Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گجرات کی خبریں 19.05.2013

May 20, 2013May 20, 2013 0 1 min read

رانا مشرف علی ناز نے اعجاز الحق کو کامیابی پر مبارک باد دی
گجرات (جی پی آئی) ممتاز سماجی شخصیت رانا مشرف علی ناز نے ایک بیان میں ممتاز سیاست دان اعجا ز الحق کو بھاری اکثریت سے کامیاب ہونے پر مبارک باد پیش کی ہے اور کہا ہے کہ وہ ایک عظیم باپ کے سپوت ہیں اپنے باپ کی طرح وہ بھرپور انداز میں عوام کی خدمت کر تے رہینگے ، جس طرح پہلے انہوں نے اپنے علاقہ کی عوام کی خدمت کو منشور بنایا اور عوام کی خدمت کی اسی لیے عوام نے انہیں بھاری اکثریت سے کامیاب بنایا ہے ، اور وہ اپنی تمام تر صلاحتیں عوام کی خدمت کیلئے صرف کریں گے اور ملکی سیاست میں اہم کردار ادا کریں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
رانا مشر ف علی نے مصروف ترین دن گزارا
گجرات (جی پی آئی) رانا مشر ف علی نے مصروف ترین دن گزارا ، وہ گزشتہ روز دربار حضرت کبیر الدین شاہدولہ دریائی گے اور حاضری دی ، بعد ازاں انہوں نے سائیں ککر کے مزار پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی اور ملک کی ترقی و سلامتی کیلئے دعائیں کیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لاری اڈا پولیس کا شاہ رخ ملک پر تشدد اور بدتمیزی ڈی پی او گجرات فوری نوٹس لیں
گجرات (جی پی آئی) لاری اڈا پولیس کا گجرات پریس کلب کے سابق صدر راشد ملک کے صاحبزادے شاہ رخ ملک پر تشدد اور بدتمیزی ڈی پی او گجرات فوری نوٹس لیں ، گزشتہ روز راشد ملک کے صاحبزادے شاہ رخ ملک رات 9بجے کے قریب اپنے گھر جا رہے تھے کہ رامتلائی روڈ پر لاری اڈا پولیس کے اہلکاروں نے روک کر تشدد کیا اور اس کے ساتھ بدتمیزی کی اتنہا کر دی ، پولیس تشدد اور بدتمیزی سے صحافیوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے ، اس سلسلہ میں ڈی پی او گجرات ڈار علی خٹک سے ملاقات کر کے لاری اڈا پولیس کی زیادتیوں کے متعلق آگاہ کیا جائیگا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جلالپور جٹاں میں خونی ڈکیتی
گجرات (جی پی آئی) کریانہ سٹور پر خونی ڈکیتی ، اسلحہ کے زور پر دن دیہاڑے لاکھوں روپے لوٹ لئے گئے ، مزاحمت پر ملازم دوکان کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا ، ملزم موٹر سائیکل چھین کر فرار ہو گئے واردات کی اطلاع پر دوکانداروں نے دوکانیں بند کر دیں ، مرکزی انجمن تاجران کا صبح شٹر ڈائون ہڑتال کا فیصلہ ، نماز جنازہ کے بعد تھانے کا گھرائو اور دھرنا ہو گا ، جلالپور جٹا ںکریانہ مرچنٹ ایسوسی ایشن جلالپور جٹاں کے صدر چوہدری نثار احمد کی دوکان پر دن دیہاڑے نامعلوم مسلح ڈاکوگھس آیا ، اسلحہ کی نوک پر دوکان میں موجود لوگوں کو یرغمال بنا کر دن بھر کی وٹک لاکھوں روپے بیگ میں ڈال کر فرار ہونے لگا تو دوکان میں عرصہ دراز سے ملازم 35سالہ عبدالرشید ولد ولائت خاں نے مزاحمت کی تو اسے پیٹ میں گولیاں مار کر شدید زخمی کر دیا ، اور گلی سے عثمانی نامی نوجوان سے موٹر سائیکل چھین کر فرار ہو گیا ، زخمی کو فوری ہسپتال پہنچایا گیا ، لیکن وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا واردات کی اطلاع ملتے ہی مرکزی انجمن تاجران کے صدر ملک امتیاز گوگا و دیگر تاجر راہنما موقع پر پہنچ گئے اور کریانہ مرچنٹ نے احتجاجاً دوکانیں بند کر دیں ، بعد ازاں مرکزی انجمن تاجران کا اجلاس ہوا ، جس میں تمام تاجر تنظیموں کے عہدیداروں نے شرکت کی اور واقعہ کی پر زور مذمت کرتے ہوئے ملزم کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کیا اور احتجاجاً آج بروز سوموار مین بازار میں مکمل شٹر ڈائون ہڑتال کا فیصلہ کیا اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ مقتول کی نماز جنازہ کے بعد ٹانڈہ چوک میں دھرنا دیا جائیگا ، اور تھانے کا گھیرائو کر کے احتجاج کیا جائیگا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عمران خان نے پاکستان کے اندر الیکشن میں حصہ لینے کے لئے سول سوسائٹی اور نوجوانوں کو عملی طور پر ابھارا ہے :نوازش علی شیخ
لالہ موسیٰ (جی پی آئی)پاکستان تحریک انصاف ضلع گجرات کے سینئر راہنما نوازش علی شیخ ایڈووکیٹ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے پاکستان کے اندر الیکشن میں حصہ لینے کے لئے سول سوسائٹی اور نوجوانوں کو عملی طور پر ابھارا ہے جس کا نتیجہ ہے کہ پاکستان میں پہلی مرتبہ اتنا بڑا ٹرن آؤٹ آیاہے بالخصوص کراچی میں ایم کیو ایم کے خلاف کراچی کے عوام کو ایک شعور اور آواز دی ہے جس کی بدولت آج کراچی کے شہری انتخابی عمل میں کھلے دل سے حصہ لے رہے ہیں اور ایم کیو ایم کی دہشت گردی اور انتخابات کے موقع پر اپنی من مانی کے خلاف سراپا احتجاج ہیں اور اپنا حق راہ دہی استعمال کر رہے ہیں اور انشاء اللہ آئندہ بھی اس سے زیادہ شعور پیدا کرنے کے لئے عوام میں عمران خان اپنا بھر پور کردار ادا کریں گے اور آنے والے وقت میں انتخابی عمل کو صاف اور شفاف بناتے ہوئے الیکشن کمیشن کو بھی اپنا کردار ادا کرنا پڑے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کھاریاں کے مسائل چوہدری عابدرضا کی قیادت میں ترجیحی بنیادوں پر حل کریں گے:حاجی محمد اسلم خان
کھاریاں(جی پی آئی)کھاریاں کے مسائل چوہدری عابدرضا کی قیادت میں ترجیحی بنیادوں پر حل کریں گے ان خیالات کااظہار حاجی محمد اسلم خان نے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ عوام نے چوہدری عابدرضا کوایم این اے منتخب کرکے اپنا کام پورا کردیا ہے اب چوہدری عابدرضا کی قیادت میں عوام کو ریلیف دینے میں کوئی کسراٹھا نہ رکھیں گے ہم چوہدری عابدرضا کی قیادت میں متحد ہیں اور انشاء اللہ کھاریاں کے بنیادی مسائل سیوریج سسٹم’ پینے کیلئے صاف پانی گلیاں ونالیاں کی ترجیحی بنیادوں پر تعمیر اور اس کے علاوہ کھاریاں شہر کیلئے میگا پراجیکٹس مکمل کروائیں گے ہم عوام کا شکریہ اداکرتے ہیں جنہوں نے چوہدری عابدرضا کو منتخب کیا ہے اب کوٹلہ برادران کی قیادت میں حلقہ این اے107 پی پی115 میں ترقیاتی کاموں کے نئے دور کاآغاز ہوگا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
چوہدری عابدرضا کوٹلہ نے گلیانہ روڈ کھاریاں پر عوامی رابطہ آفس قائم کردیا
کھاریاں(جی پی آئی)چوہدری عابدرضا کوٹلہ نے گلیانہ روڈ کھاریاں پر عوامی رابطہ آفس قائم کردیا جہاں پر چوہدری عابدرضا کوٹلہ خود عوامی مسائل سن کر ان کو ترجیحی بنیادوں پر حل کروانے کیلئے اپنے وسائل استعمال کریں گے چوہدری عابدرضا کے گلیانہ روڈ کھاریاں آفس بنانے سے کھاریاں کی عوام نے نیک خواہشات کااظہار کرتے ہوئے کہا کہ انشاء اللہ چوہدری عابدرضا کوٹلہ چوہدری عبدالمالک کے عوامی خدمت کو مشن کو پایہ تکمیل تک پہنچائیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مسلم لیگ ن کی مرکزی قیادت نے چوہدری عابدرضا کوٹلہ کو لاہور بلا لیا
کھاریاں(جی پی آئی) مسلم لیگ ن کی مرکزی قیادت نے چوہدری عابدرضا کوٹلہ کو لاہور بلا لیا جہاں پر ضلع گجرات کی صورتحال پرتبادلہ خیال کریں گے امید ہے کہ ان کی اس ملاقات کے ضلع گجرات پر اہم اثرات مرتب ہونگے اور مسلم لیگ ن ضلع گجرات میں ناقابل تسخیر جماعت بن کر ابھرے گی اور تمام کارکنان ورکرز کو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا کرنے کیلئے مختلف امورپر تفصیلی گفتگو بھی کرینگے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حلقہ کے عوام کے لیے چوبیس گھنٹے دروازے کھلے ہیں : چوہدری عابدرضا
کھاریاں(جی پی آئی)چوہدری عابدرضا کوٹلہ کا سمرالہ میں ان کے اعزاز میں شاندار عشائیہ’تقریب کااہتمام ملک محمداقبال سمرالہ نے کہا معززین علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی اس موقع پر چوہدری عابدرضا نے کہا کہ اپنے حلقہ کے عوام کے لیے چوبیس گھنٹے دروازے کھلے ہیں مخالفین کی تمام تر سازشیں ناکام ہوگئیں اپنے حلقہ کے عوام کیلئے سب سے پہلا تحفہ دانش سکول کی شکل میں دیں گے انہوں نے کہا کہ میں ایم این اے بن کر بھی وہی عابدرضا ہوں میں آپ کا بھائی اور بیٹا ہوں حلقہ کا ہر فرد ایم این اے ہے انشاء اللہ آپ کے مسائل میری اولین ترجیحات میں شامل ہیں ہم الیکشن میں کئے وعدوں سے مکرتے ہیں انشاء اللہ الیکشن کے دوران کئے گئے تمام وعدوں کو عملی جامہ پہنانے کیلئے سر گر م رہوں گا آپ لوگوں کی دعائوں اور کوششوں سے آج اللہ نے مجھے عزت بخشی ہے آپ کی محبتوں کو فراموش نہیں کرونگا اور بیروزگاری کے خاتمے کیلئے جلد ہی ایک جامع پلان ترتیب دے کر آپ کے بچوں کے روشن مستقبل کیلئے کام شروع کرونگا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ساروکی پولیس نے عمران فاروق سوہی پرتشددکرنے اوردھمکیاں دینے کے الزام میں مقدمہ درج
کنجاہ(جی پی آئی)ساروکی پٹرولنگ پولیس کے انچارج عمران فاروق سوہی پرتشددکرنے اورانہیں قتل کی دھمکیاں دینے کے الزام میں ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج۔تفصیلات کے مطابق ساروکی پٹرولنگ پولیس کے انچارج عمران فاروق سوہی اپنی پرائیوٹ گاڑی پرجارہے تھے کہ ضیاء اللہ ولدمحمدفیروزساکن چک چوہدونے اسلحہ کے زورپرروک کرڈرائیونگ سیٹ سے گھسیٹ کرانہیںنیچھے اتارکر ان پرتشددکیااورلاتوں مکووں کی بارش کردی۔کنجاہ پولیس نے عمران فاروق سوہی کی رپورٹ پرایک نامزدضیاء اللہ اورایک نامعلوم شخص کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی۔

Share this:
Tags:
gujarat Ijaz ul Haq politicians Rana Musharraf اعجاز الحق رانا مشرف سیاست دان گجرات
London Police
Previous Post پاکستانی سیاسی پارٹی کے کسی شخص کو گرفتارنہیں کیا گیا،لندن پولیس
Next Post اضلاع کی خبریں 19.05.2013

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close