Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گجرات کی خبریں 26.05.2013

May 27, 2013May 27, 2013 0 1 min read

گجرات (جی پی آئی) پاکستان مسلم لیگ کے سینئر مرکزی رہنما و سابق نائب وزیراعظم نے کہا ہے کہ سانحہ گجرات میں جاں بحق ہونے والے بچوں کے والدین اور عزیز و اقارب کو جو دکھ پہنچا ہے کوئی معاوضہ اس کا ازالہ نہیں کر سکتا لیکن ہمدردی کے بول ان کے غم کی شدت میں کمی کا باعث ضرور بن سکتے ہیں اور ہماری جماعت ان کے اس دکھ درد میں برابر کی شریک ہے اور ہمیں اس سانحہ پر دلی دکھ پہنچا ہے کیونکہ آپ کے دکھ کو ہم اپنا دکھ سمجھتے ہیں جس کے باعث ہم اپنی تمام مصروفیات ترک کر کے حادثہ کے اگلے روز ہی یہاں پہنچ گئے ہیں۔ وہ ویگن میں آتشزدگی کے باعث جاں بحق ہونے والے بچوں اور لیڈی ٹیچر کے اہل خانہ سے چار دیہات میں اظہار افسوس کر رہے تھے۔ انہوں نے زخمیوں کے لواحقین کو بھی حوصلہ تسلی دی اور ان کی جلد صحت یابی کی دعا کی۔ متاثرین کے والدین اور عزیز و اقارب نے بروقت کارروائی کرنے پر 1122 کی خدمات کو سراہا اور کہا کہ ہمارے دل سے چودھری پرویزالٰہی کیلئے دعائیں نکلتی ہیں جنہوں نے 1122 جیسی سروس شروع کی، ان کا یہ پنجاب کے عوام پر بہت بڑا احسان ہے، ہم جھولی پھیلا کر چودھری صاحب کیلئے دعا کرتے ہیں کیونکہ ہمیں پتہ چلنے سے پہلے ہی 1122 والے موقع پر پہنچ چکے تھے اور ان کی بروقت کارروائی سے چھ بچوں کی جان بچ گئی۔ سانحہ کا شکار ہونے والے بچوں کے دیہات راجے کی، کوٹ گگا، کنگ سہالی اور کنگ چنن کے سوگوار لوگوں نے چودھری پرویزالٰہی سے دلی طور پر اظہار تشکر کرتے ہوئے کہا کہ آپ کے خاندان کی سب سے بڑی اور مثالی خوبی یہی ہے کہ آپ ہمارے دکھ درد کو اپنا دکھ درد سمجھتے ہیں اور ہماری کسی بھی تکلیف یا مشکل میں سب سے پہلے ہمارے پاس پہنچتے ہیں۔ چودھری پرویزالٰہی نے کہا کہ آپ ہمارے بھائی ہیں اور اپنے بہن بھائیوں کو ہم کس صورت میں فراموش کر سکتے ہیں۔ انہوں نے لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا کی۔ چودھری پرویزالٰہی نے اس موقع پر میڈیا کی طرف سے سیاسی سوالات کے جواب میں کہا کہ یہ موقع سیاست کا نہیں لہٰذا سیاسی سوالات نہ کیے جائیں۔ سجاد احمد، محمد اعظم، خرم بٹ، ریاض احمد راجیکی، محمد حفیظ، محمد وقار، اشفاق احمد اور چودھری سجاد احمد نے کہا کہ چودھری پرویزالٰہی کی قائم کردہ 1122 سروس اور دیگر خدمات کو ہم کبھی نہیں بھول سکتے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈی سی او آصف لودھی کی ہدایت پر ضلع بھر میں کین کے ذریعے فیول استعمال کرنے والی گاڑیوں کے خلاف کریک ڈائون
گجرات(جی پی آئی)ڈی سی او آصف بلال لودھی کی ہدایت پر ضلع بھر میں میں فیول ٹینک کے بجائے کین کے ذریعے فیول استعمال کرنے والی گاڑیوں کے خلاف کریک ڈائون کے دوران ایسی متعدد گاڑیوں کو بند کر کے ڈرائیوروں کے خلاف مقدمات درج کرادیے گئے ہیں۔کریک ڈائون کی قیادت سیکرٹری ڈسٹرکٹ ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی محسن ریا ض نے کی جبکہ موٹر وہیکل ایگزامینر اور ٹریفک پولیس نے کاروائی میں حصہ لیا۔میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے سیکرٹری ڈسٹرکٹ ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی محسن ریا ض نے بتایا کہ خطرناک طریقے سے فیول لے کر مسافروں کی جانوں کو خطرے میں ڈالنے والوں کے خلاف کاروائی کے دوران نہ صر ف مین روٹس بلکہ لوکل روٹس پر چلنے والی گاڑیوں کو بھی چیک کیا جارہا ہے اور ایسے ٹرانسپورٹر ز کے ساتھ کوئی رعایت نہیںہوگی اور یہ کریک ڈائون بلاتفریق جاری رہے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت پر سانحہ گجرات کے تحقیقات کے لئے قائم اعلیٰ سطحی کمیٹی نے کام شروع کر دیا ہے : طارق نجیب نجمی
گجرات(جی پی آئی)وزیر اعلی پنجاب نجم سیٹھی کی ہدایت پر سانحہ گجرات کے تحقیقات کے لئے قائم اعلیٰ سطحی کمیٹی نے کام شروع کر دیا ہے جو ایک ہفتے میں اپنی رپورٹ حکومت کو پیش کرے گی۔ان خیالات کااظہار کمیٹی کے کنوینیر و کمشنر گوجرانوالہ ڈویژن طارق نجیب نجمی پریس کانفرنس سے خطاب کے دوران کیا۔ایڈیشنل آئی جی گوجرانوالہ ملک خدا بخش اعوان، ڈی سی او آصف بلا ل لودھی، ڈی پی او دار علی خٹک، ڈی او سی شجاع قطب بھٹی، ایس پی ٹریفک گوجرانوالہ چوہدری ذوالفقار، سیکرٹری آر ٹی اے محسن ریاض اور ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسر سید وقار حسین و دیگر افسران بھی اس موقع پر موجود تھے۔کمشنر نے بتایا کہ کمیٹی کے ممبران میں ایڈیشنل کمشنر گوجرانوالہ، ٹرانسپورٹ پلانر پنجاب، ایس پی ٹریفک گوجرانوالہ شامل ہیں اور یہ کمیٹی حادثہ کی وجوہات، ذمہ داروں کا تعین اورمستقبل میں ایسے حادثا ت سے بچنے کے لئے اپنی سفارشات دے گی۔ انہوں نے بتایا کہ وزیر اعلی پنجاب اور انتظامیہ کو اس افسوسناک سانحہ پر گہرا رنج ہے اور وہ آئندہ چند روز میں گجرات آکرجاں بحق ہونے والوں کی لواحقین کو فی کس پانچ لاکھ روپے شدید زخمیوں کو 75ہزار روپے اور معمولی زخمیوں کوفی کس پچیس ہزار روپے معاوضہ ادا کریں گے اور ہسپتال میں زیر علاج زخمیوں کی عیادت بھی کریں گے۔ انہوں نے وضاحت کی کہ سانحہ گجرات میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد پندرہ ہے جن میں 14طلبہ اور ایک ٹیچر شامل ہے، ۔کمشنر نے کہا کہ ضلع گجرات میں دو ہزار سے زائد ایسی گاڑیوں کی فٹنس کی ویر ی فیکیشن کا حکم دے دیا گیا ہے جو طلبہ کی پک اینڈڈراپ کے لئے استعما ل ہوتی ہیںاس کے ساتھ پبلک ٹرانسپورٹ کے لئے استعمال ہونے والی ایسی گاڑیاں جن میں پٹرول کین میں استعمال ہوتا ہے ان کے خلاف کاروائی کے دوران متعدد گاڑیاں بند کر کے ڈرائیورز کے خلاف مقدمات درج کرا دیے گئے ہیں۔ایڈیشنل آئی جی ملک خدا بخش اعوان نے کہا کہ ابتدائی تحقیقات میں سامنے آیا ہے کہ حادثہ سلنڈر پھٹنے سے نہیں بلکہ گیس سے پٹرول پر گاڑی سوئچ اوور کرنے کے دوران کین میں رکھے پٹرول کو آگ لگنے سے پیش آیا ۔انہوں نے بتایا کہ آئی جی پنجاب اور سیکرٹری ٹرانسپورٹ کی ہدایات کے تحت کھلے مقامات پر ڈرموں اور گیلنوں میں رکھ کر پٹرول بیچنے والوں کے خلاف کریک ڈائون کا آغاز کر دیا گیا ہے جبکہ ٹریفک پولیس کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ مین اور لوکل روٹس پر ایسی گاڑیوں کے خلاف ایکشن لیں جو ٹینک کے ذریعے فیول لینے کی بجائے گیلن کے ذریعے فیول لے کر گاڑی چلاتے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ حکومت کو تجویز دی گئی ہے کہ آئندہ گاڑیوں کے فٹنس سرٹیفکیٹ چھ کے بجائے تین ماہ کے لئے بنائے جائیں۔بعد ازاں کمشنر طارق نجیب نجمی، ایڈیشنل آئی جی گوجرانوالہ ملک خدا بخش اعوان اور دیگر افسران نے منگوال کا دورہ کیا ، انہوں نے جائے حادثہ کا معائنہ کیا اور کانسٹیبل محمد ریاض کے گھر جاکر اظہار تعزیت کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
صاحبزادہ پیر سید سعید احمد شاہ گجراتی نے سانحہ وین کے شہداء کے لواحقین سے اظہار تعزیت کی
گجرات (جی پی آئی)سجادہ نشین آستانہ عالیہ شہنشاہ ولایت صاحبزادہ پیر سید سعید احمد شاہ گجراتی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ منگووال حادثہ ایک افسوسناک المیہ ہے جس میں16 معصوم بچوں کی جانوںکا ضیاع ہوئی ہیں جس سے دل خون کے آنسو رو رہاہے ضلعی انتظامیہ کو اس قسم کے حادثات کی روک تھام کیلئے کوئی اقدامات کرنے چاہیں ، جس پر عوام کی جان محفوظ رہ سکے ، اس حادثہ پر ہمیں شدید رنج ہوا ہم لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں اور ان کے غم کو اپنا غم سمجھتے ہیں اللہ تعالیٰ معصوم بچوں کی مغفرت فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطافرمائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
الحاج حکیم عمر فارو ق بٹ نے حافظ محمد صدیق قادری کے بھائی کی وفات پر اظہار تعزیت کیا
گجرات(جی پی آئی)القبلہ ٹریولز اینڈ ٹورز چوک شاہ حسین گجرات کے چیف ایگزیکٹو الحاج حکیم عمر فاروق بٹ نے قمر اکیڈمی ضلع گجرات کے سینئر راہنما اور معروف ثناء خوانِ مصطفی حافظ محمد صدیق قادری سے ان کے بھائی کی وفات پر اظہار تعزیت کی اور مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ جگہ اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
الحاج حکیم عمر فارو ق بٹ نے حافظ محمد صدیق قادری کے بھائی کی وفات پر اظہار تعزیت کیا
گجرات(جی پی آئی)القبلہ ٹریولز اینڈ ٹورز چوک شاہ حسین گجرات کے چیف ایگزیکٹو الحاج حکیم عمر فاروق بٹ نے قمر اکیڈمی ضلع گجرات کے سینئر راہنما اور معروف ثناء خوانِ مصطفی حافظ محمد صدیق قادری سے ان کے بھائی کی وفات پر اظہار تعزیت کی اور مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ جگہ اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
صاحبزادہ پیر منصور الحق آوانی اور پیر رضوان منصور آوانی نے سانحہ منگووال وین پر اظہار افسوس کیا
گجرات(جی پی آئی)پیر طریقت صاحبزادہ پیر منصور الحق آوانی سجادہ نشین آستانہ عالیہ آوان شریف و مہمدہ شریف اور صاحبزادہ پیر رضوان منصور آوانی زیب سجادہ نشین آستانہ عالیہ مہمدہ شریف و آوان شریف نے سانحہ منگووال میں گزشتہ روز معصوم طلباء و طالبات کی سکول وین کے المناک حادثہ میں وفات پا جانے پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ اسی المناک حادثہ پر جتنا اظہار افسوس کیا جائے اتنا ہی کم ہے ، اس واقعہ پر دل خون کے آنسو رو رہا ہے ، اس موقع پر صاحبزادہ پیر منصور الحق آوانی ، صاحبزادہ پیر رضوان منصور آوانی ، صاحبزادہ عبدالرحمن آوانی ، ایم سی سی کے کپتان صاحبزادہ نثار احمد نثاری نے دعا کی ، کہ اللہ کریم شہداء طلباء و طالبات کے والدین عزیز و اقارب کو صبر جمیل عطا فرمائے اور تمام زخمی طلباء و طالبات کو جلد از جلد صحت یابی عطا فرمائے آمین۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ٹرانسپوٹروں نے زائد کرائیے وصول کرنا شروع کر دیے
گجرات(جی پی آئی)گجرات سے تمام روٹ پر چلنے والی تمام چھوٹی بڑٹی بسوں ، ویگنوں ، فلائنگ کوچوں اور دیگر لوکل مسافرہائی ایس والوں نے تقریباً2ماہ قبل سی این جی کی بندش پر خود بخود 10روپے تا 40روپے زائد کرایہ بڑھالیا جو اسی عوام پر بہت بڑا ظلم تھا ، لیکن افسوس کہ اس بارے میں ضلعی انتظامیہ آر ٹی سیکرٹری ، ڈی ایس پی ٹریفک پولیس نے کوئی ایکشن نہیں لیا بلکہ جو مسافر ان ویگنوں ، بسوں والوں سے زائد کرایہ کا احتجاج کرتا تھا اس کو بدمعاشی کے ساتھ گاڑی سے اتار دیتے تھے ، اور کہتے تھے ہم پولیس انتظامیہ کو ہر ماہ منتھلی دیتے ہیں ، ابھی کچھ دن پہلے بھی نگران حکومت کی طرف سے سی این جی کی بندش کا حکم جاری کیا ہی تھا کہ پھر ان آر ٹی سیکرٹری اور ضلعی انتظامیہ کی ملی بھگت کے ساتھ پھر خود کرایہ بڑھا دیا ، جو کہ عوام پر مہنگائی کا بہت بڑا بم گرایا گیا ہے ، گشتہ روز جنرل بس اسٹینڈ اور پرانے لاری اڈا پر مختلف مسافروں نے میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ قانون نام کی کوئی چیز نہیں ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سانحہ منگووال پر چوہدری محمد رزاق ، چوہدری عرفان نذیر ، چوہدری ناصر منیر و دیگر کا اظہار افسوس
گجرات(جی پی آئی)انجمن تاجران آٹو سپیئر پارٹس رجسٹرڈ گجرات کے سابق سیکرٹری اور چیف ایگزیکٹو ظفر اینڈ سنز آٹو سپیئر پارٹس جی ٹی روڈ چوہدری محمد رزاق و دیگر تاجران چوہدری عرفان نذیر ، چوہدری ناصر منیر اور مرزا اصغر بیگ نے سانحہ منگوال میں معصوم بچوں اور ٹیچر کی شہادت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ ہم ان تمام معصوم بچوں کے خاندانوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں ، انہوں نے کہا کہ اس واقعہ کی خبر سنی تو دلی دکھ ہوا اور اس واقعہ پر دل خون کے آنسو رو رہا ہے ، آخر میں مرحومین کیلئے دعا مغفرت کی گئی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ذوالفقار پپن نے سکول وین میں لگنے والی آگ سے جھلس جانے والے بچوں کی شہیدت پر افسوس کا اظہار کیا
گجرات(جی پی آئی)پاکستان مسلم لیگ یوتھ ونگ پنجاب کے جنرل سیکرٹری چوہدری ذوالفقار پپن نے گزشتہ روز سکول وین میں لگنے والی آگ سے جھلس جانے والے بچوں کی شہیدت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سکول ٹیچر اور 16بچوں کی شہیدت پر دل خون کے آنسو رو رہا ہے بچے تو پھول ہوتے ہیں اور یہ پھول کھلنے سے پہلے ہی ٹہنی سے ٹوٹ گئے ان پھولوں کے ٹوٹنے سے کئی گھروں میں صفِ ماتم بچھ گئی اللہ ان پھولوں کے ورثا کو صبر جمیل عطا فرمائے ہم ان کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں اور ان بچوں کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
معین نواز چوہدری نے سانحہ سکول ویگن میںشہید ہونے والے بچوں کی وفات پر اظہار افسوس کیا
گجرات(جی پی آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)حلقہ PP109کے نو منتخبMPA گجرات(ر)معین نواز چوہدری نے سانحہ سکول ویگن میں لگنے والی آگ سے شہید ہونے والے بچے ہمارے بچے تھے ان بچوں کا غم ساری زندگی بھلایا نہیں جا سکتا انہوں نے کہا کہ سانحہ کے ذمہ دران کو قرار واقع سزا ملنی چاہیے انہوں نے کہا کہ ہم والدین کے غم میں برابر کے شریک ہیں اللہ تعالی ان بچوں کو جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطافرمائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
چوہدری وقار احمد نے سانحہ منگوال میں شہید ہونے والے بچوںکے لواحقین سے اظہار افسوس کیا
گجرات(جی پی آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری وقار احمد نے سانحہ منگوال میں شہید ہونے والے بچوںکے لواحقین سے اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ اس واقع میں ملوث افراد کو قرار واقع سزا دی جائے اللہ تعالی بچوں کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ہم ان کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سکول وین میں زندہ جل کر جاں بحق ہونیوالی ٹیچر اور معصوم بچوں کے واقعہ پر گہرے دکھ ہوا ہے :چوہدری رفاقت علی پرنس
گجرات (جی پی آئی) منگووال میں سکول وین میں زندہ جل کر جاں بحق ہونیوالی ٹیچر اور معصوم بچوں کے واقعہ پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہیں ۔سکول وین کا یہ حادثہ ایک تاریکی اور المناک سانحہ ہے ۔اس پر جتنا بھی افسوس کیا جائے کم ہے ۔معصوم کلیوں کی شہادت پر دل خون کے آنسو روتا ہے دعا کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ ان کو اپنی جو اررحمت میں جگہ عطافرمائے آمین ۔ان خیالات کا اظہار ممتاز سماجی شخصیت وسابق ناظم یوسی فتح پور چوہدری رفاقت علی پرنس نے سانحہ منگووال پر اپنے تعزیتی بیان میں کیا۔انہوںنے کہاکہ ضلعی انتظامیہ معصوم بچوں کی قیمتی جانوں کے ضیاء پر اس واقعہ کے ذمہ داران کے خلاف سخت قانونی کاروائی کرے تاکہ آئندہ ایسے المناک سانحات کی روک تھام ہوسکے ۔ہم ڈی ۔سی۔او گجرات آصف بلال لودھی اور ڈی ۔پی ۔او گجرات دار علی خٹک کو سانحہ منگووال کے جائے وقوعہ موقع پر پہنچے اور اپنی زیر نگرانی فوری امدادی سرگرمیاں مکمل کروانے اور خصوصی دلچسپی لینے پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں ۔ہم اس المناک سانحہ میں جاں بحق ہونے والے بچوں کو لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں اور حکومت وقت سے مطالبہ کرتے ہیں ۔کہ زخمی بچوں کے لواحقین کو حامی امداد بھی کی جائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دائود فیملی لمیٹیڈ عرصہ 4سال سے ضلع گجرات میں اپنی خدمات کا لوہا منوارہی ہے: سید معظم علی
گجرات(جی پی آئی) دائود فیملی لمیٹیڈ عرصہ 4سال سے ضلع گجرات میں اپنی خدمات کا لوہا منوارہی ہے ان خیالات کا اظہار کمپنی کے ڈویژنل انچارج سید معظم علی نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ دائودفیملی تکافل اپنے معزز صارفین کا نگہبان ہے ا ور ماضی گواہ ہے کہ دائودفیملی تکافل کی بے مثال کارکردگی اور صارفین سے اسکی وابستگی اس کی کارکردگی سے ثابت ہے کمپنی نے ریکارڈ وقت میں اپنے کلیمز ادا کر کے مارکیٹ میں نئی مثالیں قائم کی ہیں گزشتہ چند روز سے کھاریاں اور اس کے ملحقہ علاقوں میں ایک مخصوص ٹولہ کمپنی کے خلاف جھوٹ پر مبنی پراپیگنڈہ کر رہا ہے جس کے پیچھے ادارہ ہذا کے سابق ملازم ہیں جنہیں ان کی بدعنوانی غبن فراڈ اور کمپنی کے معزز صارفین کے اعتماد کو ٹھیس پہنچانے پر کمپنی سے نکال دیا گیا تھا۔ اور ان کے خلاف قانونی کاروائی جاری ہے ۔ ہمارا لوکل پرنٹ الیکٹرانک میڈیا سے مطالبہ ہے کہ بغیر تحقیق کیے ایسی خبروں کی اشاعت سے اجتناب کرتے ہوئے ذمہ دار صحافت کا ثبوت دیں ۔ا ور اشاعت سے پہلے ادارہ ہذا کے متعلقہ دفتر سے رجوع کریں ادائودفیملی تکافل شرپسندوںکے خلاف قانونی چارہ جوئی کا حق محفوظ رکھتا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Share this:
Tags:
gujarat news pakistan parents پاکستان خبریں گجرات والدین
Muuhammad Furqan
Previous Post ایٹمی دھماکے اور پاکستان
Next Post لالہ موسیٰ کی خبریں 26.05.2013

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close