Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گجرات کی خبریں 10/11/2013

November 11, 2013 0 1 min read

موجودہ حکومت کی پالیسیاں ایڈ ہاک ہیں اور بغیر پلاننگ کے فیصلے کیے جا رہے ہیں:چوہدری شفاعت حسین
گجرات (جی پی آئی) سابق ناظم ضلع گجرات چوہدری شفاعت حسین نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کی پالیسیاں ایڈ ہاک ہیں اور بغیر پلاننگ کے فیصلے کیے جا رہے ہیں۔ اب بھی عدالتی حکم پر بلدیاتی الیکشن تو کرائے جا رہے ہیں لیکن کاغذات نامزدگی میں ختم نبوت کا کالم ختم کر دیا گیا ہے حلانکہ پاکستان ایک اسلامی اور نظریاتی ملک ہے لیکن فیصلے ایسے کیے جار ہے ہیں جیسے اسلامی نظریاتی نہیں سیکولر ملک ہے۔ چوہدری شفاعت حسین نے کہا کہ مسلم لیگ ن کی حکومت بیرونی قوتوں کی آلہ کار ہے اب تو ن لیگ کا کردار عیاں ہو گیا ہے کہ اسے نظریاتی اساس نہیں اپنا ذاتی مفاد عزیز ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ضلع گجرات میں محرم الحرام کے جلوسوں اور مجالس کی سیکیورٹی کے لیے پولیس نے فلیگ مارچ کیا
گجرات (جی پی آئی ) ضلع گجرات میں محرم الحرام کے جلوسوں اور مجالس کی سیکیورٹی کے لیے پولیس نے فلیگ مارچ کیا گذشتہ روز ڈی پی او گجرات سید علی ناصر رضوی کی سربراہی میں گجرات لالہ موسیٰ کھاریاں سرائے عالمگیر جلالپورجٹاں ٹانڈہ کڑیانوالہ کوٹلہ ارب علی خان کنجاہ منگووال ڈنگہ اور دیگر مقامات پر محرم الحرام کے جلوسوں اور مجالس کی سیکیورٹی چیکنگ کے لیے فلیگ مارچ کیا فلیگ مارچ میں ڈی ایس پی سٹی ڈی ایس پی صدر ڈی ایس پی کھاریاں ڈی ایس پی سرائے عالمگیر کے علاوہ ایلیٹ فورس اور تمام تھانوں کے ایس ایچ اوز سب انسپکٹرز اسسٹنٹ سب انسپکٹرز ہیڈ کانسٹیبلز اور کانسٹیبلز نے بھی شرکت کی ڈی پی او نے بتایا کہ محرم الحرام میں سیکیورٹی کو فول پروف بنا دیا گیا ہے کسی بھی ناخوشگوار واقع سے نمٹنے کیلئے گجرات پولیس کے جوان اور آفیسرز پوری طرح تیار ہیں گوجرانوالہ امام بارگاہ میں فائرنگ کے واقع کے بعد سیکیورٹی مزید سخت کر دی گئی ہے جلوسوں کے مقررہ راستوں میں آنے والی دکانوں اور مکانات کی چھتوں پر پولیس اہلکار تعینات کئے جائیں گے جن کے پاس جدید دوربینیں بھی ہوں انہوں نے بتایا کہ جلوسوں اور مجالس کی ویڈیوز بھی بنائی جائیں گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بلدیاتی الیکشن کی تیاریاں عروج پر پہنچ چکی ہیں کاغذات نامزدگی فارم آج سے ضلعی الیکشن کمیشن آفس دستیاب ہوں گے
گجرات ( جی پی آئی ) ضلع گجرات میں بلدیاتی الیکشن کی تیاریاں عروج پر پہنچ چکی ہیں کاغذات نامزدگی فارم آج 11 نومبر سے ضلعی الیکشن کمیشن آفس دستیاب ہوں گے ضلع بھر میں امیدواروں کا الیکشن میں حصہ لینے کے لیے جوش و خروش میں اضافہ ہو گیا امیدوار اپنے سینکڑوں ساتھیوں کے ہمراہ سیاسی جماعتوں کی قیادتوں کے پاس ٹکٹ کے حصول کیلئے پہنچنا شروع ہو چکے ہیں مسلم لیگ ن مسلم لیگ ق تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی کے امیدواروں نے باقاعدہ طور پر اپنی انتخابی مہم کا آغاز کر دیا ہے جبکہ دوسری جانب الیکشن کی ڈیوٹیوں کے لیے سرکاری ٹیچروں اور ضلعی انتظامیہ کے افسران کی ڈیوٹیاں لگانے کا کام بھی شروع ہو چکا ہے سیاسی جماعتوں نے ہنگامی طور پر اجلاس بلانے شروع کر دئیے ہیں اور امیدواروں کی لسٹوں کو فائنل کیا جا رہا ہے تحصیل گجرات کی 64 تحصیل کھاریاں کی 47 سرائے عالمگیر کی 7 یونین کونسلوں اور 133 وارڈوں میں امیدوار کھل کر سامنے آ چکے ہیں ریٹرننگ آفیسرز کے پاس امیدواروں نے کاغذات نامزدگی حاصل کرنا شروع کر دئیے ہیں جبکہ آج اور کل امیدوار کاغذات نامزدگی جمع کرائیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

مسلم لیگ ق کے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی اور کاغذات کو پر کرنے کیلئے نت ہائوس اور ظہور پیلس میں لیگل سیل قائم کر دیا
گجرات ( جی پی آئی ) بلدیاتی الیکشن میں حصہ لینے والے مسلم لیگ ق کے امیدواروں کی سہولت کے لیے نت ہائوس اور ظہور پیلس گجرات میں کاغذات نامزدگی اور کاغذات کو پر کرنے کی سہولیات فراہم کرنے کے لیے لیگل سیل قائم کر دیا گیا ہے امیدواروں کو کاغذات نامزدگی بھی مہیا کئے جائیں گے سابق وفاقی وزیر چوہدری وجاہت حسین کی ہدایات پر لیگل سیل بنایا گیا ہے جہاں امیدواروں کو وکلاء کی خدمات بھی حاصل ہوں گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

گجرات میں کھلے پیٹرول اور گیس ری فلنگ کا دھندہ عروج پر پہنچ چکا ہے
گجرات ( جی پی آئی ) گجرات میں کھلے پیٹرول اور گیس ری فلنگ کا دھندہ عروج پر پہنچ چکا ہے گلی محلوں اور جگہ جگہ پیٹرول فروخت کرنے کی ایجنسیاں اور گیس ری فلنگ کا کام جاری ہے ضلعی انتظامیہ نے ایکشن لینے کی خاموش تماشائی بن گئی گجرات شہر اور دیگر علاقوں میں جگہ جگہ کھلے عام پیٹرول فروخت کیا جا رہا ہے جبکہ پابندی کے باوجود گیس کی ری فلنگ بھی جاری ہے پیٹرول ایجنسیاں اور گیس ری فلنگ کا کام گلی محلوں اور گنجان آباد آبادیوں میں جاری رہنے سے لوگوں کی زندگیوں کو شدید خطرات لاحق ہو چکے ہیں جبکہ شہریوں نے متعدد مرتبہ ڈی سی او گجرات کو ان غیر قانونی پیٹرول ایجنسیوں اور ری فلنگ کا کام کرنے والے افراد کے خلاف درخواستیں دے رکھی ہیں مگر ضلعی انتظامیہ ان کے خلاف ایکشن لینے کی بجائے خاموش تماشائی کا کردار ادا کر رہی ہے شہریوں کا کہنا ہے کہ جب کوئی بڑا حادثہ رونما ہو گا جس میں درجنوں ہلاکتیں ہوں گی اس وقت انتظامیہ کو ہوش آئے گی ضلعی انتظامیہ کے مطابق غیر قانونی پیٹرول ایجنسیوں اور گیس ری فلنگ کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن لیا جاتا ہے اور عوامی شکایات پر فوری نوٹس لے کر متعلقہ افراد کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جاتی ہے اور بھاری جرمانے عائد کئے جاتے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

شہداء کربلا نے قربانی دے کر دین اسلام کو تا حیات زندہ کر دیا:چوہدری نثار احمد
گجرات ( جی پی آئی ) جماعت اسلامی کے رہنما چوہدری نثار احمد ایڈووکیٹ نے کہا کہ شہداء کربلا نے قربانی دے کر دین اسلام کو تا حیات زندہ کر دیا انہوں نے کہا کہ حضرت امام حسین نے ظلم و جبر برداشت کر کے ثابت کر دیا کہ حق و باطل کے سامنے جھکا نہ جائے انہوں نے کہا کہ محرم الحرام کا مہینہ مسلمانوں کو امن و اتحاد کا درس بھی دیتا ہے انہوں نے کہا کہ آج امت مسلمہ کو دنیا بھر میں جو خطرات درپیش ہیں وہ دین اور ایمان کی کمزوری کا نتیجہ ہے انہوں نے کہا کہ ملک و قوم کو دہشت گردی سمیت جو مسائل آج در پیش ہیں ان سے نمٹنے کے لیے ضروری ہے کہ ہمیں حضور ۖ کے نقش قدم پر چلنا ہو گا اللہ اس کے رسول ۖ اور قرآن پاک کے بتائے ہوئے راستوں پر عمل کر کے ہم تباہی اور بربادی سے بچ سکتے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

سانحہ گوجرانوالہ میں بے گناہ افراد کو شہید کیا گیا :چوہدری منظور حسین وڑائچ
گجرات ( جی پی آئی ) صدر حسینیہ ٹرسٹ گجرات چوہدری منظور وڑائچ پروفیسر سرفراز جعفری جواد جعفری صدر شیعہ علماء کونسل سید الطاف عباس کاظمی نے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ سانحہ گوجرانوالہ میں بے گناہ افراد کو شہید کیا گیا جو لوگ پاکستان کی سلامتی کے خلاف برسرِ پیکار ہیں ان کے خلاف بھرپور مہم چلانے کی ضرورت ہے انہوں نے کہا کہ محرم الحرام میں اس طرح کے واقعات سے ملک کو نقصان پہنچتا ہے اور اتحاد بین المسلمین کی کوششیں بھی ناکام ہوتی ہیں ان حالات میں حکومت کو کڑے اقدامات کرنے چاہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

گجرات میں نامعلوم افراد نے کانسٹیبل کے بیٹے سمیت دو نوجوانوں کو اغواء کر لیا
گجرات ( جی پی آئی ) گجرات میں نامعلوم افراد نے کانسٹیبل کے بیٹے سمیت دو نوجوانوں کو اغواء کر لیا ایک اغواء کاروں کے چنگل سے فرار ہو کر واپس پہنچ گیا تھانہ سول لائن گجرات کے علاقہ سرگودھا روڈ کے رہائشی کانسٹیبل عاشق حسین کا بیٹا جبکہ رحمان شہید روڈ پر ایک ہوٹل میں کام کرنے والا 16 سالہ نوجوان کو نامعلوم اغواء کار اغواء کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہوٹل پر کام کرنے والا نوجوان اغواء کاروں کے چنگل سے فرار ہو کر واپس گجرات پہنچ گیا پولیس تھانہ سول لائن گجرات نے دونوں نوجوانوں کے اغواء کا مقدمہ درج کر لیا ہے۔

Share this:
Tags:
Gujarat News Muharramul Haram خبریں گجرات محرم الحرام
Pakistan Kuwait
Previous Post پاکستان اور کویت کے درمیان مجرموں کے تبادلے کا معاہدہ طے پا گیا
Next Post دہشت گردوں کو پناہ دینے والے ملک و قوم کے وفادار نہیں ہوسکتے:الحاج مولانا محمد اکبر نقشبندی

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close