Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گجرات کی خبریں 17.06.2013

June 18, 2013 0 1 min read

گجرات (جی پی آئی) سٹیزن فرنٹ کے ضلعی ہنگامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صدر سٹیزن فرنٹ علی ابرار جوڑا ، چیئرمین سٹیزن فرنٹ تھنکرز فورم افتخار بھٹہ، محمد اشرف منہاس نے کہا کہ قائداعظم کی ریذڈنسی پر زیارت میں حملہ دراصل پاکستان کی تاریخ اور اسکے ورثہ کو تباہ کرنے کی سازش ہے ، ملک دشمنوں کی اس ناپاک حرکت پر پورا پاکستان سراپا احتجاج ہے ، ہمارے اصل اقتدار کی بے حسی کی وجہ سے ریاست کے ساتھ عوام کے رشتے کو مضبوط استوار نہیں کیا جا سکا ہے، جس کی وجہ سے علیحدگی پسند عناصر کی حوصلہ افزائی ہوئی ہے، پاکستان کی تاریخ اور نظریہ سے انحراف کرنے والا کبھی ہمارا دوست نہیں ہو سکتا، ریاست کی نفی کرنے والوں کے خلاف بلا امتیاز کاروائی ہونی چاہیے کوئٹہ میں معصوم طالبات پر حملہ کرنے والے یہاں پر علم کی روشنی کو بجائے جہالت اور تاریکیوں کے نمائندے ہیں، ان کے ان ظالمانہ اقدامات سے پاکستانی ریاست کے روشن خیال امیج کو عالمی سطح پر نقصان پہنچ رہا ہے، ہماری ریاست کو وطن دشمن عسکریت پسند دل کے خلاف بھرپور کاروائی کرنی چاہیے، اجلاس میں قرار داد میں ملک اور انسانیت دشمن عناصر کے خلاف بھرپور کاروائی کا مطالبہ کرنے کے ساتھ وویمن یونیورسٹی کی شہادت پانے والی طالبات کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی، اجلاس میں شیخ عرفان، نصر اللہ بھٹی ،چوہدری ندیم طفیل، نجیب اشرف چیمہ، چوہدری محمد عامر اور دیگر ممبران نے شرکت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات کے زیر اہتمام پانچ یتیم مستحق بچیوں کی اجتماعی شادیاں بخیر و عافیت سرانجام پائیں
گجرات (جی پی آئی) منہاج ویلفیئر فائونڈیشن گجرات کے زیر اہتمام پانچ یتیم مستحق بچیوں کی اجتماعی شادیاں بخیر و عافیت سرانجام پائیں، جس کی سرپرستی چوہدری ارشد جاوید وڑائچ راہنما تحریک منہاج القرآن اٹلی نے کی اور باراتیوں کے کھانے کا اہتمام بھی ان کی طرف سے کیا گیا، سنت نکاح ادا کی گئی، خطبہ نکاح صاحبزادہ سید ابرار حسین شاہ نے پڑھا، علامہ صاحبزادہ پیر سید فرحت حسین شاہ گیلانی مرکزی صدر منہاج علماء کونسل نے مرکز لاہور سے خصوصی شرکت کی، اور دعائے خیر کی، علامہ پروفیسر مظہر حسین قادری سٹی صدر نے منہاج ویلفیئر فائونڈیشن کا تعارف پیش کیا اور کہا کہ پوری دنیا میں منہاج ویلفیئر فائونڈیشن کا تعارف پیش کیا اور کہا کہ پوری دنیا میں منہاج ویلفیئر فائونڈیشن پوری انسانیت کے دکھ درد اپنے سینے میں محسوس کرتی ہے، اور منہاج القرآن پوری دنیا میں اعتماد کا نام ہے، آج کا یہ دکھی انسانیت کی ہمدردی کا عملی نمونہ اجتماعی شادیوں کی صورت میں پیش کیا گیا ہے، منہاج ویلفیئر فائونڈیشن نے بارہ سال کے اندر 630ماڈل سکولز تیس کالجز اور ایک یونیورسٹی بھی قائم کی ہے، ہمارے قائد شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کا عزم ہے ، اللہ تعالیٰ نے ہمیں موقع دیا تو پاکستان کو مکمل ویلفیئر اسٹیٹ بنا دیا جائیگا، ایک سال کے اندر پاکستان کا پورا قرضہ اتار دیں گے، اور بے روزگار گھرانوں کو ماہانہ دس ہزار روپیہ بے روز گاری الائونس دیا جائیگا، اس موقع پر ضلع بھر سے ممتاز شخصیات کی بہت بڑی تعداد موجود تھی، جس میں الحاج شیخ شاہد محمود آف مسلم ٹریڈرز، چوہدری علی عثمان آف پرواز فین، جاوید بٹ مرکزی صدر انجمن تاجران، سرفراز بٹ، چوہدری نجیب اشرف چیمہ سابق ناظم، میاں محمد سلیم انصاری آف قندفشاں، میاں عدنان ناظم انصاری، جنرل سیکرٹری جمعیت الاانصار چوہدری ضیغم وڑائچ ایلیٹ فورس، چوہدری اصغر دیونہ ضلعی صدر PAT حاجی محمد اکرم چوہدری، چوہدری گلزار محمود اختر وڑائچ ایڈووکیٹ، چوہدری ہمایوں غنی ایڈووکیٹ، چوہدری سمیع اللہ وڑائچ، چوہدری صاحبزادہ پیر سید زوار حسین شاہ بخاری، مرزا مشتاق احمد سابق صدر گجرات چیمبر لائن شاکر محمود، مرز االیاس جرال، علامہ ساجد محمود قادری، عامر چوہدری آف جیٹ میڈیکل سٹور، میاں شہباز انصاری، شیخ عرفان پرویز، مرزا پرویز، مرزا منور، چوہدری امجد اقبال سٹی صدر PAT، چوہدری غلام سرور وڑائچ، مہر محمد مشتاق سابق ناظم، چوہدری سلیم وڑائچ ،ڈاکٹر غلام مصطفی، شیخ محمد انور نائب صدر کٹرا بازا، عتیق الرشید صدر سرکلر روڈ، شفقت اللہ قادری، حاجی محمد اکرم آف حیدر ٹریڈر، قیصر رفیق کنگ فرانس، چوہدری طارق چیمہ، چوہدری علی ابرار جوڑا، سرفراز پہلوان صدر انجمن تاجران ریلوے روڈ، حاجی پرویز وڑائچ، حاجی غضنفر چوہدری، چوہدری غلام فرید کالرہ، چوہدری اقبال نارو، چوہدری جاوید وڑائچ، چوہدری عمر وڑائچ، مظہر اقبال نقشبندی، شفقت اللہ قادری، گلنواز رندھاوا، چوہدری محمد ریاض وڑائچ، چوہدری امان اللہ وڑائچ، شیخ امتیاز، لائن کاشف گوہر، چوہدری عمران وڑائچ، بلال مصطفوی، خالد محمود انصاری، شیخ فرحان، کامران گھمن، مرزا ارشد، مرزا شفقت غوثیہ فرنشرز، کامران گھمن، حاجی انجم رحمان، افتخار کاشمیر، شاہد اقبال میر، اکبر علی غزالی، مرزا طارق بیگ کنجاہ، لائن محمد آصف، چوہدری سلطان غنی، راجہ عبدالوحید جنجوعہ، عنصر بٹ، حافظ عنایت قم، حافظ سجاد احمد، عبدالوحید نقشبندی ، چوہدری محمد فاروق، فیصل زمان ایڈووکیٹ، چوہدری محمد عارف، ارشد وحید بٹ، چوہدری عبدالعزیز، قاری عطا الرحمن ، جاوید یعقوب، چوہدری شاہد محمود، راجہ فقیرمحمد، مرزا فیاض، حاجی صوفی محمد طفیل قادری، شیخ عنایت اللہ ، علامہ مدثر سیالوی ، حاجی گلنواز، حاجی صفدر رندھاوا، حافظ اسجد محمود چشتی، ملک محمد اشرف اعوان، محمد یونس منہاس، مہر نوید احمد، مرزا خالد محمود مغل، چوہدری محسن سیال، چوہدری آصف عمران، عبدالوحید طور، حافظ بلال یوسف، اسامہ جمشید گجر، تفاخر عباس، قیصر محمود چوہان، نعمان مصطفی، سیماب مصطفوی، فاروق احمد، عثمان رشید، عاقب چوہدری، حمزہ اشفاق، احسن، توقیر احمد نوری، شکیل اصغر، اسامہ حیدر، فیضان مصطفی، عبدالقدیر، ذیشان گجر، طاہر زیب، مظہر اقبال نقشبندی، حاجی ناصر عزیز مغل، میاں افتخار، ابرار سرور وڑائچ، شیر باز، احسن رسول چشتی، محمد عثمان، طلحہ شاہد، سید نوید شاہ، حاجی رحمت اللہ چوہان، قاری نوید رسول چشتی، قاری غلام شبیر، رانا محمد اشرف، رانا احمد رضا، رانا عبدالرحمن حاجی، مہر محمد اسلم، شیخ مدثر، شیخ امجد، مرزا فیاض احمد، چوہدری عبدالعزیز کے علاوہ سینکڑوں لوگ اجتماعی شادیوں میں شریک ہوئے، اور نیک تمنائوں کے ساتھ دلہنوں کو رخصت کیا گیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محمد حنیف حیدری نے سانحہ کوئٹہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ قائداعظم ریزیڈنسی پر حملہ کسی سالمیت پر حملہ ہے
گجرات (جی پی آئی) مسلم لیگی رہنما محمد حنیف حیدری نے سانحہ کوئٹہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ قائداعظم ریزیڈنسی پر حملہ کسی سالمیت پر حملہ ہے، انہوںنے طالبات کی بس میں دھماکہ کو بھی انتہائی بزدلانہ کاروائی قرار دیا ہے، انہوں نے کہا کہ ان واقعات میں جو بھی ہاتھ ملوث ہیں، ان کے خلاف سخت کاروائی کی جائے ان کو عبرت کا نشان بنانا چاہیے، تا کہ آئندہ کوئی بھی ملک پاکستان میں اس طرح کی کاروائی نہ کر سکے، انہوں نے کہا کہ ن لیگ کی حکومت کے وعدے جھوٹے ثابت ہوئے اور وہ سیکورٹی خدشات کو دور نہ کر سکی، اگر قائداعظم ریذیڈنسی پر سخت سیکورٹی ہوتی تو دہشت گردی اتنی آسانی سے اس کو نشانہ نہ بنا سکتے، انہوں نے کہا کہ حکومتی اداروں کو چاہیے کہ وہ عوام کی حفاظت کا بندوبست کریں، پاکستان عوام نہ تو مسجد میں محفوظ ہے، اور نہ ہی اب سکولوں اور کالجوں میں دہشت گردوں کے ہاتھ اب ہمارے طلبہ تک پہنچ گئے ہیں، اس سے پہلے کے کوئی اور خدانخواستہ خادثہ ہمارے ملک میں ہو ان ملک دشمن عناصر کے خلاف کاروائی کرنی چاہیے، انہوں نے حادثہ میں شہید ہونے والے ڈپٹی کمشنر کو زبردست خراج تحسین پیش کیا اور کہا کہ ایسے افسران جو ملک و قوم کیلئے اپنی جانوں کا نظرانہ پیش کرتے ہیں، اصل میں وہی کریڈٹ کے حقدار ہیں انہوں نے حکومت وقت سے مطالبہ کیا کہ حادثہ میں شہید ہونے والے افسران کو اعلیٰ اعزاز سے نوازا جائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
زیارت اور کوئٹہ میں دہشت گردی کے واقعات انتہائی بزدلانہ فعل ہے : انور شیخ
گجرات (جی پی آئی) گجرات پریس کلب کے سابق جنرل سکیٹری، صحافی انور شیخ نے کہا ھے۔ زیارت اور کوئٹہ میں دہشت گردی کے واقعات انتہائی بزدلانہ فعل ہے جسکی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے ۔جن لوگوں نے زیارت میں قائد اعظم کی رہائشگاہ پر حملہ کیا اُنھوں نے بلوچستان کا نہیں بلکہ قومی ورثے کا نقصان کیا اور بغاوت کی۔کوئٹہ میں ہونیوالا حملہ جسمیں بے گناہ طالبات اور دیگر افراد خصوصی طور پر ڈپٹی کمشنر شہید ہوئے وہ بھی بہت بڑا واقعہ ہے۔ یہ واقعات دل دہلا دینے والے واقعات ہیں ۔دہشت گردی کی ان وارداتوں میں ملک دشمن بیرونی ہاتھ بھی ملوث ہونے سے انکارنہیں کیا جا سکتا۔یہ ملک کو کمزور کرنیکی سازش ہے۔ دہشت گردی کے واقعات میں ملکی معیشت کو شدید نقصان پہنچایا ہے۔ مسلم لیگ ن کی حکومت انشا ء اللہ تعالیٰ ان تمام واقعات پر قابو پائیگی اور صوبائی حکومتوں کیساتھ ملکر ان دہشت گردی کے واقعات کی مستقبل میں روک تھام کریگی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بانی پاکستان کی ریزیڈنسی زیارت میں دہشت گردی اور کوئٹہ میں بے گناہ طالبات اور افراد کی ہلاکت قومی المیہ ہے : مرزا سعید بیگ
گجرات (جی پی آئی) ممتاز سیاسی، سماجی شخصیت مرزا سعید بیگ نے کہا ہے بانی پاکستان کی ریزیڈنسی زیارت میں دہشت گردی اور کوئٹہ میں بے گناہ طالبات اور افراد کی ہلاکت قومی المیہ ہے۔ جس پر ہمیں انتہائی افسوس ہے۔ دہشت گردی کی یہ وارداتیں تمام پاکستانیوں کیلئے دکھ اور پریشانی کا باعث ہیں ۔یہ ملک دشمن عناصر کی کاروائی ہے وفاقی اور بلوچستان کی حکومت کو اس معاملے پر بھر پور ایکشن لینا چاہیے عوام کو بھی فوج اور ایجنسیوں کی مدد کر کے دہشت گردی کے واقعات کی روک تھام کیلئے اقدامات کرنے چاہئیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سانحہ بلوچستان پر جتنے بھی دکھ و غم کا اظہار کیا جائے کم ہے
گجرات (جی پی آئی ) سانحہ بلوچستان پر جتنے بھی دکھ و غم کا اظہار کیا جائے کم ہے۔ اس اندوہناک سانحہ میں ہلاک ہونے والی وویمن یونیورسٹی کی تمام طالبات اور بولان میڈیکل کالج ہسپتال میں ہلاک ہونے والے معصوم پاکستانیوں کے لیے یونیورسٹی آف گجرات کے تمام طلباء و طالبات، اساتذہ اور انتظامیہ کی آنکھیں اشکبار ہیں اور دل خون کے آنسو رو رہا ہے۔ ہم سب تمام شہداء کے لواحقین سے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اس المناک سانحہ کی پر زور مذمت کرتے ہیں۔ ہماری دعا ہے کہ اﷲ تعالیٰ سانحہ کوئٹہ کے تمام شہداء کو جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور ان کے لواحقین کو غم و اندوہ کی اس کٹھن گھڑی میں صبر جمیل اور استقامت عطا فرمائے ان خیالات کا اظہار وائس چانسلر یونیورسٹی آف گجرات ڈاکٹر محمد نظام الدین نے سانحہ کوئٹہ کے شہداء کے سوگ میں منعقدہ ایک تعزیتی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر رجسٹرار UOG ڈاکٹر طاہر عقیل نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سانحہ کوئٹہ میں شہید ہونے والی طالبات ملک کا عظیم سرمایہ تھیں مستزاد یہ کہ بولان میڈیکل کالج کی ایمر جنسی میں ہونے والے دھماکوں سے مزید پاکستانیوں کی شہادت نے پوری قوم کو دکھ و غم میں مبتلا کر دیا ہے۔ یونیورسٹی آف گجرات کی انتظامیہ اور طلباء و طالبات ملک و ملت پر ڈھائے جانے والے اس ظلم کے خلاف ہم آواز ہو کر اس واقعہ کی بھرپور مذمت کرتے ہیں۔ اﷲ تعالیٰ شہداء کے لواحقین کو صبر و عزم عطا فرمائے۔ اس تعزیتی اجلاس میں سانحہ کوئٹہ کے تمام شہداء کے لیے قرآن خوانی اور دعائے خیر کا اہتمام کیا گیا۔ تعزیتی اجلاس میں انتظامیہ کے تمام اراکین، یونیورسٹی ڈائریکٹران، مختلف شعبہ جات کے صدور، فیکلٹی ممبران اور طلباء و طالبات کے نمائندگان نے بھرپور شرکت کی۔ اجلاس کے اختتام پر ایک مشترکہ قرار داد کے ذریعے سانحہ کوئٹہ میں شہید ہونے والی طالبات اور سول سوسائٹی کے شہداء کے لواحقین کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کیا گیااور اس واقعہ کی پرزور مذمت کی گئی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ولی کامل حضرت بابا بابلدرسرکار کا سالانہ عرس مبارک ہاڑھ کی پہلی جمعرات چاہ ترہنگ قبرستان میں منعقد ہو گا
گجرات (جی پی آئی ) ولی کامل حضرت بابا بابلدرسرکار کا سالانہ عرس مبارک ہاڑھ کی پہلی جمعرات چاہ ترہنگ قبرستان میں منعقد ہو گا، جس میں ممتاز عالم دین علامہ محمد اشرف نقشبندی خطاب کرینگے، جبکہ ممتاز ثناء خوانِ رسول ہدیہ نعت پیش کرینگے ، لنگر کا وسیع انتظام ہو گا، یاد رہے کہ چوہدری عمر گجر ہر سال اپنے بزرگوں کے ساتھ ملکر عرس مبارک کا انعقاد کرتے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
(ن)لیگ کے راہنماء نواب ذادہ طاہر الملک کے ہمراہ ڈی سی او گجرات آصف بلال لودھی سے ملاقات ۔
گجرات(جی پی آئی ) ٹرانسپورٹروں کے وفد کی (ن)لیگ کے راہنماء نواب ذادہ طاہر الملک کے ہمراہ ڈی سی او گجرات آصف بلال لودھی سے ملاقات ۔ڈی سی او آصف بلال لودھی ،ڈی پی او دار علی خٹک اور ڈی ایس پی ٹریفک مہر محمد اعظم کی مشاورت سے ٹرانسپورٹروں کو LTV گاڑیوں (ہائی ایس )میں اوگرا سے منظور شدہ سرٹیفیکٹ اور فٹنس سرٹیفیکٹ رکھنے والی گاڑیوں میں دو سلنڈرز رکھنے کی اجازت دیدی ہے۔ اور ڈی ایس پی ٹریفک مہر محمد اعظم نے ٹرانسپورٹروں کو یقین دہائی کرائی ہے کہ جن گاڑیوں کے ساتھ اوگرا سے منظور شدہ سلنڈر ہوں گے انکو کوئی پولیس والا تنگ نہیں کرے گا اگر کوئی پولیس والا ناجائز تنگ کرے تو اسی وقت انکے ٹیلی فون نمبر( 03008473285 )پر رابطہ کریں فوری ازالہ ہو گا ۔ٹرانسپورٹروں نے ڈی سی او اور ڈی ایس پی ٹریفک کو بتایا تھا کہ سانحہ منگووال کی آڑ میں ٹرانسپورٹروں کو بلا وجہ تنگ کیا جا رہا ہے اور ہمارے کاروبار ٹھپ ہو گئے ہیں۔ ٹرانسپورٹروں کے جائز مطالبات پورے ہونے پر ٹرانسپورٹروں نے نواب ذادہ طاہر المک، ڈی سی او، ڈی پی او اور ڈی ایس پی ٹریفک کا شکریہ ادا کیا ۔اور کہا کہ گجرات میں انتظامیہ نے ٹرانسپورٹروں کو معاشی قتل سے بچا لیا گیا وہ انتظامیہ کے مشکور ہیں نواب ذادہ طاہر الملک اور ٹرانسپورٹروں میں چیئرمین حمید اللہ ،صدر چوہدری امتیاز احمد وڑائچ ،سینئر نائب صدر ملک محمد فیاض ،جنرل سیکرٹری سید امدا حسین شاہ،سی این جی ایسوسی ایشن کے راہنما ئ،طیب بٹ (سپر CNG)والے، چوہدری خرم شہزاد،حاجی قمر ،مرزا بشارت، نائید بٹ، تنویر عرف پپو و دیگر سینکڑوں ٹرانسپورٹروں موجود تھے ڈی سی او کے فیصلہ کے بعد ٹرانسپورٹروں نے ایل ٹی وی گاڑیوں پر اوگرا سے منظور شدہ سرٹیفیکٹ کے ہمراہ دو، دو نصب کرانے شروع کر دیے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
چوہدری مشتاق بجاڑے نے نواب ذادہ طاہر الملک کے ہمراہ ڈی سی او آصف بلا ل لودھی سے ملاقات کی
گجرات(جی پی آئی) ملک پور چاڑہ کے ماسٹر اسد کٹھانہ اور چوہدری مشتاق بجاڑے نے نواب ذادہ طاہر الملک کے ہمراہ ڈی سی او آصف بلا ل لودھی سے ملاقات کی اور بتایا کہ مون سون کی بارشو ں سے قبل نالہ بھمبر ملک پورچاڑہ کے ساتھ ٹھوکریں بنائی جائیں۔اگر ٹھوکریں نہ بنائی گئیں تو موسم برسات میں نالہ بھمبر بہنے سے ملک پو ر چاڑہ کے دیہات اور ڈیرے متاثر ہوں گے۔جس پر ڈی سی او نے کہا کہ وہ خود وہاں کو دورہ کریں گے اور جائز مطالبات منظور کر کے وہاں ٹھوکریں بنائی جائیں گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اٹلی پرتگال کے مطالعاتی اور کاروباری دورے پر روانہ ہونگے۔
گجرات ( جی پی آئی )ڈسٹرکٹ کوآرڈی نیٹر مصالحتی کمیٹیز چوہدری عمر گجر 19جون کو ناروے ڈنمارک سویڈن جرمن فرانس بلجیم سپین اٹلی پرتگال کے مطالعاتی اور کاروباری دورے پر روانہ ہونگے۔ ناروے کی ایک سماجی تنظیم کی طرف سے انہیں خصوصیطور پر مختلف ممالک میں تقریبات میں شرکت کرنے کے حوالے سے خصوصی دعوت دی گئی ہے۔ان کے اعزاز میں خصوصی ظہرانے لنچ اور ڈنر تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا۔ سماجی تنظیم کی طرف سے خاندانی دشمنیوں اورویر کے نتیجہ میں پاکستان کے بگڑتی ہوئی امن و امان کی صورتحال کے حوالے سے خصوصی سیمینارز بھی ہونگے جن میں چوہدری عمر گجر بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے۔ چوہدری عمر گجر ضلع گجرات سمیت ڈویژن گوجرانوالہ کی مصالحتی کمیٹیوں کی کارکردگی میں نمایاں پوزیشن حاصل کر چکے ہیں اور انہیں سابق آر پی اوگوجرانوالہ امین وینس سابق ڈی پی اوگجرات راجہ بشارت اور سابق قائم مقام ڈی پی اوشہزاد بخاری کی طرف سے ریکارڈراضی نامے اور دشمنیاں ختم کروانے پر خصوصی شیلڈز اور تعریفی سرٹیفکیٹ مل چکے ہیں۔چوہدری عمر گجر کو بہترین کارکردگی کی بناء پر ضلع گجرات کی 117یونین کونسلوں اور 22تھانوں کی مصالحتی کمیٹیز کا ڈسٹرکٹ چیئرمین بنایا گیا۔ بیرون ملک مقیم کئی خاندانوں کی ضلع گجرات میں دشمنیاں ختم کروانے میں بھی چوہدری عمر گجر نے نمایاںکردار ادا کیا۔ ضلع گجرات کو امن و امان کاگہوارہ بنانے اور خاندانی دشمنیوں کے خاتمہ پر اہم کردارپرچوہدری عمر گجر کو سکینڈے نیوین اور مختلف یورپی ممالک کا دورہ کرنے کی دعوت دی گئی ہے۔ناروے میں چوہدری عدنان افضل چوہدری عمران مشتاق چوہدری ارمان گجر چوہدری احسان گجر شیخ سلیمان چوہدری عمر مہر محمد رضا جرمنی میں گل ڈار احمد چوہدری اشرف وڑائچ ٹیٹو بٹ عرفان بٹ اٹلی میں چوہدری کاشف گجر چوہدری ابو بکرگجر چوہدری عمران وڑائچ چوہدری شفیق گجر رضا بٹ’ چوہدری خلیل گجر چوہدری آصف گجر سپین میں صدر مسلم لیگ ق چوہدری عبدالغفار مرہانہ سید نعیم شاہ بخاری چوہدری واصف گجر سید شہباز شاہ سید طیب شاہ سید ضیغم شاہ چوہدری وحید گجر محمد یاسین محمد جعفر عرف ٹونہ کے علاوہ دوست احباب کی کثیر تعداد ان کی میزبان ہوگی۔چوہدری شوکت الملک آف صابووال چوہدری اصغر دھکڑ بھی مجوزہ دورہ میں ان کے ہمراہ ہونگے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
صدر عبدالحفیظ واپڈا والے کی والدہ جوکہ گذشتہ دنوں قضائے الہٰی سے انتقال کر گئی تھی
گجرات(جی پی آئی ) سی بی اے واپڈا ایمپلائز یونین کے ڈویژنل صدر عبدالحفیظ واپڈا والے کی والدہ جوکہ گذشتہ دنوں قضائے الہٰی سے انتقال کر گئی تھی کا ختم قل آج مورخہ 18 جون 2013 بروز منگل بوقت 10 بجے دن انکے آبائی گاؤں بیگہ بانیاں میں پڑھا جائے گا۔ ادھر پیپلز پارٹی سرگردھا روڈ کے سابق ناظم چوہدری محمد اعظم ،سابق نائب ناظم مرزا عبدالطیف طور،و سابقہ کونسلر حاجی عثمان طیب، یعقوب ڈار، حاجی بشیر جنجوعہ، حاجی مظفر حسین نے عبدالحفیظ واپڈا والے کی والدہ کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔ اور انکی رہائش گاہ پر جاکر فاتحہ خوانہ کی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تھانہ رحمانیہ کے گائوں دیونہ منڈی میں معمولی جھگڑا پر چھریوں کے وار کر کے ایک شخص کو قتل کر دیا گیا
گجرات( جی پی آئی ) تھانہ رحمانیہ کے گائوں دیونہ منڈی میں معمولی جھگڑا پر چھریوں کے وار کر کے ایک شخص کو قتل کر دیا گیا پولیس نے مقدمہ درج کر لیا بتایا گیا ہے کہ گذشتہ روز تھانہ رحمانیہ کے علاقہ دیونہ منڈی میں معمولی جھگڑا پر محمد افضل اور اس کے بیٹوں بابر علی اور فرخ علی نے اپنے گائوں ہی کے رہائشی غلام عباس کو چھریوں کے وار کر کے قتل کر دیا اور فرار ہو گئے پولیس نے نعش قبضہ میں لیکر پوسٹمارٹم کے بعد مقتول کے بھائی اختر کی رپورٹ پر نامزد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کوٹلہ ارب علی خاں کے گائوں میں تیز رفتار آندھی اور بارش سے درخت گرنے سے خاتون جاں بحق
گجرات( جی پی آئی ) کوٹلہ ارب علی خاں کے گائوں میں تیز رفتار آندھی اور بارش سے درخت گرنے سے خاتون جاں بحق گذشتہ روز تیز آندھی اور بارش سے نواحی گائوں پنڈی اعوانہ کی رہائشی خاتون رضیہ بی بی درخت گرنے سے جاں بحق ہو گئی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
منہاج القرآن ویلفیئر فائونڈیشن گجرات کے زیر اہتمام
گجرات( جی پی آئی ) منہاج القرآن ویلفیئر فائونڈیشن گجرات کے زیر اہتمام گذشتہ روز مقامی میرج ہال میں پانچ غریب مستحق اور یتیم بچیوں کی اجتماعی شادیوں کی پروقار تقریب منعقد ہوئی منہاج ویلفیئر فائونڈیشن کی جانب سے ہر بچی کو 3 لاکھ روپے کا جہیز اور ایک سو مہمانوں کا کھانا دیا گیا جبکہ فائونڈیشن کے ترجمان نے بتایا کہ 12 ربیع الاول کے موقع پر 12غریب یتیم اور نادار مستحق بچیوں کی اجتماعی شادیاں کروائی جائیں گی گجرات کی سیاسی وسماجی علمی وادبی حلقوں نے شیخ الاسلام پروفیسر ڈاکٹر طاہر القادری کے اس اقدام پر زبردست الفاظ میں خراجِ تحسین پیش کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
10 فیصد اضافہ کو مسترد کرتے ہوئے احتجاج کرتے ہوئے ہڑتال کر دی
گجرات(نمائندہ خصوصی ) محکمہ تعلیم گجرات کے کلرکوں نے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ کو مسترد کرتے ہوئے احتجاج کرتے ہوئے ہڑتال کر دی کلرکوں نے موجودہ حکومت کی طرف سے تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ہم حکومت کی طرف سے محکمہ تعلیم کے کلرکوں کی تنخواہوں کو 10 فیصد بڑھانے کو نامنظور کرتے ہیں مظاہرین نے کتبے اور بینرز اٹھا رکھے تھے جس پر موجودہ حکومت کے خلاف نعرے درج تھے کلرکوں نے حکومت پاکستان سے تنخواہوں میں مزید اضافہ کا مطالبہ کیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تھانہ کنجاہ کے گائوں منگووال میں 5 ملزمان کی لڑکی سے زیادتی کی کوشش
گجرات(جی پی آئی) تھانہ کنجاہ کے گائوں منگووال میں 5 ملزمان کی لڑکی سے زیادتی کی کوشش اہل خانہ نے پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا بتایا گیا ہے کہ ریاض ٹائون منگووال کے رہائشی محمد بوٹا کے گھر ملزمان عثمان علی ماسٹر امتیاز علی اور دو نامعلوم مسلح افراد گھس آئے اور محمد بوٹا کی بیٹی آمنہ سے گن پوائنٹ پر زیادتی کی کوشش کی شور سن کر اہل خانہ کے جاگنے پر ملزمان نے فرار ہونے کی کوشش کی مگر ملزمان کو اہل خانہ نے قابو کر لیا مدعی محمد بوٹا کی رپورٹ پر ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
چوکی شادیوال پولیس نے چھاپہ مار کر منشیات فروش سے 400 گرام ہیروئن برآمد کر لی
گجرات(جی پی آئی ) چوکی شادیوال پولیس نے چھاپہ مار کر منشیات فروش سے 400 گرام ہیروئن برآمد کر لی چوکی انچارج سید قیصر عباس شاہ نے معہ ملازمین کے ہمراہ منشیات فروش اصغر بٹ کے ڈیرہ پر چھاپہ مار کر اس کے قبضہ سے 400 گرام ہیروئن برآمد کر کے منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے۔

Share this:
Tags:
emergency gujarat meeting news speech اجلاس خبریں خطاب سٹیزن گجرات ہنگامی
Power
Previous Post بجلی کی قیمتوں میں ایک روپے بارہ پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان
Next Post ملک میں بجلی کا بحران برقرار، 14 تا 18 گھنٹے تک کی لوڈ شیڈنگ
Load Shedding

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close