Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گجرات کی خبریں 03.05.2013

May 4, 2013 1 1 min read

پاکستان مسلم لیگ ق نے ہمیشہ ملکی سلامتی و ترقی کیلئے کام کیا ہے
گجرات (جی پی آئی)پاکستان مسلم لیگ ق نے ہمیشہ ملکی سلامتی و ترقی کیلئے کام کیا ہے ، ان خیالا ت کا اظہار چوہدری مونس الٰہی نے گزشتہ روز فضل کالونی میں سید شبیر حسین شاہ نمبردار کوٹلی شہانی کے زیر اہتمام منعقدہ عظیم الشان جلسہ کے دوران کیا ، انہوں نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ ق نے پنجاب کو گراں قدر سہولیات فراہم کیں ، ریسکیو 1122و دیگر سہولیات کی فراہمی مسلم لیگ ق کا کارنامہ ہے ، جبکہ مخالفین نے اس کے مقابلے میں کچھ بھی نہیں کیا ، آنے والے انتخابات میں عوام مسلم لیگ ق کو بھاری اکثریت سے کامیاب بنا کر مخالفین کو عبرتناک شکست دے گی ، چوہدری مونس الٰہی نے کہا کہ ہم گجرات کے رہائشی ہیں ، اور گجرات کے عوام کے دکھ درد میں برابر کے شریک ہیں ، آئندہ انتخابات میں عوام صحیح فیصلہ کرینگے ، چوہدری پرویز الٰہی اور چوہدری شجاعت حسین کی سربراہی میں ملک کیلئے کام ہو گا ، سید شبیر حسین شاہ نمبردار آف کوٹلی شہانی نے کہا کہ ہم چوہدری مونس الٰہی کے شکر گزار ہیں کہ وہ ہماری دعوت پر آج یہاں تشریف لائے ہیں ، انتخابات میں فتح چوہدری برادران کا مقدر ہے، اور چوہدری برادران کی کامیابی کیلئے ہم سب شانہ بشانہ جدوجہد جاری رکھیں گے ، علی ابرار جوڑا نے کہا کہ گجرات کی عوام چوہدری برادران سے محبت کرتے ہیں ، اور ہم سب چوہدری برادران کی کامیابی کیلئے کوشاں ہیں ، سابق ناظم سید ابوالحسن شاہ نے کہا کہ چوہدری برادران کی کامیابی سے ہی گجرات میں ترقی کی منازل طے ہو سکتی ہیں ، عظمت حسین سید نے کہا کہ گجرات کی عوام چوہدری برادران سے بھرپور محبت کرتے ہیں ، شیخ عدنان پرویز نے کہا کہ چوہدری برادران اور گجرات کی عوام لازم و ملزوم ہیں ، اس موقع پر شیخ عدنان پرویز ، شیخ عرفان پرویز ، خاور بشیر بٹ ، عاطف عظمت سید ، سیٹھ امتیاز حیدر ، سابق کونسلر ملک محمد شریف ، سید محمود الحسن ، سید شفقت حسین شاہ ، سید ظہیر عباس ، سید وسیم عباس ، سید یاسر عباس ، سید ناصر عباس ، فیصل بٹ ، مرزا اکرم مرسیڈیز فین ، محمد احسن بٹ ، چوہدری اشرف گجر ، شیخ حیدر امتیاز و دیگر بھی موجود تھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آج ملک بھر میں یوم سیدنا صدیق اکبر جوش و خروش کے ساتھ منایا جائیگا
گجرات (جی پی آئی)آج ملک بھر میں یوم سیدنا صدیق اکبر جوش و خروش کے ساتھ منایا جائیگا ، اس سلسلہ میں ملک بھر کی طرح گجرات کے معروف تعلیمی ادارے دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس میں عظیم الشان محفل منعقد ہو گی ، جس میں میاں جمیل احمد شرقپوری سجادہ نشین آستانہ عالیہ شرقپور شریف کی نگرانی میں 23واں ماہانہ ختم پاک منعقد ہو گا ، صبح دس بجے ہونے والے اس ختم پاک میں ممتاز عالم دین صاحبزادہ غلام بشیر نقشبندی خصوصی خطاب کرینگے ، خواتین کیلئے پردے کا خصوصی اہتمام ہو گا ، بعد ازاں لنگر تقسیم کیا جائیگا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نابینا افراد بھی ملک کا قیمتی سرمایہ ہیں ، اور ہمیں نابینا افراد کی بھرپور مدد کرنی چاہیے
گجرات (جی پی آئی)نابینا افراد بھی ملک کا قیمتی سرمایہ ہیں ، اور ہمیں نابینا افراد کی بھرپور مدد کرنی چاہیے ، اس لیے نہیں کہ ان پر ترس کھائیں بلکہ ان کی خدمات کو دیکھتے ہوئے ان کے ساتھ تعاون کیا جائے ، ان خیالات کا اظہار دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس ہائیر سکینڈری سکول میں منعقدہ اسمبلی کے دوران پرنسپل شہزاد شفیق نے کیا انہوں نے کہا کہ ہمیں خوشی ہے کہ نابینا افراد بھی اپنی صلاحتیں بھرپور انداز میں استعمال کر کے ملک کی ترقی کیلئے استعمال کر رہے ہیں ، اور نابینا افراد کی کارکردگی دیکھ کر پتہ نہ نہیں چلتا کہ یہ سپیشل بچے ہیں ، سپیشل افراد ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں ، اور ہم اپنے ادارے کی طرف سے سپیشل ایجوکیشن سنٹر برائے VHLگجرات کیلئے 25ہزار روپے دینے کا اعلان کرتے ہیں ، انہوںنے کہا کہ آج ہمیں خوشی ہوئی ہے کہ سپیشل بچوں نے اپنی بھرپور پرفارمنس کا مظاہرہ کیا ہے ، اور لوگوں میں شعور بیدار کیا ہے ، انہوں نے کہا کہ ہم آئندہ بھی ایسے اداروں کی تعاون کرینگے ، ڈپٹی ڈائریکٹر سپیشل ایجوکیشن سنٹر برائے VHLگجرات چوہدری محمد مدثر نے کہا کہ میں دی ایجوکیٹرز کی انتظامیہ کا شکر گزار ہوں کہ انہوں نے میرے ادارے کے بچوں کیلئے عطیہ کا اعلان کیا ہے ، میں خود ایم ایس سی ہوں اور میں نے نابینا ہونے کے باوجود ہمت نہیں ہاری اور اپنی تعلیم کو جاری رکھا ، مخیر حضرات ہمارے ادارے کے بچوں کی فلاح و بہبود کیلئے آگے آئیں تا کہ ہم بھرپور طریقہ سے عوام کی خدمت کر سکیں ، اس موقع پرنابینا بچوں نے مختلف نغمات پیش کیے جنہیں سن کر حاضرین نے داد دی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات کے ووٹروں اور دیگر لوگوں کا کہنا ہے کہ عمران خان صحیح معنوں میں سلطان لودھی کا کردار ادا کر سکتے ہیں
گجرات (جی پی آئی)گجرات کے ووٹروں اور دیگر لوگوں کا کہنا ہے کہ عمران خان صحیح معنوں میں سلطان لودھی کا کردار ادا کر سکتے ہیں ، عمران خان کو ابھی تک یہ معلوم نہیں سوائے کرکٹ کے حکومت کیسے کرنی ہے اور خطاب کس طرح کرنا ہے لوگوں کا کہنا ہے کہ عمران خان ملک میں حکمرانی کرنے کا جو خواب دیکھ رہے ہیں اب اپنی آنکھیں کھول لیں وہ پہلے کسی گلی محلے میں جنرل کونسلر لڑنے کا سوچے ، گجرات کے لوگوں کا کہنا ہے کہ اصل میں عمران خان کرکٹ کھیلتے کھیلتے اس غریب عوام کے نام پر علاج کیلئے ہسپتال بنایا ، جو کہ اس ہسپتال میں غریب کا علاج نہیں کروا سکتا ، اب وہ نئے روپ میں وزیراعظم کا خواب دیکھ رہے ہیں ، اور تقریر میں صحیح معنوں میں سلطان راہی بنے ہوتے ہیں ، لوگوں کا کہنا ہے کہ عمران خاں الیکشن کے بجائے کسی فلم یا ڈرامے میں کام کریں ، اس میں بہتری ہو گی ، اس لئے کہ وہ اب اپنے خطاب میں شیر پر مہر لگانے کا کہہ رہے ہیں ، اور کبھی بلے کے ساتھ شیر کا گوشت کر رہے ہیں ، اصل میں عمران خان یہ سب ڈرامے زرداری کمپنی کے کہنے پر کر رہے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یوسی 47سٹاف گلہ ، محلہ میانہ پورہ میں PP111کے امیدوار حاجی عمران ظفر ، مسلم لیگ ن سٹی کے صدر ثناء اللہ بٹ ، این اے 105کے امیدوار چوہدری مبشر حسین اور دیگر راہنمائوں نے انتخابی مہم کے سلسلہ میں کارنر میٹنگ میں پہنچنے پر جوش و خروش کے ساتھ استقبال کیا
گجرات (جی پی آئی)یوسی 47سٹاف گلہ ، محلہ میانہ پورہ میں PP111کے امیدوار حاجی عمران ظفر ، مسلم لیگ ن سٹی کے صدر ثناء اللہ بٹ ، این اے 105کے امیدوار چوہدری مبشر حسین اور دیگر مسلم لیگ ن کے قائدین کا مسلم لیگ ن کی ممتاز شخصیت شیخ ابرار سعید ، اشتیاق احمد جنجوعہ ، عمر فاروق ، عمران علی اور دیگر راہنمائوں نے انتخابی مہم کے سلسلہ میں کارنر میٹنگ میں پہنچنے پر جوش و خروش کے ساتھ استقبال کیا بعد ازاں ان امیدواروں چوہدری مبشر حسین این اے 105، حاجی عمران ظفر پی پی 111، ثناء اللہ بٹ اور دیگر ممتاز راہنمائوں نے شیخ ابرار سعید کی قیادت میں 11مئی کے الیکشن ووٹون کیلئے ڈور ٹو ڈور ہر ووٹر کے ساتھ ملاقات کی ، جس پر اہل علاقہ میانہ پورہ ، ٹاہلی پورہ ، پرانا بجلی گھر کے لوگوں نے مسلم لیگ ن کے ان امیدواروں کو یقین دلایا کہ انشاء اللہ 11مئی کو گجرات میں صرف اور صرف مسلم لیگ ن ہی بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کرے گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عظیم الشان مشاورتی اکٹھ کالس ہائوس ڈوگہ شریف میں آج منعقد ہو گا
گجرات (جی پی آئی)عظیم الشان مشاورتی اکٹھ کالس ہائوس ڈوگہ شریف میں 4مئی بروز ہفتہ شام 7بجے منعقد ہو گا ، سرپرستی بین الاقوامی شہرت یافتہ قاری عابد حسین کالس نوشاہی فرمائیں گے ، صدارت معروف سماجی شخصیت چوہدری صفدر حسین کالس آف کوٹلہ قاسم خاں کریں گے ، مہمان خصوصی عظیم نظریاتی لیڈر نواب زادہ غضنفر علی گل ہوں گے ، تلاوت حافظ وقاص بلال کالس فرمائیں گے ، ہدیہ عقیدت صوفی شبیر احمد کالس قادری پیش کریں گے ، مہمان خصوصی عظیم نظریاتی لیڈر نواب زادہ غضنفر علی گل ہوں گے ، تلاوت حافظ وقاص بلال کالس فرمائیں گے ، ہدیہ عقیدت صوفی شبیر احمد کالس قادری پیش کریں گے ، نقابت کے فرائض قاری محمد شفیع کالس نوشاہی سرانجام دیں گے ، مشاورتی اکٹھ میں کٹھانہ برادری چوہان برادرن ، نون برادری کالس برادری کے سرکردہ افراد شریک ہوں گے ، انتظامی امور خالد حسین کالس ثقلین احمد کالس ، رضوان احمد کالس ، محمد نوید کالس اور دیگر سرانجام دیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سابق ڈویژنل جنرل سیکرٹری PYOاور پیپلز پارٹی کے ضلعی راہنما چوہدری جاوید گجر آف ڈیرہ گجراں کی ساتھیوں سمیت ظہور پیلس میں چوہدری شجاعت حسین ، چوہدری پرویز الٰہی سے ملاقات
گجرات (جی پی آئی)سابق ڈویژنل جنرل سیکرٹری PYOاور پیپلز پارٹی کے ضلعی راہنما چوہدری جاوید گجر آف ڈیرہ گجراں کی ساتھیوں سمیت ظہور پیلس میں چوہدری شجاعت حسین ، چوہدری پرویز الٰہی سے ملاقات، حلقہ این اے 105میں چوہدری پرویز الٰہی کی حمایت کا اعلان ، تفصیلات کے مطابق حلقہ این اے 105کے مسلم لیگ ق کے راہنما چوہدری مدثر وڑائچ نے PPPکے چوہدری مصطفی گورائیہ کے بعد PPPکے ضلعی راہنما چوہدری جاوید گجر آف ڈیرہ گجراں کو بھی حلقہ این اے 105میں چوہدری پرویز الٰہی کی حمایت کے لئے راضی کر لیا ، گزشتہ روز چوہدری مدثر وڑائچ آف روالکے کی قیادت میں سابق ڈویژنل جنر سیکرٹری پیپلز یوتھ آرگنائزیشن چوہدری جاوید گجر آف ڈیرہ گجراں نے ساتھیوں کے ہمراہ ظہور پیلس میں چوہدری شجاعت حسین ،چوہدری پرویز الٰہی ، مشاہد حسین سید سے خصوصی ملاقات کی ، چوہدری جاوید گجر آف ڈیرہ گجراں نے حلقہ این اے 105میں چوہدری پرویز الٰہی کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا، چوہدری جاوید گجر نے اس موقع پر کہا کہ محلہ چاہ ترہنگ میں گجر برادری چوہدری پرویز الٰہی کو ووٹ دے گی ، ہماری یونین کونسل سے چوہدری پرویز الٰہی کلین سویپ کرینگے ، صدر آصف علی زرداری کی مسلم لیگ ق سے مفاہمتی سیاست کی پالیسی کے باعث ہم مسلم لیگ ق کے امیدواروں کا بھرپور ساتھ دینگے ، چوہدری احمد مختار کی سیاست ضلع گجرات میں ختم ہو گئی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کمشنر گوجرانوالہ نے منڈی مویشیاں پل ساروکی، سرگودھا روڈ کے سالانہ نیلام عام کی منظوری دے دی
گجرات(جی پی آئی)کمشنر گوجرانوالہ نے منڈی مویشیاں پل ساروکی، سرگودھا روڈ کے سالانہ نیلام عام کی منظوری دے دی ہے۔ ٹی ایم او گجرات کی طرف سے پر یس ریلز کے مطابق منڈی مویشاں کا سالانہ نیلام عام بابت یکم جولائی2013تا30جون 2014نیلام عام پانچ مئی کو دن گیارہ بجے ضلع کونسل ہال گجرات میںہوگا۔

Share this:
Tags:
gujrat Pakistan Muslim League Q successful پاکستان کامیاب گجرات مسلم لیگ ق
Peshawar Load Shading
Previous Post خیبر پختون خوا میں بد ترین لوڈشیڈنگ ،دورانیہ 12 گھنٹے سے زائد ہو گیا
Next Post اضلاع کی خبریں 03.05.2013

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close