Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گجرات کی خبریں 13.08.2013

August 14, 2013 0 1 min read

جشن آزادی کے سلسلہ میں سپیئر کالج گجرات کے دونوں کیمپس کی بلڈنگوں کو خوبصورت طریقہ سے سجایا دیا گیا
گجرات(جی پی آئی)جشن آزادی کے سلسلہ میں سپیئر کالج گجرات کے دونوں کیمپس کی بلڈنگوں کو خوبصورت طریقہ سے سجایا دیا گیا ہے، اور لائٹنگ کا اہتمام کیا گیا ہے، جبکہ جشن آزادی کے سلسلہ میں ایک تقریب کا بھی انعقاد کیا جا رہا ہے، جس میں طلباء کی کثیر تعداد شرکت کرے گی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آج ملک بھر میں یوم آزادی جوش و خروش کے ساتھ منایا جا رہا ہے
گجرات(جی پی آئی)آج ملک بھر میں یوم آزادی جوش و خروش کے ساتھ منایا جا رہا ہے، اس سلسلہ میں مختلف تقریبات بھی منعقد ہو رہی ہیں، جن کا مقصد آنے والی نسل کو جشن آزادی کا پیغام پہنچانا ہے ، اس سلسلہ میں ایک تقریب فاران گروپ آف انسٹی ٹیوٹس میں منعقد ہو گی، جس میں قوم کیلئے تحفہ جدید ترین مشینی کی صورت میں فراہم کیا جائے گا، جس کا افتتاح سابق ڈسٹرکٹ گورنر لائنز کلب اشفاق احمد رضی کرینگے، اس تقریب میں لائنز ممبران کی کثیر تعداد شرکت کر رہی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات میں بارشوں کا سلسلہ عروج پر پہنچ گیا، موسم خوشگوار، شہر کے مختلف علاقوں میں پانی کھڑا
گجرات(جی پی آئی)گجرات میں بارشوں کا سلسلہ عروج پر پہنچ گیا، موسم خوشگوار ہونے کے ساتھ ساتھ شہر میں مختلف مقامات پر پانی بھی نظر آ رہا ہے، ایسے میں ٹی ایم اے کو چاہیے کہ وہ ایسے اقدامات کرے جس سے شہر میں پانی کے نکاس کا نظام بہتر ہو سکے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فاران گروپ آف انسٹی ٹیوٹس میں داخلوں کیلئے رش دیکھنے میں نظر آ رہا ہے
گجرات(جی پی آئی)فاران گروپ آف انسٹی ٹیوٹس میں داخلوں کیلئے رش دیکھنے میں نظر آ رہا ہے، میٹرک سے فارغ التحصیل طلباء کی کثیر تعداد اس ادارے کا انتخاب کر رہی ہے، تا کہ وہ ملک کی ترقی میں اپنا کردار ادا کر سکیں، منیجر ڈائریکٹر فاران گروپ آف انسٹی ٹیوٹس طارق جاوید چوہدری نے بتایا ہے کہ اس ادارہ میں طلباء کی ذہنی نشوونما کیلئے کام ہوتا ہے اور ادارے میں طلباء کیلئے تمام قسم کی سہولیات میسر ہیں، الیکٹرونکس، الیکٹریکل انجینئر، ٹیلی کمیونیکشن ٹیکنالوجی، کمپیوٹر ٹیکنالوجی ، مکینکل ٹیکنالوجی، سول ٹیکنالوجی، بی ٹیک، ڈی اے ای و دیگر شعبوں میں داخلوں کا رحجان دیکھنے میں آ رہا ہے، انہوں نے کہا کہ ہم اس قوم کو بہتر سے بہتر بنانے کیلئے کوشاں ہیں ، اور اپنے وسائل پاکستان کے استحکام کیلئے صرف کرنا چاہتے ہیں، اور فاران گروپ آف انسٹی ٹیوٹس ملک کے مختلف علاقوں میں کام کر رہا ہے ، تا کہ قوم کی بہترین راہنمائی کی جا سکے، انہوں نے کہا کہ فاران گروپ آف انسٹی ٹیوٹس کا شمار بلاشبہ پاکستان کے اہم اداروں میں ہوتا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پاکستان تحریک انصاف کے راہنما فیضان خالد بٹ اور مہر شہباز فاضل نے پوری قوم کو جشن آزادی کی مبارک باد دی
گجرات(جی پی آئی)پاکستان تحریک انصاف یوتھ ونگ ضلع گجرات کے صدر فیضان خالد بٹ اور مہر شہباز فاضل نے اپنے مشترکہ بیان میں پوری قوم کو جشن آزادی مبارک کے موقع پر مبارک باد پیش کی ہے اور کہا ہے کہ آج کا دن ہمیں اس بات کا سبق دیتا ہے کہ ہمارے آبائو اجداد نے بڑی قربانیوں کے بعد اس ملک کو حاصل کیا تھا، اور ہمیں اس ملک کی خوشحالی کیلئے کام کرنا ہے ، پاکستان تحریک انصاف کے قائد عمران خان کی قیادت میں ملک کو ترقی کی راہوں پر گامزن کرنے کیلئے کوشاں ہیں، اور تحریک انصاف اس مقصد کیلئے کام کر رہی ہے، انشاء اللہ وہ وقت دور نہیں جب ملک سے بیروزگاری، لاقانونیت، دہشت گردی کا خاتمہ ہو گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ایف آئی اے گوجرانوالہ اور واپڈا ٹیم گجرات کا مشترکہ آپریشن، گلستان تھیٹر و سینما چھاپہ
گجرات(جی پی آئی)ایف آئی اے گوجرانوالہ اور واپڈا ٹیم گجرات کا مشترکہ آپریشن، گلستان تھیٹر و سینما چھاپہ کے دوران کروڑوں روپے کی بجلی چوری کرتے ہوئے تھیٹر کا مالک گرفتار، واپڈا حکام کے مطابق چالیس کلو واٹ کا لوڈ چل رہا تھا، میٹر اتار لیا گیا ہے ،19,10000روپے کا ڈیمانڈ نوٹس اور ٹرانسفارمر کیلئے 9لاکھ روپے کا ڈیمانڈ نوٹس جاری کر دیا گیا، عوامی حلقوں نے اس کارکردگی کو سراہا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہمیں ملکر ملک کی ترقی و سلامتی کیلئے کام کرنا چاہیے:فہیم چوہدری، چوہدری احسان گجر
گجرات(جی پی آئی)اٹلی کی ممتاز کاروباری شخصیت فہیم چوہدری اور ایلیٹ فورس گجرات کے جوان چوہدری احسان گجر نے اپنے بیان میں پوری قوم کو جشن آزادی مبارک کے موقع پر کہا ہے کہ ہمیں ملکر ملک کی ترقی و سلامتی کیلئے کام کرنا چاہیے، تا کہ یہ ملک امن و آشتی کا گہوارہ بن سکے، اور ملک ترقی کر سکے ، اور ایسے حکمرانوں کو آگے آنا چاہیے جو ملک کی ترقی کیلئے کام کرنے کا جذبہ رکھتے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لبیک یا رسول اللہ ۖ گجرات کے زیر اہتمام 12مستحق لڑکیوں کی اجتماعی شادیاں کی تقریب آج منعقد ہو گی
گجرات(جی پی آئی)لبیک یا رسول اللہ ۖ گجرات کے زیر اہتمام 12مستحق لڑکیوں کی اجتماعی شادیاں آج سفینہ میرج ہال بھمبر روڈ گجرات میں منعقد ہونگی، اجتماعی شادیوں کی تقریب، اس سلسلہ میں تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں، مستحق لڑکیوں کو جہیز بھی لبیک یا رسول اللہ ۖ کی طرف سے دیا جا رہا ہے، جبکہ مہمانوں کی تواضع کیلئے بھی انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں، لبیک یا رسول اللہ کے صدر عمر شریف قادری، صاحبزادہ رضوان منصور آوانی ، شیخ عرفان پرویز، طاہر چوہدری اور ڈاکٹر ثوبان شاہد کی سربراہی میں کمیٹی کام کر رہی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سیکرٹری سوشل ویلفیئر اور ڈی سی او گجرات کی ہدایت پر پولیو مہم کا آغاز ہو گیا
گجرات(جی پی آئی)سیکرٹری سوشل ویلفیئر اور ڈی سی او گجرات کی ہدایت پر پولیو مہم کا آغاز ہو گیا ہے ، ڈسٹرکٹ آفیسر سوشل ویلفیئر محمد ارشد کی سربراہی میں گجرات کی تمام این جی اوز اس مہم میں حصہ لینگی ،اس مہم میں تمام ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفسران حصہ لے رہے ہیں اور این جی اوز کو بھرپور طریقہ سے کام کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جشنِ آزادی کے حوالے سے یونیورسٹی آف گجرات میں پرچم کشائی اور قومی سیمینار کی خصوصی تقریبات منعقد ہو ں گی
گجرات (جی پی آئی ) جشنِ آزادی کے حوالے سے یونیورسٹی آف گجرات میں پرچم کشائی اور قومی سیمینار کی خصوصی تقریبات حافظ حیات کیمپس میں منعقد ہوں گی وائس چانسلر ڈاکٹر محمد نظام الدین مہمان خصوصی ہوں گے۔ رجسٹرار یونیورسٹی آف گجرات ڈاکٹر طاہر عقیل کے مطابق جشن یوم آزادی کے حوالے سے جامعہ گجرات میں خصوصی تقریبات کا انتظام کیا گیا ہے۔ نماز فجر کے وقت کیمپس مسجد میں تمام شرکاء رب العزت کے حضور سجدہ شکر ادا کریں گے اور وطن عزیز کی سلامتی استحکام اور ترقی کے لیے خصوصی دعا ہو گی۔ ایڈمن بلاک کے سامنے پرچم کشائی کی پروقار تقریب ہوگی۔ وائس چانسلر ڈاکٹر محمد نظام الدین پرچم کشائی کریں گے۔ طلباء و طالبات قومی ترانہ و ملی نغمے پیش کریں گے ۔ قومی پرچم سربلند کیا جائے گااور سلامی دی جائے گی۔ بعد ازاں وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کی خصوصی مہم سکولوں میں بچوں کے سو فیصد داخلے کی مہم سے اظہار یکجہتی کے لیے ”اصل آزادی جہالت سے آزادی” کے موضوع پر خصوصی سیمینار ویڈیو کانفرنسنگ ہال میں صبح 9 بجے شروع ہو گا رئیس الجامعہ پروفیسر ڈاکٹر محمد نظام الدین صدارت کریں گے۔ پروفیسر ڈاکٹر طاہر عقیل، پروفیسر سید شبیر حسین شاہ ، شیخ عبدالرشید، پروفیسر نصر اﷲ باجوہ سمیت اساتذہ و طلباء و طالبات سے خطاب کریں گے۔ دوپہر اڑھائی بجے ”جہالت سے آزادی کی آگاہی مہم کا آغاز ریلی نکال کر کیا جائے گا۔ ریلی وزیر اعلیٰ پنجاب کے سکولوں میں سو فیصد داخلے کے حوالے سے عوامی آگاہی اور منتظمین سے اظہار یکجہتی کے لیے نکالی جائے گی جس میں اساتذہ ، طلباء و طالبات اور سول سوسائٹی کے علم دوست افراد شرکت کریں گے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
14اگست (یوم آزادی) کے موقع پر موٹر سائیکل پر ون ویلنگ پرپابندی عائد ، دفعہ 144نافذ
گجرات(جی پی آئی)ایڈمنسٹریٹر ضلعی حکومت/ڈی سی او آصف بلا ل لودھی نے دفعہ 144کا نفاذ کرتے ہوئے 14اگست (یوم آزادی) کے موقع پر موٹر سائیکل پر ون ویلنگ پرپابندی عائد کر دی ہے۔ پابندی کا فیصلہ حادثات کی روک تھام اور عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لئے کیا گیا ہے ۔ ڈی سی او آصف بلال لودھی نے واضع کیا ہے کہ احکامات کی خلاف ورزی کے مرتکب عناصر کو گرفتار کیا جائے گا اور ان کے خلاف مجاز عدالت میں مقدمات چلائے جائیں گے۔ انہوں نے پولیس کو ہدایت کی کہ دفعہ 144کے نفاذ پر پوری قوت سے عملدرآمد یقینی بنایا جائے اور خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لائی جائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حکومت پنجاب کے پروگرام کے تحت سکولوں میں100بچو ں کا داخلہ یقینی بنانے کے لئے مہم کا آغاز آج ہوگا
گجرات(جی پی آئی)حکومت پنجاب کے پروگرام کے تحت سکولوں میں100بچو ں کا داخلہ یقینی بنانے کے لئے مہم کا آغاز آج ہوگا۔ کمشنر گوجرانوالہ طارق نجیب نجمی خصوصی تقریب کے دوران ضلع گجرات میں داخلوں کی مہم کا افتتاح کریں گے۔ ڈی سی او گجرات آصف بلا ل لودھی ،ای ڈی او ایجوکیشن گجرات ایاز طارق اور دیگر افسران بھی تقریب میں شرکت کریں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
چودہ اگست یوم آزادی پاکستان کا وہ روشن دن ہے:چوہدری منصور اختر
گجرات( جی پی آئی )چودہ اگست یوم آزادی پاکستان کا وہ روشن دن ہے جو بر صغیر کے مسلمانوں کو غلامی کے اندھیروں سے باہر نکال لایا۔ قائد اعظم محمد علی جناح کی قیادت میں قافلہ آزادی اپنی منزل کو حاصل کرنے میں کامیاب ہو گیا۔ مارد ملت فاطمہ جناح نے قدم قدم پر مسلمان خواتین کی بھر پور نمائندگی کرتے ہوئے ایک خواب کو حقیقت میں بدل دیا۔ ان خیالات کا اظہار چوہدری منصور اختر آف روشن ٹائر اینڈ محمود ٹائر والے نے کیا ۔یہ ایک ایسا خواب تھا جو کبھی شاعر مشرق علامہ اقبال نے دیکھا تھا۔ میدان عمل میں قافلہ سالار قائد اعظم تھے جنہوں نے نہایت دانائی اور ہوش مندی سے انگریزوں اور ہندوؤں کی مشترکہ مخالفت کے باوجود ملت اسلامیہ کو دنیا کا سب سے بڑا اسلامی ملک عطا کیا۔آج پھر ہمیں قائد اعظم کے افکاراتحاد، ایمان اور تنظیم پر کار بند ہونے کی ضرورت ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پاکستان کی سلامتی بقااور ایٹمی اثاثوں کی حفاظت کیلئے سب کو مل کر کام کرنا ہوگا::ڈاکٹر زاہد ظہیر
گجرات(جی پی آئی)پاکستان کی سلامتی بقااور ایٹمی اثاثوں کی حفاظت کیلئے سب کو مل کر کام کرنا ہوگا یہ بات پاکستان پیپلز پارٹی ضلع گجرات کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر زاہد ظہیر نے یوم آذادی کے پر مسرت موقع پر اپنے پیغام میں کہی انہوں نے کہاکہ ملک کے روشن اور بہتر مستقبل کے لیے ہم سب کو آپس کے اختلافات ختم کر کے مثبت اور تعمیری سوچ کے ساتھ آگے بڑھنا ہوگا تاکہ کسی دشمن عناصر کو وطن عزیز کی طرف میلی آنکھ اٹھانے کی جرآت نہ ہو سکے،ڈاکٹر ذاہد ظہیر نے مزید کہا کہ پاکستان کواس وقت اندرونی اور بیرونی خطرات کا سامنا ہے اس لیے پاکستان کی سلامتی بقااور ایٹمی اثاثوں کی حفاظت کیلیے ہم سب کو مل کا کام کرنا ہوگایوم آذادی کے مبارک مو قع پرقوم کے نام اپنے پیغام میں ڈاکٹر ذاہد ظہیر نے مزید کہا کہ قائد کے فرمودات پر عمل پیرا ہو کر ہی حقیقی معنوں میں ملک و قوم کی خدمت کی جا سکتی ہے اور ملک تیزی سے ترقی کی راہ پر گامزن ہو سکتا ہے،جبکہ14اگست کے موقع پر ہمیں ان سب شخصیات کو بھی یاد رکھنا چاہے جنہوں نے پاکستان کی سلامتی اور پاکستانیوں کی فلاع وبہبود کے لیے بے شمار قربانیاں دی اور پاکستان کے استحقام پر کوئی سودے بازی نہیں کی شہید ذولفقار علی بھٹو او ر شہید محترمہ بے نظیر بھٹو نے وطن عزیز کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیاجو پاک سر زمین سے انکی عقیدت اور محبت کا منہ بولتا ثبوت ہے،،۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جلالپورجٹاں میں نامعلوم افراد نے نوجوان کو سوتے ہوئے ذبح کر دیا
گجرات (جی پی آئی ) جلالپورجٹاں میں نامعلوم افراد نے نوجوان کو سوتے ہوئے ذبح کر دیا گذشتہ شب تھانہ صدر جلالپورجٹاں کے علاقہ چوپالہ میں وقاص عرف سنی اپنے ڈیرہ پر سو رہا تھا کہ نامعلوم افراد نے اسے گلے پر چھری پھیر کر موت کے گھاٹ اتار دیا اور فرار ہو گئے پولیس نے مقتول کی نعش کا عزیز بھٹی شہید ہسپتال گجرات میں پوسٹمارٹم کروانے کے بعد ورثاء کے حوالہ کر دی اور مقتول کے بھائی تنویر احمد کی رپورٹ پر نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شاہ رخ ملک نے میٹرک میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والی طالبہ اقراء عابد کو مبارک باد پیش کی
گجرات(جی پی آئی)معروف صحافی و کالم نگار شاہ رخ ملک نے اپنے بیان میں میٹرک کے امتحانات میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والی طالبہ اقراء عابد کو مبارک باد پیش کی ہے اور ان کے والد عابد مسعود ملک کو بھی مبارک باد پیش کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ وہ آئندہ بھی اسی طرح محنت و لگن سے تعلیم حاصل کرکے ملک و قوم کا نام روشن کرینگی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات میں بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا
گجرات (جی پی آئی ) گجرات میں بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا نشیبی علاقوں میں پانی کھڑا ہونے سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا گذشتہ روز گجرات اور گردونواح میں صبح سے ہی بادل چھا گئے اور سارا دن بارش کا سلسلہ جاری رہا جس سے نشیبی علاقوں میں اکثر سرکاری دفاتر میں پانی کھڑا ہونے سے شہریوں اور دفتروں میں اپنے کام کاج کیلئے آنے والے سائلین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ٹی ایم اے حکام شہر سے پانی نکالنے میں مصروف رہے جبکہ بالائی علاقوں میں بارشوں سے دریائے چناب اور گجرات سے گزرنے والے برساتی نالے بھمبر میں پانی کی سطح بلند ہونے سے ارد گرد کے دیہاتوں کے لوگ نقل مکانی کر کے محفوظ مقام پر منتقل ہو گئے ہیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات میں آج 14 اگست جوش و خروش کے ساتھ منایا جائے گا
گجرات (جی پی آئی ) گجرات میں آج 14 اگست جوش و خروش کے ساتھ منایا جائے گا گجرات کھاریاں سرائے عالمگیر ڈنگہ لالہ موسیٰ کنجاہ منگووال جلالپورجٹاں ٹانڈہ کڑیانوالہ کوٹلہ ارب علی خاں سمیت ضلع بھر کے دیہاتوں میں 14 اگست منانے کی تیاریاں مکمل ہو گئیں شہریوں نے بڑے بڑے قومی پرچم اپنے گھروں کی چھتوں پر لگا دئیے ہیں جبکہ گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں پر بھی قومی پرچم لگائے گئے ہیں بعض گاڑیوں کو قومی پرچم کے رنگ میں رنگ دیا گیا ہے خصوصاً بچوں میں جشن آزادی منانے کا جوش و خروش پایا جاتا ہے گلی محلوں بازاروں کو قومی پرچموں اور جھنڈیوں سے سجا دیا گیا ہے جبکہ منچلے نوجوانوں نے اپنے موٹر سائیکلوں کے سائیلنسر اتار دئیے ہیں دوسری طرف ضلعی انتظامیہ نے ون ویلنگ نافذ کر دی ہے۔

Share this:
Tags:
13.08.2013 Gujarat News خبریں گجرات
Israr Ahmed trgr
Previous Post ہم وطن اور آزادی
Next Post اضلاع کی خبریں 13.08.2013

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close