Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گجرات کی خبریں 28/11/2015

November 29, 2015 0 1 min read
Gujrat
Gujrat
Gujrat

گجرات (جی پی آئی) 15 ویں سالانہ عظیم الشان محفل نعت بارانِ رحمت شادیوال میں منعقد ہوئی جو کہ بفیضان نظر حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی اور برائے ایصال ثواب پیر طریقت رہبر شریعت ولی کامل الحاج مشتاق احمد قادری المعروف حاجی صاحب منعقد ہوئی جس کی صدارت صاحبزادہ پیر سید نوید الحسن شاہ مشہدی آستانہ عالیہ بھکی شریف نے کی مہمان خصوصی مرکزی صدر انجمن طلباء اسلام پاکستان محمد عاکف طاہر تھے خصوصی خطاب صاحبزادہ پیر غلام بشیر نقشبندی سجادہ نشین آستانہ عالیہ بائولی شریف نے کیا اس عظیم الشان محفل نعت میں تلاوت کلام پاک کا شرف سید ذیشان حیدر شاہ اور حبیب الرحمن سرمد نے حاصل کیا جبکہ نعت رسول مقبول ۖ خالد حسنین خالد ، قاری احمد رضا جماعتی ، نصیر احمد شاہین ، بلال شفیق نقشبندی ، منور حسین ہارونی ، نے پیش کی مہمانانِ گرامی میں حاجی محمد اقبال گھمن و دیگر اہم شخصیات شامل تھیں ، لائبریری انچارج انجمن طلباء اسلام شادیوال نبیل احمد کو ان کی شاندار کارکردگی پر خصوصی گھڑی انعام دی گئی نقابت کے فرائض عالمی نقیب محفل خاور بشیر بٹ گولڑوی نے سرانجام دئیے اس موقع پر علاقہ کی ممتاز شخصیات علمائے کرام ، مشائخ عظائم نے شرکت کی ، تمام شرکاء کے لنگر کا خصوصی انتظام کیا گیا ۔انجمن طلباء اسلام کے مرکزی راہنما نعیم صادق ، وسیم صادق و دیگر نے دن رات محنت کے بعد یہ پروگرام منعقد کیا جس میں ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

گجرات (جی پی آئی) دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس میں عظیم الشان 13واں سالانہ مقابلہ حسن نعت منعقد ہوا جس کی صدارت زیب سجادہ نشین آستانہ عالیہ شرقپور شریف صاحبزادہ میاں محمد صالح نے کی خصوصی خطاب صاحبزادہ غلام بشیر نقشبندی نے کیا ججز کے فرائض ممتاز ثناء خوانِ رسول و عالمی نقیب محفل خاور بشیر بٹ گولڑوی ، سید عثمان شاہ ، محمد فاروق اور سید اعجاز حسین شاہ نے سرانجام دئیے ، یہ مقابلہ حسن نعت زیر نگرانی محمد شہزاد شفیق نقشبندی منعقد ہوا جس میں مختلف تعلیمی اداروں کے طلباء و طالبات نے حصہ لیا نتائج کے مطابق طالبات پرائمری حصہ میں پہلی پوزیشن عروج چوہدری دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس ، دوسری پوزیشن عائشہ منیر ٹرسٹ ماڈل سکول جلالپور جٹاں ، تیسری پوزیشن عائشہ صدیقہ سراج سکول آف سائنسز ، چوتھی پوزیشن خدیقہ انمول دارارقم سکول مصطفی کیمپس ، طالبات سکینڈری حصہ میں اول پوزیشن ایمان عائشہ بیکن ہائوس سکول سسٹم ، دوسری پوزیشن مائدہ نسیم جناح پبلک سکول و کالج ، تیسری پوزیشن فاطمة الزاہرہ دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس ، چوتھی پوزیشن اسماء نور حسان ماڈل سکول نمبر 1، طلباء حصہ پرائمری میں پہلی پوزیشن بلال یاسر دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس ، دوسری پوزیشن حذیفہ یاسر سراج ماڈل سکول ، تیسری پوزیشن محمد عزیرمہسم فائونڈیشن سکول ، چوتھی پوزیشن محمد عمیر فضل جناح پبلک سکول اینڈ کالج ، طلباء حصہ سکینڈری میں پہلی پوزیشن عبداللہ عرفان بیکن ہائوس سکول سسٹم ، دوسری پوزیشن محمد یعقوب گلزار العزیز ماڈل سکول چک کالا ، تیسری پوزیشن عبداللہ فاروق دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس ، چوتھی پوزیشن محمد حذیفہ گورنمنٹ زمیندارہ ہائی سکول نے حاصل کی پوزیشن ہولڈرز طلباء کو بلترتیب پانچ ہزار ، تین ہزار ، دو ہزار اور ایک ہزار روپے کے نقد انعامات ، سرٹیفکیٹس اور خوبصورت گفٹ دیا گیا اس موقع پر ایس ایچ او تھانہ پپلز کالونی گوجرانوالہ ملک محمد عامر ، حافظ محسن رضا قادری ، پٹرولنگ آفیسر نعیم ، قاری محمد شعیب ، وارث نقشبندی ، سید زمان شاہ ، محمد اسحاق نقشبندی شرقپور شریف ، حافظ انعام اللہ لاہور ، محمد عثمان لاہور ، محمد سمیع اللہ لاہور ، محمد عثمان اعظم مارکیٹ ، محمد گلفام اور بچوں کے والدین نے شرکت کی اختتام پر لنگر کا وسیع انتظام کیا گیا ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات(جی پی آئی)این سی بی اے یونیورسٹی گجرات کیمپس میں مدیحہ انصرکے آرٹ اینڈکرافٹ کی نمائش دوسرے روزبھی جاری رہی۔خواتین اورطالبات نے کثیرتعدادمیں نمائش میں رکھی گئی اشیاء دیکھیں اوردلچسپی کا اظہارکیا۔آرٹ کے بہت سے شائقین نے نمائش سے آرٹ کے شاہکار خریدے اورمدیحہ انصرکے کام کی تعریف کی۔این سی بی اے کے ڈائریکٹرکیمپس سید انجم محمودگیلانی،شعبہ اکنامکس کے پروفیسرڈاکٹرمحمدصائم ھاشمی،کیمسٹ ایسوسی ایشن گجرات کے جنرل سیکرٹری مرزاعمران اکرم،معروف صحافی اورگلوبل نیوزنیٹ ورک کے ڈائریکٹرڈاکٹررزاق غفاری،جوادالفت،سائیکالوجسٹ مس منیبہ انصر، مس آمنہ عباس ،اساتذہ،طلباء طالبات اورآرٹ کے شائقین نے بھی نمائش کاوزٹ کیا۔آرٹ اینڈکرافٹ کی نمائش آج شام کواختتام پزیرہوجائے گی۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

گجرات(جی پی آئی)این سی بی اے یونیورسٹی کے گجرات کیمپس کے ڈائریکٹرسیدانجم محمودگیلانی نے کہاہے کہ فنون لطیفہ انسان کے لطیف جذبات کااظہارہوتاہے۔موجودہ دورکی تیزتراورمصروف ترین زندگی میں فنون لطیفہ کاعنصرہمارے لیے نہ صرف جذبات کے اظہارکاذریعہ ہوتاہے بلکہ یہ ماڈرن زندگی میں انسان میں پیداہونے والی بے چینی،فرسٹیشن،ٹینشن اوردیگرنفسیاتی مسائل سے بھی بچاؤکاایک موثرذریعہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ این سی بی اے نے آرٹ اورنئے باصلاحیت فنکاروں کی حوصلہ افزائی اورسرپرستی کاجوسلسلہ شروع کیاہے انشاء اﷲیہ آئندہ بھی جاری رہے گا اورہم اپنے کیمپس میں اس قسم کی تعمیری اورتخلیقی سرگرمیوں کاانعقادکرتے رہیں گے۔انہوں نے کہا کہ محمدیوسف بھٹہ این سی بی اے میں ہی گجرات کے ٹیلنٹ کوفروغ دینے کیلئے جنوری میں ایک بہت بڑی نمائش کااہتمام کریں گے جس کیلئے تیاریاں شروع کی دی گئی ہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

گجرات (جی پی آئی) حضرت مجدد الف ثانی شیخ احمد سرہندی نے برصغیر پاک و ہند میں اسلام کی سربلندی کیلئے کام کیا آج ہمارے سامنے اسلام حضرت مجدد الف ثانی کی قربانیوں کی وجہ سے ہی موجود ہے ان خیالات کا اظہار زیب سجادہ نشین آستانہ عالیہ شرقپور شریف صاحبزادہ میاں محمد صالح نے دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس میں منعقدہ عظیم الشان تیرواں سالانہ مقابلہ حسن نعت کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ حضرت میاں جمیل احمد شرقپوری نقشبندی نے برصغیر پاک و ہند میں یوم مجدد الف ثانی کی تحریک کو پروان چڑھایا اور حضرت مجدد الف ثانی کی تعلیمات کو عام کرنے کے سلسلہ میں دن رات کام کیا یہی وجہ ہے کہ آج حضرت مجدد الف ثانی کی تعلیمات سے ہر شخص آگاہ ہے صاحبزادہ غلام بشیر نقشبندی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نعت کا لفظ عربی میں کسی کے چہرہ کی تعریف کیلئے استعمال کیا جاتا تھا مگر بعثت نبوی ۖ کے بعد یہ نام صرف حضور اکرم ۖ کیلئے مخصوص ہو گیا سب سے پہلے حضور اکرم ۖ کیلئے نعت کا لفظ حضرت علی کرم اللہ وجہہ نے استعمال کیا انہوں نے کہا کہ حضرت مجدد الف ثانی کی تعلیمات ہمیں اسلام کی صحیح تصویر سے آگاہ کرتی ہیں انہوںنے اسلام کو دوبارہ زندہ کیا انہوں نے غلط عقائد کی نفی کی اور ہمیں اسلام کے بارے میں آگاہ کیا شہزاد شفیق نقشبندی نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس نے حضرت میاں جمیل احمد شرقپوری کی ہدایات کے مطابق ماہ سفر کے دوران یوم مجدد الف ثانی کی تقریبات کا آغاز کیا اور کئی سالوں سے ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا انعقاد کیا جاتا ہے اور شرقپور شریف میں ہونے والی مرکزی تقریب میں بھی شمولیت کی جاتی ہے ، شہزاد شفیق نقشبندی نے تین خوش نصیبوں کے ناموں کا اعلان کیا جو کہ ادارہ کی طرف سے عمرہ کی سعادت کیلئے روانہ ہونگے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

گجرات (جی پی آئی) تبلیغ دین کی عالمی تنظیم تبلیغ اسلامی کے زیر اہتمام نویں تین روزہ اسلامی تربیت مرکز تبلیغ اسلامی نزد دربار کانوانوالی سرکار گجرات میں جمعہ سے شروع ہے اس اسلامی تربیت میں پاکستان کے مختلف شہروں سے قافلے دین سیکھنے کے جذبہ کے تحت آئے ہوئے ہیں بالخصوص کراچی شہر سے ایک قافلہ سید ناصر رضا گیلانی کی قیادت میں پہنچا ، خان پور ضلع رحیم یار خاں سے مولانا شکیل احمد قادری کی قیادت میں ، ملتان سے عبدالستار خاں قادری کی نگرانی میں ، ڈسکہ ضلع سیالکوٹ سے حاجی محمد اعظم قادری کی نگرانی میں ، واہ کینٹ سے صوفی نیاز محمد قادری کی نگرانی اور لاہور شہر سے یوسف قادری ، جعفر قادری اور کاشف قادری قافلوں کی شکل میں اسلامی تربیت میں تشریف لائے ، اسلامی تربیت کا آغاز جمعہ بعد نماز عصر ہوا جس میں مبلغ تبلیغ اسلامی مولانا قاری امجد حسین قادری نے اطاعت رسول ۖ کے موضوع پر بیان کیا بعد مغرب محفل ذکر کا انعقاد کیا گیا جس میں خصوصی آمد پیر طریقت مولانا محمد ابراہیم عاجز قادری امیر تبلیغ اسلامی کی ہوئی ، ذکر کے بعد قبلہ پیر حضرت علامہ مولانا محمد ابراہیم عاجز قادری نے درس تصوف دیا جس میں انہوں نے اللہ کے ذکر فضائل مخصوص انداز میں بیان کئے اور شیطان کے حملوں سے مسلمانوں کو آگاہ کیا انہوں نے کہا کہ دلوں کا سکول اللہ کے ذکر میں ہے نہ کہ لہو و لعب اور گناہوںمیں ۔ہفتہ بعد نماز فجر حضرت قبلہ پیر حضرت علامہ مولانا محمد ابراہیم عاجز قادری نے عقیدہ توحید پر بیان کیا جس میں اللہ تعالیٰ کی قدرتوں کا بیان کیا آپ نے مسلمانوں کو گناہوں سے بچنے اور غفلت سے باز رہنے کیلئے نسخہ دیا کہ ہر مسلمان اس سبق کو یاد کرے کہ اللہ تبارک و تعالیٰ میرے ساتھ ہے اور اللہ مجھے دیکھ رہا ہے ۔ اسلامی تربیت جاری ہے آج بروز اتوار ظہر کی نماز پر خصوصی دعا پر اسلامی تربیت کا اختتام ہو گا گجرات شہر سے تبلیغ اسلامی کے مبلغین کے علاوہ علامہ ، مشائخ اور عوام الناس نے بھرپور شرکت کی اور اسلامی تربیت میں قبلہ پیر محمد ابراہیم عاجز قادری کے علاوہ مولانا امجد محمود رضوی ، پروفیسر سید ناصر رضا گیلانی ، مولانا اویس رضا قادری لاہور نے تربیتی عنوانات پر بیان کیے آج کے پرفتن دور میں مسلمانوں کو عقائد و مال کی اصلاح کیلئے ایسی اسلامی تربیت میں شرکت کی اشد ضرورت ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

گجرات(جی پی آئی)این سی بی اے یونیورسٹی کے گجرات کیمپس میں آرٹ اینڈ کرافٹ کی تین روزہ نمائش شروع ہوگئی۔نمائش کاافتتاح ڈسٹرکٹ بارایسوسی ایشن گجرات کے موجودہ صدرچودھری حبیب اﷲ خاں ایڈووکیٹ اورسابق صدرچودھری رخسار احمدایڈووکیٹ نے کیا۔اس موقع پر بیرسٹرشہزاداحمد،یاسرعرفات ایڈووکیٹ ،جوادالفت،وقاص بٹ،محمدیوسف بھٹہ،ایل ایل ایم ڈیپارٹمنٹ کے طلباو طالبات اور سٹاف ممبران بھی موجودتھے۔این سی بی اے گجرات کیمپس کے پرنسپل سیدآفتاب عاصم نقوی اورآئی ایل ایم کالج کے چیئرمین عرفان ایوب نے کہاکہ ہمارے ادارے نوجوانوںکی صلاحیتوں کومنظرعام پرلانے اوران کی مناسب سرپرستی کرنے کافریضہ انجام دیتے رہیں گے ۔انہوںنے مزیدکہاکہ آئی ایل ایم کالج میںہفتہ وارادبی محفل کاانعقادبھی ادارے کی فن وادب کی سرپرستی کاحصہ ہے۔ گجرات کی نوجوان آرٹسٹ مدیحہ انصرکے آرٹ اینڈ کرافٹ کے فن پاروں کی نمائش گزشتہ روزاین سی بی اے گجرات کیمپس میںشروع ہوگئی۔نمائش میںمدیحہ انصرکے بنائے ہوئے کیلی گرافی،پینٹنگ،گلاس ورک اور ڈیکوریٹو آرٹ کے نمونے رکھے گئے ہیں۔پہلے روزآئی ایل ایم کالج کی طالبات ،این سی بی اے کے طلباو طالبات،اساتذہ،آرٹ کے شائقین اورخواتین نے کثیرتعدادمیں نمائش کاوزٹ کیا۔انہوں نے فنکارہ کے کام کرسراہا اورفنکارہ کی حوصلہ افزائی کیلئے این سی بی اے کی کوششوںکوبھی خراج تحسین پیش کیا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

گجرات (جی پی آئی) ممتاز نعت گو شاعر حافظ نواب دین رحمتہ اللہ علیہ کی 43 ویں ازور سابق چیئرمین بلدیہ چوہدری محمد طفیل شہید کی تیسری برسی 2 دسمبر 2015ء بروز بدھ صبح دس بجے حافظ نواب دین ہائوس، طفیل سٹریٹ گرین ٹائون جلالپور جٹاں روڈ گجرات میں منعقد ہو گی۔ محفل پاک میں ممتاز قراء حضرات ‘ نعت خوانان شریں بیان اور علماء کرام کے علاوہ ممتاز سیاسی و سماجی ‘ مذہبی و ادبی شخصیات کے علاوہ معززین گجرات کی کثیر تعداد شرکت کرے گی۔ دعا انشاء اللہ دن بارہ بجے ہو گی۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

گجرات(جی پی آئی) تحریک منہاج ا لقرآن کا اہم اجلاس زیر صدارت چوہدری غلام سرور وڑائچ سٹی صدر تحریک مرکزی سیکرٹریٹ تحریک منہاج القرآن منعقد ہوا اجلاس میں استقبال ربیع الاول شریف کی تیاریوں کو حتمی شکل دی گئی امسال بھی13 دسمبر2015ء کو گزشتہ سالوں کی طرح مشعل بردار جلوس جی ٹی ایس چوک گجرات سے شروع ہو کر حسب معمول سرکلر روڈ کا چکر لگا جی ٹی ایس چوک پر ہی اختتام پذیر ہو گا نور والا آیا ہے نور لیکر آیا ہے انشاء اللہ پورے ادب واحترام سے اور مذہبی جوش وخروش سے مشعل بردار جلوس منعقد ہو گا اجلاس میں چوہدری ارشد جاوید وڑائچ ‘ علامہ پروفیسرمظہرحسین قادری ‘ علامہ ساجد محمود قادری ‘ علامہ اصغر چشتی ‘ نعیم شریف صابری حاجی ناصر عزیزمغل ‘ چوہدری محسن سیال سٹی صدر پی اے ٹی ‘ مظہراقبال نقشبندی چوہدری عنایت وڑائچ ‘رانا محمداشرف ‘ خالدمحمود انصاری ‘ خاور بشیر بٹ ‘ چوہدری جاوید وڑائچ ‘ ڈاکٹر سرفراز طور ‘ عبدالوحید طور ‘ سراحسان اللہ ‘ نثار احمد ‘ حاجی زمان مغل ‘ قیصرمحمود چوہان ‘ تصورحسین سید نورالحسن شاہ ‘ ابو ذر چوہدری ‘ شاہد بشیر ‘ ہمایوں سلہریا ‘ راجہ ناصرمحمود ‘ سہییل احمد طور کے علاوہ دیگر بھی موجود تھے اختتام پر لنگر کا خصوصی اہتمام ہو گا جلو س میں شہر بھر کی تنظیمات بھرپور شرکت کرینگی۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

گجرات(جی پی آئی) ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ ، ڈی پی او رائے ضمیر الحق نے جناح ہال سرائے عالمگیر میں منعقدہ مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران بتایا ہے کہ سرائے عالمگیر کے نواحی علاقہ بائولی خورد میں گزشتہ روز مقدس اوراق کی بے حرمتی کرنے والے ملزم عرفان عرف فانا کو گرفتار کر لیا گیا ہے اس موقع پر ایم این اے چوہدری عابد رضا ، ایم پی اے ملک حنیف اعوان ، علمائے کرام پیر سید سعید احمد شاہ گجراتی ، پیر ضیاء اللہ شاہ مشہدی ، علامہ نثار احمد فاروقی و دیگر بھی موجود تھے ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ اور ڈی پی او رائے ضمیر الحق نے بتایا کہ ملزم سے ماہر تفتیش کار پوچھ گچھ کر رہے ہیں اس کے خلاف ٹھوس ثبوت موجود ہیں ملزم کے خلاف چالان جلد عدالت میں پیش کر کے اس زیادہ سے زیادہ تین ماہ میں قرار واقعہ سخت ترین سزا دلوائی جائے گی ۔ دونوں افسران نے ضلع اور شہر کا امن برقرار رکھنے کیلئے بھرپور تعاون پر علمائے کرام ، سول سوسائٹی کے اراکان ، میڈیا کے نمائندوں کو زبردست خراج تحسین پیش کیا اور ان کا شکریہ ادا کیا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

گجرات(جی پی آئی) ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ریگولرائزیشن کمیٹی نے ضلع بھر کے مختلف سکولوںمیں تعینات 184ایجوکیٹرز کو ریگولر کرنے کی منظوری دے دی ہے جبکہ ای ڈی او ایجوکیشن اور ہیلتھ کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اپنے محکموںکے باقی کنٹریکٹ ملازمین کو ریگولر کرنے کے لئے انکے مکمل کیسز ایک ہفتے میں کمیٹی کو بھجوائیں۔ حکومت پنجاب کی پالیسی کے تحت کنٹریکٹ ملازمین کو ریگولر کرنے کے لئے کمیٹی کا اجلاس گذشتہ روز ہوا جس کی صدارت ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے کی جبکہ اجلاس میں ای ڈی او فنانس چوہدری محمد اصغر ، ڈی ڈی او ایچ آر ایم انجم ریاض سیٹھی، ای ڈی او ویجوکیشن طاہر کاشف، ای ڈی او ہیلتھ ڈاکٹر اعجاز حیدر ، محمد پرویز اور نثار احمد میو و دیگر افسران نے شرکت کی۔ اس موقع پر ضلع بھر کے سکولوں میں کنٹریکٹ پر تعینات ایجوکیٹرز کے کیسز پیش کئے گئے۔ کمیٹی نے گریڈ 9، 14اور 16میں تعینات ایسے 184ایجوکیٹرز جن کے کیسز ہر لحاظ سے مکمل تھے انہیں ملازمت پر ریگولر کرنے کی منظوری دے دی۔ کمیٹی کو بتایا گیا کہ ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کے کنٹریکٹ پر تعینات بیشتر ملازمین کو ریگولر کیا جا چکا ہے تاہم 22پیرا میڈیکل سٹاف کی ریگولائزیشن ابھی باقی ہے تاہم ان کی اسناد کی تصدیق سمیت تمام پراسس مکمل ہو چکا ہے ۔ ڈی سی او نے ای ڈی او ہیلتھ کو ہدایت کہ تمام ریکارڈ فوری طور پر ڈی ڈی او ایچ آر ایم کے حوالے کیا جائے تا کہ سکروٹنی کے بعد آئندہ اجلاس میں انہیں بھی ریگولر کیا جا سکے۔ انہوں نے ای ڈی او ایجوکیشن اور ای ڈی او ہیلتھ کو ہدایت کی کہ ایسے تمام ملازمین کو ابتک کنٹریکٹ پر ہیں انکے تعلیمی کوائف کی تصدیق اور دیگر پروسیجر مکمل کرکے آئندہ اجلاس میں پیش کریں تاکہ انہیں بھی ریگولر کیا جا سکے۔ ڈی سی او نے ای ڈی او ایجوکیشن اور دیگر افسران کو ہدایت کی کہ جو ایجوکیٹرز اپنے فرائض منصبی درست طریقے سے سر انجام نہیں دے رہے انکی ریگولرائزیشن تجویز نہ کی جائے۔ انہوں نے ڈی ڈی او ایچ آر ایم کو ہدایت کی کہ ضلع میں تعینات تمام ملازمین کی ریگولائزیشن تک کمیٹی کی ہفتہ وار میٹنگ باقاعدگی سے منعقد کی جائے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

گجرات(جی پی آئی) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سید مظفر علی شاہ نے ڈسٹرکٹ جیل گجرات کا دورہ کیا مجسٹریٹ دفعہ 30محمد مسعود اصغر ، ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر بابر جاوید ڈار ، سپرنٹنڈنٹ جیل امتیاز بھلی ، بھی ان کے ہمراہ تھے فاضل سیشن جج نے دورہ کے موقع پر معمولی جرائم میں ملوث 9اسیران کو ذاتی مچلکوں پر جیل سے رہا کرنے کا حکم دیا ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے جیل میں موجود بیڑی والے اسیران کو چیک کیا ۔ سزائے موت ، لیڈیز ، نو عمر بارک ، ہسپتال اور کچن چیک کیا اور قیدیوں سے ان کے مسائل دریافت کیے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

گجرات(جی پی آئی) وزیراعلیٰ پنجاب کے ادبی مقابلہ جات کے سلسلہ میںمحمدطاہر کاشف ای ڈی او ایجوکیشن اور نثار احمد ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر سیکنڈری کی سرپرستی میں گورنمنٹ اسلامیہ ہائی سکول گجرات میںمردانہ سکولوں کے بچوں اور گورنمنٹ گرلز ہائر سیکنڈری سکول غریب پورہ گجرات میں زنانہ سکولوں کی بچوں نے اردو اور انگریزی تحریری اور تقریری مقابلہ جات میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اس پروگرام کے تحصیل کنوینر چوہدری شوکت روف احمد سینئر ہیڈماسٹر گورنمنٹ اسلامیہ ہائی سکول گجرات کے ڈاکٹر محمد عبدالمالک شہزاد نے اسٹیج سیکرٹری کے فرائض سرانجام دیئے اور اس پروگرام کو کامیاب بنانے کی بھرپور کوشش کی تحصیل گجرات کے علاوہ تحصیل کھاریاں اور سرائے عالمگیر میں بھی مقابلہ جات دیئے گئے شیڈول کے مطابق منعقد ہوئے ان مقابلہ جات کو منظم طریقے سے مرتب کروانے کیلئے ای ڈی او ایجوکیشن اور ڈی ای او سیکنڈری نے اپنی منظم ٹیم جس میںناصرمحمود گھمن ‘ ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر سیکنڈری چوہدری محمداورنگ زیب ‘ ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر سیکنڈری سید انور شاہ ‘ کوارڈی نیٹر مقابلہ ضلع گجرات کی انتھک کوششوں سے تحصیل لیول کے تمام مقابلہ جات جن میں 850 طلباء اور طالبات نے حصہ لیا بطریق احسن انجام پذیر ہوئے تادم تحریر کوئی حرف شکایت نہیں آئی اخری نتائج انگریزی تقریری مقابلہ جات میں گورنمنٹ اسلامیہ ہائی سکول گجرا ت میں پہلی پوزیشن اعجاز احمد ولداقبال گورنمنٹ اسلامیہ ہائی سکول شادیوال ‘ عبدالباسط ولد عمران الحق دار ارقم گجرات دوسری جبکہ داود الحسن ولد محمدصابر حاجی بشیر احمد سکول پیرو شاہ نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔

Share this:
Tags:
gujarat Islam movies pakistan students اسلام پاکستان طلباء گجرات نعت
Islamabad
Previous Post حکومت نے دہشت گردی میں ہلاک اور زخمیوں کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کردیں
Next Post آزادی تیرا مقدر ہے
Freedom Palestinian People

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close