ملکہ (عمر فاروق اعوان) جمیعت علماء اسلام ضلع گجرات کے امیر مولانا الیاس احمد ساکہ کے بہنوئی محمد رفیق رضائے الہیٰ سے انتقال کر گئے۔
انکی نماز جنازہ موضع ساکہ میں ادا کر دی گئی۔ نماز جنازہ میں ہر مکتبہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی۔

Start typing to search...