Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گجرات کی خبریں 04.09.2013

September 5, 2013 0 1 min read

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کے بعد گجرات میں پٹرول پمپ مالکان نے اپنی اپنی مرضی کے من مانے ریٹس آویزاں کر دئیے ہیں
گجرات (جی پی آئی) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کے بعد گجرات میں پٹرول پمپ مالکان نے اپنی اپنی مرضی کے من مانے ریٹس آویزاں کر دئیے ہیں، ضلع میں کہیں بھی پٹرول کی ایک جیسی قیمت آویزاں نہیں، جبکہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کے بعد ٹرانسپورٹروں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے، ان کا کہنا ہے کہ آئے روز قیمتوں میں اضافہ کر دیا جاتا ہے اور قیمتوں میں استحکام نہ ہونے کی وجہ سے کرایوں میں بھی اضافہ کرنا پڑتا ہے، جبکہ حکومت کی جانب سے اعلان کے بعد ٹرانسپورٹروں کو حراساں کرنے کیلئے مختلف محکمے بھی سرگرم ہو جاتے ہیں، مسافروں کا کہنا ہے کہ حکومت بری طرح ناکام ہو چکی ہے، اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کے بعد صرف کرائے نہیں بڑھتے بلکہ اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہو جاتا ہے، کسی بھی حکومت نے اپنے ہی پاس کیے ہوئے بجٹ پر انحصار نہیں کیا، پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جو کہ مہنگاپٹرول اور گیس خریدنے کو ترجیح دیتا ہے کسی بھی حکومت نے کبھی کوشش نہیں کی کہ سستی پٹرولیم مصنوعات خریدی جائیں یا پھر ملک میں موجود ذخائر سے فائدہ حاصل کیا جائے، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ سے عوام بل بھلا اٹھے ہیں، عوام کا کہنا ہے کہ حکمران اپنی شاہ خرچیاں کیوں کم نہیں کر رہے، کیا وہ ملک کا سارا بوجھ صرف اور صرف غریب عوام کی چمڑی اتار کر پورا کرنا چاہتے ہیں۔
ْ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ْ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فاران گروپ آف ٹیکنیکل انسٹیٹیوٹس میں داخلے کی تاریخ میں توسیع کر دی گئی
گجرات(جی پی آئی ) فاران گروپ آف ٹیکنیکل انسٹیٹیوٹس میں داخلے کی تاریخ میں توسیع کر دی گئی۔پنجاب بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن کی ہدایت کے مطابق داخلوں کی تاریخ میں اضافہ کیا گیا ہے تاکہ زیادہ سے زیادہ طلباء اس سے استفاد ہ حاصل کر سکیںمینجنگ ڈائریکٹر فاران گروپ آف ٹیکنیکل انسٹیٹیوٹس طارق جاویدچوہدری نے کہا ہے کہ گجرات،دیونہ منڈی، جہلم، گوجرخاں، واہ کینٹ بھمبر، راولاکوٹ، کوٹلی اور سیالکوٹ میں فاران گروپ آف ٹیکنیکل انسٹیٹیوٹس کے کیمپسز میں داخلے کے سلسلے میں طلباء کی راہنمائی کا سلسلہ جاری ہے۔ اور فیصلہ کیا گیا ہے کہ ان اداروں میں طلباء کی رہنمائی کیلئے اتوار کو بھی دفاتر کھلے رہیں گے تاکہ طلباء کو کسی قسم کی مشکل کا سامنا نہ کرنا پڑے ہم نے میرٹ پر داخلے کا فیصلہ کیا ہے ٹیسٹ و انٹرویو کے بعد داخلے کیے جاتے ہیں جبکہ ذہین طلباء کیلئے خصوصی پیکج متعارف کرائے گئے ہیں۔
ْ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ْ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پرائیویٹ سکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن ضلع گجرات کے مشاورتی بورڈ کا اجلاس آج بعد از دوپہر 3:30بجے فیصل ہوٹل گجرات میں منعقد ہوگا
گجرات(جی پی آئی )پرائیویٹ سکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن ضلع گجرات کے مشاورتی بورڈ کا اجلاس آج بعد از دوپہر 3:30بجے فیصل ہوٹل گجرات میں منعقد ہوگا جس میں ضلع گجرات کے 13مراکز کے مشاورتی بورڈ کے ممبران شرکت کریں گے اجلاس میں اہم امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا اور گوجرانوالہ بورڈ کے چیئر مین کے رویہ سے پیدا ہونے والی صورتحال اور احتجاجی مہم کو فائنل شکل دی جائے گی اور گوجرانوالہ میں بورڈ آفس کے باہر دھرنے کے حوالے سے فیصلے کیے جائیں گے
ْ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ْ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جاگیردار حکیم پیرزادہ چوہدری گل نواز جٹ رندھاوا المعروف مخدوم باوا سائیں اللہ ہو سرکار نے گزشتہ روز ضلع گجرات کے اہم سرکاری دفاتر کا طوفانی دورہ کیا
گجرات (جی پی آئی) جاگیردار حکیم پیرزادہ چوہدری گل نواز جٹ رندھاوا المعروف مخدوم باوا سائیں اللہ ہو سرکار نے گزشتہ روز ضلع گجرات کے اہم سرکاری دفاتر کا طوفانی دورہ کیا، اور اعلیٰ سرکاری افسران سے فرداً فرداً ملاقاتیں کیں اور عوامی مسائل کے حل کے حوالہ سے گفتگو کی، شہر میں گندے پانی کے نقاص اور گندگی کے انبار کی وجہ سے بیماریاں پھیل رہی ہیں، انہوں نے ڈی سی او آصف بلال لودھی، ڈی او سی شجاع قطب بھٹی کو اس حوالہ سے تفصیل سے آگاہ کیا اور مطالبہ کیا کہ فوری طور پر ان مسائل کے حل کیلئے اقدامات کیے جائیں تا کہ شہریوں کی مشکلات حل ہو سکیں، سرکاری تعلیمی اداروں میں بچوں کے مسائل کے حوالہ سے DEOسکینڈری سے ملاقات کی اور انہیں شہر کے تعلیمی مسائل کے حوالہ سے تبادلہ خیال کیا، سرکاری افسران نے قبلہ جاگیردار حکیم پیرزادہ چوہدری گل نواز جٹ رندھاو االمعروف مخدوم باوا سائیں اللہ ہو سرکار کی خدمات کو سراہا، کہ وہ عوامی مسائل کی نشاندہی کیلئے سرکاری محکموں کو آگاہ کرتے ہیں، بعد ازاں وہ پراپرٹی ٹیکس کے مسائل کے حوالہ سے انسپکٹر پراپرٹی ٹیکس چوہدری شہریار بھدر سے ملے اور انہیں شہر میں پراپرٹی کے سروے کے حوالہ سے عوامی مسائل سے آگاہ کیا، اور ٹی ایم اے میں سپرنٹنڈنٹ ٹی ایم اے سید ارشد حسین شاہ سے بھی ملاقات کی۔
ْ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ْ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ممتاز سماجی شخصیت سابق امیدوار حلقہ این اے 105 الحاج مرزا سعید بیگ نے کہا ہے کہ موجودہ دور میں عوام کا کچومر نکل گیا ہے
گجرات ( جی پی آئی) ممتاز سماجی شخصیت سابق امیدوار حلقہ این اے 105 الحاج مرزا سعید بیگ نے کہا ہے کہ موجودہ دور میں عوام کا کچومر نکل گیا ہے موجودہ حکمران غریب عوام کو ریلیف دینے کی بجائے عوام کو مزید پریشانیوں میں مبتلا کر دیا ہے مہنگائی بیروزگاری بھتہ خواری اور تاوان جیسے جرائم میں عوام کو جینے کے قابل نہیں چھوڑا اب عوام کو موجودہ حکومت سے کوئی دلچسپی نہیں رہی اس لیے عوام کی اکثریت فوج کی طرف دیکھ رہی ہے اور عوام میاں برادران کی حکومت کو بھاری مینڈیٹ سے کامیاب کروا کر پچھتا رہے ہیں مرزا سعید بیگ نے کہا کہ حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر کے مہنگائی کا بم گرایا ہے تیل کی قیمتوں میں اضافہ کے بعد مہنگائی کا طوفان آئے گا۔
ْ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ْ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پاکستان مسلم لیگ ن تحصیل گجرات کے رہنما میاں وسیم صادق صراف نے ایک تعزیتی بیان میں ڈسٹرکٹ پریس کلب ہرنائی کے صدر اور سینئر صحافی محمد حنیف ترین کی والدہ کی وفات پر اظہارِ افسوس
گجرات ( جی پی آئی) پاکستان مسلم لیگ ن تحصیل گجرات کے رہنما میاں وسیم صادق صراف نے ایک تعزیتی بیان میں ڈسٹرکٹ پریس کلب ہرنائی کے صدر اور سینئر صحافی محمد حنیف ترین کی والدہ کی وفات پر اظہارِ افسوس کرتے ہوئے مرحومہ کے بلند درجات کیلئے خصوصی دعا اور پسماندگان کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔
ْ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ْ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈائریکٹر جنرل سوشل ویلفیئر پنجاب نے ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کونسل آف این جی اوز کی دو سال کے لئے تشکیل نو کر دی ہے
گجرات(جی پی آئی)ڈائریکٹر جنرل سوشل ویلفیئر پنجاب نے ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کونسل آف این جی اوز کی دو سال کے لئے تشکیل نو کر دی ہے۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق انجمن بہبودی مریضاں عزیز بھٹی ہسپتال کے خالد پرویز عرف جاوید بٹ کو کوآرڈینیشن کونسل کا چیئر مین، انجمن فلاح عوام لالہ موسیٰ کے سید ضیا علی شاہ کو وائس چیئرمین مقرر کیا گیا ہے۔ ڈی او سوشل ویلفیئر ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کونسل آف این جی اوزکے سیکرٹری ہوں گے جبکہ ممبر ان میں اللہ دتہ صابری، راجہ منیر احمد، مرزا مظہر نسیم، سیف اللہ خان، ملک خضر، ملک اظہار احمد، محمد شفیع رحمانی، ضیا اللہ شاہ اور نسیم اشرف شامل ہیں۔
ْ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ْ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ممتاز تاجر راہنما مسلم لیگ ق کے معر وف راہنماعتیق الر شید بٹ نے اپنے ایک بیان میں کہاکہ کشکول توڑنے کا واویلا کرنے والے سٹیل کا کشکول لے آئے ملک اور عوام کو آئی ایم ایف کے پاس گروی رکھ دیا
گجرات (جی پی آئی) ممتاز تاجر راہنما مسلم لیگ ق کے معر وف راہنماعتیق الر شید بٹ نے اپنے ایک بیان میں کہاکہ کشکول توڑنے کا واویلا کرنے والے سٹیل کا کشکول لے آئے ملک اور عوام کو آئی ایم ایف کے پاس گروی رکھ دیا ،انہوں نے کہا کہ مہنگا ئی کے اس دور میں عوام کی بددعائیں موجود حکمرانوں کو لے ڈوبئیں گی ،عتیق الر شید بٹ نے کہا ہم وزیراعلی پنجاب میاں شہباز شریف کے فین ہو گے ہیں وہ جو کہتے ہیں کر گزرتے ہیں میاں صاحب نے الیکشن سے قبل مختلف عوامی جلسوں سے خطاب کر تے ہوئے ہوئے کہا تھا کہ تین سالوں میں بجلی ختم کر دوں گا وہ اس پر عمل کر رہے ہیں اور اس میں ذاتی طور پروہ کامیاب ہیں ،انہوں نے کہا اب تک حکومت کوئی واضیع پالیسی نہیں کر سکی ایک ماہ بعد مہنگائی کا وہ جن بوتل سے باہر آنے والا ہے جس کا تصور کر کے انسان کانپ جائے گاکشکول توڑنے والوں نے اب سٹیل کا کشکول پکا پکا بنوا لیا ہے ،مہنگا ئی دن با دن زور پکر تی جارہی ہے، پٹر ول گیس دیگر اشیاء مہنگی ہو چکی ہیں ،عوام آج بھی چو ہدری بر ادران کے سنہر ی دور کو یاد کر تی ہے،
ْ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ْ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اللہ ہر کام کو دیکھ رہا ہے ۔اگر یہ عقید ہ پختہ ہو جائے تو انسان ظلم و بربریت کے کام ترک کر دے
گجرات (جی پی آئی ) اللہ ہر کام کو دیکھ رہا ہے ۔اگر یہ عقید ہ پختہ ہو جائے تو انسان ظلم و بربریت کے کام ترک کر دے ۔حقیقی مسلمان امن ،محبت اور احساس انسانیت کا پیکر ہو تا ہے۔شیطان کے پیروکار افراد معاشرے میں افراتفری ،انتشار ،افتراق اور بے حیائی کو فروغ دیتے ہیں ۔رحمان کے بندے معاشرے میں امن ومحبت کے چراغ روشن کردیتے ہیں۔ ان خیالات کااظہار صاحبزادہ پیر منصور الحق آوانی آستا نہ عالیہ آوان شر یف مہمد ہ شر یف نے کیا انہوںنے کہاکہ جس بندے کی خلوت پاکیزہ ہوجائے تو جلوت میں اللہ اسے برکتوں سے نواز دیتا ہے۔ اللہ تعالی کادوست اصل میں وہی ہوتا ہے جو اپنی جلوت اور خلوت کو پاکیزہ کر لیتا ہے۔انہوںنے کہاکہ مسلمانوں کی عبادت کا نوران کے چہروں پر چمکتا ہے اور اللہ تعالی انہیں ایک نورانی قوت عطا کرتا ہے۔یہی نورانی قوت مرنے کے بعد قبر میں روشنی پھیلا دیتی ہے۔جس سے جنت کی ٹھنڈی ہوائیں نصیب ہوتی ہیں۔ صاحبزادہ منصور الحق آوانی نے کہاکہ ہم دنیا سے چھپ کر گناہ کر سکتے ہیں مگر اللہ تعالی سے نہیں چھپ سکتے کیونکہ وہ ظاہر و باطن سے آشنا ہے۔انہوںنے کہاکہ آخرت کو بھول جانے والا انسان گھاٹے میں ہے مگر جو آخرت کو یاد کرتا ہے اور اپنے اعمال کو درست کر لیتا ہے۔اللہ تعالی اس کے اقوال اور احوال میں اپنی رحمت شامل کردیتا ہے پروفیسر محمداسلم فریدی چشتی نے کہا کہ اللہ تعالی کا حکم ہے کہ میری مخلوق سے محبت کرو میں تم سے محبت کرونگا تم میری مخلوق پر رحم کرو۔میں تم پر رحم کرونگا۔ تم میری مخلوق کی مدد کرو میں میں تمہاری مددکرونگا ۔تم میرے بندوں کا خیال رکھو میں تمہارا خیال رکھونگا۔ تم دکھی انسانیت کے دکھ دور کرومیں تمہارے دکھ دور کرنگا ۔انہوںنے کہاکہ معاشر ے میں برائیاں ،شیطان کے کارنامے ہیں جوان میں شامل ہوتا ہے وہ صراط ِمستقیم سے بھٹک جاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ذہنی ،قلبی اور جسمانی بیماریاں بڑھ رہی ہیں کیونکہ ہم نے دین اسلام کو ترک کیا ہوا ہے ۔حسن نیت ،حسن عبادت اور حسن عمل کے نور سے آج بھی ہم زندہ و تابندہ قوم بن سکتے ہیں اگرغیروں کی غلامی کو ترک کر کے اللہ اور رسول اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی غلامی میں زندگی بسر کرنے کا پختہ عزم کر لیں،
ْ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ْ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
چوہدری جابر گجر کا چوہدری شوکت الملک کی رہائشگاہ پرچوہدری عمر گجر کے اعزاز میں ظہرانہ
گجرات(جی پی آئی )معروف شخصیت چوہدری جابرگجرکی طرف سے ڈسٹرکٹ کو آرڈی نیٹر مصالحتی کمیٹیز چوہدری عمر گجرکے اعزاز میں پرتکلف عشائیہ ممتاز شخصیات وافسران کی شرکت تفصیلات کے مطابق گجرات کے علاقہ صابووال میں معروف سیاسی وسماجی کاروباری شخصیت آف ناروے چوہدری شوکت الملک کی رہائشگاہ پرچوہدری جابر گجر کی طرف سے ڈسٹرکٹ کو آرڈی نیٹر مصالحتی کمیٹیز چوہدری عمر گجر کے اعزاز میں پرتکلف عشائیہ دیا گیا۔ جس میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر، ڈاکٹر بابر غوری، سید رضی شاہ،چوہدری یاسرٹوٹل پمپ ۔سب انسپکٹر پنجاب پولیس مصطفی جی ایم۔ قیصر پٹواری کنجاہ، جواد شاہ آف راشد پراپرٹی ڈیلر،سید عرفان جعفری ،و دیگر ممتاز شخصیات نے شرکت کی اس موقع پر ڈسٹرکٹ کو آرڈی نیٹر چوہدری عمر گجر نے اپنے خطاب میں کہا کہ چوہدری شوکت الملک ناروے میں تارکین وطن کیلئے ناقابل فراموش خدمات سر انجا م دے رہے ہیں تارکینوطن کے مسائل حل کر نے کیلئے وہ ہمیشہ کوشاں رہتے ہیں۔ ان کی ناروے میں مہمان نوازی کے دور دور تک چرچے ہیں ۔بلا شبہ وہ ناروے میں تارکین وطن کے سفیر ہیں۔
ْ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ْ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
چوہدری جابر گجر کی طرف سے چوہدری شوکت الملک کی رہائشگاہ پر دئیے گئے ظہرانہ میں ڈسٹرکٹ چیئر مین چوہدری عمر گجر
گجرات(جی پی آئی)چوہدری جابر گجر کی طرف سے چوہدری شوکت الملک کی رہائشگاہ پر دئیے گئے ظہرانہ میں ڈسٹرکٹ چیئر مین چوہدری عمر گجر۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر، ڈاکٹر بابر غوری، سید رضی شاہ،چوہدری یاسرٹوٹل پمپ ۔سب انسپکٹر پنجاب پولیس مصطفی جی ایم ۔قیصر پٹواری کنجاہ،جواد شاہ آف راشد پراپرٹی ڈیلر، سید عرفان جعفری ،و دیگر ممتاز شخصیات نے شرکت۔

Share this:
Tags:
Gujarat News خبریں گجرات
Man of Tai Chi
Previous Post مارشل آرٹس فلم مین آف تائی چی کا نیا ٹریلر جاری
Next Post اضلاع کی خبریں 04.09.2013

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close