Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گجرات کی خبریں 05.10.2013

October 6, 2013 0 1 min read

چودھری پرویزالٰہی کا دورہ گجرات
گجرات (جی پی آئی) پاکستان مسلم لیگ کے سینئر مرکزی رہنما و سابق نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی نے ہفتہ کا دن گجرات میں انتہائی مصروف گزارا۔ انہوں نے ضلع کونسل کے سابق وائس چیئرمین اور مسلم لیگ گجرات کے سینئر نائب صدر سید عظمت حسین شاہ کی اہلیہ کی رسم قل میں شرکت کی اور مرحومہ کے درجات کی بلندی کیلئے دعا کی۔ چودھری پرویزالٰہی نے سید عظمت شاہ اور ان کے اہل خانہ کو صبر کی تلقین کرتے ہوئے کہا کہ وہ ان کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ چودھری پرویزالٰہی سابق چیئرمین بلدیہ گجرات چودھری ظفر علی وفات پر ان کے بھائی چودھری شوکت اور ان کے صاحبزادے عدنان ظفر اور سابق وائس چیئرمین یو سی کٹھالہ چودھری الیاس وڑائچ، فیاض وڑائچ ایڈووکیٹ کے تایا اور سابق کونسلر شوکت بٹ کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت کیلئے ان کی رہائش گاہوں پر بھی گئے اور فاتحہ خوانی کی۔ اس موقع پر چودھری خالد اصغر گھرال، افتخار وڑائچ، مرزا شوکت بیگ، چودھری شوکت محمود، چودھری اکرم عرف موہلہ، بابر حسین کھوکھر، طارق مغل، ملک نعیم اور دیگر اہل علاقہ کی ممتاز شخصیات بھی موجود تھیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
زیب سجادہ نشین آستانہ عالیہ مہمدہ شریف و آوان شریف پیر رضوان منصور آوانی گزشتہ روز تعزیت کیلئے موضع ڈھینڈہ شریف گئے
گجرات (جی پی آئی) زیب سجادہ نشین آستانہ عالیہ مہمدہ شریف و آوان شریف پیر رضوان منصور آوانی گزشتہ روز تعزیت کیلئے موضع ڈھینڈہ شریف گئے اور پیر سید زاہد حسین شاہ ترمذی کی دادی جان کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ، ان کے ہمراہ
عدنان ، چوہدری فیضان ، چوہدری یاسر ، چوہدری افضل ، مہر منور ، حاجی نواز ، حاجی اسحاق ، چوہدری ناظم چوہدری وسیم ، چوہدری ریاض ، چوہدری قیصر ، ندیم فیاض و دیگر بھی موجود تھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈی سی او آصف بلا ل لودھی نے کہا ہے بچے اپنے والدین کے ساتھ ریاست کی بھی ذمہ داری ہیں
گجرات(جی پی آئی) ڈی سی او آصف بلا ل لودھی نے کہا ہے بچے اپنے والدین کے ساتھ ریاست کی بھی ذمہ داری ہیں انہیں پولیوجیسے خطرناک مرض سے بچانے کے لئے خامیوں پر قابو پا کرانسداد پولیو کے لئے مہم کو منطقی انجام تک پہنچانا ہو گا۔ ان خیالات کا اظہا ر انہوں نے حالیہ انسداد پولیو مہم کی نگرانی کرنے والے یونین کونسلز کے میڈیکل افسران اور انچارج صاحبان کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ ای ڈی او ہیلتھ ڈاکٹر نصرت ریاض ، ڈاکٹر محمد علی اور دیگر افسران بھی اس موقع پر موجود تھے۔ ڈی سی او نے کہا کہ ملک میں 1994سے انسداد پولیو کے لئے جاری مہم کے باوجود بیماری کا خاتمہ نہ ہونا افسوسناک اور اس امر کا غماز ہے کہ ہماری کوششوں میں کسی سطح پر خامی رہ گئی ہے جسے دور کرنے کے لئے اعداد و شمار جمع کرنے کے طریقہ کو مزید بہتر بنانا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں اپنی غلطیوں اور مسائل کا جائزہ لینا چاہیے اور جس غلطی یا خامی ایک بارنشاندہی ہو جائے اس پر قابو پایا جائے نہ کہ اسے دوبارہ دہرایا جائے۔ ڈی سی او نے کہا کہ اعلی ترین شخصیات سے لیکر کسان اور مزدور تک کو اپنے بچو ں کو پولیو کے مکمل خاتمہ تک ہر مہم کے دوران قطرے پلانے پڑیں گے ، بچوں کو پولیو قطرے پلانے سے انکار کرنے کے عادی افراد سے معذرت خواہانہ رویہ نہ اپنانے کی بجائے انکے خلاف فورا رپورٹ کی جائے ۔انہوںنے ای ڈی او ہیلتھ کو ہدایت کی کہ ٹیموں کی تشکیل، ٹیم ممبر ان کو ادائیگی ، ٹارگٹ کے درست تعین کے لئے فوری ٹھوس اقدامات اٹھائے جائیں۔ قبل ازیں ای ڈی او ہیلتھ ڈاکٹر نصر ت ریاض نے بتایاکہ 30ستمبر سے 2اکتوبر تک جاری رہنے والی انسداد پولیو مہم کے لئے 3لاکھ 96ہزار بچوں
کو قطرے پلانے کا ہدف مقرر تھا جبکہ پولیو ٹیموں نے 4لاکھ 17ہزار 8بچوں کو پولیو سے بچائو کے قطرے پلائے اس طرح مجموعی طور پر 105فیصد بچوںکو قطرے پلائے گئے۔ انہوں نے بتایا کہ تین روزہ مہم کے دوران 19626ایسے بچوں کی نشاندہی ہوئی تھی جو قطرے پینے سے محروم رہ گئے تھے تاہم تین اور چار اکتوبر کو فالو اپ مہم کے دوران ان میں سے 18237بچوں کو کور کرلیاگیا ہے جبکہ باقی بچوں کی کوریج کیلئے کوششیں جاری رہیںگی۔ انہوں نے بتایا کہ 6افراد نے بچوں کو قطرے پلانے سے انکار کیا تھا جنہیں آج کو ر کرلیا جائے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آنے والے بلدیاتی انتخابات میں پی ٹی آئی کھاریاں میں کلین سویپ کرے گی
گجرات (جی پی آئی)آنے والے بلدیاتی انتخابات میں پی ٹی آئی کھاریاں میں کلین سویپ کرے گی۔ان خیالات کا اظہار راہنماتحریک انصاف تحصیل کھاریاں میاں جمیل اصغر نے میڈیا سے خصوصی گفتگو میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ تیروں کی بوچھاڑوں سے زخم زخم قوم کو بھوکے پیاسے شیروں کے آگے ڈال دیا گیاہے۔زرداری کے بعد میاں برادرزلمیٹڈ کمپنی نے روزمرہ استعمال کی اشیاء کو اتنا مہنگا کردیا ہے کہ غریب آدمی تو ایک طرف متوسط طبقہ کی زندگی بھی اجیرن بن گئی ہے۔میاں جمیل اصغر نے کہا کہ کے پی کے کے بعد تحریک انصاف اپنے قائد عمران خان کی قیادت میں پورے ملک میں تبدیلی کا سفر کرے گی۔انہوں نے کہا کہ کھاریاں شہر کے عوام عمران خاں اور تحریک انصاف پہ اپنی توقعات لگائے ہوئے ہیں اور آئندہ بلدیاتی انتخابات جماعتی ہوں یا غیر جماعتی کھاریاں شہر میں تحریک انصاف کلین سویپ کرے گی۔ انشاء اللہ ہم کھاریاں شہر کی سطح پہ نئی اور دیانتدار قیادت آگے لائیں گے۔پرانے سیاسی ڈیروں کی سیاست اور کھڑپینچوں کی کھڑپینچی کا خاتمہ ہمارا مشن ہے۔نئی ،نوجوان قیادت ہی کھاریاں شہر کا مقدر ہے اور ہم اس کے لئے ہرممکن جدوجہد کریں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
12واں سالانہ عرس مبارک حضرت شیخ عبدالقادرجیلانی بفیضان نظر قاضی سلطان محمود آوانی منعقد ہوا
گجرات (جی پی آئی) 12واں سالانہ عرس مبارک حضرت شیخ عبدالقادرجیلانی بفیضان نظر قاضی سلطان محمود آوانی منعقد ہوا ، جو بمقام ڈیرہ گلشن مظہر محبوب چک نمبر 117گ ب غربی سٹاپ اڈا چک نمبر 77گ ب ستیانہ روڈ فیصل آباد میں ہوا ، جس کی صدارت صاحبزادہ پیر رضوان منصور آوانی زیب سجادہ نشین آستانہ عالیہ آوان شریف و مہمدہ شریف نے کی ، یہ بسلسلہ ایصال ثواب قاضی محبوب عالم آوانی ، قاضی مظہرالحق آوانی ، قاضی مقصود الحق آوانی ، منشی شہباز خاں منعقد ہوا ، جو زیر سرپرستی صاحبزاد پیر منصور الحق آوانی سجادہ نشین آستانہ عالیہ مہمدہ شریف و آوان شریف ہوئی ، اس موقع پر خصوصی خطاب پیر سید فیض محی الدین شاہ آف فیصل آباد نے کیا ، نقابت کے فرائض خاور بشیر بٹ گولڑوی نے سرانجام دئیے ، خصوصی نعت سید دلدار شاہ آف گجرات نے پیش کی ، جبکہ ممتاز ثناء خوانِ رسول غلام حیدر سائیں المعروف وئیراں والے قوال نے سماع کے رنگ پیش کیے ، اس موقع پر گجرات ، فیصل آباد و دیگر مقامات سے آئے ہوئے سنگی حضرات و معززین نے شرکت کی ، جن میں نثار احمد نثاری ، ڈاکٹر رزاق احمد غفاری ، شیخ شفیق ، شیخ محمد ادریس ، نوید غفران شہبازی ، پروفیسر عبدالرحیم عاصی ، راجہ سرفراز ، زبیر وڑائچ ، چوہدری عبدالمالک ، چوہدری فضل حسین ، چوہدری نفیس احمد ، بھائی شبیر احمد و دیگر شامل تھے ، یہ محفل خادم دربار عالیہ مولوی غلام رسول منعقد ہوئی ، ملک کی ترقی و سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں کی گئیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مجاہد تحریک ختم نبوت شیخ الحدیث والتفسیر الحاج پیر سید احمد شاہ گجراتی کا سالانہ عرس مبارک دربار شہنشاہ ولایت میں منعقد ہوا
گجرات (جی پی آئی) مجاہد تحریک ختم نبوت شیخ الحدیث والتفسیر الحاج پیر سید احمد شاہ گجراتی کا سالانہ عرس مبارک دربار شہنشاہ ولایت میں منعقد ہوا ، جس میں امیر ملت پیر سید جماعت علی شاہ علی پوری ، پیر سید ولایت حسین شاہ المعروف شہنشاہ ولایت ، علامہ سید ابوالحسنات ، محمد احمد قادری ، امین حسنات ، سید خلیل احمد قادری اشرفی اور والدہ محترمہ پیر سید نذر حسین شاہ گجراتی کیلئے خصوصی دعا کی گئی ، عرس مبارک کی تقریب کی صدارت پیر سید نذر حسین شاہ نے کی جبکہ اس موقع پر ریٹائرڈ ایس ایس پی پیر سید نور حسین شاہ ، پیر سید علی حسین شاہ گجراتی ، پیر سید سعید احمد شاہ گجراتی ، پیر سید جماعت علی شاہ ، سید حسن محمود شاہ و دیگر نے خصوصی شرکت کی ، ممتاز علمائے کرام پیر سید مزمل حسین شاہ خطیب اعظم انگلینڈ ، علامہ عظیم قادری خطیب اعظم امریکہ ، علامہ ماسٹر محمد اشرف تسنیم ، سید بلال احمد شاہ اور قاری احمد حسن رضوی نے خصوصی خطاب کیا ، ممتاز ثناء خوانِ رسول عمران شاکر ، سید عمران افگن ، سید الیاس شاہ ، حافظ جہانگیر ، قاری زاہد و دیگر نے ہدیہ نعت پیش کیا ، اس موقع پر ممتاز سیاسی ، سماجی ، مذہبی شخصیات نے شرکت کی ماسٹر نواز شاہد ، یاسر امین مرل ، آفتاب احمد بھاگو، ڈاکٹر تنویر احمد ، عبدالرزاق آف رحمان سویٹس ، چوہدری غلام رسول دھوریہ ، چوہدری عبدالماجد دھوریہ ، حافظ غلام حسین اتووال و دیگر نے شرکت کی ، اس موقع پر لنگر کا خصوصی انتظام تھا ، ملک کی ترقی و سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں کی گئیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ممتاز شخصیت رانا مشرف علی ناز نے ممتاز ماہر قانون مہر ندیم کنجاہی سے ملاقات کی
گجرات (جی پی آئی)ممتاز شخصیت رانا مشرف علی ناز نے ممتاز ماہر قانون مہر ندیم کنجاہی سے ملاقات کی اور بلدیاتی نظام کے حوالہ سے گفتگو کی گئی ، خصوصی یونین کونسل 54میں بلدیاتی نظام کے حوالہ سے ہونے والی پیش رفت پر گفتگو کی گئی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محترم صاحبزادہ عبدالمصطفی سیالوی کے دادا جان عالم باعمل حضرت علامہ حافظ ولایت اللہ قادری سروری کا ختم قل
گجرات (جی پی آئی) مناظر اسلام حضرت علامہ مفتی محمد یونس نظامی سیالوی اور قاری محمد سجاد قادری سروری کے والد محترم صاحبزادہ عبدالمصطفی سیالوی کے دادا جان عالم باعمل حضرت علامہ حافظ ولایت اللہ قادری سروری کا ختم قل آج صبح نو بجے جامع مسجد کھیرانوالی میں منعقد ہو گا ، جبکہ دعا گیارہ بجے کی جائے گی ، تمام دوست احباب سے شرکت کی استدعا کی جاتی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ممتاز سماجی شخصیت رانا مشرف علی ناز نے یونیورسٹی آف گجرات میں ہونے والی میراتھن ریس کے انعقاد کی شدید مذمت کی ہے
گجرات (جی پی آئی) ممتاز سماجی شخصیت رانا مشرف علی ناز نے یونیورسٹی آف گجرات میں ہونے والی میراتھن ریس کے انعقاد کی شدید مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ اسلام میں ایسی غیر شرعی کھیلوں کی اجازت نہیں ہے ، اور ہم ریس کی شدید مذمت کرتے ہیں ، اور یونیورسٹی انتظامیہ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ میراتھن ریس کے انعقاد پر پابندی عائد کی جائے اور نوجوان نسل کو اسلامی تعلیمات سے روشناس کروایا جائے ۔

Share this:
Tags:
Gujarat News pervaiz elahi PML ایڈووکیٹ خبریں گجرات مسلم لیگ
Previous Post سائنسی اور پیشہ وارانہ مضامین میں جدید علوم کی شمولیت کے بغیر ترقی ممکن نہیں، محمد زبیر صفدر
Next Post اضلاع کی خبریں 05.10.2013

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close