Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گجرات کی خبریں 06.04.2013

April 7, 2013April 7, 2013 0 1 min read

ہیلپ سوسائٹی فار سوشل ویلفیئر محلہ سردار پورہ غیر سیاسی سماجی تنظیم ہے :عامر جاوید
گجرات (جی پی آئی)ہیلپ سوسائٹی فار سوشل ویلفیئر محلہ سردار پورہ غیر سیاسی سماجی تنظیم ہے جو اپنی مدد آپ کے تحت کام کر رہی ہے ، ان خیالات کا اظہار چیئرمین ہیلپ سوسائٹی فار سوشل ویلفیئر عامر جاویدآف جیٹ میڈیکل سٹور ، وائس چیئرمین حاجی آفتاب ، نذیر جہلمی ، صدر مظہر اقبال ، جنرل سیکرٹری چوہدری تبسم نسیم ، حاجی شیراز ، عنایت اللہ و دیگر نے ایک اجلاس کے دوران کیا انہوں نے کہا کہ ہم نے ہمیشہ سوسائٹی کے پلیٹ فارم سے علاقہ کے عوام کے مسائل کے حل کیلئے کام کیا ہے اور اس سلسلہ میں کسی سے کوئی مدد نہیں لی ، بلکہ اپنی مدد آپ کے تحت کام کرتے رہیں ، علاقہ کے عوام کے دکھ درد میں شامل ہونا ہماری تنظیم کا مشن ہے کسی قسم کی سیاسی وابستگی سے بالا تر ہو کر ہم کام کر رہے ہیں، انہوں نے کہا کہ بعض لوگ سیاسی جماعتوں سے این جی اوز کا تعلق جوڑنے کی کوشش کرتے ہیں ، جو کہ غلط ہے ، ہم علاقہ کے عوام کے شکر گزار ہیں کہ وہ ہماری ہمیشہ سرپرستی کرتے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ضلع گجرات کے معروف تعلیمی ادارے انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی سکول شیر ربانی کیمپس میں سالانہ سپورٹس فیسٹیول اختتام پذیر ہو گیا
گجرات (جی پی آئی)ضلع گجرات کے معروف تعلیمی ادارے انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی سکول شیر ربانی کیمپس میں سالانہ سپورٹس فیسٹیول اختتام پذیر ہو گیا ، جس کی صدارت شہزاد شفیق نقشبندی نے کی ، جبکہ مہمان خصوصی اسسٹنٹ کمشنر گجرات بلال فیروز جوئیہ تھے ،اس موقع پر طلباء و طالبات نے مختلف کھیلوں میں حصہ لیا ،جنہیں مہمانانِ گرامی نے بے حد سراہا ، تقریب کا آغاز مارچ پاسٹ سے ہوا ، طلباء نے مارچ پاسٹ میں حصہ لیا اس کے بعد پرچم کو سلامی پیش کرتے ہوئے بلال فیروز جوئیہ نے حلف لیا ،اسسنٹ ایجوکیشن آفیسر علامہ ساجد محمود قادری ، رئیس ذوالفقار نجم بھی موجود تھے ، پی ٹی شو و دیگر کھیلوں کا مظاہرہ کیا گیا ، فلیٹ ریس میں انس عامر اول ، مرتضیٰ بدر دوئم ، جبکہ حسن سوئم رہے ، میوزکل چیئرمیں عائشہ اول ، کنیگرو ریس بوائز میں اول سیف علی ، دوئم ربیل ، سوئم مجتبیٰ ، فلیٹ ریس گرلز میں اول زینب ، دوئم سمعیہ ، سوئم روشانہ، انڈر پاس ریس میں اول الیان ، دوئم انوش ، سوئم عبدالرافے، زگ زیگ ریس میں ضیغم اول ، زوہا دوئم ، فرحین سوئم رہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جس قوم کے بچے صحت اور تندرست ہوں وہ قوم کسی میدان شکست نہیں کھا سکتی : بلال فیروز جوئیہ
گجرات (جی پی آئی) اسسٹنٹ کمشنر گجرات بلال فیروز جوئیہ نے کہا ہے کہ نوجوان نسل کی فلاح و بہبود حکومت کی اولین ترجیح ہے جس قوم کے بچے صحت اور تندرست ہوں وہ قوم کسی میدان شکست نہیں کھا سکتی ، وہ گزشتہ روز انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد سکولز شیر ربانی کیمپس گجرات میں سپورٹس گالا کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کیا انہوں کہا کہ اگر ہم بچوں کی صحیح معنوں میں سرپرستی کریں تو بچے ملک و قوم کی ترقی میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں ، ہمیں خوشی ہے کہ آئی یو آئی سکولز میں صحیح معنوں میں بچے کے کردار اور ان کے اندر چھپی ہوئی صلاحتوں کو ابھارنے کیلئے اقدامات کیے جا رہے ہیں ، انہوں نے کہا کہ ہمیں چاہیے کہ بچوں میں غیر نصابی سرگرمیوں کو بھی فروغ دیں تا کہ بچے اپنی اندر چھپی ہوئی صلاحتوں کو برئوے کار لائیں اور ان میں خود اعتمادی پید ا ہو سکے ، انہوںنے کہا آج کے بچے کل کے حکمران ہیں ، اس موقع پر مفتی عبدالعزیز ، شہزاد شفیق و دیگر نے بھی خطاب کیا ، مس قرة العین نے مہمانوں کو خوش آمدید کہا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات سے مسلم لیگ ن کے امیدواران بھاری اکثریت سے کامیاب ہونگے :رانا مشرف علی ناز
گجرات (جی پی آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے ممتاز راہنما صدر یونین کونسل 54رانا مشرف علی ناز نے کہا ہے کہ گجرات سے مسلم لیگ ن کے امیدواران بھاری اکثریت سے کامیاب ہونگے ، کیونکہ مسلم لیگ ن نے ہمیشہ عوام کی خدمت کی ہے اور لوگوں کو ریلیف فراہم کرنے کوشش کی ہے وہ گزشتہ روز یونین کونسل 54کے مسلم لیگیوں کے راہنمائوں سے گفتگو کر رہے تھے ، انہوں نے کہا کہ اورنگزیب بٹ صحیح معنوں میں عوامی لیڈر ہیں جنہیں علاقہ کے عوام بے حد چاہتے ہیں ، اور وہ بھاری اکثریت سے کامیاب ہو کر عوام کی خدمت کیلئے عملی طور پر کام کرینگے ، رانا مشرف علی ناز نے کہا کہ جو لوگ مسلم لیگیوں کے خلاف منفی پراپیگنڈہ کر تے ہیں وہ اپنی موت آپ مر جائیں گے اور مسلم لیگ ن کے امیدواران بھاری اکثریت سے کامیاب ہو کر پہلے کی طرح عوام کی خدمت میں اپنے وسائل برئوے کار لائیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عظیم الشان علی شیر خدا کانفرنس 8اپریل کو منعقد ہو گی
گجرات (جی پی آئی)عظیم الشان علی شیر خدا کانفرنس 8اپریل بروز سوموار بعد از نماز عشاء جامع مسجد صرافہ نزد الجنت میرج ہال محلہ غریب پورہ میں منعقد ہو گی ، جس کی صدارت صاحبزادہ پیر سید سعید احمد شاہ گجراتی کرینگے جبکہ خصوصی خطاب مفتی محمد عنصر القادری کرینگے ، نقابت کے فرائض عمران چشتی سرانجام دینگے ، جبکہ یہ محفل زیر قیادت پیر سید زاہد حسین شاہ ترمذی منعقد ہو رہی ہے ، تلاوت کلام پاک کا شرف پیر سید نذر حسین شاہ گجراتی حاصل کرینگے ، نعت رسول مقبول ۖ حافظ جنید ایوب اور حافظ حسن ایوب پیش کرینگے انتظامیہ میں حافظ محمد ایوب صراف ، اویس ایوب ، بلال ایوب ، جنید ایوب اور حسن ایوب شامل ہیں ، ٹھیک ساڑھے نو بجے خطاب شروع ہو جائیگا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہم عوام کی خدمت کیلئے میدان میں آئے ہیں :عمر مسعود فاروق
گجرات (جی پی آئی)ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت عمر مسعود فاروقی امیدوار حلقہ NA105نے کہا ہے کہ ہم عوام کی خدمت کیلئے میدان میں آئے ہیں اور معاشی انقلاب لانا ہماری اولین ترجیح ہے ، وہ گزشتہ روز مختلف مقامات پر عوامی وفود سے ملاقات کر رہے تھے ، انہوں نے کہا کہ ہم نے اپنی صلاحتیں ہمیشہ ملک و قوم کی ترقی کیلئے استعمال کی ہیں ، اور آئندہ بھی ملکی ترقی کیلئے کام کرتے رہینگے ، جب تک معاشی انقلاب نہیں آئے گا ، کوئی اس وقت تک قوم ترقی نہیں کر سکتی ، اور ہم معاشی انقلاب کیلئے عوام کی مدد کے طلبگار ہیں ، کہ آنے والے انتخابات میں معاشی انقلاب کیلئے ہمارے ہاتھ مضبوط کریں تا کہ ہم عوام کے تعاون سے عوام کے مسائل حل کر سکیں ، انہوں نے کہا کہ جب تک عوامی سپورٹ حاصل نہ ہو ہم عوام کے مسائل نہیں حل کر سکتے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
چوہدری ایاز اکرم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے ختم قل کی محفل آج ہو گی
گجرات (جی پی آئی )مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء ممتا زبزنس مین چوہدری احمد سعید ‘ سابق وفاقی وزیر چوہدری احمد مختار ‘چوہدری احمد پرویز کے چچا زاد بھائی چوہدری ایاز اکرم جو کہ گزشتہ دنوں انتقال کر گئے تھے ان کی روح کے ایصال ثواب کیلئے ختم قل آج مورخہ 7اپریل صبح گیارہ بجے ان کے آبائی گائوں گندرہ کلاں بھمبر روڈ پر پڑھا جائیگا دوست احباب سے شرکت کی استدعا کی گئی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہمارا تعلق مسلم لیگ(ق) کے ساتھ ہے:عبدالعزیز بھٹی
گجرات(جی پی آئی)مغل کالونی بھٹی برادری کے سر کردہ رہنماء عبدالعزیز بھٹی، محمد بوٹا بھٹی، محمد اسلم بھٹی، محمد افضل بھٹی، محمد عرفان بھٹی، تنویر بھٹی،امجد حسین بھٹی،گل محمد بھٹی،ریاست علی بھٹی،لیاقت علی تارڑ ،محمد بشیر تارڑ ، محمد شریف تارڑ ،قیصر شریف تارڑ ،اللہ دتہ تارڑ ،جاوید گجر ،اسلم گجر،چاچا رفیق وڑائچ ،حاجی عبدالغنی مغل،مرزا عثمان غنی مغل،مرزا عمران غنی ،مرزا محمد عارف ،راجہ محمود ٹھیکیدار ،ملک شجاعت ،قاسم علی ملک ،راجہ ارشد ،میر جازب حسین مرزا اکرم بیگ منشی تنویر احمد و دیگر نے مشترکہ بیان میں کہا ہمارا تعلق مسلم لیگ(ق) کے ساتھ ہے۔ ہم نے (ن) لیگ کے امیدوار اورنگزیب بٹ کی حمائت نہیں کی ایسی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے برادریوں کے مختلف افراد نے چوہدری برادران کے ساتھ پہلے بھی تعاون کیا اور آئندہ الیکشن میں بھی مکمل حمایت کریں گے۔انہوں نے مزید کہا کہ ہمارا جینا مرنا صرف چوہدری برادران کے ساتھ ہے۔انشاء اللہ چوہدری برادران آئندہ الیکشن میں بھرپور کامیابی حاصل کریں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
خاموش اکثریت کے ترجمان چوہدری وقار نادر جوڑا کے کاغذات نامزدگی منظور کرلئے گے
گجرات ( جی پی آئی ) ریٹرننگ آفیسر این اے 105طارق خورشید خواجہ نے حلقہ پی پی 111سے آزاد امیدوار سابق چیئر مین بلدیہ اور خاموش اکثریت کے ترجمان چوہدری وقار نادر جوڑا کے کاغذات نامزدگی منظور کرلئے ہیں ‘چوہدری وقار نادر جوڑا اپنے وکلاء پینل ندیم شہزاد کوکب ایڈووکیٹ(ممبر پنجاب بار کونسل) ‘راجہ امجد محمود ایڈووکیٹ کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئے اس موقع پر ریٹرننگ آفیسر خواجہ طارق خورشید نے امیدوار برائے صوبائی اسمبلی چوہدری وقار نادر جوڑا پرایک شہری کی طرف سے جھوٹ پر مبنی لگائے گئے اعتراضات کو فوری طورپر ختم کرتے ہوئے ٹی ایم او خرم وڑائچ ترہنگی ‘نقشہ برانچ کے انچارج مرزا فیاض احمد ودیگر افسران کو عدالت میں بمعہ ریکارڈ طلب کرنے کے بعد ریٹرننگ آفیسر طارق خورشید خواجہ کو بتایا کہ امیدوار برائے صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 111 چوہدری وقار نادر جوڑا ٹی ایم اے گجرات کے ڈیفالٹر نہیں ہیں ان کے ذمہ ٹی ایم اے گجرات کے کوئی واجبات نہیں ہیں جس پر ریٹرننگ آفیسر گجرات نے چوہدری وقار نادر جوڑا کے کاغذات کو منظور کرتے ہوئے مقامی شہری کی طرف سے لگائے گئے اعتراضات کو فوری طور پرختم کردیا ۔اس موقع پر وقار نادر جوڑا نے میڈیا کے نمائندوں کو بتایا کہ شہر کی چند با اثر شخصیات نے میرے خلاف جو پراپیگنڈہ مہم شروع کررکھی تھی وہ آج دم توڑ گئی ہے اللہ تعالیٰ نے مجھے ہر میدان میں سرخرو کیا ہے آج تک پورا شہر گواہ ہے کہ وقار نادر جوڑا نے کسی کے ساتھ زیادتی نہیں جس کا باقاعدہ سرٹیفکیٹ ریٹرننگ آفیسر گجرات نے جاری کردیا ہے اور اس فیصلہ سے ضلع گجرات کی خاموش آبادی کا سر فخر سے بلند ہوگیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
چوہدری پرویز الٰہی میاں عمران مسعود نے گزشتہ روز یونین کونسل 49میں مسلم لیگ ق کے الیکشن آفس کا افتتاح کیا
گجرا ت( جی پی آئی ) سابق ڈپٹی وزیراعظم چوہدری پرویز الٰہی ‘سابق صوبائی وزیرتعلیم میاں عمران مسعود نے گزشتہ روز یونین کونسل 49میں مسلم لیگ ق کے الیکشن آفس کا افتتاح اپنے دست مبارک سے کیا الیکشن آفس کا انچارج ممتاز مسلم لیگی رہنماء چوہدری عبدالرحمن گوندل آف نور پور پڈھے کو بنایا گیا افتتاحی تقریب میں جاوید پڈا ‘طارق ساہی ‘چوہدری اعجاز ساہی ‘مرزا ثاقب ‘خرم ا قبال ‘چوہدری خالد ‘میاں ارسلان امانت ‘سید نوازش علی ‘سید نثار شاہ ‘سید جابر شاہ ‘سلیمان شاویز ‘راجہ عثمان ‘عمران بلا ‘چوہدری عثمان ‘رئیس احمد ‘مرزا علی ‘جہانزیب ‘چوہدری خالد سمیت دیگر مسلم لیگی رہنماء بھی موجو دتھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کوٹلہ کے قریب تیز رفتار موٹرسائیکل سوارموٹرسائیکل سے گر کر جاںبحق ہوگیا
گجرات ( جی پی آئی ) کوٹلہ کے قریب تیز رفتار موٹرسائیکل سوارموٹرسائیکل سے گر کر جاںبحق ہوگیا ‘بتایا گیا ہے کہ تھانہ ککرالی کے علاقہ کوٹلہ ارب علی خان میں ایک تیز رفتار موٹرسائیکل سوار نوجوان قا سم اپنے ہی موٹرسائیکل سے گر کرشدید زخمی ہوگیا جسے طبی امداد کیلئے ہسپتال لے جایا جارہا تھا کہ وہ راستے میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ظہور الٰہی سٹیڈیم گجرات میں افغانستان اور ڈی سی او الیون کے درمیان ہونیوالا ایک روزہ کرکٹ میچ سیکورٹی کے انتظامات مکمل نہ ہونے کے باعث ملتوی کردیا
گجرات ( جی پی آئی ) ظہور الٰہی سٹیڈیم گجرات میں افغانستان اور ڈی سی او الیون کے درمیان ہونیوالا ایک روزہ کرکٹ میچ سیکورٹی کے انتظامات مکمل نہ ہونے کے باعث ملتوی کردیا گیا جس سے میچ دیکھنے کیلئے آ نیوالے ہزاروں شائقین مایوس لوٹ گئے ‘اسٹیڈیم انتظامیہ کے مطابق پولیس اور سیکورٹی کے دیگر ادارے الیکشن مہم میں مصروف ہونے کی وجہ سے سیکورٹی فراہم نہیں کرسکے جس سے میچ ملتوی کرنا پڑا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
منگووال میں مسلح افراد نے تین سالہ کمسن بچی کو اغواء کرلیا
گجرات ( جی پی آئی ) منگووال میں مسلح افراد نے تین سالہ کمسن بچی کو اغواء کرلیا گزشتہ روز تھانہ کنجاہ کے علاقہ منگووال سے نا معلوم مسلح افراد نے تین سالہ کمسن بچی کو اغواء کرلیا تاہم پولیس نے واقع سے لا علمی کا اظہار کیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بسم اللہ ویلفیئر آرگنائزیشن گجرات کی ماہانہ میٹنگ آج منعقد ہو گی
گجرا ت( جی پی آئی ) بسم اللہ ویلفیئر آرگنائزیشن گجرات کی ماہانہ میٹنگ آج مورخہ 7اپریل کو صدر بسم اللہ ویلفیئر آرگنائزر علی زیب کی رہائشگاہ محلہ مکی مسجد میں بعد از نماز مغرب ہوگی میٹنگ میں فلاحی کاموںکے حوالے سے فری میڈیکل کیمپ لگانے اور فری ادویات فراہم کرنے کے بارے میں لائحہ عمل اختیا رکیا جائیگا تمام ممبران میٹنگ میں لازمی شرکت کریں۔

Share this:
Tags:
Social Welfare ادارے چیئرمین گجرات
Previous Post چکوال کی خبریں 06.04.2013
Next Post اضلاع کی خبریں 06.04.2013

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close