Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گجرات کی خبریں 29.6.2013

June 30, 2013 0 1 min read

حضرت کبیر الدین شاہدولہ دریائی کے عرس مبارک کے سلسلہ میں سید عقیل رضا شاہ کی رہائشگاہ پر محفل سماع کا انعقاد کیا گیا
گجرات (جی پی آئی) حضرت کبیر الدین شاہدولہ دریائی کے عرس مبارک کے سلسلہ میں سید عقیل رضا شاہ کی رہائشگاہ پر محفل سماع کا انعقاد کیا گیا، جس میں مقامی قوالوں نے سماع کے رنگ پیش کیے، مہمان خصوصی ممبر صوبائی اسمبلی نوابزادہ حیدر مہدی، نوابزادہ محبوب الٰہی (نواب سنی )، سید الطاف عباس کاظمی، سید علی زیدی، سید رومی شاہ تھے، اس موقع پر ممتاز شخصیات کی کثیر تعداد نے شرکت کی، لنگر تقسیم کیا گیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پولیس تھانہ صدر وزیرآباد کے سامنے سے بھٹہ حشت مزدور کو اغواء کر لیا گیا، پولیس کا مقدمہ درج کر نے سے انکار
گجرات /وزیرآباد(جی پی آئی) پولیس تھانہ صدر وزیرآباد کے سامنے سے بھٹہ حشت مزدور کو اغواء کر لیا گیا ، پولیس کا مقدمہ درج کر نے سے انکار، تفصیلات کے مطابق محمد اشرف نے RPOگوجرانوالہ کو تحریری درخواست دیتے ہوئے کہا ہے کہ میں تھانہ صدر وزیرآباد سے باہر نکل رہا تھا کہ چند نامزد افراد نے اسے اغواء کر لیا اور نامعلوم جگہ پر لے جا کر جبری مشقت لیتے رہے، اور تشدد کا نشانہ بنایا گیا، موقع ملتے ہی میں وہاں سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا، پولیس تھانہ صدر وزیرآباد نامزد افراد کے خلاف مقدمہ درج کرنے سے گریزاں ہے ، اور اغواء کارواں کے خلاف کسی بھی قسم کی کاروائی نہیں کر رہے، آر پی او گوجرانوالہ نے کل بروز سوموار کو ڈی ایس پی سے جواب طلب کر لیا ہے، یادرہے کہ بھٹہ حشت مزدوروں کی پیشگی ادائیگی کا قانون آنے کے بعد بھٹہ حشت مالکان کی جانب سے تشدد اور اغواء کی وارداتوں میں اضافہ ہوا ہے، کیونکہ سپریم کورٹ آف پاکستان نے بھٹہ حشت مزدوروں سمیت کسی بھی شعبہ سے تعلق رکھنے والے محنت کش مزدور کو پیشگی رقم ادا کر کے کام کروانے پر پابندی عائد کر رکھی ہے اور پیشگی رقم دینے والے کے خلاف کاروائی کا حکم دے رکھا ہے، لیکن پھر بھی قانون کے رکھوالے قانون کی دھجیاں بکھیرنے والے افراد کی ہی پشت پناہی کرتے ہیں، گوجرانوالہ ریجن میں آج بھی تقریباً 20ہزار سے زائد بھٹہ حشت مزدوروں سے جبری مشقت لی جاتی ہے اور ان کو تشدد کا نشانہ بنایا جاتا ہے ، اور ان پر نام نہاد پیشگی رقم کی تلوار آج بھی لٹک رہی ہے ، اس سلسلہ میں پاکستان بھٹہ لیبر یونین اور آل پاکستان فیڈریشن آف یونائیٹڈ ٹریڈ یونینز کے مرکزی جنرل سیکرٹری پیرزادہ امتیاز سید کا کہنا ہے کہ ملک میں بہت سارے قانون موجود ہیں، لیکن افسوس کہ سیاسی جماعتوں کی بدولت سرکاری ادارے بھی قوانین پر عملدرآمد نہیں کروا رہے، یونینز نے ہمیشہ قانونی راستے اختیار کیے ہیں ، لیکن پھر بھی سرمایہ دار اور جاگیردار ہم پر حاوی ہیں، انہوں نے کہا کہ یہ صرف گوجرانوالہ ریجن میں نہیں بلکہ ملک بھر میں محنت کش مزدوروں کے حقوق کی پامالی کی جا رہی ہے، جو کہ سیاسی جماعتوں کے ساتھ ساتھ قانون نافذ کرنے والے اداروں اور لیبر کے متعلقہ محکموں کیلئے لمحہ فکریہ ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مون سون کی بارشیں شروع ہوتے ہی ٹی ایم اے گجرات نے سونے کی تلاش میں سڑکوں کی توڑ پھوڑ کر کے رکھ دی
گجرات (جی پی آئی) مون سون کی بارشیں شروع ہوتے ہی ٹی ایم اے گجرات نے سونے کی تلاش میں سڑکوں کی توڑ پھوڑ کر کے رکھ دی، ریلوے روڈ، پرنس چوک، ڈھکی چوک، سرکلر روڈ اور شہر کے کئی علاقوں میں ٹی ایم اے ملازمین اور افسران سارا سال گزر جانے کے بعد آج کل رات گئے سڑکوں کی ایسے اکھاڑ بچھاڑ کرتے نظر آ رہے ہیں ، جیسے کہ گجرات کی سڑکوں کے نیچے سونے کی تلاش جاری ہو، ٹی ایم اے کی نااہلی کی وجہ سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ، جبکہ ٹی ایم اے حکام کا کہنا ہے کہ جب پنجاب حکومت ہدایت کرے گی تب ہی ہم نکاسی آب کا نظام درست کرنے کے لئے اکھاڑ بچھاڑ کرینگے، یاد رہے کہ نکاسی آب کا نظام آج تک ٹی ایم اے سمیت کوئی بھی محکمہ اور حکومت درست نہیں کر سکی، تمام محکمے مون سون کے موسم میں ہی کام کرتے نظر آتے ہیں ، جبکہ سارا سال کرسیوں پر ٹھنڈے کمروں میں بیٹھ کر ملازمین و افسران مزے لیتے رہتے ہیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بفیضان نظر پیر سیال لجپال برائے ایصال ثواب علامہ محمد یونس سیالوی قادری نظامی عظیم الشان سلطان الہند کانفرنس کا انعقاد کیا گیا
گجرات (جی پی آئی) بفیضان نظر پیر سیال لجپال برائے ایصال ثواب علامہ محمد یونس سیالوی قادری نظامی عظیم الشان سلطان الہند کانفرنس کا انعقاد کیا گیا ، جس میں ممتاز علمائے کرام نے شرکت کی ، جبکہ خصوصی خطاب علامہ اورنگزیب نورانی نے کیا، جبکہ اس پروگرام کا انعقاد صاحبزادہ عبدالمصطفیٰ سیالوی نے کیا ، جس میں سید امین شاہ ، قاری خالد محمود قادری، حاجی مظہر حسین قادری، پیر سید آفتاب حسین شاہ مشہدی ، پیر مسعود حسین قادری، علامہ پیر سید شکیل احمد ہاشمی سیالوی، میاں اختر علی اویسی ، علامہ اورنگزیب نورانی ، علامہ عبدالرشید نقشبندی اویسی، علامہ طیب جلالی، علامہ طارق محمود نقشبندی، علامہ آصف السلام قادری ، علامہ اجمل صدیقی، علامہ فضیل منیر اشرفی، علامہ یحییٰ قادری ،علامہ نسیم اللہ نقشبندی، حافظ بلال قادری، قاری خالد محمود قادری، حافظ منور عطاری، علامہ امجد فاروقی کیلانی، حافظ اشرف نقشبندی، علامہ عبدالرحمن عطاری ،ریاض منظور جلالی ، فیضان خالد بٹ ، عبدالرحمن بٹ ، چوہدری دلدار جٹ ، عبدالرحمن بٹ، چوہری دلدار جٹ، چوہدری فخر وڑائچ ، ملک شجاع الرحمن ، حکیم ذوالفقار ، محمد ظہیر مدینہ میلاد کمیٹی، بھائی انصر اقبال، ٹھکیدار شوکت علی ، محمد سلیم بٹ ، واجد علی ، عرفان بٹ ، مہر غفور ، عبدالرسول سیالوی، مہر سنین ، طفیل انجم ، مولوی منیر ، محمد کاشف نقشبندی ، حاجی جنید نقشبندی اور دیگر شخصیات نے شرکت کی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ممتاز سماجی شخصیت چیئرمین مصالحتی کمیٹی یوسی 49 طارق سلامت صراف نے عارف گجراتی پر ہونے والے قاتلانہ حملہ کی مذمت کی ہے
گجرات (جی پی آئی) ممتاز سماجی شخصیت چیئرمین مصالحتی کمیٹی یوسی 49طارق سلامت صراف نے عارف گجراتی پر ہونے والے قاتلانہ حملہ کی مذمت کی ہے اور انہوں نے مطالبہ کیا ہے کہ اس موقع میں ملوث افراد کو فوری گرفتار کیا جائے عارف گجراتی ضلع گجرات کی ممتاز شخصیت ہیں، اس واقعہ میں ملوث افراد کو قرار واقعہ سزا ملنی چاہیے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پی ٹی سی ایل ایمپلائز یونین کے رہنما محمد ظفر جمالی کے چھوٹے بھائی ملک مدثر اقبال انتقال کر گئے
گجرات ( جی پی آئی) سابق سپر وائزر محکمہ ٹیلی فون صوفی محمد شریف اور پی ٹی سی ایل ایمپلائز یونین کے رہنما محمد ظفر جمالی کے چھوٹے بھائی ملک مدثر اقبال انتقال کر گئے مرحوم کو دارہ گلاب شاہ قبرستان میں سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپردِ خاک کر دیا گیا مرحوم کا ختم قل آج مورخہ 30 جون بروز اتوار 10 بجے دن جامع مسجد غوثیہ محلہ فیض آباد سرگودھا روڈ گجرات میں پڑھا جائے گا اجتماعی دعا 11 بجے ہو گی دوست احباب سے شرکت کی استدعا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ماسٹر حاجی محمد حیات نقشبندی کی سالانہ برسی صاحبزادہ محمد فاروق نقشبندی کی رہائش گاہ محلہ حیات پورہ میں منائی گئی
گجرات ( جی پی آئی ) ممتاز عالم دین مجاہد اہل سنت اور ماہر تعلیم ماسٹر حاجی محمد حیات نقشبندی کی سالانہ برسی کی تقریب صاحبزادہ محمد فاروق نقشبندی کی رہائش گاہ محلہ حیات پورہ میں منائی گئی سالانہ برسی کی تقریب میں اسلامی نظریاتی کونسل کے رکن صاحبزادہ سید پیر سعید احمد شاہ گجراتی نے کہا کہ ماسٹر محمد حیات نے ساری زندگی دین کی خدمت کی اور دنیاوی تعلیم کے ساتھ ساتھ لوگوں کو دینی تعلیم کے زیور سے بھی آراستہ کیا وہ اہل سنت کے نڈر راہنما تھے ان کی دینی خدمات کے پیش نظر آبادی کا نام اور مقامی سکول کا نام ماسٹر محمد حیات کے نام پر بولتا ہے حافظ محمد اشرف نقشبندی نے کہا کہ ماسٹر محمد حیات نے سرگودھا روڈ اور گردونواح میں لوگوں کو نسل در نسل زیور تعلیم سے آراستہ کیا اور ان علاقہ جات میں شہنشاہ ولائت کے مرید بنائے سالانہ ختم پاک کی محفل میں صاحبزادہ مفتی محمد طفیل نعیمی قاری اجمل صدیقی چوہدری عامر گجر قاری محمد یونس قاری نذیر احمد قاری عبدالوحید چوہدری امتیاز تاج چوہدری محمد الیاس سینئر صحافی محمد انور شیخ ملک شفقت شہزاد احمد بٹ مرزا عنائت سید منظور شاہ مختار ارشد مرزا اکمل راجہ خلیل ملک انور سمیت مقامی سیاسی و سماجی دینی شخصیات نے بھی شرکت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات اور گردونواح میں تیز رفتار بارش نے ٹی ایم اے کی کارکردگی کا پول کھول دیا
گجرات ( جی پی آئی) گجرات اور گردونواح میں تیز رفتار بارش نے ٹی ایم اے کی کارکردگی کا پول کھول دیا شہر بھر میں سیوریج بند ہونے سے بارش کا پانی دریا کا نقشہ پیش کرنے لگا ہر گلی محلہ اوراہم شاہراہوں پر کئی کئی فٹ پانی کھڑا ہونے سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا جبکہ سرکاری عمارتوں میں بھی کئی کئی فٹ پانی کھڑا ہو گیا ٹی ایم اے کا عملہ بارشی پانی کی نکاسی کا بندوبست کرنے میں بری طرح ناکام ہو گیا اور اس کی شاندار کارکردگی کے منصوبے دھرے کے دھرے رہ گئے تیز رفتار بارش سے فوارہ چوک ریلوے روڈ سرگودھا روڈ جناح روڈ جیل چوک چوک نوابصاحب کچہری روڈ شاہدولہ روڈ گلزار مدینہ روڈ چوک پاکستان جی ٹی ایس چوک پرنس چوک سمیت دیگر علاقے کئی کئی فٹ پانی کے لپیٹ میں رہے جبکہ متعدد شہری نالوں میں گرنے سے شدید زخمی ہو گئے دوسری طرف شہریوں نے ٹی ایم اے کے ناقص منصوبوں اور گندے سیوریج سسٹم کی ناکامی پر شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹی ایم اے گجرات میں کرپشن کا بازار گرم ہے سیوریج کی درستگی اور نالوں کی صفائی پر لاکھوں روپے منتھلی نکلوائے جاتے ہیں مگر سیوریج اور نالوں کی دیکھ بھال نہیں کی جاتی جس سے بارش اور گندے نالوں کا پانی سڑکوں پر آ جاتا ہے جس سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے ضلعی انتظامیہ اور عوامی منتخب نمائندوں کو ٹی ایم اے کی کرپشن کے بارے سخت نوٹس لینا چاہیے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حضرت کرم الٰہی المعروف سائیں کانوانوالی سرکار کا تین روزہ سالانہ عرس مبارک کی تقریبات شروع ہو گئیں
گجرات (جی پی آئی ) ممتاز روحانی شخصیت حضرت کرم الٰہی المعروف سائیں کانوانوالی سرکار کا تین روزہ سالانہ عرس مبارک کی تقریبات شروع ہو گئیں جس میں ملک بھر سے عقیدت مند ایک بڑی تعداد میں عرس مبارک میں شرکت کیلئے پہنچ گئے ہیں جبکہ میلہ کی تیاریاں بھی مکمل کر لی گئی ہیں عرس مبارک کے موقع پر ضلع بھر اور دور دراز سے عقیدت مند سائیں کانوانوالی سرکار کے دربار پر گھڑولیاں چڑھانے کے بعد منتیں بھی مانگیں گے جبکہ گجر خان سے سائیں محمد حسین بالکے سائیں کرم الٰہی کے دربار کے گدی نشین صدر محمد اشرف کی قیادت میں ایک بہت بڑا قافلہ عرس مبارک میں شرکت کیلئے آج بروز اتوار کو گجرات آئے گا جس کا استقبال میاں عارف سعید پگانوالہ سمیت دیگر مذہبی شخصیات کریں گی گجر خان سے آنے والے قافلے کا قیام اور طعام کا بندوبست بھی ڈیرہ پگانوالہ پر کیا جائے گا 30 جون بروز اتوار بعد نماز عشاء میاں محمد سعید پگانوالہ مرحوم کی یاد میں محفل سماع ” جشن کرم الٰہی ” منعقد ہو گی جس میں ملک بھر سے عظیم قوال اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میرا تبادلہ کامونکی نہیں کیا گیا بلکہ میں گجرات میں ہی تعینات ہوں :ڈی ایس پی سٹی محمد اعظم مہر
گجرات ( جی پی آئی) گجرات میں دو عہدوں پر تعینات ڈی ایس پی سٹی و ڈی ایس پی ٹریفک محمد اعظم مہر نے بتایا ہے کہ میرا تبادلہ کامونکی نہیں کیا گیا بلکہ میں گجرات میں ہی تعینات ہوں اور بیک وقت دونوں عہدوں پر کام کر رہا ہوں انہوں نے مزید کہا کہ میرے تبادلہ کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں تبادلے اور ترقیاں سروس کا حصہ ہوتے ہیں جہاں بھی تبادلہ ہوا اپنی ڈیوٹی احسن طریقے سے سرانجام دوں گا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سید علی ناصر رضوی نے متعدد ایس ایچ اوز کو ادھر ادھر کر دیا
گجرات (جی پی آئی ) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سید علی ناصر رضوی نے متعدد ایس ایچ اوز کو ادھر ادھر کر دیا چوہدری اقبال گجر کو ایس ایچ او تھانہ بی ڈویژن چوہدری ریاض احمد کدھر کو ایس ایچ او تھانہ دولت نگر علی اکبر کو ایس ایچ او تھانہ صدر جلالپورجٹاں امجد گجر کو ایس ایچ او تھانہ کنجاہ یوسف تارڑ کو ایس ایچ او تھانہ صدر لالہ موسیٰ جبکہ سعید وڑائچ کو ایس ایچ او تھانہ ککرالی تعینات کیا گیا ہے تمام ایس ایچ اوز نے اپنے عہدوں پر چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سول لائن پولیس نے جواء کھیلنے والے پانچ افراد کو گرفتارکر کے مقدمہ درج کر لیا
گجرات ( جی پی آئی ) سول لائن پولیس نے سلطان آباد ٹھوکر کے قریب ریڈ کر کے جواء کھیلنے والے پانچ افراد کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے 5 موبائل ہزاروں کی نقدی اور تاش برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز تھانہ سول لائن کے ایس ایچ او میاں توصیف نے معہ ملازمین محلہ سلطان آباد ریلوے لائن ٹھوکر کے قریب جواء کھیلتے پانچ جواریوں زاہد حمید نوید عرفان ندیم اور سمراج کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے 10 ہزار 530 کی نقدی 5 موبائل فون اور تاش برآمد کر کے مقدمہ درج کر کے جیل بھیج دیا گیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تھانہ لاری اڈہ پولیس نے جواء کھیلتے 6 جواری گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے 10 ہزار 500 کی نقدی برآمد کر لی
گجرات ( جی پی آئی ) تھانہ لاری اڈہ پولیس نے محلہ رحمت آباد میں جواء کھیلتے 6 جواری گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے 10 ہزار 500 کی نقدی برآمد کر لی تفصیلات کے مطابق لاری اڈا پولیس نے مخبر کی اطلاع پر محلہ رحمت آباد ریڈ کر کے 6 جواری جواء کھیلتے گرفتار کر لیے گرفتار ہونے والوں میں بوستان خان ولد امیر خان سکنہ ژوب انور زیب ولد عبدالستار سکنہ لکی مروت سیف الرحمان ولد الف گل سکنہ کوہاٹ حبیب خان ولد صاحب خان سکنہ کوئٹہ منان خان ولد محمد اسحاق سکنہ کوئٹہ اور محمد عارف ولد محمد خاں سکنہ جلالپورجٹاں شامل ہیں پولیس نے تمام ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے انہیں جیل بھیج دیا۔

Share this:
Tags:
Gujarat News Gujranwala خبریں گجرات گوجرانوالہ مبارک
Mohammad Ali Rana
Previous Post رمضان اور رازِ نہاں
Next Post امریکا کا ایکواڈور سے اسنوڈن کو سیاسی پناہ نہ دینے کا مطالبہ
Asnudn

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close