Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گجرات کی خبریں 02.08.2013

August 3, 2013August 3, 2013 0 1 min read

نکاسی آب کا بندوبست نہ ہونے کی وجہ سے گندے نالے اور بارش کا پانی فاران انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی دیونہ منڈی کی بلڈنگ میں داخل ہو گیا
گجرات(جی پی آئی)نکاسی آب کا بندوبست نہ ہونے کی وجہ سے گندے نالے اور بارش کا پانی فاران انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی دیونہ منڈی کی بلڈنگ میں داخل ہو گیا ، دفتر اور ارد گرد کے علاقہ میں پانی کی وجہ سے طلباء کی مشکلات میں اضافہ، ضلعی حکومت کو اطلاع ہونے کے باوجو دابھی تک کوئی اقدامات نہیں اٹھائے گئے، مقامی سیاسی راہنما کی وجہ سے ڈی سی او گجرات نے ابھی تک کوئی ایکشن نہیں لیا، منیجنگ ڈائریکٹر فاران انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی طارق جاوید چوہدری نے مطالبہ کیا ہے کہ فوری طور پر ایسے اقدامات کیے جائیں جن سے پانی کے نکاس کا مسئلہ حل ہو سکے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شیعہ علماء کونسل سرائے عالمگیر کے زیر اہتمام یوم القدس کے سلسلہ میں عظیم الشان احتجاجی مظاہرہ کیا گے
گجرات(جی پی آئی)شیعہ علماء کونسل سرائے عالمگیر کے زیر اہتمام یوم القدس کے سلسلہ میں عظیم الشان احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، جس کی قیادت تحصیل صدر سرائے عالمگیر علامہ اشتیاق حسین کاظمی نے کی، ریلی کے شرکاء نے یوم القدس کے موقع پر اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا کہ فوری طور پر فلسطینیوں کو ان کے حقوق دئیے جائیں اور انہیں آزادی فراہم کی جائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یوم القدس کے سلسلہ میں شیعہ علماء کونسل اور ملت یکجہتی کونسل جلالپور جٹاں کے زیر اہتمام بہت بڑا احتجاجی مظاہرہ کیا گیا
گجرات(جی پی آئی)یوم القدس کے سلسلہ میں شیعہ علماء کونسل اور ملت یکجہتی کونسل جلالپور جٹاں کے زیر اہتمام بہت بڑا احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ، جس میں تمام مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے سیاسی سماجی راہنمائوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی، اس موقع پر مقررین نے قائم مقام چیئرمین ملی یکجہتی کونسل علامہ ساجد نقوی کی کال پر لبیک کہتے ہوئے، حکمرانوں کی بے حسی پر احتجاج کیا، سید اظہر حسین شاہ، سید چن پیر و دیگر نے خطاب کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یوم القدس کے سلسلہ میں حسینیہ ٹرسٹ گجرات اور شیعہ ایکشن کمیٹی کے زیر اہتمام احتجاجی ریلی کا انعقاد کیا گیا
گجرات(جی پی آئی)یوم القدس کے سلسلہ میں حسینیہ ٹرسٹ گجرات اور شیعہ ایکشن کمیٹی کے زیر اہتمام احتجاجی ریلی کا انعقاد کیا گیا ، جس کی قیادت چوہدری منظور حسین وڑائچ، پروفیسر سرفراز حسین جعفری، سید الطاف عباس کاظمی، آغا مبارک علی موسوی، علامہ مختار نقوی نے کی ، ریلی کے شرکاء امام بارگاہ حسینیہ سے شاہدولہ چوک سے ہوتے ہوئے چوک نواب صاحب پہنچے جہاں پر بہت بڑا احتجاجی جلسہ منعقد ہوا ، جس میں مقررین نے امریکی دہشت گردی کے خلاف خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ اور اسرائیل کی دہشت گردی پر قابو پانے کی ضرورت ہے ، اس موقع پر مندرجہ ذیل قرار دادیں پیش کی گئیں ، یوم القدس 23رمضان المبارک ١٤٣٤ھ بمطابق 2اگست 2013ئ، شعیان حیدر کرار کا یہ اجتماع قبلہ اول پر اسرائیل کے غاصبانہ قبضے کی پر زور مذمت کرتا ہے اور اپنے فلسطینی بھائیوں کے ساتھ مکمل اظہار یکجہتی کرتے ہوئے اپنے تعاون و حمایت کا بھرپور یقین دلاتا ہے، یہ اجتماع امریکہ اور کچھ اسلامی ملکوں کی طرف سے اسرائیل کی سرپرستی مظلوم اور نہتے فلسطینی عوام پر اسرائیلی غنڈوں کی طرف سے مظالم پر سخت احتجاج کرتا ہے، یہ اجتماع بیت المقدس میں مسلمانوں کے تاریخی قبرستان پر ناجائز قبضہ کر کے تجارتی مراکز ، ہوٹل، پارک وغیرہ تعمیر کرنے پر اسرائیل کی سخت مذمت کرتاہے، یہ اجتماع بیت المقدس میں مسلمانوں کے تاریخی قبرستان پر ناجائز قبضہ کر کے تجارتی مراکز ہوٹل، پارک وغیرہ تعمیر کرنے پر اسرائیل کی سخت مذمت کرتا ہے اور دنیا بھر کے مسلمانوں کو متحد ہو کر اسے واگزار کرانے کا لائحہ عمل تیار کرنے کی دعوت دیتا ہے، یہ اجتماع رما میں مسلمانوں کے خلاف ریاست دہشت گردی کی مذمت کرتا ہے اور پورے عالم اسلام کو انکی مدد کی دعوت دیتا ہے، یہ اجتماع کوئٹہ، کراچی پار اچنار اور ملک کے دیگر حصوں میں شعیان حیدر کرار کی نسل کشی کی مہم حکومت کی خاموشی اور بے بسی اور دہشت گردوں کو سزا نہ ملنے پر سخت غم و غصے کا اظہار کرتا ہے، یہ اجتماع ملک عزیز میں دہشت گردی، مہنگائی، لوڈ شیڈنگ، اقربا پروری، رشوت سفارش وغیرہ جیسے جرائم کی مذمت کرتا ہے، اور حکمرانوں کو اپنے فرائض منصبی کی ادائیگی کی طرف توجہ دینے کی دعوت دیتا ہے، یہ اجتماع نواسی رسول ۖ کے روضہ پاک کی بے حرمتی پر سراپا احتجاج ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شیعہ علماء کونسل صوبہ پنجاب کے راہنما شیخ منظور حسین اور ان کے صاحبزادے کو رحیم یار خاں میں فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا
گجرات(جی پی آئی)شیعہ علماء کونسل صوبہ پنجاب کے راہنما شیخ منظور حسین اور ان کے صاحبزادے کو رحیم یار خاں میں فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا ، صدر شیعہ علماء کونسل گجرات سید الطاف عباس کاظمی نے اس واقعہ کی شدید مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ یہ المناک واقعہ ہے جس کی ہم شدید مذمت کرتے ہیں ، اور یہ واقعہ انہی دہشت گردوں نے کیا ہے جو ڈیرہ اسماعیل خان جیل سے فرار ہوئے، حکومت فوری طو رپر ان دہشت گردوں کی گرفتاری کے سلسلہ میں اقدامات کرے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شام میں نواسی رسول حضرت سیدہ زینب رضی اللہ عنہا اور اسلام کے عظیم جرنیل حضرت خالد بن ولید سیف اللہ رضی اللہ عنہ اور دیگر مزارات پر یہود ونصاریٰ کے ایجنٹوں کے حملوں کے خلاف تنظیم اہلسنت کے زیر اہتمام ملک بھر میں یوم احتجاج منایا گیا
گجرات (جی پی آئی)شام میں نواسی رسول حضرت سیدہ زینب رضی اللہ عنہا اور اسلام کے عظیم جرنیل حضرت خالد بن ولید سیف اللہ رضی اللہ عنہ اور دیگر مزارات پر یہود ونصاریٰ کے ایجنٹوں کے حملوں کے خلاف تنظیم اہلسنت کے زیر اہتمام ملک بھر میں یوم احتجاج منایا گیا اور کئی شہروں میں زبردست احتجاجی مظاہرے کیے گئے ۔اس سلسلہ میں عید گاہ مرکز ِ اہلسنت نیک آباد مراڑیاں شریف گجرات سے پیشوائے اہلسنت حضرت پیر محمد افضل قادری کی قیادت میں گاڑیوں اور موٹر سائیکلوںپر ایک بہت بڑی احتجاجی ریلی نکالی گئی جو جی ٹی روڈ،شاہین چوک،سرگودھا روڈسے گزرتے ہوئے محمدی بیکرزسرگودھا روڈپر ایک بڑے احتجاجی جلسہ کی شکل اختیار کر گئی جس سے خطاب کرتے ہوئے تنظیم اہلسنت کے مرکزی امیر پیر محمد افضل قادری نے کہا: امت مسلمہ نے 1300سال کی زائدمدت سے آثارِ نبوی اور مزارات وآثار صحابہ واہل بیت کو محفوظ رکھا ہے اگر مزارات اور قبروں کو برابر کرنا امر شرعی ہوتا تو صحابہ کبار کبھی روضہ رسول تعمیر نہ کرتے اور آج کسی بھی قبر کا نشان نہ ملتا ۔مزارات پر حملے کر کے شریعت انگریزی پر عمل کیا جارہا ہے جس کے انسداد کے لئے امت مسلمہ کو سخت ترین راست اقدام اٹھانا ہو گاانہوں نے مطالبہ کیا کہ حرمین شریفین جہاں سے اتحاد ِ امت کا پیغام ملنا چاہیے کچھ فرقہ پرست لوگ انتہائی فرقہ وارانہ تبلیغ کرتے ہیں اور انتہائی دلآزار لٹریچر تقسیم کیا جاتا ہے۔ سعودی حکومت کو اس کا نوٹس لینا چاہیے ۔جامعہ قادریہ عالمیہ کے فاضل اور برطانیہ کے مبلغ اعظم صاحبزادہ علامہ محمد دلشاد حسین قادری نے کہا: تمام اقوام عالم اپنے تاریخی آثاثوں کا بے پناہ تحفظ کرتی ہیں لیکن بڑے دُکھ کی بات ہے کہ کچھ عرصہ سے کچھ لوگوں نے سلف صالحین کے عقیدہ سے ہٹ کر آثار ِ نبوی اور آثارِ آل واصحاب کو مٹانے کا فتویٰ دے کر امت مسلمہ میں شدید فساد پیدا کیا ہوا ہے مسلم حکومتوں کی ذمہ داری ہے کہ اس بہت بڑے فتنہ وفساد کی روک تھام کریں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ٹی ایم اے گجرات کی ناقص کارکردگی کی وجہ سے ادھووال کلاں کے رہائشیوں کا شہر آنا مشکل ہو گیا
گجرات(جی پی آئی)ٹی ایم اے گجرات کی ناقص کارکردگی کی وجہ سے ادھووال کلاں کے رہائشیوں کا شہر آنا مشکل ہو گیا، سویڈش کالج گجرات کے ساتھ واقعہ گلی میں کئی کئی فٹ پانی کھڑا ہونے کی وجہ سے علاقہ کے معززین کی مشکلات میں شدید اضافہ ہو گیا، اور کاروبار زندگی ٹھپ ہو کر رہ گیا ، اور لوگ گھروں میں مقید ہو گئے، نالے کی صفائی نہ ہونے کی وجہ سے ادھووال کے رہائشیوں کو ان مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فاران انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی بلا شبہ گجرات کے باسیوں کیلئے باعث فخر ادارہ ہے
گجرات(جی پی آئی)فاران انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی بلا شبہ گجرات کے باسیوں کیلئے باعث فخر ادارہ ہے، جس میں نوجوان نسل کو جدید علوم سے روشناس کروایا جا رہا ہے ، اور ٹیکنالوجی کی مد میں طلباء کو سہولت مل رہی ہے، ان خیالات کا اظہار ممتاز صحافی رانا عبدالسلام عارف نے فاران انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے دورہ کے موقع پر کیا انہوں نے کہا کہ ہمیں خوشی ہوئی ہے کہ گجرات میں ایک ایسا ادارہ موجود ہے ، جس میں طلباء و طالبات کی بہترین تعلیم و تربیت کا خیال رکھا جاتا ہے اور ایسی سہولیات فراہم کی گئیں ہیں جن سے طلباء کی تعلیمی صلاحیتیں بیدار ہوتی ہیں ، طارق جاوید چوہدری اور ان کے رفقاء کار کی خدمات قابل تحسین ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تما م بازاروں سے تجاوزات کا خاتمہ یقینی بنایا جائے :ڈی سی او
گجرات(جی پی آئی)ڈی سی او آصف بلا ل لودھی نے ایڈمنسٹریٹر اور ٹی ایم او گجرات کو ہدایت کی ہے کہ عید کی خریداری کے لئے آنے والوں کو سہولیات فراہم کرنے کے لئے تما م بازاروں سے تجاوزات کا خاتمہ یقینی بنایا جائے جبکہ اس مقصد کے لئے بلا امتیازکاروائی عمل میں لائی جائے۔ ایک اجلاس کے دوران عوامی حلقوں کی طرف سے نشاندہی پر ڈی سی او نے فوری طور پر ایڈمنسٹریٹر سمیر احمد سید اور ٹی ایم او محمود اقبال گوندل کو اس ضمن میں ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ وہ فوری طور پر تاجر نمائندوں سے میٹنگ کریں اور انکی وساطت سے تاجروں کو نوٹس دیں جبکہ رضاکارانہ طور پر تجاوزات ختم نہ کرنے والوں کے خلاف بلا امیتاز کاروائی عمل میں لائی جائے۔ ڈی سی او آصف بلال لودھی نے کہا کہ وہ خود بھی عید سے پہلے شہر کے مختلف بازاروں کا دورہ کر کے حالات کا جائزہ لیں گے۔ ایڈمنسٹریٹر سمیر احمد سید اور ٹی ایم او محمود اقبال گوندل نے یقین دلایا کہ گجرات کے کاروباری مراکز کو تجاوزات سے پاک کرنے کے لئے ڈی سی او کی ہدایا ت کے مطابق فوری ایکشن لیا جائے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تبلیغ دین کی عالمی تنظیم تبلیغ اسلامی کے زیر اہتمام سینکڑوں فرزندانِ اسلام اجتماعی اعتکاف کی سعادت حاصل کررہے ہیں
گجرات (جی پی آئی) تبلیغ دین کی عالمی تنظیم تبلیغ اسلامی کے زیر اہتمام مرکزی جامع مسجد عیدگاہ جی ٹی روڈ گجرات میں سینکڑوں فرزندانِ اسلام اجتماعی اعتکاف کی سعادت حاصل کررہے ہیں۔ 25 رمضان المبارک بمطابق 4 اگست 2013ء بروز اتوار درس قرآن کی تین نشستیں ہوں گی۔ بعداز نماز ظہر ”مقصدِ اعتکاف” بعد نماز عصر ”شوقِ عبادات” اور بعد نماز تراویح ”پناہ عالمۖ” کے موضوع پر درس قرآن ہونگے۔ درس قرآن کے لیے امیر تبلیغ اسلامی شیخ طریقت حضرت علامہ مولانا محمد ابراہیم عاجز قادری رزاقی مدظلہ العالی لاہور سے خصوصی طور پر گجرات آئیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محمد اخلاص وحید نے میٹرک کے امتحان میں 979 نمبر حاصل کر کے نمایاں پوزیشن حاصل کرلی
گجرات (جی پی آئی) ممتاز ماہر تعلیم وحید احمد وحید کے صاحبزادے محمد اخلاص وحید نے میٹرک کے امتحان میں 1050 میں سے 979 نمبر حاصل کرکے شوکت ماڈل ہائی سکول گجرات کی تمام برانچوں میں ٹاپ پوزیشن حاصل کرلی ہے۔ یاد رہے کہ محمد اخلاص وحید نے نہم کلاس میں بھی ٹاپ کیا تھا۔ ٹیچر یونینز گجرات کے عہدیداران نے وحید احمد وحید کو اس کے صاحبزادے کی شاندار کامیابی پر دلی مبارکباد دی ہے۔

Share this:
Tags:
gujarat news خبریں گجرات
Previous Post لالہ موسیٰ میں جاری بدترین لوڈشیڈنگ پر نوازش علی شیخ ایڈووکیٹ کا ایم این اے چوہدری جعفر اقبال سے رابطہ
Next Post اضلاع کی خبریں 02.08.2013

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close