Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گجرات کی خبریں 26.06.2013

June 27, 2013 0 1 min read

رمضان المبارک کے دوران امن و امان قائم رکھنے کے لئے ضلعی انتظامیہ پوری طرح الرٹ ہے:ڈی سی او گجرات
گجرات (جی پی آئی )ڈی سی او آصف بلال لودھی نے کہا ہے کہ رمضان المبارک کے دوران امن و امان قائم رکھنے کے لئے ضلعی انتظامیہ پوری طرح الرٹ ہے، اس مقصد کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے۔ ان خیالات کااظہار انہوں نے ضلعی امن کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ کلکٹر سمیر احمد سید، ڈی او سی شجاع قطب بھٹی اسسٹنٹ کمشنرز چوہدری عمر فاروق وڑائچ، افضل حیات تارڑ ،ای ڈی اوزچوہدری محمد نواز، محمد نواز غازی ، سیاسی شخصیات چوہدری مبشر حسین، حاجی ناصر محمود، ملک جمیل اعوان، نوابزادہ طاہر الملک، صدر چیمبر آف کامرس عدنان مکی، صدر مرکزی انجمن تاجران جاوید بٹ، چوہدری منظور حسین، سید الطاف الرحمان، راجہ نصراللہ، سیف الرحمان بھٹی، منور کھوکھر، پولیس اور و دیگرمحکموں کے افسران، سیاسی سماجی شخصیات ، اور تاجر نمائندوں نے بھر پور شرکت کی۔ڈی سی او آصف بلا ل لودھی نے کہا کہ ماہ مقدس کے دوران لائوڈ سپیکر کے استعمال پر مکمل پابندی یقینی بنائی جائے گی ۔ انہوں نے ہدایت کی کہ اس نوعیت کی کسی بھی شکایت کی صورت میں اسسٹنٹ کمشنرز اورایس ڈی پی اوزموقع پر جاکر صورتحال کا جائزہ لے کر شکایت کا ازالہ کریں۔انہوںنے کہا کہ ماہ رمضان المبارک کے دوران ہر قسم کے مذہبی اجتماعات کی سکیورٹی یقینی بنائی جائے گی جبکہ علماء کرام کی بھی ذمہ داری ہے کہ وہ مذہبی ہم آہنگی اور بھائی چارے اور برداشت کو فروغ دیں اور اپنے پیروکاروںپر نظر رکھیں، ڈی سی او نے بتایا کہ ماہ رمضان کے دوران سحر، افطار اور تراویح کے اوقات میں پولیس سکیورٹی فراہم کرے گی جبکہ دیہی علاقوں میں ایس ایچ اوز متعلقہ نمبر دار یا عوامی نمائندوں سے ملکر سکیورٹی نظام تشکیل دیں گے۔ انہوں نے
بتایا کہ ماہ رمضان کے دوران ضلع میں سستے رمضان بازاروں کاانعقاد کیا جائے گا اس کے ساتھ ماڈل بازار کو فعال بنانے کے لئے بھی عملی کاوشیں کی جارہی ہیں۔ انہوں نے ای ڈی او ورکس کو ہدایت کی کہ جن سٹرکوں پر ضرورت ہو وہاں بلاتاخیر پیچ ورک شروع کیا جائے۔ڈی سی او آصف بلال لودھی نے اس امید کا اظہا ر کیا کہ ماہ رمضان المبارک کے دوان گیپکو غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ پر کنٹرول کرے گا ۔ انہوں شہرویوں سے بھی اپیل کی کہ موجودہ صورتحال میں بجلی کی بچت کرکے ہم لوڈ شیڈنگ پر کنٹرول میں معاون ثابت ہوسکتے ہیں۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے شرکاء نے سکیورٹی، لوڈ شیڈنگ اور دیگر معاملات پر تجاویز دیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میری اولین ترجیح گجرات میں امن و اما ن کی صورت حال بہتر بناناہے،:علی ناصر رضوی
گجرات(جی پی آئی)ڈی پی او علی ناصر رضوی نے کہا ہے کہ میری اولین ترجیح گجرات میں امن و اما ن کی صورت حال بہتر بناناہے، سنگین جرائم میں ملوث عناصر کے خلاف بھر پور کریک ڈائون کیا جائے گا اور سنگین جرائم میں مطلوب اشتہاریوں کی گرفتاری کے لئے موثر حکمت عملی اپنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے کالم نگار ادیب جاودانی سے بات چیت کے دوران کیا۔علی ناصر رضوی نے کہا کہ عوام میں احساس تحفظ پید ا کرنے اور جرائم کی بیخ کنی کے لئے زیادہ سے زیادہ اشتہاریوں کی گرفتاری نہایت اہمیت کی حامل ہے اس مقصد کے لئے آپریشن، انوسٹی گیشن اور سی آئی اے کے افسران اور اہلکاروںپر مشتمل ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پولیس کو کرپشن سے پاک کرنے کے لئے ٹھوس اقدامات کئے جارہے ہیں تاکہ عوام کو فوری انصاف مہیا کیا جا سکے۔ڈی پی او نے کہا کہ قبضہ گروپوں، منشیات فروشوں، قحبہ خانوں، جوئے کے اڈوں کی از سر نو فہرستیں مرتب کی جارہی ہیں تاکہ ان جرائم میں ملوث عناصرکے خلاف وسیع پیمانے پر کریک ڈائون شروع کیا جا سکے۔انہوں نے واضع کیا کہ جرائم کی سرپرستی کرنے والے پولیس اہلکاروں کو ملازمت سے برطرف کردیا جائے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات پولیس کی منشیا ت فروشوں اور ناجائز اسلحہ کے خلاف کارروائی
گجرات (جی پی آئی)گجرات پولیس نے منشیا ت فروشوں اور ناجائز اسلحہ کے خلاف کارروائی کرتے ہو ئے 110گرام چرس ،1عدد پسٹل 30بور اور 1عدد رائفل 244 بور،2بوتل شراب اور 1کس شرابی گرفتار کرکے 6ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرلیے۔تھانہ لاری اڈہ پولیس نے مخبر کی اطلا ع پر 2کس ملزمان سے شراب برآمد کرکے دونوں کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرلئے (١) واجد حسین ولد غلام دین قوم ماچھی سکنہ کالو پورہ سے 1 بوتل (٢) محمد ارشد ولد محمد شفیع قوم آرائیں سکنہ مقبول آباد سے 1 بوتل،تھانہ رحمانیہ پولیس نے دوران ناکہ بندی ملزم (١) محمد قاسم سے 110گرام چر س اور ملزم (٢) سکندر علی سکنہ ماڈل ٹائون کو نشہ شراب کی حالت میں گرفتار کرکے مقدمات درج کر لئے۔ تھانہ کنجاہ پولیس نے دوران گشت 2کس ملزمان سے ناجائز اسلحہ برآمد کرکے مقدمات درج کرلئے (١) سکندر عباس ولد محمد نذیر قوم وڑائچ سکنہ اچھراسے رائفل 244 بور (٢) خرم شہزاد ولد غلام علی قوم کشمیری سکنہ چکریاں سے پسٹل 30بور برآمد کر کے الگ الگ مقدمات درج کر لیے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات سنی تحریک کا اہم اجلاس ، علامہ ایاز نعیمی سٹی صد ر منتخب
گجرات (جی پی آئی)پاکستان سنی تحریک گجرات کا اہم اجلاس گزشتہ روز فاطمة الزہراء اکیڈمی چاہ بڈھے والا میں پیر سید مبشر شاہ ضلعی صدر پاکستان سنی تحریک کی زیر صدارت منعقد ہوا۔جس میں گجرات کے اہم معاملات پر سنجیدگی سے غوروفکر کیا گیا ۔راہنما سنی تحریک پیر سید وقار حسین شاہ کی المناک شہادت ، اور ان کے قاتلوں کی26روز گزرنے کے باوجود عدم گرفتاری کو بھی لمحہ فکریہ قرار دیا گیا۔ اس اجلاس میں سنی تحریک گجرات کی نئی باڈی بھی تشکیل دی گئی ۔جس میں علامہ ایاز اختر نعیمی اشرفی، فاضل جامعہ نعیمیہ لاہور ،کو سٹی گجرات کا صدر، علامہ عظیم قادری ، قاری محسن رضا قادری، اور محمد ناظم کھوکھر پر رابطہ کمیٹی تشکیل دی گئی۔ اس موقع پر سنی تحریک کے متعدد اہم عہدیداران اور کارکنان بھی موجود تھے ۔آخر میں ضلعی صدر سنی تحریک پیر سید مبشر حسین شاہ نے علامہ ایاز نعیمی کو سٹی صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دی اورتمام کارکنان کی دین اسلام پر ثابت قدمی اور دین اسلام کی سربلندی کے لیے کوشاں رہنے کی خصوصی دعا فرمائی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پاکستان تحریک انصاف کے ضلعی عہدیداران کا اجلاس صدر چوہدری محمد الیاس کی صدارت میں ضلعی سیکرٹریٹ یوسف پلازہ میں ہوا
گجرات(جی پی آئی)پاکستان تحریک انصاف کے ضلعی عہدیداران کا اجلاس صدر چوہدری محمد الیاس کی صدارت میں ضلعی سیکرٹریٹ یوسف پلازہ میں ہوا۔ جس میں ضلع بھر سے عہدیداران نے شرکت کی ۔ اجلاس میں اہم فیصلے بھی کیے گئے ، اور عہد کیا گیا کہ مل کر ضلع گجرات میں پاکستان تحریک انصاف کو بھر پور انداز میں فعال کیا جائیگا۔ اجلاس میں نانگا پربت، گلگت بلتستان کے سانحہ، کوئٹہ، پشاور میں بم دھماکوں میں ہلاک ہونیوالے افراد کے لواحقین سے اظہار افسوس کیا گیا اور دعائے مغفرت کی گئی۔ ضلع گجرات میں غیر اعلانیہ لوڈ شیدنگ پر بھی گہری تشویش کا اظہار کیا گیا۔ اس موقع پر جنرل سیکرٹری چوہدری شرافت حسین نے میٹنگ کا ایجنڈا بھی پیش کیا ۔ اجلاس میں نائب صدر ضلع گجرات مرزا عثمان اقبال، سیکرٹری یوتھ ضلع گجرات فیضان خالد بٹ ، ISF صدر ضلع گجرات ثاقب ورک، ضلعی نائب صدر خواتین نورین اشفاق، ضلعی سیکرٹری سعدیہ، ضلعی جائنٹ سیکرٹری ربیعہ شاہین، لیبر ونگ کے صدر محمد رمضان ، سیکرٹری کلچر ونگ، محمد امین، سیکرٹری کسان ونگ ضلع گجرات چوہدری بہادر خان، ضلعی سیکرٹری اطلاعات ملک عبدالستار، ضلعی جائنٹ سیکرٹری کلیووال سیداں، ضلعی سیکرٹری ڈاکٹر خضر حیات، سیکرٹری پبلک سٹی لیبر ونگ عرفان یوسف و دیگر عہدیداران نے شرکت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
چوکی گڑھی احمد آباد پولیس نے شراب فروخت کرنے اور پینے والے دو افراد ہزاروں روپے لیکر چھوڑ دیا
گجرات ( جی پی آئی ) چوکی گڑھی احمد آباد پولیس نے شراب فروخت کرنے اور پینے والے دو افراد ہزاروں روپے لیکر چھوڑ دیا علاقہ کے لوگوں کا چوکی انچارج اور پولیس عملہ کے خلاف احتجاج گذشتہ روز چوکی گڑھی احمد آباد کے انچارج اور عملہ نے شراب فروخت کرنے والے ارشد اور خریدار واجد حسین کو رنگے ہاتھوںح گرفتار کرنے کے بعد ساری رات چوکی میں بٹھا کر صبح سویرے ہزاروں روپے رشوت لیکر چھوڑ دیا یاد رہے کہ چوکی گڑھی احمد آباد میں منشیات فروشی کا دھندا عروج پر ہے مگر پولیس نذرانہ لیکر سب اچھے کی رپورٹ پیش کر رہی ہے علاقہ کے مکینوں چوکی انچارج اور عملہ کے خلاف فوری ایکشن لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ٹی ایم او گجرات اور ایڈمنسٹریٹر سمیر احمد سید کی خصوصی ہدایت پر شہر بھر کے نالوں کا صفائی کا کام ہنگامی بنیادوں پر شروع کر دیا : نصر اللہ کنگ
گجرات ( جی پی آئی ) ٹی ایم اے گجرات کے چیف سینٹری انسپکٹر چوہدری نصر اللہ کنگ نے کہا ہے کہ ٹی ایم او گجرات اور ایڈمنسٹریٹر بلدیہ گجرات سمیر احمد سید کی خصوصی ہدایت پر شہر بھر کے نالوں کا صفائی کا کام ہنگامی بنیادوں پر شروع کر دیا ہے تاکہ آنے والے برسات کے دنوں میں مشکلات پیش نہ آ سکیں انہوں نے کہا کہ ٹی ایم اے گجرات کا عملہ دن رات نالوں کی صفائی اور سوریج کی صفائی کیلئے کام کر رہا ہے تاکہ نکاسی آب کا نظام بہتر ہو سکے انہوں نے مزید کہا کہ گجرات شہر میں نالوں کی صفائی کے سلسلہ میں تین زون میں تقسیم کیا گیا ہے تاکہ صفائی کے نظام کو بہتر بنایا جا سکے اس سلسلہ میں چیف آفیسر ٹی ایم اے چوہدری فیاض احمد کی نگرانی میں ٹی ایم اے گجرات کا عملہ نالوں کی صفائی میں مصروف عمل ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ٹی ایم اے گجرات کے عملہ نے برسات سے نمٹنے کیلئے دوکانداروں کو تنگ کرنا شروع کر دیا
گجرات (جی پی آئی ) ٹی ایم اے گجرات کے عملہ نے برسات سے نمٹنے کیلئے دوکانداروں کو تنگ کرنا شروع کر دیا فوارہ چوک سے لیکر پرانا لاری اڈا کے دونوں اطراف کے ناموں کی صفائی کے دوران ٹی ایم اے کے سینٹری ورکروں نے گندے ناموں سے گند نکال کر سڑک پر بڑے بڑے ڈھیر لگا دئیے ہیں جس کی وجہ سے راہگیروں اور بالخصوص دوکانداروں کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑا دوسری طرف ٹی ایم اے کے عملہ نے دوکانوں کے باہر پڑی ہوئی پڑیاں اکھیڑ کر ہزاروں روپے کا نقصان کر دیا دوکانداورں کا کہنا ہے کہ ٹی ایم اے گجرات کا عملہ ایک دن قبل ہمیں نوٹس دیتا ہے ہم نے خود ہی نالے خالی کر دئیے تھے ٹی ایم اے کا عملہ ہمارا نقصان پورا کرے نالوں کی صفائی کے دوران گندگی کے بڑے ڈھیروں سے اٹھنے والی بدبو اور تعفن نے تاجروں کا جینا دوبھر کر دیا ہے فوری طور پر گندگی کے ڈھیر اٹھوائے جائیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈی پی او گجرات علی ناصر رضوی حقوق شہریاں کی طرف ہر ممکن تعاون کا یقین دلاتے ہیں : سید باقر رضوی
گجرات (جی پی آئی) انجمن حقوق شہریاں گجرات کے چیئرمین اور ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت سید باقر رضوی نے گجرات میں تعینات ہونے والے نئے ڈی پی او ناصر علی رضوی کو خوش آمدید کہتے ہوئے کہا کہ ڈی پی او گجرات علی ناصر رضوی حقوق شہریاں کی طرف ہر ممکن تعاون کا یقین دلاتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ وہ اپنی فہم و فراست سے گجرات پولیس کے وقار کو بلند کرتے ہوئے ڈی پی او آفس میں ٹائوٹ سسٹم کا خاتمہ کرتے ہوئے شہریوں کو بھرپور ریلیف دیں گے سید باقر رضوی نے کہا کہ ڈی پی او صاحب ہم یہ بھی امید کرتے ہیں کہ آپ ضلع گجرات کو دشمنیوں اور اشتہاریوں سے پاک کر کے گجرات کو امن کا گہوارہ بنائیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عنقریب پاک ایمپلائز یونین سی بی اے گجرات ٹی ایم اے کے کرپٹ افسران کے خلاف پریس کانفرنس کرے گی : فراست حسین ڈار
گجرات ( جی پی آئی ) پاک ایمپلائز یونین سی بی اے ٹی ایم اے گجرات کے صدر فراست حسین ڈار جنرل سیکرٹری مرزا شاہد اقبال نے بتایا ہے کہ عنقریب پاک ایمپلائز یونین سی بی اے گجرات ٹی ایم اے کے کرپٹ افسران کے خلاف پریس کانفرنس کرے گی جس میں ٹی ایم اے میں ہونے والی بے ضابطگیوں کو منظر عام پر لایا جائے گا اس سلسلہ میں ٹی ایم او گجرات ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کو آگاہ کر دیا گیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حضرت کبیر الدین دریائی اور حضرت حاجی سید محمد نوشاہ گنج بخش المعروف نوشو پاک کا عرس مبارک آج سے شروع ہو گا
گجرات (جی پی آئی ) ممتاز روحانی شخصیت حضرت کبیر الدین دریائی المعروف شاہدولہ سرکار اور روحانی شخصیت حضرت حاجی سید محمد نوشاہ گنج بخش المعروف نوشو پاک کا تین روزہ سالانہ عرس مبارک آج بروز جمعرات شروع ہو گا اس میں ملک بھر سے عقیدت مند مریدین اور زائرین لاکھوں کی تعداد میں شرکت کریں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کنجاہ پولیس نے آتش بازی کے سامان کی آڑ میں شہری کے گھر دھاوا بول دیا خواتین اور بچوں پر تشدد
گجرات (جی پی آئی) کنجاہ پولیس نے آتش بازی کے سامان کی آڑ میں شہری کے گھر دھاوا بول دیا خواتین اور بچوں پر تشدد کی انتہاء کرتے ہوئے گھر کا سارا سامان باہر پھینک دیا کنجاہ کے شہری پولیس کے خلاف سراپہ احتجاج بن گئے بتایا گیا ہے کہ کنجاہ کے رہائشی ملک آفتاب کے گھر گذشتہ رات چوکی انچارج کنجاہ دلدار احمد نے اپنے ملازمین کے ہمراہ چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کرتے ہوئے دھاوا بول دیا گھر میں موجود خاتون فرزانہ کوثر اور اس کے کمسن بچوں کو تشدد کا نشانہ بنا کر زخمی کر دیا پولیس ملازمین نے سامان کی تلاشی کے دوران گھریلو سامان باہر پھینک دیا جبکہ پولیس کے مطابق ملک آفتاب احمد کے گھر سے آتش بازی کا سامان برآمد ہوا ہے جس کے لیے ہم نے چھاپہ مارا متاثرہ خاندان نے ڈی پی او گجرات تحریری درخواست دیتے ہوئے کہا کہ چوکی انچارج دلدار احمد نے چادر اور چاردیواری کا تقدس پامال کرتے ہوئے ہمیں تشدد کا نشانہ بنایا اور ہمارے ساتھ بدتمیزی کی ڈی پی او گجرات علی ناصر رضوی نے
ڈی ایس پی صدر کو انکوائری آفیسر مقرر کر دیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نوازشریف پارک گجرات کا بجلی کا بل ادا نہ ہونے پر واپڈا نے کنکشن کاٹ دیا
گجرات ( جی پی آئی ) نوازشریف پارک گجرات کا بجلی کا بل ادا نہ ہونے پر واپڈا نے کنکشن کاٹ دیا جس سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے بتایا گیا ہے کہ نوازشریف پارک کا ہزاروں روپے کا بل واجب الادا تھا جس پر محکمہ واپڈا نے نوازشریف پارک میں لگا ہوا بجلی کا میٹر اتار لیا ہے دوسری طرف پارک میں دیکھ بھال نہ ہونے کی وجہ سے پارک کا حسن ماند پڑ گیا ہے اور پارک کی خوبصورتی میں اضافہ کی بجائے بدصورتی واضح ہو چکی ہے گجرات کے سماجی حلقوں نے وزیراعظم میاں نوازشریف سے پارک کی نئی تعمیر کا مطالبہ کیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ٹی ایم اے گجرات کی جانب سے نالوں کی صفائی کے دوران متعدد افراد نالوں میں گر کر زخمی ہو گئے
گجرات (جی پی آئی ) ٹی ایم اے گجرات کی جانب سے نالوں کی صفائی کے دوران متعدد افراد نالوں میں گر کر زخمی ہو گئے گذشتہ روز نوجوان صحافی مرزا خرم حسنین ٹی ایم اے کی طرف سے نالوں کے اوپر سے اٹھائی گئی سلیبوں کی وجہ سے گندے نالے میں گرنے سے شدید زخمی ہو گئے جس سے ان کے پائوں پر شدید چوٹیں آئی شہریوں نے ٹی ایم اے کے آپریشن کے خلاف سخت احتجاج کیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یو نیورسل ہیو من رائٹس آرگنا ئز یشن( انٹر نیشنل )کے مرکزی صد ر سید حفیظ سبز واری 30 جون کو جہلم اور ضلع گجرات کا دورہ کریں گے
گجرات (جی پی آئی )یو نیورسل ہیو من رائٹس آرگنا ئز یشن( انٹر نیشنل )کے مرکزی
صد ر سید حفیظ سبز واری 30 جون کو جہلم اور ضلع گجرات کا دورہ کریں گے۔تفصیلا ت کے مطا بق UHRO ضلع جہلم کے صد ر اورمرکزی ڈپٹی میڈیا ایڈوائز ر احمد ندیم نے بتا یا ہے کہ مرکزی صدر UHRO سید حفیظ سبزواری 30 جو ن بروز اتوار صبح 9بجے پنڈی سید پور پہنچیں گے۔ جہا ںوہ UHRO کے عہد ے داروں محمد نواز، ثاقب حبیب ملک، فہیم احمد بھٹی، محمد ریاض قادری اور دیگر کی جانب سے دیے گئے استقبا لیہ سے خطاب کریں گے۔ وہ 11بجے دن دینہ پہنچیں گے۔ جہاں پر وہ کا رکنوں کی ایک تقریب سے خطا ب کریں گے اور اہم اعلانات کریں گے ازاں بعد مرکزی صدر دینہ سے گجرات جائیں گے جہا ں پر پرنسپل آفس میں ایک اجلاس کی صدارت کریں گے۔ ان کے دورہ کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ 

Share this:
Tags:
gujarat ایڈیشنل خبریں قائم گجرات
Islamabad
Previous Post اسلام آباد ہائی کورٹ نے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کو قانونی قرار دیدیا
Next Post اضلاع کی خبریں 27.06.2013

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close