
گجرات : گجرات میں مساجد کی سکیورٹی چیک کرنے کی ضرورت ہے ‘ کیونکہ اکثرمساجد کے بعد رضاکار ڈیوٹی دے رہے ہوتے ہیں ‘ جن کے پاس کوئی اسلحہ بھی نہیں ہوتا۔
ایسے میں کوئی بھی ناخوشگوار واقعہ پیش آسکتا ہے ضرورت اس امر کی ہے کہ مساجد میں سحری و افطاری کے وقت خصوصی حفاظتی احکامات ہونے چاہیے تاکہ کوئی نا خوشگوار واقعہ پیش نہ آئے۔
