Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گجرات کی خبریں 04.08.2013

August 5, 2013 0 1 min read

مسجد الجامعتہ الامینیہ نزد نیا لاری اڈا گجرات میں عظیم الشان تقریب تکمیل قرآن حکیم 7اگست کو منعقد ہو رہی ہے
گجرات (جی پی آئی)مسجد الجامعتہ الامینیہ نزد نیا لاری اڈا گجرات میں عظیم الشان تقریب تکمیل قرآن حکیم 7اگست بروز بدھ منعقد ہو رہی ہے، جس میں خصوصی خطاب مولانا زبیر محمود اعوان کرینگے، تقریب کی صدارت مولانا عرفان ضیاء کرینگے، جبکہ تقریب کی نگرانی چوہدری سرفراز احمد کدھر المعروف بھولا پہلوان کرینگے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ضلعی اور تحصیل انتظامیہ کی عدم دلچسپی کی وجہ سے مذبحہ خانہ سمیت شہر بھر میں جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر لگے ہوئے ہیں
گجرات (جی پی آئی)ضلعی اور تحصیل انتظامیہ کی عدم دلچسپی کی وجہ سے مذبحہ خانہ سمیت شہر بھر میں جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر لگے ہوئے ہیں ، جبکہ بارشی پانی بھی شہر کی مختلف گلیوں، محلوں اور سڑکوں پر آج بھی کھڑا جو کہ حکومتی اداروں کی گڈ گورننس کا منہ بولتا ثبوت ہیں ، گندگی کی وجہ سے شہر بھر میں مختلف بیماریاں پھیلی ہوئی ہیں، محکمہ صحت نے بھی مکمل چشم پوشی اختیار کر رکھی ہے، مذبحہ خانہ کے باہر بڑے بڑے گندگی کے ڈھیر اس بات کا منہ بولتا ثبوت ہیں کہ عوام کو کس قدر معیار اور صاف ستھرا گوشت فراہم کیا جا رہا ہے، مذبحہ خانہ کے اندر اور باہر صفائی کا پہلے دن سے ہی اہم ایشو رہا ہے اور کسی بھی ادارے یاٹھیکیدار نے صفائی کو ترجیح نہیں دی، جس کی وجہ سے شاہجہانگیر روڈ کے علاقوں میں بھی مختلف قسم کی وبائی بیماریاں پھیلی ہوئی ہیں، جبکہ اندرون شہر مختلف سرکاری محکموں کی جانب سے گزشتہ ایک ماہ کے دوران گلیوں، سڑکوں کی توڑ پھوڑ کی وجہ سے نکاسی آب کا نظام بری طرح متاثر ہوا ہے، ریلوے روڈ، سرگودھا روڈ، پرنس چوک، فوارہ چوک، مسلم بازار، رامتلائی روڈ، شادیوال روڈ اور ان سے ملحقہ علاقہ جات میں صفائی کا نظام نہ ہونے کے برابر ہے، ٹی ایم اے سمیت ضلعی انتظامیہ کے دیگر محکمہ جات بھی لمبی تان کر سو گئے ہیں، اور انہیں اس بات سے کوئی سروکار نہیں کہ شہر میں صفائی نہ ہونے کی وجہ سے مختلف قسم کی وبائی امراض پھیل چکے ہیں، عوام مختلف بیماریوں میں مبتلا ہو چکے ہیں، اور پرائیویٹ ڈاکٹرز بیمار افراد سے لوٹ مار کر کے سرکاری اداروں کے مشکور نظر آتے ہیں، اخبارات میں خبریں بھی آنے کے باوجود بھی ڈی سی او سمیت کوئی بھی سرکاری محکمہ گجرات شہر میں ٹس سے مس نہیں ہوتا ہے، بلکہ عوام کو بیماریوں کے سپرد کر دیا گیا ہے، ٹی ایم اے اور محکمہ مال کے دفاتر میں حاضری نہ ہونے کے برابر ہے ،اور تمام ملازمین اور افسران رمضان سستے بازاروں میں کاغذی ڈیوٹیاں دے رہے ہیں، جبکہ اس کی وجہ سے عوام کی مشکلات میں اضافہ ہوا ہے، عوامی حلقوں نے گڈ گورننس کے دعوے داروں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ گجرات میں کسی گڈ گورننس کے دعویٰ دار افسر کو بھیج کر گجرات کی حالت زار کی رپورٹ طلب کریں تا کہ ان کو یہ پتہ چل سکے کہ عوام کو صفائی کی بدولت سرکاری محکمہ جات اپنے فرائض منصبی کس حد تک سرانجام دے رہے ہیں، بیمار ہونے والے افراد کو سرکاری ہسپتالوں میں ذلیل و خوار ہونا پڑ رہا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شیعہ علماء کونسل پاکستان ضلع گجرات ، جعفریہ یوتھ ، جعفریہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے زیر اہتمام یوم آزادی پاکستان کے سلسلہ میں عظیم الشان سالانہ بیداری امت کانفرنس آج بعد از نماز عشاء امام بارگاہ حسینیہ میں منعقد ہو گی
گجرات (جی پی آئی)شیعہ علماء کونسل پاکستان ضلع گجرات، جعفریہ یوتھ ، جعفریہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے زیر اہتمام یوم آزادی پاکستان کے سلسلہ میں عظیم الشان سالانہ بیداری امت کانفرنس آج بعد از نماز عشاء امام بارگاہ حسینیہ میں منعقد ہو گی، قائد ملت جعفریہ و سربراہ ملی یکجہتی کونسل پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کے اعلان کے مطابق یوم پاکستان 27رمضان المبارک کو منایا جائیگا ، کیونکہ 14اگست 1947، 27رمضان المبارک کو معرض وجود میں آیا، اس موقع پر پاکستان کی تمام مذہبی جماعتوں نے فیصلہ کیا ہے کہ 27رمضان المبارک کو یوم آزادی پاکستان کے طور پر منایا جائیگا، اس سلسلہ میں بیدار امت کانفرنس اور پاکستان زندہ آباد ریلی کا انعقاد امام بارگاہ حسینیہ میں آج شب 9بجے کیا گیا، جس سے خصوصی خطاب قائد ملت اسلامیہ علامہ سید ساجد علی نقوی کرینگے ، اس پروگرام میں ملی یکجہتی کونسل کے تمام راہنما شریک ہونگے، ٹھیک رات 10بجے قائد ملت اسلامیہ علامہ سید ساجد علی نقوی میڈیا سے گفتگو کرینگے اور اہم امور پر تبادلہ خیال کرینگے، جبکہ بیداری امت کانفرنس سے علامہ سید ساجد علی نقوی کے ساتھ ساتھ علامہ مظہر عباس علوی، علامہ محمد زمان حسینی، برادر ساجد ثمر، علامہ سید مختار نقوی، علامہ سید سبطین حیدر سبزواری خطاب کرینگے، بچوں میں انعامات تقسیم کیے جائینگے، صدر شیعہ علماء کونسل سید الطاف عباس کاظمی، چوہدری منظور حسین وڑائچ صدر حسینیہ ٹرسٹ اور پروفیسر سید سرفراز حسین جعفری کی سربراہی میں تمام انتظامات مکمل کیے جا رہے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سیرت النبی ۖ پر تقریری مقابلہ آج ہو گا، جس میں ضلع بھر کے تعلیمی اداروں کے طلباء و طالبات حصہ لینگے
گجرات (جی پی آئی)سیرت النبی ۖ پر تقریری مقابلہ آج ہو گا، جس میں ضلع بھر کے تعلیمی اداروں کے طلباء و طالبات حصہ لینگے، تقریری مقابلہ بعد از نماز ظہر سرینہ میرج ہال علی پورہ روڈ گجرات میں آج ہو گا، تقریب کے مہمان خصوصی ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر گجرات سید علی ناصر رضوی ہونگے، جبکہ صدارت گجرات پریس کلب کے سینئر نائب صدر مرزا منیر حسین کرینگے، تقریب میں کامیاب طلباء و طالبات میں نقد انعامات تقسیم کیے جائینگے، جبکہ تمام حاضرین کے اعزاز میں افطار ڈنر بھی دیا جائیگا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تنظیم لبیک یا حسین کے ضلعی آرگنائزر سید محمد علی نقوی نے
موضع کوٹ بیلہ کا دورہ کیا اور وہاں کے نوجوانوں سے ملاقات کی
گجرات (جی پی آئی)تنظیم لبیک یا حسین کے ضلعی آرگنائزر سید محمد علی نقوی نے
موضع کوٹ بیلہ کا دورہ کیا اور وہاں کے نوجوانوں سے ملاقات کی ، ملاقات کے دوران نوجوانوں سے خطاب کرتے ہوئے سیٹھ محمد علی نقوی نے کہا کہ فطری طور پر انسان اجتماعی زندگی گزارتا ہے ، اور اگر ہماری زندگی میں نظم نہ ہوتو ہم جنگل کی زندگی گزارتے ہیں ، اسلام میں اس بات پر زور دیا گیا ہے کہ ہمیشہ جماعت قائم کی جائے ، بلکہ حکم ہے کہ جب نماز کا وقت ہو اور تم دو افراد ہو بجائے اس کے کہ علیحدہ علیحدہ نماز پڑھو جماعت کے ساتھ نماز قائم کی جائے اس کا ثواب بھی زیادہ ہوتا ہے اور اس کے فوائد بھی زیادہ ہوتے ہیں ، سید محمد علی نقوی نے تمام ممبران کی خدمات کو سراہا اور ان پر زور دیا کہ وہ تنظیم کی بہتری کیلئے کام کریں اور ملکر ایسے اقدامات کیے جائیں ، جن سے عوام الناس کو فائدہ مل سکے انہوں نے تمام ممبران کو خوش آمدید کہا جو تنظیم لبیک یا حسین کے ممبران بنے اور تنظیم یاحسین کی بہتری کیلئے کام کریں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جامع مسجد شہنشاہ ولایت میں ختم قرآ ن پاک کے سلسلہ میں عظیم الشان محفل منعقد ہوئی ، جس کی صدارت صاحبزادہ پیر سید حسن محمود شاہ گجراتی نے کی
گجرات (جی پی آئی)جامع مسجد شہنشاہ ولایت میں ختم قرآ ن پاک کے سلسلہ میں عظیم الشان محفل منعقد ہوئی، جس کی صدارت صاحبزادہ پیر سید حسن محمود شاہ گجراتی نے کی ، جبکہ مہمان خصوصی پیر سید نور حسین شاہ تھے ، اس موقع پر پیر سید جماعت علی شاہ، پیر سید محمد حسین شاہ ، چوہدری ریاض ، مہر عثمان عرف شاری، خادم علی خادم ، پیر سید حسین محمود شاہ، صاحبزادہ نثار احمد نثاری، سیٹھ فیصل ندیم، شیخ محمد ادریس ، ڈاکٹر رزاق احمد غفاری، سیٹھ عبدالرشید ، حافظ محمد ایوب صراف ، شیخ ابوبکر و دیگر نے شرکت کی، تلاوت کلام پاک کا شرف حافظ پیر سید نور حسین شاہ نے حاصل کیا ، نعت رسول مقبول ۖ عمر شہزاد، غلام حسین لوراں، شرجیل انجم، عارف شاہد گوندل ، عرفان احمد چشتی نے حاصل کیا ، خصوصی خطاب علامہ محمد اشرف نقشبندی نے کیا، نقابت کے فرائض خاور بشیر بٹ گولڑوی نے سرانجام دئیے، اس موقع پر قاری لیاقت علی، حافظ نذر محمد ، چوہدری عبدالوحید، چوہدری محمد صادق، نوفل احمد، شاہ زیب ، حافظ امیر حمزہ اور حافظ عبدالجبار کی دستار بندی کی گئی، اس موقع پر ممتاز شخصیات کی کثیر تعداد نے شرکت کی، ملک کی ترقی و سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں کی گئیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مہر برادران کی طرف سے مدنی بلڈرز اینڈ پراپرٹی ڈیلرز پر آٹا تقسیم کیا گیا
گجرات (جی پی آئی)مہر برادران کی طرف سے مدنی بلڈرز اینڈ پراپرٹی ڈیلرز پر آٹا تقسیم کیا گیا ، ممتاز سیاسی ، سماجی و کاروباری شخصیت مہر احمد و حاجی مہر ممتاز احمد کی طرف سے گزشتہ روز مدنی بلڈرز اینڈ پراپرٹی ڈیلرز قمر سیالوی روڈ گجرات پر سینکڑوں غرباء و مساکین میں آٹا تقسیم کیا گیا پچھلے ایک ہفتے سے مستحق خواتین و حضرات سے شناختی کارڈز کی فوٹو کاپیاں وصول کی جا رہی تھی، اس موقع پر عامر چوہدری ، مہر احمد مشتاق اور محمد ارشد بھی موجود تھے ، یاد رہے کہ مہر برادران کی طرف سے ہر سال رمضان کے آخری عشرے میں غرباء میں راشن تقسیم کیا جاتا ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
خرم شہزاد اور چوہدری رزاق محمود آف مراڑیاں کی طرف سے نئے تعینات ہونے والے ڈی ایس پی سید ذوالفقار شاہ کے اعزاز میں افطار ڈنر دیا گیا
گجرات (جی پی آئی)خرم شہزاد اور چوہدری رزاق محمود آف مراڑیاں کی طرف سے نئے تعینات ہونے والے ڈی ایس پی سید ذوالفقار شاہ کے اعزاز میں افطار ڈنر دیا گیا ، جس میں انسپکٹر سعید وڑائچ ایس ایچ او ککرالی، عابد شاہ ، مون بیگ ، ڈاکٹر رزاق احمد غفاری، صہیب سرور نے بھی شرکت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دی ایگزا سکول میں معززین علاقہ کے اعزاز میں افطار ڈنر دیا گیا
گجرات (جی پی آئی)دی ایگزا سکول میں معززین علاقہ کے اعزاز میں افطار ڈنر دیا گیا، جس میں ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی، اس موقع پر بچوں نے اسلامی موضوعات پر تقریری کی، ہدیہ نعت پیش کیے گئے، اس موقع پر اورنگزیب بٹ، جاوید بٹ ، عمر گجر، شیخ افضال ،آکاش نیازی، عامر چوہدری، صاحبزادہ حکیم جواد الرحمن نظامی سیفی، ڈاکٹر عالم، سمیع اللہ وڑائچ، چوہدری احسان و دیگر نے شرکت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
DCAگجرات کے زیر اہتمام ریجنل انٹر ڈسٹرکٹ سینٹر 2013-14ء کیلئے ڈسٹرکٹ گجرات کی ٹیم کے ٹرائیلز ظہور الٰہی سٹیڈیم گجرات میں منعقد ہوئے
گجرات (جی پی آئی)DCAگجرات کے زیر اہتمام ریجنل انٹر ڈسٹرکٹ سینٹر 2013-14ء کیلئے ڈسٹرکٹ گجرات کی ٹیم کے ٹرائیلز ظہور الٰہی سٹیڈیم گجرات میں منعقد ہوئے ، RCAسیالکوٹ کے کوچ طاہر محمود ، DCAگجرات کے چیف سلیکٹر شاہد اقبال بٹ اور سینئر کرکٹر خالد محمود بٹ نے ڈسٹرکٹ گجرات کی ٹیم سلیکٹ کی ، ڈسٹرکٹ گجرات کی ٹیم عدنان اعجاز، محمد علی، اسرار شاہ، بشارت حسین، فیاض احمد ، حیدر علی بٹ ، وسیم بیگ، رئیس حیدر، ذیشان مشتاق ، ذیشان شیر ، عاصم علی، عمیر خالدبٹ ، ماجد الیاس بٹ، ملک مشتاق، شکور حسین، ذیشان عباس، فیصل منیر، دانش مرزا، وحید الحسن ، خاور حسین، ارشاد الحق ، بلال احمد ، یاسر نذیر، نہزلہ عثمان، پر مشتمل ہو گی، تمام کھلاڑی مورخہ 12اگست بروز سوموار 4بجے ظہور الٰہی سٹیڈیم میں مکمل کٹ کے ہمراہ کوچ کو رپورٹ کریں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فاطمہ چاندی جامع مسجد بولے میں ختم قرآن پاک بسلسلہ تراویح کا شاندار انعقاد کیا گیا
گجرات (جی پی آئی)فاطمہ چاندی جامع مسجد بولے میں ختم قرآن پاک بسلسلہ تراویح کا شاندار انعقاد کیا گیا ، جس میں بانی مسجد شیخ شاہد لطیف چاندی نے 14قرآن پاک کا تحفہ پیش کیا ، تلاوت کلام پاک کی سعادت قاری محسن مصطفےٰ سیفی نے شرکت کی ، اس موقع پر بیان قاری اشرف نے کیا ، اس موقع پر ممتاز سماجی شخصیت ڈاکٹر شیخ ثوبان شاہد چاندی ، شیخ شہزاد لطیف چاندی ، شیخ ہارون شاہد چاندی اور علاقہ کے معززین نے بھرپورشرکت کر کے محفل کو دوبالا کیا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ماہ ذیشان رمضان المبارک ویسے تو سارا ہی برکات اور رحمت و مغفرت کا مہینہ ہے:مہر تنویر احمد مکھن
گجرات(جی پی آئی) ماہ ذیشان رمضان المبارک ویسے تو سارا ہی برکات اور رحمت و مغفرت کا مہینہ ہے۔ جیسے جیسے یہ برکت و رحمت والے شب و روز گزرتے جاتے ہیں ،رحمت الہٰی کی بارشیں فزوں سے فزوں تر ہونے لگتی ہیں ۔یہاں تک کہ تیسرا عشرہ مغفرتوں کی خوشخبریاں سناتا سایۂ فگن ہوتا ہے ۔ ان خیالات کا اظہارممتاز سماجی شخصیت مہر تنویر احمد مکھن سرپرست اعلیٰ آرائیں موومنٹ سٹی گجرات نے اپنے ایک بیان میں کیا انھوں نے مزید کہا مسلمان مردو زن بتوفیق الہٰی عالم آخرت کی لذتوں اور نعمتوں سے لطف اندوز ہونے کی صلاحیت اور استعداد اپنے اندر پیدا کرنے کے لئے عنایت الہٰی کے مزید انعام و اکرام کا مستحق بننے کے لئے دنیاوی آلائشوں سے لاتعلق ہو کر اعتکاف کرتے ہیں ۔اعتکاف پر شب و روز کے ذکرالہٰی اور فکر ایمانی سے اپنی روح پر صیقل کرتے اور ملکوتی صفات کو بیدار کرتے ہیں۔رحمت الہٰی کی جلوہ فرمائیاں مشاہدہ کیجیئے کہ عین اسی عالم میں کہ بندہ مومن اخلاص وللہیت کی مشقوں ،پر خلوص عبادتوں اور ریاضتوں میں اپنی توانائیاںصرف کر رہا ہوتا ہے کہ عنایت الہٰی سے لیلة القدر جلوہ فرما ہوتی ہے ۔یہ ایسی رات ہے جو اپنی لطافت و پاکیزگی اور نورانیت و جلوہ فرمائی میں اپنی مثال آپ ہے ۔جس کی تابشوں کے سامنے آفتاب شرمندہ۔بلکہ یہ وہی مبارک ومعظم رات ہے جس کی برکتوں اور عظمتوں پر قرآن حکیم شاہد ہے ۔انہوں نے کہا اس رات کو عبادت و ریاضت اور توبہ و استغفار میں بسر کر کے بندۂ مومن اپنے خالق و مالک کی حقیقی رضا حاصل کر سکتا ہے ۔ لیلة القدر کو تلاش کرنے کے لئے رمضان المبارک کے آخری عشرہ کی طاق راتوں کی طرف اشارہ فرمایا گیا ہے مگر اکثر صوفیا ء کرام نے ماہِ رمضان المبارک کی ستائسویں شب کو ہی شبِ قدر قرار دیا ہے ۔اسی تاریخ کو پاکستان معرضِ وجود میں آیا ۔رمضان ،قرآن اور پاکستان کا آپس میں گہرا تعلق ہے ۔ حکمران پاکستان میں ماہِ رمضان کی بابرکت ساعتوں میں نظام قرآن و سنت کے نفاذ کا اعلان کریں۔ انھوں نے کہا بندۂ مومن اگر بخشش کی تلاش میں نکلے تو اللہ تعالیٰ نے لیلة القدر جیسے کئی مواقع فراہم کئے ہیں۔

Share this:
Tags:
gujarat news خبریں گجرات
Ranbir - Katrina
Previous Post رنبیر کیساتھ چھٹیوں کی تصاویر منظر عام پر آنے پر کترینہ میڈیا سے ناراض
Next Post عید الفطر کا پیغام اور اس کا تقاضا
Eid al-Fitr

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close