Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گجرات کی خبریں 01.06.2013

June 2, 2013 0 1 min read

مونس الٰہی نے پنجاب اسمبلی کی دو نشستوں سے منتخب ہونے کے بعد پی پی 110 گجرات کی نشست برقرار رکھی
گجرات (جی پی آئی) پاکستان مسلم لیگ کے سینئر رہنما مونس الٰہی نے جو گجرات اور منڈی بہائو الدین سے پنجاب اسمبلی کی دو نشستوں پر منتخب ہوئے تھے ہفتہ کو یہاں پی پی 110 گجرات کے رکن کی حیثیت سے حلف اٹھایا۔ انہوں نے پی پی 118 منڈی بہائو الدین کی نشست چھوڑ دی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سینئر صحافی انور شیخ نے مرزا شبیر احمد کی اچانک وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا
گجرات (جی پی آئی ) گجرات پریس کلب کے سابق جنرل سیکرٹری سینئر صحافی محمد انور شیخ نے ایک بیان میں ریڈیو 105 کے چیف ایڈیٹر مرزا محمد نعیم کے بہنوئی مرزا شبیر احمد کی اچانک وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے اور سوگواران کو صبر جمیل دے انہوں نے کہا کہ ہم مرزا محمد نعیم کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سانحہ منگووال کے بعد ٹریفک پولیس گجرات حرکت میں آ گئی
گجرات (جی پی آئی ) سانحہ منگووال کے بعد ٹریفک پولیس گجرات حرکت میں آ گئی سی این جی رکشہ اور ایل پی جی گیس پر چلنے والے رکشہ اور چنگ چی والوں کی سختی آ گئی گذشتہ روز ٹریفک پولیس گجرات کے عملہ نے سانحہ منگووال کے بعد شہر بھر میں چلنے والے رکشہ اور چنگ چی کے خلاف آپریشن کرتے ہوئے سینکڑوں کی تعداد میں چنگ چی اور رکشہ پکڑ کر ٹریفک دفتر اور شہر کے مختلف تھانوں میں چالان کرنے کے بعد بند کر دیا ہے دوسری طرف ٹریفک پولیس کے بارے میں یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ پولیس ان رکشہ اور چنگ چی والوں سے پانچ پانچ سو روپے رشوت لے کر چھوڑ دیا جاتا ہے اور ٹریفک پولیس اہلکاروں اور پولیس اہلکاروں نے ایل پی جی اور سی این جی رکشہ کی کٹس بھی اتارنا شروع کر دی ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ضلع گجرات سے قومی اسمبلی کے 4اور صوبائی اسمبلی کے 8امیدوار حلف اٹھانے کے بعد وزارت سے محروم رہیں گے
گجرات (جی پی آئی ) ضلع گجرات سے قومی اسمبلی کے 4اور صوبائی اسمبلی کے 8امیدوار حلف اٹھانے کے بعد وزارت سے محروم رہیں گے تاریخ میں یہ پہلی بار ایسا ہوا ہے کہ ضلع گجرات میں قومی اور صوبائی اسمبلی پر منتخب ہونے والے کسی امیدوار کو وزارت نہیں دی جا رہی حالانکہ سابقہ الیکشنوں میں ضلع گجرات سے قومی اور صوبائی اسمبلی سے کامیابی حاصل کرنے والے امیدواروں کو وزارت کے قلمندان دئیے گئے تھے لیکن اب ضلع گجرات قومی اور صوبائی سطح پر وزارت سے محروم رہے گا یہ گجرات کی تاریخ کا پہلا موقع ہے جبکہ قومی اور صوبائی ممبر وزارت سے محروم رہے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیپلز پارٹی کا پنجاب سے صفایا ہو جانا عوام کے سیاسی شعور کا منہ بولتا ثبوت ہے:سید باقر رضوی
گجرات (جی پی آئی ) تحریک استقلال کے مرکزی نائب صدر سید باقر رضوی نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کا پنجاب سے صفایا ہو جانا عوام کے سیاسی شعور کا منہ بولتا ثبوت ہے پیپلز پارٹی کے لوگوں نے انتہائی دائیں بازو کی جماعت مسلم لیگ ن کو ووٹ دینے کی بجائے ایک اور دائیں بازو کی جماعت پاکستان تحریک انصاف کو ووٹ دینا مناسب سمجھا انہوں نے کہا کہ اس وقت مکمل طور پر دائیں بازو کی جماعتوں میں ہی عام انتخابات کا معرکہ سر کیا ہے اور ملک میں ایک ترقی پسند لیول ڈیموکریٹک اور عوام پسند جو مزدوروں کسانوں غریبوں کی نمائندگی کرتی ہو اور ان کے مفادات کے تحفظ کی ضامن ہے ایک سیاسی جماعت کی ضرورت ہے سید باقر رضوی نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف اشرافیہ کے نوجوانوں کو متحرک کرنے میں کامیاب ہوئی ہے یہ اشرافیہ ہی کی جماعت ہے جس طرح اشرافیہ کے بچے اور بچیاں سیاست میں پہلی دفعہ عملی طور پر شریک ہوئے ہیں اسی طرح اب غریب اور مڈل کلاس سے تعلق رکھنے والے نوجوانوں کو بھی متحرک ہونا ہو گا اور اس کے لیے ایک سیاسی پلیٹ فارم کی ضرورت ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نامعلوم چور صرافہ بازار سے دکان کے تالے کھول کر لاکھوں مالیت کا 200 گرام سونا چرا کر فرار ہو گئے
گجرات ( جی پی آئی ) نامعلوم چور صرافہ بازار سے دکان کے تالے کھول کر لاکھوں مالیت کا 200 گرام سونا چرا کر فرار ہو گئے بتایا گیا ہے کہ محلہ کامل پورہ کے رہائشی عمر فاورق کی دکان واقع صرافہ بازار سے گذشتہ رات نامعلوم چوروں نے دکان کے تالے کھول کر 200 گرام سونا جس کی مالیت تقریباً 15 لاکھ روپے بنتی ہے چوری کر کے فرار ہو گئے عمر فاروق نے مقدمہ کے اندراج کے لیے تھانہ بی ڈویژن پولیس کو تحریری طور پر درخواست دے دی ہے پولیس تھانہ بی ڈویژن مصروفِ تفتیش ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شاہانہ فاروقی نے مونس الٰہی و ق لیگ کے اراکین اسمبلی کو حلف اٹھانے پر مبارکباد
گجرات (جی پی آئی)پاکستان مسلم لیگ شعبہ خواتین پنجاب کی صدر شاہانہ فاروقی نے مونس الہٰی وق لیگ کے دیگر اراکین صوبائی اسمبلی کو حلف اٹھانے پر مبارکباد دی ہے اور کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ کے منتخب نمائندے اسمبلی میں عوام کی آواز بنیں گے ،شاہانہ فاروقی نے پاکستان مسلم لیگ کے سینئر راہنما چوہدری پرویز الہٰی اور طارق بشیر چیمہ کو بھی حلف اٹھانے پر مبارکباد دی ہے ، سابق رکن صوبائی اسمبلی خدیجہ عمر فاروقی نے بھی ق لیگ کے نو منتخب اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کو مبارکباد دی ہے ، انہوں نے کہا کہ پاکستا ن مسلم لیگ اسمبلیوں کے اندر اور باہر بھر پور اپوزیشن کا کردار ادا کرے گی ،شاہانہ فاروقی نے پنجاب اسمبلی میں خواتین کی مخصوص نشست پر باسمہ ریاض چوہدری اور ثمینہ خاور حیات کو بھی حلف اٹھانے پر مبارکباد دی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
الخدمت اسلامک مائیکروفنانس نے اس ماہ 11افراد کو 265,000/-روپے کے قرضے منظور کئے۔
گجرات (جی پی آئی)الخدمت اسلامک مائیکروفنانس نے اس ماہ 11افراد کو 265,000/-روپے کے قرضے منظور کئے۔ 03افراد کو سیٹیزن ویلفیئر سوسائٹی رقم فراہم کرے گی تفصیلات کے مطابق الخدمت اسلامک مائیکروفنانس مینیجمینٹ باڈی کا اجلاس ضلعی دفتر میں منعقد ہوا۔اجلاس میں الخدمت اسلامک مائیکروفنانس نے11فراد کو 265,000/-روپے کے قرضے کی منظوری دی گئی۔ اجلاس کی صدارت حاجی غضنفر اقبال(ڈائریکٹر مائیکرو فنانس )نے کی ۔شرکاء میں چوہدری عمران انور ( صدر الخدمت فائونڈیشن ضلع گجرات ) سعید احمد (سابق صدر کھاریاں شہر)،چوہدری محمد عنصر بھدر( صدر بھدر)ڈاکٹر طارق جاوید(بھدر)،اسعد سعید پروگرام مینیجر الخدمت فائونڈیشن ضلع گجرات ،مائیکرو فنانس مینجرنوید احمد گوندل موجود تھے ۔03 افراد کو سیٹیزن ویلفیر سوسائٹی رقم فراہم کرے گی۔ یاد رہے کہ الخدمت فائونڈیشن ضلع گجرات اب تک278افرادکو5218000/–کے چھوٹے بلاسود کاروباری قرضے فراہم کرچکی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیر محمد عثمان افضل قادری ذیب سجادہ دربار عالیہ نیک آبادنے یورپی ممالک میں منعقدہ تقریبات میں شرکت کی
گجرات(جی پی آئی) پاکستان کے ممتاز مذہبی وروحانی رہنماء پیر محمد عثمان افضل قادری ذیب سجادہ دربار عالیہ نیک آباد (مراڑیاں شریف) گجرات ان دنوں یورپی ممالک کا دورہ کررہے ہیں۔ وہ ماہ جون 2013ء میں مختلف شینگن ممالک میں منعقدہ تقریبات میں شریک ہوں اور مختلف شہروں میں اجتماعات سے خطابات کے علاوہ کئی محافل میں شرکت کرینگے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
DPOگجرات دار علی خٹک کی ہدائیت پر گجرات پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف گرینڈ آپریشن
گجرات (جی پی آئی)DPOگجرات دار علی خٹک کی ہدائیت پر گجرات پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف گرینڈ آپریشن ،تھانہ سٹی لالہ موسیٰ پولیس نے دوران گشت 2کس ملزمان سے چرس برآمد کر کے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرلئے (١) ملزم سرفراز اختر ولد کرم الہی سکنہ فتح جھنگ اٹک سے 1040گرام چرس (٢) ملزم محمد بنارس ولد پاندہ خاں سکنہ فتح جھنگ اٹک سے 1020گرام چرس ،تھانہ سٹی جلالپورجٹاں پولیس نے ملزم نعمان احمد عرف مانا ڈان ولد عبدالحمید سکنہ کشمیر نگر سے 250گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کرلیا ۔تھانہ سٹی جلالپورجٹاں پولیس نے ملزم عابد حسین عرف عابدہ جن ولد نور محمد سکنہ محلہ جولاہی سے 420گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کرلیا ۔

Share this:
Tags:
gujarat punjab assembly پنجاب اسمبلی گجرات منتخب
nanna
Previous Post ورسٹائل اداکار ننھا کو مداحوں سے بچھڑے 27 برس بیت گئے
Next Post اضلاع کی خبریں 01.06.2013

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close