Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گجرات کی خبریں 15.9.2013

September 16, 2013 0 1 min read

حاجی ناصر محمود نے ہمیشہ غریب کے حق کیلئے آواز اٹھائی ہے اور انہیں غریب کے لئے آواز اٹھانے کی پاداش میں جیل بھیجا گیا ہے

گجرات (جی پی آئی)حاجی ناصر محمود نے ہمیشہ غریب کے حق کیلئے آواز اٹھائی ہے اور انہیں غریب کے لئے آواز اٹھانے کی پاداش میں جیل بھیجا گیا ہے، ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ ن شعبہ خواتین کے راہنما نزہت نیئر، سمیرا ملک اور آسیہ فاروق نے کیا، انہوں نے کہا کہ حاجی ناصر محمود صحیح معنوں میں غریب کے ساتھی ہیں، اور ان کی خدمات قابل تحسین ہیں، وہ جلد عوام کے درمیان ہونگے اور عوام کے مسائل کے حل کیلئے کام کرینگے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات شہر کو امن و امان کا گہوارہ بنا نا منشیات ناجائز اسلحہ اور چوروں و ڈاکوئوں سے علاقہ کو پاک کر نا اولین تر جیحات ہیں
گجرات جی پی آئی)گجرات شہر کو امن و امان کا گہوارہ بنا نا منشیات ناجائز اسلحہ اور چوروں و ڈاکوئوں سے علاقہ کو پاک کر نا اولین تر جیحات ہیں تھانہ سول لائن سے ٹائوٹ مافیا کا مکمل خاتمہ کر دیا گیا ہے ان خیالات کا اظہار میا ں توصیف احمد S HO تھانہ سول لائن نے گذشتہ روز میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہو ئے کیا انہوں نے مذید کہا کہ تھانہ سول لائن میںآنے والے ہر سا ئل کے ساتھ عملہ خوش اخلاقی اور خندہ پیشانی سے پیش آتا ہے تمام کیسوں کی میر ٹ پر تفتیش کی جا رہی ہے ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ میں نے پو لیس کی وردی زندگی کا کفن سمجھ کر زیب تن کی ہے منشیات فروشوں نا جا ئز اسلحہ ر کھنے والوں اور دیگر جرائم پیشہ افراد کے گر د گھیر ائنگ کیا جا رہا ہے جرائم پیشہ لو گوں اور ان کی معاونت کر نے والوں کے ساتھ سختی سے نمٹا جائے گا اور انھیں کسی بھی قسم کی رعایت نہیں دی جائے گی ٹائوٹ مافیا کا داخلہ بند ہو نے کی وجہ سے چند لوگ تھانہ کے عملہ کے خلاف گمراہ کن پراپیگنڈہ کر رہے ہیں میری میڈیا کے تمام نمائندگان سے اپیل ہے کہ کسی بھی خبر کی اشاعت سے پہلے تحقیق کر لیں اگر کسی کو پو لیس کے متعلقہ کو ئی شکایت ہو تو وہ ڈائریکٹ مجھ سے رابطہ کریں فوری ازالہ کروں گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ٹی ایم اے کے ڈیلی ویجز ملازمین نے احتجاج کرتے ہوئے میڈیا کے نمائندوں کو بتایا ہے کہ ہم 25سال سے ٹی ایم اے میں ملازمت کررہے ہیں
گجرات(جی پی آئی) ٹی ایم اے کے ڈیلی ویجز ملازمین نے احتجاج کرتے ہوئے میڈیا کے نمائندوں کو بتایا ہے کہ ہم 25سال سے ٹی ایم اے میں ملازمت کر رہے ہیں مگر ہمیں آج تک ڈیلی ویجز سے مستقل نہیں کیا گیا جو کہ ہمارے ساتھ ظلم ہے انہوںنے کہاکہ سیالکوٹ ، ڈسکہ ، گوجرانوالہ سمیت دیگر اضلاع میں سینکڑوں ڈیلی ویجز ملازمین کو مستقل کر دیا گیا جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری ہو چکاہے مگر گجرات کے ڈیلی ویجز ملازمین کو تاحال مستقل نہیں کیا گیا ہے ملازمین نے کہاکہ ایک ایک سال کے کنٹریکٹ پر بھرتی ہونے والے ملازمین کو ایک سال بعد ہی مستقل کر دیا گیا مگر18,16سال سے ملازمت کرنے والے ملازمین کو تاحال مستقل نہیں کیا گیا ہے احتجاج کرنے والے ملازمین میں عبدالقادر مدت ملازمت18سال اعجاز احمد مدت ملازمت 16سال وحیدبیگ مدت ملازمت 11سال عامرمحمودمدت ملازمت 6سال محمد ریاض مدت ملازمت 7سال طارق محمودمدت ملازمت 7سال تصور حسین مدت ملازمت17سال محمد رفیع مدت ملازمت 15سال یسےٰن مدت ملازمت 16سال خالد حسین مدت ملازمت 6سال حماد انور مدت ملازمت 17سال امتیاز احمدمدت ملازمت 10سال مرزا ذوالفقار مدت ملازمت 18سال نعیم احمد مدت ملازمت 12سال راشد علی مدت ملازمت 17سال تصدق حسین مدت ملازمت 10سال سے کام کررہے ہیں ملازمین نے اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ دیگر اضلاع کی طرح گجرات کے بھی ڈیلی ویجز ملازمین کو بھی مستقل کیا جائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ن لیگ بلدیاتی انتخابات میں بھی ریکارڈ کامیابی کیلئے پر عزم ہے

گجرات(جی پی آئی)ن لیگ بلدیاتی انتخابات میں بھی ریکارڈ کامیابی کیلئے پر عزم ہے، اور عظیم لیڈر میاں نوازشریف کی قیادت میں ملک ترقی کی منازل طے کرے گا، ان خیالات کا اظہار ممتاز مسلم لیگی رہنما اور ممتاز سیاسی و سماجی رہنمامیر اسد رشید اور چوہدری وقار احمد نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا کہ عوام کو بنیادی سہولیات فراہم کرنے کیلئے عملی اقدامات کئے جارہے ہیں، اور شہر بھر میں ترقیاتی کاموں کے جال بچھائے جائیں گئے، انہوں نے کہا کہ ملک سے کرپشن کے خاتمہ کیلئے مسلم لیگ ن کی حکومت پر عزم ہے، اور بلدیاتی انتخابات میں مسلم لیگ ن عام انتخابات کی طرح عوامی مینڈیٹ حاصل کرنے میں کامیاب ہوگی، اور تمام سابقہ ریکارڈ توڑے گئی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

گجرات(جی پی آئی)لوڈشیڈنگ کا جھوٹا وعدہ کرنے والے عوام کو دوھکا دے رہے ہیں، اور لوڈشیڈنگ کو ختم کرنے کیلئے عوام سے مزید مہلت مانگ رہے ہیں، ن لیگ کی حکومت آنے سے عوام کی زندگیوںپر کوئی اچھا اثر نہیں پڑا، بلکہ الٹا بجلی کے نرخ بڑا کر عوام پر مزید بھوج ڈال دیا گیا،ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف لیبر ونگ سینٹرل پنجاب کے سینئر نائب صدر محمد اشرف شریف نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوے کیا، انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف نے ہی حقیقی معنوں میں عوام کے حقوق کی پاسداری کا عزم کر رکھا ہے، تحریک انصاف کے سوا کوئی جماعت ملکی مسائل کاخاتمہ نہیں کر سکتی،انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت عوام کو سہولیات دینے میں ناکام ہو چکی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عظیم قائد عمران خان ملک کو مسائل کی دلدل سے باہر نکال سکتے ہیں
گجرات(جی پی آئی)عظیم قائد عمران خان ملک کو مسائل کی دلدل سے باہر نکال سکتے ہیں، مو جودہ حکومت کی کارکردگی پر عوام دل برداشتہ ہو چکے ہیں،پا کستان تحریک انصاف ہی عوام کوان مشکلات سے چھٹکارا دلا سکتی ہے، ان خیالات کا اظہارپاکستان تحریک انصاف کے ممتازسیاسی رہنمامہر امتیاز احمدنے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوے کیا، انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف پوری قوم کی جماعت ہے، انہوں نے کہا کہ ن لیگ نے عوامی مینڈیٹ کی دھجیاں اڑا دیں، اور عوام کو مہنگائی کے کئی تخفے دئے، لیکن قائد عمران خان نے صبر اور ہمت کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑا، تحریک انصاف بہت جلد اقتدار میں ہو گی، اور بلدیاتی انتخابات میں عوامی مینڈیٹ حاصل کرنے والوں کو عوام اس دفعہ بلدیاتی انتخاب میں ووٹ نہ دے کر ثابت کردیں گئے کہ عوام تحریک انصاف سے بھر پور پیار کرتے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پولیس تھانہ بی ڈویثرن نے گزشتہ روز کھاری کھوئی کے علاقہ میں چھاپہ مار کر گھر پر ہونے والے قبضہ کو وارگزار کروا لیا
گجرات(جی پی آئی) پولیس تھانہ بی ڈویثرن نے گزشتہ روز کھاری کھوئی کے علاقہ میں چھاپہ مار کر گھر پر ہونے والے قبضہ کو وارگزار کروا لیا تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ بی ڈویثرن جاوید گجر نے بھاری نفری کے ہمراہ گزشتہ روز کھاری کھوئی میں گھر پر ہونے والے قبضہ پر چھاپہ مارکر قبضہ وارگزار کروا لیا جبکہ ملزمان موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ایس ایچ او جاوید گجر نے میڈیا کے نمائندوں کا بتایا کہ بدنامے زمانہ ملزم شہباز عرف کاکا مراسی نے سید بشیر احمدکی غیر موجودگی میںانکے گھر پر قبضہ کر رکھا تھا اور گھر میں موجود گھریلو سامان بھی چوری کر لیا تھا جس پر سید بشیر احمد نے پولیس کو درخواست دی جس پر ڈی پی او گجرات سید علی ناصر رضوی کے حکم پر پولیس نے چھاپہ مار کرقبضہ وارگزار کروا لیا ملزمان موقع سے فرار ہوگئے پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی ہے اور ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپہ مار ٹیمیں بھی تشکیل دے دی گئی ہے۔

Share this:
Ashfaq Parvez Kayani
Previous Post یہ خام خیالی نہ ہوکہ دہشت گردوں کی شرائط مانیں گے، جنرل اشفاق پرویز کیانی
Next Post محترمہ رخسانہ سہیل بٹ مرحومہ نے پاکستان میں تبدیلی کیلئے خود کو وقف کر دیا تھا

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close