Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گجرات کی خبریں 13.05.2013

May 14, 2013 0 1 min read

میں آپ سب اہل گجرات حلقہ پی پی 111کے ان تمام ووٹوروں ، ان تمام سیاسی و سماجی مختلف یونین کونسلوں کے راہنمائوں ، مسلم لیگ ن کے ورکروں تمام بہن بھائیوں کا شکر گزار ہوں
گجرات(جی پی آئی)میں آپ سب اہل گجرات حلقہ پی پی 111کے ان تمام ووٹوروں ، ان تمام سیاسی و سماجی مختلف یونین کونسلوں کے راہنمائوں ، مسلم لیگ ن کے ورکروں تمام بہن بھائیوں کا شکر گزار ہوں جنہوںنے مجھے الیکشن 2013ء 11مئی کے دن اپنا قیمتی ووٹ دے کر بھاری اکثریت سے کامیاب کر کے دوبارہ خدمت کا موقع دیا ، ان خیالات کا اظہار پی پی 111سے بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کرنے والے ایم پی اے حاجی عمران ظفرنے ان کے آفس اور رہائش گاہ پر آنے والے ضلع گجرات کی سیاسی و سماجی کاروباری شخصیت مرکزی انجمن تاجران کے صدر و اراکین دیگر مارکیٹ ، بازاروں کے صدر و اراکین یونین کونسلوں کے اراکین ، سابقہ ناظمین ، صنعتکاروں ، ورکروں اور اہل علاقہ کے لوگوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا اس موقع پر حاجی عمران ظفر اور حاجی ناصر محمود کے آفس میں ڈھول باجوں کے ساتھ خوب جشن منایا گیا اور پھولوں کے ساتھ نوٹ بھی نچھاور کیے گئے اور لوگوں کی تواضع مشروبات اور مٹھائی کے ساتھ کی گئی ، اس موقع پر حاجی عمران ظفر ، حاجی ناصر محمود ، مسلم لیگ ن سٹی کے صدر ثناء اللہ بٹ ، ایڈیشنل جنرل سیکرٹری شیخ ابرار سعید ، مسلم لیگ ن کے راہنمائوں میاں اکمل حسین ، الحاج رانا مشرف علی ناز ، شفیق الرحمن بٹ نے اپنے خطاب میں کہا کہ یہ کامیابی آپ سب لوگوں کی ہے ، اسلئے کہ آُ لوگوں نے شہر کے ترقیاتی کاموں کو مد نظر رکھتے ہوئے ان لوگوں کو اپنا قیمتی ووٹ دے کر کامیاب کیا ہے جو گجرات میں ہی ہر وقت خدمت کیلئے رہتے ہیں ، اور ان لوگوں کو آپ نے مسترد کر دیا ہے ، جو صرف گجرات میں آ کر سالانہ برسی اور عید پڑھنے اور شہر میں اپنی تشہیر کر کے واپس اسلام آباد ، لاہور چلے جاتے ہیں ، حاجی عمران ظفر نے کہا کہ انشائ
اللہ میں اپنے شہر کیلئے پہلے سے زیادہ ترقیاتی کاموں پر عمل پیرا رہوں گا اور آپ لوگوں کے تعاون سے پہلے سے زیادہ شہر کی خوبصورتی اور عملی کام پر توجہ دوں گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پی پی 111سے بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کرنے پر حاجی عمران ظفر کو شہر بھر کی مختلف سیاسی و سماجی مختلف یونین کونسلوں کے اراکین اور مسلم لیگ ن کی ممتاز شخصیت کی بینڈ باجوں کے ساتھ ان کی رہائشگاہ پر مبارک باد
گجرات(جی پی آئی)پی پی 111سے بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کرنے پر حاجی عمران ظفر کو شہر بھر کی مختلف سیاسی و سماجی مختلف یونین کونسلوں کے اراکین اور مسلم لیگ ن کی ممتاز شخصیت کی بینڈ باجوں کے ساتھ ان کی رہائشگاہ پر مبارک باد دینے والوں دوسرے روز بہت زیادہ رش تھا مبارک باد دینے والوں نے بینڈ باجوں کی تھاپ پر حاجی عمران ظفر ایم پی اے اور حاجی ناصر محمود سابقہ ایم پی اے پر پھولوں کی پتیاں اور نوٹ نچھاور کیے اور ان کو مالا اور پھولوں کے ہار پہنائیں اور مبارک باد کے موقع پر لوگوں کو مٹھائی کھلائی گئی ، اس موقع پر حاجی عمران ظفر اور حاجی ناصر محمود نے تمام آنے والے معزز شخصیت اور اہل گجرات کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ یہ کامیابی ہماری نہیںیہ کامیابی آپ سب لوگوں کی ہے جنہوں نے ہمیں کامیاب کرنے کیلئے دن رات انتخابی مہم کے موقع پرمحنت کر کے ہمیں اپنے ووٹوں سے کامیاب کیا ہے ، مبارک باد دینے والوں میں گجرات کی معزز شخصیت شیخ ابرار سعید ، امجد ترہنگی ، میاں اکمل حسین ، راجہ طاہر شیر ، چوہدری توصیف عبداللہ ، فیصل بٹ ، محمد توحید ، ڈاکٹر ثوبان شاہد ، محمد شہباز صراف ، مہر اسلم پہلوان ، حاجی طارق سلامت ، رانا مشرف علی ناز و دیگر شامل تھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ٹی ایم اے گجرات کے عملہ نے شہر بھر میں مختلف سیاسی جماعتون کے پینا فلیکس بورڈاور بینرز اتارنا شروع کر دئیے
گجرات(جی پی آئی)الیکشن 2013 کے انعقاد کے بعد ٹی ایم اے گجرات کے عملہ نے شہر بھر میں لگے ہوئے مختلف سیاسی جماعتوں کے پینا فلیکس ،بورڈ اور بینرز اآتارنا شروع کر دیے ہیں ۔گذشتہ روز ٹی ایم اے گجرات کے عملہ نے شہر کی اہم شاراہوں سے تمام سیاسی جماعتوں کے امیدواروں کے بورڈاور پینا فلیکس اتار کر ٹی ایم اے گجرات میں جمع کروا دیے ہیں ۔جبکہ بعض چوکوں پر ابھی تک ہارنے اور جیتنے والے امیدواروں کے پوسٹر اور بینرز آویزاں ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
انتخابات چوہدری پرویز الہٰی نے 78 ہزار سے زائد ووٹ جبکہ چوہدری احمد مختار نے 10 ہزار کے قریب ووٹ حاصل کیے
گجرات(جی پی آئی)حلقہ این اے 105 کے حالیہ الیکشن میں مسلم لیگ (ق)کے امیدوار چوہدری پرویز الہٰی نے 78 ہزار سے زائد ووٹ جبکہ پیپلز پارٹی کے چوہدری احمد مختار نے 10 ہزار کے قریب ووٹ حاصل کیے ۔اسطرح چوہدری پرویز الہٰی نے (ن)لیگ کے امیدوار چوہدری مبشر حسین کو 14 ہزار ووٹوں کی لیڈ سے شکست دی یاد رہے کہ الیکشن 2008 میں چوہدری احمد مختار نے چوہدری شجاعت حسین کو 10 ہزار ووٹوں سے شکست دی تھی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
چوہدری پرویز الٰہی اور چوہدری مونس الٰہی کی کامیابی کے بعد ظہور پیلس میں خوشی کا سماں رہا ، مبارک بادوں کا سلسلہ جاری
گجرات(جی پی آئی)حلقہ این اے 105 سے کامیابی حاصل کرنے والے سابق ڈپٹی وزیر اعظم چوہدری پرویز الہٰی اور پی پی 110سے کامیابی حاصل کرنے والے چوہدری مونس الہٰی کی کامیابی کی خوشی میں ظہور پیلس گجرات میں ہر طرف خوشی کا سماں ہے ۔حلقہ پی پی 110 سے قافلوں کی صورت میں جوق درجوق لوگ قافلوں کی صورت میں چوہدری پرویز الہٰی اور چوہدری مونس الہٰی کو مبارکباد دینے آرہے ہیں ۔گذشتہ روز بھی۔ ظہور پیلس گجرات میں مبارکباد دینے والوں کا تانتا بندھا رہا ۔ریلوے روڈ انجمن تاجراں کے صدر ملک سرفراز کی قیادت میں تاجروں کے ایک وفدنے چوہدری پرویز الہٰی سے ملاقات کر کے انہیں کامیابی حاصل کرنے پر مبارکباد دی ہے ۔جبکہ یونین کونسل 49سے سابق کونسلر بلدیہ سید نثار کاظمی کی قیادت میں موٹر سائیکل ریلی کے ہمراہ ظہور پیلس میں چوہدری پرویز الہٰی کو مبارکباد دینے کیلئے گئے ۔علاوہ ضلع بھر سے اہم سیاسی سماجی ،عوامی ،مذہبی شخصیات نے ظہور پیلس میں جا کر چوہدری پرویز الہٰی اور چوہدری مونس الہٰی کو مبارکباد پیش کی ہے ۔اس موقع پر چوہدری پرویز الہٰی نے ظہور پیلس گجرات میں مبارکباد دینے کیلئے آنے والوں کاشکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ میری کامیابی میں تمام مکتبہ فکر کے لوگوں کا ہاتھ ہے کامیابی پر ان تمام افراد کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے میری کامیابی میں اہم کردار ادا کیا ۔میں یقین دلاتا ہوں کہ پہلے سے زیادہ شہریوں کے مسائل حل کرانے کی ہر ممکن کوشش کرو نگا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
چوہدری جاوید گجر آف ڈیرہ گجراں نے چوہدری پرویز الٰہی اور چوہدری مونس الٰہی کو مبارک باد دی
گجرات(جی پی آئی )ممتاز مسلم لیگی راہنما چوہدری جاوید گجر آف ڈیرہ گجراں نے چوہدری پرویز الہٰی کو ایم این اے اور چوہدری مونس الہٰی کو حلقہ پی پی 110 ایم پی ایم منتخب ہونے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ چوہدری پرویز الہٰی کا کامیاب ہونا انکی دن رات کی محنت کا ثمر ہے ۔انہوں نے کہا کہ چوہدری پرویز الہٰی نے جس طرح تاریخی کامیابی حاصل کی ہے اس کی مثال نہیں ملتی ۔چوہدری جاوید گجر نے مزید کہا کہ حلقہ پی پی 110 کی عوام نے جس طرح چوہدری پرویز الہٰی اور چوہدری مونس الہٰی پر اعتماد کا اظہار کیا ہے اس کی مثال نہیں ملتی ۔انہوں نے کہا کہ امید کرتے ہیں چوہدری پرویز الہٰی اور چوہدری مونس الہٰی اپنے حلقہ کے مسائل حل کرنے کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
چوہدری مہندی خاں آف نور جمال نے چوہدری جعفر اقبال ،رمیاں طارق اور چوہدری اشرف دیونہ کو کامیابی پر دلی مبارکباد
گجرات(جی پی آئی)ممتاز مسلم لیگی راہنما ء اور میاں طارق ایم پی اے کے قریبی ساتھی چوہدری مہندی خاں آف نور جمال نے چوہدری جعفر اقبال اورمیاں طارق ڈنگہ اور چوہدری اشرف دیونہ کو شاندار کامیابی پر دلی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ میاں طارق ڈنگہ کو مسلسل تیسری بار ایم پی اے منتخب ہونا ان کی عوامی خدمت کا ثبوت ہے ۔چوہدری مہندی خاں نے کہا کہ چوہدری جعفر اقبال بطور ایم این اے اور میاں طارق ڈنگہ ایم پی اے اور چوہدری اشرف دیونہ بطور ایم پی اے عوام کی بہتر انداز میں خدمت کریں گے ۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کے عوام نے اپنے ووٹوں کی طاقت سے سونامی کو رخ موڑ کر شیر کو کامیاب کروا کر بڑی کامیابی کا ثبوت دیا ہے ۔میاں نواز شریف اب ملک کے بحرانوں پر قابو پا کر عوام کی بہتر خدمت کریں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
چوہدری امتیاز اصغر ، چوہدری شہزاد نے چوہدری عابد رضا ، چوہدری شبیر رضا اور ملک حنیف اعوان کو مبارک باد دی
گجرات(جی پی آئی)یونین کونسل ملکہ کی ممتاز سماجی شخصیت چوہدری امتیاز اصغر ،چوہدری شہزاد اصغر ،چوہدری شہباز اصغر آف تیرو چک نے مشترکہ بیان میں حلقہ این اے 107 سے چوہدری عابد رضا ایم این اے ،چوہدری شبیر رضا ایم پی اے اور ملک حنیف اعوان کو بھاری اکثریت سے ایم پی اے منتخب ہونے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ چوہدری عابد رضا ان کے ساتھیوں کی شاندار کامیابی خدمات کا کھلا اعتراف ہے ۔انہوں نے کہا کہ ایم این اے چوہدری عابد رضا نے جس طرح ڈیرہ کوٹلہ سے عوام کے مسائل حل کیے انشاء اللہ وہ آئندہ بھی عوامی مسائل حل کیلئے ہر ممکن اقدامات کریں گے ۔چوہدری امتیاز احمد نے کہا کہ ہم چوہدری عابد رضا اور انکے ساتھیوں کی کامیابی پر اللہ کے شکر گزار ہیں ۔ہم دعا کرتے ہیں کہ وہ عوامی مسائل کو بہتر انداز میں حل کرنے کی سبھرپور کوشش کریں گے۔

Share this:
Tags:
gujarat PML N Workers گجرات مسلم لیگ ن ورکروں
Ajay Devgan Kareena
Previous Post اجے دیوگن اور کرینہ ایک ساتھ جلوہ گر ہونگے
Next Post اضلاع کی خبریں 13.05.2013

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close