Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گجرات کی خبریں 22.06.2013

June 23, 2013 0 1 min read

ممتاز شخصیات نے سید الطاف عباس کاظمی سے انکی پھوپھو کی وفات پر اظہار تعزیت کیا
گجرات (جی پی آئی )ممتاز شخصیات تعزیت کیلئے صدر شیعہ علمائے کونسل سید الطاف عباس کاظمی کے پاس امام بارگاہ حسینیہ گئے اور ان کی پھوپھو کی وفات پر ان سے تعزیت کا اظہار کیا، اور مرحومہ کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی ، تعزیت کرنے والوں میں رانا مشرف علی ناز، صدر پنجاب نعت کونسل شیخ عرفان پرویز، طارق سلامت صراف، چوہدری اکرم چیمہ، وقار الحسن ہیرا اور ڈاکٹر رزاق احمد غفاری شامل تھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
رانا مشرف علی ناز نے سید رضوان شاہ سے ملاقات کی
گجرات (جی پی آئی )ممتاز سماجی شخصیت رانا مشرف علی ناز نے ممتاز تاجر راہنما سید رضوان علی شاہ آف سپر ایشیاء سے ملاقات کی، ملاقات کے دوران سید رضوان علی شاہ نے امام موسیٰ کاظم کے دربار کی چوکٹھ کے پتھر کی زیارت کروائی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات میں لوڈ شیڈنگ کی انتہا ہو گئی
گجرات (جی پی آئی )گجرات میں لوڈ شیڈنگ کی انتہا ہو گئی ، غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ پہلے سے کہیں بڑھ گیا ، عوام کے مسائل میں بے پناہ اضافہ ہو گیا ، دن میں 18، 18گھنٹے سے زائد لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے کاروبار زندگی ٹھپ ہو کر رہ گئی، عوامی حلقوں نے اس پر شدید احتجاج کیا ہے، اور مطالبہ کیا ہے کہ لوڈ شیڈنگ کے شیڈول کا اعلان کیا جائے اور عوام کی مشکلات میں کمی کیلئے اقدامات کیے جائیں، کیونکہ نہ تو گیس مل رہی ہے، نہ ہی بجلی، تاجر برادری، کاروباری حلقے اس صورتحال سے بے حد پریشان ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سانحہ پشاور اور کراچی قابل افسوس ہے :رانا مشرف علی ناز
گجرات (جی پی آئی )ممتاز سماجی شخصیت رانا مشرف علی ناز نے کہا ہے کہ سانحہ پشاور اور کراچی قابل افسوس ہے ، جس میں قیمتی انسانی جانیں دہشت گردوں نے ضائع کر دی ہیں، اگر یہ صورتحال برقرار رہی تو عوام کی جان و مال کا کون پرسان حال ہو گا، حکومت کو ایسے اقدامات کرنے چاہیں، جس سے دہشت گردوں کی حوصلہ شکنی ہو۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات میں بھی مختلف مقام پر اولیاء کے مزارات پر دن رات ذکر الٰہی کا سلسلہ جاری و ساری
گجرات (جی پی آئی )گجرات میں بھی مختلف مقام پر اولیاء کے مزارات پر دن رات ذکر الٰہی کا سلسلہ جاری و ساری ہے، اور ان کے سالانہ عرس مبارک نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منائے جاتے ہیں، گجرات شہر میں برصغیر کے بزرگ اولیاء حضرت شاہ حسین ملتانی کا سالانہ عرس مبارک 27 اور 28 جون بروز جمعرات اور جمعتہ المبارک کو نہایت شان و شوکت کے ساتھ منعقد ہو گا، اس عظیم الشان عرس مبارک کی تقریب میں غسل مبارک ،محفل قرات، محفل نعت ہو گی، جبکہ سماع کے رنگ بھی پیش کیے جائیں گے، جبکہ گجرات کے معروف بزرگ حضرت سائیں کرم الٰہی المعروف کانوواں والی سرکار کا سالانہ عرس مبارک 29جون تا 2جولائی تک منعقد ہو گی جس میں ملک و بیرون ملک سے عقیدت مندوں کی کثیر تعداد شرکت کرے گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تبلیغ اسلامی کے زیر اہتمام عظیم الشان شب بیداری 24 جون کو ہو گی
گجرات (جی پی آئی )تبلیغ دین کی عالمی تنظیم تبلیغ اسلامی کے زیر اہتمام عظیم الشان شب بیداری بسلسلہ شب برات توبہ کی رات مورخہ 24جون 2013بروز پیر بعد از نماز عشاء بمقام جامع مسجد خواجگان قبرستان علی پورہ روڈ گجرات میں شب برات کی بابرکت رات کو بعد از نماز عشاء تلاوت قرآن ھکیم سے آغاز ہو گا، بعد ازاں ثناء خوانی ، اور تبلیغ اسلامی ضلع گجرات کے عظیم مبلغ اور ممتاز عالم دین شب برات کی بابرکت رات کی فضیلت کے موضوع پر خطاب فرمائیں گے، بعد ازاں رات ساڑھے 12 بجے صلوة الستبیح ذکر اذکار دیگر عبادات کے بعد اجتماعی تمام عالم اسلام کے مسلمانوں اور پاکستان کے استحکام کیلئے خصوصی دعا ہو گی، علاوہ ازیں تبلیغ اسلامی کے زیر اہتمام تمام شرکاء اجتماع کیلئے سحری کا خصوصی انتظام کیا گیا ہے، اس خصوصی اجتماع کیلئے تبلیغ اسلامی نے اس عظیم الشان روحانی وجدنی محفل پاک توبہ کی رات منعقد کروانے کیلئے تمام انتظامات کی تیاریاں شروع کر دی ہیں، اہل اسلام کو خصوصی شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
چوہدری راسخ الٰہی نے حاجی ارشاد احمد بٹ کی اہلیہ کی وفات پر اظہار تعزیت کیا
گجرات (جی پی آئی )پاکستان کے سابق ڈپٹی وزیراعظم چوہدری پرویز الٰہی کے صاحبزادے چوہدری راسخ الٰہی گجرات کے معروف دینی تنظیم گجرات نعت کونسل کے صدر حاجی ارشاد احمد بٹ کی اہلیہ مرحومہ، حاجی رشید احمد بٹ آف لندن ، گجرات کے معروف ثناء خوانِ مصطفی حاجی عبدالحمید بٹ مرحوم، اعجاز احمد بٹ، سجاد احمد بٹ کی بھاوج کی وفات پر اظہار تعزیت کیلئے بٹ ہائوس جناح روڈ گجرات میں فاتحہ خوانی ک اس موقع پر امجد اقبال بٹ سابق چیئرمین منگووال، محمد خان بھٹی، گجرات کے معروف ثناء خوانِ حاجی عبدالحمید بٹ مرحوم کے صاحبزادے ساجد حمید بٹ، ندیم قیصر بٹ، خاور بشیر بٹ گولڑوی، علی سرور راٹھور، عمران بٹ، علی شاہ،
امجد اقبال ، کاشف رفیع، حافظ ضیاء وحید، فیصل بٹ اور دیگر سیاسی و سماجی و دینی شخصیات موجود تھیں، اس موقع پر چوہدری راسخ الٰہی نے ساجد حمید بٹ سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے مرحومہ کیلئے فاتحہ خوانی کی اور دعا کی کہ اللہ کریم مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور تمام لواحقین کو صبر و اجر عظیم عطا فرمائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شاہین چوک کا 10 سالہ نوجوان ساروکی شہر میں ڈوب کر جاں بحق
گجرات (جی پی آئی ) شاہین چوک کا 10 سالہ نوجوان ساروکی شہر میں ڈوب کر جاں بحق تفصیلات کے مطابق شاہین چوک کا رہائشی 10 سالہ عادل شدید گرمی میں ساروکی نہر میں نہانے کیلئے گیا نہاتے ہوئے وہ گہرے پانی میں چلا گیا جس سے وہ لہروں کی نظر ہو کر ڈوب گیا مذکورہ نوجوان کی نعش کی تلاش جاری ہے یاد رہے کہ ایک ماہ کے دوران ساروکی نہر میں درجنوں افراد ڈوب کر جاں بحق ہو چکے ہیں نہر میں نہانے پر پابندی کے باوجود کنجاہ پولیس کارروائی کرنے سے قاصر ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گائوں کوٹلہ ارب علی خان میں مردہ مرغیوں کا گوشت فروخت کرنے والا گرفتار
گجرات (جی پی آئی ) گجرات کے گائوں کوٹلہ ارب علی خان میں مردہ مرغیوں کا گوشت فروخت کرنے والے کو پولیس نے گرفتار کر لیا بتایا گیا ہے کہ تھانہ ککرالی پولیس کو اطلاع ملی کہ کوٹلہ ارب علی خان کے مین بازار میں ذوالفقار نامی مرغی فروش روزانہ مردہ مرغیوں کا گوشت فروخت کر رہا ہے جس پر پولیس نے دکاندار ذوالفقار کو گرفتار کر کے گوشت اور مرغیاں قبضے میں لے لی ملزم نے اعتراف جرم کرتے ہوئے بتایا کہ پولٹری فارم سے افضال نامی شخص مجھے مردہ مرغیوں کا گوشت 40 روپے فی کلو کے حساب سے فراہم کرتا ہے جس کو میں مارکیٹ میں 200 روپے کلو کے حساب سے فروخت کرتا ہوںککرالی پولیس نے افضال نامی شخص کو بھی گرفتار کر لیا ہے پولیس نے تصدیق کے بعد مردہ مرغیوں کا گوشت فروخت کرنے پر دونوں ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے یاد رہے کہ بازار میں مرغی کا گوشت 280 روپے کلو کے حساب سے فروخت ہو رہا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
5 ماہ سے تنخواہوں کی ادائیگی نہ ہونے سے پولیس رضا کاروں کے گھروں کے چولہے ٹھنڈے پڑ گئے
گجرات (جی پی آئی ) گجرات پولیس قومی رضا کاران کو عرصہ 5 ماہ سے تنخواہوں کی ادائیگی نہ ہونے سے پولیس رضا کاروں کے گھروں کے چولہے ٹھنڈے پڑ گئے رات بھر ڈیوٹی سرانجام دینے کے باوجود رضاکاران سخت پریشانی میں مبتلا ہیں بتایا گیا ہے کہ گجرات کے مختلف تھانوں میں تعینات پولیس قومی رضاکاران کو 5 ماہ کی تنخواہوں کی ادائیگی نہیں ہو سکی جس سے قومی رضاکاران گہری تشویش میں مبتلا ہیں تنخواہیں نہ ملنے کی وجہ سے انہیں گھریلو معاملات چلانے میں بھی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے انہوں نے آر پی او گوجرانوالہ اور ڈی پی او گجرات سے تنخواہوں کی فوری ادائیگی کا مطالبہ کیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اخبار فروش یونین کے سینئر رہنما محمد حسن، محمد اسلم، طارق محمود، خالد محمود کے بھائی گلزار احمد انتقال کر گئے
گجرات(جی پی آئی)اخبار فروش یونین کے سینئر رہنما محمد حسن، محمد اسلم ، طارق محمود، خالد محمود کے بھائی گلزار احمد انتقال کر گئے مرحوم کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں گلانوالہ قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا ختم قل بروز سوموار دن نو بجے جامع مسجد دربار والی میں پڑھا جائیگا نماز جنازہ میں سیاسی، سماجی، مذہبی و کاروباری تمام مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے سمیت سینکڑوں افراد نے شرکت کی شرکت کرنیوالوں میں سابق نائب ناظم ملک گل نواز، ملک عامر نواز، ٹھیکدار چوہدری محفوظ احمد، ملک سلیم گڈو، ملک عامر سرور، چوہدری ثاقب نذیر، ملک عبدالستار، چوہدری فیاض احمد ایڈووکیٹ، ملک عبدالغفار صدر پیپلزیوتھ ونگ تحصیل گجرات، چوہدری محمد عباس، ملک عدیل، ممتاز صحافی شہباز چوہدری، حمزہ بٹ، ملک سجاد، بشارت بٹ، چوہدری عرفان علی، چوہدری رحمان علی، چوہدری بشیر احمد، ملک عثمان عتیق الرحمن، چوہدری صدیق، محمد قاسم، حاجی غلام رسول، شیخ عرفان، ملک ظہیر عباس، چوہدری صدیق، محمد قاسم، حاجی غلام رسول، نبی احمد، محمد انصر، غلام مصطفی، ملک فارق، محمد ابراہیم ، محمد قاسم ، حاجی غلام رسول، شیخ عرفان، ڈاکٹر غلام بشیر، محمد ابراہیم سمیت کثیر تعداد میں معززین علاقہ نے بھرپور شرکت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گر بجلی کے مسائل حل نہ کئے گئے تو ملک کی معاشی صورتحال تباہ ہو کر رہ جائے گی:مرزا ارشد محمود
گجرات (جی پی آئی )ممتاز بزنس مین و کاروباری شخصیت مرزا ارشد محمود آف شیخ پورنے کہا ہے کہ اگر بجلی کے مسائل حل نہ کئے گئے تو ملک کی معاشی صورتحال تباہہو کر رہ جائے گی کیونکہ گذشتہ پانچ سالوں کے دوران ملک معاشی طورپر ترقی کرنے کی بجائے ناکامی کی طرف رواں دواں تھا حکمرانوں نے ملک کو ترقی یافتہ بنانے کی بجائے اُس کو پستی کی طرف دھکیلا ہے ۔ ہر دور میں اانے والے حکمرانوں نے عوام کو صرف جھوٹے وعدوں اور کھوکھلے نعروں کے سوا کچھ نہیں دیا اور عوام کو صرف اور صر سبز باغ دکھایا اور دکھا رہے ہیں ہم ملک کو ترقی یافتہ ملکوں کی صف میں کھڑا دیکھنا چاہتے ہیں پاکستان کے حکمرانوں نے ملک میں موجود قدرتی وسائل سے استفادہ حاصل کرنے کی بجائے صرف اور صرف IMF اور ورلڈ بینک سے بھیگ مانگ کر ملک کو چلایا ہے انہوں نے مزید کہا کہ جب تک پاکستان کے تمام حکمران و سیاست دان بھیگ کے کشکول کو توڑیں گے نہیں تب تک پاکستان ترقی یافتہ ممالک کی صف میں کھڑا نہیں ہو سکتا اور نہ ہی ترقی کر سکتا ہے ملک کے حکمرانوں کو اپنے ملک کے اندر سے قدرتی وسائل سے استفادہ حاصل کرنا ہو گا تاکہ ملک معاشی طورپر مستحکم اور مضبوط ہو سکے اور ترقی کی راہ پر گامزن ہو سکے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پارٹی کو مفاد پرست لوگوں کی ضرورت نہیں ہے :سید احمد رضا گیلانی
گجرات (جی پی آئی )پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر نائب صدر سید احمد رضا گیلانی آف سوک کلا ںنے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پارٹی کو مفاد پرست لوگوں کی ضرورت نہیں ہے پیپلزپارتی نظریاتی لوگوں کی جماعت ہے اور اپنے نظریہ کے تحت ہمیشہ قائم رہے گی کسی کے آنے یا جانے سے پارٹی کو کوئی فرق نہیں پڑتا ہے پیپلزپارٹی کے دور اقتدار میں فائدہ اٹھانے والے لوگ چڑھتے سورج کے پجاری ثابت ہو رہے ہیں چوہدری احمد مختار اور پیپلزپارٹی لازم و ملزوم ہیں اور انشاء اللہ تعالیٰ آئندہ اپنی بھرپور تیاری کیساتھ میدان میں اتریں گے اور اپنے نظریات کو عوام الناس کو ایک بار پھر دل جیت لیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سپریم کورٹ نے جو کام کیا یہ منتخب حکمرانوں کا تھا، شاہانہ فاروقی
گجرات (جی پی آئی)ق لیگ شعبہ خواتین پنجاب کی صدر شاہانہ فاروقی نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ نے جی ایس ٹی میں اضافہ کے غیر قانونی اور ظالمانہ ٹیکس کو کالعدم قراردیکر پاکستان کے کروڑوں عوام کے مفاد کا تحفظ کیا ، حالانکہ یہ سوچ عوام کے منتخب حکمرانوں کی ہونی چاہئیے تھی گزشتہ روز انہوں نے پارٹی عہدیدار خواتین آمنہ الفت ، خدیجہ فاروقی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صرف آئی ایم ایف سے قرضہ لینے کے لیے جی ایس ٹی میں اضافہ سمیت دیگر ٹیکس لگائے گئے، ٹیکس لگاکر حکومت کرنا کونسا کارنامہ ہے ، حکومت آئی ایم ایف کی بجائے عوام کی خوشی کا خیال کرے، عوام کو ریلیف دینے کی بجائے موجودہ حکمرانوں نے بھی تکلیف دینے کا سلسلہ شروع کر دیا۔

Share this:
Tags:
Death gujarat rizwan رضوان گجرات وفات
Previous Post لالہ موسی کی خبریں 22.06.2013
Next Post اضلاع کی خبریں 23.06.2013

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close