Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گجرات کی خبریں 13/2/2014

February 14, 2014February 14, 2014 0 1 min read

گجرات (جی پی آئی) ڈی سی او آصف بلال لودھی نے کہا ہے کہ سرکاری دفاتر میں شہریوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کئے جائیں، فرائض میں غفلت اور بدعنوانی ہر گز برداشت نہیں کی جائے گی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے رجسٹری برانچ اور کمپوٹرائزڈ لینڈ ریونیو ریکارڈ برانچ سرائے عالمگیر کے دورہ کے موقع پر کیا، اسسٹنٹ کمشنر ماریہ طارق بھی اس موقع پر موجود تھیں۔ ڈی سی او نے اس موقع پر دونوں برانچوں کے ریکارڈ کی چیکنگ کی اور شہریوں سے انکے مسائل دریافت کئے اور برانچوں کے عملہ سے کام کے بارے میں معلومات حاصل کیں۔ ڈی سی او نے کہا کہ وزیراعلی پنجاب میاںشہباز شریف اور پنجاب حکومت سرکاری دفاترکے کام کے طریقہ کار کو آسان اور جدید دور کے تقاضوں کے مطابق کمپوٹرائزڈ کر رہی ہے اور اس مقصد کے لئے بھر پوروسائل بروئے کار لائے جار ہے ہیں۔ ڈی سی او آصف بلا ل لودھی نے کہا کہ لینڈریونیو ریکارڈ کی کمپوٹرائزیشن سے عوامی کو زمینوں کی فرد کے حصول اور خرید و فروخت و انتقال کے عمل میں آسانیاں فراہم ہوںگی اور یہ عمل کرپشن کے خاتمہ کی جانب ایک عملی قدم ہے۔ انہوںنے اسسٹنٹ کمشنر کو ہدایت کی کہ دونوں دفاتر کی ورکنگ پر کڑی نظر رکھی جائے اور شہریوں کے لئے مشکلات پیدا کرنیوالے اہلکاروں سے ہر گز نرمی نہ برتی جائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

گجرات(جی پی آئی)پولیس تفتیش کو جدید خطوط پر استوار کر نے کیلئے پولیس لائن گجرات میں تربیتی پروگرام کا آغاز کر دیا گیا تفصیلات کے مطابق DPOگجرات رائے اعجاز احمد نے تفتیش کا معیار بہتر بنانے کیلئے تفتیشی افسران کی جدید خطوط پر ٹریننگ کا آغاز کر دیا ہے ۔ پہلے مرحلے میں ہر تھانہ سے 2/2تفتیش افسران کو ایک روزہ تربیتی کورس کروایا گیا ۔تربیتی ورکشاپ آج صبح 8/30بجے پولیس لائن گجرات میں شروع ہو ئی ۔اس تربیتی ورکشاپ سے DPO گجرات رائے اعجاز احمد ،SPانویسٹی گیشن میاں ریاض احمد،DSPلیگل اختر محمود،MSعزیز بھٹی شہید ہسپتال گجرات ڈاکٹر طاہر نوید ،میڈیکو لیگل عزیز بھٹی ہسپتال گجرات ، صدرڈسٹرکٹ بازچوہدری رخسار احمد ،ڈسٹرکٹ اٹارنی جنرل اور فوجداری قوانین کے ماہر وکلاء نے تفتیش کے مختلف پہلو ئوں کے حوالے سے لیکچرز دیئے۔ڈاکٹر طارق سلیم نے سیر ت حضر ت محمد ۖ کی روشنی میں اخلاقیات کے حوالے سے تفتیش افسران کو لیکچر دیا ۔DPOگجرات رائے اعجاز احمد نے تربیتی ورکشاپ سے خطاب کر تے ہوئے کہا کہ تفتیشی ا فسران کو چاہیے کہ وہ اللہ تعالیٰ کو حاضر جان کرمیرٹ پر تفتیش کریں ۔کیونکہ ایک دن انہیں خدا کے حضور پیش ہو نا ۔انہوں نے مزید کہا کہ غریبوں اور لاچاروں کو انصاف فراہم کر نا پیغبروں کاشیوا ہے ۔انہوں نے تمام تفتیش افسران کو بہترین کورس کرنے پر تعریفی سرٹیفکیٹ بھی دیئے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

گجرات (جی پی آئی) آستانہ عالیہ مہمدہ شریف و آوان شریف میں ماہانہ محفل گیارہویں شریف منعقد ہوئی ، جس کی صدارت زیب سجادہ نشین آستانہ عالیہ مہمدہ شریف و آوان شریف صاحبزادہ رضوان منصور آوانی نے کی اس موقع پر ممتاز ثناء خوانِ رسول عارف شاہدگوندل ، حافظ محمد صدیق و دیگر نے ہدیہ نعت پیش کیا ، ملک کی ترقی و سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں کی گئیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

گجرات (جی پی آئی) بڑی گیارہویں شریف کے سلسلہ میں خصوصی محفل قاری محمد حنیف جلالی صدر JUPضلع گجرات کی رہائشگاہ پر منعقد ہوئی ، جس کی صدارت مولانا محمد دین راجوری نے کی ، جبکہ خصوصی خطاب ممتاز عالم دین علامہ محمد ارشد نقشبندی نے کیا ، اس موقع پر علامہ عنصر محمود انجم ، قاری محمد شریف جلالی ، قاری شاہد جلالی ، قاری محمد عثمان جلالی ، صاحبزادہ حسنات احمد جلالی ، مولانا محمد عمران فاروقی ، ملک آصف اقبال ، ڈاکٹر رزاق احمد غفاری و دیگر نے شرکت کی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات (جی پی آئی) اولیاء کرام کی تعلیمات عام کرنے سے ہی ملک میں امن و امان قائم ہو سکتا ہے ، ان خیالات کا اظہار ممتاز عالم دین علامہ محمد ارشد نقشبندی نے مرکزی جماعت اہلسنت ضلع گجرات کے زیر اہتمام منعقدہ محفل سے خطاب کرتے ہوئے کیا ، انہوں نے کہا کہ اولیا کرام کی تعلیمات امن اور محبت کا درس دیتی ہیں ، موجودہ حالات میں جب ہر طرف دہشت گردی کا دور دورہ ہے اور ہر کسی کو اپنے مفاد کی پڑی ہوئی ہے ، ایسے میں اولیاء کرام کی تعلیمات ہی امن و محبت کا درس دیتی ہیں ، حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی نے جس طرح امن کا درس دیا اور اپنی تعلیمات سے لوگوں میں محبت و اخوت کا پیغام پہنچایا ان کی یاد ہر سال عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جاتی ہے اور اہلسنت گیارہویں شریف کے موقع پر انہیں ایصال ثواب کرتے ہیں ، علامہ ارشد نقشبندی نے کہا کہ اگر موجودہ حالات کے تناظر میں دیکھا جائے تو اولیاء کرام کی تعلیمات ہمیں امن و آتشی کا پیغام دیتی ہیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

گجرات (جی پی آئی) مرکزی جماعت اہلسنت ضلع گجرات کے زیر اہتمام عظیم الشان شان اولیاء کانفرنس و تقسیم اسناد کی تقریب 21فروری بروز جمعتہ المبارک بعد نماز مغرب جامع میراں صاحب المعروف جامع جلالیہ نور پور پڈھے میں منعقد ہو گی ، جس کی صدارت پیر فخر نذیر قاسم چیف آرگنائزر آستانہ عالیہ گھمگول شریف کرینگے ، جبکہ یہ تقریب زیر سرپرستی پیر سید محمد محفوظ مشہدی منعقد ہو رہی ہے ، جس کی قیادت پیر سید زاہد حسین شاہ ترمذی نائب امیر مرکزی جماعت اہلسنت پنجاب و زیر سایہ حافظ نذیر احمد جلالی منعقد ہو گی ، خصوصی خطاب پیر سید محمد عرفان شاہ موسوی مشہدی کرینگے ، اس موقع پر پنجاب بھر سے علماء و مشائخ کی کثیر تعداد شرکت کرے گی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

گجرات (جی پی آئی) 14فروری کو دی ایجوکیٹرزہ بارہ دی کیمپس میں یوم عشق مصطفی ۖ عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جائیگا ، ایک طرف جب شیطان کے چیلے وینٹائن ڈے منا رہے ہونگے ، ایسے میں دی ایجوکیٹرز بارہ در ی کیمپس میں یوم عشق مصطفی ۖ منعقد کیا جائیگا ، جس میں درود و سلام ۖ کی محفل منعقد ہو گی ، اس سلسلہ میں تمام انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں ، طلباء و طالبات یوم عشق رسول ۖ کے موقع پر درود و سلام کے نذرانے حضور ۖ کے حضور پیش کرینگے اور اپنے عاشق رسول ۖ ہونے کا ثبوت دینگے ، اس تقریب کی صدارت پرنسپل دی ایجوکیٹرز شہزاد شفیق نقشبندی کرینگے ۔
گجرات (جی پی آئی) ممتاز مذہبی و فلاحی تنظیم لبیک یا رسول اللہ ۖ کے زیر اہتمام شان زیب پلازہ میں لبیک آٹوز کے نام سے دوکان کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی ، جس کا افتتاح ممتاز روحانی شخصیت صاحبزادہ پیر سید سعید احمد شاہ گجراتی ممبر اسلامی نظریاتی کونسل اور جاوید بٹ صدر مرکزی انجمن تاجران نے اپنے دستِ مبارک سے کیا ، اس موقع پر محفل میلاد النبی ۖ منعقد ہوئی ، جس میں ممتاز ثناء خوانِ رسول نے ہدیہ نعت پیش کیا ، ملک کی ترقی و سلامتی کیلئے دعائیں کی گئیں ، اس موقع پر صاحبزادہ پیر سید سعید احمد شاہ گجراتی نے تجارت اور اسلام کے حوالہ سے بیان کیا اور تاجر برادری پر زور دیا کہ وہ اسلام کی تعلیمات کے مطابق تجارت کریں تا کہ ان کے کاروبار میں برکت ہو صدر لبیک یا رسول اللہ ۖ عمر شریف قادری نے کہا کہ لبیک آٹوز کا مقصد عوام کی خدمت ہے اور یہاں پر سالانہ ممبر شپ پر پورا سال ممبران کے موٹر سائیکلوں کی ریپئرنگ مفت کی جائے گی ، جبکہ سپیئر پارٹس بھی بازار سے کم قیمت پر دستیاب ہونگے ، اس موقع پر صدر پنجاب نعت کونسل شیخ عرفان پرویز ، صدر قمر اکیڈمی خاور بشیر بٹ ، سید حسن محمود شاہ ، سید جماعت علی شاہ ، سید محمد حسین شاہ ، ڈاکٹر ثوبان شاہد ، قاری عامر رضوان عطاری ، چوہدری رستم علی اجنالہ ، عثمان طیب ، الحاج محمد اقبال گھمن ، ایم اشرف منہاس ، ملک فراز ، چوہدری محمد فراز ، جبار علی ، مہر محمد اسلم عرف مٹھو ، شاکر بیگ مرزا ، میاں جمال صفدر ، تنویر بھٹی ، عباس رانجھا و دیگر اہم شخصیات موجود تھیں ، اس موقع پر ملک کی ترقی و سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں کی گئیں اور پیر سید سعید احمد شاہ گجراتی نے اپنے دستِ مبارک سے فیتہ کاٹا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

گجرات (جی پی آئی) ممتاز عالم دین صاحبزادہ غلام بشیر نقشبندی دورہ یورپ کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ہیں ، اور وہ حسب معمول جمعتہ المبارک کو ٹھیک 1:30بجے جامع مسجد صدیق اکبر میں خطبہ جمعتہ المبارک دینگے ۔
۔۔۔۔۔۔
گجرات (جی پی آئی)صاحبزادہ غلام بشیر نقشبندی گزشتہ روز تعزیت کیلئے جی پی آئی آفس گئے اور چیف ایڈیٹر جی پی آئی ڈاکٹر رزاق احمد غفاری کے والد کی وفات پر ان سے اظہار تعزیت کی اور مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی ۔
۔۔۔۔۔۔۔
گجرات (جی پی آئی)ممتاز ماہر تعلیم شہزاد شفیق نقشبندی تعزیت کیلئے ای ڈی او ایجوکیشن طاہر کاشف کے آفس گئے اور ان کے کزن کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ جگہ اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

گجرات(جی پی آئی)مقامی اخبارات میں ٹی ایم اے کی جانب سے شہر بھر میں غیر قانونی تعمیر ہونیوالے پلازوں کی خبروں کی اشاعت کے بعد شہر بھر کی اہم شخصیات اور پلازہ مالکان نے ٹی ایم اے گجرات کی نقشہ برانچ میں اپنے اپنے پلازوں کی باقاعدہ طور پر کمرشلائزیشن فیس جمع کروانا شروع کردی ہے اس سلسلہ میں تحصیل آفیسر پلاننگ مریم صدیقہ نے بتایا ہے کہ ایک ہفتہ کے دوران پلازہ کے مالکان نے سات لاکھ کے قریب کمرشلائزیشن فیسیں جمع کروا دی ہیں انہوں نے بتایا کہ جن پلازہ مالکان نے غیر قانونی طور پر پلازے تعمیر کررکھے ہیں۔ اور ان کی ٹی ایم اے گجرات میںفیسیں جمع نہیں کروائی اور نہ ہی ان کے نقشے بنوائے ہیں انکے خلاف بہت جلد کاروائی عمل میں لائی جائیگی انہوں نے کہاکہ 15فروری تک اپنے اپنے پلاز وں کی فیسیں جمع کروا دیں بصورت دیگر انہیں گرا دیا جائیگا اس سلسلہ میں ٹی او آر گجرات کو ٹی ایم او گجرات نے تحریری طور پر حکم نامہ جاری کردیا ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

گجرات(جی پی آئی)انجمن تاجران ریلوے روڈ کے صدرملک سرفراز احمداور سرپرست اعلیٰ شیخ نصیر احمد کے ہمراہ ایک وفد نے امن وامان کے حوالے سے ماڈل تھانہ اے ڈویژن کے ایس ایچ او ساجد سوہل سے ان کے آفس میں خصوصی ملاقات کی اور ریلوے روڈ پر جرائم کی بڑھتی ہوئی وارداتوں کو کنٹرول کرنیکے حوالے سے خصوصی طور پر لائحہ عمل مرتب کیا گیا اس موقع پر ٹڑیڈرز ایسوسی ایشن کے صدر سرفراز پہلوان اور شیخ نصیر احمد نے ایس ایچ او اے ڈویژن چوہدری ساجد سوہل کو اپنی تاجر برادری کی طرف سے ہرممکن تعاون کا یقین دلاتے ہوئے کہاکہ تاجروں نے ہمیشہ امن و امان کے حوالے سے اور جرائم کو کنٹرول کرنے میںپولیس کیساتھ بھر پورتعاون کیا ہے انشاء اللہ تاجر برادری یہ تعاون آئندہ بھی جاری رکھے گی ایس ایچ او اے ڈویژن ساجد سوہل نے تاجر برادری کا شکریہ ادا کرتے ہوئے انہیں اپنی طرف سے بھی مکمل تعاون کی یقین دہانی کروائی اور کہاکہ تاجر ہمارے بھائی ہیں ان کے مسائل کو احسن طریقے سے حل کرنے کیلئے ہر وقت موجود ہیں اس موقع پر مرزا خالد جنرل سیکرٹری ‘مرزا شفقت ‘فیصل نظامی ‘شیراز جوئیہ ‘ملک عبدالرشید ‘شیخ کاشف ‘چوہدری شہزاد انور ‘اختر مجید بٹ ‘شاہد قادر ‘طفیل ڈار ‘ارشد رحمانی سمیت انور شیخ ‘عثمان طیب’مختار ارشد اور مشتاق مغل کے علاوہ دیگر عہدیداران ٹریڈرز ایسوسی ایشن اور مصالحتی کمیٹی کے ممبران نے بھی شرکت کی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

گجرات(جی پی آئی)گجرات شہر اور گردونواح میں واپڈ ا احکام کی نا اہلی کی وجہ سے مسلسل 14گھنٹے بجلی کی بندش سے شہری عاجز آگئے بجلی نہ ہونے کی وجہ سے شہر میں کربلا کا منظر لوگ پانی کی بوند بوند کو ترس گئے بجلی نہ ہونے کی وجہ سے نمازیوں کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑا جبکہ واپڈا احکام لمبی تان کر سو گیا شہریوں کی بڑی تعداد بجلی کی بندش کے بارے میں متعلقہ حکام کو جب فون کرتے تو واپڈا کا فون مسلسل مصروف آتا رہا گجرات کے شہریوں نے میڈیا کے نمائندوںکو بتایا کہ ن لیگ کی حکومت کو ووٹ دینے کی سزا دی جارہی ہے شیر نے بجلی بھی ہڑپ کرلی ہے وزیراعظم نواز شریف نے لوگوں کو بجلی کے خاتمہ کرنے کیلئے ووٹ لئے تھے مگر وزیراعظم نواز شریف بجلی تو ختم نہ کرسکے البتہ آہستہ آہستہ لوگ بجلی کے ہاتھوں ختم ہورہے ہیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

گجرات(جی پی آئی)انتظامیہ کی غفلت یامریضوں کیساتھ دشمنی گجرات ڈسٹرکٹ ہیڈکواٹر عزیز بھٹی ہسپتال میں دو ماہ سے ایکسرے فلم ختم ہونے سے مریضو ں کو سخت مشکلات کا سامنا ہے اس سلسلہ میں ہسپتال کی انتظامیہ ای ڈی او ہیلتھ اور ایم ایس عزیز بھٹی شہید ہسپتال کوئی نوٹس نہیں لے رہے ہسپتال میں ایکسرے فلم نہ ہونے کی وجہ سے ہسپتال میں آنیوالے غریب مریضوں کوہسپتال کی بجائے پرائیویٹ ہسپتالوں سے مہنگے داموں ایکسرے کروانے پڑتے ہیں جس کی وجہ سے غریب مریض سخت پریشانی کے عالم میں مبتلا ہیں گجرات کے شہریوں اور غریب مریضوںنے ڈی سی او گجرات سے فوری کاروائی کا مطالبہ کیا ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

گجرات(جی پی آئی)لاری اڈا پولیس نے محلہ نور پور پڈے میں چھاپہ مار کر سات افراد کو شراب کے نشہ میں دھت ہوکر غل غپاڑہ کرتے ہوئے گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے گزشتہ روز تھانہ لاری اڈا کے ایس ایچ او محمد یوسف تارڑ نے محلہ نو رپور پڈھے میں شراب کے نشہ میں دھت سات افراد رجب شاہ ‘سفیر عباس ‘شاہزیب ‘رئیس علی ‘حسنین علی ‘جابر حسین ‘عثمان بٹ غل غپاڑہ کررہے تھے کہ پولیس تھانہ لاری اڈا نے چھاپہ مار کر انہیں موقع سے گرفتار کرکے ان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے ۔
۔۔
گجرات(جی پی آئی)جلالپورجٹا ں کے35سالہ نوجوان نے گھریلو جھگڑا پر زہریلی گولیاں کھا کر خود کشی کرلی بتایا گیا ہے کہ جلالپورجٹاں کا رہائشی 35سالہ اسامہ کی گھر میں کسی وجہ سے لڑائی ہوئی جس پر دلبرداشتہ ہوکر اس نے گندم میں رکھنے والی گولیاں کھا کر خود کشی کرلی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

گجرات(جی پی آئی)پنجاب یوتھ سپورٹس فیسٹول2014کے تحت ڈویژنل سطح پر کرکٹ مقابلے آج ظہور الہی اسٹیڈیم گجرات میں ہوںگے ڈی سی او گجرات آصف بلا ل لودھی اس موقع پر مہمان خصوصی ہوں گے۔ شیڈول کے مطابق ڈویژنل سطح کا پہلا مقابلہ صبح دس بجے ضلع حافظ آباد اور ضلع منڈی بہاالدین کے درمیان ہوگا اور دوسرا میچ دوپہر بارہ بجے ضلع گجرات اور ناروال کی ٹیموںکے مابین ہوگا۔ دونوں میچوں کی فاتح ٹیموںکے درمیان سیمی فائنل سہ پہر دو بجے ہوگا جبکہ دوسرا سیمی فائنل کل بروز ہفتہ ضلع گوجرانوالہ اور سیالکوٹ کی ٹیموںکے مابین ہو گا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

گجرات(جی پی آئی)یونیورسٹی آف گجرات کے انسٹیٹیوٹ آف ہوٹل اینڈ ریسٹورنٹ مینجمنٹ میں ایسوسی ایٹ ڈگری پروگرام کے لیے داخلے شروع ہو گئے ۔ یونیورسٹی آف گجرات کے IHRM کے ڈائریکٹر پروگرام یاسر علی کے مطابق جامعہ گجرات کے ہوٹل اینڈ مینجمنٹ میں بہار سمسٹر 2014 کے لیے داخلے شروع ہو گئے ہیں۔ محدود نشستوں پر خواہشمند امیدواروں سے درخواستیں مطلوب ہیں۔ پاکستان میں پہلی دفعہ ٹورازم کے حوالے سے ڈگری پروگرام بھی شروع کیا گیا ہے ۔داخلہ کے لیے درخواستیں جمع کروانے کی آخری تاریخ 23 فروری ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

گجرات(جی پی آئی)پاکستان ایک ترقی پذیر ملک ہے مگر یہاں کی عوام میں ترقی کرنے کا شعور اور حوصلہ بدرجہ اتم موجود ہے ۔ خاص طور پر نوجوان طلباء و طالبات ان صلاحیتوں سے بہرہ یاب ہیں جو کسی ملک کی تقدیر کو بدل سکتی ہیں۔ پاکستان اور ناروے کے درمیان کئی تاریخی مماثلتیں پائی جاتی ہیں ۔ کسی بھی قوم کو ترقی کرنے کے لیے مضبوط انفرا سٹرکچر کی ضرورت ہوتی ہے ۔ ترقی کی راہ پر گامزن ہونے کے لیے دوسری ترقی یافتہ اقوام کے اداروں کا مطالعہ بہت ضروری ہے ۔ پاکستان اور ناروے کے مابین ادارہ جاتی سطح پر تعاون بہت ضروری ہے ۔ پاکستان دوسرے کئی اہم شعبہ جات میں تعاون مہیا کرنے پر تیار ہے ان خیالات کا اظہار پاکستان میں ناروے کی سفیر سیسلیا لینزورک نے یونیورسٹی آف گجرات میں منعقدہ طلباء و طالبات کے ساتھ ایک مذاکرہ کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ انہوں نے مزید کہا کہ یونیورسٹی آف گجرات کی علمی و ادبی فضا دیکھ کر مجھے انتہائی خوشی ہوئی ہے ۔ کسی بھی قوم کی حقیقی فلاح و بہبود بہترین تعلیم نظام کے ساتھ وابستہ ہے۔ وائس چانسلر یونیورسٹی آف گجرات پروفیسر ڈاکٹر محمد نظام الدین نے اس مذاکرہ کا افتتاح کرتے ہوئے کہا کہ سیسلیا لینزورک پاکستانی معاشرہ میں گہری دلچسپی رکھنے والی شخصیت ہیں۔ تعلیم کسی بھی معاشرہ کی صحیح معنوں میں ترقی کی ایک اہم بنیاد ہے ۔ ناروے میں تعلیمی ارتقاء و ترقی میں ریاستی پالیسیوں نے اہم کردار ادا کیا ہے ۔ ہمیں بھی اپنے تعلیمی نظام کو جدید بنیادوں پر استوار کرنے کے لیے تعلیم کے سلسلہ میں ریاستی پالیسیوں کو بہتر بنانے کی اشد ضرورت ہے ۔ پاکستان آبادی کے لحاظ سے اس وقت دنیا کا چھٹا بڑا ملک ہے اور حیرت انگیز طور پر اس آبادی کا بیشتر حصہ نوجوان طبقہ پر مشتمل ہے ۔ ہم اپنی نوجوان نسل کو بہترین تعلیم کے زیور سے آراستہ کر کے ترقی کی راہ پر گامزن ہو سکتے ہیں۔ اس مقصد کے لیے پیشہ وارانہ تعلیم بہترین حل ہے تاکہ ہمارے نوجوان مہارت یافتہ اور صلاحیتوں کے حامل بن سکیں۔ میری درخواست یہ ہے کہ دنیا میں ہمارے دوست ممالک پاکستان میں پراجیکٹ شروع کرنے کی بجائے اداروں کو مضبوط بنانے میں ہماری مدد کریں۔ ترقی کے لیے مقامی حکومتوں کے نظام کو جاری رکھنا اور بہتر بنا ضروری ہے ۔ صرف چند بڑے شہروں کی ترقی نہیں ملک بھر کی ترقی لازمی ہے اس کے لیے ناروے کی طرح ضلعی و تحصیل سطح پر نظام مضبوط بنا کر ترقی کی جا سکتی ہے ۔پارلیمانی سیکرٹری برائے امور دفاع اور قومی اسمبلی کے ممبرچوہدری جعفر اقبال نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ناروے ایک فلاحی ریاست ہے اور ریاست ہمیشہ عوام کے مفادات کو اولیت دیتی ہے۔ معاشرے ایک دوسرے میں جذب و انجذاب کے ذریعے بہت کچھ سیکھتے ہیں۔ ناروے میں پاکستانیوں کی ایک بہت بڑی تعداد آباد ہے اور پاکستانی کمیونٹی نے ناروے کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے ۔ ناروے کے عوام عمل پسند اور محنتی قوم ہیں۔ ناروے کے باسیوں میں سادگی پائی جاتی ہے ۔ ناروے میں مقیم معروف پاکستانی مصنف اور اوسلو سٹی پارلیمنٹ کے ممبر اور سیاستدان خالد محمووچوھدری نے کہا کہ ناروے کا شمار اس وقت دنیا کے چند ترقی یافتہ ملکوں میں کیا جاتا ہے ۔ ناروے میں ترقی کے ثمرات عوام تک بھی پہنچ رہے ہیں اور وہاں کے عوام بھی خوشحال ہیں ۔ ناروے کی ترقی میں تعلیم و تربیت کے نظام کو بہت زیادہ اہمیت حاصل ہے کیونکہ دور جدید میں کوئی بھی ملک و قوم تعلیم کے بغیر ترقی کا تصور بھی نہیں کر سکتے ۔ یونیورسٹی آف گجرات معاشرہ کی علمی ترقی میں اہم کردار ادا کر رہی ہے ۔ نارویجن سفیر یونیورسٹی آف گجرات پہنچیں تووائس چانسلر ڈاکٹر محمد نظام الدین نے ساتھیوں کے ہمراہ پرتپاک استقبال کیا ۔ تقریب میں رجسٹرار ڈاکٹر طاہر عقیل، پرنسپل نواز شریف میدیکل کالج ڈاکٹر سجاد احمد،مسز جہاں آراء نظام، ڈاکٹر مدثر اقبال شیخ عبدالرشید، محمد یعقوب، ڈاکٹر طاہر، ٹریژر طارق سعید ، ڈاکٹر فوزیہ مقصود، تنزیلہ گل، سدرہ مقصود، ڈپٹی رجسٹرار نعیم بٹ و چوہدری اختر وڑائچ سمیت اساتذہ و طالبعلموں کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔ تقریب کی نظامت کے فرائض ڈائریکٹر ORIC ڈاکٹر مدثر اقبال نے ادا کیے ۔

Share this:
Tags:
checking gujarat news problems چیکنگ خبریں گجرات مسائل
Smoking
Previous Post خواتین میں سگریٹ نوشی کا رجحان خطرناک حد تک بڑھ گیا
Next Post صومالیہ: اقوام متحدہ کے قافلے پر کار بم دھماکہ، سات افراد ہلاک
Car Bombing

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close