاڑوں پر برف باری کا سلسلہ جاری ، ڈنگہ میں باران رحمت نے ڈیرے ڈال لیے ، جاتی جاتی سردیاں پھر لوٹ آئیں ، دو روز میں ہونے والی بارش نے ڈنگہ کو کیچڑ کی دلدل میں تبدیل کر دیا ، متعدد محلہ جات میں کوڑا کرکٹ کے ڈھیر بکھرنے سے آلودگی میں بے پناہ اضافہ م، نالیوں کی صفائی نہ ہونے کی وجہ سے گندا پانی گلیوں میں کھڑا ہو گیا ، گزشتہ دو ہفتوں کے دوران مطلع صاف رہنے اور سورج نکلنے کی وجہ سے سردی کی شدت کم ہو گئی تھی اور زیادہ دیر دھوپ میں بیٹھنا ممکن نہیں رہا تھا لیکن گزشتہ روز وقفے وقفے سے ہونے والی بارش نے روز بروز بڑھتی ہوئی گرمی کا زور توڑ دیا اور سردی کی شدت ، آلودی اور کیچڑ میں بھی اضافہ ہو گیا ،
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات ( جی پی آئی ) پی ٹی اے نے موبائل سمز کی بائیو میٹرک تصدیق کی تاریخ میں توسیع کر دی ، 26فروری کی بجائے 13اپریل تک موبائل سمز کی بائیو میٹرک تصدیق کروائی جا سکے گی ، تفصیلات کے مطابق پی ٹی اے نے موبائل سمز کی بائیو میٹرک تصدیق کے لیے 26فروری آخری تاریخ مقرر کی تھی لیکن ملک بھر میں 12کروڑ سے زائد موبائل سمز کی بائیو میٹرک تصدیق کی وجہ سے موبائل فرنچائز ریٹیلر شاپس پر صارفین کا بے پناہ رش بڑھ گیا اور کام کا دبائو بڑھنے کی وجہ سے سسٹم بھی ڈسٹرب ہو گیا ، ان مسائل کو مد نظر رکھتے ہوئے پی ٹی اے نے صارفین کی سہولت کے لیے بائیو میٹرک سمز کی تصدیق کے لیے تاریخ میں توسیع کرتے ہوئے 26فروری کی بجائے 13اپریل آخری تاریخ مقرر کر دی ہے۔

Share this:
Tags:
colleges government gujarat principals students پرنسپل سرکاری طالبات کالجوں گجرات
Previous Post لاہور میں فزیو تھراپی کی طالبہ کا قتل، تفشیش میں نیا موڑ
Next Post نوتعمیر شدہ باب وزیرآباد کے افتتاح کے سلسلہ میں باقاعدہ ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا
Wazirabad

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close