Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گجرات کی خبریں 29.08.2013

August 29, 2013 0 1 min read

فاران گروپ آف ٹیکنیکل انسٹیٹیوٹس بلاشبہ زندگی کے ہر شعبہ میں رہنمائی فراہم کر رہاہے۔صاحبزادہ پیر حکیم جواد الرحمن نظامی سیفی
گجرات (جی پی آئی)فاران گروپ آف ٹیکنیکل انسٹیٹیوٹس بلاشبہ زندگی کے ہر شعبہ میں رہنمائی فراہم کر رہاہے۔ان خیالات کا اظہار ممتاز عالم دین سرپرست اعلیٰ متحدہ علماء و مشائخ بورڈ ضلع گجرات صاحبزادہ پیر حکیم جواد الرحمن نظامی سیفی نے گزشتہ رو ز فاران انسٹیٹیوٹ دیونہ منڈی کیمپس میں CNC مشین کی افتتاحی تقریب کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہا کہ اسلام میں مسلمانوں کو تعلیم کے حصول کا حکم دیا گیا ہے۔نبی اکرم ۖ نے ایک موقع پر فرمایا۔ کہ تعلیم حاصل کرو چاہے تمہیں چین ہی کیوں نہ جانا پڑے ۔اس طرح ہم پر یہ فرض عائد ہو تا ہے۔ کہ ہم خود بھی تعلیم حاصل کریں۔ اپنی اولاد کو بھی تعلیم کی طرف راغب کریں۔ہنر سکھانا تو ایسے ہے جیسے کسی کی زندگی بنانا ہے۔ فاران گروپ آف ٹیکنیکل انسٹیٹیوٹس میں ایک نیک مشن کو پروان چڑھایا جا رہا ہے۔عام تعلیم اور مذہبی تعلیم کے ساتھ ساتھ فنی تعلیم کے حصول سے انسان معاشرے میں اپنا مقام پیدا کرسکتا ہے۔جب تک ہمارے ہاتھ میں ہنر نہیں ہو گا۔ہم کس طرح ترقی کی منازل طے کر سکیں گے۔میں خود ایک عام مزدور گھرانے سے تعلق رکھتا ہوں۔ میرے والد محترم نے محنت مزدوری کر کے مجھے پروان چڑھایا ۔اس کے بعد میں نے والد محترم کے نقش قدم پر چلتے ہوئے اپنا مقام بنایا ہے۔ میں لوگوں کو دینی تعلیم دینے کے ساتھ ساتھ بطور آرکیٹیکٹ کام کرکے اپنا پیٹ پالتا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ طارق جاوید چوہدری اور ان کے رفقاء کار کی خدمات ناقابل فراموش ہیں۔انہوں نے نہ صرف گجرات بلکہ پاکستان اور آزادکشمیر کے بچوں کے مستقبل کے تحفظ کیلئے یہ ادارے قائم کیے ہیں جن میں جدید ترین مشینری پر طلباء کو ٹریننگ دی جاتی ہے۔ اور ان کے فارغ التحصیل طلباء دنیا کے مختلف اداروں میں نمایاں پوزیشنوں پر کام کر رہے ہیں۔اور پاکستان کا نام روشن کر رہے ہیں۔ صاحبزادہ پیرحکیم جواد الرحمن سیفی نظامی نے کہا کہ اگر انسان محنت کر ے تو کامیابی کے زینے طے کرسکتا ہے۔ CNC مشین سے عوام کو بے حد فائد ہ ملے گا ۔ینجنگ ڈائریکٹر فاران گروپ آف ٹیکنیکل انسٹیٹیوٹس طارق جاوید چوہدری نے بریفنگ کے دوران بتایا کہ ہمارا ادارہ پاکستان میں واحد ہے جس میں ٹیلی کام اور دیگر ٹیکنالوجیز میں بیک وقت پرائیویٹ سیکٹر میں ڈپلومے کروائے جار ہے ہیں۔پنجاب بورڈ آف ٹیکینکل ایجوکیشن کا ریکارڈ اس بات کا ثبوت ہے کہ ہم اپنے بچوں کی کس انداز میں تربیت کر رہے ہیں۔ 30کنال اراضی پر مشتمل جدید ترین سہولیات سے مزین دیونہ منڈی کیمپس قائم کیا گیا ہے۔ جس میں دو کروڑ روپے مالیت کی مشینری نصب کر دی گئی ہے۔اس کے علاوہ ویلڈنگ ورکشاپ ،CNCمشینز، کمپیوٹرائیزڈ مکینکل مشین، ہارڈنیس ٹیسٹنگ مشین، سائل ٹیسٹنگ مشین و دیگر مشینری کی وجہ سے طلباء کی بہترین تربیت کا عمل پایہ تکمیل تک پہنچ سکے گا۔ہم نے کوشش کی ہے۔ کہ کم فیس میں بچوں کو زیادہ سے زیادہ تربیت دی جاسکے۔ کیونکہ عام آدمی کے وسائل اتنے نہیں کہ وہ اپنے بچوں کو فنی تعلیم کیلئے لاہور یا اسلام آباد کے اداروں میں بھجوا سکے۔گجرات کے علاوہ دیونہ منڈی، سیالکوٹ، جہلم، گوجرخاں، راولاکوٹ، کوٹلی، بھمبراور واہ کینٹ میں بھی ہمارے ادارے اپنے فرائض احسن طریقے سے سرانجام دے رہے ہیں۔ اور پاکستان کو ناقابل تسخیر بنانے کیلئے نوجوان نسل کو ہنر مند بنایا جا رہا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
چیئرمین بورڈ کے غلط رویہ سے تعلیم کو نقصان پہنچ رہا ہے۔ طارق جاوید چوہدری
گجرات(جی پی آئی)آج بشیر میرج ہال گجرات مختلف سرکاری اداروںکی طرف سے پرائیویٹ تعلیمی اداروں میںبے جا مداخلت اور چیئر مین بورڈ کے رویہ کے خلاف احتجاجی کنونشن منعقد ہو گا۔صدر آل پاکستان پرائیویٹ سکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن ضلع گجرات طارق جاوید چوہدری اور محمد شیراز گل سینئر نائب صدر آل پاکستان پرائیویٹ سکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن ضلع گجرات د ی ایجوکیٹرز لالہ موسیٰ نے مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ ہم نے ضلع گجرات کے تمام پرائیویٹ تعلیمی اداروں کو ایک پلیٹ فارم پر لانے کیلئے کام شروع کر دیا ہے۔ آ ج کا کنونشن اس سلسلہ کی ایک کڑی ہے۔ سکولز کی رجسٹریشن، حکومت پنجاب کی ناجائز ٹیکس پالیسی ،اولڈ ایج بینفٹ ڈیپارٹمنٹ اور سوشل سیکورٹی سمیت مختلف ادارے ناجائز طور پر تعلیمی اداروں کے سربراہان کو حراساں کر تے ہیں۔اور بعض مقامات پر خواتین اساتذہ سے غلط رویہ اختیار کرتے ہیں۔ موجودہ چیئرمین بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے رویہ اور تعلیمی اداروں کے مالکان سے بد تمیزی کے خلاف یہ کنونشن منعقد کیا جارہا ہے۔ تمام اضلاع میں اس طرح کے کنونشن منعقد کیے جائیں گے۔ اور جب تک چیئر مین بورڈ برطرف نہیں کیا جاتا۔ احتجاج جاری رہے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آج بشیر میرج ہال میں ہونے والے کنونشن میں پرائیویٹ سکولز کی بھرپور نمائندگی ہوگی۔ افتخار چیمہ
گجرات (جی پی آئی)آج صبح 11بجے بشیر میرج ہال گجرات میں ہونے والے کنونشن میں ضلع بھر سے پرائیویٹ سکول مالکان کی بھر پور شرکت ہوگی۔ اور پرائیویٹ سکول مالکان کو بلیک میل کرنے والے عناصر کے خلاف جدوجہد جاری رکھی جائے گی۔ ان خیالات کا اظہار ممتاز ماہر ین تعلیم افتخار چیمہ دار ارقم سکول گجرات، شہزاد شفیق نقشبندی بارہ دری کیمپس ہائی سکول اور چوہدری تسنیم اختر آف کاؤنٹی سکول نے کیا ۔انہوں نے کہا کہ مختلف سرکاری ادارے حیلے بہانوں پرائیویٹ سکولز مالکان کو حراساں کررہے ہیں۔ اور مختلف حیلے بہانوں سے پیسے بٹورنے کی کوشش کرتے ہیں۔اور ہم اسطرح کے ناجائز حربوں سے مرغوب نہیں ہوں گے۔اور متحد ہو کر کسی کو پرائیویٹ سکولز مالکان کے ساتھ زیادتی کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ کیونکہ پرائیویٹ سکولز ملکی ترقی کیلئے گراں قدر خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فاران انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی دیونہ منڈی کیمپس میں نئی نصب ہونے والی سی این سی مشین کے افتتاح کے سلسلہ میں دعائیہ تقریب منعقد ہوئی
گجرات (جی پی آئی) فاران انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی دیونہ منڈی کیمپس میں نئی نصب ہونے والی سی این سی مشین کے افتتاح کے سلسلہ میں دعائیہ تقریب منعقد ہوئی ، ممتاز عالم دین صاحبزادہ پیر حکیم جواد الرحمن نظامی سیفی نے دعا کروائی، اللہ تعالیٰ ان مشینوں سے نوجوان نسل کو فائدہ حاصل کرنے کی توفیق عطا فرمائے، اس موقع پر ایم ڈی فاران انسٹی ٹیوٹ طارق جاوید چوہدری، ڈاکٹر رزاق احمد غفاری، چوہدری محمد ارشد آف گورالہ، چوہدری عمران ظفر آف گورالہ و دیگر بھی موجود تھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ضلع گجرات کو گندگی سے صاف کرنے کے ذمہ دار ضلعی رابطہ آفیسر گجرات کی رہائشگاہ کے عقب اور تحصیل آفس کے باہرگندگی کے انبار لگ گئے
گجرات (جی پی آئی) ضلع گجرات کو گندگی سے صاف کرنے کے ذمہ دار ضلعی رابطہ آفیسر گجرات کی رہائشگاہ کے عقب اور تحصیل آفس کے باہرگندگی کے انبار لگ گئے ،کئی دنوں سے ان انبار کو اٹھانے کیلئے کوئی اقدامات نہیں کیے جا رہے، اور ٹی ایم اے کی کارکردگی سوالیہ نشان بن کر رہ گئی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سٹیزن فرنٹ سٹی گجرات عوام کی خدمت کیلئے دن رات کوشاں ہے
گجرات (جی پی آئی) سٹیزن فرنٹ سٹی گجرات عوام کی خدمت کیلئے دن رات کوشاں ہے، ان خیالات کا اظہار صدر سٹیزن فرنٹ سٹی گجرات شیخ عرفان پرویز نے مسیحی راہنما شاہد پال ولیم سے ملاقات کے دوران کیا، انہوں نے کہا کہ سٹیزن فرنٹ عوام کی فلاح و بہبود اور ان کے مسائل کی نشاندہی کیلئے اقدامات کر رہی ہے، تا کہ عوام کے مسائل بہتر طریقہ سے حل ہو سکیں، انہوںنے کہا کہ اگر ہم ملکر کام کریں تو عوام کی بہتر انداز میں خدمت ہو سکتی ہے، مسیحی کمیونٹی نے جس انداز میں کام کیا ہے وہ قابل تحسین ہے، ہم شاہد پال ولیم کو خوش آمدید کہتے ہیں اور امید ظاہر کرتے ہیں کہ وہ سٹیزن فرنٹ کی بہتری کیلئے کام کرینگے، خاور بشیر بٹ جنرل سیکرٹری سٹی گجرات نے کہا کہ سٹیزن فرنٹ اتحادکا دوسرا نام ہے، ہم تمام شعبوں کے نمائندگان کو خوش آمدید کہتے ہیں، اور اس سلسلہ میں مزید رابطے جاری رہیں گے ،شاہد پال ولیم نے کہا کہ میں نے سٹیزن فرنٹ کے منشور سے متاثر ہو کر اس تنظیم کو اپنایا ہے، اور مجھے امید ہے کہ اگر اسی طرح یہ تنظیم کام کرتی رہے تو اس سے عوام کو بے پناہ فوائد حاصل ہونگے، اس موقع پر علی نسیم چشتی اور وہاب کوثر بھی موجود تھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ممتاز شخصیات نے نئے ای ڈی او ہیلتھ گجرات ڈاکٹر نصرت ریاض کو مبارک باد پیش کی اور انہیں ای ڈی او تعینات ہونے پر خوش آمدید کہا
گجرات (جی پی آئی) ممتاز شخصیات نے نئے ای ڈی او ہیلتھ گجرات ڈاکٹر نصرت ریاض کو مبارک باد پیش کی اور انہیں ای ڈی او تعینات ہونے پر خوش آمدید کہا، ممتاز عالم دین صاحبزادہ پیر حکیم جواد الرحمن نظامی سیفی وفد کے ہمراہ ای ڈی او آفس گئے اور نیک تمنائوں کا اظہار کیا، اور امید ظاہر کی کہ نئے ای ڈی او گجرات محکمہ صحت میں نمایاں تبدیلی لانے میں کامیاب ہونگے، ان کے ہمراہ چوہدری محمد ارشد آف گورالہ ،چوہدری عمران ظفر وڑائچ گورالہ و دیگر تھے اس موقع پر ڈاکٹر طاہر نوید، خادم علی خادم، احسان بٹ و دیگر بھی موجود تھے ، جنہوں نے ای ڈی او ہیلتھ کو مبارک باد پیش کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یوسی 46کے رہائشی ظریف شریف کے بیٹے اور جاوید شریف کے بھتیجے کا ختم قل جامع مسجد فاروقیہ محلہ خالد آباد میں پڑھا گیا
گجرات (جی پی آئی) یوسی 46کے رہائشی ظریف شریف کے بیٹے اور جاوید شریف کے بھتیجے کا ختم قل جامع مسجد فاروقیہ محلہ خالد آباد میں پڑھا گیا، جس میں خصوصی خطاب خطیب گجرات علامہ قاری بابر نے کیااور دعائے مغفرت حافظ محمد عنایت نے کروائی، ختم قل میں شرکت کرنے والوں میں قاری فضل الرحمن، علامہ محمد یوسف راجپوت، چوہدری خالد محمود راہنما مسلم لیگ ق، مہر محمد ندیم عرف سونی راہنما مسلم لیگ ق، محمد شاہین بٹ، غلام نبی، مفتی محمد رضوان، ماسٹر محمد اقبال ، مرزا محمد شفقت، محمد یامین بھٹی، حاجی محمد شریف، ڈاکٹر محمد رفیع، چوہدری محمد اظہر، ماسٹر محمد ظفر و دیگر شامل ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وائی ڈی اے گجرات کے ڈاکٹر وقاص ادریس کی دعوت ولیمہ تقریب مقامی ہوٹل میں ہوئی
گجرات (جی پی آئی) وائی ڈی اے گجرات کے ڈاکٹر وقاص ادریس کی دعوت ولیمہ تقریب مقامی ہوٹل میں ہوئی، تقریب میں عہدیداران و ممبران وائی ڈی اے سمیت سیاسی سماجی شخصیات کی کثیر تعداد نے شرکت کی، تقریب میں شرکت کرنے والوں میں ڈاکٹر محمد مسعود افضل چیئرمین جنرل کونسل وائی ڈی اے گجرات ، ڈاکٹر سید شاہد حسین شیرازی، ڈاکٹر عامر حمید سینئر نائب صدر، ڈاکٹر شیراز حمد ملک، ڈاکٹر روحیل احمد چیئرمین جنرل کونسل وائی ڈی اے گجرات، ڈاکٹر آصف محمود سابق جنرل سیکرٹری وائی ڈی اے گجرات ، ڈاکٹر قمر زمان چوہدری، ڈاکٹر اقتدار بیگ، ڈاکٹر طاہر ایم ایس عزیز بھٹی ہسپتال، ڈاکٹر احتشام الحق انفارمیشن سیکرٹری وائی ڈی اے، ڈاکٹر عامر اقبال گجر، ڈاکٹر تقی بٹ ، ڈاکٹر محمد ذیشان میڈیکل آفس، ڈاکٹر صہیب احمد و دیگر کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تنظیم سچ سنگ کا بنیادی مقصد پنجابی زبان کا تحفظ اور معاشرے میں اس کا پرچار کرنا ہے
گجرات (جی پی آئی) تنظیم سچ سنگ کا بنیادی مقصد پنجابی زبان کا تحفظ اور معاشرے میں اس کا پرچار کرنا ہے، پنجابی پر عدم توجہ ہماری نسل کو اپنی ثقافت سے دوری کا سبب بنے گا، ان خیالات کا اظہار چوہدری محمد اکرم سینئر نائب صدر سچ سنگ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا، انہوں نے کہا کہ پنجابی ہماری مادری زبان ہے، جس کو بدقسمتی سے ہم بھولتے جا رہے ہیں، سچ سنگ کے زیر اہتمام ہونے والے پروگرام موسیقی کی نظر میں اور تقریبات کا انعقاد حاصل میں پنجابی زبان کا پرچار کرنا ہے، تا کہ ہماری نسل صوفیائے اکرام کے روحانی کلام سے مستفید ہو سکے انہیں اپنی تاریخ کا پتہ چل سکے، سچ سنگ آئندہ بھی ایسے پروگراموں کا اہتمام کرتی رہے گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وائی ڈی اے گجرات کا ڈاکٹر عطاء الرحمن کے قاتلوں کی عدم گرفتاری اور بھتہ خوری کے خلاف سخت احتجاج اپنی ینگ قیادت پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے ضلع بھر سے سینئر ڈاکٹرز کی کثیر تعداد نے احتجاج میں شرکت کی
گجرات (جی پی آئی)وائی ڈی اے گجرات کا ڈاکٹر عطاء الرحمن کے قاتلوں کی عدم گرفتاری اور بھتہ خوری کے خلاف سخت احتجاج اپنی ینگ قیادت پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے ضلع بھر سے سینئر ڈاکٹرز کی کثیر تعداد نے احتجاج میں شرکت کی، وائی ڈی اے گجرات، ڈاکٹر کمیونٹی کے قتل، بھتہ خوری کے خلاف اور اپنے حقوق کے حصول کیلئے ہر طرح کی جنگ لڑنے کیلئے تیار ہے، تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز وائی ڈی اے گجرات نے ڈاکٹر سعود افضل صدر وائی ڈی اے گجرات کی قیادت کی، قیادت میں ڈاکٹر عطاء الرحمن کے قاتلوں کی عدم گرفتاری، ڈاکٹروں سے بھتہ خوری اور ڈاکٹر ثاقب مرزا کو نامعلوم افراد سے قتل کی دھمکیاں ملنے پر فرنٹ لائن پر رہتے ہوئے بھرپور احتجاج کیا، جس میں ضلع بھر کے سینئر ڈاکٹرز نے اپنی ینگ قیادت پر اظہار اعتماد کرتے ہوئے بھرپور شرکت کی، اس کے علاوہ احتجاج میں ینگ لیڈی ڈاکٹرز بھی شانہ بشانہ تھیں، احتجاج کے دوران ڈاکٹرز نے انتظامیہ کے خلاف پلے کارڈ اور بینر اٹھا رکھے تھے ، جن کو نہ ڈی سی او نہ کوئی مسلم لیگی سیاسی نمائندہ مطمئن اپنے موقف کی شنوائی نہ ہونے پر تمام ڈاکٹرز نے احتجاجی کیمپ لگا کر انتظامیہ کے خلاف نعرہ بازی شروع کر دی ، احتجاجی کیمپ میں DPOگجرات کی آمد پر تمام سینئر، جونیئر ڈاکٹرز اپنے ڈاکٹر بھائی کے قاتلوں کی عدم گرفتاری اور بھتہ خوری کے خلاف بھڑک اٹھے، اس دوران صدر وائی ڈی اے ڈاکٹر سعود افضل نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹروں کا احتجاج ڈاکٹر عطاء الرحمن کے قاتلوں تک جاری رہے گا ، انہوں نے کہا کہ بھتہ خوری بند کروانا انتظامیہ کا کام ہے ، لیکن بھتہ خوروں کے خلاف آپریشن میں ہم انتظامیہ کے شانہ بشانہ ہیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن گجرات کے صدر آصف امتیاز کی جانب سے تمام رجسٹرڈ کلبوں کو ہدایت کی جاتی ہے
گجرات (جی پی آئی) ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن گجرات کے صدر آصف امتیاز کی جانب سے تمام رجسٹرڈ کلبوں کو ہدایت کی جاتی ہے کہ 2013کے کھلاڑیوں کیلئے ریلیز کی حتمی تاریخ 15اگست تا31اگست ہے، 31اگست تک تمام خوااہشمند کھلاڑی ریلیز کیلئے اپنے کلبوں کے صدر سے رابطہ کریں، مزید تفصیلات کے لئے سیکرٹری DCAسید نسیم عباس سے رابطہ کریں ،تمام کلبوں کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ اپنی سالانہ فیس رجسٹریشن مبلغ 1000روپے سیکرٹری DCAکے پاس 31اگست سے پہلے جمع کروا دیں ، بصورت دیگر انکی رجسٹریشن کینسل کی جا سکتی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈی ایس پی ٹریفک نعیم احمد چیمہ نے کہا ہے کہ گجرات میں ٹریفک نظام کی بہتری کیلئے اہم اقدامات کیے جا رہے ہیں
گجرات ( جی پی آئی ) ڈی ایس پی ٹریفک نعیم احمد چیمہ نے کہا ہے کہ گجرات میں ٹریفک نظام کی بہتری کیلئے اہم اقدامات کیے جا رہے ہیں انہوں نے کہا کہ سرکلر روڈ پر سڑک چھوٹی ہونے اور ٹریفک زیادہ ہونے کے باعث ٹریفک کے بہائو میں دقت کا سامنا ہے مگر ٹریفک پولیس کے افسران ڈیوٹی کے دوران مشکلات کے باوجود ٹریفک کی روانی میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں انہوں نے کہا کہ ٹریفک کے نظام میں بہتری کیلئے تاجر برادری بھی تعاون کرے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دریائے چناب میں سیلابی ریلہ گزرے دو ہفتے گزرنے کے باوجود لوگوں کی زندگی بحال نہ ہو سکی
گجرات ( جی پی آئی ) دریائے چناب میں سیلابی ریلہ گزرے دو ہفتے گزرنے کے باوجود لوگوں کی زندگی بحال نہ ہو سکی لوگوں کے مکانات فصلیں تباہ اور مویشی پانی میں بہہ گئے حکومت پنجاب کی جانب سے سیلاب سے متاثرہ افراد کیلئے کوئی ریلیف پیکج جاری نہیں کیا گیا دو ہفتے قبل دریائے چناب میں آنے والے سیلاب سے گجرات کے درجنوں دیہات متاثر ہوئے ہیں دریائے چناب کے کنارے قائم اکثر دیہاتوں کے لوگوں کے لاکھوں روپے مالیت کے گھر اور فصلیں تباہ ہو چکی ہیں جبکہ ان لوگوں کے کے لاکھوں کے مویشی بھی سیلابی پانی کی نذر ہو چکے ہیں یہاں کے لوگوں کی روزمرہ زندگی کی بحالی اور ان کے نقصان کے ازالہ کیلئے حکومت پنجاب نے کوئی ریلیف پیکج کا اعلان نہیں کیا متاثرہ لوگوں کا کہنا ہے کہ سیلاب ہمارا سب کچھ بہا کر لے گیا ہے ہمارے پاس کھانے کو خوراک تک نہیں ہیں حکومت پنجاب ہماری فوری طور پر مدد کرے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
DCOآصف بلال لودھی نے ممتاز سینئر صحافی سید اظہر حسین شاہ آ(ف مدینہ سیداں) کو ممبر ضلعی امن کمیٹی نامزد کر دیا ہے
گجرات(جی پی آئی)DCOآصف بلال لودھی نے ممتاز سینئر صحافی سید اظہر حسین شاہ آ(ف مدینہ سیداں) کو ممبر ضلعی امن کمیٹی نامزد کر دیا ہے،اس سلسلہ میں انہوں نے باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے،سید اظہر حسین کی بطور ممبر ضلعی کمیٹی پر شہر کی ممتازسماجی ،سیاسی،کاروباری،اور مذہبی شخصیات نےDCOآصف بلال کا شکریہ ادا کرتے ہوئے توقع ظاہر کی ہے کہ سید اظہرشاہ ضلع میں قیام امن کے لیے ضلعی انتظامیہ کے ہاتھ مظبوط کریں گیاا ورضلع بھر میں تمام مذاہب کے افراد کے ساتھ مکمل باہمی ہم آئنگی اور رواداری کے ساتھ امن و امان کی صورتحال کو برقرار اور بہتر کرنے کے لیے اپنا مثبت اور موثر کردار ادا کرتے رہیں گے،واضع رہے کہ سید اظہر حسین شاہ آف مدینہ سیداں اس وقت کوہ نور ٹی وی چینل میں بطور بیوروچیف گجرات اور سٹی رپورٹر روزنامہ جذبہ اپنی صحافتی ذمہ داریاں سر انجام دے رہے ہیں۔

Share this:
Tags:
Gujarat News خبریں گجرات
Farooq Sattar
Previous Post متحدہ کے ممکنہ رہنماں اور کارکنوں کی گرفتاری کے لیے فہرست تیار
Next Post اضلاع کی خبریں 29.08.213

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close