Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گجرات کی خبریں 24/10/2013

October 25, 2013 0 1 min read

محرم الحرام کے سلسلہ میں انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے ایک خصوصی میٹنگ آج ہو گی
گجرت (جی پی آئی) محرم الحرام کے سلسلہ میں انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے ایک خصوصی میٹنگ آج تین بجے امام بارگاہ حسینیہ میں منعقد ہو گی ، جس کی صدر حسینیہ ٹرسٹ چوہدری منظور حسین وڑائچ کرینگے ، جبکہ اس میٹنگ کے منتظمین میں ممبران حسینیہ ٹرسٹ ہونگے ، اس میٹنگ میں ضلع گجرات کی تاجر برادری کے نمائندگان شرکت کرینگے ، اور محرم الحرام کے حوالہ سے انتظامات کو فائنل شکل دی جائیگی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قاضی محبوب عالم آوانی کا اکیسواں ، قاضی مظہر الحق آوانی کا چودہواں ور صاحبزادہ پیر مقصود الحق آوانی کا پہلا عرس مبارک 29اکتوبر کو ہو گا
گجرات(جی پی آئی) برصغیر پاک وہند کی عظیم روحانی شخصیات صاحبزادہ قاضی محبو ب عالم اکیسواں صاحبزادہ قاضی مظہر الحق کا چودہواں اور صاحبزادہ پیر مقصود الحق آوانی کا پہلا عرس مبارک 29اکتوبر بروز منگل دن 11بجے دربار عالیہ مہمدہ شریف کے احاطہ میں ہوگا۔عرس مبارک کی تقریبات کا آغاز ہوگیا ہے آج مورخہ 25اکتوبر بروز جمتہ المبارک کو غسل مبارک کی تقریب ہو گی ، صاحبزادہ پیر رضوان منصور آوانی زیب سجادہ نشین آستانہ عالیہ آوان شریف و مہمدہ شریف کی قیادت میں بزرگان دین کے مزارات کو غسل شریف دیا جائیگا ، غسل مبارک کی تقریب نماز جمعہ کے بعد ٹھیک ڈھائی بجے ہو گی ، عرس مبارک کی تقریبات کیلئے تمام تر انتظامات صاحبزادہ پیر رضوان منصور آونی کی قیادت میں مکمل کیے جا رہے ہیں ، عرس مبارک کی تقریبات میں پیر سید سعید احمد شاہ گجراتی ، پیر سید انتصار الحسن شاہ ، پیر محمد امین الحسنات دربار عالیہ کو برقی قمقموں سے سجا دیا گیا ہے ،دربار کی طرف جانے والے تمام راستوں کو خوبصورت انداز سے سجایا گیا ہے ، تمام انتظامات میں نثار احمد نثاری ، صاحبزادہ مجتبیٰ حسنان ، صاحبزادہ عبدالرحمن ، صاحبزادہ علی حیدر اور شیخ محمد شفیق ، نوید اختر ، مدثر احمد ، میاں جمال صفدر دیگر سنگی حضرات ہر وقت پیش پیش ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آستانہ عالیہ مہمدہ شریف میں بزرگان مہمدہ شریف و آوان شریف کے سالانہ عرس مبارک کی تقریبات کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں
گجرت (جی پی آئی) آستانہ عالیہ مہمدہ شریف میں بزرگان مہمدہ شریف و آوان شریف کے سالانہ عرس مبارک کی تقریبات کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں ، تفصیلات کے مطابق حضرت قاضی محبوب عالم آوانی کا 31واں ، صاحبزادہ قاضی مظہر الحق آوانی کا 14واں اور صاحبزادہ پیر مقصود الحق آوانی کا پہلا عرس مبارک 28,29اکتوبر کو عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جائیگا ، عرس مبارک کی تقریبات کا آغاز آج بروز جمعة المبارک مورخہ 25اکتوبر کو دربار شریف کو غسل دینے سے شروع ہو گا ، سجادہ نشین آستانہ عالیہ آوان شریف و مہمدہ شریف قاضی منصور الحق آوانی کی زیر نگرانی صاحبزادہ پیر رضوان منصور آوانی زیب سجادہ نشین آستانہ عالیہ مہمدہ شریف و آوان شریف کی زیر سرپرستی دربار شریف کو غسل دیا جائیگا ، اس موقع پر سید انور حسین شاہ ، سید خالد حسین شاہ ، و دیگر سنگی حضرات بھی موجود ہونگے ، جبکہ 28اکتو بر کو بعد از نماز مغرب محفل کا انعقاد ہو گا ، جس کی صدارت صاحبزادہ پیر منصورالحق آوانی سجادہ نشین آستانہ عالیہ مہمدہ شریف و آوان شریف کرینگے ، خصوصی خطاب مبلغ اسلام رانا محمد ادریس منہاج القرآن ، علامہ عبدالرشید اویسی اور صاحبزادہ حبیب الرحمن فیض پوری خطاب کرینگے ، ممتاز ثناء خوانِ رسول عارف شاہد گوندل ، سید دلدار حسین شاہ ہدیہ نعت پیش کرینگے ، 29اکتوبر کو صبح گیارہ بجے دربار شریف پر خصوصی محفل منعقد ہو گی ، جس کی صدارت صاحبزادہ پیر منصور الحق آوانی کرینگے ، اور خصوصی خطاب صاحبزادہ غلام بشیر نقشبندی اور صاحبزادہ عتیق الرحمن آف ڈانگری شریف کرینگے اس موقع پر ممتاز علمائے کرام پیران کرام کی کثیر تعداد کی شرکت متوقع ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مولانا حافظ عبدالستار عاصم خطیب ریڈنگ یو کے سے وطن واپس پہنچ گئے
گجرات ( جی پی آئی) مرکزی جمعیت اہل حدیث برطانیہ کے رہنما ممتاز سکالر مولانا حافظ عبدالستار عاصم خطیب ریڈنگ یو کے گذشتہ روز وطن واپس پہنچ گئے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر حافظ عبدالوہاب عابد محمد سلفی راشد و دیگر جماعتی احباب نے ان کا پرتپاک استقبال کیا وہ علامہ پروفیسر ساجد میر سینیٹر امیر مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان و دیگر قائدین سے ملاقاتیں پیغام چینل کا دورئہ مختلف کانفرنسوں دروس قرآن اور اجتماعات سے خطاب کریں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مولانا حافظ عبدالستار عاصم خطیب ریڈنگ یو کے آج جامع مسجد السلومی میں خطبہ جمع دینگے
گجرات (جی پی آئی ) مرکزی جمعیت اہلحدیث و اہل حدیث یوتھ فورس ضلع گجرات کے زیر اہتمام آج 25 اکتوبر بمطابق 19 ذوالحج کا خطبہ جمعة المبارک جامع مسجد السلومی اہل حدیث محلہ فیض آباد گجرات میں ممتاز سکالر مولانا حافظ عبدالستار عاصم خطیب ریڈنگ یو کے رہنما مرکزی جمعیت اہلحدیث برطانیہ اور مرکزی جامع مسجد رحمانیہ اہل حدیث کمیٹی محلہ لالہ موسیٰ میں فاضل جلیل مقرر نکتہ داں مولانا حافظ ذاکر الرحمن صدیقی صدر اہلحدیث یوتھ فورس پاکستان خطبہ جمعة المبارک پڑھائیں گے بعد ازاں معززین سے ملاقات اور اہلحدیث یوتھ فورس ضلع گجرات کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کھاریاں میں 6 افراد کی گن پوائنٹ پر سیکنڈ ائیر کی طالبہ سے اجتماعی زیادتی
گجرات ( جی پی آئی ) کھاریاں میں 6 افراد کی گن پوائنٹ پر سیکنڈ ائیر کی طالبہ سے اجتماعی زیادتی گذشتہ روز نواحی گائوں دلو میں 6 مسلح ملزمان غلام غوث میاں یاسر عمران گل شیر وارث اور ریحان نے گن پوائنٹ پر سیکنڈ ائیر کی 19 سالہ طالبہ تانیہ شہزادی کو اغواء کر کے ایک ڈیرے پر لے گئے اور زبردستی گن پوائنٹ پر طالبہ سے اجتماعی زیادتی کرتے رہے پولیس تھانہ صدر کھاریاں نے ملزمان کو گرفتار کر کے متاثرہ طالبہ کی والدہ نرگس جبین کی رپورٹ پر مقدمہ درج کر لیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
4مسلح ڈاکوئوں نے اہل خانہ کو لوٹ لیا
گجرات ( جی پی آئی ) گجرات میں 4 مسلح ڈاکوئوں نے اہل خانہ کو یرغمال بنا کر لاکھوں روپے مالیت کے 80 تولے زیورات 50 ہزار نقدی گھڑیاں موبائل فون اور دیگر قیمتی گھریلو اشیاء لوٹ کر فرار ہو گئے گذشتہ روز تھانہ سول لائن گجرات کے علاقہ جلال چیمہ کالونی قمر سیالوی روڈ پر واقع جاوید کے گھر دن دیہاڑے 4 مسلح ڈاکو داخل ہو گئے اور اہل خانہ کو گن پوائنٹ پر یرغمال بنا کر گھر میں پڑے لاکھوں روپے مالیت کے 80 تولے زیورات 50 ہزار نقدی قیمتی گھڑیاں موبائل فون اور دیگر قیمتی گھریلو اشیاء لوٹ کر فرار ہو گئے پولیس تھانہ سول لائن گجرات مصروف تفتیش ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
غیر ملکی جعلی کرنسی تبدیل کراتے ہوئے دو افراد گرفتار
گجرات ( جی پی آئی ) غیر ملکی جعلی کرنسی تبدیل کراتے ہوئے دو افراد گرفتار تھانے سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے پولیس نے ناکہ بندی کر کے دوبارہ پکڑ لیا گذشتہ روز کوٹلہ ارب علی خاں میں یونس اور رحمانی نامی دو افراد مقامی کرنسی ایکسچینج پر آئے اور جعلی ڈالر تبدیل کرانے کی کوشش کی معلوم ہونے پر کرنسی ایکسچینج کے ملازمین نے انہیں پکڑ لیا اور پولیس کے حوالے کر دیا ملزمان موقع ملنے پر تھانے سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے پولیس نے فوری طور پر ناکہ بندی کر کے ملزمان کو دوبارہ گرفتار کر لیا پولیس تھانہ ککرالی نے دونوں ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پولیس نے شادی والے گھر پر چھاپہ مار کر زبردستی شادی کی تقریب رکوا دی
گجرات ( جی پی آئی ) پولیس نے شادی والے گھر پر چھاپہ مار کر زبردستی شادی کی تقریب رکوا دی گذشتہ روز تھانہ صدر گجرات کے ایس ایچ او انسپکٹر ملک بشیر احمد کھوکھر نے نواحی گائوں کالا چک کے رہائشی چوہدری نثار کے گھر چھاپہ مار کر شادی کی تقریب زبردستی رکوا دی جس پر اہل خانہ نے پولیس کے اس رویہ پر شدید احتجاج کیا چوہدری نثار نے بتایا کہ ایس ایچ او کا کہنا تھا کہ رات 10 بجے کے بعد شادی کی تقریب پر پابندی ہے شادی ہمارے ذاتی گھر میں ہو رہی ہے کسی میرج ہال میں نہیں کہ ہم پر پابندی لگائی جائے مگر پولیس اہلکاروں نے ایک نہ سنی اور زبردستی شادی کی تقریب رکوا دی چوہدری نثار نے ڈی پی او گجرات سید علی ناصر رضوی کو پولیس کے رویہ کے خلاف درخواست دے دی اور ڈی پی او نے ایس ایچ او انسپکٹر ملک مبشر کو زبردستی شادی کی تقریب رکوانے پر شوکاز نوٹس جاری کر دیا ہے تھانے کے محرر نے بتایا کہ مہندی کی تقریب تھی جہاں پر خواتین کو لا کر فحش ڈانس کرایا جا رہا تھا اہل علاقہ کی شکایت پر مہندی کی تقریب کو رکوایا گیا تھا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات میں حضرت عثمان غنی کا یوم شہادت مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا
گجرات ( جی پی آئی ) گجرات میں حضرت عثمان غنی کا یوم شہادت مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا گذشتہ روز پاکستان سنی تحریک کے زیر اہتمام حضرت عثمان غنی کا یوم شہادت مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا اور اس سلسلہ میں سنی تحریک نے ایک ریلی نکالی جو مختلف مقامات سے ہوتی ہوئی اختتام پذیر ہو گئی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سابق کونسلر یونین کونسل صابوووال حاجی لیاقت علی کی والدہ گذشتہ روز رضائے الٰہی سے وفات پا گئیں
گجرات ( جی پی آئی ) سابق کونسلر یونین کونسل صابوووال حاجی لیاقت علی کی والدہ چوہدری محمد اظہر کی چچی جان چوہدری قمر کی نانی گذشتہ روز رضائے الٰہی سے وفات پا گئیں مرحومہ کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں قبرستان میانہ کوٹ میں سپرد خاک کر دیا گیا نماز جنازہ میں چوہدری شہزاد دیونہ چوہدری حیدر چاڑہ چوہدری یاسر چوہدری اسد ملک پور چوہدری مسعود صابووال چوہدری محمد سرور خونی چک چوہدری محمد اسلم سیکرٹری محمد انور چوہدری زاہد انور چوہدری نوید چوہدری عبداللہ کے علاوہ زندگی کے ہر شعبہ سے تعلق رکھنے والے افراد نے نماز جنازہ میں شرکت کی مرحومہ کی روح کے ایصالِ ثواب کیلئے ختم قل آج 25 اکتوبر کو جامع مسجد میانہ کوٹ میں پڑھا جائے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کمشنر گوجرانوالہ ڈویژن نے تمام اضلاع کی یونین کونسلوں کے اعتراضات، تجاویز کی اپیلوں کی سماعت کا شیڈول جاری کر دیا
گجرات ( جی پی آئی ) کمشنر گوجرانوالہ ڈویژن/ڈی لیمیٹیشن اتھارٹی شمائل احمد خواجہ نے ڈویژ ن کے تمام اضلاع میں یونین کونسلوں کی نئی حد بندیوں کے خلاف اعتراضات، تجاویز کی اپیلوں کی سماعت کا شیڈول جاری کر دیا ہے ضلع گجرات میں حلقہ بندیوں کے خلاف اعتراضات اور تجاویز کی اپیلوں کی سماعت 28اور 29اکتوبر کو صبح ساڑھے آٹھ بجے سے کمشنر آفس میں شروع ہو گی ۔ شیڈول کے مطابق کمشنر گوجرانوالہ ڈویژن شمائل احمد خواجہ ضلع گوجرانوالہ کی تحصیلوں گوجرانوالہ ، وزیر آباد، نوشہرہ ورکاں، کامونکے کے حدود میں یونین کونسلوں کی نئی حد بندیوں کے خلاف اعتراضات، تجاویز کی اپیلوں کی سماعت 25اکتوبر بروز جمعتہ المبارک کریں گے۔ ضلع سیالکو ٹ کی تحصیلوں سیالکوٹ، سمبڑیال، ڈسکہ اور پسرور کی یونین کونسلوں کی حد بندیوں کے خلاف اعتراضات، اور تجاویز کی اپیلوں کی سماعت 26اکتوبر بروز ہفتہ کو ہوگی۔ضلع گجرات کی تحصیل گجرات کی یونین کونسلوں کی نئی حد بندیوں کے خلاف اعتراضات اورتجاویز کی اپیلوں کی سماعت 28اکتوبر بروز سوموار ہوگی جبکہ تحصیل سرائے عالمگیر اور کھاریاں کی یونین کونسلوں کی نئی حد بندیوں کے خلاف اعتراضات اور تجاویز کی اپیلوں کی سماعت 29اکتوبر بروز منگل کی جائے گی۔ ضلع منڈی بہاوالدین کی تحصیلوں منڈی بہاوالدین ، پھالیہ اور ملکوال کی یونین کونسلوں کی نئی حد بندیوں کے خلاف اعتراضات اور تجاویز کی اپیلوں کی سماعت30اکتوبر بروز بدھ ضلع ناروال کی تحصیل ناروال، شکرگڑھاور ظفر وال کی یونین کونسلوں کی نئی حد بندیوں کے خلاف اعتراضات اور تجاویز کی اپیلوں کی سماعت31اکتوبر بروز جمعرات ہوگی۔ ضلع حافظ آباد کی تحصیل حافظ آباد اور تحصیل پنڈی بھٹیاں کی یونین کونسلوں کی نئی حد بندیوں کے خلاف اعتراضات اور تجاویز کی اپیلوں کی سماعت یکم نومبر بروز جمعتہ المبارک ہو گی۔ شیڈول کے مطابق ڈویژن کے تمام اضلاع کے اعتراضات اورتجاویز کی اپیلوں کی سماعت کا آغا ز صبح ساڑھے آٹھ بجے کمشنر آفس میں ہوگا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھٹہ مزدوروں کی رجسٹریشن کا عمل تیز کیا جائے :آصف بلال لودھی
گجرات ( جی پی آئی ) ڈی سی او آصف بلال لودھی نے سرکاری محکموں کو ہدایت کی ہے کہ بھٹہ مزدوروں کی رجسٹریشن کا عمل تیز کیا جائے اس مقصد کی تکمیل میں رکاوٹ ڈالنے والے عناصر کا سختی سے محاسبہ کیا جائے گا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے بھٹہ مزدوروں کی رجسٹریشن کا جائزہ لینے کے لئے منعقدہ اجلاس سے خطاب کر تے ہوئے کیا، بانڈڈ لیبر لبریشن فرنٹ پاکستان کی نمائندہ سیدہ غلام فاطمہ مہر صفدر علی نے اجلاس میں بھٹہ مزدوروں کی بہتری کے لئے اپنی تنظیم کے منشور اور کاوشوں بارے بریفنگ دی اجلاس میں ڈی او سی شجاع قطب بھٹی ای ڈی او کمیونٹی ڈویلپمنٹ چوہدری محمد نواز ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر محمد نعیم نوشاہی ڈی او لیبر نصرت کمال ڈی او سوشل ویلفیئر محمد ارشد ڈی ایس پی لیگل محمداختر گوندل صدر بھٹہ اونرز ایسویسی ایشن سید شبیر حسین سوشل سکیورٹی ، نادرا اور دیگر محکموں کے افسران نے شرکت کی سوشل سکیورٹی گجرات کے نمائندہ آ فیسر نے اجلاس کو بتایا کہ گذشتہ ایک ماہ کے دوران گجرات میں 189نئے بھٹہ جات کی رجسٹریشن کی گئی ہے جبکہ 141نئے سوشل سکیورٹی کارڈ جاری کئے گئے ہیں انہوںنے بتایا کہ بھٹہ مزدوروں کے پاس قومی شناختی کارڈ نہ ہونے اور بچوں کے ب فارم نہ ہونے کی وجہ سے مشکلات کا سامنا ہے ڈی سی او آصف بلا ل لودھی نے نادرا حکام کو ہدایت کی کہ وہ بھٹہ مزدوروںکو قومی شناختی کارڈز کے اجراء کے لئے عمل کو تیز بنائیں انہوں نے کہا کہ سوشل سکیورٹی ، ای او آئی بی اور دیگر سرکاری محکمے بھٹہ مزدوروں کی رجسٹریشن اور انہیں سہولیا ت فراہمی کے عمل میں اپنا کر دار ادا کریں جبکہ بانڈڈ لیبر لبریشن فرنٹ پاکستا ن انکی معاونت کرے تاکہ بھٹہ مزدوروں کو کسی ناگہانی حادثہ کی صور ت میں نقصان سے بچایا جاسکے اور انہیں علاج، انکے بچوں کو تعلیم کی بہتر سہولیات فراہم کی جاسکیں۔ انہوں نے کہا کہ بھٹہ مزدورو ں کے حقوق کے تحفظ کے لئے تھانہ جات کی سطح پر قائم کمیٹیاں باقاعدگی سے میٹنگز کریں اور مزدوروںکو درپیش مسائل کا ازالہ کیا جا سکے ۔ انہوں نے بھٹہ مالکان پر واضع کیا کہ وہ کسی صورت بھی بھٹہ مزدوروں اور انکے خاندان کے افراد کی آزادی سلب کرنے کا اختیار نہیں رکھتے اور ایسی کسی بھی شکایت پر کاروائی ہوگی۔ قبل ازیں اجلاس کو بریفنگ دیتے ہوئے بانڈڈ لیبر لبریشن فرنٹ پاکستان کی عہدے دار سید ہ غلام فاطمہ نے بتایا کہ انکا ادارہ مزدوروں کی کم از کم اجرت کے قانون پر عملدرآمد اور انکی سوشل سکیورٹی اور دیگر اداروں میں رجسٹریشن کے لئے کام کر رہے ہے جبکہ اس مقصد کے لئے پنجاب کے 20اضلاع میں کام کیا جارہا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈسٹرکٹ ڈی لیمیٹیشن آفیسر/ڈی سی او آصف بلا ل لودھی نے یونین کونسل کنجاہ کو میونسپل کمیٹی کا درجہ دے دینے کی منظوری
گجرات ( جی پی آئی ) ڈسٹرکٹ ڈی لیمیٹیشن آفیسر/ڈی سی او آصف بلا ل لودھی نے یونین کونسل کنجاہ کو میونسپل کمیٹی کا درجہ دے دینے کی منظوری دے ہے ۔ کنجاہ میونسپل کمیٹی کی حدود میں11وارڈز شامل ہوں گی جن کی ابتدائی حد بندی کر کے فہرست جاری کر دی گئی ہے جسے اس حوالے سے اعتراضات اور تجاویز آج سہ پہر چار بجے تک داخل کئے جا سکتے ہیں۔میونسپل کمیٹی کنجاہ24338افراد پر مشتمل ہو گی۔ وارڈ نمبر 1کوروٹانہ پر مشتمل ہو گی جس کی آبادی 2969 افراد ہے وارڈ نمبر 2 سرافاں کی آبادی 2443 وارڈ نمبر 3آرائیںترہانہ آبادی2023افراد، وارڈ نمبر چارچاہ مغلاں آبادی 2413افراد وارڈ نمبر5گڑھی کریم بخش آبادی 2842افراد وارڈ نمبر 6عید گاہ آبادی 1611افراد وارڈ نمبر7 گھنیا مت شہیار آبادی 2259افراد وارڈ نمبر 8 ککے زئیاں آبادی 2107افراد وارڈ نمبر 9 مغل پور ہ آبادی 2641افراد وارڈ نمبر 10 غازی پورہ آبادی1631افراد اور وارڈ نمبر 11پیر پھلا آبادی 1399نفوس پر مشتمل ہے کنجاہ میونسپل کمیٹی کی تشکیل کے حوالے سے پبلک نوٹس ڈسٹرکٹ ڈی لیمیٹیشن آفیسر/ڈی سی او آفس، اسسٹنٹ ڈی لیمیٹیشن آفیسر /اے سی گجرات ، ٹی ایم اے گجرات اور یونین کونسل کنجاہ کے دفتر میں آویزاں کر دیا گیا ہے۔ میونسپل کمیٹی کی حد بندیوں کے حوالے سے تحریری اعتراضات اور تجاویز، کمپوٹرائزڈ شناختی کارڈ کی تین کاپیوں اور تجاویز25اکتوبر سہ پہر چاربجے تک ڈسٹرکٹ ڈی لیمیٹیشن آفیسر/ڈی سی او آفس، اسسٹنٹ ڈی لیمیٹیشن آفیسر /اے سی گجرات کے دفتر میں دائر کئے جاسکتے ہیں جن کی سماعت ڈسٹرکٹ ڈی لیمیٹیشن آفیسر/ڈی سی او آصف بلا ل لودھی 26اکتوبر کو کریں گے۔

Share this:
Tags:
Function Gujarat News management انتظامات تقریب خبریں گجرات
Dengue
Previous Post پنجاب میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ
Next Post مرکزی جماعت اہلسنت لالہ موسیٰ کے زیراہتمام یوم حضرت عثمان غنی کے موقعہ پر خصوصی محفل منعقد ہوگی

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close