Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گجرات کی خبریں 27.09.2013

September 28, 2013 0 1 min read

گجرات ٹریول ایجنٹ ایسوسی ایشن کی جانب سے سید آصف رضا نقوی آف پیس ٹریولز کے اعزاز میں فیصل ہوٹل میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا
گجرات (جی پی آئی) گجرات ٹریول ایجنٹ ایسوسی ایشن کی جانب سے سید آصف رضا نقوی آف پیس ٹریولز کے اعزاز میں فیصل ہوٹل میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا ، جس میں TAAGگجرات کے صدر عبدالطیف بٹ منان ٹریولز ، مرزا عبدالقیوم گلوبل ٹریولز ، پرویز بٹ فاران ٹریولز ، چوہدری محمد ذاکر سکوپ ٹریولز، کرنل محمد الیاس الطیب ٹریولز ، سید بلال حیدر اے بی سید ٹریولز ، طاہر ابراہیم الصبحان ٹریولز، حسن عادل سفینہ احد ٹریولز، شیراز احمد گھرال محسن ٹریولز ، محمد عارف العمران ٹریولز ، ملک عمران آصف ملک ٹریولز ، عبدالرئوف رائل ورلڈ ٹریولز ، سید قمر عباس SMHشاہ ٹریولز، شبیر احمد کھوکھر ، پاک کھوکھر ٹریولز ، عارف محمود اقصیٰ ٹریولز ، سید علی معظم تقی ٹریولز ، محمد صغیر حسین مڈ سٹی ٹریولز ، وقار احمد بٹ میاں ٹریولز ، چوہدری علی نواز ، ڈھینڈ ٹریولز ، مہر امجد حسین مائوٹو ٹریولز، محمد انور ایڈووکیٹ پاک جدہ ٹریولز، کرنل (ر) پرویز غنی سن رائیز ٹریولز، اور ملک احسان الٰہی گرین لینڈ ٹریولز نے شرکت کی اور سید آصف رضا نقوی کو گجرات چیمبر آف کامرس کا سینئر نائب صدر بننے پر مبارک باد پیش کی اور TAAGکی طرف سے بھرپور تعاون کا یقین دلایا ، جبکہ پرویز بٹ کی والدہ کے ایصال ثواب کیلئے دعا بھی کی گئی اور مختلف معاملات کیلئے TAAGکی مصالحتی کمیٹی کا اعلان بھی کیا گیا ، سید آصف رضا نقوی نے اپنے خطاب میں چیمبر کے فورم پر ٹریول ٹریڈ کی فلاح و بہبود کیلئے بھرپور کام کرنے کا عہد کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عید قربان نزدیک آتے ہی قربانی کے جانوروں کے نرخ آسمانوںکو چھونے لگے
گجرات(جی پی آئی)عید قربان نزدیک آتے ہی قربانی کے جانوروں کے نرخ آسمانوںکو چھونے لگے، متوسط طبقہ نے فیصلہ کیا ہے ، کہ اس دفعہ عید قربان پر جانوروںکی بجائے مرغیاں ذبخ کریں گے، ایک سروے کے مطابق عید قربان جوں جوں نزدیک آرہی ہے، بکروں اور دوسرے قربانی کے جانوروں کی قیمتیں آسمانوں کو چھونے لگی ہیں،عام دنوں میں فروخت ہونے والے جانور جن کی قیمتیں 10ہزار تک تھیں ، ان دنوں ان جانوروں کی قیمت 30ہزار سے 40ہزار تک جا پہنچی، اور گائے جو کہ عام دنوں میں 20سے30ہزارکی ملتی ہے، ان دنوں ان جانوروں کی قیمت 50سے 60ہزار سے بھی زیادہ مانگتے ہیں،متوسط طبقہ کے لوگوں نے بتایا کہ اگر جانوروں کی قیمتیں ایسے ہی بڑھتی رہیں، تو لوگ جانوروں کی قربانی کی بجائے، مرغیاں ذبخ کرنے پر مجبور ہو جائیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پشاور گرجا گھر کے سانحہ کو گزرے کئی دن گزر جانے کے باوجود دل خون کے آنسو رورہا ہے:چوہدری نصیر احمد سندھو
گجرات(جی پی آئی)پاکستان مسلم لیگ یوتھ ونگ سٹی کے صدر چوہدری نصیر احمد سندھو نے اپنے بیان میں کہا کہ پشاور گرجا گھر کے سانحہ کو گزرے کئی دن گزر جانے کے باوجود دل خون کے آنسو رورہا ہے، انہوں نے کہا کہ ہم پچھلہ واقعہ لاہور والا نہیں بھول سکے ، اور اب اس واقعہ کو کیسے بھولا جائے، حکومت نے عوام سے جھوٹ کی بنیاد پر اتنا بڑا مینڈیٹ حاصل کر نے والے عوام سے شرمندگی پر اپنے منہ چھپاتے پھر رہے ہیں، حکومت نے جھوٹ فریب غریت مفلسی کے سوا عوام کو کچھ نہیں دیا، اور نہ ہی کوئی امید کی جا سکتی ہے،90دنوں کی کارکردگی دیکھیں تو حکومت ان 90دنوں میں بری طرح ناکام ہو چکی ہے، بجلی کے نرخ بھی کنٹرول نہ ہو سکے، اور عوام سے جھوٹے وعدے کرنے والے آ ج عوام سے بھاگتے نظر آرہے ہیں، انہوں نے کہا کہ ہم مسیحی برادری کے غم میں برابر کے شریک ہیں، اور ہم اس حکومت کے ٹھیکیداروں سے پر زور اپیل کرتے ہیں ، کہ اس واقعہ کے مستحقین کی مدد کی جائے ، اور مجرموں کو سخت سے سخت سزا دی
جائے، اور غیر مسلموں کو سخت سیکورٹی مہیا کی جائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آج جامعہ سیدنا علی کچہری چوک گجرات میں ظہر تا عصر” تاجدار ختم نبوت” کے انتظامات مکمل کر لئے گئے
گجرات (جی پی آئی) آج جامعہ سیدنا علی کچہری چوک گجرات میں ظہر تا عصر” تاجدار ختم نبوت” کے انتظامات مکمل کر لئے گئے ۔ڈی پی او گجرات نے سیکورٹی کیلئے خصوصی احکام جاری کر دیئے ۔وکلائ، تاجر ،اساتذہ وطلبہ ، ڈاکٹرز ،کسان ومزدور اور دیگر شعبہ زندگی کے لوگوں کانفرنس میں بھر پور شرکت کررہے ہیں ۔تنظیم اہلسنت سٹی گجرات نے سیکورٹی سمیٹ متعدد کمیٹیاں تشکیل دے دی ہیں۔کانفرنس میں ختم نبوت اور فتنہ قادیانیت پر علمی وتحقیقی لٹریچر بھی تقسیم کیا جائے گااور اہم قرار دیں پیش کی جائیں گی۔کانفرنس کی صدارت دربار ِ عالیہ امیر ملت علی پور شریف کے سجادہ نشین حضرت پیر سید منور حسین جماعتی کریں گے جبکہ کثیر تعداد میں سنی علماء ومشائخ بھی موجود ہوں گے۔تنظیم اہلسنت کے مرکزی امیر صاحبزادہ پیر محمد افضل قادری نے مسلمانوں سے اپیل کی ہے کہ وہ کانفرنس میں بھر پور شرکت کریں اور منکرین ختم نبوت اور دیگر کفر الحادوبے رہروی کے فتنوں کا ڈٹ کر مقابلہ کر کے تمام فتنوں کی مکمل بیخ کنی کر دیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات میں پرائیوٹ سکول کے ٹیچر نے دوسری جماعت کے دو طالب علموں پر تشدد کر کے زخمی کر دیا
گجرات (جی پی آئی) گجرات میں پرائیوٹ سکول کے ٹیچر نے دوسری جماعت کے دو طالب علموں پر تشدد کر کے زخمی کر دیا والدین کا شدید احتجاج شاہدولہ روڈ پر واقع ایک پرائیوٹ سکول کے ٹیچر یاسر نے سکول کے دوسری جماعت میں زیر تعلیم کمسن بچوں شاہد اور احمد کو تشدد کا نشانہ بنا کر شدید زخمی کر دیا جس پر بچوں کے والدین نے شدید احتجاج کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ ڈی سی او گجرات ٹیچر کے خلاف کارروائی کریں تشدد سے بچوں کے سر اور چہرے پر شدید چوٹیں آئیں ٹیچر یاسر نے بتایا کہ بچوں نے ہوم ورک نہیں کیا تھا جس پر معمولی ڈانٹ ڈپٹ کی بچوں پر تشدد نہیں کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات میں ایک نجی بینک میں اچانک شارٹ سرکٹ سے آگ بھڑک اٹھنے سے بینک کی بالائی منزل جل کر خاکستر ہو گئی
گجرات ( جی پی آئی ) گجرات میں ایک نجی بینک میں اچانک شارٹ سرکٹ سے آگ بھڑک اٹھنے سے بینک کی بالائی منزل جل کر خاکستر ہو گئی گذشتہ روز جی ٹی روڈ پر قائم ایک نجی بینک میں اچانک شارٹ سرکٹ سے آگ لگ گئی جس سے بینک کی بالائی منزل جل کر خاکستر ہو گئی اطلاع ملنے پر 1122 کی فائر بریگیڈ نے دو گھنٹے کی مسلسل کوشش کے بعد آگ پر قابو پا لیا آگ سے بینک کا ریکارڈ بھی جل گیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پاکستان پیپلز پارٹی انقلابی کونسل کے ضلعی صدر چوہدری جاوید گجر دورئہ ناروے کے بعد گذشتہ روز بلجیم پہنچ گئے
گجرات (جی پی آئی) پاکستان پیپلز پارٹی انقلابی کونسل کے ضلعی صدر چوہدری جاوید گجر دورئہ ناروے کے بعد گذشتہ روز بلجیم پہنچ گئے بلجیم پہنچنے پر پاکستانی کمیونٹی کے ممتاز رہنما خواجہ حماد نے ان کا شاندار استقبال کیا جبکہ مسلم لیگ ن گجرات کے ممتاز رہنما اور بلجیم میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کے رہنمائوں میاں شاہد نے چوہدری جاوید گجر کے اعزاز میں پرتکلف ظہرانہ دیا ظہرانہ میں پاکستانی کمیونٹی کے ممتاز رہنمائوں نے شرکت کی چوہدری جاوید گجر دورئہ بلجیم کے بعد ہالینڈ جرمن اور فرانس کا بھی دورئہ کریں گے اور وہاں پر مقیم پاکستانی کمیونٹی کے نمائندوں سے ملاقاتیں کریں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عیدالاضحی کے قریب آتے ہی گجرات میں جگہ جگہ قربانی کے جانوروں کی منڈیاں لگ گئیں
گجرات (جی پی آئی) عیدالاضحی کے قریب آتے ہی گجرات میں جگہ جگہ قربانی کے جانوروں کی منڈیاں لگ گئیں قربانی کے جانور بیوپاری گلی محلوں سڑکوں اور شاہراہوں پر فروخت کرنے کیلئے گھومتے پھرتے ہیں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابھی تک گجرات میں قربانی کے جانوروں کیلئے کوئی پوائنٹ قائم نہیں کئے گئے جس کی وجہ سے منڈیوں میں آئے روز لڑائی جھگڑے کے واقعات بھی معمول بن چکے ہیں دور دراز سے آئے ہوئے بیوپاری جو خالی پلاٹ اور جگہ دیکھتے ہیں وہاں قربانی کے جانور باندھ کر قبضہ کر لیتے ہیں دوسری طرف قربانی کے جانوروں کی قیمتیں شہریوں کی پہنچ سے دور ہو گئی ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مسلم لیگی رہنما خرم شہزاد بٹ فخر اسلام نگر نے کہا ہے کہ مسلم لیگ کی حکومت عوام کو مکمل طور پر ریلیف دے رہی ہے
گجرات (جی پی آئی ) مسلم لیگی رہنما خرم شہزاد بٹ فخر اسلام نگر نے کہا ہے کہ مسلم لیگ کی حکومت عوام کو مکمل طور پر ریلیف دے رہی ہے اور ان کے مسائل ان کی دہلیز پر حل کر رہی ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے گذشتہ روز اخباری نمائندگان سے بات چیت کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ میاں نوازشریف اور میاں شہباز شریف صحیح معنوں میں عوام کے خادم ثابت ہوئے ہیں اور عوامی مسائل کے حل کیلئے دن رات کام کر رہے ہیں سیلاب یا کوئی بھی آفت ہو میاں شہباز شریف اپنی ٹیم کے ہمراہ متاثرہ علاقوں میں پہنچ کر غریب عوام کی خدمت میں مصروف عمل رہتے ہیں انہوں نے مزید کہا کہ حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے بھی بھرپور اقدامات کر رہی ہے اور آخری دہشت گرد کے خاتمہ تک حکومت چین سے نہیں بیٹھے گی۔

Share this:
Tags:
Abdul Qayyum gujarat news Peshawar پشاور خبریں عبدالقیوم گجرات
Previous Post جماعة الدعوة نے بلوچستان کے زلزلہ متاثرین کی مدد کے لئے امدادی کیمپ لگا دیئے
Next Post اللہ کی ناراضگی تمام عذابوں کا بحث ہے جب تک اللہ تعالیٰ کو راضی نہیں کیا جائے گا، مولانا راغب حسین نعیمی

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close