Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گجرات کی خبریں 7/1/2016

January 7, 2016 0 1 min read
GPI News
GPI News
GPI News

گجرات (جی پی آئی) سٹیزن فرنٹ کی سپریم کونسل کا ماہانہ اجلاس ضلعی صدر چوہدری علی ابرار جوڑا کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ تلاوت قرآن پاک فنانس سیکرٹری راجہ محمد اعجاز نے کی۔ جبکہ نعت رسول مقبول ۖ مرزا اکبر بیگ برلاس نے پڑھی۔ جس کے بعد ضلعی جنرل سیکرٹری عامر چوہدری نے سٹیزن فرنٹ اور سدھار کے اشتراک سے انتخابی اصلاحات کے حوالے سے منعقد ہونے والے سیمینار اور سٹیزن فرنٹ کے زیر اہتما م ہونے والی محفل میلاد کی رپورٹ پیش کی جبکہ سٹیزن فرنٹ سٹی گجرات کے زیر اہتمام ہونے والی میلاد ریلی اور میلاد جلوس کے بارے میں سٹی جنرل سیکرٹری خاور بشیر بٹ نے رپورٹ پیش کی جس پر اراکین نے سٹی صدر شیح عرفان پرویز اور سٹی جنرل سیکرٹری خاور بشیر بٹ کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا ۔ اجلاس میں سٹیزن فرنٹ کے قائد چوہدری محمد طفیل مرحوم’ فنانس سیکرٹری راجہ محمد اعجاز کے بہنوئی اور ملک محمد حسین اعوان مرحوم کے صاحبزادے ملک علی اعوان کی وفات پر فاتحہ خوانی اور ان کے درجات کی بلندی کیلئے خصوصی دعا کی گئی۔ آخر میں تمام اراکین کی مچھلی سے تواضع کی گئی ۔ اجلاس میں چوہدری ندیم طفیل’ مرزا اکبر بیگ برلاس’ شیخ عرفان پرویز’ سلیم خان’ حاجی طارق سلامت’ مہر عامر علی’ رانا ثاقب مشرف’ خاور بشیر بٹ’ افتخار بھٹہ’ راجہ محمد اعجاز اور ڈاکٹر رزاق احمد غفاری نے بھی اظہارِ خیال کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات (جی پی آئی) تبلیغ دین کی عالمی تنظیم تبلیغ اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ روز خواتین کی سالانہ محفل میلاد کا اجتماع انعقاد پذیر ہوا۔ محفل میلاد میں امیر تبلیغ اسلامی پیر طریقت رہبر شریعت حضرت علامہ مولانا محمد ابراہیم عاجز قادری نے پردے میں روح پرور بیان فرمایا اور خواتین کو پردے ‘ ناز اور میلاد کے عقیدے کے حوالے سے خواتین کی اصلاح کی۔ محفل پاک میں سینکڑوں خواتین نے شرکت کی۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

گجرات (جی پی آئی) ممتاز سماجی شخصیت چیف انجینئر ملک محمد حسین اعوان مرحوم سمرالہ کے بیٹے اور میجر جنرل فدا حسین ملک (کمانڈنگ آفیسر لاہور) اور سماجی شخصیت ملک امجد اعوان کے چھوٹے بھائی ‘ AC اشتمال ملک غضنفر اعوان کے برادرِ نسبتی ملک علی اعوان کی روح کے ایصال ثواب کیلئے ختم قل کی محفل ان کے آبائی گائوں سمرالہ میں منعقد ہوئی۔ جس میں پیر سید سعید احمد شاہ گجراتی نے خصوصی طور پر بیان فرمایا اور حافظ غلام حیدر پردیسی نے دعائے مغفرت کروائی۔ جبکہ پیر سید زاہد صدیق شاہ بوکن شریف نے فلسفہ موت و حیات پر روشنی ڈالی۔ ختم قل کی محفل میں شرکت کرنے والوں میں میجر جنرل آغا مسعود اکرم، برگیڈیئر محمد اقبال ، MPA عمران ظفر، سابق ایم پی اے حاجی ناصر محمود’ MPA تنویر احمد کوٹلہ۔ DCOلیاقت علی چٹھہ ADCعرفان کاٹھیا، چیئرمین ملک اشفاق ڈوگہ ۔ ملک انور لہڑی، DPOرانا شاہد،DSP اختر محمود گوندل’ کرنل سہیل ،کیپٹن ذوخرج ،کیپٹن ذوالحروف ‘، ملک اسحاق اعوان، CBAڈگری کالج ندیم اختر، پرنسپل کر نل ابوذر، سیٹھ محمد لطیف صراف ‘ سیٹھ یا سر صراف، شوکت علی ہا شمی،کاشف منظور بٹ، داود احمد سندھو،محمد اظم ہاشمی ،ذو الفقار علی باجوہ،بابر پراپر ٹی، ملک محمد حسین بنکار،میجر محمد عارف، ڈاکٹرطارق ملک سیا لکوٹ، ڈاکٹر انثار ملک ، قاضی خالد سیف اللہ، حنیف حیدری، میجر رضوان راجہ، میجر صادق، ساجد بشیر کورٹانہ، ملک میجر (ر)خلیل الرحمن PTI، ملک حیدر غضنفر،ملک زاہد پٹواری، ppp ملک نعیم سمرالہ، عدنان خان،کامران ڈار سیون ایلیون سٹور، چوہدری احسان،چوہدری محمد اکرم ،ملک آصف دمہ ملکہ،حاجی عثمان طعیب،ملک محمد حسین ایجو کیشن،ملک الیاس چوڑچک،شیخ محمد الیاس، احسا ن اللہ ڈرائیور ، چیئرمین غلام سرور بنیاں۔ حاجی مشتاق احمد بنیان سابق ناظم، حاجی خالق بزرگوال’ رشید احمد سا ہیوال، چوہدری وقار ہٹاچی فین،گوجرانوالہ سے محمد الیاس ہیڈ کلرک،محمد انور، طالب حسین،محمد اسلم،محمد اسرا پٹواری،شفقت وحید، وحید احمد ، سمرالہ سے ملک طالب حسین،ملک الطاف،ملک شفیق ملک اشرف، صو بیدار محمد فاضل، مشتاق حسین، محمد عارف،امانت علی، ڈرائیور احسان،ملک عبداللہ ،ملک حماد، ابراہیم منور کھو کھر، غلام سرور بٹ،مہر ولی خان،،حمید اللہ بھٹی،سمیت کثیر تعداد میں لو گ سمرالہ پہنچے۔ علی ملک چند یوم قبل دبئی میں ٹریفک حادثہ کا شکار ہو ئگے تھے ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

گجرات (جی پی آئی) آستانہ عالیہ غوثیہ فضلیہ کھیپڑانوالہ شریف میں عظیم الشان محفل میلاد النبی ۖ کا انعقاد کیا گیا۔ محفل پاک کی صدارت صوفی باصفا’ منبع جو د و سخا حضرت قبلہ صاحبزادہ پیر سید محمود الحسن شاہ بخاری قادری الحسنی و الحسنی سجادہ نشین آستانہ عالیہ غوثیہ فضلیہ کھیپڑانوالہ شریف نے کی۔ تلاوت قرآن پاک کا شرف حافظ محمد وقار قادری نے حاصل کیا جبکہ ممتاز ثناء خواں حافظ القاری شفقت اللہ قادری’ مظہر عزیز قادری اور ارمغان خالد نے خوبصورت آواز میں ہدیہ نعت پیش کیا۔ جس کے بعد صاحبزادہ پیر سید محمود الحسن شاہ بخاری قادری الحسنی و الحسینی نے حضور ۖ کی ولادت با سعادت کے پرُ نور لمحات کو خوبصورت انداز میں بیان فرمایا اور خصوصی دعائیں کی اور مٹھائیاں تقسیم کیں۔ محفل پاک میں سینکڑوں پیر بھائیوں’ مریدوں عقیدت مندوں اور ارد گرد کے دیہات کے معززین نے شرکت کی۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

گجرات (جی پی آئی) ممبر اسلامی نظریاتی کونسل صاحبزادہ پیر سید سعید احمد شاہ گجراتی نے کہا ہے کہ پاکستان کے قیام کیلئے علماء و مشائخ اہلسنت نے گرانقدر قربانیاں دیں لیکن بدقسمتی سے ان لوگوں کو آگے لایا جا رہا ہے جو کہ قیام پاکستان کے مخالف تھے۔ آج اسلامی نظریاتی کونسل کی چیئرمینی بھی ان لوگوں کے پاس ہے جو کہ آئین پاکستان کو نہیں مانتے۔ کشمیر کمیٹی کے چیئرمین وہ ہیں جو پاکستان کے قیام کے ہی مخالف تھے۔ پیر سید سعید احمد شاہ گجراتی نے کہا کہ حکومت پاکستان کو چاہئے کہ وہ ایک اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل دے جو کہ اعلیٰ عہدوں پر ایسے افراد کو نامزد کرے جنہوں نے پاکستان کیلئے قربانیاں دیں۔ دہشتگردی کے خاتمہ کیلئے چیف آف آرمی سٹاف کی خدمات قابل تحسین ہیں۔ اور چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف کو چاہئے کہ وہ دہشتگردوں کے خاتمہ کیلئے آخری حد تک جائیں۔ علماء و مشائخ اہلسنت ان کے شانہ بشانہ ہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

گجرات (جی پی آئی) ممتاز عالم دین حضرت صاحبزادہ پیر سید محی الدین محبوب سجادہ نشین آستانہ عالیہ محبوب آباد شریف حویلیاں ضلع ایبٹ آباد گزشتہ روز عیادت کیلئے صاحبزادہ پیر سید انتصار الحسن شاہ سروری قادری سجادہ نشین آستانہ عالیہ غوث یگانہ چھالے شریف کی رہائشگاہ پر آئے اور ان کی تیمارداری کی۔ اس موقع پر ممبر اسلامی نظریاتی کونسل صاحبزادہ پیر سید سعید احمد شاہ گجراتی اور صاحبزادہ پیر رضوان منصور آوانی زیب سجادہ نشین آستانہ عالیہ مہمدہ و آوان شریف بھی موجود تھے۔ انہوں نے صاحبزادہ پیر سید انتصار الحسن شاہ کی صحت یابی کیلئے خصوصی دعائیں کی۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

گجرات (جی پی آئی) سجادہ نشین آستانہ عالیہ غوث یگانہ چھالے شریف صاحبزادہ پیر سید انتصار الحسن شاہ نے کہا ہے کہ دہشتگردی کا خاتمہ وقت کی اہم ضرورت ہے اور دہشتگردی کیلئے پاکستان کی مسلح افواج اور سیکورٹی فورسز کی خدمات قابل تحسین ہیں وہ گزشتہ روز صاحبزادہ پیر سید محی الدین محبوب اور پیر سید سعید احمد شاہ گجراتی کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان مسلح افواج کی کاوشوں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں اور پوری پاکستانی قوم ان کے شانہ بشانہ ہے پیر سید محی الدین محبوب سجادہ نشین آستانہ عالیہ محبوب آباد حویلیاں نے کہا کہ علماء و مشائخ کو خانقاہوں سے نکل کر رسم شبیری ادا کرنے کیلئے تیار ہونا ہو گا۔ کیونکہ موجودہ حالات میں مسلک کے دفاع کیلئے ہم سب نے قربانیاں دینی ہیں۔ اور جب تک قربانیاں نہ دی گئیں ملکی تحفظ نہیں ہو سکتا۔ داعش اور دیگر تشدد پسند تنظیموں کیخلاف مسلح افواج کو بھر پور طریقے سے اپنا کردار ادا کرنا ہو گا۔ پیر سید سعید احمد شاہ گجراتی نے کہا کہ ہم کمانڈر پاکستان آرمی کی کاوشوں کو سراہتے ہیں جو کہ شبانہ روز پاکستان کے دفاع کی جنت لڑ رہے ہیں۔ جس طرح چیف آف آرمی سٹاف نے ٹھوس اقدامات کئے ہیں اس سے پاکستان میں سے دہشتگردی کا خاتمہ ہو گا۔ اس موقع پر صاحبزادہ پیر رضوان منصور آوانی’ صاحبزادہ حسن محمود شاہ گجراتی بھی موجود تھے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

گجرات (جی پی آئی) ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ، ڈی پی او رائے ضمیر الحق نے کہا ہے کہ کسی فرد یا جماعت کو اپنے مطالبات منوانے کے لئے احتجاج کی آڑ میں قانو ن ہاتھ میں لینے اور شاہراہیں بلاک کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی اور ایسے عناصر کے ساتھ سختی سے نمٹا جائے گا ، ضلعی امن کمیٹی کے ممبران کے تعاون سے ضلع گجرات ماضی میں بھی امن کا گہوارہ رہا ہے مستقبل میں بھی لاء اینڈ آرڈر برقرار رکھنے کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے۔ ان خیالات کااظہار انہوںنے ضلعی امن کمیٹی کے اجلاس سے خطا ب کرتے ہوئے کیا، اس موقع پر ایم پی ایز حاجی عمران ظفر، چوہدری شبیر احمد، نوابزادہ حیدر مہدی، مسلم لیگ ن کے راہنما حاجی ناصر محمود، ڈی او سی وقار خاں، اے سی گجرات نورالعین، میاں امجد محمود، صاحبزادہ سعید شاہ گجراتی چوہدری منظور حسین، سید الطاف الرحمان، ڈاکٹر طارق سلیم، صدر انجمن تاجران جاوید بٹ، سینئر صحافی طفیل میر، وسیم اشرف، راجہ ریاض، حفیظ اللہ صدیقی، ثنااللہ بٹ، چوہدری ظہور الہی، لالہ جی سعید اقبال، سید سرفراز جعفری، نزہت یاسمین ، سمیرا ملک، رائے نواز ، میر جواد حسین جعفری ، خادم حسین سلیمی ، خادم علی خادم ، بابر بھیا ، سیف الرحمن بھٹی ، سرکاری افسرا ن بھی موجود تھے۔ ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے کہا ہے کہ پاکستان کا آئین ہم سب کے لئے مقدس ہے اور عدالتیں اسی نظا م کے تحت کام کر رہی ہیں اور وہی کسی بھی مقدمے کے حوالے سے فیصلہ کرنے کی مجاز ہیںجس کے خلاف اعلی عدلیہ اور صدر مملکت کو اپیل کی جا سکتی ہے۔ انہوںنے کہا کہ بعض افراد ملک میں افراتفری پھیلانے کی کوشش کر رہے ہیں میڈیا اور علما کرام بھی انکی حوصلہ شکنی کریں۔ انہوںنے کہا کہ حکومت پنجاب کی واضع ہدایات ہیں کہ کسی کو شہریوں کے روزمرہ معمولات میں رکاوٹ ڈالنے نہ دی جائے اس مقصد کے لئے علما کرام، ضلعی امن کمیٹی کے ممبران کی مدد سے تمام اقدامات کئے جا رہے ہیں اور ضلع کا لاء اینڈ آرڈر ہر صورت برقرار رکھا جائے گا۔ ڈی پی او رائے ضمیر الحق نے کہا کہ پولیس فورس پوری طرح متحرک اور فعال ہے اور شہریوں کے جان و مال کی حفاظت کے لئے اپنے فرائض پوری ذمہ داری سے نبھائے گی۔ انہوںنے کہا کہ گجرات کے اکابرین نہایت مدبر ہیں اور ہر قسم کے حالات سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ انہوںنے کہا کہ پاکستانی فوج ، پولیس اور سکیورٹی فورسز کے جوان ملک سے دہشتگردی کے خاتمہ کے لئے آپریشن ضرب عضب کے دورا ن اپنی قیمتی جانوں کی قربانیاں دی رہے ہیں اور انکی قربانیاں ہرگز رائیگاں نہیں جانی دی جائیں گی۔ انہوںنے امن کمیٹی کے ممبران اور علما کرام سے کہاوہ کہ قانون ہاتھ میں لینے کی بات کرنیوالوں کو قائل کرنے کی کوشش کریں تاہم اگر انکی کوششیں ناکام ہوگئیں تو پولیس ایسے عناصر کے سامنے سیسہ پلائی دیوار کی طرح کھڑی ہوگی۔ ایم پی ایز حاجی عمران ظفر، چوہدری شبیر احمد، نوابزادہ حیدر مہدی، مسلم لیگ ن کے راہنما حاجی ناصر محمود نے کہا کہ آئین سب سے بالاتر ہے حکومت پنجاب صوبے میں قانون کی بالادستی یقینی بنانے کے لئے پرعزم ہے ۔ انہوںنے کہا کہ ضلع گجرات کے منتخب عوامی نمائندے امن و امان قائم رکھنے ، شہریوں کے جان و مال کی حفاظت کے لئے حکومت، انتظامیہ، پولیس اور علما کرام و ممبران امن کمیٹی کے شانہ بشانہ ہوں گے۔ علما کرام نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آئین کی بالادستی ، عدالتوں کا حترام سب کی اجتماعی ذمہ داری ہے ۔ انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ ضلع اور ملک کے امن و امان کے لئے وہ ہمیشہ ضلعی انتظامیہ اور حکومت کے شانہ بشانہ اپنا اہم کردار ادا کرتے رہیں گے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

گجرات (جی پی آئی) ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے کہا ہے کہ انتظامیہ شہر کی ترقی کے لئے تاجروں کو ساتھ لے کر چلے گی، ریلوے روڈ کے تاجروں کے جائز مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرائے جائیں گی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں ٹریڈرز ایسویسی ایشن ریلوے رو ڈ کے عہدے داروں اور ممبران سے خطاب کرتے ہوئے کیا، اے ڈی سی عرفان علی کاٹھیا، ایم پی اے حاجی عمران ظفر، مسلم لیگ ن کے راہنما حاجی ناصر محمود ، صدر ٹریڈرز ایسویسی ایشن آفتاب قریشی، جنرل سیکرٹری علی مغل، شیخ خالد سعید و دیگر بھی موجود تھے۔ ، سابق صدر شیخ فضل باری نے سپاسنامہ پیش کیا اور ڈی سی او کو ریلوے روڈ کے تاجروں کے مسائل سے آگاہ کیا۔ ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے کہا کہ تاجر برادری کا ملکی معیشت کے استحکام کے لئے بنیادی کردار ہے انکو درپیش مسائل کا خاتمہ یقینی بنایا جائے گا تاہم تاجر خود بھی اپنے شہر کی بہتری کے لئے آگے بڑھیں۔ انہوںنے تاجروں سے کہا کہ وہ تجاوزات کے خاتمہ کے لئے بھی انتظامیہ اور ٹی ایم اے سے تعاون کریں ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

گجرات (جی پی آئی) حکومت پنجاب نے میونسپل لائبریری لالہ موسیٰ کی اپ گریڈیشن کی منظوری دے دی ہے ، منصوبے پر 76لاکھ روپے خرچ ہوں گے جبکہ اسکے انتظامات چلانے کے لئے مستقل لائبریرین اور رابطہ آفیسر مقرر کیا جائے گا۔ ان خیالات کا اظہار ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے لائبریری کی اپ گریڈیشن کے حوالے سے اہم اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا، اس موقع پر اے سی کھاریاں میاں اقبال مظہر ، ای ڈی او ایجوکیشن طاہر کاشف ، ڈی او پلاننگ شاہد اقبال ، ٹی ایم او کھاریاں ملک شفقت حسین و دیگر بھی موجود تھے ۔ ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے کہا کہ وزیر اعلی پنجاب کی طرف سے منظوری کے بعد پنجاب لائبریری فائونڈیشن نے 40لاکھ روپے کی گرانٹ جاری کر دی ہے جبکہ 36لاکھ روپے کے فنڈز ضلعی حکومت فراہم کرے گی۔ انہوںنے کہا کہ حکومت کی طرف سے فراہم کئے گئے فنڈز سے کتابیں، ریک ، سٹڈی ٹیبل اور دیگر سامان خریدا جائے گا تما م اخراجات کی منظوری بورڈ آف گورنرز دے گا۔ انہوں نے کہا کہ اپ گریڈیشن کے بعد لائبریری کی رجسٹریشن پنجاب لائبریری فائونڈیشن سے کرائی جائے گی اور کتابوں اور دیگر اشیا ء کی خریداری کے لئے الگ الگ کمیٹیاں بنائی جائیں گی۔ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے کہا کہ پنجاب لائبریری فائونڈیشن اور دیگر دفاتر سے رابطہ کے لئے گریڈ 16میں رابطہ آفیسر بھرتی کیا جائے گا جبکہ ترجیحا ایم اے لائبریری سائنس ڈگری ہولڈر لائبریرین بھرتی کیا جائے گا۔ ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے کہا کہ پبلک لائبریری کی اپ گریڈیشن سے لالہ موسیٰ و گرد و نواح کے پڑھ لکھے اور طلباء و طالبات کو ایک بہترین ماحول میسر آئے گا اور اہل شعور افراد اپنے علم میں مزید اضافہ کر سکیں گے اس لائبریری کی اپ گریڈیشن سے لالہ موسیٰ و گرد و نواح کے افراد کیلئے ایک بہت بڑا تحفہ ہے اس سے نئی نسل میں تعلیمی شعور اور آگاہی میں مزید اضافہ ہو گا ، اسسٹنٹ کمشنر میاں اقبال مظہر نے انہیں بریفنگ دی ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

گجرات (جی پی آئی) ایم پی اے حا جی عمر ان ظفرنے اچا نک ما ڈل بازار کا دور ہ کیا ، انہو ں نے ما ڈل با زار میں تا جر وں سے ملاقا تیں کیں اور ان کے مسا ئل سنے،اس موقع پر نو منتخب وائس چیئر مین با سط راٹھو ر و دیگر ر ہنما ان کے ہمر اہ تھے ، حا جی عمر ان ظفر نے ما ڈل بازار میں انتظا ما ت کا جا ئز ہ لیا ، حا جی عمر ان ظفر کا کہنا تھا ما ڈل بازار پنجا ب حکو مت کی جا نب سے گجرات کی عو ام کیلئے بہت بڑ ا تحفہ ہے ،انشا اللہ گجرات کیلئے ایسے میگا پر و جیکٹ لا تے رہے گئے،ان کا کہنا تھا ما ڈل با زار کی بہتر ی کیلئے ہر ممکنہ اقد اما ت کیے جا ئیں گئے،

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

گجرات (جی پی آئی) اے سی گجرات نورالعین کی قیادت میں ٹیم نے تھانہ لاری اڈہ کے علاقہ میں گیس کی غیر قانونی ریفلنگ میں ملوث مزید 2بڑے ڈیلرز کی دوکانوںپر چھاپے مار کر تین افراد کو ری فلنگ کرتے موقع سے گرفتار کر لیا ہے جبکہ انکے قبضہ سے 77بڑے سلنڈر، ری فلنگ مشینیں اور دیگر سامان قبضہ میں لے لیا ہے جبکہ ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لئے گئے ہیں۔ ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ کی ہدایت پر غیر قانونی گیس سلنڈر ری فلنگ کرنے والوںکے خلا ف کریک ڈائون کے دوران اے سی گجرات نورالعین کی قیادت میں سول ڈیفنس انسٹرکٹر سرفراز خان، اسد اسحاق ٹیم نے شکایت ملنے پر عقب مارکیٹ کمیٹی کے علاقہ میں چیکنگ کی جہاں ملزم اکمل رحمانی سکنہ شادیوال روڈ غیر قانونی ری فلنگ کرتے موقع سے پکڑا گیا ،، ٹیم نے دوکان سے ریفلنگ مشین، کنڈا، 32بڑے گیس سلنڈر قبضہ میں لے کر تھانہ لاری اڈہ میں مقدمہ درج کر ا دیا۔ دوسری کاروائی کے دوران اسی ٹیم نے مہتاب کالونی نز د ریلوے روڈ کے علاقہ میں چیکنگ کی جہاں ملزمان بشارت ولد بشیر اور نعیم ولد کرامت ری فلنگ کرتے ہوئے موقع سے پکڑے گئے جبکہ انکی دوکان سے 50بڑے سلنڈر، دو الیکٹرک کنڈے اور دیگر سامان قبضہ میں لے کر تھانہ لاری اڈہ میں مقدمات درج کر ادیے گئے۔ اے سی گجرات نورالعین نے بتایا کہ گیس کی ری فلنگ غیر قانونی فعل اور جرم ہے جبکہ ری فلنگ کے دوران دھماکہ بھی ہو سکتا ہے جس سے شہریوںکے جان و مال کو خطرات لاحق ہو سکتے ہیں۔ انہوںنے خبردار کیا کہ ایسے عناصر کے خلاف کریک ڈائون بلا تفریق جاری رہے گا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

گجرات (جی پی آئی) ڈی ایس پی ٹریفک سہیل فاضل کی ہدایت پر انچارج ایجوکیشن ونگ سب انسپکٹر ناظم شاہ نے گورنمنٹ کالج گجرات میں طلبہ کو ٹریفک قوانین سے آگاہی کے لئے لیکچر دیا۔ انہوںنے طلبہ کو بتایا کہ موٹر سائیکل پر ون ویلنگ نہ صرف جرم بلکہ جان لیوا حادثات کا سبب بن سکتاہے اسی طرح موٹر سائیکل چلاتے ہوئے ہیلمٹ کا استعمال نہ صرف ماحولیاتی آلودگی سے بچاتا ہے بلکہ کسی حادثہ کی صورت میں سر پر چوٹ لگنے سے بھی محفوظ رکھتا ہے۔ انہوں نے طلبہ پر زور دیا کہ وہ معاشرے کے پڑھے لکھے اورباشعور شہری ہونے کا ثبوت دیں، ٹریفک قوانین کی سختی سے پابندی یقینی بنائیں ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

گجرات (جی پی آئی) ڈی ڈی او زراعت گجرات سید سجاد حسین بخاری کی پریس ریلیز کے مطابق حکومت پنجاب کی ہدایت پر کسانوں کو خصوصی اسکیم برائے فروغ مشینی کاشت کے تحت زرعی میشنری کے الاٹمنٹ لیٹر تقسیم کر دیے گئے ہیں ، اے سی گجرات نورالعین نے تمام معاملات کی نگرانی کی۔ انہوںنے بتایا کہ جن کسانوں کے نام قرعہ اندازی میں نکلے ہیں وہ 20جنوری تک آلات کی بکنگ
کرانے کے پابند ہوں گے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

گجرات(جی پی آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے راہنما اور سابق کواڈینیٹر وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری مسعود احمد گجر نے گزشتہ روز ڈپٹی سپیکر آزاد کشمیر اسمبلی محترمہ شاہین کوثر ڈار سے کشمیر ہاوس اسلام آباد میں خصوصی ملاقات کی ،ملاقات کے دوران چوہدری مسعود احمد گجر نے تنظیمی امور پر تبادلہ خیال کیا اور قائد عوام شہید ذالفقار علی بھٹو کی 88ویں سالگرہ کا کیک بھی کاٹا ،اس موقع پر انہوں نے ڈپٹی سیپکر شاہین کوثر ڈار کو گجرات دورہ کی بھی خصوصی دعوت دی ،جسے انہوں نے قبول کر لیا ،متحرمہ شاہین ڈار نے اس موقع پر بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ پیپلز پارٹی کے کارکنوں نے بحالی جموریت کے لیے گران قدر خدمات سرانجام دیں ہیں اور ہمیشہ آمریت کا ڈٹ کر مقابلہ کیا ہے یہی وجہ ہے کہ آج تک پیپلز پارٹی کو لوگوں کے دلوں سے نکالا نہیں جا سکا اور اس کو ختم کرنے والے خود ختم ہو چکے ہیں ،انہوں نے کہا کہ شہید بھٹو نے پاکستان کے غریب عوام کو جینے کا حق دیا ہے جس کی وجہ آج پاکستان کے غریب عوام سر اٹھا کر جی رہے ہیں انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان میں مقیم مہاجرین جموں وکشمیر ہمارے جسم کا ایک حصہ ہیں جن کے بغیر پاکستان کی سیاست نامکمل ہے

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

گجرات(جی پی آئی)تجاوزات کے خاتمہ کے دوران ٹی ایم اے گجرات کے عملہ نے ایک ریڑھی بانپر تشدد کر کے اس کا بازو توڑ دیا ،ریلوے روڈ کے تاجروں نے ریلوے روڈ بلاک کرکے ٹی ایم اے کے عملہ کے خلاف زبردست نعرے بازی کی ،ٹی ایم اے کا عملہ بھاگ گیا ،تفصیل کے مطابق گزشتہ روز ٹی او آر گجرات چوہدری طارق وڑائچ اور اس کے عملہ نے ریلوے روڈ پر تجاوزات کے خلاف اپریشن کے دوران غلہ منڈی کے قریب ایک ریڑھی بان رانا افتخار پر بے پناہ تشدد کر کے اس کا بازو توڑ دیا بعدازاں ریلوے روڈ کے سینکڑوں ریڑھی بانوب اور تاجروں نے ٹی ایم اے کے عملہ کے خلاف روڈ بلاک کر کے احتجاج کیا اور نعرے بازی بھی کی اس کے بعد ٹی ایم اے کا عملہ بھاگ گیا ریڑھی بان رانا افتخار نے ٹی ایم اے کے ملازمین کے خلاف تھانہ اے ڈوثرن میں مقدمہ کے اندارج کے لیے ڈرخواست دے دی ہے جبکہ ٹی او آر نے ریڑھی بان کے خلاف کار سرکار میں مداخلت پر پولیس کو مقدمہ کے اندارج کے لیے درخواست دی ہے اس طرح دونوں پارٹیوں کی جانب سے ایک دوسرے کے خلاف مقدمات کے اندراج کے لیے درخواستیں دے دی گئیں ہیں پولیس مصروف تفتیش ہے ،زخمی ریڑھی بان کو طبی امداد کے لیے عزیز بھٹی ہسپتال داخل کروادیا گیا ہے

Share this:
Tags:
doctor Finance gujarat holy organize Read تلاوت ڈاکٹر فنانس گجرات منعقد نعت
Moscow Tourists
Previous Post روس کا سفر کرنے والے غیرملکی سیاحوں کی تعداد میں اضافہ
Next Post کراچی: کنٹینر سے 22 ہزار کلو گرام دھماکہ خیز مواد برآمد
Container

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close