Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گجرات کی خبریں 23/06/2015

June 23, 2015 0 1 min read
Group Photo
Group Photo
Group Photo

گجرات (جی پی آئی) انجمن تاجران مسلم بازار مقبرہ پانڈی شاہ گجرات کا اہم اجلاس سرپرست اعلیٰ حاجی محمد صدیق منعقد ہوا۔جس میں انجمن تاجران مسلم بازار مقبرہ پانڈی شاہ گجرات کے عہدیداران کا چنائو کیا گیا۔ جس کے مطابق سرپرست اعلیٰ حاجی محمد صدیق’ سرپرست حاجی طارق’ چیئرمین ندیم اکرم بٹ’ وائس چیئرمین شیخ اظہار’ صدر عابد حسین بٹ’ سینئر نائب صدر محمد حفیظ پہلوان’ نائب صدر حاجی اسماعیل جنرل سیکرٹری خان شبیر خان’ جائنٹ سیکرٹری ندیم انور ڈھویا’ سیکرٹری اطلاعات طارق محمود’ فنانس سیکرٹری چوہدری نعیم شہزاد منتخب کئے گئے۔ اجلاس میں تمام ممبران نے متفقہ طور پر تمام عہدیداران پر اعتماد کا اظہار کیا ۔ اس موقع پر سرپرست اعلیٰ حاجی محمد صدیق نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انجمن تاجران مسلم بازار مقبرہ پانڈی شاہ کو فعال اور مضبوط بنائیں گے اور ہماری خدمات تمام تاجر برادری کیلئے ہمہ وقت حاضر ہیں۔ تاجر برادری کے مسائل کو احسن انداز سے حل کروائیں گے صدر عابد حسین بٹ نے کہا کہ تاجر برادری کے مسائل سے بخوبی آگاہ ہیں اور تاجر برادری مسائل کو ترجیحی بنیادوں پرحل کروائیں گے۔ تاجر برادری کو مکمل اعتماد میں لیکر فیصلے کریں گے اور انجمن تاجران مسلم بازار مقبرہ پانڈی شاہ کا ہر تاجر صدر ہو گا۔ ہم خدمت کا تابعداری کا مشن’ ہمہ جاریو ساری رکھیں گے۔ جنرل سیکرٹری خان شبیر خان نے کہا کہ تاجر برادری کے مسائل کے حقوق کی آواز ہر پلیٹ فارم پر بلند کریں گے تمام تاجر ہمارے بھائی ہیں اور تاجروں کے مسائل پہلے سے بڑھ کر احسن انداز سے حل کروائیں گے۔ تاجر برادری کے اتحاد و اتفاق کیلئے ہر ممکن اقدامات کریں گے اور انجمن تاجران مسلم بازار مقبرہ پانڈی شاہ کو ضلع گجرات کی سب سے بہترین اور منتظم تنظیم بنائیں گے۔ اجلاس میں حاجی طارق’ ندیم اکرم بٹ’ شیخ اظہار’ حاجی غلام حسین’ رانا ثاقب’ محمد حفیظ پہلوان’ حاجی اسماعیل’ شیخ فیصل ٹیلرز’ ندیم انور ڈھویا’ طارق محمود چوہدری’ نعیم شہزاد’ محمد سلطان خان’ مہر یونس’ محمد اسلم بھٹی و دیگر دکانداران کی کثیر تعداد نے شرکت کی اور نو منتخب عہدیداران کو مبارکباد پیش کی۔
۔۔۔۔۔۔
گجرات (جی پی آئی) پاکستان مسلم لیگ کے صدر سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین اور سینئرمرکزی رہنما و سابق نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی نے پی پی 97 گوجرانوالہ سے پاکستان مسلم لیگ کے امیدوار چودھری ناصر محمود چیمہ کو کامیابی پر مبارکباد دی ہے۔ 2013ء کے جنرل الیکشن میں ناصر محمود چیمہ بھاری اکثریت سے کامیاب ہوئے تھے مگر دھاندلی کی وجہ سے رزلٹ میں ردوبدل کیا گیا جس پر ناصر محمود چیمہ نے الیکشن ٹربیونل میں دھاندلی کے خلاف درخواست جمع کروا دی، الیکشن ٹربیونل کے حکم پر دھاندلی زدہ پولنگ اسٹیشن جن میں قلعہ دیدار سنگھ کے 7، گکھڑ کے 17 اور دیگر 10 پولنگ اسٹیشن پر دوبارہ الیکشن ہوئے۔ قبل ازیں 118 پولنگ اسٹیشن میں سے 85 پولنگ اسٹیشن پر چودھری ناصر محمود چیمہ نے 17187 ووٹ حاصل کیے تھے جبکہ ان کے مخالف ن لیگ کے امیدوار کو 16250 ووٹ ملے تھے، اس طرح وہ 837 ووٹر سے پہلے ہی لیڈ کر رہے تھے۔#
۔۔۔۔۔۔
گجرات (جی پی آئی) طالبعلموںکو تعلیم کی راہ میں آسانیاں فراہم کرنا جامعات کی اولین ذمہ داری ہے۔ طلبہ کو بہترین تعلیمی ماحول فراہم کر کے ہی ہم ان کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے میں کامیاب ہو سکتے ہیں۔ جامعہ گجرات کی انتظامیہ مسائل کا ادراک رکھتی ہے اور انہیں حل کرنے کے لیے کوئی کسر اٹھا نہیں رکھے ہوئے ان خیالات کا اظہار وائس چانسلر جامعہ گجرات پروفیسر ڈاکٹر ضیاء القیوم نے جامعہ کے مختلف شعبہ جات کا دورہ کرتے ہوئے کیا ۔ اس معمول کے دورہ کے دوران ڈاکٹر ضیاء نے مختلف شعبہ جات میں صفائی کے انتظامات اور ممکنہ سہولتوں کا جائزہ لیا۔ ڈاکٹر ضیاء القیوم نے مختلف شعبہ جات کے مسائل کا ادراک کرتے ہوئے کہا کہ جامعہ گجرات کی انتظامیہ اپنے وسائل کے دائرہ کار میں رہتے ہوئے موجودہ سہولیات کو بتدریج بڑھانے کی از حد کوشش کر رہی ہے ۔ شعبہ جات کا دورہ کرتے ہوئے ڈاکٹر ضیاء القیوم نے انتظامی معاملات کو مزید بہتر بنانے کے لیے موقع پر ہی احکامات جاری کرتے ہوئے یقین دلایا کہ جامعہ گجرات کی انتظامیہ طلباء و طالبات اور اساتذہ کو بہترین تعلیمی ماحول فراہم کرنے کے لیے کوئی دقیقہ فروگذاشت نہ رکھے گی۔
۔۔۔۔۔۔
گجرات (جی پی آئی) ضلعی انتظامیہ اور پولیس کی ٹیم نے علی الصبح اچانک ریڈ کرکے سبزی منڈی گجرات اور لالہ موسیٰ میںخراب اوزان کے ذریعے تول میں کمی کرنیوالے 26پھڑیوںکو رنگے ہاتھوں پکڑ کر حوالات میں بند کرا دیا ، ملزمان کے خلاف تھانہ رحمانیہ اور لالہ موسیٰ میں مقدمات درج کر لیے گئے ہیں۔ ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ کو شکایات موصول ہوئی تھی کہ سبزی منڈی گجرات اور لالہ موسیٰ میں سبزی فروخت کرنیوالے بیشتر پھڑیوںکے اوزان درست نہیں اور انہوںنے جائز منافع خوری کی غرض سے کنڈوں اور باٹوں میں ہیر پھیر کر رکھا ہے جس پر انہوںنے اے سی میاں اقبال مظہر کی زیر قیادت اسسٹنٹ کنٹرولر/ڈی او انڈسٹریز ویٹس اینڈ میئرز اکرام الحق، ریونیو آفیسر ملک طفیل اور ایس ایچ او تھانہ رحمانیہ ، انسپکٹر ویٹس اینڈ میئرز رضوان ڈار اور محکمہ کے اہلکاروں پر مشتمل ٹیم تشکیل دی جس نے پہلے علی الصبح سبزی منڈی نزد جی ٹی روڈ مراڑیاں پہنچ کر وہاں موجود پھڑیوں کے اوزان کی چیکنگ کی اس دوران ملزمان ندیم خالق، اعجاز، خادم، عدنان جمیل، راجہ آصف ، ندیم اختر، اسد فضل، جمشید، احمد، حافظ لیاقت اور اسلم شاہ، ساجد ، ارشد اور احسن وغیرہ کنڈا اور باٹس میں کمی بیشی کے مرتکب پائے گئے جس پر فوری ایکشن لیتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر اور انکی ٹیم نے تول میں کمی کے مرتکب ملزمان کو موقع سے گرفتار کر ادیا جنہیں تھانہ رحمانیہ کی حوالات میں بند کر دیا گیا ہے اور انکے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتش شروع کر دی گئی ہے۔ بعد ازاں ڈی او انڈسٹریز ویٹس اینڈ میئرز اکرام الحق نے انسپکٹر ویٹس اینڈ میئرز رضوان ڈار کے ہمراہ سبزی منڈی لالہ موسیٰ میں بھی چیکنگ کی اور کنڈا اور باٹس میں کمی بیشی کے ذریعے اوزان پورے نہ رکھنے اور تول میں کمی بیشی کرنیوالے ملزمان وقاص، اشرف، جبار، سردار خان، وقاص، اشرف ، وحید ، قیصر ایوب اور مہر نعیم کو رنگے ہاتھوں پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا جہاں انکے خلاف مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔ دریں اثنا ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے ناجائز منافع خوروںکے خلاف کامیاب کاروائی پر اسسٹنٹ کمشنر میاں اقبال مظہر، ڈی او انڈسٹریز، ویٹس اینڈ میئرز ڈاکٹر اکرام الحق، انسپکٹر ویٹس اینڈ میئرز رضوان ڈار اور انکی ٹیم کو شاباش دی ہے اور ہدایت کی ہے کہ ناجائز منافع خوروںکے خلاف کریک ڈائون جاری رکھا جائے ۔
۔۔۔۔۔۔

گجرات (جی پی آئی) مدنی گروپ کا اجلاس زیر صدارت سید محمد سلیمان شاہ گیلانی منعقد ہوا ۔ جس میں تنظیم کے تمام ممبران نے شرکت کی۔ماہ رمضان سے قبل حکومتی دعوئوں کے باوجود لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ بعض علاقوں سے موصولہ اطلاعات کے مطابق سحری اور افطاری کے اوقات میں بھی لوڈ شیڈنگ جاری ہے۔ نماز تراویح کے اوقات میں جو نمازیوں روزہ داروں پر گزر رہی اس کا اظہار الفاظ میں بیان کرنا مشکل ہے۔ ہم حکومت سے پر زور اپیل کرتے ہیں کہ اپنے وعدے کے مطابق کم از کم ماہ رمضان کے تقدس کو مد نظر رکھتے ہوئے انرجی پالیسی پر غور و خوض کیا جائے اور شیڈول پر نظر ثانی کی جائے۔
۔۔۔۔۔۔
گجرات (جی پی آئی) صدر سیٹیزن فرنٹ چوہدری علی ابرار جوڑا کے والد محترم سابق ناظم چوہدری ابراراصغر جوڑا کی 8ویں برسی6رمضان المبارک کع جامع مسجد خواجگان علی پورا روڑ میں ہوگی آغاز 6بجے ہوگا خطاب علامہ ظہیرالدین معظمی کریں گے دعا 7بجے ہوگی تواضع بعد ازنماز مغرب ان کی رہائش گاہ پر ہوگی
۔۔۔۔۔۔۔
گجرات (جی پی آئی) ممتاز سماجی شخصیت صدر پنجاب نعت کونسل شیخ عرفان پرویز نے اپنی رہائشگاہ پر ممتاز کاروباری شخصیت سید مزمل حسین شاہ آف گرین ایڈ کے اعزاز میں پر تکلف افطار ڈنر کا اہتمام کیا۔ اس موقع پر چیف ایڈیٹر جی پی آئی ڈاکٹر رزاق احمد غفاری’ ممتاز سماجی شخصیت رانا ثاقب مشرف ‘ ریحان عرفان’ شیخ عبدالمنان و دیگربھی موجود تھے۔
۔۔۔۔۔۔
گجرات (جی پی آئی) ممتاز نوجوان کاروباری شخصیت سیٹھ یاسر لطیف صراف نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ حکومت رمضان المبارک کے تقدس کے پیش نظر لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ کم کرے۔ شہر میں سحر و افطاری کے اوقات میں بھی جاری لوڈ شیڈنگ نے عوام کا جینا محال کر دیا ہے۔ لوڈ شیڈنگ سے کاروبار تو پہلے ہی متاثر تھے مگر اب روزہ داروں کو تو کم از کم سہولت دی جائے تاکہ عوام اپنا دینی فریضہ سرانجام دے سکیں۔ حکومت لوڈ شیڈنگ کے خاتمہ کیلئے فوری طور پر اقدامات کرے۔
۔۔۔۔۔۔
گجرات (جی پی آئی) جامع مسجد دربار نانگے شاہ میں حضرت فاطمة الزہرہ کی یاد میں عظیم الشان محفل کا انعقاد کیا گیا۔ جس کی صدارت پیر سید محمد سلیمان شاہ گیلانی آستانہ عالیہ چک سادہ شریف نے کی۔ جبکہ مہمان خصوصی پیر صوفی محمد کاشف چشتی آستانہ عالیہ بھٹی کے شریف تھے۔ خصوصی خطاب حضرت علامہ محمد شاہد چشتی نے کیا۔ نعت رسول ۖ کا شرف صوفی غلام مصطفی سیفی نے حاصل کیا۔ اس موقع پر ممتاز شخصیات
کی کثیر تعداد موجود تھی۔
۔۔۔۔۔۔
گجرات (جی پی آئی) امام بارگاہ حسینیہ میں ہر سال کی طرح عظیم الشان انداز میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا جا رہا ہے جس میں ہر روز روزہ داران کو افطار ڈنر کروایا جاتا ہے۔ اس سلسلہ میں علاقہ کی اہم شخصیات تعاون کر رہی ہیں۔ سید سرفراز جعفری ‘ سید الطاف عباس کاظمی’ وقار الحسن ہیرا’ جواد جعفری کی نگرانی میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا جاتا ہے۔
۔۔۔۔۔۔
گجرات (جی پی آئی) آج بعد از نماز عصر تا نماز مغرب رانا ملازم حسین کی رہائشگاہ نزد دربار کانوانوالی سرکار میں مجلس عزاء کا انعقاد کیا جائے گا اور ماتم داری کی جائے گی۔ اس سلسلہ میں تمام ماتم داروں کوشرکت کی دعوت دی گئی ہے ۔ اختتام پر افطاری کا بھی انتظام ہو گا۔
۔۔۔۔۔۔
گجرات (جی پی آئی) حسینیہ ٹرسٹ گجرات میں ماہ رمضان المبارک کی مجالس کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ 19تا 21 رمضان المبارک مجالس عزاء کا انعقاد کیا جائے گا۔ 19 رمضان کو علامہ اشتیاق حسین کاظمی خطاب کریں گے۔ ان مجالس عزاء میں ممتاز ذاکرین خطاب کریں گے۔ جبکہ 27 رمضان المبارک کو علامہ ساجد نقوی کی شرکت بھی متوقع ہے۔

Share this:
Tags:
gujarat held meeting اجلاس گجرات منعقد
Karachi
Previous Post گرمی و لوڈ شیڈنگ سے ہلاکتوں کے ذمہ دار حکمران ہیں: ایم آر پی
Next Post سحرو افطار کے اوقات میں لوڈشیڈنگ نے حکومتی دعوئوں کا پول کھول دیا۔ فرخ شہباز وڑائچ
Farrukh Shahbaz Warraich

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close