Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گجرات کی خبریں 25.05.2013

May 26, 2013 0 1 min read

سانحہ وین منگوال پر ڈی سی او گجرات کی پریس کانفرنس
گجرات (جی پی آئی)ڈی سی او گجرات آصف لودھی نے اپنے دفتر میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ضلعی انتظامیہ سانحہ منگووال وین میں شہید ہونے والے بچوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں ، اور ہم نے فوری طور پر ریلیف کا کام شروع کر دیا ، اور تمام شہداء کے جسد خاکی کو ہسپتال میں منتقل کیا گیا ، ڈی این اے کا انتظام کیا گیا ، مگر ورثاء نے اپنے بچوں کی نعشوں کو پہنچا لیا اور ضلعی حکومت نے نعشیں ورثاء کے حوالے کر نے کے بعد زخمی بچوں کے علاج معالجہ کے سلسلہ میں اقدامات شروع کر دئیے ، اس واقعہ میں 15معصوم جانیں لقمہ اجل بنیں ، ضلعی حکومت نے اس سلسلہ میں ایک کمیٹی تشکیل دی ہے جو 48گھنٹوں میں رپورٹ پیش کرے گی ، اور اس سانحہ میں ملوث افراد کو کیفر کردار تک پہنچایا جائیگا ، تمام تعلیمی اداروں میں مانیٹرنگ سسٹم کو بہتر بنایا گیا ہے اور دو چھٹیوں کے فیصلہ پر عمل درآمد کروایا جائے گا اور ٹرانسپورٹ کے لیے لازمی قرار دیا جائے گا کہ وہ فٹنس سرٹیفکیٹ حاصل کریں ورنہ ان کی گاڑیوں بند کر دیا جائیگا ، اور ہم نے فوری طور پر منگووال سکول کی رجسٹریشن کینسل کر دی ہے اور تحقیقات کے بعد کوئی فیصلہ کیا جائیگا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نگران وزیراعلیٰ پنجاب کا گجرات میں سکول وین کا سلنڈر پھٹنے کے نتیجے میں بچوں کے جاں بحق ہونے پر افسوس کا اظہار
گجرات(جی پی آئی)نگران وزیر اعلیٰ پنجاب نجم سیٹھی نے گجرات کے علاقے منگو وال میں سکول وین میں سلنڈر پھٹنے سے بچوں کے جاں بحق ہونے کے واقعے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ نے افسوسناک واقعے کا فوری نوٹس لیتے ہوئے پولیس حکام اور انتظامیہ سے واقعہ کی رپورٹ طلب کر لی۔ وزیراعلیٰ نجم سیٹھی نے انتظامیہ کو ہدایت کی کہ زخمی بچوں کو ہسپتال میں علاج معالجے کی بہترین سہولیات فراہم کی جائیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
منگووال راجیکی کے قریب سکول وین میں آگ لگنے سے سکول ٹیچرسمیت15معصوم طالب علم جاں بحق
گجرات(جی پی آئی)منگووال سرگودھا روڈ پر راجیکی کے قریب سکول وین میں آگ لگنے سے سکول ٹیچرسمیت 15معصوم طالب علم جاں بحق۔جبکہ چھ طلباء کوشدیدتشویشناک حالت کے باعث ہسپتال منتقل کردیاگیا۔تفصیلات کے مطابق بتایاگیاہے کہ منگووال کے پرائیوٹ سکول دی جناح کی سکول وین نمبریSGG-9076 کاڈرائیورمحمدبلال ساکن گاکھڑ ہ موضع کنگ سہالی۔راجیکی اورکوٹ گھکہ کے دیہات سے نوعمر طالب علموں کولے کرمنگووال آرہاتھاکہ جونہی بدقسمت وین کوٹ گھکہ روڈپرپہنچی تووین میں رکھے کھلے پٹرول کے باعث گاڑی کوآگ لگ گئی ۔جس کے نتیجے میں ثقلین۔عبداللہ پسران ڈاکٹرریاض۔عبداللہ ریاض۔زہرہ ریاض،کنول فردوس پسران ریاض احمد(ٹریفک کانسٹیبل)۔سمیہ (لیڈی ٹیچر) دختر محمد نذیرسکناہائے راجیکی۔محمدحسنات ولدحفیظ۔ہاشم علی ولدخرم بٹ ۔ریان ولدسجاد۔طاہر۔آفتاب پسران محمداعظم سکناہائے کوٹ گھکہ۔تیموراحمدولدوقاص۔عمارہ صائمہ دختروقاص ۔ایمان سجاد۔عائشہ سجاددختران سجاد وڑائچ ( امیدوار جماعت اسلامی حلقہ پی پی110) سکناہائے کنگ سہالی۔علی حسن۔ وغیرہ موقع پرجاں بحق ہوگئے۔مزیدہلاکتوں کاخدشہ ہے۔زخمیوں میںعبیرہ حفیظ۔عمدادان۔علی۔احمدسجاد۔حمیرہ۔رقیہ۔داود۔ماہ نور۔پاکیزہ۔آمنہ۔احسان۔احمدشیرازشامل ہیں۔وقوعہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو1122اورامدادی ٹیمیں موقع پرپہنچ گئی۔آگ اس قدرشدیدتھی کہ اس کے شعلے دوردورتک دیکھائی دئیے۔متوفیان کی نشیں جب راجیکی،کوٹ گھکہ،کنگ سہالی پہنچی توہرآنکھ آشکبارتھی۔اورلوگ دھڑیں مارکررورہے تھے۔اوربچوں کے والدین پرغشی کے دورے طاری تھے۔اورعلاقہ بھرمیں سوگ کاسماں تھا۔جبکہ بدقسمت گاڑی کاڈرائیورمحمدبلال موقع سے فرارہوگیا۔اورکنجاہ پولیس نے اس کے والدکوگرفتارکرلیا۔یادرہے کہ ایک ہفتے میں یہ تیسراواقعہ ہے۔شاہین چوک کے قریب پٹرول پمپ پرایک ہائی ایس کوآگ لگ گئی تھی۔جس میں تمام سواریوں محفوظ رہی جبکہ گاڑی مکمل طورپرتباہ ہوگئی تھی۔ڈنگہ روڈبگنہ کے قریب بھی مرغوں سے لدھی ہوئی ایک گاڑی کوبھی اسی طرح حادثہ پیش آیاتھا اورتمام مرغے زندہ جل کرراک ہوگئے اورگاڑی مکمل طورپرتباہ ہوگئی تھی۔جوکہ انتظامیہ کے لئے لمحہ فکریہ ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تحریک انصاف یوتھ ونگ ضلع گجرات کے صدر فیضان خالد بٹ ، مہر شہباز فاضل کا وین حادثہ پر اظہار افسوس
گجرات(جی پی آئی)پاکستان تحریک انصاف یوتھ ونگ ضلع گجرات کے صدر فیضان خالد بٹ ، مہر شہباز فاضل اور میڈیا ایڈوائزر یوتھ ونگ نے گجرات میں وین حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا اور کہا کہ ضلعی انتظامیہ کی ذمہ داری ہے گاڑیوں میں لگے ناقص سلنڈر کی روک تھام کے لئے اقدامات کریں اور حفاظتی تدابیر کو یقینی بنایا جائے تا کہ آئندہ ایسے واقعات سے بچا جا سکے اس واقعہ میں ملوث افراد کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے، تحریک انصاف اس حادثے میں ہلاک ہونے والے معصوم بچوں کے لواحقین کے غم میں برابر کی شریک ہے ،دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ غمزدہ خاندانوں کی صبر وجمیل عطا فرمائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
چوہدری پرویز الٰہی ایم این اے نے سانحہ منگووال کے بچوں کے تمام کفن دفن کے اخراجات ایدھی فائونڈیشن کو اد اکئے
گجرات(جی پی آئی)سابق نائب وزیر اعظم چوہدری پرویز الہی ایم این اے نے سانحہ منگووال کے بچوں کے تمام کفن دفن کے اخراجات ایدھی فائونڈیشن کو اد اکئے چوہدری پرویز الٰہی اور چوہدری مونس الٰہی کا سٹاف سارادن ان کی ڈیٹ باڈی کے ہمراہ رہا اور انہیں ان کے گھروں تک پہنچایا چوہدری پرویز الٰہی لمحہ بہ لمحہ ہدایات دیتے رہے اس موقع چوہدری شجاعت حسین اور چوہدری پرویزا لٰہی نے اظہا ر افسوس کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالی یہ سانحہ والدین کو برداشت کرنے کی ہمت دے اور صبر دے ہم ان سب کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
چوہدری پرویز الہی ایم این اے آج سانحہ منگووال میں ہلاک ہونے والے بچوں کے ورثاء سے ملاقات کرینگے
گجرات(جی پی آئی)مسلم لیگ ق کے سینئر مرکزی رہنما چوہدری پرویز الہی ایم این اے آج سانحہ منگووال میں ہلاک ہونے والے بچوں کے ورثاء سے ملاقات کرینگے اور ان سے اظہار تعزیت کرینگے ان کی مالی امداد بھی کی جائے گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بیگم چوہدری پرویزا لہی سانحہ منگووال میں معصوم بچے جو زخمی ہوئے تھے ان سے ملاقات کرینگی
گجرات(جی پی آئی)بیگم چوہدری پرویزا لہی سانحہ منگووال میں معصوم بچے جو زخمی ہوئے تھے ان سے ملاقات کرینگی ان کے والدین سے ملکر ان کے دکھ میں شرکت کرینگی بیگم چوہدری ظہور الہی ان کی مالی امداد بھی کرینگی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سید الطاف عباس کاظمی نے سانحہ منگووال کے شہداء معصوم بچوں کی وفات پر اظہار تعزیت کیا
گجرات (جی پی آئی)صدر شیعہ علماء کونسل سید الطاف عباس کاظمی نے اپنے تعزیتی بیان میں سانحہ منگووال کے شہداء معصوم بچوں کی وفات پر اظہار تعزیت کیا اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلیٰ جگہ عطا فرمائے اور ضلعی انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ اس سانحہ میں ملوث افراد کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لائی جائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ممتاز ماہر تعلیم پرنسپل دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس شہزاد شفیق نقشبندی نے اپنے بیان میں سانحہ منگووال پر اظہار افسوس کیا
گجرات (جی پی آئی)ممتاز ماہر تعلیم پرنسپل دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس شہزاد شفیق نقشبندی نے اپنے بیان میں سانحہ منگووال پر اظہار افسوس کیا ہے اور کہا ہے کہ اس واقعہ میں معصوم بچوں کی شہادت افسوسناک ہے ، دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس میں اس سانحہ میں شہید ہونے والے بچوں کیلئے خصوصی دعائیں کی گئیں ، اور قرآن خوانی کی گئی ، اللہ تعالیٰ مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلیٰ جگہ عطا فرمائے اور ان کے درجات میں بلندی عطا فرمائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے دنیا کو شجاعت کا درس دیا :رانا مشرف علی ناز
گجرات (جی پی آئی)حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے دنیا کو شجاعت کا درس دیا ، وہ کعبہ میں پیدا ہوئے اور مسجد میں ان کی شہادت ہوئی ، ان خیالات کا اظہار رانا مشرف علی ناز نے ڈیرہ لال قلندر دا سخی لجپال قلندر دا میں 14ویں سالانہ جشن قلندر پاک کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ حکیم پیرزادہ جاگیردار گل نواز جٹ رندھاوا المعروف مخدوم باواسائیں اللہ ہو سرکارہوتی لاہوتی علمدار کا شمار ان افراد میں ہوتا ہے جو جشن قلندر پاک منعقد کروانا اعزاز سمجھتے ہیں اور 14سالوں سے ہر سال وہ یہ جشن منعقد کر کے اہل بیت اطہار سے اپنی محبت کا ثبوت دیتے ہیں ، جہاں پر پاکوں کا ذکر ہوتا ہے ، وہاں پاک خود تشریف لاتے ہیں ، اور ہم حکیم پیرزادہ چوہدری گل نواز جٹ رندھاوا کو مبارک باد پیش کرتے ہیں کہ وہ اسی طرح کی تقریبات کا انعقاد کر کے لوگوں میں محبت عشق رسول اور عشق اہلبیت کو جلا بخشتے ہیں ، اور ہم ان میں شامل ہو کر اپنے دل کو سکون حاصل کرتے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حاجی ارشاد احمد بٹ نے بذریعہ ٹیلی فون ممتاز ثناء خوانِ رسول حافظ محمد صدیق کے بھائی کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا
گجرات (جی پی آئی)یوکے کی ممتاز سماجی شخصیت حاجی ارشاد احمد بٹ نے بذریعہ ٹیلی فون ممتاز ثناء خوانِ رسول حافظ محمد صدیق کے بھائی کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ جگہ اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یوکے کی ممتاز سماجی شخصیت حاجی ارشاد احمد بٹ کی اہلیہ محترمہ شدید علیل ہیں ، دعا کی اپیل
گجرات (جی پی آئی)یوکے کی ممتاز سماجی شخصیت حاجی ارشاد احمد بٹ کی اہلیہ محترمہ شدید علیل ہیں ، دوست احباب اور اہل اسلام سے اپیل کی گئی ہے کہ ان کی صحت یابی کے لئے خصوصی دعا کریں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ممتاز سماجی شخصیت تنویر احمد بھٹی نے اپنی رہائشگاہ پر عظیم الشان محفل میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کا انعقاد کیا
گجرات (جی پی آئی)ممتاز سماجی شخصیت تنویر احمد بھٹی نے اپنی رہائشگاہ پر عظیم الشان محفل میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کا انعقاد کیا ، جس کے مہمان خصوصی ممتاز روحانی شخصیت پیر سید اجمل حسین شاہ آستانہ عالیہ حضرت امام علی الحق شہید سرکار سیالکوٹ شریف تھے ، جبکہ اس موقع پر خصوصی طور پر ممتاز صحافی عامر چوہدری ، پیر سید زاہد حسین شاہ ، قاری محمد آصف سلام ، جاوید بشیر ، اقبال ، سلیم ، ناصر محمود بھٹی ، تابیر حسین بھٹی ، حمزہ تابیر و دیگر اہم شخصیات موجود تھیں ، اس موقع پر ملک کی ترقی و سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں کی گئیں ، حاضرین کو لنگر کھلایا گیا ، اس موقع پر تنویر حسین بھٹی نے تمام مہمانوں کا شکریہ ادا کیا اور قاری محمد آصف سلام نے دعا کروائی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جشن مولود کعبہ ڈیرہ حکیم صاحبزادہ باوا سرکار سائیں اللہ ہو سرکار جٹ رندھاوا پر بڑے جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا
گجرات(جی پی آئی)جشن مولود کعبہ ڈیرہ حکیم صاحبزادہ باوا سرکار سائیں اللہ ہو سرکار جٹ رندھاوا پر بڑے جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا جس میں ذاکرین نے قصیدے اور خطبات اور ذکر علی پیش کیے گئے اس موقع پر عقیدت مند ڈھول کی ٹھاپ پر بھنگڑے ڈالتے رہے اس موقع پر باوا سرکار نے کہا کہ حضرت علی کی فضیلت جتنی بھی بیان کریں کم ہیں جشن کے احتتام پر معزین محفل میں باوا سرکار نے اپنے ہاتھوں سے لنگر تقسیم کیا اور دعا کی گئی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نواز شریف روشن پاکستان کا وعدہ ضرور پورا کریں گئے :چوہدری وقار احمد
گجرات(جی پی آئی)عوامی مینڈیٹ کی بدولت جلد قائم ہونے والی مسلم لیگ (ن) کی حکومت انشاء اللہ عوام کو پتھر کے زمانے سے نکال کر حقیقی معنوں میں زندگی بسر کرنے کا حق دلائیگی نواز شریف روشن پاکستان کا وعدہ ضرور پورا کریں گئے ان خیالات کا اظہار ممتاز مسلم لیگی و سیاسی وسماجی راہنما چوہدری وقار احمد نے صحافیوں سے کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ عوام کی مصیبتوں اور پریشانیوں کے دن اب حتم ہوچکے ہیں مسلم لیگ (ن) کی حکومت قائم ہوتے ہی مسائل میں کمی شروع ہوجائے گئی انہوں نے کہا کہ نوجوان (ن)لیگ کا سرمایہ ہیں اور نوجوانوںکو تبدیلی کے نام پر بہکانے والے آج منہ چھپاتے پھر رہے ہیں انہوں نے کہا کہ ہم حلقہ PP109کی عوام میاں برادران سے پر زور اپیل کرتے ہیں کہ میجر(ر)معین نواز کو پنجاب اسمبلی میں وزارت دی جائے تا کہ حلقہ کی عوام کے کام ان کی امیدوں کے مطابق پورے کیے جا سکیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میجر نسیم اکبر فاروقی ،شاہانہ فاروقی ،خدیجہ عمر فاروقی ،رابعہ فاروقی کا حاجی اختر حسین کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار
گجرات(جی پی آئی)میجر نسیم اکبر فاروقی ،شاہانہ فاروقی صدرمسلم لیگ ق شعبہ خواتین پنجاب ،خدیجہ عمر فاروقی ،رابعہ فاروقی اور حسن فاروقی کا حاجی اختر حسین محمد ی سویٹ بیکرز کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار انہوں نے کہا کہ اللہ تعالی مرحوم کے درجات بلند کرے جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء کرے اور لواحقین کو صبر عطاء کرے ہم ان کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔

 

Share this:
Tags:
government gujarat hospitals sargodha transportation ٹرانسپورٹ حکومت سرگودھا گجرات ہسپتال
Pakistan
Previous Post میاں محمد نواز شریف کی ایران کے سفیر علی رضا سے ملاقات
Next Post اضلاع کی خبریں 26.05.2013

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close