Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گجرات کی خبریں 02.09.2013

September 3, 2013 0 1 min read

گجرات (جی پی آئی) انجمن بہبودی مریضاں عزیز بھٹی شہید ہسپتال گجرات کی مجلس انتظامیہ کا اہم اجلاس 5ستمبر کو دن گیارہ بجے کمرہ نمبر 28عزیز بھٹی شہید ہسپتال میں منعقد ہو گا، جس کی صدارت میاں محمد اعجاز صدر انجمن بہبودی مریضاں کرینگے، اجلاس میں تلاوت کلام پاک، سابقہ اجلا س کی کاروائی تفصیل آمدن و اخراجات، فنڈ کولیکشن رپورٹس وماہانہ اخراجات کے تعین کا فیصلہ کیا جائیگا، اجلاس میں دیگر اہم امور پر بھی تبادلہ خیال کیا جائیگا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
چناب کالج گجرات کی کارکردگی قابل تحسین ہے ان خیالات کا اظہار ممتاز عالم دین صاحبزادہ پیر حکیم جواد الرحمن نظامی سیفی نے چناب گروپ آف کالجز میں نئے سال کی کلاسز کے اجراء کے موقع پر
گجرات (جی پی آئی) چناب کالج گجرات کی کارکردگی قابل تحسین ہے ان خیالات کا اظہار ممتاز عالم دین صاحبزادہ پیر حکیم جواد الرحمن نظامی سیفی نے چناب گروپ آف کالجز میں نئے سال کی کلاسز کے اجراء کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ مادر علمی کسی بھی طالب علم کیلئے قابل احترام ہوتی ہے، اور انسان جس تعلیمی ادارے میں پڑھتا ہے وہ اسے ساری عمر نہیں بھولتا، انہوں نے کہا کہ اگر طالب علم اپنی تما م تر توجہ تعلیم کے حصول کی طرف دے اور اپنے اساتذہ کے احترام کو ہمیشہ مخلوظ خاطر رکھے تو زندگی میں کبھی بھی وہ ناکام نہیں ہو سکتا ، پروفیسر غلام مصطفی نے یہ ادارہ طلباء کی خدمت کیلئے قائم کیا تھا، ہمیں ان کی خدمات پر فخر ہے، اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے چیئرمین چناب گروپ آف کالجز پروفیسر غلام مصطفی نے کہا کہ میں نے یہ ادارہ 23سال قبل قائم کیا تو اس وقت صرف 19طالب علم تھے، میرے ذہن میں ہمیشہ سے یہ مشن رہا ہے کہ میں اپنے طلباء کو بہتر سے بہتر تعلیم و تربیت فراہم کر سکوں، اسی لیے میں نے شاندار ادارے کے قیام کو عملی جامعہ پہنانے کی دن رات کوشش کی اور آج الحمد اللہ چناب گروپ آف کالجز کا شمار پنجاب کے اہم تعلیمی اداروں میں ہوتا ہے، اور ہمارے شاندار نتائج نے ہمارے حوصلے ہمیشہ بلند رکھے ہیں، کم فیس میں بچوں کو بہتر تعلیم کی فراہمی کیلئے کوشاں ہوں، پرنسپل ذاکر حسین نے کہا کہ چناب گروپ آف کالجز کا شمار ان اداروں میں ہوتا ہے جہاں طلباء کی ذہنی نشوونما کی طرف توجہ دی جاتی ہے ، اور ہم اس ضمن میں پروفیسر غلام مصطفی کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں کہ وہ دن رات بہتر سے بہتر کی تلاش میں رہتے ہیں اور انہوں نے طلباء کی بہترین تعلیم و تربیت کے مواقع فراہم کیے ہیں، پبلک رلیشن آفیسر سید نعمان مہندی نے کہا کہ چناب گروپ آف کالجز کا شمار بلا شبہ ان تعلیمی اداروں میں ہوتا ہے جو اپنے طلباء کی بہترین راہنمائی کا فریضہ سرانجام دے رہے ہیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
DOکالجز گجرات کی سربراہی میں کرپشن کا بازار گرم ہو گیا
گجرات (جی پی آئی) DOکالجز گجرات کی سربراہی میں کرپشن کا بازار گرم ہو گیا، وزیراعلیٰ پنجاب کے نام پر پرائیویٹ کالجز کو فنڈز دینے پر مجبور کر دیا گیا، تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز DOکالجز نے اپنے دفتر میں گجرات کے پرائیویٹ کالجز کی ایک میٹنگ طلب کی جس میں ضلع کونسل ہال میں سات ستمبر کو ہونے والی ایک تقریب کے اخراجات کی مد میں فی کالج 5، 5ہزار روپے دینے کا مطالبہ کیا، جو کہ گلاب دیوی چیسٹ ہسپتال قصور کی فنڈ ریزنگ کے سلسلہ میں ہو رہی ہے، اس تقریب میں 200افراد کی شرکت متوقع ہے، 20سے زائد کالجز کو اس میٹنگ میں بلایا گیا ہے، عوامی حلقوں نے وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف وزیر تعلیم ، کمشنر گوجرانوالہ ڈویژن اور ڈی سی او گجرات سے مطالبہ کیا ہے کہ فوری انکوائری کی جائے، کرپشن کے ذمہ دار افسران کے خلاف کاروائی کی جائے ، دریں اثناء DOکالجز نے پرائیویٹ کالجز کو دھمکی دی ہے کہ اگر انہوں نے اس سلسلہ میں تعاون نہ کیا تو ان کے خلاف ڈی سی او گجرات کو رپورٹ دی جائے گی، قبل ازیں DOکالجز کے دفتر میں مختلف کالجز سے کبھی کمپیوٹر کے نام پر، کبھی پرنٹر کے نام پر یا کبھی فوٹو سٹیٹ مشین کے نام پر پیسے وصول کیے جا تے ہیں، اور پرائیویٹ کالجز سے پیسے بٹورے جاتے ہیں ، اگر وزیر اعلیٰ پنجاب نے ایکشن نہ لیا تو کرپشن کا یہ بازار اسی طرح گرم رہے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فاران گروپ آف ٹیکنیکل انسٹیٹیوٹس میں نئی کلاسز کے آغا زکے موقع پر دعائیہ تقریب کا انعقاد خوش آئندہ ہے
گجرات (جی پی آئی) فاران گروپ آف ٹیکنیکل انسٹیٹیوٹس میں نئی کلاسز کے آغا زکے موقع پر دعائیہ تقریب کا انعقاد خوش آئندہ ہے ، کیونکہ دعا تقدیر کو بدل سکتی ہے ، ان خیالات کا اظہار ممتاز عالم دین متحدہ علماء مشائخ بورڈ کے سرپرست اعلیٰ صاحبزادہ پیر حکیم جواد الرحمن نظامی سیفی نے فاران گروپ آف ٹیکنیکل انسٹیٹیوٹس میں سال 2013-14میں کلاسز کے افتتاحی سیشن کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ اگر طالبعلم استاد کے احترام کو ملحوظ خاطر رکھیں اورمحنت سے کام کریں تو کامیابی اس کے قدم چومتی ہے استاد کو روحانی باپ کا درجہ دیا گیا ہے ، جس طرح اولاد اپنے باپ کی عزت کرتی ہے اس طرح استاد کی بھی عزت کی جانی چاہیے انہوں نے کہا فنی تربیت سے ہم اپنی زندگی کے مختلف شعبہ جات میں کامیابی حاصل کر سکتے ہیں، فنی تربیت تمام شعبوں میں ضروری ہے ، چاہیے وہ صنعت ہو تجارت ہو دفاع ہو ہر شعبہ میں فنی تربیت کے حصول سے ہی کامیابی ممکن ہو سکتی ہے ، اگر طلباء محنت کریں گے تو زندگی کے شعبوں میں کامیابی حاصل کر سکتے ہیں، اور اس کامیابی سے جہاں طالبعلم کی زندگی سنورتی ہے ، وہیں تعلیمی ادارے کا نام بھی روشن ہوتا ہے، انہوں نے کہا کہ گزشتہ دس سال ریکارڈ دیکھ کر مجھے خوشی ہوئی کہ فاران گروپ آف ٹیکنیکل انسٹیٹیوٹس کامیابی کے زینے طے کر رہا ہے اور ہر سال بورڈ میں اس ادارے کی پوزیشن آتی ہے ، میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اس ادارے کو مزید ترقی عطا فرمائے، ڈائریکٹر فاران گروپ آف ٹیکنیکل انسٹیٹیوٹس عمر طارق چوہدری نے کہا کہ ہمارا ادارہ پاکستان میں واحد ہے جس میں ٹیلی کام اور دیگر ٹیکنالوجیز میں بیک وقت پرائیویٹ سیکٹر میں ڈپلومے کروائے جا رہے ہیں ، پنجاب بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن کا ریکارڈ اس بات کا ثبوت ہے کہ ہم اپنے بچوں کی کس انداز میں تربیت کر رہے ہیں ، 30کنال اراضی پر مشتمل جدید ترین سہولیات سے مزین دیونہ منڈی کیمپس قائم کیا گیا ہے ، جس میں دو کڑوڑ روپے مالیت کی مشینری نصب کر دی گئی ہے ، اس کے علاوہ ویلڈنگ ورکشاپ ، CNCمشینز ، کمپیوٹرائزڈ مکینکل مشین ، ہارڈنیس ٹیسٹنگ مشین، سائل ٹیسٹنگ و دیگر مشینری کی وجہ سے طلباء کی بہترین تربیت کا عمل پایہ تکمیل تک پہنچ سکے گا، ہم نے کوشش کی ہے کہ کم فیس میں بچوں کو زیادہ سے زیادہ تربیت دی جا سکے ، کیونکہ عام آدمی کے وسائل اتنے نہیں کہ وہ اپنے بچوں کو فنی تعلیم کے لئے لاہور یا اسلام آباد کے اداروں میں بھجوا سکے ، گجرات کے علاوہ دیونہ منڈی، سیالکوٹ، جہلم، گوجرخاں ، راولا کوٹ ، کوٹلی، بھمبر اور واہ کینٹ میں بھی ہمارے ادارے اپنے فرائض احسن طریقے سے سرانجام دے رہے ہیں، اور پاکستان کو ناقابل تسخیر بنانے کیلئے نوجوان نسل کو ہنر مند بنایا جا رہا ہے، اختتام پر پرنسپل میر محمد یونس نے شکریہ ادا کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
رانا مشرف علی ناز کی خدمات ناقابل فراموش ہیں، وہ ہمیشہ خدمت خلق کے لئے کوشاں رہتے ہیں
گجرات (جی پی آئی) رانا مشرف علی ناز کی خدمات ناقابل فراموش ہیں، وہ ہمیشہ خدمت خلق کے لئے کوشاں رہتے ہیں ، ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ ن کے راہنما راجہ محمد نعیم نے اپنی رہائشگاہ پر رانا مشرف ناز کے اعزاز میں دئیے گئے ظہرانے کے دوران کیا انہوں نے کہا کہ رانا مشرف ناز کی خدمات کے اعتراف میں اس پروگرام کا انعقاد کیا گیا ہے ، تا کہ مشرف ناز کی خدمات کو سراہا جا سکے، عمرہ کی سعادت حاصل کرنا باعث برکت ہے، اللہ تعالیٰ ہر مسلمان کو اپنے پیارے حبیب ۖ کے روضہ کی زیارت نصیب فرمائیں اور ہمیں نیک اعمال کرنے کی توفیق عطا فرمائے، اس موقع پر ہر دلعزیز صحافی عامر چوہدری کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں جنکی ساری عمر صحافت کے میدان میں خدمت کرتے گزری ہے ، اور وہ آئندہ بھی اسی طرح شعبہ صحافت میں اپنے حکم کے جوہر دکھاتے رہیں گے، رانا مشرف علی ناز نے کہا کہ میں راجہ محمد نعیم کی خدمات کو سراہتا ہوں کہ انہوں نے میرے اعزاز میں اس پر تکلف تقریب کا انعقاد کیا ، ہم اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے دوستوں کا شکر گزار ہیں، کہ ہمارے اعزاز میں اس تقریب کا انعقاد کیا، انہوںنے کہا کہ خدمت خلق میرا مشن ہے، اور اس مشن پر میں ہمیشہ کار بند رہوں گا ، سینئر صحافی عامر چوہدری نے راجہ محمد نعیم اور رانا مشرف علی ناز کے جذبہ خدمت کو سراہا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پاکستان مسلم لیگ ن کے راہنما راجہ محمد نعیم نے رانا مشرف علی ناز کے اعزاز میں پر تکلف استقبالیہ دیا
گجرات (جی پی آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے راہنما راجہ محمد نعیم نے رانا مشرف علی ناز کے اعزاز میں پر تکلف استقبالیہ دیا ، جس میں سینئر صحافی عامر محمود چوہدری، ڈاکٹر رزاق احمد غفاری، رانا نذیر احمد ، سیٹھ حسن، راجہ شجاع علی، راجہ اختر محمود، انجم ندیم، چوہدری پرویز و دیگر نے شرکت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد طارق عباسی نے ڈسٹرکٹ جیل کا دورہ کیا
گجرات(جی پی آئی)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد طارق عباسی نے ڈسٹرکٹ جیل کا دورہ کیا ۔ اس موقع پر انہوں نے معمولی نوعیت کے مقدمات میں گرفتار 13ملزمان کو ذاتی مچلکو ں پر رہا کر نے کا حکم دیا۔ فاضل سیشن جج نے جیل ہسپتال میں قیدیوں کو طبی سہولیات کی فراہمی میں غفلت اور ووکیشنل سنٹر میں بے ضابطگیوں پر سخت برہمی کا اظہار کیا ۔ڈسٹرکٹ ایندسیشن جج محمد طارق عباسی کے دورہ جیل کے موقع پر جیل حکام نے معمولی نوعیت کے مقدمات میں گرفتار 13ملزمان کی فہرست پیش کی جنکی فردا فردا چھان بین کے بعد فاضل سیشن جج نے ان ملزمان کو ذاتی مچلکوں پر رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ رہا ہونے والے ملزمان نے یقین دلایا کہ وہ مستقبل میں قانون کے مطابق زندگی گذاریں گے ۔ بعد ازاں فاضل سیشن جج نے جیل ہسپتال کا دورہ کیا جہاں زیر علاج مریض عاشق حسین نے شکایت کی کہ وہ کئی روز سے بستر پر پڑا ہے لیکن اسکا مناسب علاج نہیں کیا جا رہا جبکہ دیگر زیر علاج قیدی مریضوں نے بھی اسی نوعیت کی شکایات کیں ۔ سیشن جج محمد طارق عباسی کے استسفار پر جیل ڈاکٹر بھی تسلی بخش جو اب نہ دے سکے جبکہ ریکارڈ کی چھان بین کے دوران بھی غفلت ثابت ہو گئی۔ فاضل سیشن جج نے صورتحال پر سخت ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے ذمہ داروں کو خبردار کیا کہ وہ قیدیوں کے علاج معالجہ کے حوالے سے اپنی ذمہ داریا ں درست طریقے سے ادا کریں۔ سیشن جج جیل میں قائم خواتین کے ووکیشنل سنٹر پہنچے ، دوران چیکنگ انکشاف ہوا کہ بعض قیدی خواتین کی حاضری رجسٹرڈ میں تو درج تھی لیکن وہ خود موجود نہیں تھیں اسی طرح کچھ ایسی خواتین بھی موجود تھیں جنکے نام رجسٹرڈ میں درج ہی نہیں تھے۔ فاضل سیشن جج نے سخت نارضگی کا اظہار کیا اور متعلقہ حکام کو سخت وارننگ جاری کی۔ وومن بارک کی چیکنگ کے دوران سیشن جج کو قیدی خواتین نے اپنے مخالفین کے حوالے سے شکایا ت سے آگاہ کیا جس پر انہوں نے ہدایت کی کہ وہ اپنی شکایات جیل سپرنٹنڈنٹ کے توسط سے انہیں بھجوائیں۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمدطارق عباسی نے بعدازاں نو عمر قیدیوں کی بیرک ، کچن اور دیگر بارکوں کا معائنہ کیا اور ان میں انتظامات کو تسلی بخش قرار دیا ہے۔ جیل سپر نٹنڈنٹ امتیا ز احمد بھلی اور دیگر افسران بھی اس موقع پر انکے ہمراہ تھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈی سی او آصف بلا ل لودھی نے حاجی کرامت اللہ کی وفات پر اظہار تعزیت کیا
گجرات(جی پی آئی)ڈی سی او آصف بلا ل لودھی نے سابق صدر پریس کلب اور بیورو چیف روزنامہ خبریں حاجی کرامت اللہ کی وفات پر انکے گھر جاکر انکے صاحبزادوں حسام الدین اور جلال الدین سے اظہار تعزیت کیا۔ ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسر سید وقار حسین نقوی، سماجی راہنما خادم علی خادم، نعیم عظمت اور عبدالحفیظ بھی اس موقع پر موجو د تھے۔ ڈی سی او آصف بلا ل لودھی نے اس موقع پر مرحوم کی مغفرت، بلندی درجات اور پسماندگان کو صبر جمیل کے لئے دعا کی۔ اس موقع پر بات چیت کر تے ہوئے ڈی سی او آصف بلا ل لودھی نے مرحوم حاجی کرامت اللہ کی صحافتی خدمات کو زبر دست خراج تحسین پیش کیا اور کہا کہ مرحوم نے اپنے قلم کے ذریعے ہمیشہ گجرات کے مسائل کو اجاگر کیا اور مثبت صحافت کو فروغ دیا بلاشبہ انکا خلا کبھی پر نہیں ہو سکتا۔ انہوں نے اس امید کا اظہار کیا کہ حاجی کرامت اللہ مرحوم کے صاحبزادے اپنے والد کا مشن جاری رکھیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اسلامی تعزیرات کے عدم نفاذ سے معاشرہ قتل و غارت گری اور فساد کی اماجگاہ بن چکا ہے
گجرات (جی پی آئی ) اسلامی تعزیرات کے عدم نفاذ سے معاشرہ قتل و غارت گری اور فساد کی اماجگاہ بن چکا ہے معاشرتی بگاڑ کے سب سے بڑے مجرم حدود اللہ کے باغی ہیں ان خیالات کا اظہار مرکزی جمعیت اہل حدیث گجرات شہر کے امیر چوہدری بشیر احمد سٹی ناظم گجرات مولانا محمد یحییٰ واہلہ علامہ پروفیسر وقار حسین طاہر قاری محمد امین مدنی اور سید عبدالعزیز شاہ نے ایک بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ علماء و مشائخ معاشرتی اصلاح کیلئے اپنا ذمہ دارانہ کردار ادا کریں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات میں تین سالہ مسیحی بچی ٹرین کی زد میں آ کر جاں بحق ہو گئی
گجرات (جی پی آئی ) گجرات میں تین سالہ مسیحی بچی ٹرین کی زد میں آ کر جاں بحق ہو گئی گذشتہ روز جٹووکل ریلوے پھاٹک کے قریب تین سالہ مسیحی بچی ملائیکہ تیز رفتار ٹرین کی زد میں آ کر موقع پر ہی جاں بحق ہو گئی ریلوے پولیس نے ضروری کارروائی کے بعد نعش ورثاء کے حوالے کر دی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات (جی پی آئی) پولیس تھانہ رحمانیہ نے مسلم لیگ ن کے رہنما افضال دیونہ کے ڈیرہ پر چھاپہ مار کر جواء کھیلتے ہوئے محمد آصف محمد ابرار عارف حسین محمد اسلم عرف اچھو پڈا افضل عرف سوہنا بٹ ملک اکبر محمد ناصر گنداری شاہ افضل دیونہ اور فرار ہونے والے 8 نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے دائو پر لگی ہوئی رقم تاش موبائل فون اور موٹر سائیکل قبضہ میں لے لی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات میں ٹی ایم اے کی نا اہلی سے جی ٹی روڈ اندرون شہر کوڑا کرکٹ کے ڈھیر لگ گئے
گجرات ( جی پی آئی) گجرات میں ٹی ایم اے کی نا اہلی سے جی ٹی روڈ اندرون شہر کوڑا کرکٹ کے ڈھیر لگ گئے شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے جی ٹی روڈ پر جامع مسجد عیدگاہ کے سامنے تھانہ اے ڈویژن اور اندرون شہر اہم چوکوں میں ٹی ایم اے کے اہلکاروں کی نا اہلی اور صفائی کے مناسب اقدامات نہ کئے جانے پر شہر بھر میں کوڑے کرکٹ کے ڈھیر لگ گئے سڑکوں اور نالوں کی صفائی نہ ہونے کی وجہ سے کئی فٹ تک نالوں کا گندا پانی سڑکوں پر جمع ہو جاتا ہے جس سے دکانداروں تاجروں کو بھی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے کوڑے کرکٹ سے بدبو اٹھنے سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے جبکہ گاڑیاں گزرنے میں بھی دقت کا سامنا ہے شہریوں نے ٹی ایم اے کے اعلیٰ حکام سے کوڑا کرکٹ فوری طور پر اٹھانے کا مطالبہ کیا ہے سینٹری انسپکٹر ٹی ایم اے گجرات مشتاق بٹ نے کہا ہے کہ کوڑے کرکٹ کے ڈھیر جلد اٹھا لیے جائیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ن لیگ کے ایم پی اے کے بھائی کے ڈیرہ پرچھاپہ 16اہم شخصیات جواء کھیلتے گرفتار
گجرات (جی پی آئی)مسلم لیگ ن کے ایم پی اے چوہدری اشرف دیونہ کے بھائی چوہدری افضال دیونہ کے ڈیرہ پر چھاپہ جوا کھیلنے کے الزام میں اچھو پڈا ، سوہنا بٹ، آصف کشمیری، گھنداری شاہ سمیت 16اہم شخصیات کے خلاف مقدمہ در ج تین افراد گرفتار ایک لاکھ سے زائد نقدی ، موٹر سائیکل، اور موبائلز پولیس نے قبضہ میں لے لئے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
چوہدری عمر گجر کی ڈی ایس پی ماڈل ٹائون گوجرانوالہ سید مصطفی گیلانی کی الوداعی تقریب میں شرکت
گجرات(جی پی آئی )ڈسٹرکٹ کو آرڈی نیٹر مصالحتی کمیٹیز کی ڈی ایس پی ماڈل ٹائون گوجرانوالہ سید مصطفی گیلانی سے ملاقات گذشتہ روز ڈی ایس پی ماڈل ٹائون گوجرانوالہ سید مصطفی گیلانی سے ڈسٹرکٹ کو آرڈی نیٹر مصالحتی کمیٹیز چوہدری عمر گجر نے گوجرانوالہ جا کر ان کے آفس میں ملاقات کی چوہدری عمر گجر نے ڈی ایس پی سید مصطفی گیلانی کے اعزاز میں دی گئی الوداعی تقریب میںبھی شرکت کی ڈی ایس پی سید مصطفی گیلانی نے بتایا کہ گوجرانوالہ سے انہیں تبدیل کر کے دوبارہ گجرات میں ڈی ایس پی سٹی تعینات کر دیا گیااور وہ کل اپنے عہدے کاگجرات میں چارج سنبھال لیں گے ،۔ چوہدری عمر گجر نے سید مصطفی گیلانی کی دوبارہ گجرات میں تعیناتی کوخوش آئند قرار دیا اور اسموقع پر کہا کہ سید مصطفی گیلانی نے ثابت کر دیا ہے کہ وہ پنجاب کے بیسٹ ڈی ایس پی ہیں ۔اس سے پہلے بھی گجرات تعیناتی کے دوران انہیں بہترین کارکردگی پر ایوارڈ دئیے گئے ۔اور شہریوں نے ہمیشہ ان کی کارکردگی کو سراہا ہے ۔ شہر گجرات کا امن ان کے تبادلہ کے بعد بحال نہ ہو سکا اب یقینا ان کی تعیناتی سے سٹی گجرات دوبارہ امن کا گہوارہ بن جائے گا۔

Share this:
Tags:
Gujarat News خبریں گجرات
Lahore PP Vote
Previous Post لاہور : پی پی 150 کے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا عمل دوسرے دن بھی جاری
Next Post تھری جی کیا ہے؟ انٹر نیٹ کی رفتار دس گنا زیادہ ہو جاتی ہے
3G

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close