Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گجرات کی خبریں 15.7.2013

July 16, 2013 0 1 min read

الحاج چوہدری ابرار اصغر جوڑا کی چھٹی برسی آج ہو گی
گجرات (جی پی آئی) الحاج چوہدری ابرار اصغر جوڑا کی چھٹی برسی آج ہو گی ،سٹیزن فرنٹ ضلع گجرات کے صدر چوہدری علی ابرار جوڑا کے والد محترم سابق ناظم الحاج چوہدری ابرار اصغر جوڑا کی چھٹی برسی آج 16جولائی 2013بروز منگل بعد نماز عصر 6بجے ان کی رہائش گاہ علی پورہ روڈ گجرات میں ہو گی، تلاوت و نعت کے بعد ممتاز مذہبی سکالر حضرت علامہ مولانا پیر صاحبزادہ محمد ظہیر الدین معظمی نظامی ناظم قمر العلوم گجرات خصوصی خطاب فرمائیں گئے، خطاب کے بعد 7بجے ختم شریف پڑھا جائیگا اور انشاء اللہ سات بج کر دس منٹ پر خصوصی دعا ہو گی اور روضہ افطار کیا جائیگا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ممتاز عالم دین حضرت علامہ پروفیسر محمد نصر اللہ ہر سال کی طرح امسال بھی رمضان المبارک کی پر نور ساعتوں میں مرکزی جامع مسجد عید گاہ جی ٹی روڈ گجرات میں نماز تاویح میں قرآن پاک سنا رہے ہیں
گجرات (جی پی آئی)ممتاز عالم دین حضرت علامہ پروفیسر محمد نصر اللہ ہر سال کی طرح امسال بھی رمضان المبارک کی پر نور ساعتوں میں مرکزی جامع مسجد عید گاہ جی ٹی روڈ گجرات میں نماز تاویح میں قرآن پاک سنا رہے ہیں اور نماز تراویح میں پڑھے گئے سپاروں کا اردو میں خلاصہ بھی بیان کرتے ہیں ، جنہیں سننے کیلئے سینکڑوں فرزندانِ اسلام روزانہ مرکزی جامع مسجد عید گاہ جی ٹی روڈ گجرات میں آ کر اپنے قلوب کو قرآنی تعلیمات سے منور کرتے ہیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
APFUTUکے زیر اہتمام عالمی لیبر کانفرنس ستمبر میں منعقدکروائی جائے گی
گجرات (جی پی آئی) APFUTUکے زیر اہتمام عالمی لیبر کانفرنس ستمبر میں منعقد
کروائی جائے گی، تفصیلات کے مطابق محنت کش مزدوروں کے حقوق کیلئے کام کرنے والی ملک گیر تنظیم آل پاکستان فیڈریشن آف یونائیٹڈ ٹریڈ یونینز کے زیر اہتمام ماہ ستمبر 2013میں عالمی لیبر کانفرنس منعقد کروائی جائے گی، لیبر کانفرنس میں برازیل، ویت نام، انڈیا، سائوتھ افریقہ، سائیپرس اور یونان سے لیبر یونینز کے نمائندے خصوصی شرکت کرینگے، جس میں لیبر قوانین کا جائزہ لیا جائیگا، اور ILOکو سفارشات تیار کر کے پیش کی جائینگی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میاں عبدالرشید پگانوالہ کی وفات کا سن کر گہرا صدمہ ہوا ہے
گجرات (جی پی آئی) انجمن بہبودی مریضاں عزیز بھٹی شہید ہسپتال کی خاتون راہنما نگہت اقبال قریشی نے اپنے ایک تعزیتی بیان میں کہا ہے کہ میاں عبدالرشید پگانوالہ کی وفات کا سن کر گہرا صدمہ ہوا ہے ، وہ خدا ترس اور درد دل رکھنے والے انسان تھے ، ان کی فلاحی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائیگا ، میاں عبدالرشید پگانوالہ نے اپنی تمام زندگی سیاسی اور سماجی خدمات کیلئے وقف کر رکھی تھی ، اور دکھی انسانیت کی خدمت کو اپنا شعار بنائے رکھا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پولیس تھانہ سول لائن کے علاقہ سے دو موٹر سائیکل چوری
گجرات (جی پی آئی) پولیس تھانہ سول لائن کے علاقہ سے دو موٹر سائیکل چوری، تفصیلات کے مطابق پولیس تھانہ سول لائن گجرات کے علاقہ رحمن شہید روڈ پر واقع لائف سٹائل جم کے باہر کھڑی مسلم لیگ ن کے راہنما شعیب اصغر بٹ آف غلہ منڈی ریلوے روڈ کی ہنڈا 125نامعلوم چور لے اڑے، جبکہ محلہ امین آباد سے نامعلوم چور گجرات پریس کلب کے سیکرٹری لائبریری حافظ ظہیر عباس سندھو کی ہنڈا CD70ان کی رہائشگاہ کے باہر سے لے اڑے ، پولیس مصروف تفتیش ہے ، جبکہ موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں کے مقدمات ابھی تک درج نہیں ہو سکے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سابق ایم پی اے میاں عبدالرشید پگانوالہ مرحوم کا ختم قل آج دن 9بجے غریب پورہ روڈ پر واقعہ الجنت میرج ہال میں پڑھا جائیگا
گجرات (جی پی آئی) سابق ایم پی اے میاں عبدالرشید پگانوالہ مرحوم کا ختم قل آج دن 9بجے غریب پورہ روڈ پر واقعہ الجنت میرج ہال میں پڑھا جائیگا ، دوست احباب سے شرکت کی استدعا کی جاتی ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
UOGکے ثمر کیمپ 2012کو ایک سال گزر جانے کے باوجود ثمر کیمپ میں حصہ لینے والے طلباء و طالبات کو یونیورسٹی کی جانب سے ابھی تک کسی بھی قسم کے ڈپلومہ ، سرٹیفکیٹ وغیرہ جاری نہیں کیے
گجرات (جی پی آئی) UOGکے ثمر کیمپ 2012کو ایک سال گزر جانے کے باوجود ثمر کیمپ میں حصہ لینے والے طلباء و طالبات کو یونیورسٹی کی جانب سے ابھی تک کسی بھی قسم کے ڈپلومہ، سرٹیفکیٹ وغیرہ جاری نہیں کیے جا سکے، جبکہ دوسری جانب UOGمیں ثمر کیمپ 2013کیلئے داخلہ جات جاری ہیں ، اور اس بار گزشتہ سال کی نسبت فیسیوں میں بھی اضافہ کیا گیا ہے، امتحانات سے فارغ طلباء و طالبات کا کہنا ہے کہ UOGانتظامیہ سستے اور معیاری کورسز متعارف کروائیں، جس سے عام طالب علم مستفید ہو سکے، اور یونیورسٹی اس بات کی پابند ہو کہ ثمر کیمپ کے اختتام پر ہی طلباء و طالبات کو کورسز کے سرٹیفکیٹ اور ڈپلومہ جات جاری کریں تا کہ طلباء و طالبات مزید ایک سال تک ذلیل و خوار نہ ہوں، اور ثمر کیمپ کے دوران کیے گئے کورسز کے سرٹیفکیٹ کے ساتھ اپنے مستقبل کا لائحہ عمل مرتب کر سکیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عوام کے تعاون سے جرائم پیشہ افراد کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لائی جا رہی ہے
گجرات (جی پی آئی) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سید علی ناصر رضوی نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کے تعاون سے جرائم پیشہ افراد کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لائی جا رہی ہے، گجرات پولیس نے بین الاقوامی موٹر سائیکل چوروں کا گروہ گرفتار کر لیا ہے، جبکہ مزید تین گروہ کے خلاف کاروائی عمل میں لائی جا رہی ہے ، جس میں گجرات پولیس جلد ہی کامیابی حاصل کر لے گی ، گجرات پولیس نے موٹر سائیکل چوری کر کے افغانستان اور ملک کے دیگر علاقوں میں لے جا کر فروخت کرنے والے گروہ کو گرفتار کر لیا ہے، جن میں محلہ کالو پورہ کے رہائشی ذوالفقار، قیصر، عامر، ظہیر عباس جبکہ ضلع بھکھر کے ساجد حسین، محمد یاسین، وہاڑی کے کاشف نوید، جلالپور جٹاں کے عمر صادق کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے 6عدد چوری شدہ موٹر سائیکل، 9لاکھ روپے، 6عدد موبائل برآمد کر لیے گئے ہیں، سی آئی اے سٹاف کے انچارج فراست حسین چٹھہ کی سربراہی میں پولیس کی چھاپہ مار پارٹی نے گروہ کی گرفتاری کیلئے مختلف جگہوں پر چھاپے مارے اور چوری شدہ موٹر سائیکل تک خریدے تا کہ گروہ کا نیٹ ورک توڑا جا سکے ملزمان نے گجرات، لاہور، فیصل آباد، راولپنڈی، سرگودھا، بھکھر، ڈیرہ اسماعیل خان میں بھی وارداتوں کا انکشاف کیا ہے ، ڈی پی او نے کہا کہ عوام جرائم پیشہ افراد پر کڑی نظر رکھیں اور پولیس کے ساتھ تعاون کریں، تا کہ جرائم پیشہ افراد کے خلاف بروقت کاروائی عمل میں لائی جا سکے اور اپنے ارد گرد کے ماحول پر بھی نظر رکھی جائے، مشکوک افراد کی پولیس کو نشاندہی کی جائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈی سی او گجرات نے تاجروں کے خلاف کریک ڈائون کرتے ہوئے 82دوکانداروں پر بھاری جرمانے عائد کئے گئے
گجرات(جی پی آئی)ڈی سی او آصف بلال لودھی کی ہدایت پرماہ رمضان المبارک کے دوران گراں فروشی اور مصنوعی مہنگائی کرنے اور ریٹ لسٹیں آویزاں نہ کرنے والے تاجروں کے خلاف کریک ڈائون کرتے ہوئے 82دوکانداروں پر بھاری جرمانے عائد کئے گئے ہیں جبکہ 10کے خلاف مقدمات درج کر وا کر انہیں جیل بھجوا دیا گیا ہے۔پنجاب حکومت کی ہدایات کے مطابق ضلع بھر میں انتظامی و ریونیو افسران سمیت 22پر ائس مجسٹریٹ مقرر کئے گئے ہیں جنہوں نے ضلع بھر کے تمام علاقوں میں مارکیٹوں اور بازاروں میں اچانک کاروائی کرتے ہوئے مجموعی طور پر 630دوکانداروں اور تاجروں کو چیک کیا ۔ اس دوران 82تاجر و دوکاندار ریٹ لسٹیں آویزاں نہ کرنے اور طے شدہ نرخوں سے زائد ریٹس وصول کرنے کے مرتکب پائے گئے جن پر مجموعی طور پر 86200روپے جرمانہ عائد کیا گیا جبکہ سنگین خلاف ورزیوں کے مرتکب 10دوکانداروں و تاجروں کے خلاف مختلف تھانوں میں مقدمات درج کر وا کر انہیں جیل بھجوادیا گیا۔ دریں اثناء ڈی سی او آصف بلال لودھی نے واضع کیا ہے کہ مصنوعی مہنگائی اور گراں فروشی میں ملوث عناصر کے خلاف ہر گز کوئی رعایت نہیں ہوگی۔ انہوں نے پر ائس مجسٹریٹس کو ہدایت کی کہ وہ عوام النا س کو مقررہ نرخوں پر اشیائے خورد و نوش کی فراہمی اور مصنوعی مہنگائی سے محفوظ رکھنے کے لئے مزید متحرک ہو جائیں اور گراں فروشوں کے خلاف قانون کے مطابق سخت ایکشن لیا جائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈی سی او آصف بلا ل لودھی نے رمضان بازاروں میں خریداروں بڑی تعداد میں آمد انکی کامیابی کا ثبوت ہے
گجرات(جی پی آئی)ڈی سی او آصف بلا ل لودھی نے رمضان بازاروں میں خریداروں بڑی تعداد میں آمد انکی کامیابی کا ثبوت ہے، ہول سیل ڈیلرز کی مدد سے لگائے جانے والے سٹالز پر عوام کو مختلف اشیا ء پر فی کلو گرام 10روپے تک ریلیف فراہم کیا جا رہا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے جلالپور، منگوال، شادیوال، کوٹلہ ارب علی خان ، کھاریاں ، لالہ موسی ، سرائے عالمگیر میں رمضان بازاروں کے دورے کے موقع پر کیا۔ ڈی سی او آصف بلا ل لودھی نے کہا کہ صوبائی حکومت بیس کلو گرام آٹے کے تھیلے پر رمضان بازار میں 100روپے جبکہ اوپن مارکیٹ میں 60روپے کی سبسڈی دے رہی ہے جبکہ وفاقی حکومت کے رمضان پیکج کے تحت یوٹیلٹی سٹورز کی آئیٹمز چینی، گھی پر سبسڈی دی جارہی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ضلع گجرات کے رمضان بازاروں میں سستے آٹے کے سٹالز کے ساتھ یوٹیلٹی سٹالز بھی لگائے گئے ہیں جبکہ بڑے ڈیلرز کی مدد سے پھلوں، گرین چینل کے ذریعے سبزیوں پر رعایت دی جا رہی ہے۔ ڈی سی او نے بتایا کہ رمضان بازار میں چکن، مٹن اور بیف بھی بازار سے رعایت فروخت کیا جارہا ہے۔ ڈی سی او نے کہا کہ خصوصا رمضان بازاروں میں اور باالعموم ضلع بھر میں اوزان کی چیکنگ پر بھی خصوصی توجہ دی جارہی ہے تاکہ کو ئی بھی فرد صارف کے مفادات کو نقصان نہ پہنچا سکے۔اس موقع پر انہوں نے تمام سٹالز کا معائنہ بھی کیا اور بعض سٹال ہولڈرز کے باٹ چیک کرنے کے ساتھ محکمہ لیبر کے عملہ سے اسکی ویری فیکیشن بھی کرائی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
DPOگجرات سید علی ناصر رضوی کی ہدائیت پر گجرات پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون
گجرات (جی پی آئی)DPOگجرات سید علی ناصر رضوی کی ہدائیت پر گجرات پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون ،1.185کلوگرام چرس ،230گرام ہیروئن معہ 3250روپے وٹک ،1عدد رائفل 244بور معہ 135ضرب روند اور 1عدد پسٹل 30بور برآمد کر کے الگ الگ ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرلئے ۔تھانہ سٹی لالہ موسیٰ پولیس نے مخبر خاص کی اطلاع پر ملزم محمد اقبال ولد محمد صدیق قوم ملک سکنہ کباڑی بازار کھاریاں سے 1185گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کرلیا ۔تھانہ صدر جلالپور جٹاں پولیس نے موضع لکھنوال ریڈ کر کے 2منشیات فروشوں کو رنگے ہا تھوں گرفتار کر کے ہیروئن اور رقم وٹک برآمد کر کے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لئے (١) ملزم افتخار احمد ولد بشیر احمد قوم جٹ سکنہ لکھنوال کلاں سے 110گرام ہیروئن معہ 1700روپے وٹک (٢) بلال احمد ولد محمد نواز قوم وڑائچ سکنہ لکھنوال کلاں سے 120گرام ہیروئن معہ 1550روپے وٹک تھانہ گلیانہ پولیس نے مخبر کی اطلاع پر مقدمہ قتل کے ملزم رضوان علی ولد محمد بشیر قوم ماچھی سکنہ اجنالہ کو گرفتار کرکے ملزم کے قبضہ سے پسٹل 30بور برآمد کرلیا ۔تھانہ بولانی پولیس نے دوران گشت ملزم ضیا ء ولد صفدر حسین قوم اعوان سکنہ ناندہ سے رائفل 244بور معہ135ضرب روند برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پاکستان سنی تحریک کے وفد کیDPOگجرات سے خصوصی ملاقات
گجرات (جی پی آئی) پاکستان سنی تحریک گجرات کے ایک خصوصی وفد نے گزشتہ روزپیر سید مبشر شاہ ضلعی صدر پاکستان سنی تحریک گجرات کی زیر صدارت ڈی پی او گجرات سید علی ناصر رضوی سے خصوصی ملاقات کی ۔ڈی پی او نے سنی تحریک کے وفد کو اس بات کی یقین دہانی کرائی کہ سید وقار حسین شاہ کے قتل کی کیس کو اپنی زیر نگرانی پایہ تکمیل تک پہنچائیں گے ۔ اور ان کے قاتلوں کو کیفر کردار تک پہنچا کر دم لیں گے ، عوام اہل سنت میں پائے جانے والے عدم تحفظ اور ناانصانی کی کی تشویش کو خاتمہ کریں گے ۔ انصاف کی فراہمی اولین ترجیح ہے ۔ وفد میں علامہ ایاز اختر نعیمی سٹی صدر سنی تریک گجرات ، قاری محسن رضاممبر رابطہ کمیٹی سنی تحریک گجرات ، حافظ مظہر اقبال چشتی صدر یونٹ قدرت آباد ، ناظم کھوکھرممبر رابطہ کمیٹی سنی تحریک گجرات، سلیمان فاروق ، شہباز بٹ صدر سنی تحریک لالہ موسیٰ ،افتخارچشتی وغیرہ شامل تھے۔

Share this:
Tags:
Gujarat News خبریں گجرات
Previous Post حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری کا شاہ فیصل کالونی کے مختلف علاقوں کا دورہ بلدیاتی افسران کو احسن طریقے سے عوامی خدمات کی انجام دہی کی ہدایت
Next Post اضلاع کی خبریں 15.7.2013

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close