Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گجرات کی خبریں 27/11/2014

November 29, 2014 0 1 min read
Gujarat
Gujarat

گجرات کے معروف سہتپال سٹی ہسپتال جیل چوک میں گزشتہ روز پاکستان کے معروف ماہر امراض سکن ڈاکٹر محمود ثاقب

گجرات ( جی پی آئی ) گجرات کے معروف سہتپال سٹی ہسپتال جیل چوک میں گزشتہ روز پاکستان کے معروف ماہر امراض سکن ڈاکٹر محمود ثاقب نے فری کیمپ لگایا ‘ یہ کیمپ صبح 9بجے شروع ہوا اور دوہر تک جاری رہا ‘ اس فری کیمپ میں ڈاکٹر محمود ثاقب نے ہیئر ٹرانسپلاٹینشن کے متعلق مریضوں کو چیک کیا ‘ اور 20کے قریب مریض دیکھے اور انہیں علاج معالجے اور دیگر معاملات کے متعلق بریف کیا اس شاندار کیمپ میں مریضوں نے کافی فائدہ اٹھایا اور ڈاکٹر محمود ثاقب اور سٹی ہسپتال کی انتظامیہ ڈاکٹر افضال محمود وڑائچ اور ڈاکٹر اسجد فاروق کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ آئندہ بھی اس طرح کے فری کیمپ کا انعقاد کرتے ہیں تا کہ لوگوں کو فائدہ اور شعور مل سکے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ممبر اسلامی نظریاتی حکومت پاکستان صاحبزادہ پیر سید سعید احمد شاہ گجراتی نے چیف ایڈیٹر جی پی آئی ڈاکٹر رزاق احمد غفاری

گجرات ( جی پی آئی ) ممبر اسلامی نظریاتی حکومت پاکستان صاحبزادہ پیر سید سعید احمد شاہ گجراتی نے چیف ایڈیٹر جی پی آئی ڈاکٹر رزاق احمد غفاری کی خوشدامن کی وفات پر فاتحہ خوانی کی اور مرحومہ کے درجات کی بلندی کیلئے دعا کی ۔ اُن کے ہمراہ ممتاز عالمی علامہ محمد اشرف نقشبندی ‘ صاحبزادہ پیر سید حسن محمود شاہ گجراتی ودیگر بھی تھے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
صدر پاکستان مسلم لیگ ق سٹی گجرات محمد حنیف حیدری نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ چوہدری برادران پر الزامات

گجرات (جی پی آئی) صدر پاکستان مسلم لیگ ق سٹی گجرات محمد حنیف حیدری نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ چوہدری برادران پر الزامات لگانے والے پہلے اپنے گریبان میں جھانکیں۔چوہدری برادران بین الاقوامی سطح کے سیاستدان ہیں اور انہوں نے پوری دنیا میں پاکستان اور گجرات کا نام روشن کیا اور یہ بات سب پر روز روشن کی طرح عیاں ہے اور سبھی اس حقیقت کو تسلیم کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ چوہدری شجاعت حسین کی شخصیت کی تعریفیں مخالفین بھی کرتے ہیں ان جیسا نیک دل اور محب الوطن سیاستدان پورے ملک میں نہیں ہے۔ ۔ آج کل ن لیگ کے حواریوں نے بازاری زبان کا استعما ل شروع کیا ہے اور آئے دن شرفاء پر الزامات لگارہے ہیں انہیں معلوم ہونا چاہیے کہ اب ان کے دن پورے ہوگئے ہیں اور وہ اور ان کی حکومت بس چند دن کی مہما ن ہے۔ انہوں نے کہا کہ لوٹ مار کرنے والوں نے اپنی تجوریاں بھر لی ہیں اور اپنی تمام تر توانیائیاں شرفاء کی پگڑیاں اچھالنے میں صرف کررہے ہیں جبکہ عوام کی انہیں کوئی فکر نہیں ہے اور ان سے کئے گئے وعدوں کو پس پردہ ڈال کر عوامی خزانہ کو مال مفت دل بے رحم کی طرح استعمال کررہے ہیں لیکن اب عوام بیدار ہے اور وہ ان کے جھانسے میں آنے والی نہیں ۔ آنے والے دنوں میں حکمران اور ان کے حواری فرار ہوتے نظر آرہے ہیں۔ویسے بھی ٹھنڈی کھوئی کا پانی بھی نہ پلانے والے آج گرما گرم قہوے پی رہے ہیں ایسے عناصر کو معلوم ہونا چاہئے کہ چند دن کی حکومت رہ گئی ہے بڑے بڑے بھڑک باز لیڈر چوہوں کی طرح اپنی بلو ں میں گھس جائیں گے۔ایسے عناصر کو مشورہ ہے کہ اپنے قائدین جدے کے مسافروا کی طرح تیاری رکھیں اور اپنی اپنی سیٹیں بک کروا کر رکھیں کیونکہ ان کا وقت آخر آگیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ضلع گجرات میںتین روزہ انسداد پولیو مہم 8 دسمبر سے 10 دسمبر تک جاری رہے گی

گجرات(جی پی آئی )ضلع گجرات میںتین روزہ انسداد پولیو مہم 8 دسمبر سے 10دسمبر تک جاری رہے گی اس دوران پانچ سال تک عمر کے 4لاکھ 16ہزار بچوں کو پولیو سے بچائو کے قطرے پلائے جائیں گے بعد ازاں دو روزہ فالو اپ مہم بھی چلائی جائے گی۔ ان خیالات کا اظہار ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے انسداد پولیو مہم کے انتظامات کے جائز ہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا،اس موقع پر اے ڈی سی فاروق رشید سندھو ، اے سی میاں اقبال مظہر ، اے سی افشاں رباب ، اے سی سرائے عالمگیر شعیب نسوانہ ، ای ڈی او ہیلتھ ڈاکٹر اعجاز حیدر خاں ، ای ڈی او ایجوکیشن طاہر کاشف ، ڈی ایچ او ڈاکٹر عابد غوری ، پاپولیشن آفیسر محمد عدنان ،سماجی کارکن خادم علی خادم و دیگر بھی موجود تھے ۔ای ڈی او ہیلتھ ڈاکٹر اعجاز حید ر خان نے اجلاس کو بتایا کہ ضلع بھر میں پانچ سال تک عمر کے بچوں کو پولیو سے بچائو کے قطرے پلانے کے لئے مجموعی طور پر 822موبائل ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں جبکہ 31ٹرانز ٹ پوائنٹس اور 119فکس پوائنٹس بھی قائم کئے گئے ہیں۔ ڈی سی اولیاقت علی چٹھہ نے ہدایت کی کہ عوام میں پولیو مہم کے حوالے سے شعور بید ار کرنے کے لئے تمام سکولز کے باہر بینرز لگائے جائیں، مساجد میں اعلانات کرائے جائیں علماء کرام اور میڈیا سے بھی بھر پور تعاون حاصل کیا جائے ۔ انہوںنے ہدایت کہ بھٹہ جات میں مقیم کمسن بچوں اور ہائی رسک پاپولیشن خانہ بدوشوں اور دیگر علاقوں سے ہجرت کر کے منقل ہونے والے بچوں پر خصوصی توجہ دی جائے ۔ انہوںنے کہا کہ پولیو ٹیموں کی سکیورٹی پولیس کی ذمہ داری ہو گی پولیس اس مقصد کے لئے جامع پلان تشکیل دے۔ انہوں نے ہدایت کی کہ کسی وجہ سے حفاظتی قطروں سے محروم رہ جانیوالے بچوں کو ہر صورت حفاظتی قطروں کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔ ڈی سی او نے محکمہ صحت کے افسران کو ہدایت کی کہ ضلع گجرات میں انسداد پولیو مہم ہر لحاظ سے جامع ہونی چاہیے تاکہ نہ صرف ضلع گجرات آئندہ بھی پولیو فری رہے اور پنجاب اور پاکستان سے اس خطرناک مرض کے خاتمہ کا مشن مکمل ہو سکے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محمد جمیل محمدی آف کنجاہ کا ڈی جی لائنز کلب ڈاکٹر عارف مسعودکے حج واپسی پر پرتکلف عشائیہ

گجرات(جی پی آئی) محمد جمیل محمدی آف کنجاہ کا ڈی جی لائنز کلب ڈاکٹر عارف مسعودکے حج واپسی پر پرتکلف عشائیہ۔تقریب کا اہتمام مقامی ہوٹل کنارہ پر کیا گیا جس میں دوست احباب جن میںطارق جنجوعہ،عبدالستار ،شبیر احمد چاند،ڈاکٹر زوہیب،ڈاکٹر عمران،اختر محمود شامل ہیں نے شرکت کی اور حج ادائیگی پر ڈاکٹر عارف کو مبارکباد دی اور ،ملک و قوم کی سلامتی کے لیے خصوصی دعا بھی کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
انجمن تاجران سرگودھا روڈ کیاالیکشن میں شاہین گروپ کی کامیابی قابل ستائش ہے

گجرات(جی پی آئی) انجمن تاجران سرگودھا روڈ کیاالیکشن میں شاہین گروپ کی کامیابی قابل ستائش ہے۔تمام عہدیداران کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں ان خیا لات کا اظہار چوہدری خالد محمود رہنما مسلم لیگ ق نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔انھوں نے کہا کہ تاجر برادری کا وجود ہمارے معاشرے میں ریڑھ کی ہڈی کا ہے جو نہ صرف ملک کا سرمایہ ہیں بلکہ معاشی ترقی کی ضمانت بھی۔انھوں نے کہا کہ میں شاہین گروپ کے صدرحاجی منیر احمد،جنرل سیکرٹری کاشف چاند کمبوہ اور ان کی تمام کابینہ کا مبارکباد پیش کرتا ہوں اور ان سے امید کرتا ہوں کہ وہ اپنی تاجربرادری کی توقعات کو پورا کرتے ہوئے ان کے مسائل حل کرواہیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مجلس وحدت مسلمین ضلع گجرات کے جنرل سیکرٹری علامہ مولانا ڈاکٹر سید تنویر حسین رضوی
گجرات (جی پی آئی)مجلس وحدت مسلمین ضلع گجرات کے جنرل سیکرٹری علامہ مولانا ڈاکٹر سید تنویر حسین رضوی ، ڈپٹی سیکرٹری جنرل سید علی رضا نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں گجرات کے سینئر صحافی ڈاکٹر رزاق احمد غفاری کی خوش دامن کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔ انہوںنے مرحومہ کے ایصال ثواب کے لیے دعائے مغفرت کرتے ہوئے اﷲ تعالیٰ سے مرحومہ کے درجات کی بلندی کی دعا کی ہے اور دعا کی ہے کہ اﷲ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں بلند مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔ (آمین )
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سید وقارحسین نقوی کی ضلع گجرات میں ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسر کے طور پر دوبارہ تعیناتی کا خیرمقدم کرتے ہیں
گجرات (جی پی آئی)سید وقارحسین نقوی کی ضلع گجرات میں ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسر کے طور پر دوبارہ تعیناتی کا خیرمقدم کرتے ہیں ۔ ان خیالات کا اظہار کنجاہ پریس کلب کے سابق صدر یاورعباس نے اپنے ایک بیان میں کیا ۔ انہوںنے کہا کہ سید وقار نقوی اعلیٰ صلاحیتیوں کے مالک ہیں ۔ وہ نوجوان ہونے کے باوجود اپنے کام میں مہارت رکھتے ہیں ۔ ضلع بھر کے صحافیوں سے رابطے اور سرکای خبروں کی بروقت فراہمی قابل ستائش ہے ۔ انہوںنے کہا سید وقارحسین نقوی کی دوبارہ تعیناتی سے ضلع بھر کی صحافی برادری میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے ۔

Share this:
Tags:
gujarat leading prison square جیل چوک سٹی ہسپتال گجرات معروف
Previous Post بلائنڈ کرکٹ ورلڈکپ، پاکستان نے بھارت کو 7 وکٹ سے ہرادیا
Next Post یکم دسمبر سے پٹرول 9 روپے 65 پیسے فی لٹر سستا ہونیکا امکان

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close