Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گجرات میں معصوم بچے کے ساتھ ظلم

July 28, 2014 0 1 min read
Malik Jamshaid Azam
Tabassum Iqbal
Tabassum Iqbal

میں عزیز بھٹی شہیدہ سپتال گجرات میں موجود تھا اور میرے سامنے غریب محنت کش غلام مصطفی کا بیٹا تبسم مظلومیت کی تصویر بنے بیڈ پر لیٹا ہوا تھا۔اس کے دونوںبازوتن سے جدا ہو چکے تھے اور چھوٹی سی عمر میں ہی یہ معصوم بچہ اپنے جسم کے اس اثاثے سے محروم ہو چکا تھاجس کے بغیرکسی بھی انسان کی زندگی اجیرن بن جاتی ہے۔ بازو اور ہاتھ اللہ تعالیٰ کی نعمتوں میں سے عظیم نعمتیں ہیں جن کے بغیر انسان زندگی کے ہر کام میں دوسروں کا محتاج ہو جاتا ہے۔

وہ تھانہ صدر گجرات کے نواحی گاؤں چک بھوالا کا معصوم سابچہ تھا۔ جس کے محنت کش والدنصر اقبال کی گاؤں کے زمیندار غلام مصطفیٰ کے ساتھ بجلی کا میٹر ڈیرے پر لگوانے کے دوران 5 ہزار روپے کے تنازع پر تلخ کلامی ہوئی جس کی رنجش پر غلام مصطفیٰ نے ڈیرے پر نہانے آئے نصر اقبال کے 10 سالہ بیٹے تبسم کو بوتلوں کے ساتھ تشدد کا نشانہ بنایا اور اُس پر گرم پانی انڈیل دیا جس پر تبسم کھیتوں میں چھپ گیا، تاہم سفاک درندے نے اُسے پکڑ کر رسیوں اور کپڑے سے اُس کے ہاتھ اور پاؤں باندھ دیئے اور پیٹر انجن کی مدد سے اُس کے دونوں بازو تن سے جدا کر دئیے۔

اس کے بعدخود ہی اُسے ہسپتال منتقل کر دیا جہاں وہ اپنے طور پر معاملہ چھپانے کی کوشش کرتا رہا اورہسپتال میں علاج معالجہ کے لئے اپنا خون بھی دیا۔ صورتحال کا علم ہونے پر نصر اقبال نے پولیس کو درخواست دی تاکہ ایف آئی آر درج کر کے قانونی کاروائی کی جا سکے مگر ایس ایچ او تین روز تک ٹال مٹول کرتا رہا جس پر نصر اقبال نے میڈیا کے ذریعے اپنی بات حکومتی ایوانوں تک پہنچائی، جب وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو وقوعہ کا علم ہوا تو پولیس کو فوری کاروائی کا حکم دیا ، تب سویا ہوا قانون حرکت میں آیااور پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کیا۔

ملزم غلام مصطفی کا کہنا ہے کہ تبسم میرا رشتے میں بھتیجا لگتا ہے ۔ہم معمول کے مطابق کھیل رہے تھے کہ سہواً ایسا ہو گیا جس پر ندامت ہے۔ ادھر دونوں بازؤں سے محروم ہونے والے بچے کا کہنا ہے کہ وہ نہانے کیلئے ٹیوب ویل پر گیا تھا کہ ظالم نے اُسے اپنا شکار بنادیا جبکہ اُس کی والدہ کا کہنا ہے کہ اس کے بچے کو نجانے کس بات کی سزا دی گئی۔

میں تقریباً ایک گھنٹہ تک بچے کے پاس بیٹھا رہا اور اُس سے باتیں کرتا رہا اور اس دوران کئی بارمیری آنکھیں نم ناک ہوئیں۔اس بچے کو دیکھتے ہوئے میرے ذہن میں ایک ہی سوال بار بار گردش کر رہا تھا کہ کاش میں کسی طرح اسکے بازو واپس دلا سکتا لیکن ایسا ممکن نہیں تھا۔ دنیا میں جہاں سے بھی ممکن ہوا اس بچے کے لیے جدید ترین مصنوعی بازوؤں کا انتظام تو ہو سکتا ہے اور جس ملک میں ضروری ہوا اسے علاج کے لیے تو بھیجا جا سکتا ہے لیکن اس کہ وہ بازوجواللہ تعالیٰ کی طرف سے اسے عنائت ہوئے تھے وہ کوئی بھی انسان اب واپس نہیں دلا سکتا۔ مجھے یہ سوال بھی باربارتنگ کررہاتھاکہ کم سن بچے کو عمر بھر کے لیے اپاہج بنانے والے سفاک شخص کو ایسا کرتے ہوئے اپنی اولاد کا خیال کیوں نہیں آیا۔ ایسے مجرم دھرتی کا ناسور ہیں اور انہیں جو بھی سزا دی جائے کم ہے بچے کے ساتھ انتہائی ظلم ہوا ہے اور اُس کو عمر بھر کے لیے معذور کردیا گیا ہے اب وہ پڑھائی لکھائی بھی نہیں کر سکتا جبکہ وہ پانچویں کلاس کا طالب علم اور پڑھنے لکھنے کا شوقین تھا ۔لیکن اب وہ کوئی بھی لفظ سن کر یاد تو کر سکتا ہے مگراپنے چھوٹے چھوٹے ہاتھوںسے ذہن میں ابھرنے والے مختلف الفاظ کو کاغذ پر اتارنے سے قاصرہ ے۔دس سالہ تبسم کو کیا پتہ تھا کہ اس کے ساتھ کیا ظلم ہونے والا ہے ، وہ معصوم تو زمیندارکے ڈیرے پر نہانے کے لئے آیا تھا مگر سفاک زمیندار نے اس کے باپ سے رنجش کا بدلہ اس سے لیا اور اس کے دونوں بازو تن سے جدا کر دیئے۔ معصوم بچے کو عمر بھر کے لئے معذور کرنے والا سنگدل اور انسانیت کا دشمن شخص کسی رعایت کا مستحق نہیں اور اسے کڑی سے کڑی سز ا ملنی چاہیے۔

Shahbaz Sharif
Shahbaz Sharif

وزیر اعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے ضلعی انتظامیہ اور عزیز بھٹی شہید ہسپتال کے حکام کو ہدایت کی کہ متاثرہ بچے تبسم شہزاد کو علاج معالجہ کی ہر ممکن سہولت فراہم کی جائے۔ اوراعلان کیا کہ بچے کے علاج، بحالی اور تعلیم کے اخراجات حکومت برداشت کرے گی۔ وزیراعلی نے بچے کے لواحقین کو 10 لاکھ روپے کا امدادی چیک بھی دیاا سکے علاوہ وزیراعلیٰ نے فوٹوسیشن بھی کروایااورمیڈیاکے نمائندوں سے گفتگو بھی کی۔ہمارے ملک میں ایک بڑا ستم یہ ہے کہ ایسے دلخراش واقعات پر بھی سیاست شروع ہو جاتی ہے۔ دنیا کے جن ممالک میں اچھا نظم و ضبط ہے ، ادارے کسی سے ڈکٹیشن لیے بغیر اپنے قواعدو ضوابط کے مطابق کام کرتے ہیں اور ان کے کام میں سیاسی مداخلت نہیں ہوتی، سرکاری اہلکار اور افسر خود کو وزیراعلیٰ، وزراء اور ان کے سیاسی حواریوں کا غلام سمجھنے کی بجائے ریاست کا ملازم اور آئین کا تابعدار سمجھتے ہیں۔

وہاں کسی غیر معمولی واقعہ پر وزیراعظم، وزیراعلیٰ، صدر یا گورنر کو ظلم کا نشانہ بننے والوں کے گھروں میں جاکر فوٹو سیشن کرانے کی حاجت نہیں ہوتی۔ اس ملک میں آئے روز دل دہلا دینے والی وارداتیں ہوتی ہیں اور اہم شخصیات کی آنسو بہاتے ہوئے تصاویر صفحہ اول کی زینت بنتی رہتی ہیں لیکن اس بے فائدہ مشق سے ہمارے معاشرے اور اداروں کی کارکردگی میں رتی بھر بہتری نہیں آسکی اور یہ بات لکھ کر رکھ لیں کہ ایسی باتوں سے کوئی مثبت تبدیلی آبھی نہیں سکتی۔جس انتظامی مشینری نے معاشرے کو عدل و انصاف دینا تھا اسے سیاستدانوں نے خود اپنے ہاتھوں کرپٹ کیا ہے تاکہ ان کی ہر طرح کی جائز ناجائز خواہشات کی تکمیل ہو سکے تو پھر ایسے حالات میں قومی رہنما ظلم کا شکار ہونے والوں کے گھروں میں بیٹھ کر آنسو بہانے سے زیادہ کچھ نہیں کرسکتے ۔ بہتر منتظم وہ ہوتا ہے جس کو کہیں چل کر جانا نہ پڑے۔ اس کی ملک میں موجودگی ہی انتظامی مشینری کو سیدھے راستے پر رکھنے کے لیے کافی ہوتی ہے اگر پاکستانی عوام ظلم کے خلاف میدان عمل میں نہیں نکل سکتی، اگرعوامی جدوجہد سماجی انصاف، انسانی حقوق اور سب کے ساتھ مساوی سلوک جیسے نکات پر مرکوز نہیں ہوسکتی، اگر علماء دین ظلم اور ناانصافی کے خلاف آواز اٹھانے کے بجائے جبر کے مراکز کے ساتھ معاملات درست رکھنے کی پالیسی پر عمل پیرا رہیں گے تو پھر شرمندگی کے علاوہ کچھ بھی حاصل نہیں ہوگا۔

جب تک لوگ ظلم کا ہاتھ روکنے کی بجائے ندامت اور شرمندگی کا اظہار کرنے پر اکتفا کرتے رہیں گے اس وقت تک ملک کا نصیب بالادست، طاقتور طبقات کے ہاتھوں یرغمال بنا رہے گا۔ ایسے میں کسی کے بازو کاٹ دینے پر بھی کوئی آسمان نہیں گرے گا جو بھی پیسہ پھینکے گا جس کے پاس وسائل ہوں گے، جس کے سیاسی سائیں تگڑے ہوں گے اسے کسی بات کا ڈر نہیں ہو گااور وہ تبسم جیسے معصوم بچوں کو ظلم و بربریت کا شکار بناتا رہے گا۔

Malik Jamshaid Azam
Malik Jamshaid Azam

تحریر: ملک جمشید اعظم

Share this:
Tags:
Extremism gujarat innocent children Poor violence انتہا ظلم گجرات محتاج معصوم بچے
Libya
Previous Post لیبیا: ترکی کا سفارت خانہ بھی بند,عملہ واپس بلا لیا
Next Post اسلام آباد: پیڑولیم مصنوعات کی قیمتیں مستحکم رکھنے کا فیصلہ

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close