Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گجرات کی خبریں 13.10.2013

October 14, 2013 0 1 min read

صحافتی خدمات پر شیخ محمد ادریس کو القبلہ ٹریولز کی طرف سے عمرہ کا ٹکٹ دیا گیا
گجرات (جی پی آئی)قمر اکیڈ می کے زیر اہتمام سا لا نہ محفل نعت کر م کے بادل کے موقع پر القبلہ ٹریولز اینڈ ٹورز کے ایگز یکٹو الحاج حکیم عمر فاروق بٹ کی جا نب سے پر یس سیکرٹر ی شیخ محمد ادر یس کو بہتر ین صحا فتی خد ما ت دینے پر صا حبزادہ پیر سعید شاہ گجراتی پیر رضوان منصور آوانی نے عمر ہ کی ٹکٹ پیش کیا،انہوں نے صحافی شیخ محمد ادر یس کی قمر اکیڈ می میں خد ما ت کو سر اہا ،اس موقع پر دیگر دینی و سماجی شخصیات موجود تھی اور صحا فی شیخ محمد ادر یس کو مبار کبا د پیش کی،الحاج حکیم عمر فاروق بٹ نے کہا کہ اگلے سا ل محفل نعت کر م کے بادل کے موقع القبلہ ٹر یولز اینڈ ٹو رز کی جانب سے 2عدد عمر ہ کے ٹکٹ دیے جائیں گے،انہوں نے کہاکہ اللہ تمام مسلما نو ں کو مد ینہ منو رہ میں خا ضر ی کی سعا دت نصیب فر مائے،پیر سعید احمد شاہ گجراتی نے کہا کہ صحافی شیخ محمد ادر یس کی صحافتی خد مات اور قمر اکیڈ می میں جتنی محنت کی ،یہ عمر ہ کی ٹکٹ کا حق انہیں کا تھا،اس مو قع پر خاور بشیر بٹ شیخ احمد سعید سید مظہر شاہ علی حسن حافظ صدیق و دیگر شخصیا ت موجود تھیں اور صحافی شیخ محمد ادر یس کو مبار کباد پیش کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قمر اکیڈ می ضلع گجرات کے زیر اہتمام 32ویں سالا نہ محفل نعت کر م کے بادل منعقد ہوئی
گجرات(جی پی آئی)قمر اکیڈ می ضلع گجرات کے زیر اہتمام 32ویں سالا نہ محفل نعت کر م کے بادل جامع مسجد شہنشا ہ ولائیت میں منعقد ہوئی،محفل کا انتظام مو سم کی خر ابی کی وجہ سے ہنگا می طور پرجامع مسجد شہنشا ہ میں کیا گیا،موسم کی خر ابی کے با وجو د محفل میں لوگو ں کی کثیر تعداد نے شر کت کی، محفل پا ک کی صدرات صاحبزادہ پیر سعید احمد شا ہ گجراتی (ممبر اسلا می نظر یا تی کونسل )نے کی جبکہ پیر سید انتظا ر الحسن شاہ(آستا نہ عالیہ چھا لے شر یف) اور پیر سید زاہد حسین شاہ آستا نہ عالیہ غو ث زمان ڈھنڈ ہ شر یف نے محفل کی زیر قیات کی،پیر سید زما ن شاہ کھپڑ انو الہ شر یف نے زیر نگر انی کی،جبکہ سر پرست اعلیٰ قمر اکیڈ می پیر رضوان منصور آوانی نے اپنے ساتھیو ں کے ہمراہ آنے والے تمام مہمانو ں کا استقبا ل کیا، محفل کا آغا ز زینت القر اء قاری کر امت علی نعیمی فیصل آباد نے تلاوت قر آن پاک سے کیا،بعد از ملک بھر سے معر وف ثنا خواں نے ھد یہ عقید ت کے پھو ل نچھا ور کیے،قار ی شا ہد محمود ساہیو ال الحاج یو سف میمن کر اچی محمد علی سجن فیصل آباد سید آصف علی ظہور ی لا ہور حا فظ محمد قا سم گو جر انولہ و دیگر ثناء خواں نے ہد یہ عقید ت پیش کیا،نقا بت کے فر ائض عالمی نقیب خاور بشیر بٹ نے سر انجام دیے،سا لانہ محفل نعت کر م کے بادل میںضلع بھر سے ممتاز دینی و سماجی اور سیا سی شخصیات نے بھی بھر پور انداز میں شر کت کی،القبلہ ٹریو لز اینڈ ٹورز کے چیف ایگز یکٹو الحاج حکیم عمر فاروق بٹ کی جانب سے خاضر ین محفل میں خصو صی انعاما ت بھی تقسم کیے گئے، اس موقع پرعلا مہ حا فظ محمد کاشف چشتی صا حبزادہ پیر آل احمد سہر ودی سیٹھ ذولفقا ر احمد (اقبا ل طارق جیولر ز )تو قیر سرور بھٹی سیٹھ مقصود حسین منگا سید مظہر حسین شاہ علی حسن چشتی حافظ شیراز علی شیخ احمد سعید فیصل ندیم حاجی نذ یر احمد میاں محمد صفدر میاں جمال صفدر عا شق مد ینہ حاجی محمد نواز گو جر انو الہ محمد عمر شر یف قادری ملک محمد یو نس ایڈووکیٹ ملک یو سف چا ند (منتظم اعلیٰ بز م غو ثیہ و زیر آباد)یو نس پہلو ان وزیر آباد علامہ شاہد چشتی شیخ افتخار احمد پیر حسن محمود شاہ گجراتی شمس اسلا م گو جر انو الہ شیخ عر فان پر ویز صدر پنجا ب نعت کونسل حاجی نوید سیٹھی لا لہ موسیٰ تنو یر احمد بھٹی حاجی افضل کپورسیا لو ی سیٹھ امتیاز حیدر سیٹھ علی اصغر وہا ب کوثر نثا ر احمد نثا ر ی مرزا فیا ض مرزا خالد مغل مسٹر شا ری روحان ملک صحا فی ڈاکٹر رزاق احمد غفار ی شیخ محمد ادر یس اسلم بٹ عا مرمحمود چو ہدری شیخ محمد ابوبکر و دیگر اہم شخصیات نے شر کت کی،محفل پاک میں القبلہ ٹر یولز اینڈ ٹورز کی جانب سے قمر اکیڈ می کی کسی ایک خو ش نصیب ممبر کو عمر ہ کی ٹکٹ دیا جا نا تھا ،جس میں مشا روات کے بعد قمر اکیڈ می کے پر یس سیکرٹر ی شیخ محمد ادر یس کو بہتر ین خد مات سر انجام دینے پر عمر ہ کی ٹکٹ دیا گیا، آخر میں درودہ سلام کے بعد صاحبزادہ پیر سعید شاہ گجراتی نے ملک استحکام اور امت محمدیہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کیلئے خصو صی دعا کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
طلعت محمود بٹ کی صاحبزادی اور یا سر محمود بٹ کی ہمشیر ہ کی تقر یب رخصتی گز شتہ روز مقا می میر ج ہال میں منعقد ہوئی
گجرات(جی پی آئی)طلعت محمود بٹ کی صاحبزادی اور یا سر محمود بٹ(سیکرٹر ی گجرات چیمبر آف کامرس)کی ہمشیر ہ کی تقر یب رخصتی گز شتہ روز مقا می میر ج ہال میں منعقد ہوئی،تقر یب رخصتی میں شہر کی ممتاز شخصیات اور ممتاز صنتکار تا جرو ں نے بھر پور شر کت کی،اس موقع پر ممتاز صنتکا ر مرزا امتیاز آف میٹر و مو ٹر سا ئیکل طارق بلال ملک (صدر گجرات چیمبر آف کامرس ) میا ں ہا رون مسعود ثناء اللہ بٹ سٹی صدر مسلم لیگ ن حاجی عر فا ن یوسف(سابق صدر گجرات چیمبر آف کامرس ) الحاج افضل گو ندل راہنماPTI آصف رضا نقو ی (سنیئر نائب صدر گجرات چیمبر آف کامرس )امجد مجید بٹ سابق ایگز ایکٹو ممبر گجرات چیمبرآف کامرس امجد نوید بٹ مرزا وقا ص عر فان جا وید بٹ صدر مرکز ی انجمن تاجر ان گجرات احمر ثناء بٹ (صدر انجمن تا جر ان سر کلر روڈ گجرات ) عتیق الر حمان فاروقی ڈپٹی سیکرٹر ی گجرات چیمبر آ ف کامرس احمد حسن مٹو علی اکر م فاروقی ناصر جاوید بٹ ایگز ایکٹو ممبر گجرات چیمبر آف کامرس صا بر شاہ رخسار احمد عسکر ی سیکر ٹر ی سب آفس منڈ بہائو لد ین غیا ث الد ین پال صحا فی شیخ محمد ادر یس محمد عثمان خالد انچا رج INRگجرات چیمبر آف کامرس بلال بٹ موسیٰ یاسر بٹ روحان شا ویز ملک فر حا ن شا ویز ملک محمد عمر محمد اشفاق محمد نا صر حسن بٹ سمیع اللہ بٹ طا ہر محمود بٹ انجم بٹ ناصربٹ حسن ناصر بٹ و یگر اہم شخصیات نے بھر پور شر کت کی طلعت محمود بٹ اور یاسر بٹ کو مبا رکباد پیش کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تبلیغ اسلامی کے زیر اہتمام اجتماعی قربانی کا اہتمام کیا گیا ہے :ناظم قاری امجد حسین
گجرات(جی پی آئی)مر کز تبلیغ اسلامی حلقہ گجرات کے ناظم قار ی امجد حسین قادری اور حافظ اسرار احمد قا در ی ایگز یکٹو باگڑ ی کلا تھ ہائو س نے کہا کہ تبلیغ اسلامی کے زیر اہتمام سا بقہ سالو ں کی طر ح امسا ل بھی عید الضحیٰ کے مبار ک موقع پر مر کز تبلیغ اسلامی دربار کاانوالی روڈ پر اجتما عی قر با نی کا اہتمام کیا گیا ہے،ناظم قاری امجد حسین اور حافظ اسرار احمد باگڑ ی نے تبا یا کہ تمام اہل ثرو ت لوگو ںکی مرکز تبلیغ اسلامی کی طر ف قر بانی کی کھا لیں جمع کرائے،انہوں نے کہا کہ اس مر کز میں غر یب مستحق بچے قر آن کی تعلیم حا صل کر رہے ہیںاس لئے قر بانی دیتے وقت تبلیغ اسلامی کے اس مر کز میںاپنی قر بانی کی کھالیں کیلئے فور ی مر کز میں رابطہ کر یں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آل پاکستان مسلم لیگ کے جنرل سیکرٹری ڈاکٹر محمد امجد نے برطانیہ میں اپنی تنظیم کو از سر نو تشکیل دے دیا ہے
گجرات (جی پی آئی ) آل پاکستان مسلم لیگ کے جنرل سیکرٹری ڈاکٹر محمد امجد نے برطانیہ میں اپنی تنظیم کو از سر نو تشکیل دے دیا ہے ، اس کی باقاعدہ منظوری پرویز مشرف نے دی ہے ، گزشتہ روز جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق آل پاکستان مسلم لیگ برطانیہ کے نئے عہدیداران میں چیف آرگنائزر چوہدری محمد آصف ، ڈپٹی آرگنائزرسعید بھٹی ، آرگنائزنگ سیکرٹری افضل صدیقی ، جبکہ دیگر عہدیداران میں چوہدری تبریز ، ڈاکٹر ضیاء الرحمن ، حمید مرزا ، علی چوہان ، فہمیدہ عباس ، اکرم گل ، ثمینہ علی شامل ہیں ، نوٹیفکیشن سے قبل تنظیم کی تمام باڈیاں معطل کر دی گئیں ہیں ، چوہدری آصف شہزاد نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے برطانیہ میں تنظیم کے پلیٹ فارم سے تمام مسائل پر بات چیت کی ہے ، اور پرویز مشرف کے ویژن کو آگے بڑھایا ہے ، اب جو ذمہ داری سونپی گئی ہے اس پر پورا اتریں گے ، اور پارٹی کو مضبوط بنائیں گے ، تمام ساتھیوں کو ساتھ لیکر چلیں گے ، انہوںنے کہا کہ پرویز مشرف کے اس مشکل وقت میں ان کے ساتھ ہیں ، اور اللہ تعالیٰ ان کو جلد سرخرو کریگا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات میں بھی بلدیاتی انتخابات کیلئے وارڈز کی سطح پر تیاریاں شروع ہو گئیں ہیں
گجرات (جی پی آئی ) گجرات میں بھی بلدیاتی انتخابات کیلئے وارڈز کی سطح پر تیاریاں شروع ہو گئیں ہیں ، تفصیلات کے مطابق بلدیاتی انتخابات کی خبروں کی وجہ سے پیدا ہونے والی سیاسی صورتحال کو مد نظر رکھتے ہوئے جہاں پر بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے کیلئے ، سیاسی جماعتوں نے ابھی تک صرف مشاورت کا سلسلہ شروع کیا ہے ، وہاں پر نئے چہرے سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں ، گجرات شہر سمیت ضلع بھر میں مختلف علاقوں میں سیاست میں حصہ لینے کیلئے نوجوان افراد نے ابھی سے ہی اپنی انتخابی مہم کا آغاز کر دیا ہے ، اور شہر کی مختلف وارڈز میں نوجوانوں نے اپنے اپنے پینا فلیکس بورڈز آویزاں کرنا شروع کر دئیے ہیں ، نوجوان نسل میں کافی تبدیلی دیکھنے کو آ رہی ہے ، جس کی وجہ سے پرانے سیاستدانوں کی بجائے نوجوان نسل آئندہ کے بلدیاتی انتخابات میں بھرپور حصہ لینے کیلئے ابھی سے بھاگ دوڑ کر رہی ہے ، جبکہ اس کے برعکس سیاسی جماعتوں نے ابھی تک بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے کیلئے خاطر خواہ اقدامات نہیں کیے ، اور ناراض ووٹروں سپورٹروں کو بھی راضی کرنے اور بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے کے حوالہ سے سیاسی جماعتوں میں وہ گرم جوشی نظر نہیں آ رہی جو کہ اس سے قبل بلدیاتی انتخابات میں نظر آتی تھی ، ابھی تک سرکاری طور پر گجرات شہر سمیت تحصیل و ضلع کی وارڈز اور ووٹرز کی حتمی فہرستیں جاری نہیں کی جا سکیں ، میڈیا اپنے طور پر ہی تمام رپورٹس شائع کر رہا ہے ، سرکاری طور پر ضلعی انتظامیہ یا تحصیل انتظامیہ ، الیکشن کمیشن نے واضع نہیں کیا کہ گجرات کو میونسپل کارپوریشن کا درجہ ملنے کے بعد ووٹرز کی تعداد کیا ہو گی اور کتنی وارڈز بنائی گئی ہیں ، غیر سرکاری ذرائع کے مطابق ایک یونین کونسل کو دو حصوں میں تقسیم کر دیا گیا ہے ، جبکہ ناظم اور نائب ناظم کی جگہ چیئرمین اور وائس چیئرمین کام کرینگے ، ضلع کی تمام بڑی سیاسی جماعتوں اور قائدین کی جانب سے مکمل خاموشی سے عوام میں بے چینی پائی جاتی ہے اور عوام بلدیاتی انتخابات میں کس پارٹی کا ساتھ دینگے وہ حالات ہی بتائیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
APFUTUکے زیر اہتمام 2روزہ لیبر کانفرنس اختتام پذیر ہو گئی
گجرات (جی پی آئی )APFUTUکے زیر اہتمام 2روزہ لیبر کانفرنس اختتام پذیر ہو گئی ، تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں سرکاری اور غیر سرکاری اداروں میں کام کرنے والے محنت کش مزدوروں کی نمائندہ تنظیم آل پاکستان فیڈریشن آف یونائیٹڈ ٹریڈ یونینز کے زیر اہتمام دو روزہ لیبر کانفرنس کا انعقاد کیا گیا ، جس میں پاکستان بھر سے رجسٹرڈ ٹریڈ یونینز کے علاوہ سائوتھ افریقہ ، یونان ، جرمنی ، فرانس ، برازیل ، سائپرس اور انڈیا کی ٹریڈ یونینز کے نمائندوں نے شرکت کی ، لیبر کانفرنس میں حکومت پاکستان پر زور دیا گیا کہ وہ IMFاور ورلڈ بینک کی ایما پر پاکستان اور اس کے اداروں کو دیوالیہ کرنے سے باز رہے ، ایسی پالیسیاں نہ بنائی جائیں جس سے غربت میں اضافہ ہو کیونکہ انرجی بحران کی وجہ سے پہلے ہی 30لاکھ سے زائد افراد بیروزگار ہو چکے ہیں ، اور حکومت مہنگائی ، بیروزگاری پر قابوپانے میں مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے اور اپنی من پسند سے قوانین بنائے جارہے ہیں ، لہٰذا حکومت کو چاہیے کہ وہ ٹریڈ یونینز کی مشاورت سے لیبر پالیسیاں مرتب کرے اور محنت کش مزوروں کو ان کے حقوق فراہم کیے جائیں ، کانفرنس کا افتتاح پامے یونان کے صدر ماوریکوس نے کیا ، جبکہ اختتامی تقریب سے خطاب ڈائریکٹر لیبر نے کیا ، پیرزادہ امتیاز سید نے شرکاء کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں اپنے حقوق کیلئے مل جل کر جدوجہد کرنا ہو گی اور لیبر پالیسی پر حکومت دوہرا معیار چھوڑ دے ، حکومت کو چاہیے کہ وہ محنت کش مزدوروں کیلئے بنائے گئے قوانین پر عملدرآمد کو یقینی بنائے ، مہنگائی اور بیروزگاری الائونس کا اعلان کرے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بین الاقوامی قوتیں پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کیلئے دہشت گردی کروائی جا رہی ہے:سید منور حسن
گجرات ( جی پی آئی ) امیر جماعت اسلامی سید منور حسین نے کہا ہے کہ بین الاقوامی قوتیں پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کیلئے دہشت گردی کروائی جا رہی ہے دہشت گردی کا عفریت صرف مسلمان ممالک کیلئے ہے وزیرستان کے لوگ دعہشت گرد نہیں محب وطن ہیں ان قبائلیوں نے ہی انڈیا سے آزاد کشمیر لے کر دیا تھا پاکستان میں بندوق کی نوک پر اسلام نافذ نہیں ہو گا ان خیالات کا اظہار انہوں نے گذشتہ روز اسلامک سنٹر گجرات میں خطاب کرتے ہوئے کیا اس موقع پر جماعت اسلامی کے رہنما ڈاکٹر سید احسان اللہ شاہ ڈاکٹر طارق سلیم انصر دھول بھی موجود تھے سید منور حسن نے کہا کہ حکمران قبائلی علاقوں پر امریکی ڈرون حملے بند کرانا ہی نہیں چاہتے حکمرانوں کے روئیے ہی نہیں ہیں کہ وہ ڈرون حملے بند کرا سکیں انہوں نے کہا کہ پاکستان میں سزائے موت ختم کر کے مغرب کی خوشنودی حاصل کی جا رہی ہے سزائے موت کے خاتمہ سے ملک میں جرائم کی شرح میں اضافہ ہو گا ایم کیو ایم کراچی میں دھاندلی کر کے جیتی ہے جس کا ثبوت نادرا نے فراہم کر دیا ہے انہوں نے کہا کہ کراچی کے حالات بلوچستان سے بھی زیادہ خراب ہیں سلالہ چیک پوسٹ پر امریکی حملے کے بعد حکمرانوں میں اتنی جرأت نہیں ہو سکی تھی کہ وہ امریکی سفیر کو طلب کر کے واقع کی مذمت کرتے انہوں نے کہا کہ افغانستان سے امریکی انخلاء کے بعد دہشت گردی کا خاتمہ ہو سکتا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات میں لگائی گئی غیر قانونی بکرا منڈیوں سے لاکھوں کی کرپشن کا سلسلہ جاری ہے
گجرات ( جی پی آئی ) گجرات میں لگائی گئی غیر قانونی بکرا منڈیوں سے لاکھوں کی کرپشن کا سلسلہ جاری ہے ضلع بھر میں عیدالاضحی کے موقع پر ضلعی انتظامیہ سے منظور کرائے بغیر درجنوں غیر قانونی بکر منڈیاں لگائی گئی ہیں جس سے روزانہ لاکھوں روپے کی کرپشن کا سلسلہ جاری ہے گجرات شہر میں ٹی ایم اے اور ضلعی انتظامیہ کے تحت صرف چار مقامات پر بکر منڈیاں لگانے کی اجازت دینے کے باوجود شہر کے درجنوں مقامات پر غیر قانونی بکر منڈیاں لگا لی گئی ہیں جن کے خلاف ضلعی انتظامیہ کی جانب سے کوئی ایکشن نہیں لیا جا رہا ہے جبکہ ان غیر قانونی منڈیوں میں لائے گئے جانوروں کی دیکھ بھال بھی مناسب طریقے سے نہیں کی جاتی اکثر شہریوں کو دھوکہ دہی سے بیمار اور لاغر جانور فروخت کر دئیے جاتے ہیں جبکہ ان بکر منڈیوں میں جانوروں کیلئے ڈاکٹر کی سہولت بھی میسر نہیں ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات میں نامعلوم مسلح ڈاکوئوں نے شادی کی تقریب میں جانے والے انسپکٹر کو فیملی سمیت لوٹ لیا گیا
گجرات ( جی پی آئی ) گجرات میں نامعلوم مسلح ڈاکوئوں نے شادی کی تقریب میں جانے والے انسپکٹر کو فیملی سمیت لوٹ لیا گیا گذشتہ روز تھانہ سول لائن گجرات کے علاقہ قمر سیالوی روڈ پر نامعلوم مسلح ڈاکو شادی کی تقریب میں جانے والے لاہور پولیس میں تعینات انسپکٹر خالد محمود اور اس کی فیملی سے گن پوائنٹ پر 10 ہزار نقدی اور لاکھوں روپے مالیت کے زیورات لوٹ کر فرار ہو گئے پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محکمہ لائیو سٹاک کی نا اہلی اور عدم توجہ سے قربانی کے کانگو کے مرض میں مبتلا جانور فروخت کئے جا رہے ہیں
گجرات ( جی پی آئی ) محکمہ لائیو سٹاک کی نا اہلی اور عدم توجہ سے قربانی کے کانگو کے مرض میں مبتلا جانور فروخت کئے جا رہے ہیں اس سلسلہ میں محکمہ لائیو
سٹاک کا عملہ نذرانہ لے کر کانگو کے مرض میں مبتلا جانوروں کی درست تصدیق کر کے انہیں صحت مند قرار دے کر فروخت کرنے کے احکامات جاری کئے جا رہے ہیں جبکہ قربانی کے جانوروں میں کانگو وائرس سمیت دیگر موذی بیماریاں بھی پائی جا رہی ہیں مگر محکمہ لائیو سٹاک اس طرف کوئی توجہ نہیں دے رہا شہریوں نے ڈی سی او گجرات سے کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔

Share this:
Tags:
gujarat news خبریں گجرات
Amjad Qureshi
Previous Post زندگی کی قوت
Next Post اضلاع کی خبریں 13.10.2013

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close