Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گجرات کی خبریں 23.7.2013

July 24, 2013 0 1 min read

فنانس سیکرٹری محمد پرویز بٹ نے ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت سید آصف رضا نقوی کی خوشدامن محترمہ کی وفات پر پیس ٹریولز پر جا کر انہوں نے تعزیت کی اور مرحومہ کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی
گجرات (جی پی آئی) ٹریول ایجنٹ ایسوسی ایشن گجرات کے صدر عبدالطیف بٹ ، جنرل سیکرٹری مرزا عبدالقیوم ، نائب صدر مرزا مبشر، فنانس سیکرٹری محمد پرویز بٹ نے ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت سید آصف رضا نقوی کی خوشدامن محترمہ کی وفات پر پیس ٹریولز پر جا کر انہوں نے تعزیت کی اور مرحومہ کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
توانائی بحران کا خاتمہ حکومت کی اولین ترجیح ہے :راجہ اشفاق سرور
گجرات(جی پی آئی)صوبائی وزیر محنت و افراد ی قوت راجہ اشفاق سرور نے کہا ہے کہ توانائی بحران کا خاتمہ حکومت کی اولین ترجیح ہے اس کے بغیر معیشت میں بہتری اور ملک کی ترقی ممکن نہیں۔ ان خیالات کا اظہارا نہوں نے ایوان صنعت و تجارت گجرات کے ارکان سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ صدر چیمبر عدنان اقبال مکی نے اجلاس کی صدارت کی جبکہ سیکرٹری سوشل ویلفیئر کیپٹن (ر) محمد یوسف، ڈی سی او آصف بلا ل لودھی، ایم این اے چوہدری عابد رضا، ایم پی اے حاجی عمران ظفر، سابق ایم پی اے حاجی ناصر محمود، چوہدری مبشر حسین، ڈی او سی شجاع قطب بھٹی، ڈائریکٹر میڈیکل سوشل سکیورٹی گجرات ڈاکٹر اعجاز کاظمی، ڈائریکٹر لیبر ضیغم اے مظہر اور گجرات چیمبر کے ممبران ایگزیکٹو اور کاروباری شخصیات بھی موجود تھیں۔ راجہ اشفاق سرور نے کہا کہ بزنس کمیونٹی خراج تحسین کی مستحق ہے جس نے گذشتہ پانچ سال بدترین حالات میں کاروبار جاری رکھا، نقصان برداشت کیا لیکن غریب کا چولہا جلائے رکھا اور انٹر نیشنل سطح پر بھی ملک کا امیج بحال رکھا۔ انہوں نے کہا کہ اس عرصہ میںپنجاب کے ساتھ لوڈ شیڈنگ کے معاملے میں سوتیلی ماں کا سلوک روا رکھا گیا جبکہ دوسرے علاقوںمیں لوڈ شیڈنگ نہ ہو نے کے برابر تھی جس کی وجہ سے کلائنٹ بھی شفٹ ہو گیا۔ صوبائی وزیر محنت نے کہا کہ افسران ریکوری بڑھانے کے لئے چھوٹے تاجروں کو تنگ نہ کریں، گجرات کی کاروباری برادری میں اس حوالے سے تشویش ختم کرکے ایک ہفتے میں رپورٹ پیش کی جائے۔انہوں نے بتایا کہ سابق حکومت نے ائمپلائز اولڈ ایج بینفٹ انسٹی ٹیوشن کی فنانشل ڈیولوشن Devolotion نہیں کی تاہم انکی حکومت اس سلسلے میں وفاقی حکومت سے رابطہ کرے گی ۔ صوبائی وزیر نے کاروباری برادری کے موقف کو درست تسلیم کیا کہ تمام شہروں میںیکساں لوڈ شیڈنگ ہونی چاہیے اور یقین دلایا کہ وہ اس حوالے سے انکے تحفظات سے وزیر اعلی سمیت اعلی قیادت کو آگاہ کریںگے۔ صوبائی وزیر نے ممبران چیمبر کی نشاندہی پر مدینہ لیبر کالونی کے معاملات کا بھی فوری نوٹس لے لیا اور ڈی سی او گجرات کی سربراہی میں اعلی سطحی کمیٹی کو انکوائری کرکے دو ہفتوں میں رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی۔ اس سے قبل گجرات چیمبر کے صدر نے خطبہ استقبالیہ پیش کیا اور صوبائی وزیر کو کاروباری برادری کے مسائل سے آگاہ کیا۔ قبل ازیں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے راجہ اشفاق سرور نے کہا کہ لیبر ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام کالونیوں کی حالت زار بہتر بنائی جائے گی اور سکولوں کی اپ گریڈیشن بھی زیر غور ہے۔ انہوں نے بتایا کہ اس وقت مزدورں کے 18ہزار بچے سکالر شپ پر اعلی تعلیمی اداروں میں زیر تعلیم ہیں ۔ انہوںنے کہا کہ مزدروں کی فلاح و بہبود یقینی بنانے کے لئے لیبر انسپکٹر ز کو دوبارہ فیکٹریوں کے معائنہ کی اجازت دے دی گئی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
راجہ اشفاق سرور نے ناقص انتظامات پرمدینہ لیبر کالونی کے سب انجینئر کو فوری طور پر معطل کرکے ٹرانسفر کرنے کا حکم دے دیا
گجرات(جی پی آئی)صوبائی وزیر محنت و افرادی قوت راجہ اشفاق سرور نے ناقص انتظامات پرمدینہ لیبر کالونی کے سب انجینیر کو فوری طور پر معطل کرکے ٹرانسفر کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ انہوں نے ایم ایس سوشل سکیورٹی ہسپتال کو اظہار وجوہ کا نوٹس جاری کرنے اور ہسپتال کے سنٹرل میڈیکل سٹور میں ادویات پر ادارے کی مہریں نہ لگانے پر سنٹرل سٹور کے آڈٹ کا بھی حکم دے دیا اور ایڈوائز میڈیکل کو ہدایت کی کہ ایک ہفتے میں اس حوالے سے رپورٹ کریں۔ صوبائی وزیر و افرادی قوت اپنے دورہ گجرات کے دوران سیکرٹری شوشل ویلفیئر کیپٹن (ر) محمد یوسف اور دیگر افسران کے ہمراہ سب سے پہلے سوشل سکیورٹی ہسپتال پہنچے جہاں انہوں نے ایمرجنسی، او پی ڈی، لیب، سنٹر ل میڈیکل سٹو ر اور دیگر حصوں کا معائنہ کیا۔ سنٹرل میڈیکل سٹو ر میں صوبائی وزیر نے ادویات کے پیکٹ چیک کئے جن پر سوشل سکیورٹی کی مہر نہیں تھی جبکہ استسفار پر عملہ اور ایم ایس بھی تسلی بخش جواب نہ دے سکے۔ بعد ازاں صوبائی وزیر مریضوں کو ادویات ڈلیور کرنے والے سٹور پہنچے جہاں سٹاف نے بتایا کہ انہوں نے آج کی تاریخ میں متعدد ادویات حاصل کی ہیںتاہم اسکا کہیں اندراج نہیں تھا۔ راجہ اشفاق سرور نے صورتحال کا سخت نوٹس لیا اور ایڈوائز میڈیکل ثقلین حیدر کو سٹور کا آڈٹ اور مکمل تحقیقات کر کے ایک ہفتے میںرپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی۔ صوبائی وزیر بعدازاں وارڈز کا جائزہ لینے کے لئے پہنچے تو وہاں کوئی بھی ڈاکٹر موجود نہ تھا۔ انہوں نے ہسپتال کی انتظامی صورتحال پر سخت مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے ایم ایس ڈاکٹر عطاالرحمان کو اظہار وجوہ کا نوٹس جاری کرنے کا حکم دیا۔ صوبائی وزیر بعد ازاں مدینہ لیبر کالونی پہنچے جہاں صفائی کی صورت حال نہایت ناقص تھی جبکہ مکینوں نے بتایا کہ سب انجنئیر محمد شہزاد کی آشیرباد سے یہاں 36کوارٹرز میں ایسے افراد مقیم ہیں جو الاٹی نہیں۔ صوبائی وزیر نے ڈی او لیبر کو ہدایت کی کہ تما م کوارٹر ز جن میں غیر متعلقہ افراد مقیم ہیں فی الفور خالی رکرائے جائیں۔ انہوں نے کمیونٹی سنٹر کی فوری بحالی، اور ورکرز ویلیفئر سکولوں میں سبزہ زار خوبصورت بنانے کے لئے احکامات جاری کئے ۔ قبل ازیں چیمبر آف کامر س میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے ڈی سی او کی زیر نگرانی ڈائریکٹر سوشل سکیورٹی اور نمائندہ چیمبر پر مشتمل کمیٹی تشکیل دینے کا اعلان کیا جو تما م الاٹمنٹس کو جائزہ لے گی ۔ قبل ازیں ہسپتال کے معائنہ کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے صوبائی وزیر راجہ اشفاق سرور نے کہا کہ لیبر ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام کالونیوں کی حالت زار بہتر بنائی جائے گی اور سکولوںکی اپ گریڈیشن بھی زیر غور ہے۔ انہوں نے بتایا کہ اس وقت مزدورں کے 18ہزار بچے سکالر شپ پر اعلی تعلیمی اداروں میں زیر تعلیم ہیں ۔ انہوںنے کہا کہ مزدروں کی فلاح و بہبود یقینی بنانے کے لئے لیبر انسپکٹر ز کو دوبارہ فیکٹریوں کے معائنہ کی اجازت دے دی گئی ہے۔ انہوںنے کہا کہ سوشل سکیورٹی ہسپتال گجرات 100بیڈ کا ہسپتال ہے تاہم یہاں مریضوں کی شرح نہایت کم ہے اور فراہم کردہ سہولیا ت سے درست طریقے سے استفادہ نہیںکیا جا رہا تاہم اسکو مزید بہتر بنایا جائے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات چناب لائنز کلب اور ڈاکٹر اکرم مرزا لائنز کلب کا سالانہ اجلاس آج 24جولائی ساڑھے پانچ بجے گجرات کالج آف کامرس بھمبر روڈ گجرات میں منعقد ہو رہا ہے
گجرات (جی پی آئی ) گجرات چناب لائنز کلب اور ڈاکٹر اکرم مرزا لائنز کلب کا سالانہ اجلاس آج 24جولائی ساڑھے پانچ بجے گجرات کالج آف کامرس بھمبر روڈ گجرات میں منعقد ہو رہا ہے، جس کے مہمان خصوصی ڈسٹرکٹ گورنر لائنز کلب ڈسٹرکٹ 305 N2 عامر نعمان کرینگے، اجلاس کے دوران اہم امور پر تبادلہ خیال کیا جائیگا ، اور آئندہ کیلئے لائحہ عمل طے کیا جائیگا، لائن کاشف ارشد گوپانے دعوت نامے جاری کر دیے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آستانہ عالیہ مہمدہ شریف و آوان شریف میں ماہانہ محفل گیارہویں شریف و میلاد مصطفی ۖ منعقد ہوئی
گجرات (جی پی آئی ) آستانہ عالیہ مہمدہ شریف و آوان شریف میں ماہانہ محفل گیارہویں شریف و میلاد مصطفی ۖ منعقد ہوئی، جس کی صدارت صاحبزادہ رضوان منصور آوانی نے کی، ممتاز عالم دین علامہ محمد شاہد چشتی نے خصوصی خطاب کیا، نقابت کے فرائض خاور بشیربٹ گولڑوی نے سرانجام دئیے، ممتاز ثناء خوانِ رسول عارف شاہد گوندل ، سید دلدار شاہ و دیگر نے ہدیہ نعت پیش کیا، ملک کی ترقی و سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں کیں گئیں، اور افطار ڈنر دیا گیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پورے ملک کی طرح گجرات میں بھی 2اگست 2013کویوم القدس عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جائیگا
گجرات (جی پی آئی ) پورے ملک کی طرح گجرات میں بھی 2اگست 2013کویوم القدس عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جائیگا، اور بیت المقدس کی آزادی اور اسرائیلیوں کے ظلم و ستم کے خلاف احتجاج کیا جائیگا، گجرات میں علامہ ساجد نقوی کی خصوصی کال پر احتجاجی مظاہرہ بعد از نماز جمعہ منعقد ہو گا ، جس کی قیادت صدر شیعہ علمائے کونسل سید الطاف عباس کاظمی کرینگے، جبکہ ممتاز شخصیات کی کثیر تعداد شرکت کرے گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
15رمضان المبارک ولادت باسعادت حضرت حسن مجتبیٰ علیہ السلام کے سلسلہ میں جامع مجتبیٰ نزد سمال سٹیٹ انڈسٹری میں عظیم الشان تقریب منعقد ہو گی
گجرات (جی پی آئی ) 15رمضان المبارک ولادت باسعادت حضرت حسن مجتبیٰ علیہ السلام کے سلسلہ میں جامع مجتبیٰ نزد سمال سٹیٹ انڈسٹری میں عظیم الشان تقریب منعقد ہو گی ، جس میں خصوصی خطاب علامہ ساجد حسین نقوی قائد ملت جعفریہ کرینگے جبکہ ممتاز علمائے و ذاکرین خطاب کرینگے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بسلسلہ شہادت حضرت علی علیہ السلام حسینیہ ٹرسٹ گجرات میں تین روزہ مجالس عزاء ، 19-20-21 رمضان کو منعقد ہونگی
گجرات (جی پی آئی ) بسلسلہ شہادت حضرت علی علیہ السلام حسینیہ ٹرسٹ گجرات میں تین روزہ مجالس عزاء، 19-20-21 رمضان کو منعقد ہونگی، ممتاز عالم دین علامہ مظہر حسین آف مکھنانوالی خصوصی خطاب کرینگے، 20اور21رمضان المبارک کو بعد نماز مجلس تقریباً 9:30 ماتمی جلوس شبیہ تابوت حضرت علی علیہ السلام برآمد ہو گا، مجالس عزاء بعد نماز مغربین منعقد ہو گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عظیم الشان بیداری امت کانفرنس و علم و عمل تربیت ورکشاپ 5اگست کو 9بجے رات منعقد ہو گی
گجرات (جی پی آئی ) عظیم الشان بیداری امت کانفرنس و علم و عمل تربیت ورکشاپ 5اگست کو 9بجے رات منعقد ہو گی ، خصوصی خطاب علامہ ساجد علی نقوی قائد ملت جعفریہ کرینگے اس سلسلہ میں تمام انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نواسی رسول ۖ حضرت بی بی زینب کے روضہ مبارک کی بے حرمتی کے خلاف شیعہ ایکشن کمیٹی ضلع گجرات کے زیر اہتمام 16رمضان 26جولائی بعد از نماز جمعہ ڈیڑھ بجے احتجاجی ریلی منعقد ہو گی
گجرات (جی پی آئی ) نواسی رسول ۖ حضرت بی بی زینب کے روضہ مبارک کی بے حرمتی کے خلاف شیعہ ایکشن کمیٹی ضلع گجرات کے زیر اہتمام 16رمضان 26جولائی بعد از نماز جمعہ ڈیڑھ بجے احتجاجی ریلی منعقد ہو گی، جس میں تمام مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے علمائے کرام، معززین شرکت کرینگے جبکہ فقہ جعفریہ کی تمام تنظیمیں شریک ہونگی، جن کی قیادت چوہدری منظور وڑائچ، پروفیسر سرفراز جعفری، سید الطاف عباس کاظمی، اکرم طاہر، سید حیدر شاہ، سید ناصر عباس، آغا مبارک علی موسوی کرینگے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
امام بارگاہ حسینیہ میں یکم رمضان المبارک سے افطاری کا سلسلہ جاری ہے
گجرات (جی پی آئی ) امام بارگاہ حسینیہ میں یکم رمضان المبارک سے افطاری کا سلسلہ جاری ہے، 300سے زائد روزہ دارانِ روزانہ افطار کرتے ہیں، اس سلسلہ میں معقول کھانے کا انتظام کیا گیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مسلم کرسچن فیڈریشن کے زیر اہتمام موضع ہیل میں آج 24 جولائی کو افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا
گجرات (جی پی آئی ) مسلم کرسچن فیڈریشن کے زیر اہتمام موضع ہیل میں آج 24 جولائی کو افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا ہے جس میں تمام مذاہب اور مکاتب فکر کے رہنما خصوصی شرکت کریں گے جبکہ ممتاز دانشور سکالر بین الاقوامی تربیت کار ڈاکٹر سید اظہر حسین خصوصی شرکت کریں گے افطار ڈنر میں چرچ آف پاکستان کے سربراہ بشپ عزرایا اسلامی نظریاتی کونسل کے ممبر سید پیر سید احمد شاہ گجراتی مسلم کرسچن فیڈریشن کے چیئرمین قاضی عبدالقدیر خاموش تحریک انصاف کے رہنما چوہدری بشیر احمد جمعیت اہل حدیث ضلع گجرات کے صدر حافظ طارق محمود یزدانی ممتاز مذہبی سکالر سید الطاف الرحمن و دیگر ہوں گے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مرزا شفقت علی اور مرزاعلی انجم نے حضرت بی بی زینب کے مزار پر حملہ کی شدید مذمت کی
گجرات ( جی پی آئی) پیپلز پارٹی سٹی گجرات کے نائب صدر مرزا شفقت علی اور مرزا علی انجم چاند نے حضرت زینب بی بی کے مزار شریف پر حملہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حضرت زینب کے مزار پر حملہ وحشیانہ حرکت دشمنان اہل بیت کی گھنائونی سازش ہے یہ مسلم امہ کی غیرت پر حملہ ہے انہوں نے کہا کہ حکومت پاکستان شام کے ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کر کے شدید الفاظ میں مذمت کریں اور باغی درندوں کو عبرتناک سزا دیں انہوں نے کہا کہ اگر حکومت پاکستان نے راست اقدام نہ اٹھایا تو پھر حکومت کے خلاف بھی بھرپور احتجاج کیا جائے گا انہوں نے عالم اسلام سے اپیل کی ہے کہ وہ متحد ہو کر صیہونی طاقتوں کے عزائم خاک میں ملا دیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کنجاہ کے نواحی گائوں میں دو کمسن بہنوں کو کرنٹ لگ گیا
گجرات ( جی پی آئی) کنجاہ کے نواحی گائوں میں دو کمسن بہنوں کو کرنٹ لگ گیا ایک جاں بحق دوسری جھلس کر شدید زخمی ہو گئی نواحی گائوں چکریاں میں جاوید کی کمسن بہنوں 13 سالہ عائشہ اور 3 ایسرا کو گھر میں اچانک کرنٹ لگ گیا جس سے ایسرا موقع پر ہی جاں بحق ہو گئی جبکہ عائشہ جھلس کر شدید زخمی ہو گئی جسے طبی امداد کیلئے ہسپتال داخل کرا دیا گیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ سے روزہ داروں کو مشکلات کا سامنا ہے
گجرات ( جی پی آئی) گجرات میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ سے روزہ داروں کو مشکلات کا سامنا ہے گجرات اور گردونواح کے علاقوں میں شدید گرمی اور حبس زدہ موسم میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے جس سے روزہ دار شدید مشکلات کا شکار ہیں جبکہ طویل اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ سے کاروبار زندگی بھی معطل ہو چکے ہیں سحری افطاری اور نماز تراویح کے اوقات میں لوڈشیڈنگ معمول بن چکی ہے جبکہ ہریا والہ کا رہائشی 70 سالہ محمد ریاض گرمی اور حبس کی شدت سے دم توڑ گیا۔

Share this:
Tags:
Gujarat News خبریں گجرات
Targtd operation in Karachi
Previous Post وفاقی حکومت کا کراچی میں ٹارگٹڈ آپریشن کا فیصلہ
Next Post نماز کی اہمیت سائنس کی دنیا میں؟
Khan Fahad Khan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close