Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گجرات کی خبریں 29/3/2014

March 29, 2014 0 1 min read

گجرات (جی پی آئی) آج کے بچے کل کے حکمران ہیں ، بچوں کی بہترین تعلیم و تربیت کا اہتمام کرنا ہم سب کا فرض ہے ، ان خیالات کا اظہار ممبر صوبائی اسمبلی حاجی عمران ظفر نے گزشتہ روز دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس میں منعقدہ تقریب تقسیم انعامات کے موقع پر کیا ، انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت فروغ تعلیم کے سلسلہ میں اقدامات کر رہی ہے اور خادم اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف اور میاں نواز شریف نے فروغ تعلیم کے سلسلہ میں گراں قدر خدمات سرانجام دیں ہیں ، اور نوجوان نسل کو آگے بڑھنے کے مواقعے فراہم کیے ہیں ، اربوں روپے کے لیپ ٹاپس اور وظائف طلباء کو دئیے جا رہے ہیں ، گجرات میں نواز شریف میڈیکل کالج کی صورت میں بہت بڑا تحفہ دیا گیا ہے ، جس سے اس سال پچاس ڈاکٹرز فارغ التحصیل ہو رہے ہیں ، یہ سب میاں شہباز شریف کے ویژن کا نتیجہ ہے ، انہوں نے کہا کہ دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس میں جب بھی آتا ہوں کچھ نہ کچھ نیا نظر آتا ہے ، آج خصوصاً مجھے یہ دیکھ کر خوشی ہوئی ہے کہ حفاظ کرام فارغ التحصیل ہو رہے ہیں ، دین و دنیا کی تعلیم یکساں دی جا رہی ہے ، میں شہزاد شفیق کیلئے دعا گو ہوں ، ممتاز ماہر تعلیم صدارتی ایوارڈ یافتہ پروفیسر ڈاکٹر ڈاکٹر احمد حسین قریشی قلعداری نے کہا کہ مجھے میرے ہونہار شاگرد شہزاد شفیق پر فخر ہے کہ وہ جس انداز میں عوام کی خدمت کر رہا ہے ، اچھے لوگ ہی ہمیشہ عوام کی خدمت کرتے ہیں ، شہزاد شفیق کو اللہ تعالیٰ جزا دے گا میں شہزاد شفیق کیلئے دعا گو ہوں ، انہوںنے کہا کہ پاکستان کے حصول کے سلسلہ میں ہمارے بزرگوں نے جو قربانیاں دیں ، اس کے نتیجہ میں ملک میں ترقی ہو رہی ہے ، اور میں امید کرتا ہوں کہ یہ مشن جاری رہے گا ، مرزا نعیم چیف ایگزیکٹو FM105نے کہا کہ دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس بلاشبہ اپنے فرائض بہتر طریقہ سے سرانجام دے رہا ہے ، اور ہم دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس کے ایڈمنسٹریٹر شہزاد شفیق کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں کہ وہ جس انداز میں عوام کو تعلیم کی دولت سے مستفید کر رہے ہیں ، اس سے عوام کو سہولت ملے گی انہوں نے کہا کہ تعلیم کے سلسلہ میں ہر شہری کو اپنا کردار احسن طریقہ سے سرانجام دینا چاہیے ، ایگزیکٹو ڈسٹرکٹ آفیسر کمیونٹی ڈویلپمنٹ چوہدری محمد نواز نے کہا کہ وہی ملک ترقی کرتا ہے جس میں نوجوان نسل پڑھی لکھی اور محنتی ہو اور آج ہمیں خوشی ہے کہ دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس اپنے فرائض سے آگاہ ہے اور عوام کی خدمت کیلئے کام ہو رہا ہے ، اس موقع پر مس شکیلہ چوہدری ای ڈی او لاء گوجرانولہ ، کیپٹن محمد ارشد و دیگر موجود تھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات (جی پی آئی) دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات منعقد ہوئی ، جس میں سکینڈری سیکشن بوائز و شعبہ حفظ کے طلباء و طالبات میں انعامات تقسیم کیے گئے ، تقریب کی صدارت پروفیسر ڈاکٹر ڈاکٹر احمد حسین قریشی قلعداری نے کی ، جبکہ مہمان خصوصی ممبر صوبائی اسمبلی حاجی عمران ظفر تھے دیگر مہمانوں میں ای ڈی او کمیونٹی ڈویلپمنٹ چوہدری محمد نواز ، ڈسٹرکٹ اٹارنی گوجرانوالہ محترمہ شکیلہ چوہدری ، مرزا نعیم ایف ایم 105، اظہر قادری الائیڈ سکول پاہڑیانوالی ، ڈاکٹر محمد ارشد ، ممتاز صحافی بشارت لودھی ، بائو محمد شفیق و دیگر اہم شخصیات تھیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات (جی پی آئی) نوجوان نسل کی بہترین تعلیم و تربیت ہم سب کا فرض ہے والدین کو بھی نوجوان نسل کی تعلیم و تربیت کے سلسلہ میں اساتذہ سے تعاون کرنا چاہیے تا کہ مستقبل میں یہی بچے قوم کا سرمایہ ثابت ہو سکیں ، ان خیالات کا اظہار ممتا ز صحافی چیف ایڈیٹر روزنامہ گجرات ٹائمز بشارت لودھی نے دی ایجوکیٹر بارہ دری کیمپس میں منعقدہ تقریب کے دوران خطاب کرتے ہوئے کیا ، انہوں نے کہا کہ ہمیں اپنے فرائض احسن طریقہ سے سرانجام دینے ہونگے ، تبھی ملک ترقی کر سکتا ہے ، جب تک ہم اپنے فرائض صحیح طریقہ سے سرانجام نہیں دینگے ، ترقی یافتہ ممالک کی صفوں میں کھڑا ہونا ناممکن ہے اور موجودہ حالات کے تقاضوں کے مطابق ہمیں بہترین پلاننگ کرنی ہو گی ، دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس کی کارکردگی بلاشبہ قابل تحسین ہے ، اور میں شہزاد شفیق نقشبندی کو ان کی کارکردگی پر خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات (جی پی آئی )بنگلہ دیش کے قومی دن کے موقع پر اسلام آباد کے سیرینہ ہوٹل میں منعقدہ تقریب میں گجرات چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر طارق بلال ملک کی قیادت میں نمائندہ وفد نے شرکت کی جس میں نائب صدر سید ضیغم عباس شاہ، ایگزیکٹو ممبر خان شبیر خان،سعید بٹ، مرزا عبدالغنی، عرفان ظفر بھی ہمراہ تھے جنہوں نے بنگلہ دیش ،قطر ، جاپان، نیپال کے سفیروں سے بھی ملاقاتیں کیں اور انہیں گجرات چیمبر کی دعوت بھی دی ، اس موقع پر وفاقی و صوبائی وزراء اور سیاستدانوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات (جی پی آئی )پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء سابق ایم پی اے ایس اے حمید کے گھر پر فائرنگ کے واقعہ کو پاکستان تحریک انصاف گجرات نے انتقامی کاروائی قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ آئی جی پنجاب، ڈی آئی جی گوجرانوالہ واقع کا از خود نوٹس لیں اور ایس اے حمیدکے گھر ہونے والی فائرنگ کے ملزمان کو فوری طور پر گرفتار کیا جائے انہوں نے کہا کہ ایس اے حمید پر جھوٹی ایف آئی آر درج کی گئی ہے اور انہیں حراساں کرنے کی سازش کی گئی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ سارے معاملہ کے پیچھے وفاقی وزیر خرم دستگیر ہیں چار کا ٹولہ حکومتی پارٹی کا حصہ ہے پولیس اور انتظامیہ ان کے ماتحت ہے ۔ ایس اے حمید شرفت کی سیاست کرتے ہیں گوجرانوالہ میں رفاعی ہسپتال کے چیئر مین کی حیثیت سے فرائض سر انجام دے رہے تھے جس پر مخالفین نے قبضہ کر لیا ہے اور انہیں زبردستی وہاں سے نکالا گیا ہے۔ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء حاجی محمد شفیق آف برائیٹو فین، شیخ گلریز نبی آف نبی بخش اینڈ کمپنی، مرزا محمد اشفاق آف ڈیسنٹ فرنیشرز نے مشترکہ پریس کانفرنس میں کیا انہوں نے کہا کہ اگر ایس اے حمید کو انصاف نہ ملا تو تحریک انصاف کے رہنماء کارکنان قومی اسمبلی کے باہر احتجاج کریں گے شیخ گلریز نبی نے کہا کہ گوجرانوالہ میں جناح ہسپتال شیخ برادران اور شیخ برادری کا ہے جس کے ایس اے حمید چیئر مین تھے ان کے ساتھ وہاں نا انصافی کی گئی اس تمام واقعات کے پیچھے وفاقی وزیر خرم دستگیر ہیں ، انہوں نے کہا کہ ایس اے حمید پر جھوٹے الزامات عائد کئے گئے ہیں ،اور اب اس آڑ میں انہیں ہراساں کیا جارہا ہے ،
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات(جی پی آئی)گجرات پریس کلب اور ٹریفک پولیس گجرات کے اشتراک سے آج 29مارچ بروز ہفتہ صبح ساڑھے دس بجے ” ٹریفک کے مسائل اور ہماری ذمہ داریاں” کے موضوع پر گجرات پریس کلب میں سیمینار ہو گاسیمینار میںDCO گجرات لیاقت علی چٹھہ ،DPOگجرات رائے اعجاز احمد،ایڈمنسٹریٹرTMAفاروق رشید ،حاجی عمران ظفر MPA،صدر گجرات پریس کلب وسیم اشرف بٹ،DSPٹریفک پولیس گجرات میاں سہیل فاضل ،صدر ڈسٹرکٹ بار،صدر گجرات چیمبر آف کامرس طارق بلال ملک،صدر مرکزی انجمن تاجران جاوید بٹ،مذہبی سکالر ڈاکٹر طارق سلیم اظہار خیال کرینگے جبکہ سیمینار میں صحافیوں ،تاجروں سمیت دیگر بھی شرکت کرینگے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات(جی پی آئی )ای ڈی او ایجوکیشن گجرات کی طرف سے جاری کردہ تبادلوں کے احکامات کو کورٹ میں چیلنج کردیا گیا جس پر خواتین ٹیچرز نے سکھ کا سانس لیا تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب نے حالیہ مجریہ آرڈر کے تحت سکولز میں سرپلس خواتین ٹیچرز ضرورت مند سکولز میں تبدیل کرنے کا احکامات جاری کیے ہیں جسکو بہاولپور بینچ پہلے ہی کالعد م قراردے چکا ہے کیونکہ حالیہ مجریہ آرڈینس غیر قانونی ہے مزیدبرآں جن سکولز سے خواتین ٹیچرز کوسرپلس قرار دے کر تبدیل کیا گیا ہے وہ اپنی سیٹوں پر مستقل طور پر تعینات ہوئی تھیں اور اپنی مجوزہ سیٹوں پر کام کررہی تھیں جبکہ انکے بعد میں جو خواتین ٹیچرزتعینات ہوئی ہیں وہ بالکل ہی عارضی اور نئی تقرر شدہ ہیں اس طرح تمام سکولز کی ہیڈ مسٹریس کی ذاتی رنجش ،پسند ناپسند کی بنا پر ٹیچرز کو تبدیلی کے احکامات دئیے گئے ہیں ای ڈی او ایجوکیشن کا عملہ اس ناانصافی پر بالکل خاموش ہے بلکہ بے خبر ہے قانون کسی بھی طرح پک اینڈ چوز کی اجازت نہ دیتا ہے جوخواتین ٹیچرز اپنی مستقل سیٹوں پر کام کررہی تھیں وہ تبدیل نہ ہوسکتیں ہیں بلکہ جو بعد میں اضافی طور پر بغیر سیٹ کے تبدیل ہوکر آئی ہیں انہیں سرپلس تصور کیا جانا سہی عین تقاضائے قانون اور انصاف ہے ای ڈی او ایجوکیشن نے گجرات کے احکامات کو منسوخ کرکے انکوائری کے احکامات جاری کریں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات(جی پی آئی )گجرات کے میرج ہالوں کے باہر جیب کتروں کی بھرمار براتی اور شہری جیب کتروں کا نشانہ بننے لگے مقامی پولیس خاموش تماشائی کا کردار ادا کرنے لگی بتایا گیا ہے کہ آج جیب کتروں نے گجرات کے مقامی میرج ہالوں کے باہر اپنے اپنے ڈھیرے ڈال رکھے ہیں میرج ہال میں جب کوئی برات آتی ہے تو جیب کترے ہوشیار ہوجاتے ہیں جیب کترے دوران برات اپنا کام دکھانا شروع کردئیے ہیں جیب کترے براتیوں اور شہریوں کی جیبوں کا صفایا کرکے رفو چکر ہوجاتے ہیں آئے روز اس وارداتوں میں اضافہ ہورہا ہے مگر میرج ہال کے مالکان اور پولیس اس طرف کوئی توجہ نہیں دیتی جیب کتروں کے خلاف فوری کاروائی عمل میں لائی جائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات(جی پی آئی) تھانہ سول لائن کے علاقہ مرغزار کالونی میں ڈکیتی کی واردات کے دوران نامعلو م مسلح ڈاکوئوں نے گن پوائنٹ پر 3لاکھ روپے کی نقدی اور آٹھ ہزار روپے امریکی ڈالر لوٹ لیے اور فرار ہوگئے تفصیل کے مطابق گزشتہ روز مرغزار کالونی کے رہائشی انجم ریاست حبیب بینک کچہری روڈ سے 3لاکھ روپے نقدی اور آٹھ ہزار ڈالر لیکر گھر جارہے تھے کہ راستہ میں نامعلوم موٹر سائیکل سوار ڈاکوئوں نے گن پوائنٹ پر چھین لیے اور فرار ہوگئے سول لائن پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات(جی پی آئی)سینئر صحافی محمد انور شیخ کو زم ٹی وی کا گجرات میں بیوروچیف اور مرزا خرم حسنین کا نمائندہ منتخب ہونے پر مسلم لیگی راہنماء چوہدری فراز احمد، چوہدری سعد عبد اللہ، چوہدری سعید احمد، مرزا سعید بیگ، عبدا لغفور غوری، سابق صدر پریس کلب گجرا عثمان طیب، مرزا شاکر بیگ ، خرم شہزاد بٹ ، حافظ عزیز الرحمان مجاہد، فاروق احمد بٹ لالہ موسیٰ سمیت دیگر نے مبارکباد دی ہے اور کہاکہ محمد انور شیخ زم ٹی وی کے ذریعے شہریوں کے مسائل کو بہترانداز میں اجاگر کرنے کی بھرپور کوشش کریں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات(جی پی آئی)گورنمنٹ ہائی سکول مس فاطمہ جناح کی ہیڈ مسٹریس کی ٹیچروں کے ساتھ ذاتی رنجش اور پسند ناپسند کی وجہ سے سکول کی متعدد ٹیچروں کے نام سرپلس میں ڈال کر تبادلے کروا دئیے تبادلوںکے بعد سکول ٹیچروں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے بتایا گیا ہے کہ گورنمنٹ مس فاطمہ جناح سکول کی ہیڈ مسٹریس نے اپنے سکول کی ٹیچروں کے ساتھ ذاتی عناد پر عرصہ دراز سے سکول میں تعینات ٹیچروں کے نام سرپلس میں ڈال دئیے جس کے بعد ای ڈی او ایجوکیشن گجرات نے سرپلس ہونے والی ٹیچروں کے تبادلے کردئیے ہیں حالانکہ گورنمنٹ مس فاطمہ جناح گرلز ہائی سکول میں پہلی ہی سیٹیں خالی ہیں تبادلہ کے بعد ٹیچرو ں نے شدید احتجاج کرتے ہوئے ڈی سی او گجرات اور ای ڈی او ایجوکیشن سے مطالبہ کرتے ہوئے کہاکہ گورنمنٹ مس فاطمہ جناح گرلز ہائی سکول میں تعینات ہیڈ مسٹریس کا بھی فوری تبادلہ کیا جائے کیونکہ مذکورہ ہیڈ مسٹریس عرصہ دراز سے سکول میں تعینات ہے اور ہیڈ مسٹریس کا رویہ اپنے سٹاف کے ساتھ انتہائی ہتک آمیز ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات(جی پی آئی) حکومت پنجاب نے ڈاکٹر سلطان محمود کو ای ڈی او ہیلتھ گجرات تعینات کردیا ہے ڈاکٹر سلطا ن محمود نے بطور ای ڈی او ہیلتھ گجرات کا چارج سنبھال کر کام شروع کردیا ہے اس سے قبل ای ڈی او ہیلتھ گجرات ڈاکٹر نصرت ریاض کو کرپشن کے کیس میں نوکری سے فارغ کردیا گیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات(جی پی آئی ) پولیس کانسٹیبل نے محلہ نور پور پڈھے کے رہائشی کی بیوی کو اغواء کرلیا بتایا گیا ہے کہ محلہ نور پور پڈھے کے رہائشی اشتیاق احمد کی بیوی کو ایک پولیس کانسٹیبل مزمل حسین نے اغواء کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا وجہ اغواء یہ بتائی جاتی ہے کہ اشتیاق احمد اور اسکی بیوی کے درمیان ناراضگی ہوئی تو اشتیاق کی بیوی تھانہ لاری اڈا آئی جس پر کانسٹیبل مزمل حسین نے اشتیاق احمد کی بیوی کو ورغلا پھسلا کر اغواء کرلیا اشتیاق احمد ڈی پی او گجرات سے اپنی بیوی کی فوری بازیابی کا مطالبہ کیا ہے۔

Share this:
Tags:
gujarat leadership news Training تربیت تعلیم حکمران خبریں گجرات
Tharparkar
Previous Post تھرپارکر میں حکومتی بے حسی
Next Post ٹام کروز کی نئی فلم ”اَیج آف ٹومارو“کا ٹریلر جاری، جون میں ریلیز ہوگی
Edge Of Tomoro

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close