Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گجرات کی خبریں 2.7.2013

July 3, 2013July 4, 2013 0 1 min read

سٹیزن فرنٹ ضلع گجرات کی سپریم کونسل کا ماہانہ اجلاس آج 3جولائی 2013بروز بدھ بعد از نماز مغرب پونے آٹھ بجے حافظ نواب دین ہائوس طفیل سٹریٹ گرین ٹائون جلالپور جٹاں روڈ گجرات میں ہو گا
گجرات (جی پی آئی) سٹیزن فرنٹ ضلع گجرات کی سپریم کونسل کا ماہانہ اجلاس آج 3جولائی 2013بروز بدھ بعد از نماز مغرب پونے آٹھ بجے حافظ نواب دین ہائوس طفیل سٹریٹ گرین ٹائون جلالپور جٹاں روڈ گجرات میں ہو گا ، اجلاس کی صدارت سٹیزن فرنٹ ضلع گجرات کے صدر چوہدری علی ابرار جوڑا کرینگے ، اجلاس میں اہم امور پر تبادلہ خیال کیا جائیگا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات کی ماڈل کالونی ماڈل ٹائون مسائل کا سے دوچار ہو گئی
گجرات (جی پی آئی) گجرات کی ماڈل کالونی ماڈل ٹائون مسائل کا سے دوچار ہو گئی ، جگہ جگہ گندگی کے انبار اور گندے پانی نے عوام کا جینا محال کر دیا ہے ، عوام نے اس پر شدید احتجاج کیا ہے ، تفصیلات کے مطابق کمرشل سنٹر ماڈل ٹائون گجرات کے پیچھے واقعہ بلاک میں گندے پانی نے عوام کو مختلف مسائل سے دوچار کر دیا ہے ، گزشتہ چھ ماہ سے یہاں پر گندا پانی کھڑا ہے اور اس میں کائی جم گئی ہے اور اس سے مختلف امراض پھوٹنے کا اندیشہ ہے ، علاقہ کے سیاسی و سماجی حلقوں نے کہا ہے کہ اگر ٹی ایم اے گجرات نے اس سلسلہ میں فوری ایکشن نہ لیا تو ہم ان کے خلاف احتجاج کرینگے اور اگر وبائی امراض سے کوئی نقصان ہوا تو ٹی ایم او کے خلاف مقدمہ درج کروایا جائیگا ، عوامی حلقوں نے مطالبہ کیا ہے کہ اس سلسلہ میں فوری ایکشن لیا جائے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات کی ممتا ز کاروباری شخصیت چوہدری عمر گجر ناروے ،ڈنمار ک ، پولینڈ اور جرمنی کے دورہ کے بعد اٹلی پہنچ گئے ہیں
گجرات (جی پی آئی) گجرات کی ممتا ز کاروباری شخصیت چوہدری عمر گجر ناروے ، ڈنمار ک ، پولینڈ اور جرمنی کے دورہ کے بعد اٹلی پہنچ گئے ہیں ، اٹلی پہنچنے پر چوہدری کاشف شہزاد ، چوہدری حسنین نے ان کا استقبال کیا ، چوہدری عمر گجر مختلف شخصیات سے ملاقاتیں کرینگے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لاکھوں روپے مالیت سے سابقہ ضلعی حکومت کی طرف سے بنایا جانے والا ماڈل پارک ماڈل ٹائون جنگل کا منظر پیش کر رہا ہے
گجرات (جی پی آئی) لاکھوں روپے مالیت سے سابقہ ضلعی حکومت کی طرف سے بنایا جانے والا ماڈل پارک ماڈل ٹائون جنگل کا منظر پیش کر رہا ہے ، مناسب دیکھ بھال نہ ہونے کی وجہ سے ہر طرف خود رو بوٹیاں موجود ہیں اور یہ پارک مختلف موذی کیڑوں کی آماجگاہ بنا ہوا ہے ، ٹی ایم اے گجرات نے اس سلسلہ میں کوئی کاروائی نہیں کی ، عوامی حلقوں نے ڈی سی او گجرات سے مطالبہ کیا ہے کہ از خود نوٹس لیتے ہوئے اس سلسلہ میں کاروائی کریں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حضرت سائیں کرم الٰہی سرکارالمعروف کانواں والی سرکار کا سالانہ عرس مبارک اختتام پذیر ہو گیا ، گدی نشین سائیں اختر حسین کی سربراہی میں
گجرات (جی پی آئی) حضرت سائیں کرم الٰہی سرکارالمعروف کانواں والی سرکار کا سالانہ عرس مبارک اختتام پذیر ہو گیا ، گدی نشین سائیں اختر حسین کی سربراہی میں میلے کے سلسلہ میں شاندار انتظامات کیے گئے ، شرکاء کو لنگر فراہم کیا گیا ، لوگوں کی تفریح کے لئے بھی مختلف سرکس بھی لگے تھے ، عرس کے سلسلہ میں ملک بھر سے زائرین نے گجرات آ کر عرس میں شرکت کی اور دعائیں کیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یونیورسٹی آف گجرات میں ہومیو پیتھک ڈگری کورس کے اجراء کیلئے ایک کمیٹی کا اجلاس
گجرات (جی پی آئی) یونیورسٹی آف گجرات میں ہومیو پیتھک ڈگری کورس کے اجراء کیلئے ایک کمیٹی کا اجلاس زیر صدارت چیئرمین بی ایچ ایم ایس کمیٹی پروفیسر ڈاکٹر سجاد حسین پرنسپل نواز شریف میڈیکل کالج منعقد ہوا ، جس میں یونیورسٹی آف گجرات میں ہومیو پیتھک ڈگری کورس کے اجراء کیلئے مختلف تجاویز پر غور کیا گیا ، گجرات ہومیو پیتھک ڈاکٹرز کمیونٹی کے ایجوکیشنل کنسلٹنٹ ڈاکٹر محمد ارشد المعروف ماس نے یہ مطالبہ کیا کہ یونیورسٹی آف گجرات میں ہومیو پیتھک ڈگری کورس کا جلد اجراء کیا جائے ، انہوں نے کمیٹی کے اراکین رجسٹرار ڈاکٹر طارق عقیل ، ڈائریکٹر ایمیلیمنٹیشن اینڈ کوارڈنیشن ڈاکٹر سید طلعت شاہ ، ہیڈ آف بائیو کمیسٹری ڈیپارٹمنٹ ڈاکٹر ساجد محمود ، ایڈیشنل رجسٹرار تنزیلہ ، ڈاکٹر اشفاق ربانی ، ڈاکٹر و حکیم سید صابر علی اور ملک کے مایہ ناز ہومیو پیتھک معالج ڈاکٹر لیاقت علی مہر کی تعلیم اور اسکی ترویج میں نمایاں خدمات ادا کرنے پر خراج تحسین پیش کیا ، انہوں نے بریفنگ میں ہومیو پیتھی طریقہ علاج کی ملک میں روز بروز ترقی اور اچھی شہرت کا تذکرہ کرتے ہوئے بتایا کہ اس وقت 5سے زائد یونیورسٹیز میں ہومیو پیتھک ڈگری کورس کامیابی سے جاری ہے اس وقت ملک میں 500سے زائد ہومیو فارمیسز کام کر رہی ہیں ، حکومت نے انکے لئے ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی قائم کر دی ہے ، ہومیو ڈگری کورس HECسے منظور شدہ ہے ، اس لئے گجرات یونیورسٹی میں اس کا اجراء فی الفور کیا جائے تا کہ گجرات کے طلباء تعلیم حاصل کرنے کیلئے بہاول پور یا پشاور نہ جائیں ، کمیٹی نے ان گذارشات پر ہمدردانہ غور کا وعدہ کرتے ہوئے پہلے مرحلے میں اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کا دورہ کا فیصلہ کیا تا کہ وہاں کے تعلیمی طریقہ کار کو سٹڈی کر کے گجرات یونیورسٹی میں اس کو شروع کرنے کیلئے جائزہ لیا جائے ، پاکستان ہومیو کمیونٹی کے ناظم اعلیٰ ڈاکٹر انجم نور دین نے یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر نظام الدین کا شکریہ ادا کیا ہے جن کی علم دوستی کی وجہ سے یہ کمیٹی تشکیل دی گئی ہے ، جو تعلیم کے دروازہ ہر مکتبہ فکر کیلئے کھولنا چاہتے ہیں ، انہوں نے امید ظاہر کی کہ ہومیو ڈگری کورس کا اجراء اس سال شروع ہو جائے گا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
صدر اور وزیراعظم آزاد کشمیر کے تمام کوآرڈی نیٹرز کو پیپلز پارٹی کی حکومت ختم ہوتے ہی ختم کر دیا گیا
گجرات (جی پی آئی) صدر اور وزیراعظم آزاد کشمیر کے تمام کوآرڈی نیٹرز کو پیپلز پارٹی کی حکومت ختم ہوتے ہی ختم کر دیا گیا جبکہ فارغ ہونے والے بعض کو آرڈی نیٹرز ابھی تک اپنے عہدوں کا ناجائز استعمال کر رہے ہیں بتایا گیا ہے کہ پیپلز پارٹی کی سابق حکومت نے گجرات سمیت دیگر اضلاع میں آزاد کشمیر کے صدر اور وزیراعظم کے مقرر ہونے والے کو آرڈی نیٹرز کو ختم کر دیا گیا ہے جبکہ بعض کو آرڈی نیٹرز ابھی تک اپنے عہدوں کا استعمال کر رہے ہیں دوسری طرف وزیراعظم آزاد کشمیر کے مقرر ہونے والے مشیران کو ابھی تک فارغ نہیں کیا گیا وہ بدستور اپنے عہدوں پر کام کر رہے ہیں پیپلز پارٹی کے دور حکومت میں مقرر ہونے والے کو آرڈی نیٹرز فارغ ہونے کے بعد سخت تشویش میں مبتلا ہیں یاد رہے کہ ان کو آرڈی نیٹرز کو حکومت آزاد کشمیر کی طرف سے ماہانہ 30 سے 35 ہزار روپے باقاعدہ طور پر تنخواہوں کی ادائیگی کی جاتی تھی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
5جولائی بروز جمعہ کی رات سیالکوٹ میں اور 6 جولائی بروز ہفتہ گوجرانوالہ میںVERTIGOنامی بیماری جس میں چکر آتے ہیں
گجرات (جی پی آئی) نواز شریف میڈیکل کالج یونیورسٹی آف گجرات کے شعبہ ناک ،کان اور گلا اور عزیز بھٹی شہید ٹیچنگ ہسپتال گجرات کے شعبہ ہیڈ و نیک سرجری کے ایسوسی ایٹ پروفیسر ظفر اقبال گل 5جولائی بروز جمعہ کی رات سیالکوٹ میں اور 6 جولائی بروز ہفتہ گوجرانوالہ میںVERTIGOنامی بیماری جس میں چکر آتے ہیں اور ہر چیز گھومتی ہوئی نظر آتی ہے کے موضوع پر اسکی تشخیص ، وجوہات اور علاج بارے خصوصی لیکچر دیں گے اور اس بارے عملی تربیت کا بھی اہتمام کریں گے۔ ان کے لیکچروں اور عملی تربیت میں سیالکوٹ اور گوجرانولہ کے معروف ڈاکٹر حضرات شرکت کریں گے اور ڈاکٹر ظفر گل کے VERTIGOنامی بیماری کے بارے میں عملی علم سے استفادہ کریں گے۔ یونیورسٹی آف گجرات گوجرانوالہ ڈویژن کے لوگوں کے علاج معالجہ اور اس علاقہ میں موجود ڈاکٹروں کی عملی تربیت کیلئے بڑھ چڑھ کر کوشاںہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
معروف روحانی شخصیت حضرت کرم الٰہی المعروف سائیں کانواں والی سرکار کا عرس مبارک تیسرے روز بھی عقیدت مندوں مریدین کا ریکارڈ رش رہا
گجرات (جی پی آئی ) معروف روحانی شخصیت حضرت کرم الٰہی المعروف سائیں کانواں والی سرکار کا عرس مبارک تیسرے روز بھی عقیدت مندوں مریدین کا ریکارڈ رش رہا زائرین اور عقیدت مندوں نے تیسرے روز بھی دربار سائیں کانواں والی سرکار پر گھڑولیاں چڑھائیں اور ڈھول کی تھاپ پر دھمال ڈالا اس موقع پر پولیس کی بھاری نفری بھی موجود رہی یاد رہے کہ عرس مبارک کا آج آخری دن ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ضلع میں اشیائے خوردو نوش کی قیمتوں کا ازسرنو تعین کر دیا گیا ہے
گجرات(جی پی آئی)ضلع میں اشیائے خوردو نوش کی قیمتوں کا ازسرنو تعین کر دیا گیا ہے جن پر عملدرآمد یقینی بنایاجائے گاجبکہ مصنوعی مہنگائی اور ذخیرہ اندوزی کے مرتکب افراد سے کوئی رعایت نہیں ہوگی۔ان خیالات کا اظہار ڈی سی او آصف بلال لودھی نے ڈسٹرکٹ پرائس کنٹرول کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔اے ڈی سی سمیر احمد سید، ڈی او سی شجاع قطب بھٹی، اسسٹنٹ کمشنرز عمر فاروق وڑائچ، افضل حیات ، ڈی او انڈسٹری اکرام الحق، ڈی ایف سی سید فرمان رضا ، ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسر سید وقار حسین ، صدر مرکزی انجمن تاجراں جاوید بٹ، شیخ نصیر احمد، حاجی عبدالوحید ظفر اقبال، خادم علی خادم ، نمائندہ صارفین منور حسین کھوکھرودیگر افسران اور تاجر راہنمائوں اور تنظیموں سے تعلق رکھنے والے افراد نے اجلاس میں شرکت کی۔اجلاس میں مقررہ کردہ نرخوں کے مطابق 20کلو گرام آٹے کا تھیلا رمضان بازار میں 630روپے جبکہ مارکیٹ میں 670روپے میں فروخت ہوگا، چینی55روپے فی کلو گرام،دال چنا باریک 65روپے فی کلو، دال چنا موٹی 68روپے فی کلو گرام، کالاچنا 65روپے فی کلو گرام، سفید چنا (لوکل)80روپے فی کلو گرام، سفید چنے (کینڈین)112روپے فی کلو گرام، دال مونگ باریک چھلکے والی120روپے فی کلو گرام، دال مونگ موٹے چھلکے والی 125روپے فی کلو گرام، دال مونگ دھلی ہوئی130روپے فی کلو گرام، دال ماش باریک120روپے فی کلو گرام، دال ماش موٹی (چمن)140روپے فی کلو گرام، دال مسور باریک 106روپے فی کلو گرام، دال مسور موٹی85روپے فی کلو گرام، سرخ مرچ (پسی ہوئی)200روپے فی کلو گرام، سپر باسمتی چاول(نئے)130روپے فی کلو گرام، بیسن 70روپے فی کلو گرام، کھلا گھی، چھوٹا گوشت 525روپے فی کلو گرام، بڑا گوشت260روپے فی کلو گرام، دودھ 60روپے فی لٹر، دہی68روپے فی کلو گرام، روٹی 100گرام5روپے، نان 100گرام6روپے میں فروخت ہوگی۔چکن اور سبز ی کے ریٹس مارکیٹ کے مطابق روزانہ کی بنیا د پر طے ہوں گے۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صد ر انجمن تاجراں جاوید بٹ، شیخ نصیر احمد، خادم علی خادم و دیگر نے بھی اس موقع پر اظہار خیال کیا اور یقین دلایاکہ وہ رمضان بازاروں کے انعقاد او ر طے شدہ نرخوں کے نفاذ کے لئے ضلعی انتظامیہ سے مکمل تعاون کریں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈسٹرکٹ آفیسر کو آرڈی نیشن گجرات قطب شجاع بھٹی نے بتایا ہے
گجرات (جی پی آئی ) ڈسٹرکٹ آفیسر کو آرڈی نیشن گجرات قطب شجاع بھٹی نے بتایا ہے کہ ضلعی انتظامیہ گجرات نے ضلع بھر کے ٹرانسپورٹروں کو اپنی گاڑیوں میں دو سی این جی گیس سلنڈر لگانے کی اجازت نہیں دی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جو ٹرانسپورٹر خلاف ورزی کرتا ہوا نظر آیا اس کی گاڑی بند کر دی جائے گی اور مالک کے خلاف مقدمہ درج کیا جائے گا انہوں نے کہا کہ ان گاڑیوں میں ہی سی این جی گیس سلنڈر لگانے کی اجازت دی جائے گی جن کے پاس اوگرا کے فٹنس سرٹیفکیٹ ہوں گے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات میں سیکرٹری آر ٹی اے ڈی ایس پی ٹریفک موٹر وہیکلز ایگزامینر اور ایم ایم پی آئی کی سیٹس عرصہ دراز سے خالی ہونے کی وجہ سے لوگوں کو دشواریوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے
گجرات (جی پی آئی ) گجرات میں سیکرٹری آر ٹی اے ڈی ایس پی ٹریفک موٹر وہیکلز ایگزامینر اور ایم ایم پی آئی کی سیٹس عرصہ دراز سے خالی ہونے کی وجہ سے لوگوں کو دشواریوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے جبکہ افسران گجرات کو مشکل ضلع قرار دے کر یہاں آنے سے کتراتے ہیں شہریوں نے حکومت پنجاب سے ان سیٹوں پر فوری طور پر افسر تعینات کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ٹانڈہ میں نامعلوم افراد نے نوجوان کو قتل کر کے اس کے ٹکڑے سڑک پر پھینک کر فرار ہو گئے
گجرات (جی پی آئی ) ٹانڈہ میں نامعلوم افراد نے نوجوان کو قتل کر کے اس کے ٹکڑے سڑک پر پھینک کر فرار ہو گئے گذشتہ روز نواحی گائوں رندھیر میں نامعلوم افراد نے ایک نامعلوم شخص کو قتل کرنے کے بعد نعش کے ٹکڑے کر کے گائوں کی سڑک پر پھینک کر فرار ہو گئے پولیس تھانہ ٹانڈہ نے اطلاع ملنے پر موقع پر پہنچ کر نعش کے ٹکڑے پوسٹمارٹم کیلئے عزیز بھٹی ہسپتال گجرات پہنچا دئیے ہیں اور نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات اور گردونواح کے علاقوں میں بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے
گجرات (جی پی آئی ) گجرات اور گردونواح کے علاقوں میں بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے شدید گرم موسم میں شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے گجرات شہر اور گردونواح کے دیہاتی علاقوں میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ 18 گھنٹے تک پہنچ گیا ہے گذشتہ روز سات سات گھنٹے کی مسلسل لوڈشیڈنگ نے شدید گرم موسم میں شہریوں کا بھرکس نکال دیا ہے بجلی اور پانچ کی عدم دستیابی سے شہریوں کا برا حال ہو چکا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قرآن و سنت کی پس پشت ڈال کر معاشرہ تباہی کے دھانے پر پہنچ چکا
گجرات (جی پی آئی ) قرآن و سنت کی پس پشت ڈال کر معاشرہ تباہی کے دھانے پر پہنچ چکا معاشرتی اصلاح کیلئے خطباء و آئمہ مساجد الیکٹرانک و پرنٹ میڈیا و دیگر موثر ذرائع کو بروئے کار لا کر بہتر نتائج حاصل کیے جا سکتے ہیں ان خیالات کا اظہار مرکزی جمعیت اہل حدیث ضلع گجرات کے امیر صاحبزادہ مولانا حافظ طارق محمود یزدانی اور ضلع ناظم گجرات مولانا عبدالواحد سلفی نے گذشتہ روز مرکزی جامع مسجد صدیقیہ اہل حدیث سرگودھا روڈ گجرات میں ضلعی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ جدید ٹیکنالوجی کے مثبت استعمال سے معاشرتی اصلاح کا زبردست کام لیا جا سکتا تھا مگر جدید ٹیکنالوجی کے بے دریغ منفی استعمال سے معاشرتی بگاڑ میں بے پناہ اضافہ اور اخلاقی اقدار شکست و ریخت کا شکار ہو چکی ہیں اس موقع پر ضلعی فنانس سیکرٹری محمد شفیع صابر حافظ محمد شعیب سٹی ناظم گجرات مولانا محمد یحییٰ واہلہ امیر شہر گجرات چوہدری بشیر احمد حافظ عبدالوہاب عابد حاجی محمد ارشد اور ذیشان مسعود قدوسی نے بھی اظہار خیال کیا۔

Share this:
Tags:
gujarat Gujarat News خبریں سٹیزن گجرات
Faisalabad
Previous Post فیصل آباد : نومولود بچے اغوا کرنے والی خاتون گرفتار
Next Post اضلاع کی خبریں 2.7.2013

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close