Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گجرات کی خبریں 07.08.2013

August 8, 2013 0 1 min read

بجلی کی قیمتوں میں ظالمانہ اضافہ صنعتوں کو تباہ کرنے کا منصوبہ ہے ، حکومت بجلی کی قیمتوں میں کیا گیا اضافہ فوراً واپس لے ورنہ صنعتکار احتجاج کرینگے
گجرات (جی پی آئی) بجلی کی قیمتوں میں ظالمانہ اضافہ صنعتوں کو تباہ کرنے کا منصوبہ ہے، حکومت بجلی کی قیمتوں میں کیا گیا اضافہ فوراً واپس لے ورنہ صنعتکار احتجاج کرینگے ، ان خیالات کا اظہار رائس ملز ایسوسی ایشن ضلع گجرات کے صدر مہر محمد حبیب بسوی نے رائس ملز ایسوسی ایشن ضلع گجرات کے جنرل اجلاس کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ بجلی کی قیمتوں میں ظالمانہ اضافے سے ملکی معیشت مذید خراب ہو گی حکمرانوں کو چاہیے کہ ملک کی صنعتی و معاشی ترقی کیلئے بہتر اور دیر پا منصوبے شروع کرئے، اجلاس میں رائس ملز ایسوسی ایشن ضلع گجرات کے سرپرست غلام رسول شارق، جنرل سیکرٹری چوہدری عرفان اکبر، ایگزیکٹو ممبران شیخ نصیر احمد، چوہدری محمد سلیم ، حاجی محمد اصغر اور رانا عبدالغفار نے اظہار خیال کیا اور اپنی اپنی تجاویز پیش کیں، اجلاس میں شرکت کرنے والوں میں چوہدری عظمت ، میاں شہباز انصاری ، میاں عمران منیر ، چوہدری شوکت، چوہدری وقار عزیز، چوہدری قیصر محمود، ملک یاسر شریف، سید امام شاہ، چوہدری عبید اللہ ، ملک طارق بلال ، بشیر احمد کنگ، حاجی مختار حسین، حاجی عاشق حسین، میاں محمد اعظم، طارق محمود، مظہر حسین، شعیب احمد ساہی ، خضر حیات ، چوہدری ریاست علی، حاجی مختار احمد، آصف پرویز، نعیم اسلم بھٹی ، قطب الدین اور اعتزاز احسن بھٹی شامل تھے ، اجلاس کے اختتام پر ضلعی صدر مہر محمد حبیب بسوی کی طرف سے شرکاء اجلاس کو پر تکلف افطار ڈنر بھی کروایا گیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مچھ: میں 13افراد کا قتل نہایت اذیت ناک ہے:علامہ ایاز نعیمی
گجرات (جی پی آئی)پاکستان سنی تحریک سٹی گجرات کے صدر علامہ ایاز اختر نعیمی نے کہا کہ لسانیت کے نام پر پاکستانیوں کو آپس میں لڑایا جارہا ہے ۔ یہ کسی مسلمان کا کام نہیں بلکہ اسلام اور پاکستان دشمنوں کو پروپیگنڈا اور یہود و ہنود کے ایجنٹوں کا کام ہے ۔یہ ملک دشمن عناصر ہم وطنوں کو ایک دوسرے سے لڑانے کے لیے کبھی سندھی، کبھی بلوچی، کبھی پختون، اور کبھی پنجابیوں کو قتل کرکے ان کا الزام دوسروں پر ڈال دیتے ہیں، تاکہ یہ لوگ ہمیشہ آپس میں ہی لڑتے رہیں اور ان کفار کی غلامی سے چھٹکار احاسل نہ کرسکیں ۔ انہوں نے مزید کہا کہ جس طرح مچھ بلوچستان میں 13غریب افراد کو نہایت بیدردی کے ساتھ شہید کر کے اپنی محرومیوں کا رونا رویا گیا اس طرح ملک بھر میں کہیں بھی غریب افراد کو قتل کر کے ان کو اپنے ظلم و بر بریت کا نشانہ بنا کوئی بھی شخص اپنے حقوق کی محرومیوں کا ازالہ نہیں کرسکتا ۔انتہا پسند عناصر وطن عزیر کی بنیادیں کھوکھلا کرنے کے درپے ہیں۔ محب وطن افراد ان باغیوں کے دھوکے میں نہ آئیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بہترین کارکردگی دکھانے پر DPOگجرات نے پولیس افسران و جوانوں میں انعامات اور تعریفی سرٹیفکیٹ تقسیم کئے
گجرات (جی پی آئی)بہترین کارکردگی دکھانے پر DPOگجرات سید علی ناصر رضوی نے پولیس افسران و جوانوں میں نقد انعامات اور تعریفی سرٹیفکیٹ تقسیم کئے تفصیلات کیمطابق DPOآفس میں ایک خصوصی تقریب کے دورانDPOگجرات سید علی ناصر رضوی نے بہترین کارکردگی کے حامل پولیس افسروں و جوانوں کو تعریفی سرٹیفکیٹ اور نقد انعامات تقسیم کئے ۔اس موقع پر خطاب کرتے ہو ئے DPOگجرات سید علی ناصر رضوی نے کہا کہ آج گجرات پولیس کے ان جوانوں کی کارکردگی کو دیکھ کر میر اسینہ فخر سے چوڑا ہو گیا ہے ۔انہوں نے پولیس افسران و جوانوں کی کارکردگی کو سراہتے ہو ئے مزید کہا کہ دیکھو یہ ہیں میرے اصلی شیر جو جرائم کی بیخ کنی اور عوام کی خدمت کے لئے ہمہ وقت تیار رہتے ہیں اور اپنی جان کی پرواہ نہ کرتے ہو ئے مشکل حالات میں بہترین کارکردگی کا مظاہر ہ کیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ یہ انعام آپ کی کارکردگی اور ایمانداری کے سامنے کچھ بھی نہیں اصل انعام آپ کو اپنے رب تعالی ٰسے اور غریبوں و مظلوموں کی دعائوں سے ملے گا ۔ سلام ہے آپ کے والدین کو جنہوں نے آپ کی پرورش میں کسی قسم کی کمی نہیں رہنے دی ۔انہوں نے محافظ اسکوارڈ کی اتنے کم عرصے میں شاندار کارکردگی کو سراہا ۔DPOگجرات سید علی ناصر رضوی نے اس بات کا اعادہ کیا کہ عوام کے جان ومال کے تحفظ کی خاطر کسی قربانی سے دریغ نہیں کیا جا ئے گا ۔تفصیل انعامات :1۔فراست علی چٹھہ SI 7000/-روپے 2۔امجد پرویز HC 5000/-روپے 3۔عمران سہیل HC 4000/-روپے 4۔کلیم نواز HC 4000/-روپے اس کے علاوہ 9ملازمین کو 2000/-روپے فی کس ،12ملازمین کو 1000/-روپے فی کس ،41ملازمین کو 500روپے فی کس دیئے گئے جبکہ 22ملازمین کو تعریفی سرٹیفیکٹسCC.3دیے گئے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات شہر میں مون سون بارشوں کی وجہ سے شہرندی نالوں کا منظر پیش کر رہے ہیں
گجرات (جی پی آئی)گجرات شہر میں مون سون بارشوں کی وجہ سے ضلع کچہری DPOآفس، ضلع کونسل ہال جیل روڈ ، کورٹ روڈ، عثمان پلازہ چوک ،امپریل کالج روڈ پرنس چوک، فوارہ چوک، قمر سیالوی روڈ و دیگر محلہ جات ندی نالوںکا منظر پیش کر رہے ہیں، ان بارشوں کی وجہ سے عوام شدید مشکلات کا شکار ہے، پانی کی درست نکاسی نہ ہونے کی وجہ سے متعدد ٹیلی فون کے پول گر گئے ہیں، ضرورت اس امر کی ہے کہ مون سون کے موسم میں تمام محکمے اپنی اپنی ذمہ داری ایمانداری سے نبھائیں تا کہ عوام کی پریشانیاں جلد ختم ہو سکیں۔

Share this:
Tags:
Gujarat News خبریں گجرات
Bahawalnagar
Previous Post چشتیاں میں نامعلوم افراد نے عمر رسیدہ میاں بیوی کو قتل کردیا
Next Post شکار پور : رشتے کے تنازع پر بھائی نے 2 سگے بھائیوں کو قتل کر دیا
Shikarpur

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close