Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گجرات کی خبریں 01.07.2013

July 2, 2013 0 1 min read

حکمران اپنی عیاشیاں چھوڑنے پر تیار نہیں مگر عوام سے بار بار قربانی کا تقاضا کرتے ہیں :ڈاکٹر طارق سلیم
گجرات (جی پی آئی)حکمران اپنی عیاشیاں چھوڑنے پر تیار نہیں مگر عوام سے بار بار قربانی کا تقاضا کرتے ہیں ۔وعدے پورے کرنے کی بجائے ”لارے لپے ” کی سیاست زیادہ دیر نہیں چل سکتی۔ ہر آنے والا حکمران خزانہ خالی ہونے کی خوفناک خبر سناتا ہے مگر جب اقتدار سے بے دخل ہوتا ہے تو پتہ چلتا ہے ایک ایک وزیر بھوک ،مہنگائی اور محرومیوں کی شکار قوم کا اربوں روپیہ ہڑپ کر کے چل دیا ہے ۔ ان خیالات کا اظہار جماعت اسلامی پنجاب کے ڈپٹی سیکرٹری ڈاکٹر طارق سلیم نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہا کہ ای۔او۔بی ۔آئی(EOBI) یا رینٹل وزراء کے ساتھ ساتھ مینٹل وزراء تھوڑے بہت فرق کے ساتھ ایک ہی کردار اور کھوٹے سکوںِ کے دو رخ نظر آتے ہیں۔ڈاکٹر طارق سلیم نے کہ” موبائل کارڈ” کے نام پرایک ایک فرد کی جیب میں ڈاکہ ڈالنے اور عام آدمی سے ضروریات زندگی کی چیزوں پر ٹیکس لگانے کے بعد صاحبانِ اقتدار کی ہوس وحرص پوری نہیں ہوئی تومکان پر بھی ٹیکس لگادیا ۔ ریاست ماں کی مانند ہوتی ہے مگر ریاست کا ہرایک بر سر اقتدار فرد خون نچوڑنے کو اپنے دور اقتدارکا مقصد بنا لے تو معاشرے سکون کی دولت سے محروم ہو جاتے ہیں۔ نتیجتاً معاشی، معاشرتی اورسماجی برائیاں جنم لینے لگتی ہیں ۔ مرکزی اور صوبائی حکومتیںاپنی ذمہ داریاں پوری کریں ۔وزراء سادگی کا نمونہ بنیں۔ ہیلی کاپٹروں کے ذریعے وزراء کو طلب کر کے بریفنگ لینے کی نئی روایات قائم نہ کریں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات پولیس کی ناجائز اسلحہ اور شرابیوں کے خلاف کارروائی
گجرات (جی پی آئی)گجرات پولیس نے ناجائز اسلحہ اور شرابیوں کے خلاف کارروائی
کرتے ہو ئے مندرجہ ذیل ملزمان کو گرفتار کر کے مقدمات درج کرلئے ۔تھانہ سول لائن پولیس نے دوران ناکہ بندی ملزم عاصم اکرم ولد محمد اکرم قوم سندھے سکنہ چوکنانوالی سے پسٹل 9MMبرآمد کر کے مقدمہ درج کرلیا ۔تھانہ A/DIVپولیس نے ملزم عبدالرحمن ولد محمد اسحاق سکنہ محلہ ڈپٹی یار محمد گجرات سے پسٹل 30بور برآمد کر کے مقدمہ درج کرلیا ۔تھانہ سٹی سرائے عالمگیر پولیس کو عبداللہ نعمان ولد عبدالمجید جٹ سکنہ معصوم پور نے اطلاع دی کہ ملزم محمد بشیر ولد غلام رسول قوم جٹ سکنہ پاہڑیانوالی شراب کے نشہ میں دھت ہو کر ہمارے گھر میں داخل ہو ا ہے ۔جس پر پولیس نے ملزم مذکور کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حاجی محمد شریف گولیاں والے ، حاجی سعید جیلانی صراف مرحوم کا سالانہ ختم پاک ان کی رہائشگاہ بھمبر روڈ میں پڑھا گیا
گجرات (جی پی آئی) حاجی محمد شریف گولیاں والے ، حاجی سعید جیلانی صراف مرحوم کا سالانہ ختم پاک ان کی رہائشگاہ بھمبر روڈ میں پڑھا گیا ، اس سلسلے میں محفل پاک منعقد ہوئی ، جس کی صدارت پیر سید زمان شاہ سیالوی نے کی ، مہمانان خصوصی پیر محمد اقبال صمدانی ، حسان محبوب آوانی تھے ، نقابت کے فرائض عالمی نقیب محفل خاور بشیر بٹ گولڑوی نے سرانجام دئیے ، تلاوت کی سعادت حافظ شیراز علی نے حاصل کی ، نعت شریف محمد سلیم مہروی ، علی حسن چشتی ، حافظ محمد صدیق نے پڑھی ، پیر سید زمان شاہ سیالوی نے مرحومین کی مغفرت کیلئے خصوصی دعا کروائی ، محفل میں شامل افراد میں سہیل انور بٹ ، خادم علی خادم ، خواجہ شفاقت حفیظ گڈو ، میاں ندیم اسلم ، مرزا فیصل ، محمدیعقوب سیٹھی ، ملک محمد ضیاء ، خواجہ محمد شفیق ، ملک اشتیاق آف کویت ، حاجی خادم حسین ، رضوان شبیر بٹ ، احمد حسین ، عابد پہلوان ، سید افتخار حسین شاہ ، ندیم انور ، وقار عزیز ، عرفان جاوید ، شہزاد رضا چغتائی ، عبدالرحمن ، صحافی ڈاکٹر رزاق احمد غفاری ،رانا امجد پرنس ، نوازش علی نوازش ، ذیشان منگا ، نے شرکت کی ، محفل کا اہتمام سیٹھ فیصل ندیم ، سیٹھ
محمد علی ، آصف خان نے کیے۔
ْ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پاکستان مسلم لیگ ق کی راہنما رانی تنظیم اختر نے مطالبہ کیا ہے کہ ملک میں فوری طور پربلدیاتی انتخابات کروائے جائیں
گجرات (جی پی آئی) پاکستان مسلم لیگ ق کی راہنما رانی تنظیم اختر نے مطالبہ کیا ہے کہ ملک میں فوری طور پربلدیاتی انتخابات کروائے جائیں تا کہ مقامی سطح پر عوام کے مسائل حل ہو سکیں ، انہوں نے کہا کہ مقامی سطح پر باڈیز نہ ہونے کی وجہ سے لوگوں کو اپنے مسائل کے حل کیلئے مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ، حکومت کو سرد مہری کا خاتمہ کرتے ہوئے اس سلسلہ میں فوری اقدامات کرنے چاہیں انہوں نے کہا کہ بلدیاتی انتخابات سے عوام کے مسائل کی صحیح نشاندہی ہوتی ہے اور انہیں حل کرنے میں مدد ملتی ہے ، مقامی نمائندگان ہی عوام کے صحیح نمائندہ ثابت ہوتے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محکمہ آثار قدیمہ کی غفلت کی وجہ سے گجرات میں آثار قدیمہ کے مقامات مدہم ہو رہے ہیں
گجرات (جی پی آئی)محکمہ آثار قدیمہ کی غفلت کی وجہ سے گجرات میں آثار قدیمہ کے مقامات مدہم ہو رہے ہیں ، اکبری قلعہ گجرات کے متعدد برج زمین بوس ہو چکے ہیں ، جبکہ سمن برج کسی وقت بھی گر کر انسانی جانوں کیلئے خطرہ کا باعث بن سکتا ہے ، عوامی حلقوں نے ڈی سی او گجرات سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ محکمہ آثار قدیمہ کی کارکردگی کا جائزہ لیں اور قیمتی املاک کو ضائع ہونے سے بچائے ، کیونکہ آثارِ قدیمہ سے ہی نئی نسل کو تاریخ سے آگاہی ملتی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ممتاز مسلم لیگی راہنما رانا مشرف علی ناز نے سانحہ کوئٹہ کی شدید الفاظ میں مذمت
گجرات (جی پی آئی) ممتاز مسلم لیگی راہنما رانا مشرف علی ناز نے سانحہ کوئٹہ کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ اس واقعہ کی تحقیقات کی جائیں اور ملزمان کو سامنے لا کر کیفر کردار تک پہنچایا جائے ، انہوں نے کہا کہ گزشتہ کچھ عرصہ سے بلوچستان اور ملک کے مختلف علاقوں میں ایک خاص فرقہ کے خلاف ٹارگٹ کلنگ کا خاتمہ ہونا چاہیے اور حکومت ایسے اقدامات کرے ، جس سے اہل تشیعہ کو تحفظ مل سکے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حاجی ناصر محمود سابق ایم پی اے کی جعلی ڈگری کیس کی سماعت آج دوبارہ 2 جولائی کو ہو گی
گجرات ( جی پی آئی) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج گجرات محمد طارق عباسی نے مسلم لیگ ن کے رہنما حاجی ناصر محمود سابق ایم پی اے کی جعلی ڈگری کیس کی سماعت آج دوبارہ 2 جولائی کو ہو گی گذشتہ سماعت میں عدالت نے مدعی مقدمہ سابق صوبائی وزیر تعلیم میاں عمران مسعود کی ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے ڈائریکٹر کو بطور سرکاری گواہ پیش کرنے کی درخواست مسترد کر دی تھی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مسلم لیگ ق کے سینئر رہنما ایم این اے چوہدری پرویز الٰہی آج 2 جولائی کو گجرات آئیں گے
گجرات (جی پی آئی ) مسلم لیگ ق کے سینئر رہنما ایم این اے چوہدری پرویز الٰہی آج 2 جولائی کو گجرات آئیں گے وہ ظہور پیلس میں پارٹی رہنمائوں ورکروں اور مختلف وفود سے ملاقاتیں کریں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات میں 12 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ کے شیڈول کے باوجود متعدد علاقوں میں 16 سے
18 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ جاری ہے
گجرات (جی پی آئی ) گجرات میں 12 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ کے شیڈول کے باوجود متعدد علاقوں میں 16 سے 18 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ جاری ہے چند روز قبل واپڈا حکام نے گجرات میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کا 12 گھنٹے کا شیڈول جاری کیا مگر شیڈول کے برعکس لوڈشیڈنگ کا سلسلہ 16 سے 18 گھنٹے تک کیا جا رہا ہے جس سے شہریوں کو شدید گرمی میں مشکلات کا سامنا ہے شہریوں نے واپڈا حکام سے شیڈول کے مطابق لوڈشیڈنگ کا مطالبہ کیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فراست حسین ڈار کی قیادت میں ایک وفد نے ایڈمنسٹریٹر ٹی ایم اے گجرات سمیر احمد سید سے ملاقات کی
گجرات (جی پی آئی) ٹی ایم اے پاک ایمپلائز یونین گجرات کے صدر فراست حسین ڈار کی قیادت میں ایک وفد نے ایڈمنسٹریٹر ٹی ایم اے گجرات سمیر احمد سید سے ملاقات کی ٹی ایم او کی جانب سے ڈیلی ویجز ملازمین کو نکالے جانے پر ان ملازمین کی بحالی کا مطالبہ کیا جس پر ایڈمنسٹریٹر نے 22 ملازمین کو فوری طور پر بحال کرنے کا اعلان کر دیا جبکہ باقی ملازمین کو بھی بحال کرنے کی یقین دہانی کرائی گذشتہ روز ٹی ایم او نے 35 ڈیلی ویجز ملازمین کو نوکری سے فارغ کر دیا تھا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہزارہ ٹائون کوئٹہ میں دہشت گردوں کی جانب سے معصوم لوگوں کا قتل عام قابل مذمت ہے :علامہ محمد زمان حسینی
گجرات ( جی پی آئی) شیعہ علماء کونسل پاکستان کے نائب صدر علامہ محمد زمان حسینی نے کہا ہے کہ ہزارہ ٹائون کوئٹہ میں دہشت گردوں کی جانب سے معصوم لوگوں کا قتل عام قابل مذمت ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے گذشتہ روز گجرات میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا علامہ محمد زمان حسینی نے کہا کہ ملک و قوم کی حفاظت پر
مامور ایجنسیوں پر قوم کا اتنا سرمایہ لگ رہا ہے لیکن ایجنسیاں امن و امان قائم رکھنے میں مکمل طور پر ناکام ہو رہی ہیں انہوں نے کہا کہ حکمران حالات پر کنٹرول کرنے کی صلاحیت ہی نہیں رکھتے دہشت گردی کے واقعات کے ذریعے ملک میں امن و امان کی صورتحال کو خراب کرنا ہے خانہ جنگی کرانا ہے شیعہ سنی فساد کے ذریعے خانہ جنگی کرانے والوں کی بین الاقوامی سازش ناکام ہو جائے گی تمام اداروں کو درست سمت اور آئین و قانون کے اندر رہ کر کام کرنا چاہیے گرفتار دہشت گردوں کو سزا دینی چاہیے ملکی حالات بہتر ہو جائیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ کے بعد ٹرانسپورٹروں نے کرایوں میں از خود اضافہ کر لیا
گجرات (جی پی آئی ) گجرات میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ کے بعد ٹرانسپورٹروں نے مختلف روٹس پر چلنے والی گاڑیوں کے کرایوں میں 10 سے 15روپے تک از خود اضافہ کر دیا ہے کرایوں میں اضافہ کے باعث مسافروں اور گاڑی مالکان ڈرائیوروں اور کنڈکٹروں کے درمیان تلخ کلامی بھی ہوتی رہی جبکہ اندرون شہر چلنے والی پبلک ٹرانسپورٹ کے کرائے میں بھی اضافہ کر دیا گیا ہے رکشہ ڈرائیوروں اور چنگ چی والوں نے بھی پانچ روپے فی سواری اضافہ کر دیا جبکہ ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے کرائے میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات میں موسم گرما کی چھٹیوں کے باوجود پرائیوٹ سکول سمر کیمپ کے نام پر کھلے ہیں
گجرات (جی پی آئی ) گجرات میں موسم گرما کی چھٹیوں کے باوجود پرائیوٹ سکول سمر کیمپ کے نام پر کھلے ہیں ضلع بھر کے متعدد پرائیوٹ سکول موسم گرما کی تعطیلات ہونے کے باوجود کھلے ہیں جس سے موسم گرما میں طلباو طالبات کو شدید
مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے سمر کیمپ کے نام پر کھلنے والے سکولوں میں پڑھنے والے بچوں سے بھاری بھرکم فیسیں بھی وصول کی جا رہی ہیں حکومت پنجاب کی جانب سے ضلعی انتظامیہ کو موسم گرما میں تعطیلات میں سکولوں کی بندش کی سختی سے ہدایات جاری کی گئی تھیں لیکن پرائیوٹ سکول مالکان نے ان حکومتی ہدایات پر عملدرآمد نہ کرتے ہوئے سکول کھولے ہوئے ہیں جبکہ محکمہ تعلیم اور ضلعی انتظامیہ بھی ان پرائیوٹ تعلیمی اداروں کے خلاف کارروائی کرتے نظر نہیں آ رہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اہل سنت خدمت فاؤنڈیشن گجرات نے رمضان پیکج کی فراہمی شروع کردی
گجرات (جی پی آئی)پاکستان سنی تحریک کے شعبہ فلاحی شعبہ اہل سنت خدمت فاؤنڈیشن نے گجرات میں اپنی سر گرمیوں کا آغاز شروع کر دیا ہے ۔ حال ہی میں استقبال رمضان کے حوالے سے ، مستحق افراد میں گھروں میں ایک ایک ماہ کا راشن مہیا کیا گیا ۔جس کا افتتاح پاکستان سنی تحریک کے سٹی صدر علامہ ایاز اختر نعیمی نے کیا اس موقع پر علامہ اجمل عمر صدیقی ، علامہ عظیم قادری ، قاری محسن رضا ، اور دیگر اہم عہدیداران موجود تھے ۔ اسی طرح اہل سنت خدمت فاؤنڈیشن تعلیم کے شعبے میںفہم شریعت کورس، فری کمپیوٹر کورسز ، فری خوشخطی کورسز ،تفسیر قرآن پر مشتمل مطالعہ قرآن کورس کا بھی آغاز کرچکی ہے۔

Share this:
Tags:
gujarat ideas Ruling Things چیزوں حکمران خیالات گجرات
Shahbaz Sharif
Previous Post خسرہ سے مل جل کر ہی نمٹنا ہو گا، شہباز شریف کا ہیلتھ کانفرنس سے خطاب
Next Post اضلاع کی خبریں 01.07.2013

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close